۱.
اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ وَمَا أَظْلَلْنَ، وَرَبَّ الأَرَضِينَ السَّبْعِ وَمَا أَقْلَلْنَ، وَرَبَّ الشَّياطِينِ وَمَا أَضْلَلْنَ، وَرَبَّ الرِّيَاحِ وَمَا ذَرَيْنَ، أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذِهِ الْقَرْيَةِ، وَخَيْرَ أَهْلِهَا، وَخَيْرَ مَا فِيهَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا، وَشَرِّ أَهْلِهَا، وَشَرِّ مَا فِيهَا
allaahumma rabba s-samawaati s-sabʿi wamaa aẓlalna, warabba l-araḍiina s-sabʿi wamaa aqlalna, warabba sh-shayaaṭiini wamaa aḍlalna, warabba r-riyaaḥi wamaa dharayna, as’aluka khayra hadhihi l-qaryati, wakhayra ahlihaa, wakhayra maa fiihaa, wa-aʿuudhu bika min sharrihaa, washarri ahlihaa, washarri maa fiihaa
اے اللہ! ساتوں آسمانوں اور جن پر وہ سایہ کیے ہوئے ہیں ان کے رب، ساتوں زمینوں اور جو کچھ وہ اٹھائے ہوئے ہیں ان کے رب، شیطانوں اور جنہیں وہ گمراہ کرتے ہیں ان کے رب، ہواؤں اور جو کچھ وہ اڑاتی ہیں ان کے رب! میں تجھ سے اس بستی کی بھلائی، اس کے رہنے والوں کی بھلائی اور اس میں موجود بھلائی مانگتا ہوں، اور اس کے شر، اس کے رہنے والوں کے شر اور اس میں موجود شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔