ismii aḥmadu.میرا نام احمد ہے۔
anaa min laahuura.میں لاہور سے ہوں۔
haadhaa abii, huwa ṭabiibun.یہ میرے ابو ہیں۔ وہ ڈاکٹر ہیں۔
wa-haadhihi ummii, hiya mudarrisatun.اور یہ میری امی ہیں۔ وہ استانی ہیں۔
ukhtii ṭaalibatun fil-jaamiʿati.میری بہن یونیورسٹی میں پڑھتی ہے۔
baytunaa kabiirun wa-jamiilun.ہمارا گھر بڑا اور خوبصورت ہے۔