حَرْف English

صفحۂ اول قرآن سورہ الهمزة

سورت ۱۰۴، مکی، ۹ آیات، ۳۳ الفاظ

سورہ الهمزة لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ

سورہ الهمزة («عیب لگانے والا») قرآن کی ۱۰۴ویں سورت ہے اور مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۹ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔

تمام سورتیںتمام قراء

سُورَةُ الهمزة

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ ١

۱. ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے

اس آیت کے مادے: ك ل ل

الَّذِي جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُ ٢

۲. جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے

اس آیت کے مادے: ج م ع م و ل ع د د

يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ ٣

۳. (اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا

اس آیت کے مادے: ح س ب م و ل خ ل د

كَلَّا لَيُنبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ ٤

۴. ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا

اس آیت کے مادے: ن ب ذ

وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْحُطَمَةُ ٥

۵. اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟

اس آیت کے مادے: د ر ي

نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةُ ٦

۶. وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے

اس آیت کے مادے: ن و ر أ ل ه و ق د

الَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى الْأَفْئِدَةِ ٧

۷. جو دلوں پر جا لپٹے گی

اس آیت کے مادے: ط ل ع ف أ د

إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ ٨

۸. (اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے

فِي عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ ٩

۹. (یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں

اس آیت کے مادے: م د د

لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔