حَرْف English

صفحۂ اول قرآن قرآنی مادے م د د

قرآن میں ۳۲ بار · ۹ الفاظ · مقبولیت میں نمبر ۲۷۹

قرآنی مادہ م د د m-d-d

مادہ م د د ([m-d-d]) سے بنے الفاظ قرآن میں ۳۲ بار آئے ہیں۔ سب سے عام لفظ مَدَّ ہے، جس کا مطلب «وہ ڈھیل دے رہا ہے ان» ہے اور یہ ۱۳ بار آیا ہے۔ ایک مادہ سیکھنے سے اس سے بنے سب الفاظ پہچاننا آسان ہو جاتا ہے۔

اس مادے سے بنے الفاظ

لفظتلفظمعنیکتنی بار
مَدَّmaddaوہ ڈھیل دے رہا ہے ان · کھینچتے ہیں ان۱۳
أَمَدَّamaddaمدد کرے گا تمہاری · مدد کرتے تمہاری۱۰
مَدّmaddخوب ڈھیل · لمبا کرنا۲
مَمْدُودmamduudلمبے · بہت۲
مُمِدّmumiddمیں مدد دینے والا ہوں تم۱
مُدَّتmuddatان کی مدت تک۱
مِدادmidaadروشنائی۱
مَدَدmadadمدد۔ اضافہ۔ زیادتی۱
مُمَدَّدَةmumaddadaلمبے لمبے۱

قرآن سے مثالیں

اللَّهُ يَسْتَهْزِئُ بِهِمْ وَيَمُدُّهُمْ فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ ١٥

وَيَمُدُّهُمْ wayamudduhum · اور وہ ڈھیل دے رہا ہے ان کو

ان (منافقوں) سے خدا ہنسی کرتا ہے اور انہیں مہلت دیئے جاتا ہے کہ شرارت وسرکشی میں پڑے بہک رہے ہیں (سورہ البقرة، آیت ۱۵)

وَإِخْوَانُهُمْ يَمُدُّونَهُمْ فِي الْغَيِّ ثُمَّ لَا يُقْصِرُونَ ٢٠٢

يَمُدُّونَهُمْ yamuddūnahum · کھینچتے ہیں ان کو

اور ان (کفار) کے بھائی انہیں گمراہی میں کھینچے جاتے ہیں پھر (اس میں کسی طرح کی) کوتاہی نہیں کرتے (سورہ الأعراف، آیت ۲۰۲)

إِذْ تَقُولُ لِلْمُؤْمِنِينَ أَلَن يَكْفِيَكُمْ أَن يُمِدَّكُمْ رَبُّكُم بِثَلَاثَةِ آلَافٍ مِّنَ الْمَلَائِكَةِ مُنزَلِينَ ١٢٤

يُمِدَّكُمْ yumiddakum · مدد کرتے تمہاری

جب تم مومنوں سے یہ کہہ (کر ان کے دل بڑھا) رہے تھے کہ کیا یہ کافی نہیں کہ پروردگار تین ہزار فرشتے نازل کر کے تمہیں مدد دے (سورہ آل عمران، آیت ۱۲۴)

قُلْ مَن كَانَ فِي الضَّلَالَةِ فَلْيَمْدُدْ لَهُ الرَّحْمَٰنُ مَدًّا حَتَّىٰ إِذَا رَأَوْا مَا يُوعَدُونَ إِمَّا الْعَذَابَ وَإِمَّا السَّاعَةَ فَسَيَعْلَمُونَ مَنْ هُوَ شَرٌّ مَّكَانًا وَأَضْعَفُ جُندًا ٧٥

مَدًّا maddan · خوب ڈھیل

کہہ دو کہ جو شخص گمراہی میں پڑا ہوا ہے خدا اس کو آہستہ آہستہ مہلت دیئے جاتا ہے۔ یہاں تک کہ جب اس چیز کو دیکھ لیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے خواہ عذاب اور خواہ قیامت۔ تو (اس وقت) جان لیں گے کہ مکان کس کا برا ہے اور لشکر کس کا کمزور ہے (سورہ مريم، آیت ۷۵)

وَظِلٍّ مَّمْدُودٍ ٣٠

مَّمْدُودٍ mamdūdin · لمبے

اور لمبے لمبے سایوں (سورہ الواقعة، آیت ۳۰)

إِذْ تَسْتَغِيثُونَ رَبَّكُمْ فَاسْتَجَابَ لَكُمْ أَنِّي مُمِدُّكُم بِأَلْفٍ مِّنَ الْمَلَائِكَةِ مُرْدِفِينَ ٩

مُمِدُّكُم mumiddukum · میں مدد دینے والا ہوں تم کو

جب تم اپنے پروردگار سے فریاد کرتے تھے تو اس نے تمہاری دعا قبول کرلی (اور فرمایا) کہ (تسلی رکھو) ہم ہزار فرشتوں سے جو ایک دوسرے کے پیچھے آتے جائیں گے تمہاری مدد کریں گے (سورہ الأنفال، آیت ۹)

یہ مادہ کن سورتوں میں زیادہ آیا

ہر لفظ کا معنی اس کے قرآنی سیاق سے لیا گیا ہے، اس لیے ایک ہی لفظ کے دو معنی بھی دکھائے جا سکتے ہیں۔ مادے اور بنیادی الفاظ (lemma) کی معلومات Quranic Arabic Corpus سے لی گئی ہیں۔