حَرْف English

صفحۂ اول قرآن سورہ الشرح

سورت ۹۴، مکی، ۸ آیات، ۲۷ الفاظ

سورہ الشرح لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ

سورہ الشرح («تسکین») قرآن کی ۹۴ویں سورت ہے اور مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۸ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔

تمام سورتیںتمام قراء

سُورَةُ الشرح

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ ١

۱. (اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)

اس آیت کے مادے: ص د ر

وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ ٢

۲. اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا

اس آیت کے مادے: و ض ع و ز ر

الَّذِي أَنقَضَ ظَهْرَكَ ٣

۳. جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی

اس آیت کے مادے: ظ ه ر

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ٤

۴. اور تمہارا ذکر بلند کیا

اس آیت کے مادے: ر ف ع ذ ك ر

فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ٥

۵. ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے

اس آیت کے مادے: ع س ر ي س ر

إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ٦

۶. (اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے

اس آیت کے مادے: ع س ر ي س ر

فَإِذَا فَرَغْتَ فَانصَبْ ٧

۷. تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو

اس آیت کے مادے: ن ص ب

وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَارْغَب ٨

۸. اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو

اس آیت کے مادے: ر ب ب

لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔