سورت ۱۰۲، مکی، ۸ آیات، ۲۸ الفاظ
سورہ التكاثر لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ التكاثر («کثرت») قرآن کی ۱۰۲ویں سورت ہے اور مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۸ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
سُورَةُ التكاثر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ ١
۱. (لوگو) تم کو(مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا
حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ ٢
۲. یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں
كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ٣
۳. دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
اس آیت کے مادے: ع ل م
ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ٤
۴. پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
اس آیت کے مادے: ع ل م
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ ٥
۵. دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)
لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ ٦
۶. تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ ٧
۷. پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا )
ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ ٨
۸. پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔