حَرْف English

صفحۂ اول قرآن قرآنی مادے ق ض ي

قرآن میں ۶۳ بار · ۴ الفاظ · مقبولیت میں نمبر ۱۷۴

قرآنی مادہ ق ض ي q-ḍ-y

مادہ ق ض ي ([q-ḍ-y]) سے بنے الفاظ قرآن میں ۶۳ بار آئے ہیں۔ سب سے عام لفظ قَضَى ہے، جس کا مطلب «البتہ فیصلہ کردیا جاتا» ہے اور یہ ۵۹ بار آیا ہے۔ ایک مادہ سیکھنے سے اس سے بنے سب الفاظ پہچاننا آسان ہو جاتا ہے۔

اس مادے سے بنے الفاظ

لفظتلفظمعنیکتنی بار
قَضَىqaḍaaالبتہ فیصلہ کردیا جاتا · فیصلہ کردیا جائے گا۵۹
مَقْضِيّmaqḍiyyپورا ہونے والا · ایک فیصلہ۲
قاضqaaḍفیصلہ کرنے والا۱
قاضِيَةqaaḍiyaفیصلہ کن ۔ فیصلہ کرنے والی۱

قرآن سے مثالیں

بَدِيعُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَإِذَا قَضَىٰ أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ ١١٧

قَضَىٰ qaḍā · وہ فیصلہ کرتا ہے

(وہی) آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والاہے۔ جب کوئی کام کرنا چاہتا ہے تو اس کو ارشاد فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہو جاتا ہے . (سورہ البقرة، آیت ۱۱۷)

فَإِذَا قَضَيْتُم مَّنَاسِكَكُمْ فَاذْكُرُوا اللَّهَ كَذِكْرِكُمْ آبَاءَكُمْ أَوْ أَشَدَّ ذِكْرًا فَمِنَ النَّاسِ مَن يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا وَمَا لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ ٢٠٠

قَضَيْتُم qaḍaytum · پورے کرچکو تم

پھر جب حج کے تمام ارکان پورے کرچکو تو (منیٰ میں) خدا کو یاد کرو۔ جس طرح اپنے باپ دادا کو یاد کیا کرتے تھے بلکہ اس سے بھی زیادہ اور بعض لوگ ایسے ہیں جو (خدا سے) التجا کرتے ہیں کہ اے پروردگار ہم کو (جو دنیا ہے) دنیا ہی میں عنایت کر ایسے لوگوں کا آخرت میں کچھ حصہ نہیں (سورہ البقرة، آیت ۲۰۰)

قَالَ كَذَٰلِكِ قَالَ رَبُّكِ هُوَ عَلَيَّ هَيِّنٌ وَلِنَجْعَلَهُ آيَةً لِّلنَّاسِ وَرَحْمَةً مِّنَّا وَكَانَ أَمْرًا مَّقْضِيًّا ٢١

مَّقْضِيًّا maqḍiyyan · پورا ہونے والا

(فرشتے نے) کہا کہ یونہی (ہوگا) تمہارے پروردگار نے فرمایا کہ یہ مجھے آسان ہے۔ اور (میں اسے اسی طریق پر پیدا کروں گا) تاکہ اس کو لوگوں کے لئے اپنی طرف سے نشانی اور (ذریعہٴ) رحمت اور (مہربانی) بناؤں اور یہ کام مقرر ہوچکا ہے (سورہ مريم، آیت ۲۱)

قَالُوا لَن نُّؤْثِرَكَ عَلَىٰ مَا جَاءَنَا مِنَ الْبَيِّنَاتِ وَالَّذِي فَطَرَنَا فَاقْضِ مَا أَنتَ قَاضٍ إِنَّمَا تَقْضِي هَٰذِهِ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا ٧٢

قَاضٍ qāḍin · فیصلہ کرنے والا ہے

انہوں نے کہا جو دلائل ہمارے پاس آگئے ہیں ان پر اور جس نے ہم کو پیدا ہے اس پر ہم آپ کو ہرگز ترجیح نہیں دیں گے تو آپ کو جو حکم دینا ہو دے دیجیئے۔ اور آپ (جو) حکم دے سکتے ہیں وہ صرف اسی دنیا کی زندگی میں (دے سکتے ہیں) (سورہ طه، آیت ۷۲)

يَا لَيْتَهَا كَانَتِ الْقَاضِيَةَ ٢٧

الْقَاضِيَةَ l-qāḍiyata · فیصلہ کن ۔ فیصلہ کرنے والی

اے کاش موت (ابد الاآباد کے لئے میرا کام) تمام کرچکی ہوتی (سورہ الحاقة، آیت ۲۷)

یہ مادہ کن سورتوں میں زیادہ آیا

ہر لفظ کا معنی اس کے قرآنی سیاق سے لیا گیا ہے، اس لیے ایک ہی لفظ کے دو معنی بھی دکھائے جا سکتے ہیں۔ مادے اور بنیادی الفاظ (lemma) کی معلومات Quranic Arabic Corpus سے لی گئی ہیں۔