صفحۂ اول قرآن قرآنی مادے ط و ف
قرآن میں ۴۱ بار · ۶ الفاظ · مقبولیت میں نمبر ۲۳۵
قرآنی مادہ ط و ف ṭ-w-f
مادہ ط و ف ([ṭ-w-f]) سے بنے الفاظ قرآن میں ۴۱ بار آئے ہیں۔ سب سے عام لفظ طائِفَة ہے، جس کا مطلب «ایک گروہ» ہے اور یہ ۲۴ بار آیا ہے۔ ایک مادہ سیکھنے سے اس سے بنے سب الفاظ پہچاننا آسان ہو جاتا ہے۔
اس مادے سے بنے الفاظ
| لفظ | تلفظ | معنی | کتنی بار | |
|---|---|---|---|---|
| طائِفَة | ṭaa’ifa | ایک گروہ · ایک گروہ نے | ۲۴ | |
| طافَ | ṭaafa | پھرائے جائیں گے · گردش کرائے جائیں گے | ۸ | |
| طائِف | ṭaa’if | واسطے ان کے جو طواف کرنے والے · کوئی خیال | ۴ | |
| يَطَّوَّفَ | yaṭṭawwafa | وہ طواف کرے · چاہیے کہ وہ طواف کریں | ۲ | |
| طُوفان | ṭuufaan | طوفان · طوفان نے | ۲ | |
| طَوّاف | ṭawwaaf | کثرت سے آنے جانے والے | ۱ |
قرآن سے مثالیں
وَدَّت طَّائِفَةٌ مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ لَوْ يُضِلُّونَكُمْ وَمَا يُضِلُّونَ إِلَّا أَنفُسَهُمْ وَمَا يَشْعُرُونَ ٦٩
طَّائِفَةٌ ṭāifatun · ایک گروہ
(اے اہل اسلام) بعضے اہلِ کتاب اس بات کی خواہش رکھتے ہیں کہ تم کو گمراہ کر دیں مگر یہ (تم کو کیا گمراہ کریں گے) اپنے آپ کو ہی گمراہ کر رہے ہیں اور نہیں جانتے (سورہ آل عمران، آیت ۶۹)
وَقَالَت طَّائِفَةٌ مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ آمِنُوا بِالَّذِي أُنزِلَ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَجْهَ النَّهَارِ وَاكْفُرُوا آخِرَهُ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ ٧٢
طَّائِفَةٌ ṭāifatun · ایک گروہ نے
اور اہلِ کتاب ایک دوسرے سے کہتے ہیں کہ جو (کتاب) مومنوں پر نازل ہوئی ہے اس پر دن کے شروع میں تو ایمان لے آیا کرو اور اس کے آخر میں انکار کر دیا کرو تاکہ وہ (اسلام سے) برگشتہ ہو جائیں (سورہ آل عمران، آیت ۷۲)
يُطَافُ عَلَيْهِم بِكَأْسٍ مِّن مَّعِينٍ ٤٥
يُطَافُ yuṭāfu · پھرائے جائیں گے
شراب لطیف کے جام کا ان میں دور چل رہا ہوگا (سورہ الصافات، آیت ۴۵)
وَإِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِّلنَّاسِ وَأَمْنًا وَاتَّخِذُوا مِن مَّقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى وَعَهِدْنَا إِلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ أَن طَهِّرَا بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالْعَاكِفِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ ١٢٥
لِلطَّائِفِينَ lilṭṭāifīna · واسطے ان کے جو طواف کرنے والے ہیں
اور جب ہم نے خانہٴ کعبہ کو لوگوں کے لیے جمع ہونے اور امن پانے کی جگہ مقرر کیا اور (حکم دیا کہ) جس مقام پر ابراہیم کھڑے ہوئے تھے، اس کو نماز کی جگہ بنا لو۔ اور ابراہیم اور اسمٰعیل کو کہا کہ طواف کرنے والوں اور اعتکاف کرنے والوں اور رکوع کرنے والوں اور سجدہ کرنے والوں کے لیے میرے گھر کو پاک صاف رکھا کرو (سورہ البقرة، آیت ۱۲۵)
إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِن شَعَائِرِ اللَّهِ فَمَنْ حَجَّ الْبَيْتَ أَوِ اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ أَن يَطَّوَّفَ بِهِمَا وَمَن تَطَوَّعَ خَيْرًا فَإِنَّ اللَّهَ شَاكِرٌ عَلِيمٌ ١٥٨
يَطَّوَّفَ yaṭṭawwafa · وہ طواف کرے
بےشک (کوہ) صفا اور مروہ خدا کی نشانیوں میں سے ہیں۔ تو جو شخص خانہٴ کعبہ کا حج یا عمرہ کرے اس پر کچھ گناہ نہیں کہ دونوں کا طواف کرے۔ (بلکہ طواف ایک قسم کا نیک کام ہے) اور جو کوئی نیک کام کرے تو خدا قدر شناس اور دانا ہے (سورہ البقرة، آیت ۱۵۸)
فَأَرْسَلْنَا عَلَيْهِمُ الطُّوفَانَ وَالْجَرَادَ وَالْقُمَّلَ وَالضَّفَادِعَ وَالدَّمَ آيَاتٍ مُّفَصَّلَاتٍ فَاسْتَكْبَرُوا وَكَانُوا قَوْمًا مُّجْرِمِينَ ١٣٣
الطُّوفَانَ l-ṭūfāna · طوفان
تو ہم نے ان پر طوفان اور ٹڈیاں اور جوئیں اور مینڈک اور خون کتنی کھلی ہوئی نشانیاں بھیجیں۔ مگر وہ تکبر ہی کرتے رہے اور وہ لوگ تھے ہی گنہگار (سورہ الأعراف، آیت ۱۳۳)
یہ مادہ کن سورتوں میں زیادہ آیا
- سورہ آل عمران · ۵ بار
- سورہ النساء · ۴ بار
- سورہ الأعراف · ۴ بار
- سورہ التوبة · ۴ بار
- سورہ النور · ۲ بار
- سورہ الصف · ۲ بار
ہر لفظ کا معنی اس کے قرآنی سیاق سے لیا گیا ہے، اس لیے ایک ہی لفظ کے دو معنی بھی دکھائے جا سکتے ہیں۔ مادے اور بنیادی الفاظ (lemma) کی معلومات Quranic Arabic Corpus سے لی گئی ہیں۔