صفحۂ اول › قرآن › سورہ الفجر
سورت ۸۹، مکی، ۳۰ آیات، ۱۳۷ الفاظ
سورہ الفجر لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ الفجر («فجر») قرآن کی ۸۹ویں سورت ہے اور مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۳۰ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
آیت پر جائیں: ۱ ۱۱ ۲۱
سُورَةُ الفجر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
وَالْفَجْرِ ١ ▶
وَالْفَجْرِ wal-fajri قسم ہے فجر کی
۱. فجر کی قسم
اس آیت کے مادے: ف ج ر
وَلَيَالٍ عَشْرٍ ٢ ▶
وَلَيَالٍ walayālin اور قسم ہے راتوں کی عَشْرٍ ʿashrin دس
۲. اور دس راتوں کی
اس آیت کے مادے: ل ي ل ع ش ر
وَالشَّفْعِ وَالْوَتْرِ ٣ ▶
وَالشَّفْعِ wal-shafʿi اور قسم ہے جفت کی وَالْوَتْرِ wal-watri اور قسم ہے طاق
۳. اور جفت اور طاق کی
اس آیت کے مادے: ش ف ع
وَاللَّيْلِ إِذَا يَسْرِ ٤ ▶
وَاللَّيْلِ wa-al-layli اور قسم ہے رات کی إِذَا idhā جب يَسْرِ yasri وہ رخصت ہوتی ہو/ چلنے لگے
۴. اور رات کی جب جانے لگے
اس آیت کے مادے: ل ي ل
هَلْ فِي ذَٰلِكَ قَسَمٌ لِّذِي حِجْرٍ ٥ ▶
هَلْ hal کیا فِي fī میں ذَٰلِكَ dhālika اس (میں) قَسَمٌ qasamun کوئی قسم ہے لِّذِي lidhī والوں کے لئے حِجْرٍ ḥij'rin عقل (والوں کے لئے)
۵. اور بے شک یہ چیزیں عقلمندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں کہ (کافروں کو ضرور عذاب ہو گا)
اس آیت کے مادے: ق س م ح ج ر
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍ ٦ ▶
أَلَمْ alam کیا نہیں تَرَ tara تم نے دیکھا كَيْفَ kayfa کس طرح فَعَلَ faʿala کیا رَبُّكَ rabbuka تیرے رب نے بِعَادٍ biʿādin عاد کے ساتھ
۶. کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا کیا
اس آیت کے مادے: ر أ ي ك ي ف ف ع ل ر ب ب ع و د
إِرَمَ ذَاتِ الْعِمَادِ ٧ ▶
إِرَمَ irama جو ارم کے تھے ذَاتِ dhāti والے تھے الْعِمَادِ l-ʿimādi جو ستونوں (والے تھے)
۷. (جو) ارم (کہلاتے تھے اتنے) دراز قد
الَّتِي لَمْ يُخْلَقْ مِثْلُهَا فِي الْبِلَادِ ٨ ▶
الَّتِي allatī وہ جو لَمْ lam نہ يُخْلَقْ yukh'laq پیدا کئے گئے مِثْلُهَا mith'luhā ان جیسے فِي fī میں الْبِلَادِ l-bilādi ملکوں (میں)
۸. کہ تمام ملک میں ایسے پیدا نہیں ہوئے تھے
اس آیت کے مادے: خ ل ق م ث ل ب ل د
وَثَمُودَ الَّذِينَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ ٩ ▶
وَثَمُودَ wathamūda اور ثمود الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ جَابُوا jābū جنہوں نے تراشا الصَّخْرَ l-ṣakhra چٹانوں کو بِالْوَادِ bil-wādi وادی میں
۹. اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جو وادئِ (قریٰ) میں پتھر تراشتے تھے (اور گھر بناتے) تھے
اس آیت کے مادے: ج و ب و د ي
وَفِرْعَوْنَ ذِي الْأَوْتَادِ ١٠ ▶
وَفِرْعَوْنَ wafir'ʿawna اور فرعون کو ذِي dhī والا الْأَوْتَادِ l-awtādi جو میخوں والا تھا
۱۰. اور فرعون کے ساتھ (کیا کیا) جو خیمے اور میخیں رکھتا تھا
الَّذِينَ طَغَوْا فِي الْبِلَادِ ١١ ▶
الَّذِينَ alladhīna وہ جنہوں نے طَغَوْا ṭaghaw سرکشی کی فِي fī میں الْبِلَادِ l-bilādi ملکوں میں
۱۱. یہ لوگ ملکوں میں سرکش ہو رہے تھے
اس آیت کے مادے: ط غ ي ب ل د
فَأَكْثَرُوا فِيهَا الْفَسَادَ ١٢ ▶
فَأَكْثَرُوا fa-aktharū پھر کثرت سے کیا فِيهَا fīhā ان میں الْفَسَادَ l-fasāda فساد/ بگاڑ
۱۲. اور ان میں بہت سی خرابیاں کرتے تھے
اس آیت کے مادے: ك ث ر ف س د
فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ ١٣ ▶
فَصَبَّ faṣabba تو ڈالا/ انڈیلا عَلَيْهِمْ ʿalayhim ان پر رَبُّكَ rabbuka تیرے رب نے سَوْطَ sawṭa کوڑا عَذَابٍ ʿadhābin عذاب کا
۱۳. تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیا
اس آیت کے مادے: ر ب ب ع ذ ب
إِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِ ١٤ ▶
إِنَّ inna بیشک رَبَّكَ rabbaka تیرا رب لَبِالْمِرْصَادِ labil-mir'ṣādi البتہ گھات میں ہے
۱۴. بے شک تمہارا پروردگار تاک میں ہے
اس آیت کے مادے: ر ب ب
فَأَمَّا الْإِنسَانُ إِذَا مَا ابْتَلَاهُ رَبُّهُ فَأَكْرَمَهُ وَنَعَّمَهُ فَيَقُولُ رَبِّي أَكْرَمَنِ ١٥ ▶
فَأَمَّا fa-ammā تو رہا الْإِنسَانُ l-insānu انسان إِذَا idhā جب مَا mā ابْتَلَاهُ ib'talāhu آزماتا ہے اس کو رَبُّهُ rabbuhu اس کا رب فَأَكْرَمَهُ fa-akramahu پھر عزت دیتا ہے اس کو وَنَعَّمَهُ wanaʿʿamahu اور نعمت دیتا ہے اس کو فَيَقُولُ fayaqūlu تو کہتا ہے رَبِّي rabbī میرے رب نے أَكْرَمَنِ akramani عزت دی مجھ کو
۱۵. مگر انسان (عجیب مخلوق ہے کہ) جب اس کا پروردگار اس کو آزماتا ہے تو اسے عزت دیتا اور نعمت بخشتا ہے۔ تو کہتا ہے کہ (آہا) میرے پروردگار نے مجھے عزت بخشی
اس آیت کے مادے: أ ن س ب ل و ر ب ب ك ر م ن ع م ق و ل
وَأَمَّا إِذَا مَا ابْتَلَاهُ فَقَدَرَ عَلَيْهِ رِزْقَهُ فَيَقُولُ رَبِّي أَهَانَنِ ١٦ ▶
وَأَمَّا wa-ammā اور اگر پھر إِذَا idhā جب مَا mā ابْتَلَاهُ ib'talāhu وہ آزماتا ہے اس کو فَقَدَرَ faqadara (اور) پھر تنگ کردیتا ہے عَلَيْهِ ʿalayhi اس پر رِزْقَهُ riz'qahu اس کا رزق فَيَقُولُ fayaqūlu تو وہ کہتا ہے رَبِّي rabbī میرے رب نے أَهَانَنِ ahānani ذلیل کردیا مجھ کو/ رسوا کردیا مجھ کو
۱۶. اور جب (دوسری طرح) آزماتا ہے کہ اس پر روزی تنگ کر دیتا ہے تو کہتا ہے کہ (ہائے) میرے پروردگار نے مجھے ذلیل کیا
اس آیت کے مادے: ب ل و ق د ر ر ز ق ق و ل ر ب ب ه و ن
كَلَّا بَل لَّا تُكْرِمُونَ الْيَتِيمَ ١٧ ▶
كَلَّا kallā ہرگز نہیں بَل bal بلکہ لَّا lā نہیں تُكْرِمُونَ tuk'rimūna تم عزت دیتے الْيَتِيمَ l-yatīma یتیم کو
۱۷. نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی خاطر نہیں کرتے
اس آیت کے مادے: ك ر م ي ت م
وَلَا تَحَاضُّونَ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ ١٨ ▶
وَلَا walā اور نہیں تَحَاضُّونَ taḥāḍḍūna تم اکساتے/ ترغیب دیتے عَلَىٰ ʿalā پر طَعَامِ ṭaʿāmi کھانا کھلانے پر الْمِسْكِينِ l-mis'kīni مسکین کے
۱۸. اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو
اس آیت کے مادے: ط ع م س ك ن
وَتَأْكُلُونَ التُّرَاثَ أَكْلًا لَّمًّا ١٩ ▶
وَتَأْكُلُونَ watakulūna اور تم کھا جاتے ہو التُّرَاثَ l-turātha میراث کو أَكْلًا aklan کھانا لَّمًّا lamman سمیٹ کر
۱۹. اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو
اس آیت کے مادے: أ ك ل و ر ث
وَتُحِبُّونَ الْمَالَ حُبًّا جَمًّا ٢٠ ▶
وَتُحِبُّونَ watuḥibbūna اور تم محبت رکھتے ہو الْمَالَ l-māla مال سے حُبًّا ḥubban محبت جَمًّا jamman بہت زیادہ
۲۰. اور مال کو بہت ہی عزیز رکھتے ہو
اس آیت کے مادے: ح ب ب م و ل
كَلَّا إِذَا دُكَّتِ الْأَرْضُ دَكًّا دَكًّا ٢١ ▶
كَلَّا kallā ہرگز نہیں إِذَا idhā جب دُكَّتِ dukkati ریزہ ریزہ کر دی جائے گی الْأَرْضُ l-arḍu زمین دَكًّا dakkan خوب ریزہ دَكًّا dakkan ریزہ کرکے
۲۱. تو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کو پست کر دی جائے گی
اس آیت کے مادے: أ ر ض
وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكُ صَفًّا صَفًّا ٢٢ ▶
وَجَاءَ wajāa اور آئے گا رَبُّكَ rabbuka رب تیرا وَالْمَلَكُ wal-malaku اور فرشتے صَفًّا ṣaffan صف صَفًّا ṣaffan در صف
۲۲. اور تمہارا پروردگار (جلوہ فرما ہو گا) اور فرشتے قطار باندھ باندھ کر آ موجود ہوں گے
اس آیت کے مادے: ج ي أ ر ب ب م ل ك ص ف ف
وَجِيءَ يَوْمَئِذٍ بِجَهَنَّمَ يَوْمَئِذٍ يَتَذَكَّرُ الْإِنسَانُ وَأَنَّىٰ لَهُ الذِّكْرَىٰ ٢٣ ▶
وَجِيءَ wajīa اور لائی جائے گی يَوْمَئِذٍ yawma-idhin اس دن بِجَهَنَّمَ bijahannama جہنم يَوْمَئِذٍ yawma-idhin اس دن يَتَذَكَّرُ yatadhakkaru یاد کرے گا/ نصیحت پائے گا الْإِنسَانُ l-insānu انسان وَأَنَّىٰ wa-annā اور کہاں سے ہے/ ہوگی لَهُ lahu اس کے لئے الذِّكْرَىٰ l-dhik'rā نصیحت
۲۳. اور دوزخ اس دن حاضر کی جائے گی تو انسان اس دن متنبہ ہو گا مگر تنبہ (سے) اسے (فائدہ) کہاں (مل سکے گا)
اس آیت کے مادے: ج ي أ ي و م ذ ك ر أ ن س
يَقُولُ يَا لَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِي ٢٤ ▶
يَقُولُ yaqūlu کہے گا يَا لَيْتَنِي yālaytanī اے کاش کہ میں قَدَّمْتُ qaddamtu آگے بھیجتا لِحَيَاتِي liḥayātī اپنی زندگی کے لئے
۲۴. کہے گا کاش میں نے اپنی زندگی (جاودانی کے لیے) کچھ آگے بھیجا ہوتا
اس آیت کے مادے: ق و ل ق د م ح ي ي
فَيَوْمَئِذٍ لَّا يُعَذِّبُ عَذَابَهُ أَحَدٌ ٢٥ ▶
فَيَوْمَئِذٍ fayawma-idhin تو اس دن لَّا lā نہ يُعَذِّبُ yuʿadhibu عذاب دے گا عَذَابَهُ ʿadhābahu عذاب اس کا/ اس جیسا أَحَدٌ aḥadun کوئی ایک
۲۵. تو اس دن نہ کوئی خدا کے عذاب کی طرح کا (کسی کو) عذاب دے گا
اس آیت کے مادے: ي و م ع ذ ب أ ح د
وَلَا يُوثِقُ وَثَاقَهُ أَحَدٌ ٢٦ ▶
وَلَا walā اور نہ يُوثِقُ yūthiqu باندھے گا وَثَاقَهُ wathāqahu باندھنا اس کا أَحَدٌ aḥadun کوئی ایک
۲۶. اور نہ کوئی ویسا جکڑنا جکڑے گا
اس آیت کے مادے: و ث ق أ ح د
يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ٢٧ ▶
يَا أَيَّتُهَا yāayyatuhā اے النَّفْسُ l-nafsu نفس الْمُطْمَئِنَّةُ l-muṭ'ma-inatu مطمئنہ/ اطمینان والے نفس
۲۷. اے اطمینان پانے والی روح!
اس آیت کے مادے: أ ي ي ن ف س ط م أ ن
ارْجِعِي إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرْضِيَّةً ٢٨ ▶
ارْجِعِي ir'jiʿī واپس چلو إِلَىٰ ilā طرف رَبِّكِ rabbiki اپنے رب کی رَاضِيَةً rāḍiyatan راضی مَّرْضِيَّةً marḍiyyatan پسندیدہ/ خوشی
۲۸. اپنے پروردگار کی طرف لوٹ چل۔ تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی
اس آیت کے مادے: ر ج ع ر ب ب ر ض و
فَادْخُلِي فِي عِبَادِي ٢٩ ▶
فَادْخُلِي fa-ud'khulī پھر داخل ہوجاؤ فِي fī میں عِبَادِي ʿibādī میرے بندوں (میں)
۲۹. تو میرے (ممتاز) بندوں میں شامل ہو جا
اس آیت کے مادے: د خ ل ع ب د
وَادْخُلِي جَنَّتِي ٣٠ ▶
وَادْخُلِي wa-ud'khulī اور داخل ہوجاؤ جَنَّتِي jannatī میری جنت میں
۳۰. اور میری بہشت میں داخل ہو جا
اس آیت کے مادے: د خ ل ج ن ن
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔