حَرْف English

صفحۂ اول قرآن قرآنی مادے ح و ر

قرآن میں ۱۳ بار · ۵ الفاظ · مقبولیت میں نمبر ۴۹۵

قرآنی مادہ ح و ر ḥ-w-r

مادہ ح و ر ([ḥ-w-r]) سے بنے الفاظ قرآن میں ۱۳ بار آئے ہیں۔ سب سے عام لفظ حَوارِيّ ہے، جس کا مطلب «حواریوں نے» ہے اور یہ ۵ بار آیا ہے۔ ایک مادہ سیکھنے سے اس سے بنے سب الفاظ پہچاننا آسان ہو جاتا ہے۔

اس مادے سے بنے الفاظ

لفظتلفظمعنیکتنی بار
حَوارِيّḥawaariyyحواریوں نے · حواریوں۵
حُورḥuurحوریں · موٹی آنکھوں والی سفید عورتوں۴
يُحاوِرُyuḥaawiruبات چیت کررہا تھا · اس سے بات کر رہا تھا۲
تَحاوُرtaḥaawurتم دونوں کی گفتگو۱
يَحُورَyaḥuuraوہ لوٹے گا۱

قرآن سے مثالیں

فَلَمَّا أَحَسَّ عِيسَىٰ مِنْهُمُ الْكُفْرَ قَالَ مَنْ أَنصَارِي إِلَى اللَّهِ قَالَ الْحَوَارِيُّونَ نَحْنُ أَنصَارُ اللَّهِ آمَنَّا بِاللَّهِ وَاشْهَدْ بِأَنَّا مُسْلِمُونَ ٥٢

الْحَوَارِيُّونَ l-ḥawāriyūna · حواریوں نے

جب عیسیٰؑ نے ان کی طرف سے نافرمانی اور (نیت قتل) دیکھی تو کہنے لگے کہ کوئی ہے جو خدا کا طرف دار اور میرا مددگار ہو حواری بولے کہ ہم خدا کے (طرفدار اور آپ کے) مددگار ہیں ہم خدا پر ایمان لائے اور آپ گواہ رہیں کہ ہم فرمانبردار ہیں (سورہ آل عمران، آیت ۵۲)

وَإِذْ أَوْحَيْتُ إِلَى الْحَوَارِيِّينَ أَنْ آمِنُوا بِي وَبِرَسُولِي قَالُوا آمَنَّا وَاشْهَدْ بِأَنَّنَا مُسْلِمُونَ ١١١

الْحَوَارِيِّينَ l-ḥawāriyīna · حواریوں کے

اور جب میں نے حواریوں کی طرف حکم بھیجا کہ مجھ پر اور میرے پیغمبر پر ایمان لاؤ وہ کہنے لگے کہ (پروردگار) ہم ایمان لائے تو شاہد رہیو کہ ہم فرمانبردار ہیں (سورہ المائدة، آیت ۱۱۱)

كَذَٰلِكَ وَزَوَّجْنَاهُم بِحُورٍ عِينٍ ٥٤

بِحُورٍ biḥūrin · موٹی آنکھوں والی سفید عورتوں سے

اس طرح (کا حال ہوگا) اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی سفید رنگ کی عورتوں سے ان کے جوڑے لگائیں گے (سورہ الدخان، آیت ۵۴)

وَكَانَ لَهُ ثَمَرٌ فَقَالَ لِصَاحِبِهِ وَهُوَ يُحَاوِرُهُ أَنَا أَكْثَرُ مِنكَ مَالًا وَأَعَزُّ نَفَرًا ٣٤

يُحَاوِرُهُ yuḥāwiruhu · بات چیت کررہا تھا

اور (اس طرح) اس (شخص) کو (ان کی) پیداوار (ملتی رہتی) تھی تو (ایک دن) جب کہ وہ اپنے دوست سے باتیں کر رہا تھا کہنے لگا کہ میں تم سے مال ودولت میں بھی زیادہ ہوں اور جتھے (اور جماعت) کے لحاظ سے بھی زیادہ عزت والا ہوں (سورہ الكهف، آیت ۳۴)

قَدْ سَمِعَ اللَّهُ قَوْلَ الَّتِي تُجَادِلُكَ فِي زَوْجِهَا وَتَشْتَكِي إِلَى اللَّهِ وَاللَّهُ يَسْمَعُ تَحَاوُرَكُمَا إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ بَصِيرٌ ١

تَحَاوُرَكُمَا taḥāwurakumā · تم دونوں کی گفتگو کو

(اے پیغمبر) جو عورت تم سے اپنے شوہر کے بارے میں بحث جدال کرتی اور خدا سے شکایت (رنج وملال) کرتی تھی۔ خدا نے اس کی التجا سن لی اور خدا تم دونوں کی گفتگو سن رہا تھا۔ کچھ شک نہیں کہ خدا سنتا دیکھتا ہے (سورہ المجادلة، آیت ۱)

إِنَّهُ ظَنَّ أَن لَّن يَحُورَ ١٤

يَحُورَ yaḥūra · وہ لوٹے گا

اور خیال کرتا تھا کہ (خدا کی طرف) پھر کر نہ جائے گا (سورہ الإنشقاق، آیت ۱۴)

یہ مادہ کن سورتوں میں زیادہ آیا

ہر لفظ کا معنی اس کے قرآنی سیاق سے لیا گیا ہے، اس لیے ایک ہی لفظ کے دو معنی بھی دکھائے جا سکتے ہیں۔ مادے اور بنیادی الفاظ (lemma) کی معلومات Quranic Arabic Corpus سے لی گئی ہیں۔