صفحۂ اول › قرآن › سورہ الطور
سورت ۵۲، مکی، ۴۹ آیات، ۳۱۲ الفاظ
سورہ الطور لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ الطور («طور پہاڑ») قرآن کی ۵۲ویں سورت ہے اور مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۴۹ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
آیت پر جائیں: ۱ ۱۱ ۲۱ ۳۱ ۴۱
سُورَةُ الطور
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
وَالطُّورِ ١ ▶
وَالطُّورِ wal-ṭūri قسم ہے طور کی
۱. (کوہ) طور کی قسم
اس آیت کے مادے: ط و ر
وَكِتَابٍ مَّسْطُورٍ ٢ ▶
وَكِتَابٍ wakitābin اور کتاب کی مَّسْطُورٍ masṭūrin لکھی ہوئی
۲. اور کتاب کی جو لکھی ہوئی ہے
اس آیت کے مادے: ك ت ب س ط ر
فِي رَقٍّ مَّنشُورٍ ٣ ▶
فِي fī میں رَقٍّ raqqin جھلی مَّنشُورٍ manshūrin پھیلی ہوئی
۳. کشادہ اوراق میں
اس آیت کے مادے: ن ش ر
وَالْبَيْتِ الْمَعْمُورِ ٤ ▶
وَالْبَيْتِ wal-bayti اور قسم ہے گھر کی الْمَعْمُورِ l-maʿmūri آباد
۴. اور آباد گھر کی
اس آیت کے مادے: ب ي ت ع م ر
وَالسَّقْفِ الْمَرْفُوعِ ٥ ▶
وَالسَّقْفِ wal-saqfi اور چھت کی الْمَرْفُوعِ l-marfūʿi جو اونچی ہے
۵. اور اونچی چھت کی
اس آیت کے مادے: ر ف ع
وَالْبَحْرِ الْمَسْجُورِ ٦ ▶
وَالْبَحْرِ wal-baḥri اور سمندر کی الْمَسْجُورِ l-masjūri جو موجزن ہے
۶. اور ابلتے ہوئے دریا کی
اس آیت کے مادے: ب ح ر
إِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَاقِعٌ ٧ ▶
إِنَّ inna بیشک عَذَابَ ʿadhāba عذاب رَبِّكَ rabbika تیرے رب کا لَوَاقِعٌ lawāqiʿun البتہ واقع ہونے والا ہے
۷. کہ تمہارے پروردگار کا عذاب واقع ہو کر رہے گا
اس آیت کے مادے: ع ذ ب ر ب ب و ق ع
مَّا لَهُ مِن دَافِعٍ ٨ ▶
مَّا mā نہیں لَهُ lahu اس کے لیے مِن min کوئی دَافِعٍ dāfiʿin دور کرنے والا
۸. (اور) اس کو کوئی روک نہیں سکے گا
اس آیت کے مادے: د ف ع
يَوْمَ تَمُورُ السَّمَاءُ مَوْرًا ٩ ▶
يَوْمَ yawma جس دن تَمُورُ tamūru پھٹ جائے گا۔ لرزے گا، السَّمَاءُ l-samāu آسمان مَوْرًا mawran لرزنا۔ ڈگمگانا
۹. جس دن آسمان لرزنے لگا کپکپا کر
اس آیت کے مادے: ي و م س م و
وَتَسِيرُ الْجِبَالُ سَيْرًا ١٠ ▶
وَتَسِيرُ watasīru اور چلیں گے الْجِبَالُ l-jibālu پہاڑ سَيْرًا sayran چلنا
۱۰. اور پہاڑ اُڑنے لگے اون ہو کر
اس آیت کے مادے: س ي ر ج ب ل
فَوَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ١١ ▶
فَوَيْلٌ fawaylun پس ہلاکت ہے يَوْمَئِذٍ yawma-idhin اس دن لِّلْمُكَذِّبِينَ lil'mukadhibīna جھٹلانے والوں کے لیے
۱۱. اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے
اس آیت کے مادے: ي و م ك ذ ب
الَّذِينَ هُمْ فِي خَوْضٍ يَلْعَبُونَ ١٢ ▶
الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ هُمْ hum وہ فِي fī میں خَوْضٍ khawḍin جھگڑے يَلْعَبُونَ yalʿabūna اچھل کود کر رہے ہیں
۱۲. جو خوض (باطل) میں پڑے کھیل رہے ہیں
اس آیت کے مادے: خ و ض ل ع ب
يَوْمَ يُدَعُّونَ إِلَىٰ نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا ١٣ ▶
يَوْمَ yawma جس دن يُدَعُّونَ yudaʿʿūna دھکے دیئے جائیں گے ان کو إِلَىٰ ilā طرف نَارِ nāri آگ کی جَهَنَّمَ jahannama جہنم کی دَعًّا daʿʿan دھکے مارنا
۱۳. جس دن ان کو آتش جہنم کی طرف دھکیل دھکیل کر لے جائیں گے
اس آیت کے مادے: ي و م ن و ر
هَٰذِهِ النَّارُ الَّتِي كُنتُم بِهَا تُكَذِّبُونَ ١٤ ▶
هَٰذِهِ hādhihi یہ ہے النَّارُ l-nāru آگ الَّتِي allatī وہ جو كُنتُم kuntum تھے تم بِهَا bihā اس کو تُكَذِّبُونَ tukadhibūna تم جھٹلاتے
۱۴. یہی وہ جہنم ہے جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے
اس آیت کے مادے: ن و ر ك و ن ك ذ ب
أَفَسِحْرٌ هَٰذَا أَمْ أَنتُمْ لَا تُبْصِرُونَ ١٥ ▶
أَفَسِحْرٌ afasiḥ'run کیا بھلا جادو ہے هَٰذَا hādhā یہ أَمْ am یا أَنتُمْ antum تم لَا lā نہیں تُبْصِرُونَ tub'ṣirūna تم دیکھتے
۱۵. تو کیا یہ جادو ہے یا تم کو نظر ہی نہیں آتا
اس آیت کے مادے: س ح ر ب ص ر
اصْلَوْهَا فَاصْبِرُوا أَوْ لَا تَصْبِرُوا سَوَاءٌ عَلَيْكُمْ إِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ١٦ ▶
اصْلَوْهَا iṣ'lawhā جھلسو اس میں فَاصْبِرُوا fa-iṣ'birū پس صبر کرو أَوْ aw یا لَا lā نہ تَصْبِرُوا taṣbirū تم صبر کرو سَوَاءٌ sawāon برابر ہے عَلَيْكُمْ ʿalaykum تم پر إِنَّمَا innamā بیشک تُجْزَوْنَ tuj'zawna تم بدلہ دیئے جاتے ہو مَا mā جو كُنتُمْ kuntum تھے تم تَعْمَلُونَ taʿmalūna تم عمل کرتے
۱۶. اس میں داخل ہوجاؤ اور صبر کرو یا نہ کرو تمہارے لئے یکساں ہے۔ جو کام تم کیا کرتے تھے (یہ) انہی کا تم کو بدلہ مل رہا ہے
اس آیت کے مادے: ص ل ي ص ب ر س و ي ج ز ي ك و ن ع م ل
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَنَعِيمٍ ١٧ ▶
إِنَّ inna یشک الْمُتَّقِينَ l-mutaqīna متقی لوگ فِي fī میں جَنَّاتٍ jannātin باغوں وَنَعِيمٍ wanaʿīmin اور نعمتوں میں ہوں گے
۱۷. جو پرہیزگار ہیں وہ باغوں اور نعتموں میں ہوں گے
اس آیت کے مادے: و ق ي ج ن ن ن ع م
فَاكِهِينَ بِمَا آتَاهُمْ رَبُّهُمْ وَوَقَاهُمْ رَبُّهُمْ عَذَابَ الْجَحِيمِ ١٨ ▶
فَاكِهِينَ fākihīna خوش ہوں گے بِمَا bimā بوجہ اس کے آتَاهُمْ ātāhum جو دے گا ان کو رَبُّهُمْ rabbuhum ان کا رب وَوَقَاهُمْ wawaqāhum اور بچا لے گا ان کو رَبُّهُمْ rabbuhum ان کا رب عَذَابَ ʿadhāba عذاب میں الْجَحِيمِ l-jaḥīmi جہنم کے
۱۸. جو کچھ ان کے پروردگار نے ان کو بخشا اس (کی وجہ) سے خوشحال۔ اور ان کے پروردگار نے ان کو دوزخ کے عذاب سے بچا لیا
اس آیت کے مادے: ف ك ه أ ت ي ر ب ب و ق ي ع ذ ب ج ح م
كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ١٩ ▶
كُلُوا kulū کھاؤ وَاشْرَبُوا wa-ish'rabū اور پیو هَنِيئًا hanīan مزے سے بِمَا bimā بوجہ اس کے جو كُنتُمْ kuntum تھے تم تَعْمَلُونَ taʿmalūna تم عمل کرتے
۱۹. اپنے اعمال کے صلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو
اس آیت کے مادے: أ ك ل ش ر ب ك و ن ع م ل
مُتَّكِئِينَ عَلَىٰ سُرُرٍ مَّصْفُوفَةٍ وَزَوَّجْنَاهُم بِحُورٍ عِينٍ ٢٠ ▶
مُتَّكِئِينَ muttakiīna تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے عَلَىٰ ʿalā اوپر سُرُرٍ sururin تختوں کے مَّصْفُوفَةٍ maṣfūfatin صف باندھے ہوئے وَزَوَّجْنَاهُم wazawwajnāhum اور بیادہ دیں گے ہم ان کو بِحُورٍ biḥūrin ساتھ سفید عورتوں کے، عِينٍ ʿīnin بڑی آنکھوں والی
۲۰. تختوں پر جو برابر برابر بچھے ہوئے ہیں تکیہ لگائے ہوئے اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ہم ان کا عقد کر دیں گے
اس آیت کے مادے: و ك أ س ر ر ص ف ف ز و ج ح و ر ع ي ن
وَالَّذِينَ آمَنُوا وَاتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّيَّتُهُم بِإِيمَانٍ أَلْحَقْنَا بِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ وَمَا أَلَتْنَاهُم مِّنْ عَمَلِهِم مِّن شَيْءٍ كُلُّ امْرِئٍ بِمَا كَسَبَ رَهِينٌ ٢١ ▶
وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ جو آمَنُوا āmanū ایمان لائے وَاتَّبَعَتْهُمْ wa-ittabaʿathum اور پیروی کی ان کی ذُرِّيَّتُهُم dhurriyyatuhum ان کی اولاد نے بِإِيمَانٍ biīmānin ایمان کے ساتھ أَلْحَقْنَا alḥaqnā ہم ملا دیں گے بِهِمْ bihim ان کے ساتھ ذُرِّيَّتَهُمْ dhurriyyatahum ان کی اولاد کو وَمَا wamā اور نہ أَلَتْنَاهُم alatnāhum کمی کریں گے ہم ان کے مِّنْ min سے عَمَلِهِم ʿamalihim عمل میں ان کے مِّن min شَيْءٍ shayin کچھ بھی كُلُّ kullu ہر امْرِئٍ im'ri-in شخص بِمَا bimā ساتھ اس کے كَسَبَ kasaba جو اس نے کمائی کی رَهِينٌ rahīnun رھن ہے۔ گروی ہے
۲۱. اور جو لوگ ایمان لائے اور ان کی اولاد بھی (راہ) ایمان میں ان کے پیچھے چلی۔ ہم ان کی اولاد کو بھی ان (کے درجے) تک پہنچا دیں گے اور ان کے اعمال میں سے کچھ کم نہ کریں گے۔ ہر شخص اپنے اعمال میں پھنسا ہوا ہے
اس آیت کے مادے: أ م ن ت ب ع ذ ر ر ع م ل ش ي أ ك ل ل م ر أ ك س ب
وَأَمْدَدْنَاهُم بِفَاكِهَةٍ وَلَحْمٍ مِّمَّا يَشْتَهُونَ ٢٢ ▶
وَأَمْدَدْنَاهُم wa-amdadnāhum اور مدد دیں گے ہم ان کو۔ زیادہ دیں گے ہم ان کو۔ پے در پے دیں گے ہم ان کو بِفَاكِهَةٍ bifākihatin پھل وَلَحْمٍ walaḥmin اور گوشت مِّمَّا mimmā اس میں سے جو وہ يَشْتَهُونَ yashtahūna خواہش کریں گے
۲۲. اور جس طرح کے میوے اور گوشت کو ان کا جی چاہے گا ہم ان کو عطا کریں گے
اس آیت کے مادے: م د د ف ك ه ل ح م ش ه و
يَتَنَازَعُونَ فِيهَا كَأْسًا لَّا لَغْوٌ فِيهَا وَلَا تَأْثِيمٌ ٢٣ ▶
يَتَنَازَعُونَ yatanāzaʿūna ایک دوسرے سے چھینیں گے فِيهَا fīhā اس میں كَأْسًا kasan جام میں۔ پیالوں میں لَّا lā نہ لَغْوٌ laghwun کوئی بےہودہ گوئی ہوگی فِيهَا fīhā اس میں وَلَا walā اور نہ تَأْثِيمٌ tathīmun کوئی گناہ
۲۳. وہاں وہ ایک دوسرے سے جام شراب جھپٹ لیا کریں گے جس (کے پینے) سے نہ ہذیان سرائی ہوگی نہ کوئی گناہ کی بات
اس آیت کے مادے: ن ز ع ل غ و أ ث م
وَيَطُوفُ عَلَيْهِمْ غِلْمَانٌ لَّهُمْ كَأَنَّهُمْ لُؤْلُؤٌ مَّكْنُونٌ ٢٤ ▶
وَيَطُوفُ wayaṭūfu اور گھوم رہے ہوں گے عَلَيْهِمْ ʿalayhim ان پر غِلْمَانٌ ghil'mānun نو عمر خادم لَّهُمْ lahum ان کے لیے كَأَنَّهُمْ ka-annahum گویا کہ وہ لُؤْلُؤٌ lu'lu-on موتی ہیں مَّكْنُونٌ maknūnun چھپے ہوئے۔ چھپا کر رکھے ہوئے
۲۴. اور نوجوان خدمت گار (جو ایسے ہوں گے) جیسے چھپائے ہوئے موتی ان کے آس پاس پھریں گے
اس آیت کے مادے: ط و ف غ ل م ك ن ن
وَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ يَتَسَاءَلُونَ ٢٥ ▶
وَأَقْبَلَ wa-aqbala اور متوجہ ہوں گے بَعْضُهُمْ baʿḍuhum ان میں سے بعض عَلَىٰ ʿalā پر بَعْضٍ baʿḍin بعض يَتَسَاءَلُونَ yatasāalūna ایک دوسرے سے سوال کریں گے
۲۵. اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے آپس میں گفتگو کریں گے
اس آیت کے مادے: ق ب ل ب ع ض س أ ل
قَالُوا إِنَّا كُنَّا قَبْلُ فِي أَهْلِنَا مُشْفِقِينَ ٢٦ ▶
قَالُوا qālū کہیں گے إِنَّا innā بیشک ہم كُنَّا kunnā تھے ہم قَبْلُ qablu اس سے پہلے فِي fī میں أَهْلِنَا ahlinā اپنے گھر والوں مُشْفِقِينَ mush'fiqīna ڈرنے والے
۲۶. کہیں گے کہ اس سے پہلے ہم اپنے گھر میں (خدا سے) ڈرتے رہتے تھے
اس آیت کے مادے: ق و ل ك و ن ق ب ل أ ه ل ش ف ق
فَمَنَّ اللَّهُ عَلَيْنَا وَوَقَانَا عَذَابَ السَّمُومِ ٢٧ ▶
فَمَنَّ famanna پس احسان کیا اللَّهُ l-lahu اللہ نے عَلَيْنَا ʿalaynā ہم پر وَوَقَانَا wawaqānā اور بچا لیا ہم کو عَذَابَ ʿadhāba عذاب سے السَّمُومِ l-samūmi لُو کے
۲۷. تو خدا نے ہم پر احسان فرمایا اور ہمیں لو کے عذاب سے بچا لیا
اس آیت کے مادے: م ن ن أ ل ه و ق ي ع ذ ب
إِنَّا كُنَّا مِن قَبْلُ نَدْعُوهُ إِنَّهُ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِيمُ ٢٨ ▶
إِنَّا innā بیشک ہم كُنَّا kunnā تھے ہم مِن min اس سے قَبْلُ qablu پہلے نَدْعُوهُ nadʿūhu اس سے دعا کرتے۔ اسی کو پکارا کرتے إِنَّهُ innahu بیشک وہ هُوَ huwa وہی الْبَرُّ l-baru محسن ہے الرَّحِيمُ l-raḥīmu رحم فرمانے والا ہے
۲۸. اس سے پہلے ہم اس سے دعائیں کیا کرتے تھے۔ بےشک وہ احسان کرنے والا مہربان ہے
اس آیت کے مادے: ك و ن ق ب ل د ع و ب ر ر ر ح م
فَذَكِّرْ فَمَا أَنتَ بِنِعْمَتِ رَبِّكَ بِكَاهِنٍ وَلَا مَجْنُونٍ ٢٩ ▶
فَذَكِّرْ fadhakkir پس نصیحت کیجیے فَمَا famā پس نہیں أَنتَ anta آپ بِنِعْمَتِ biniʿ'mati نعمت سے رَبِّكَ rabbika اپنے رب کی بِكَاهِنٍ bikāhinin کا ھن وَلَا walā اور نہ مَجْنُونٍ majnūnin مجنون
۲۹. تو (اے پیغمبر) تم نصیحت کرتے رہو تم اپنے پروردگار کے فضل سے نہ تو کاہن ہو اور نہ دیوانے
اس آیت کے مادے: ذ ك ر ن ع م ر ب ب ج ن ن
أَمْ يَقُولُونَ شَاعِرٌ نَّتَرَبَّصُ بِهِ رَيْبَ الْمَنُونِ ٣٠ ▶
أَمْ am یا يَقُولُونَ yaqūlūna وہ کہتے ہیں شَاعِرٌ shāʿirun ایک شاعر ہے نَّتَرَبَّصُ natarabbaṣu ہم انتظار کر رہے ہیں بِهِ bihi اس کے بارے میں رَيْبَ rayba حوادث کا الْمَنُونِ l-manūni موت کے۔ زمانے کے
۳۰. کیا کافر کہتے ہیں کہ یہ شاعر ہے (اور) ہم اس کے حق میں زمانے کے حوادث کا انتظار کر رہے ہیں
اس آیت کے مادے: ق و ل ش ع ر ر ب ص ر ي ب م ن ن
قُلْ تَرَبَّصُوا فَإِنِّي مَعَكُم مِّنَ الْمُتَرَبِّصِينَ ٣١ ▶
قُلْ qul کہہ دیجیے تَرَبَّصُوا tarabbaṣū انتظار کرو فَإِنِّي fa-innī پس بیشک میں مَعَكُم maʿakum تمہارے ساتھ مِّنَ mina میں سے ہوں الْمُتَرَبِّصِينَ l-mutarabiṣīna انتظار کرنے والوں
۳۱. کہہ دو کہ انتظار کئے جاؤ میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں
اس آیت کے مادے: ق و ل ر ب ص
أَمْ تَأْمُرُهُمْ أَحْلَامُهُم بِهَٰذَا أَمْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُونَ ٣٢ ▶
أَمْ am یا تَأْمُرُهُمْ tamuruhum حکم دیتی ہیں ان کو أَحْلَامُهُم aḥlāmuhum ان کی عقلیں بِهَٰذَا bihādhā اس کا أَمْ am یا هُمْ hum وہ قَوْمٌ qawmun لوگ ہیں طَاغُونَ ṭāghūna سرکش
۳۲. کیا ان کی عقلیں ان کو یہی سکھاتی ہیں۔ بلکہ یہ لوگ ہیں ہی شریر
اس آیت کے مادے: أ م ر ح ل م ق و م ط غ ي
أَمْ يَقُولُونَ تَقَوَّلَهُ بَل لَّا يُؤْمِنُونَ ٣٣ ▶
أَمْ am یا يَقُولُونَ yaqūlūna وہ کہتے ہیں تَقَوَّلَهُ taqawwalahu اس نے گھڑ لیا اس کو بَل bal بلکہ لَّا lā نہیں يُؤْمِنُونَ yu'minūna وہ ایمان لاتے
۳۳. کیا (کفار) کہتے ہیں کہ ان پیغمبر نے قرآن از خود بنا لیا ہے بات یہ ہے کہ یہ (خدا پر) ایمان نہیں رکھتے
اس آیت کے مادے: ق و ل أ م ن
فَلْيَأْتُوا بِحَدِيثٍ مِّثْلِهِ إِن كَانُوا صَادِقِينَ ٣٤ ▶
فَلْيَأْتُوا falyatū پس چاہیے کہ وہ لائیں بِحَدِيثٍ biḥadīthin کوئی بات مِّثْلِهِ mith'lihi اس جیسی إِن in اگر كَانُوا kānū ہیں وہ صَادِقِينَ ṣādiqīna سچے
۳۴. اگر یہ سچے ہیں تو ایسا کلام بنا تو لائیں
اس آیت کے مادے: أ ت ي ح د ث م ث ل ك و ن ص د ق
أَمْ خُلِقُوا مِنْ غَيْرِ شَيْءٍ أَمْ هُمُ الْخَالِقُونَ ٣٥ ▶
أَمْ am یا خُلِقُوا khuliqū وہ پیدا کیے گئے مِنْ min غَيْرِ ghayri بغیر شَيْءٍ shayin کسی چیز کے أَمْ am یا هُمُ humu وہ الْخَالِقُونَ l-khāliqūna خالق ہیں ۔ بنانے والے ہیں
۳۵. کیا یہ کسی کے پیدا کئے بغیر ہی پیدا ہوگئے ہیں۔ یا یہ خود (اپنے تئیں) پیدا کرنے والے ہیں
اس آیت کے مادے: خ ل ق غ ي ر ش ي أ
أَمْ خَلَقُوا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بَل لَّا يُوقِنُونَ ٣٦ ▶
أَمْ am یا خَلَقُوا khalaqū انہوں نے پیدا کیے السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمان وَالْأَرْضَ wal-arḍa اور زمین بَل bal بلکہ لَّا lā نہیں کرتے يُوقِنُونَ yūqinūna وہ یقین
۳۶. یا انہوں نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ یقین ہی نہیں رکھتے
اس آیت کے مادے: خ ل ق س م و أ ر ض ي ق ن
أَمْ عِندَهُمْ خَزَائِنُ رَبِّكَ أَمْ هُمُ الْمُصَيْطِرُونَ ٣٧ ▶
أَمْ am یا عِندَهُمْ ʿindahum ان کے پاس خَزَائِنُ khazāinu خزانے ہیں رَبِّكَ rabbika تیرے رب کے أَمْ am یا هُمُ humu وہ الْمُصَيْطِرُونَ l-muṣayṭirūna محافظ ہیں۔ داروغہ ہیں
۳۷. کیا ان کے پاس تمہارے پروردگار کے خزانے ہیں۔ یا یہ (کہیں کے) داروغہ ہیں؟
اس آیت کے مادے: ع ن د خ ز ن ر ب ب س ط ر
أَمْ لَهُمْ سُلَّمٌ يَسْتَمِعُونَ فِيهِ فَلْيَأْتِ مُسْتَمِعُهُم بِسُلْطَانٍ مُّبِينٍ ٣٨ ▶
أَمْ am یا لَهُمْ lahum ان کے لیے سُلَّمٌ sullamun کوئی سیڑھی ہے يَسْتَمِعُونَ yastamiʿūna وہ غور سے سنتے ہیں فِيهِ fīhi اس میں (چڑھ کر) فَلْيَأْتِ falyati پس چاہیے کہ لائے مُسْتَمِعُهُم mus'tamiʿuhum ان کا سننے والا بِسُلْطَانٍ bisul'ṭānin دلیل مُّبِينٍ mubīnin کھلی
۳۸. یا ان کے پاس کوئی سیڑھی ہے جس پر (چڑھ کر آسمان سے باتیں) سن آتے ہیں۔ تو جو سن آتا ہے وہ صریح سند دکھائے
اس آیت کے مادے: س ل م س م ع أ ت ي س ل ط ب ي ن
أَمْ لَهُ الْبَنَاتُ وَلَكُمُ الْبَنُونَ ٣٩ ▶
أَمْ am یا لَهُ lahu اس کے لیے ہیں الْبَنَاتُ l-banātu بیٹیاں وَلَكُمُ walakumu اور تمہارے لیے ہیں الْبَنُونَ l-banūna بیٹے
۳۹. کیا خدا کی تو بیٹیاں اور تمہارے بیٹے
اس آیت کے مادے: ب ن ي
أَمْ تَسْأَلُهُمْ أَجْرًا فَهُم مِّن مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُونَ ٤٠ ▶
أَمْ am یا تَسْأَلُهُمْ tasaluhum تم مانگتے ہو ان سے أَجْرًا ajran کوئی اجر فَهُم fahum تو وہ مِّن min سے مَّغْرَمٍ maghramin تاوان مُّثْقَلُونَ muth'qalūna بوجھل ہورہے ہیں
۴۰. (اے پیغمبر) کیا تم ان سے صلہ مانگتے ہو کہ ان پر تاوان کا بوجھ پڑ رہا ہے
اس آیت کے مادے: س أ ل أ ج ر ث ق ل
أَمْ عِندَهُمُ الْغَيْبُ فَهُمْ يَكْتُبُونَ ٤١ ▶
أَمْ am یا عِندَهُمُ ʿindahumu ان کے پاس الْغَيْبُ l-ghaybu غیب ہے فَهُمْ fahum تو وہ يَكْتُبُونَ yaktubūna لکھ رہے ہیں
۴۱. یا ان کے پاس غیب (کا علم) ہے کہ وہ اسے لکھ لیتے ہیں
اس آیت کے مادے: ع ن د غ ي ب ك ت ب
أَمْ يُرِيدُونَ كَيْدًا فَالَّذِينَ كَفَرُوا هُمُ الْمَكِيدُونَ ٤٢ ▶
أَمْ am یا يُرِيدُونَ yurīdūna وہ چاہتے ہیں كَيْدًا kaydan ایک چال فَالَّذِينَ fa-alladhīna تو وہ لوگ كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا هُمُ humu وہ الْمَكِيدُونَ l-makīdūna مکر کیے گئے ہیں
۴۲. کیا یہ کوئی داؤں کرنا چاہتے ہیں تو کافر تو خود داؤں میں آنے والے ہیں
اس آیت کے مادے: ر و د ك ي د ك ف ر
أَمْ لَهُمْ إِلَٰهٌ غَيْرُ اللَّهِ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ ٤٣ ▶
أَمْ am یا لَهُمْ lahum ان کے لیے إِلَٰهٌ ilāhun کوئی الہ ہے غَيْرُ ghayru سوا اللَّهِ l-lahi اللہ کے سُبْحَانَ sub'ḥāna پاک ہے اللَّهِ l-lahi اللہ عَمَّا ʿammā اس سے جو يُشْرِكُونَ yush'rikūna وہ شریک ٹھہراتے ہیں
۴۳. کیا خدا کے سوا ان کا کوئی اور معبود ہے؟ خدا ان کے شریک بنانے سے پاک ہے
اس آیت کے مادے: أ ل ه غ ي ر س ب ح ش ر ك
وَإِن يَرَوْا كِسْفًا مِّنَ السَّمَاءِ سَاقِطًا يَقُولُوا سَحَابٌ مَّرْكُومٌ ٤٤ ▶
وَإِن wa-in اور اگر يَرَوْا yaraw وہ دیکھیں كِسْفًا kis'fan ایک ٹکڑا مِّنَ mina سے السَّمَاءِ l-samāi آسمان سَاقِطًا sāqiṭan گرنے والا يَقُولُوا yaqūlū وہ کہیں گے سَحَابٌ saḥābun بادل ہیں مَّرْكُومٌ markūmun تہ بہ تہ
۴۴. اور اگر یہ آسمان سے (عذاب) کا کوئی ٹکڑا گرتا ہوا دیکھیں تو کہیں کہ یہ گاڑھا بادل ہے
اس آیت کے مادے: ر أ ي س م و ق و ل س ح ب
فَذَرْهُمْ حَتَّىٰ يُلَاقُوا يَوْمَهُمُ الَّذِي فِيهِ يُصْعَقُونَ ٤٥ ▶
فَذَرْهُمْ fadharhum پس چھوڑو ان کو حَتَّىٰ ḥattā یہاں تک کہ يُلَاقُوا yulāqū وہ جا ملیں يَوْمَهُمُ yawmahumu اپنے دن سے الَّذِي alladhī وہ جو فِيهِ fīhi اس میں يُصْعَقُونَ yuṣ'ʿaqūna بےہوش کیے جائیں گے
۴۵. پس ان کو چھوڑ دو یہاں تک کہ وہ روز جس میں وہ بےہوش کردیئے جائیں گے، سامنے آجائے
اس آیت کے مادے: و ذ ر ل ق ي ي و م ص ع ق
يَوْمَ لَا يُغْنِي عَنْهُمْ كَيْدُهُمْ شَيْئًا وَلَا هُمْ يُنصَرُونَ ٤٦ ▶
يَوْمَ yawma جس دن لَا lā نہ يُغْنِي yugh'nī کام آئے گی عَنْهُمْ ʿanhum ان کو كَيْدُهُمْ kayduhum ان کی چال شَيْئًا shayan کچھ بھی وَلَا walā اور نہ هُمْ hum وہ يُنصَرُونَ yunṣarūna وہ مدد کیے جائیں گے
۴۶. جس دن ان کا کوئی داؤں کچھ بھی کام نہ آئے اور نہ ان کو (کہیں سے) مدد ہی ملے
اس آیت کے مادے: ي و م غ ن ي ك ي د ش ي أ ن ص ر
وَإِنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا عَذَابًا دُونَ ذَٰلِكَ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ٤٧ ▶
وَإِنَّ wa-inna اور بیشک لِلَّذِينَ lilladhīna ان لوگوں کے لیے ظَلَمُوا ẓalamū جنہوں نے ظلم کیا عَذَابًا ʿadhāban عذاب ہے دُونَ dūna علاوہ ذَٰلِكَ dhālika اس کے وَلَٰكِنَّ walākinna لیکن أَكْثَرَهُمْ aktharahum ان میں سے اکثر لَا lā نہیں يَعْلَمُونَ yaʿlamūna علم رکھتے
۴۷. اور ظالموں کے لئے اس کے سوا اور عذاب بھی ہے لیکن ان میں کے اکثر نہیں جانتے
اس آیت کے مادے: ظ ل م ع ذ ب د و ن ك ث ر ع ل م
وَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَإِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومُ ٤٨ ▶
وَاصْبِرْ wa-iṣ'bir اور صبر کیجیے لِحُكْمِ liḥuk'mi فیصلے کے لیے رَبِّكَ rabbika اپنے رب کے فَإِنَّكَ fa-innaka پس بیشک بِأَعْيُنِنَا bi-aʿyuninā آپ ہماری نگاہوں میں ہیں وَسَبِّحْ wasabbiḥ اور تسبیح کیجیئے بِحَمْدِ biḥamdi حمد کے ساتھ رَبِّكَ rabbika اپنے رب کی حِينَ ḥīna جس وقت تَقُومُ taqūmu آپ کھڑے ہوتے ہیں
۴۸. اور تم اپنے پروردگار کے حکم کے انتظار میں صبر کئے رہو۔ تم تو ہماری آنکھوں کے سامنے ہو اور جب اُٹھا کرو تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کیا کرو
اس آیت کے مادے: ص ب ر ح ك م ر ب ب ع ي ن س ب ح ح م د ح ي ن ق و م
وَمِنَ اللَّيْلِ فَسَبِّحْهُ وَإِدْبَارَ النُّجُومِ ٤٩ ▶
وَمِنَ wamina اور میں سے اللَّيْلِ al-layli رات کے اوقات فَسَبِّحْهُ fasabbiḥ'hu پس تسبیح کیجیے اس کی وَإِدْبَارَ wa-id'bāra اور ستاروں کے النُّجُومِ l-nujūmi پلٹنے کے وقت
۴۹. اور رات کے بعض اوقات میں بھی اور ستاروں کے غروب ہونے کے بعد بھی اس کی تنزیہ کیا کرو
اس آیت کے مادے: ل ي ل س ب ح د ب ر ن ج م
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔