صفحۂ اول › قرآن › سورہ الذاريات
سورت ۵۱، مکی، ۶۰ آیات، ۳۶۰ الفاظ
سورہ الذاريات لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ الذاريات («بکھیرنے والیاں») قرآن کی ۵۱ویں سورت ہے اور مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۶۰ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
آیت پر جائیں: ۱ ۱۱ ۲۱ ۳۱ ۴۱ ۵۱
سُورَةُ الذاريات
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
وَالذَّارِيَاتِ ذَرْوًا ١ ▶
وَالذَّارِيَاتِ wal-dhāriyāti قسم ہے ان ہواؤں کی جو گرد اڑانے والی ہیں ذَرْوًا dharwan گرد اڑانا
۱. بکھیرنے والیوں کی قسم جو اُڑا کر بکھیر دیتی ہیں
فَالْحَامِلَاتِ وِقْرًا ٢ ▶
فَالْحَامِلَاتِ fal-ḥāmilāti پھر اٹھانے والیاں ہیں وِقْرًا wiq'ran بوجھ کو
۲. پھر (پانی کا) بوجھ اٹھاتی ہیں
اس آیت کے مادے: ح م ل
فَالْجَارِيَاتِ يُسْرًا ٣ ▶
فَالْجَارِيَاتِ fal-jāriyāti پھر چلنے والیاں ہیں يُسْرًا yus'ran آسانی کے ساتھ
۳. پھر آہستہ آہستہ چلتی ہیں
اس آیت کے مادے: ج ر ي ي س ر
فَالْمُقَسِّمَاتِ أَمْرًا ٤ ▶
فَالْمُقَسِّمَاتِ fal-muqasimāti پھر تقسیم کرنے والے۔ پھر تقسیم کرنے والیاں ہیں أَمْرًا amran کام کو
۴. پھر چیزیں تقسیم کرتی ہیں
اس آیت کے مادے: ق س م أ م ر
إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَصَادِقٌ ٥ ▶
إِنَّمَا innamā بیشک جو تُوعَدُونَ tūʿadūna تم وعدہ کیے جاتے ہو لَصَادِقٌ laṣādiqun البتہ سچا ہے
۵. کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ سچا ہے
اس آیت کے مادے: و ع د ص د ق
وَإِنَّ الدِّينَ لَوَاقِعٌ ٦ ▶
وَإِنَّ wa-inna اور بیشک الدِّينَ l-dīna جزائے اعمال لَوَاقِعٌ lawāqiʿun البتہ واقع ہونے والی ہے
۶. اور انصاف (کا دن) ضرور واقع ہوگا
اس آیت کے مادے: د ي ن و ق ع
وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الْحُبُكِ ٧ ▶
وَالسَّمَاءِ wal-samāi قسم ہے آسمان کی ذَاتِ dhāti والے الْحُبُكِ l-ḥubuki راستوں (والے)
۷. اور آسمان کی قسم جس میں رسے ہیں
اس آیت کے مادے: س م و
إِنَّكُمْ لَفِي قَوْلٍ مُّخْتَلِفٍ ٨ ▶
إِنَّكُمْ innakum بیشک تم لَفِي lafī البتہ میں ہو قَوْلٍ qawlin ایک بات مُّخْتَلِفٍ mukh'talifin جو مختلف ہے
۸. کہ (اے اہل مکہ) تم ایک متناقض بات میں (پڑے ہوئے) ہو
اس آیت کے مادے: ق و ل خ ل ف
يُؤْفَكُ عَنْهُ مَنْ أُفِكَ ٩ ▶
يُؤْفَكُ yu'faku پھیرا جاتا ہے عَنْهُ ʿanhu اس سے مَنْ man جو أُفِكَ ufika پھرایا جائے
۹. اس سے وہی پھرتا ہے جو (خدا کی طرف سے) پھیرا جائے
اس آیت کے مادے: أ ف ك
قُتِلَ الْخَرَّاصُونَ ١٠ ▶
قُتِلَ qutila مارے گئے الْخَرَّاصُونَ l-kharāṣūna اندازے لگانے والے
۱۰. اٹکل دوڑانے والے ہلاک ہوں
اس آیت کے مادے: ق ت ل
الَّذِينَ هُمْ فِي غَمْرَةٍ سَاهُونَ ١١ ▶
الَّذِينَ alladhīna یہ لوگ هُمْ hum وہ ہیں فِي fī میں غَمْرَةٍ ghamratin جو غفلت (میں) سَاهُونَ sāhūna بھولے ہوئے ہیں
۱۱. جو بےخبری میں بھولے ہوئے ہیں
يَسْأَلُونَ أَيَّانَ يَوْمُ الدِّينِ ١٢ ▶
يَسْأَلُونَ yasalūna وہ سوال کرتے ہیں أَيَّانَ ayyāna کب ہوگا يَوْمُ yawmu دن الدِّينِ l-dīni جزا سزا کا
۱۲. پوچھتے ہیں کہ جزا کا دن کب ہوگا؟
اس آیت کے مادے: س أ ل ي و م د ي ن
يَوْمَ هُمْ عَلَى النَّارِ يُفْتَنُونَ ١٣ ▶
يَوْمَ yawma اس روز هُمْ hum وہ عَلَى ʿalā پر النَّارِ l-nāri آگ يُفْتَنُونَ yuf'tanūna تپائے جائیں گے
۱۳. اُس دن (ہوگا) جب ان کو آگ میں عذاب دیا جائے گا
اس آیت کے مادے: ي و م ن و ر ف ت ن
ذُوقُوا فِتْنَتَكُمْ هَٰذَا الَّذِي كُنتُم بِهِ تَسْتَعْجِلُونَ ١٤ ▶
ذُوقُوا dhūqū چکھو فِتْنَتَكُمْ fit'natakum اپنی گمراہی کو۔ اپنے عذاب کو هَٰذَا hādhā یہ الَّذِي alladhī وہ چیز ہے كُنتُم kuntum تھے تم بِهِ bihi ساتھ اس کے تَسْتَعْجِلُونَ tastaʿjilūna تم جلدی مچاتے
۱۴. اب اپنی شرارت کا مزہ چکھو۔ یہ وہی ہے جس کے لئے تم جلدی مچایا کرتے تھے
اس آیت کے مادے: ذ و ق ف ت ن ك و ن ع ج ل
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ ١٥ ▶
إِنَّ inna بیشک الْمُتَّقِينَ l-mutaqīna متقی لوگ فِي fī میں جَنَّاتٍ jannātin باغات (میں) وَعُيُونٍ waʿuyūnin اور چشموں میں ہوں گے
۱۵. بےشک پرہیزگار بہشتوں اور چشموں میں (عیش کر رہے) ہوں گے
اس آیت کے مادے: و ق ي ج ن ن ع ي ن
آخِذِينَ مَا آتَاهُمْ رَبُّهُمْ إِنَّهُمْ كَانُوا قَبْلَ ذَٰلِكَ مُحْسِنِينَ ١٦ ▶
آخِذِينَ ākhidhīna لینے والے ہوں گے مَا mā جو آتَاهُمْ ātāhum دے گا ان کو رَبُّهُمْ rabbuhum ان کا رب إِنَّهُمْ innahum بیشک وہ كَانُوا kānū تھے وہ قَبْلَ qabla قبل ذَٰلِكَ dhālika اس سے مُحْسِنِينَ muḥ'sinīna نیکو کار
۱۶. اور) جو جو (نعمتیں) ان کا پروردگار انہیں دیتا ہوگا ان کو لے رہے ہوں گے۔ بےشک وہ اس سے پہلے نیکیاں کرتے تھے
اس آیت کے مادے: أ خ ذ أ ت ي ر ب ب ك و ن ق ب ل ح س ن
كَانُوا قَلِيلًا مِّنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ ١٧ ▶
كَانُوا kānū تھے وہ قَلِيلًا qalīlan کم ہی مِّنَ mina سے اللَّيْلِ al-layli رات میں (سے) مَا mā جو يَهْجَعُونَ yahjaʿūna وہ سوتے تھے
۱۷. رات کے تھوڑے سے حصے میں سوتے تھے
اس آیت کے مادے: ك و ن ق ل ل ل ي ل
وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ ١٨ ▶
وَبِالْأَسْحَارِ wabil-asḥāri اور سحری کے وقت هُمْ hum وہ يَسْتَغْفِرُونَ yastaghfirūna استغفار کرتے تھے
۱۸. اور اوقات سحر میں بخشش مانگا کرتے تھے
اس آیت کے مادے: س ح ر غ ف ر
وَفِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ ١٩ ▶
وَفِي wafī اور میں أَمْوَالِهِمْ amwālihim ان کے مالوں (میں) حَقٌّ ḥaqqun حق تھا لِّلسَّائِلِ lilssāili سوالی کے لیے وَالْمَحْرُومِ wal-maḥrūmi اور محروم کے لیے
۱۹. اور ان کے مال میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے (دونوں) کا حق ہوتا تھا
اس آیت کے مادے: م و ل ح ق ق س أ ل ح ر م
وَفِي الْأَرْضِ آيَاتٌ لِّلْمُوقِنِينَ ٢٠ ▶
وَفِي wafī اور میں الْأَرْضِ l-arḍi زمین (میں) آيَاتٌ āyātun کئی نشانیاں ہیں لِّلْمُوقِنِينَ lil'mūqinīna یقین کرنے والوں کے لیے
۲۰. اور یقین کرنے والوں کے لئے زمین میں (بہت سی) نشانیاں ہیں
اس آیت کے مادے: أ ر ض أ ي ي ي ق ن
وَفِي أَنفُسِكُمْ أَفَلَا تُبْصِرُونَ ٢١ ▶
وَفِي wafī اور میں أَنفُسِكُمْ anfusikum تمہارے نفسوں (میں) بھی أَفَلَا afalā کیا بھلا نہیں تُبْصِرُونَ tub'ṣirūna تم دیکھتے
۲۱. اور خود تمہارے نفوس میں تو کیا تم دیکھتے نہیں؟
اس آیت کے مادے: ن ف س ب ص ر
وَفِي السَّمَاءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوعَدُونَ ٢٢ ▶
وَفِي wafī اور میں السَّمَاءِ l-samāi آسمان رِزْقُكُمْ riz'qukum رزق ہے تمہارا وَمَا wamā اور جو تُوعَدُونَ tūʿadūna تم وعدہ کیے جاتے ہو
۲۲. اور تمہارا رزق اور جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے آسمان میں ہے
اس آیت کے مادے: س م و ر ز ق و ع د
فَوَرَبِّ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ إِنَّهُ لَحَقٌّ مِّثْلَ مَا أَنَّكُمْ تَنطِقُونَ ٢٣ ▶
فَوَرَبِّ fawarabbi پس قسم ہے رب کی السَّمَاءِ l-samāi آسمانوں کے وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین کے إِنَّهُ innahu بیشک وہ لَحَقٌّ laḥaqqun البتہ حق ہے مِّثْلَ mith'la مانند اس کے مَا mā جو أَنَّكُمْ annakum بیشک تم تَنطِقُونَ tanṭiqūna تم بولتے ہو
۲۳. تو آسمانوں اور زمین کے مالک کی قسم! یہ (اسی طرح) قابل یقین ہے جس طرح تم بات کرتے ہو
اس آیت کے مادے: ر ب ب س م و أ ر ض ح ق ق م ث ل ن ط ق
هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ ضَيْفِ إِبْرَاهِيمَ الْمُكْرَمِينَ ٢٤ ▶
هَلْ hal کیا أَتَاكَ atāka آئی تیرے پاس حَدِيثُ ḥadīthu بات ضَيْفِ ḍayfi مہمانوں کی إِبْرَاهِيمَ ib'rāhīma ابراہیم کے الْمُكْرَمِينَ l-muk'ramīna معزز۔ عزت والے
۲۴. بھلا تمہارے پاس ابراہیمؑ کے معزز مہمانوں کی خبر پہنچی ہے؟
اس آیت کے مادے: أ ت ي ح د ث ك ر م
إِذْ دَخَلُوا عَلَيْهِ فَقَالُوا سَلَامًا قَالَ سَلَامٌ قَوْمٌ مُّنكَرُونَ ٢٥ ▶
إِذْ idh جب دَخَلُوا dakhalū وہ داخل ہوئے عَلَيْهِ ʿalayhi اس پر فَقَالُوا faqālū تو انہوں نے کہا سَلَامًا salāman سلام قَالَ qāla کہا سَلَامٌ salāmun سلام قَوْمٌ qawmun ایک قوم ہو مُّنكَرُونَ munkarūna نا آشنا۔ انجانے
۲۵. جب وہ ان کے پاس آئے تو سلام کہا۔ انہوں نے بھی (جواب میں) سلام کہا (دیکھا تو) ایسے لوگ کہ نہ جان نہ پہچان
اس آیت کے مادے: د خ ل ق و ل س ل م ق و م ن ك ر
فَرَاغَ إِلَىٰ أَهْلِهِ فَجَاءَ بِعِجْلٍ سَمِينٍ ٢٦ ▶
فَرَاغَ farāgha پھر وہ گیا إِلَىٰ ilā طرف أَهْلِهِ ahlihi اپنے گھر والوں کی (طرف) فَجَاءَ fajāa پھر لے آیا بِعِجْلٍ biʿij'lin ایک بچھڑا (بھنا ہوا) سَمِينٍ samīnin موٹا تازہ
۲۶. تو اپنے گھر جا کر ایک (بھنا ہوا) موٹا بچھڑا لائے
اس آیت کے مادے: أ ه ل ج ي أ ع ج ل
فَقَرَّبَهُ إِلَيْهِمْ قَالَ أَلَا تَأْكُلُونَ ٢٧ ▶
فَقَرَّبَهُ faqarrabahu پھر اس نے قریب کیا اس کو إِلَيْهِمْ ilayhim ان کی طرف قَالَ qāla کہا أَلَا alā کیا نہیں تَأْكُلُونَ takulūna تم کھاتے ہو ؟۔ کیا تم کھاؤ گے نہیں ؟
۲۷. (اور کھانے کے لئے) ان کے آگے رکھ دیا۔ کہنے لگے کہ آپ تناول کیوں نہیں کرتے؟
اس آیت کے مادے: ق ر ب ق و ل أ ك ل
فَأَوْجَسَ مِنْهُمْ خِيفَةً قَالُوا لَا تَخَفْ وَبَشَّرُوهُ بِغُلَامٍ عَلِيمٍ ٢٨ ▶
فَأَوْجَسَ fa-awjasa تو اس نے محسوس کیا مِنْهُمْ min'hum ان سے خِيفَةً khīfatan خوف قَالُوا qālū انہوں نے کہا لَا lā نہ تَخَفْ takhaf تم ڈرو وَبَشَّرُوهُ wabasharūhu اور انہوں نے خوشخبری دی اس کو بِغُلَامٍ bighulāmin لڑکے کی عَلِيمٍ ʿalīmin جاننے والے۔ علم والے
۲۸. اور دل میں ان سے خوف معلوم کیا۔ (انہوں نے) کہا کہ خوف نہ کیجیئے۔ اور ان کو ایک دانشمند لڑکے کی بشارت بھی سنائی
اس آیت کے مادے: خ و ف ق و ل ب ش ر غ ل م ع ل م
فَأَقْبَلَتِ امْرَأَتُهُ فِي صَرَّةٍ فَصَكَّتْ وَجْهَهَا وَقَالَتْ عَجُوزٌ عَقِيمٌ ٢٩ ▶
فَأَقْبَلَتِ fa-aqbalati تو آگے بڑھی امْرَأَتُهُ im'ra-atuhu اس کی بیوی فِي fī میں صَرَّةٍ ṣarratin حیرت (میں) فَصَكَّتْ faṣakkat تو ہاتھ مارا وَجْهَهَا wajhahā اپنے چہرے پر وَقَالَتْ waqālat اور کہنے لگی عَجُوزٌ ʿajūzun بڑھیا عَقِيمٌ ʿaqīmun بانجھ
۲۹. تو ابراہیمؑ کی بیوی چلاّتی آئی اور اپنا منہ پیٹ کر کہنے لگی کہ (اے ہے ایک تو) بڑھیا اور (دوسرے) بانجھ
اس آیت کے مادے: ق ب ل م ر أ و ج ه ق و ل ع ج ز
قَالُوا كَذَٰلِكِ قَالَ رَبُّكِ إِنَّهُ هُوَ الْحَكِيمُ الْعَلِيمُ ٣٠ ▶
قَالُوا qālū انہوں نے کہا كَذَٰلِكِ kadhāliki اسی طرح ہوگا قَالَ qāla کہا ہے رَبُّكِ rabbuki تیرے رب نے إِنَّهُ innahu بیشک وہ هُوَ huwa وہ الْحَكِيمُ l-ḥakīmu حکمت والا ہے الْعَلِيمُ l-ʿalīmu علم والا ہے
۳۰. (انہوں نے) کہا (ہاں) تمہارے پروردگار نے یوں ہی فرمایا ہے۔ وہ بےشک صاحبِ حکمت (اور) خبردار ہے
اس آیت کے مادے: ق و ل ر ب ب ح ك م ع ل م
قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ أَيُّهَا الْمُرْسَلُونَ ٣١ ▶
قَالَ qāla کہا فَمَا famā تو کیا خَطْبُكُمْ khaṭbukum قصہ ہے تمہارا أَيُّهَا ayyuhā اے الْمُرْسَلُونَ l-mur'salūna فرشتو۔ بھیجے ہوؤں
۳۱. ابراہیمؑ نے کہا کہ فرشتو! تمہارا مدعا کیا ہے؟
اس آیت کے مادے: ق و ل خ ط ب أ ي ي ر س ل
قَالُوا إِنَّا أُرْسِلْنَا إِلَىٰ قَوْمٍ مُّجْرِمِينَ ٣٢ ▶
قَالُوا qālū انہوں نے کہا إِنَّا innā بیشک ہم أُرْسِلْنَا ur'sil'nā بھیجے گئے ہم إِلَىٰ ilā طرف قَوْمٍ qawmin مجرم مُّجْرِمِينَ muj'rimīna قوم کے
۳۲. انہوں نے کہا کہ ہم گنہگار لوگوں کی طرف بھیجے گئے ہیں
اس آیت کے مادے: ق و ل ر س ل ق و م ج ر م
لِنُرْسِلَ عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّن طِينٍ ٣٣ ▶
لِنُرْسِلَ linur'sila تاکہ ہم بھیجیں عَلَيْهِمْ ʿalayhim ان پر حِجَارَةً ḥijāratan پتھر مِّن min سے طِينٍ ṭīnin مٹی
۳۳. تاکہ ان پر کھنگر برسائیں
اس آیت کے مادے: ر س ل ح ج ر ط ي ن
مُّسَوَّمَةً عِندَ رَبِّكَ لِلْمُسْرِفِينَ ٣٤ ▶
مُّسَوَّمَةً musawwamatan نشان لگے ہوئے ہیں عِندَ ʿinda ہاں رَبِّكَ rabbika تیرے رب کے لِلْمُسْرِفِينَ lil'mus'rifīna حد سے بڑھنے والوں کے لیے
۳۴. جن پر حد سے بڑھ جانے والوں کے لئے تمہارے پروردگار کے ہاں سے نشان کردیئے گئے ہیں
اس آیت کے مادے: س و م ع ن د ر ب ب س ر ف
فَأَخْرَجْنَا مَن كَانَ فِيهَا مِنَ الْمُؤْمِنِينَ ٣٥ ▶
فَأَخْرَجْنَا fa-akhrajnā تو نکال لیا ہم نے مَن man جو کوئی كَانَ kāna تھا فِيهَا fīhā اس میں مِنَ mina میں سے الْمُؤْمِنِينَ l-mu'minīna مومنوں
۳۵. تو وہاں جتنے مومن تھے ان کو ہم نے نکال لیا
اس آیت کے مادے: خ ر ج ك و ن أ م ن
فَمَا وَجَدْنَا فِيهَا غَيْرَ بَيْتٍ مِّنَ الْمُسْلِمِينَ ٣٦ ▶
فَمَا famā تو نہ وَجَدْنَا wajadnā پایا ہم نے فِيهَا fīhā اس میں غَيْرَ ghayra سوائے بَيْتٍ baytin ایک گھر کے مِّنَ mina میں سے الْمُسْلِمِينَ l-mus'limīna مسلمانوں
۳۶. اور اس میں ایک گھر کے سوا مسلمانوں کا کوئی گھر نہ پایا
اس آیت کے مادے: و ج د غ ي ر ب ي ت س ل م
وَتَرَكْنَا فِيهَا آيَةً لِّلَّذِينَ يَخَافُونَ الْعَذَابَ الْأَلِيمَ ٣٧ ▶
وَتَرَكْنَا wataraknā اور چھوڑ دی ہم نے فِيهَا fīhā اس میں آيَةً āyatan ایک نشانی لِّلَّذِينَ lilladhīna ان لوگوں کے لیے يَخَافُونَ yakhāfūna جو ڈرتے ہیں الْعَذَابَ l-ʿadhāba عذاب سے الْأَلِيمَ l-alīma دردناک
۳۷. اور جو لوگ عذاب الیم سے ڈرتے ہیں ان کے لئے وہاں نشانی چھوڑ دی
اس آیت کے مادے: ت ر ك أ ي ي خ و ف ع ذ ب أ ل م
وَفِي مُوسَىٰ إِذْ أَرْسَلْنَاهُ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ بِسُلْطَانٍ مُّبِينٍ ٣٨ ▶
وَفِي wafī اور میں مُوسَىٰ mūsā موسیٰ إِذْ idh جب أَرْسَلْنَاهُ arsalnāhu بھیجا ہم نے اس کو إِلَىٰ ilā طرف فِرْعَوْنَ fir'ʿawna فرعون کی بِسُلْطَانٍ bisul'ṭānin ایک دلیل کے ساتھ مُّبِينٍ mubīnin کھلی
۳۸. اور موسیٰ (کے حال) میں (بھی نشانی ہے) جب ہم نے ان کو فرعون کی طرف کھلا ہوا معجزہ دے کر بھیجا
اس آیت کے مادے: ر س ل س ل ط ب ي ن
فَتَوَلَّىٰ بِرُكْنِهِ وَقَالَ سَاحِرٌ أَوْ مَجْنُونٌ ٣٩ ▶
فَتَوَلَّىٰ fatawallā تو وہ پھر گیا بِرُكْنِهِ biruk'nihi اپنی قوت کے ساتھ وَقَالَ waqāla اور کہنے لگا سَاحِرٌ sāḥirun ایک جادوگر ہے أَوْ aw یا مَجْنُونٌ majnūnun مجنون ہے
۳۹. تو اس نے اپنی جماعت (کے گھمنڈ) پر منہ موڑ لیا اور کہنے لگا یہ تو جادوگر ہے یا دیوانہ
اس آیت کے مادے: و ل ي ق و ل س ح ر ج ن ن
فَأَخَذْنَاهُ وَجُنُودَهُ فَنَبَذْنَاهُمْ فِي الْيَمِّ وَهُوَ مُلِيمٌ ٤٠ ▶
فَأَخَذْنَاهُ fa-akhadhnāhu تو پکڑ لیا ہم نے اس کو وَجُنُودَهُ wajunūdahu اور اس کے لشکروں کو فَنَبَذْنَاهُمْ fanabadhnāhum تو پھینک دیا ہم نے ان کو فِي fī میں الْيَمِّ l-yami سمندر وَهُوَ wahuwa اور وہ مُلِيمٌ mulīmun ملامت زدہ تھا
۴۰. تو ہم نے اس کو اور اس کے لشکروں کو پکڑ لیا اور ان کو دریا میں پھینک دیا اور وہ کام ہی قابل ملامت کرتا تھا
اس آیت کے مادے: أ خ ذ ج ن د ن ب ذ ي م م ل و م
وَفِي عَادٍ إِذْ أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمُ الرِّيحَ الْعَقِيمَ ٤١ ▶
وَفِي wafī اور میں عَادٍ ʿādin عاد إِذْ idh جب أَرْسَلْنَا arsalnā بھیجا ہم نے عَلَيْهِمُ ʿalayhimu ان پر الرِّيحَ l-rīḥa ہوا کو الْعَقِيمَ l-ʿaqīma بےنفع -بانجھ
۴۱. اور عاد (کی قوم کے حال) میں بھی (نشانی ہے) جب ہم نے ان پر نامبارک ہوا چلائی
اس آیت کے مادے: ع و د ر س ل ر و ح
مَا تَذَرُ مِن شَيْءٍ أَتَتْ عَلَيْهِ إِلَّا جَعَلَتْهُ كَالرَّمِيمِ ٤٢ ▶
مَا mā نہ تَذَرُ tadharu چھوڑتی تھی مِن min کسی شَيْءٍ shayin چیز کو أَتَتْ atat آئی عَلَيْهِ ʿalayhi جس پر إِلَّا illā مگر جَعَلَتْهُ jaʿalathu اس نے کردیا اس کو كَالرَّمِيمِ kal-ramīmi بوسیدہ ہڈیوں کی طرح
۴۲. وہ جس چیز پر چلتی اس کو ریزہ ریزہ کئے بغیر نہ چھوڑتی
اس آیت کے مادے: و ذ ر ش ي أ أ ت ي ج ع ل
وَفِي ثَمُودَ إِذْ قِيلَ لَهُمْ تَمَتَّعُوا حَتَّىٰ حِينٍ ٤٣ ▶
وَفِي wafī اور میں ثَمُودَ thamūda ثمود إِذْ idh جب قِيلَ qīla کہا گیا لَهُمْ lahum ان سے تَمَتَّعُوا tamattaʿū فائدے اٹھا لو حَتَّىٰ ḥattā تک حِينٍ ḥīnin ایک وقت
۴۳. اور (قوم) ثمود (کے حال) میں (نشانی ہے) جب ان سے کہا گیا کہ ایک وقت تک فائدہ اٹھالو
اس آیت کے مادے: ق و ل م ت ع ح ي ن
فَعَتَوْا عَنْ أَمْرِ رَبِّهِمْ فَأَخَذَتْهُمُ الصَّاعِقَةُ وَهُمْ يَنظُرُونَ ٤٤ ▶
فَعَتَوْا faʿataw تو انہوں نے سرکشی کی عَنْ ʿan سے أَمْرِ amri حکم رَبِّهِمْ rabbihim اپنے رب کے فَأَخَذَتْهُمُ fa-akhadhathumu تو پکڑ لیا ان کو الصَّاعِقَةُ l-ṣāʿiqatu ایک کڑک نے وَهُمْ wahum اور وہ يَنظُرُونَ yanẓurūna دیکھ رہے تھے
۴۴. تو انہوں نے اپنے پروردگار کے حکم سے سرکشی کی۔ سو ان کو کڑک نے آ پکڑا اور وہ دیکھ رہے تھے
اس آیت کے مادے: ع ت و أ م ر ر ب ب أ خ ذ ص ع ق ن ظ ر
فَمَا اسْتَطَاعُوا مِن قِيَامٍ وَمَا كَانُوا مُنتَصِرِينَ ٤٥ ▶
فَمَا famā تو نہ اسْتَطَاعُوا is'taṭāʿū ان کو استطاعت تھی مِن min کی قِيَامٍ qiyāmin کھڑے ہونے وَمَا wamā اور نہ كَانُوا kānū تھے وہ مُنتَصِرِينَ muntaṣirīna بدلہ لینے والے
۴۵. پھر وہ نہ تو اُٹھنے کی طاقت رکھتے تھے اور نہ مقابلہ ہی کرسکتے تھے
اس آیت کے مادے: ط و ع ق و م ك و ن ن ص ر
وَقَوْمَ نُوحٍ مِّن قَبْلُ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمًا فَاسِقِينَ ٤٦ ▶
وَقَوْمَ waqawma اور قوم نُوحٍ nūḥin نوح مِّن min اس سے قَبْلُ qablu قبل إِنَّهُمْ innahum بیشک وہ كَانُوا kānū تھے قَوْمًا qawman لوگ فَاسِقِينَ fāsiqīna فاسق
۴۶. اور اس سے پہلے (ہم) نوح کی قوم کو (ہلاک کرچکے تھے) بےشک وہ نافرمان لوگ تھے
اس آیت کے مادے: ق و م ق ب ل ك و ن ف س ق
وَالسَّمَاءَ بَنَيْنَاهَا بِأَيْدٍ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَ ٤٧ ▶
وَالسَّمَاءَ wal-samāa اور آسمان بَنَيْنَاهَا banaynāhā بنایا ہم نے اس کو بِأَيْدٍ bi-aydin اپنی قوت۔ ہاتھ سے وَإِنَّا wa-innā اور بیشک ہم لَمُوسِعُونَ lamūsiʿūna البتہ وسعت دینے والے ہیں
۴۷. اور آسمانوں کو ہم ہی نے ہاتھوں سے بنایا اور ہم کو سب مقدور ہے
اس آیت کے مادے: س م و ب ن ي أ ي د و س ع
وَالْأَرْضَ فَرَشْنَاهَا فَنِعْمَ الْمَاهِدُونَ ٤٨ ▶
وَالْأَرْضَ wal-arḍa اور زمین کو فَرَشْنَاهَا farashnāhā بچھایا ہم نے اس کو فَنِعْمَ faniʿ'ma تو کتنے اچھے الْمَاهِدُونَ l-māhidūna بچھانے والے ہیں۔ ہموار کرنے والے ہیں
۴۸. اور زمین کو ہم ہی نے بچھایا تو (دیکھو) ہم کیا خوب بچھانے والے ہیں
اس آیت کے مادے: أ ر ض ن ع م م ه د
وَمِن كُلِّ شَيْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ ٤٩ ▶
وَمِن wamin اور میں سے كُلِّ kulli ہر شَيْءٍ shayin چیز خَلَقْنَا khalaqnā بنائے ہم نے زَوْجَيْنِ zawjayni جوڑے لَعَلَّكُمْ laʿallakum تاکہ تم تَذَكَّرُونَ tadhakkarūna تم نصیحت پکڑو
۴۹. اور ہر چیز کی ہم نے دو قسمیں بنائیں تاکہ تم نصیحت پکڑو
اس آیت کے مادے: ك ل ل ش ي أ خ ل ق ز و ج ذ ك ر
فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ إِنِّي لَكُم مِّنْهُ نَذِيرٌ مُّبِينٌ ٥٠ ▶
فَفِرُّوا fafirrū پس دوڑو إِلَى ilā طرف اللَّهِ l-lahi اللہ کی إِنِّي innī بیشک میں لَكُم lakum تمہارے لیے مِّنْهُ min'hu اس کی طرف سے نَذِيرٌ nadhīrun ڈرانے والا ہوں مُّبِينٌ mubīnun کھلم کھلا
۵۰. تو تم لوگ خدا کی طرف بھاگ چلو میں اس کی طرف سے تم کو صریح رستہ بتانے والا ہوں
اس آیت کے مادے: ف ر ر أ ل ه ن ذ ر ب ي ن
وَلَا تَجْعَلُوا مَعَ اللَّهِ إِلَٰهًا آخَرَ إِنِّي لَكُم مِّنْهُ نَذِيرٌ مُّبِينٌ ٥١ ▶
وَلَا walā اور نہ تَجْعَلُوا tajʿalū تم بناؤ مَعَ maʿa ساتھ اللَّهِ l-lahi اللہ کے إِلَٰهًا ilāhan الہ آخَرَ ākhara کوئی دوسرا إِنِّي innī بیشک میں لَكُم lakum تمہارے لیے مِّنْهُ min'hu اس کی طرف سے نَذِيرٌ nadhīrun ڈرانے والا ہوں مُّبِينٌ mubīnun کھلم کھلا
۵۱. اور خدا کے ساتھ کسی اَور کو معبود نہ بناؤ۔ میں اس کی طرف سے تم کو صریح رستہ بتانے والا ہوں
اس آیت کے مادے: ج ع ل أ ل ه أ خ ر ن ذ ر ب ي ن
كَذَٰلِكَ مَا أَتَى الَّذِينَ مِن قَبْلِهِم مِّن رَّسُولٍ إِلَّا قَالُوا سَاحِرٌ أَوْ مَجْنُونٌ ٥٢ ▶
كَذَٰلِكَ kadhālika اسی طرح مَا mā نہیں أَتَى atā آیا پاس الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کے مِن min جو قَبْلِهِم qablihim ان سے پہلے تھے مِّن min کوئی رَّسُولٍ rasūlin رسول إِلَّا illā مگر قَالُوا qālū انہوں نے کہا سَاحِرٌ sāḥirun جادوگر أَوْ aw یا مَجْنُونٌ majnūnun مجنون
۵۲. اسی طرح ان سے پہلے لوگوں کے پاس جو پیغمبر آتا وہ اس کو جادوگر یا دیوانہ کہتے
اس آیت کے مادے: أ ت ي ق ب ل ر س ل ق و ل س ح ر ج ن ن
أَتَوَاصَوْا بِهِ بَلْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُونَ ٥٣ ▶
أَتَوَاصَوْا atawāṣaw کیا وہ ایک دوسرے کو نصیحت کر گئے بِهِ bihi اس کے ساتھ بَلْ bal بلکہ هُمْ hum وہ قَوْمٌ qawmun لوگ ہیں طَاغُونَ ṭāghūna سرکش
۵۳. کیا یہ کہ ایک دوسرے کو اسی بات کی وصیت کرتے آئے ہیں بلکہ یہ شریر لوگ ہیں
اس آیت کے مادے: و ص ي ق و م ط غ ي
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ فَمَا أَنتَ بِمَلُومٍ ٥٤ ▶
فَتَوَلَّ fatawalla پس منہ موڑ لو عَنْهُمْ ʿanhum ان سے فَمَا famā پس نہیں أَنتَ anta آپ بِمَلُومٍ bimalūmin جن پر ملامت کی جائے
۵۴. تو ان سے اعراض کرو۔ تم کو (ہماری) طرف سے ملامت نہ ہوگی
اس آیت کے مادے: و ل ي ل و م
وَذَكِّرْ فَإِنَّ الذِّكْرَىٰ تَنفَعُ الْمُؤْمِنِينَ ٥٥ ▶
وَذَكِّرْ wadhakkir اور نصیحت کیجیے فَإِنَّ fa-inna پس بیشک الذِّكْرَىٰ l-dhik'rā نصیحت تَنفَعُ tanfaʿu فائدہ دیتی ہے الْمُؤْمِنِينَ l-mu'minīna مومنوں کو
۵۵. اور نصیحت کرتے رہو کہ نصیحت مومنوں کو نفع دیتی ہے
اس آیت کے مادے: ذ ك ر ن ف ع أ م ن
وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ ٥٦ ▶
وَمَا wamā اور نہیں خَلَقْتُ khalaqtu پیدا کیا میں نے الْجِنَّ l-jina جنوں کو وَالْإِنسَ wal-insa اور انسانوں کو إِلَّا illā مگر لِيَعْبُدُونِ liyaʿbudūni اس لیے تاکہ وہ میری عبادت میں
۵۶. اور میں نے جنوں اور انسانوں کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ میری عبادت کریں
اس آیت کے مادے: خ ل ق ج ن ن أ ن س ع ب د
مَا أُرِيدُ مِنْهُم مِّن رِّزْقٍ وَمَا أُرِيدُ أَن يُطْعِمُونِ ٥٧ ▶
مَا mā نہیں أُرِيدُ urīdu میں چاہتا مِنْهُم min'hum ان سے مِّن min کوئی رِّزْقٍ riz'qin رزق وَمَا wamā اور نہیں أُرِيدُ urīdu میں چاہتا أَن an کہ وہ يُطْعِمُونِ yuṭ'ʿimūni کھلائیں مجھ کو
۵۷. میں ان سے طالب رزق نہیں اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ مجھے (کھانا) کھلائیں
اس آیت کے مادے: ر و د ر ز ق ط ع م
إِنَّ اللَّهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِينُ ٥٨ ▶
إِنَّ inna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ هُوَ huwa وہی الرَّزَّاقُ l-razāqu رزاق ہے ذُو dhū والا ہے الْقُوَّةِ l-quwati قوت الْمَتِينُ l-matīnu زبردست ہے
۵۸. خدا ہی تو رزق دینے والا زور آور اور مضبوط ہے
اس آیت کے مادے: أ ل ه ر ز ق ق و ي
فَإِنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا ذَنُوبًا مِّثْلَ ذَنُوبِ أَصْحَابِهِمْ فَلَا يَسْتَعْجِلُونِ ٥٩ ▶
فَإِنَّ fa-inna تو بیشک لِلَّذِينَ lilladhīna ان لوگوں کے لیے ظَلَمُوا ẓalamū جنہوں نے ظلم کیا ذَنُوبًا dhanūban حصہ ہے، مِّثْلَ mith'la مانند ذَنُوبِ dhanūbi حصے کے أَصْحَابِهِمْ aṣḥābihim ان کے ساتھیوں کے فَلَا falā پس نہ يَسْتَعْجِلُونِ yastaʿjilūni وہ جلدی کریں مجھ سے
۵۹. کچھ شک نہیں کہ ان ظالموں کے لئے بھی (عذاب کی) نوبت مقرر ہے جس طرح ان کے ساتھیوں کی نوبت تھی تو ان کو مجھ سے (عذاب) جلدی نہیں طلب کرنا چاہیئے
اس آیت کے مادے: ظ ل م ذ ن ب م ث ل ص ح ب ع ج ل
فَوَيْلٌ لِّلَّذِينَ كَفَرُوا مِن يَوْمِهِمُ الَّذِي يُوعَدُونَ ٦٠ ▶
فَوَيْلٌ fawaylun پس ہلاکت ہے لِّلَّذِينَ lilladhīna ان لوگوں کے لیے كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا مِن min سے يَوْمِهِمُ yawmihimu اس دن الَّذِي alladhī ان کے يُوعَدُونَ yūʿadūna وہ جو وہ وعدہ کیے جاتے ہیں
۶۰. جس دن کا ان کافروں سے وعدہ کیا جاتا ہے اس سے ان کے لئے خرابی ہے
اس آیت کے مادے: ك ف ر ي و م و ع د
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔