حَرْف English

صفحۂ اول قرآن سورہ الإنشقاق

سورت ۸۴، مکی، ۲۵ آیات، ۱۰۷ الفاظ

سورہ الإنشقاق لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ

سورہ الإنشقاق («پھٹنا») قرآن کی ۸۴ویں سورت ہے اور مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۲۵ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔

تمام سورتیںتمام قراء

سُورَةُ الإنشقاق

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

إِذَا السَّمَاءُ انشَقَّتْ ١

۱. جب آسمان پھٹ جائے گا

اس آیت کے مادے: س م و ش ق ق

وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ ٢

۲. اور اپنے پروردگار کا فرمان بجا لائے گا اور اسے واجب بھی یہ ہی ہے

اس آیت کے مادے: أ ذ ن ر ب ب ح ق ق

وَإِذَا الْأَرْضُ مُدَّتْ ٣

۳. اور جب زمین ہموار کر دی جائے گی

اس آیت کے مادے: أ ر ض م د د

وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ ٤

۴. جو کچھ اس میں ہے اسے نکال کر باہر ڈال دے گی اور (بالکل) خالی ہو جائے گی

اس آیت کے مادے: ل ق ي خ ل و

وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ ٥

۵. اور اپنے پروردگار کے ارشاد کی تعمیل کرے گی اور اس کو لازم بھی یہی ہے (تو قیامت قائم ہو جائے گی)

اس آیت کے مادے: أ ذ ن ر ب ب ح ق ق

يَا أَيُّهَا الْإِنسَانُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَىٰ رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلَاقِيهِ ٦

۶. اے انسان! تو اپنے پروردگار کی طرف (پہنچنے میں) خوب کوشِش کرتا ہے سو اس سے جا ملے گا

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ن س ر ب ب ل ق ي

فَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ ٧

۷. تو جس کا نامہٴ (اعمال) اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا

اس آیت کے مادے: أ ت ي ك ت ب ي م ن

فَسَوْفَ يُحَاسَبُ حِسَابًا يَسِيرًا ٨

۸. اس سے حساب آسان لیا جائے گا

اس آیت کے مادے: ح س ب ي س ر

وَيَنقَلِبُ إِلَىٰ أَهْلِهِ مَسْرُورًا ٩

۹. اور وہ اپنے گھر والوں میں خوش خوش آئے گا

اس آیت کے مادے: ق ل ب أ ه ل س ر ر

وَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ وَرَاءَ ظَهْرِهِ ١٠

۱۰. اور جس کا نامہٴ (اعمال) اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا

اس آیت کے مادے: أ ت ي ك ت ب و ر ي ظ ه ر

فَسَوْفَ يَدْعُو ثُبُورًا ١١

۱۱. وہ موت کو پکارے گا

اس آیت کے مادے: د ع و

وَيَصْلَىٰ سَعِيرًا ١٢

۱۲. اور وہ دوزخ میں داخل ہو گا

اس آیت کے مادے: ص ل ي س ع ر

إِنَّهُ كَانَ فِي أَهْلِهِ مَسْرُورًا ١٣

۱۳. یہ اپنے اہل (و عیال) میں مست رہتا تھا

اس آیت کے مادے: ك و ن أ ه ل س ر ر

إِنَّهُ ظَنَّ أَن لَّن يَحُورَ ١٤

۱۴. اور خیال کرتا تھا کہ (خدا کی طرف) پھر کر نہ جائے گا

اس آیت کے مادے: ظ ن ن ح و ر

بَلَىٰ إِنَّ رَبَّهُ كَانَ بِهِ بَصِيرًا ١٥

۱۵. ہاں ہاں۔ اس کا پروردگار اس کو دیکھ رہا تھا

اس آیت کے مادے: ر ب ب ك و ن ب ص ر

فَلَا أُقْسِمُ بِالشَّفَقِ ١٦

۱۶. ہمیں شام کی سرخی کی قسم

اس آیت کے مادے: ق س م ش ف ق

وَاللَّيْلِ وَمَا وَسَقَ ١٧

۱۷. اور رات کی اور جن چیزوں کو وہ اکٹھا کر لیتی ہے ان کی

اس آیت کے مادے: ل ي ل

وَالْقَمَرِ إِذَا اتَّسَقَ ١٨

۱۸. اور چاند کی جب کامل ہو جائے

اس آیت کے مادے: ق م ر

لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَن طَبَقٍ ١٩

۱۹. کہ تم درجہ بدرجہ (رتبہٴ اعلیٰ پر) چڑھو گے

اس آیت کے مادے: ر ك ب

فَمَا لَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ ٢٠

۲۰. تو ان لوگوں کو کیا ہوا ہے کہ ایمان نہیں لاتے

اس آیت کے مادے: أ م ن

وَإِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ الْقُرْآنُ لَا يَسْجُدُونَ ٢١

۲۱. اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے

اس آیت کے مادے: ق ر أ س ج د

بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا يُكَذِّبُونَ ٢٢

۲۲. بلکہ کافر جھٹلاتے ہیں

اس آیت کے مادے: ك ف ر ك ذ ب

وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا يُوعُونَ ٢٣

۲۳. اور خدا ان باتوں کو جو یہ اپنے دلوں میں چھپاتے ہیں خوب جانتا ہے

اس آیت کے مادے: أ ل ه ع ل م

فَبَشِّرْهُم بِعَذَابٍ أَلِيمٍ ٢٤

۲۴. تو ان کو دکھ دینے والے عذاب کی خبر سنا دو

اس آیت کے مادے: ب ش ر ع ذ ب أ ل م

إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ ٢٥

۲۵. ہاں جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لیے بےانتہا اجر ہے

اس آیت کے مادے: أ م ن ع م ل ص ل ح أ ج ر غ ي ر م ن ن

لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔