صفحۂ اول › قرآن › سورہ المطففين
سورت ۸۳، مکی، ۳۶ آیات، ۱۶۹ الفاظ
سورہ المطففين لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ المطففين («ناپ تول میں کمی کرنے والے») قرآن کی ۸۳ویں سورت ہے اور مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۳۶ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
آیت پر جائیں: ۱ ۱۱ ۲۱ ۳۱
سُورَةُ المطففين
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
وَيْلٌ لِّلْمُطَفِّفِينَ ١ ▶
وَيْلٌ waylun ہلاکت ہے لِّلْمُطَفِّفِينَ lil'muṭaffifīna ڈنڈی مارنے والوں کے لئے
۱. ناپ اور تول میں کمی کرنے والوں کے لیے خرابی ہے
الَّذِينَ إِذَا اكْتَالُوا عَلَى النَّاسِ يَسْتَوْفُونَ ٢ ▶
الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ إِذَا idhā جب اكْتَالُوا ik'tālū ناپ کرلیتے ہیں عَلَى ʿalā النَّاسِ l-nāsi لوگوں سے يَسْتَوْفُونَ yastawfūna وہ پورا پورا لیتے ہیں
۲. جو لوگوں سے ناپ کر لیں تو پورا لیں
اس آیت کے مادے: ك ي ل أ ن س و ف ي
وَإِذَا كَالُوهُمْ أَو وَّزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ ٣ ▶
وَإِذَا wa-idhā اور جب كَالُوهُمْ kālūhum ناپ کر ان کو دیتے ہیں أَو aw یا وَّزَنُوهُمْ wazanūhum وزن کرکے دیتے ہیں ان کو يُخْسِرُونَ yukh'sirūna گھاٹا کرکے دیتے ہیں/ کم کرکے دیتے ہیں
۳. اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیں تو کم کر دیں
اس آیت کے مادے: ك ي ل و ز ن خ س ر
أَلَا يَظُنُّ أُولَٰئِكَ أَنَّهُم مَّبْعُوثُونَ ٤ ▶
أَلَا alā کیا وہ نہیں يَظُنُّ yaẓunnu سمجھتے / کیا وہ یقین (نہیں) رکھتے أُولَٰئِكَ ulāika یہ لوگ أَنَّهُم annahum بیشک وہ مَّبْعُوثُونَ mabʿūthūna اٹھائے جانے والے ہیں
۴. کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ اٹھائے بھی جائیں گے
اس آیت کے مادے: ظ ن ن ب ع ث
لِيَوْمٍ عَظِيمٍ ٥ ▶
لِيَوْمٍ liyawmin دن کو عَظِيمٍ ʿaẓīmin بڑے
۵. (یعنی) ایک بڑے (سخت) دن میں
اس آیت کے مادے: ي و م ع ظ م
يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ ٦ ▶
يَوْمَ yawma جس دن يَقُومُ yaqūmu کھڑے ہوں گے النَّاسُ l-nāsu لوگ لِرَبِّ lirabbi رب کے لیے الْعَالَمِينَ l-ʿālamīna رب العالمین کے لئے
۶. جس دن (تمام) لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے
اس آیت کے مادے: ي و م ق و م أ ن س ر ب ب ع ل م
كَلَّا إِنَّ كِتَابَ الْفُجَّارِ لَفِي سِجِّينٍ ٧ ▶
كَلَّا kallā ہرگز نہیں إِنَّ inna بیشک كِتَابَ kitāba کتاب/ نامہ اعمال الْفُجَّارِ l-fujāri بدکاروں کی/ کا لَفِي lafī البتہ میں سِجِّينٍ sijjīnin سجین میں ہیں
۷. سن رکھو کہ بدکارروں کے اعمال سجّین میں ہیں
اس آیت کے مادے: ك ت ب ف ج ر س ج ن
وَمَا أَدْرَاكَ مَا سِجِّينٌ ٨ ▶
وَمَا wamā اور کیا چیز أَدْرَاكَ adrāka بتائے تجھ کو مَا mā کہ کیا ہے سِجِّينٌ sijjīnun سجین / قید خانہ کیا ہے
۸. اور تم کیا جانتے ہوں کہ سجّین کیا چیز ہے؟
اس آیت کے مادے: د ر ي س ج ن
كِتَابٌ مَّرْقُومٌ ٩ ▶
كِتَابٌ kitābun ایک کتاب ہے مَّرْقُومٌ marqūmun لکھی ہوئی
۹. ایک دفتر ہے لکھا ہوا
اس آیت کے مادے: ك ت ب
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ١٠ ▶
وَيْلٌ waylun ہلاکت ہے يَوْمَئِذٍ yawma-idhin اس دن لِّلْمُكَذِّبِينَ lil'mukadhibīna جھٹلانے والوں کے لئے
۱۰. اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
اس آیت کے مادے: ي و م ك ذ ب
الَّذِينَ يُكَذِّبُونَ بِيَوْمِ الدِّينِ ١١ ▶
الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ يُكَذِّبُونَ yukadhibūna جو جھٹلاتے ہیں بِيَوْمِ biyawmi ساتھ دن الدِّينِ l-dīni بدلے کے (دن کو)
۱۱. (یعنی) جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں
اس آیت کے مادے: ك ذ ب ي و م د ي ن
وَمَا يُكَذِّبُ بِهِ إِلَّا كُلُّ مُعْتَدٍ أَثِيمٍ ١٢ ▶
وَمَا wamā اور نہیں يُكَذِّبُ yukadhibu جھٹلاتا بِهِ bihi اس کو إِلَّا illā مگر كُلُّ kullu ہر مُعْتَدٍ muʿ'tadin حد سے بڑھنے والا أَثِيمٍ athīmin گناہ گار
۱۲. اور اس کو جھٹلاتا وہی ہے جو حد سے نکل جانے والا گنہگار ہے
اس آیت کے مادے: ك ذ ب ك ل ل ع د و أ ث م
إِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِ آيَاتُنَا قَالَ أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ ١٣ ▶
إِذَا idhā جب تُتْلَىٰ tut'lā پڑھی جاتی ہے عَلَيْهِ ʿalayhi اس پر آيَاتُنَا āyātunā ہماری آیات قَالَ qāla کہتا ہے أَسَاطِيرُ asāṭīru کہانیاں ہیں الْأَوَّلِينَ l-awalīna پہلوں کی
۱۳. جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو اگلے لوگوں کے افسانے ہیں
اس آیت کے مادے: ت ل و أ ي ي ق و ل س ط ر أ و ل
كَلَّا بَلْ رَانَ عَلَىٰ قُلُوبِهِم مَّا كَانُوا يَكْسِبُونَ ١٤ ▶
كَلَّا kallā ہرگز نہیں بَلْ bal بلکہ رَانَ rāna زنگ چڑھ گیا ہے عَلَىٰ ʿalā پر قُلُوبِهِم qulūbihim ان کے دلوں (پر) مَّا mā جو کچھ كَانُوا kānū ہیں وہ يَكْسِبُونَ yaksibūna کمائی کرتے
۱۴. دیکھو یہ جو (اعمال بد) کرتے ہیں ان کا ان کے دلوں پر زنگ بیٹھ گیا ہے
اس آیت کے مادے: ق ل ب ك و ن ك س ب
كَلَّا إِنَّهُمْ عَن رَّبِّهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّمَحْجُوبُونَ ١٥ ▶
كَلَّا kallā ہرگز نہیں إِنَّهُمْ innahum بیشک وہ عَن ʿan سے رَّبِّهِمْ rabbihim اپنے رب (سے) يَوْمَئِذٍ yawma-idhin اس دن لَّمَحْجُوبُونَ lamaḥjūbūna البتہ حجاب میں رکھے جانے والے ہیں
۱۵. بےشک یہ لوگ اس روز اپنے پروردگار (کے دیدار) سے اوٹ میں ہوں گے
اس آیت کے مادے: ر ب ب ي و م
ثُمَّ إِنَّهُمْ لَصَالُو الْجَحِيمِ ١٦ ▶
ثُمَّ thumma پھر إِنَّهُمْ innahum بیشک وہ لَصَالُو laṣālū البتہ داخل ہونے والے ہیں الْجَحِيمِ l-jaḥīmi جہنم میں
۱۶. پھر دوزخ میں جا داخل ہوں گے
اس آیت کے مادے: ص ل ي ج ح م
ثُمَّ يُقَالُ هَٰذَا الَّذِي كُنتُم بِهِ تُكَذِّبُونَ ١٧ ▶
ثُمَّ thumma پھر يُقَالُ yuqālu کہا جائے گا هَٰذَا hādhā یہ ہے الَّذِي alladhī وہ چیز كُنتُم kuntum تھے تم بِهِ bihi جس کو تُكَذِّبُونَ tukadhibūna تم جھٹلایا کرتے
۱۷. پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے
اس آیت کے مادے: ق و ل ك و ن ك ذ ب
كَلَّا إِنَّ كِتَابَ الْأَبْرَارِ لَفِي عِلِّيِّينَ ١٨ ▶
كَلَّا kallā ہرگز نہیں إِنَّ inna بیشک كِتَابَ kitāba کتاب الْأَبْرَارِ l-abrāri نیک لوگوں کی لَفِي lafī البتہ میں عِلِّيِّينَ ʿilliyyīna علییین میں ہوگی
۱۸. (یہ بھی) سن رکھو کہ نیکوکاروں کے اعمال علیین میں ہیں
اس آیت کے مادے: ك ت ب ب ر ر ع ل و
وَمَا أَدْرَاكَ مَا عِلِّيُّونَ ١٩ ▶
وَمَا wamā اور کیا چیز أَدْرَاكَ adrāka بتائے تجھ کو مَا mā کیا ہے عِلِّيُّونَ ʿilliyyūna علیین
۱۹. اور تم کو کیا معلوم کہ علیین کیا چیز ہے؟
اس آیت کے مادے: د ر ي ع ل و
كِتَابٌ مَّرْقُومٌ ٢٠ ▶
كِتَابٌ kitābun ایک کتاب ہے مَّرْقُومٌ marqūmun رقم کی ہوئی/ لکھی ہوئی
۲۰. ایک دفتر ہے لکھا ہوا
اس آیت کے مادے: ك ت ب
يَشْهَدُهُ الْمُقَرَّبُونَ ٢١ ▶
يَشْهَدُهُ yashhaduhu حاضر ہوتے ہیں اس پر الْمُقَرَّبُونَ l-muqarabūna مقرب فرشتے
۲۱. جس کے پاس مقرب (فرشتے) حاضر رہتے ہیں
اس آیت کے مادے: ش ه د ق ر ب
إِنَّ الْأَبْرَارَ لَفِي نَعِيمٍ ٢٢ ▶
إِنَّ inna بیشک الْأَبْرَارَ l-abrāra نیک لوگ لَفِي lafī البتہ میں نَعِيمٍ naʿīmin نعمتوں میں ہوں گے
۲۲. بےشک نیک لوگ چین میں ہوں گے
اس آیت کے مادے: ب ر ر ن ع م
عَلَى الْأَرَائِكِ يَنظُرُونَ ٢٣ ▶
عَلَى ʿalā پر الْأَرَائِكِ l-arāiki مسندوں يَنظُرُونَ yanẓurūna دیکھ رہے ہوں گے
۲۳. تختوں پر بیٹھے ہوئے نظارے کریں گے
اس آیت کے مادے: ن ظ ر
تَعْرِفُ فِي وُجُوهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِيمِ ٢٤ ▶
تَعْرِفُ taʿrifu تم پہچان لوگے فِي fī میں وُجُوهِهِمْ wujūhihim ان کے چہروں (میں) نَضْرَةَ naḍrata رونق النَّعِيمِ l-naʿīmi نعمت کی
۲۴. تم ان کے چہروں ہی سے راحت کی تازگی معلوم کر لو گے
اس آیت کے مادے: ع ر ف و ج ه ن ع م
يُسْقَوْنَ مِن رَّحِيقٍ مَّخْتُومٍ ٢٥ ▶
يُسْقَوْنَ yus'qawna پلائے جائیں گے مِن min سے رَّحِيقٍ raḥīqin خالص شراب مَّخْتُومٍ makhtūmin مہر بند
۲۵. ان کو خالص شراب سربمہر پلائی جائے گی
اس آیت کے مادے: س ق ي
خِتَامُهُ مِسْكٌ وَفِي ذَٰلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُونَ ٢٦ ▶
خِتَامُهُ khitāmuhu اس کی مہر مِسْكٌ mis'kun مسک ہوگی/ کستوری ہوگی وَفِي wafī اور میں ذَٰلِكَ dhālika اس (میں) فَلْيَتَنَافَسِ falyatanāfasi پس چاہیے کہ ایک دوسرے پر بازی لے جائیں الْمُتَنَافِسُونَ l-mutanāfisūna بازی لے جانے والے
۲۶. جس کی مہر مشک کی ہو گی تو (نعمتوں کے) شائقین کو چاہیے کہ اسی سے رغبت کریں
اس آیت کے مادے: م س ك ن ف س
وَمِزَاجُهُ مِن تَسْنِيمٍ ٢٧ ▶
وَمِزَاجُهُ wamizājuhu اور آمیزش اس کی مِن min سے تَسْنِيمٍ tasnīmin تسنیم سے ہوگی (تسنیم کیا ہے)
۲۷. اور اس میں تسنیم (کے پانی) کی آمیزش ہو گی
عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا الْمُقَرَّبُونَ ٢٨ ▶
عَيْنًا ʿaynan ایک چشمہ ہے يَشْرَبُ yashrabu پیئیں گے بِهَا bihā اس سے الْمُقَرَّبُونَ l-muqarabūna مقرب لوگ
۲۸. وہ ایک چشمہ ہے جس میں سے (خدا کے) مقرب پیئیں گے
اس آیت کے مادے: ع ي ن ش ر ب ق ر ب
إِنَّ الَّذِينَ أَجْرَمُوا كَانُوا مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا يَضْحَكُونَ ٢٩ ▶
إِنَّ inna بیشک الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ أَجْرَمُوا ajramū جنہوں نے جرم کیا كَانُوا kānū تھے مِنَ mina سے الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں (سے) آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے يَضْحَكُونَ yaḍḥakūna ہنستے
۲۹. جو گنہگار (یعنی کفار) ہیں وہ (دنیا میں) مومنوں سے ہنسی کیا کرتے تھے
اس آیت کے مادے: ج ر م ك و ن أ م ن ض ح ك
وَإِذَا مَرُّوا بِهِمْ يَتَغَامَزُونَ ٣٠ ▶
وَإِذَا wa-idhā اور جب مَرُّوا marrū گزرتے بِهِمْ bihim ان کے پاس سے يَتَغَامَزُونَ yataghāmazūna آنکھیں مارتے تھے/ اشارے کرتے تھے
۳۰. اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو حقارت سے اشارے کرتے
اس آیت کے مادے: م ر ر
وَإِذَا انقَلَبُوا إِلَىٰ أَهْلِهِمُ انقَلَبُوا فَكِهِينَ ٣١ ▶
وَإِذَا wa-idhā اور جب انقَلَبُوا inqalabū پلٹ کے جاتے إِلَىٰ ilā طرف أَهْلِهِمُ ahlihimu اپنے گھر والوں کے انقَلَبُوا inqalabū پلٹتے تھے فَكِهِينَ fakihīna باتیں بناتے/ خوش گپیاں کرتے
۳۱. اور جب اپنے گھر کو لوٹتے تو اتراتے ہوئے لوٹتے
اس آیت کے مادے: ق ل ب أ ه ل ف ك ه
وَإِذَا رَأَوْهُمْ قَالُوا إِنَّ هَٰؤُلَاءِ لَضَالُّونَ ٣٢ ▶
وَإِذَا wa-idhā اور جب رَأَوْهُمْ ra-awhum وہ دیکھتے ان کو قَالُوا qālū کہتے إِنَّ inna بیشک هَٰؤُلَاءِ hāulāi یہ لوگ لَضَالُّونَ laḍāllūna البتہ بہکے ہوئے ہیں
۳۲. اور جب ان( مومنوں) کو دیکھتے تو کہتے کہ یہ تو گمراہ ہیں
اس آیت کے مادے: ر أ ي ق و ل ض ل ل
وَمَا أُرْسِلُوا عَلَيْهِمْ حَافِظِينَ ٣٣ ▶
وَمَا wamā حالانکہ نہیں أُرْسِلُوا ur'silū وہ بھیجے گئے تھے عَلَيْهِمْ ʿalayhim ان پر حَافِظِينَ ḥāfiẓīna نگہبان بنا کر
۳۳. حالانکہ وہ ان پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے
اس آیت کے مادے: ر س ل ح ف ظ
فَالْيَوْمَ الَّذِينَ آمَنُوا مِنَ الْكُفَّارِ يَضْحَكُونَ ٣٤ ▶
فَالْيَوْمَ fal-yawma پس آج کے دن الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے مِنَ mina الْكُفَّارِ l-kufāri کافروں پر يَضْحَكُونَ yaḍḥakūna ہنس رہے ہوں گے
۳۴. تو آج مومن کافروں سے ہنسی کریں گے
اس آیت کے مادے: ي و م أ م ن ك ف ر ض ح ك
عَلَى الْأَرَائِكِ يَنظُرُونَ ٣٥ ▶
عَلَى ʿalā پر الْأَرَائِكِ l-arāiki مسندوں( پر ) يَنظُرُونَ yanẓurūna دیکھ رہے ہوں گے
۳۵. (اور) تختوں پر (بیٹھے ہوئے ان کا حال) دیکھ رہے ہوں گے
اس آیت کے مادے: ن ظ ر
هَلْ ثُوِّبَ الْكُفَّارُ مَا كَانُوا يَفْعَلُونَ ٣٦ ▶
هَلْ hal کیا ثُوِّبَ thuwwiba بدلہ پالیا الْكُفَّارُ l-kufāru کافروں نے مَا mā جو كَانُوا kānū تھے وہ يَفْعَلُونَ yafʿalūna کیا کرتے
۳۶. تو کافروں کو ان کے عملوں کا (پورا پورا )بدلہ مل گیا
اس آیت کے مادے: ث و ب ك ف ر ك و ن ف ع ل
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔