حَرْف English

صفحۂ اول قرآن سورہ الإنفطار

سورت ۸۲، مکی، ۱۹ آیات، ۸۰ الفاظ

سورہ الإنفطار لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ

سورہ الإنفطار («ٹکڑے ہونا») قرآن کی ۸۲ویں سورت ہے اور مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۱۹ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔

تمام سورتیںتمام قراء

سُورَةُ الإنفطار

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

إِذَا السَّمَاءُ انفَطَرَتْ ١

۱. جب آسمان پھٹ جائے گا

اس آیت کے مادے: س م و ف ط ر

وَإِذَا الْكَوَاكِبُ انتَثَرَتْ ٢

۲. اور جب تارے جھڑ پڑیں گے

وَإِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْ ٣

۳. اور جب دریا بہہ (کر ایک دوسرے سے مل) جائیں گے

اس آیت کے مادے: ب ح ر ف ج ر

وَإِذَا الْقُبُورُ بُعْثِرَتْ ٤

۴. اور جب قبریں اکھیڑ دی جائیں گی

عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ وَأَخَّرَتْ ٥

۵. تب ہر شخص معلوم کرلے گا کہ اس نے آگے کیا بھیجا تھا اور پیچھے کیا چھوڑا تھا

اس آیت کے مادے: ع ل م ن ف س ق د م أ خ ر

يَا أَيُّهَا الْإِنسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ ٦

۶. اے انسان تجھ کو اپنے پروردگار کرم گستر کے باب میں کس چیز نے دھوکا دیا

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ن س غ ر ر ر ب ب ك ر م

الَّذِي خَلَقَكَ فَسَوَّاكَ فَعَدَلَكَ ٧

۷. (وہی تو ہے) جس نے تجھے بنایا اور (تیرے اعضا کو) ٹھیک کیا اور (تیرے قامت کو) معتدل رکھا

اس آیت کے مادے: خ ل ق س و ي ع د ل

فِي أَيِّ صُورَةٍ مَّا شَاءَ رَكَّبَكَ ٨

۸. اور جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا

اس آیت کے مادے: أ ي ي ص و ر ش ي أ ر ك ب

كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُونَ بِالدِّينِ ٩

۹. مگر ہیہات تم لوگ جزا کو جھٹلاتے ہو

اس آیت کے مادے: ك ذ ب د ي ن

وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَافِظِينَ ١٠

۱۰. حالانکہ تم پر نگہبان مقرر ہیں

اس آیت کے مادے: ح ف ظ

كِرَامًا كَاتِبِينَ ١١

۱۱. عالی قدر( تمہاری باتوں کے) لکھنے والے

اس آیت کے مادے: ك ر م ك ت ب

يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ ١٢

۱۲. جو تم کرتے ہو وہ اسے جانتے ہیں

اس آیت کے مادے: ع ل م ف ع ل

إِنَّ الْأَبْرَارَ لَفِي نَعِيمٍ ١٣

۱۳. بے شک نیکوکار نعمتوں (کی بہشت) میں ہوں گے۔

اس آیت کے مادے: ب ر ر ن ع م

وَإِنَّ الْفُجَّارَ لَفِي جَحِيمٍ ١٤

۱۴. اور بدکردار دوزخ میں

اس آیت کے مادے: ف ج ر ج ح م

يَصْلَوْنَهَا يَوْمَ الدِّينِ ١٥

۱۵. (یعنی) جزا کے دن اس میں داخل ہوں گے

اس آیت کے مادے: ص ل ي ي و م د ي ن

وَمَا هُمْ عَنْهَا بِغَائِبِينَ ١٦

۱۶. اور اس سے چھپ نہیں سکیں گے

اس آیت کے مادے: غ ي ب

وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ ١٧

۱۷. اور تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟

اس آیت کے مادے: د ر ي ي و م د ي ن

ثُمَّ مَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ ١٨

۱۸. پھر تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟

اس آیت کے مادے: د ر ي ي و م د ي ن

يَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِّنَفْسٍ شَيْئًا وَالْأَمْرُ يَوْمَئِذٍ لِّلَّهِ ١٩

۱۹. جس روز کوئی کسی کا بھلا نہ کر سکے گا اور حکم اس روز خدا ہی کا ہو گا

اس آیت کے مادے: ي و م م ل ك ن ف س ش ي أ أ م ر أ ل ه

لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔