صفحۂ اول › قرآن › سورہ المجادلة
سورت ۵۸، مدنی، ۲۲ آیات، ۴۷۲ الفاظ
سورہ المجادلة لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ المجادلة («جھگڑنے والی») قرآن کی ۵۸ویں سورت ہے اور مدینہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۲۲ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
آیت پر جائیں: ۱ ۱۱ ۲۱
سُورَةُ المجادلة
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
قَدْ سَمِعَ اللَّهُ قَوْلَ الَّتِي تُجَادِلُكَ فِي زَوْجِهَا وَتَشْتَكِي إِلَى اللَّهِ وَاللَّهُ يَسْمَعُ تَحَاوُرَكُمَا إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ بَصِيرٌ ١ ▶
قَدْ qad تحقیق سَمِعَ samiʿa سن لی اللَّهُ l-lahu اللہ نے قَوْلَ qawla بات الَّتِي allatī اس عورت کی تُجَادِلُكَ tujādiluka جو جھگڑ رہی تھی تجھ سے فِي fī بارے میں زَوْجِهَا zawjihā اپنے شوہر کے وَتَشْتَكِي watashtakī اور شکایت کررہی تھی إِلَى ilā سے اللَّهِ l-lahi اللہ (سے) وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ يَسْمَعُ yasmaʿu سن رہا تھا تَحَاوُرَكُمَا taḥāwurakumā تم دونوں کی گفتگو کو إِنَّ inna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ سَمِيعٌ samīʿun سننے والا ہے بَصِيرٌ baṣīrun دیکھنے والا ہے
۱. (اے پیغمبر) جو عورت تم سے اپنے شوہر کے بارے میں بحث جدال کرتی اور خدا سے شکایت (رنج وملال) کرتی تھی۔ خدا نے اس کی التجا سن لی اور خدا تم دونوں کی گفتگو سن رہا تھا۔ کچھ شک نہیں کہ خدا سنتا دیکھتا ہے
اس آیت کے مادے: س م ع أ ل ه ق و ل ج د ل ز و ج ح و ر ب ص ر
الَّذِينَ يُظَاهِرُونَ مِنكُم مِّن نِّسَائِهِم مَّا هُنَّ أُمَّهَاتِهِمْ إِنْ أُمَّهَاتُهُمْ إِلَّا اللَّائِي وَلَدْنَهُمْ وَإِنَّهُمْ لَيَقُولُونَ مُنكَرًا مِّنَ الْقَوْلِ وَزُورًا وَإِنَّ اللَّهَ لَعَفُوٌّ غَفُورٌ ٢ ▶
الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ يُظَاهِرُونَ yuẓāhirūna جو ظہار کرتے ہیں مِنكُم minkum تم میں سے مِّن min سے نِّسَائِهِم nisāihim اپنی بیویوں (سے) مَّا mā نہیں هُنَّ hunna وہ أُمَّهَاتِهِمْ ummahātihim ان کی مائیں إِنْ in نہیں أُمَّهَاتُهُمْ ummahātuhum ان کی مائیں إِلَّا illā مگر اللَّائِي allāī وہ (عورتیں) جنہوں نے وَلَدْنَهُمْ waladnahum جنم دیا ان کو وَإِنَّهُمْ wa-innahum اور بیشک وہ لَيَقُولُونَ layaqūlūna البتہ وہ کہتے ہیں مُنكَرًا munkaran منکر۔ ناپسندیدہ مِّنَ mina سے الْقَوْلِ l-qawli بات میں (سے) وَزُورًا wazūran اور جھوٹ وَإِنَّ wa-inna اور بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ لَعَفُوٌّ laʿafuwwun البتہ معاف کرنے والا ہے غَفُورٌ ghafūrun بخشش فرمانے والا ہے
۲. جو لوگ تم میں سے اپنی عورتوں کو ماں کہہ دیتے ہیں وہ ان کی مائیں نہیں (ہوجاتیں)۔ ان کی مائیں تو وہی ہیں جن کے بطن سے وہ پیدا ہوئے۔ بےشک وہ نامعقول اور جھوٹی بات کہتے ہیں اور خدا بڑا معاف کرنے والا (اور) بخشنے والا ہے
اس آیت کے مادے: ظ ه ر ن س و أ م م و ل د ق و ل ن ك ر أ ل ه ع ف و غ ف ر
وَالَّذِينَ يُظَاهِرُونَ مِن نِّسَائِهِمْ ثُمَّ يَعُودُونَ لِمَا قَالُوا فَتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ مِّن قَبْلِ أَن يَتَمَاسَّا ذَٰلِكُمْ تُوعَظُونَ بِهِ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ ٣ ▶
وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ يُظَاهِرُونَ yuẓāhirūna جو ظہار کرتے ہیں مِن min سے نِّسَائِهِمْ nisāihim اپنی بیویوں (سے) ثُمَّ thumma پھر يَعُودُونَ yaʿūdūna وہ لوٹنا چاہتے ہوں لِمَا limā واسطے اس کے جو قَالُوا qālū انہوں نے کہا فَتَحْرِيرُ fataḥrīru پس آزاد کرنا ہے رَقَبَةٍ raqabatin ایک گردن کا مِّن min سے قَبْلِ qabli اس سے قبل أَن an وہ يَتَمَاسَّا yatamāssā ایک دوسرے کو چھوئیں ذَٰلِكُمْ dhālikum یہ بات تُوعَظُونَ tūʿaẓūna تم نصیحت کیے جاتے ہو بِهِ bihi ساتھ اس کے وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ تعالیٰ بِمَا bimā ساتھ اس کے جو تَعْمَلُونَ taʿmalūna تم عمل کرتے ہو خَبِيرٌ khabīrun باخبر ہے
۳. اور جو لوگ اپنی بیویوں کو ماں کہہ بیٹھیں پھر اپنے قول سے رجوع کرلیں تو (ان کو) ہم بستر ہونے سے پہلے ایک غلام آزاد کرنا (ضروری) ہے۔ (مومنو) اس (حکم) سے تم کو نصیحت کی جاتی ہے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس سے خبردار ہے
اس آیت کے مادے: ظ ه ر ن س و ع و د ق و ل ح ر ر ر ق ب ق ب ل م س س و ع ظ أ ل ه ع م ل خ ب ر
فَمَن لَّمْ يَجِدْ فَصِيَامُ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ مِن قَبْلِ أَن يَتَمَاسَّا فَمَن لَّمْ يَسْتَطِعْ فَإِطْعَامُ سِتِّينَ مِسْكِينًا ذَٰلِكَ لِتُؤْمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَتِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ وَلِلْكَافِرِينَ عَذَابٌ أَلِيمٌ ٤ ▶
فَمَن faman تو جو کوئی لَّمْ lam نہ يَجِدْ yajid پائے فَصِيَامُ faṣiyāmu تو روزے رکھے شَهْرَيْنِ shahrayni دو مہینوں کے مُتَتَابِعَيْنِ mutatābiʿayni مسلسل۔ پے درپے مِن min سے قَبْلِ qabli اس سے پہلے أَن an کہ يَتَمَاسَّا yatamāssā وہ ایک دوسرے کو چھوئیں فَمَن faman تو جو کوئی لَّمْ lam نہ يَسْتَطِعْ yastaṭiʿ استطاعت رکھتا ہو فَإِطْعَامُ fa-iṭ'ʿāmu تو کھانا کھلانا ہے سِتِّينَ sittīna ساٹھ مِسْكِينًا mis'kīnan مسکینوں کا ذَٰلِكَ dhālika یہ لِتُؤْمِنُوا litu'minū تاکہ تم ایمان لاؤ بِاللَّهِ bil-lahi اللہ پر وَرَسُولِهِ warasūlihi اور اس کے رسول پر وَتِلْكَ watil'ka اور یہ حُدُودُ ḥudūdu حدود ہیں اللَّهِ l-lahi اللہ کی وَلِلْكَافِرِينَ walil'kāfirīna اور کافروں کے لیے عَذَابٌ ʿadhābun عذاب ہے أَلِيمٌ alīmun دردناک
۴. جس کو غلام نہ ملے وہ مجامعت سے پہلے متواتر دو مہینے کے روزے (رکھے) جس کو اس کا بھی مقدور نہ ہوا (اسے) ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا (چاہیئے)۔ یہ (حکم) اس لئے (ہے) کہ تم خدا اور اسکے رسول کے فرمانبردار ہوجاؤ۔ اور یہ خدا کی حدیں ہیں۔ اور نہ ماننے والوں کے لئے درد دینے والا عذاب ہے
اس آیت کے مادے: و ج د ص و م ش ه ر ت ب ع ق ب ل م س س ط و ع ط ع م س ك ن أ م ن أ ل ه ر س ل ح د د ك ف ر ع ذ ب أ ل م
إِنَّ الَّذِينَ يُحَادُّونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ كُبِتُوا كَمَا كُبِتَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ وَقَدْ أَنزَلْنَا آيَاتٍ بَيِّنَاتٍ وَلِلْكَافِرِينَ عَذَابٌ مُّهِينٌ ٥ ▶
إِنَّ inna بیشک الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ يُحَادُّونَ yuḥāddūna جو مخالفت کرتے ہیں اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ کی وَرَسُولَهُ warasūlahu اور اس کے رسول کی كُبِتُوا kubitū ذلیل کیے گئے كَمَا kamā جیسا کہ كُبِتَ kubita ذلیل کیے گئے تھے الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ مِن min سے قَبْلِهِمْ qablihim جو ان سے پہلے تھے وَقَدْ waqad اور تحقیق أَنزَلْنَا anzalnā نازل کیا ہم نے آيَاتٍ āyātin آیات بَيِّنَاتٍ bayyinātin روشن ۔ واضح وَلِلْكَافِرِينَ walil'kāfirīna اور کافروں کے لیے عَذَابٌ ʿadhābun عذاب ہے مُّهِينٌ muhīnun رسوا کرنے والا
۵. جو لوگ خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ (اسی طرح) ذلیل کئے جائیں گے جس طرح ان سے پہلے لوگ ذلیل کئے گئے تھے اور ہم نے صاف اور صریح آیتیں نازل کردی ہیں۔ جو نہیں مانتے ان کو ذلت کا عذاب ہوگا
اس آیت کے مادے: ح د د أ ل ه ر س ل ق ب ل ن ز ل أ ي ي ب ي ن ك ف ر ع ذ ب ه و ن
يَوْمَ يَبْعَثُهُمُ اللَّهُ جَمِيعًا فَيُنَبِّئُهُم بِمَا عَمِلُوا أَحْصَاهُ اللَّهُ وَنَسُوهُ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ ٦ ▶
يَوْمَ yawma جس دن يَبْعَثُهُمُ yabʿathuhumu اٹھائے گا ان کو اللَّهُ l-lahu اللہ جَمِيعًا jamīʿan سب کو فَيُنَبِّئُهُم fayunabbi-uhum پھر وہ آگاہ کرے گا ان کو بِمَا bimā ساتھ اس کے جو عَمِلُوا ʿamilū انہوں نے عمل کیے أَحْصَاهُ aḥṣāhu گن رکھا ہے اس کو اللَّهُ l-lahu اللہ نے وَنَسُوهُ wanasūhu اور وہ بھول چکے ہیں اس کو وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ تعالیٰ عَلَىٰ ʿalā پر كُلِّ kulli ہر شَيْءٍ shayin چیز (پر) شَهِيدٌ shahīdun گواہ
۶. جس دن خدا ان سب کو جلا اٹھائے گا تو جو کام وہ کرتے رہے ان کو جتائے گا۔ خدا کو وہ سب (کام) یاد ہیں اور یہ ان کو بھول گئے ہیں اور خدا ہر چیز سے واقف ہے
اس آیت کے مادے: ي و م ب ع ث أ ل ه ج م ع ن ب أ ع م ل ح ص ي ن س ي ك ل ل ش ي أ ش ه د
أَلَمْ تَرَ أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ مَا يَكُونُ مِن نَّجْوَىٰ ثَلَاثَةٍ إِلَّا هُوَ رَابِعُهُمْ وَلَا خَمْسَةٍ إِلَّا هُوَ سَادِسُهُمْ وَلَا أَدْنَىٰ مِن ذَٰلِكَ وَلَا أَكْثَرَ إِلَّا هُوَ مَعَهُمْ أَيْنَ مَا كَانُوا ثُمَّ يُنَبِّئُهُم بِمَا عَمِلُوا يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِنَّ اللَّهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ ٧ ▶
أَلَمْ alam کیا نہیں تَرَ tara تم نے دیکھا أَنَّ anna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ يَعْلَمُ yaʿlamu جانتا ہے مَا mā جو کچھ فِي fī میں السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں میں ہے وَمَا wamā اور جو کچھ فِي fī میں الْأَرْضِ l-arḍi زمین میں ہے مَا mā نہیں يَكُونُ yakūnu ہوتا مِن min سے نَّجْوَىٰ najwā سرگوشی میں (سے) ثَلَاثَةٍ thalāthatin تین کی إِلَّا illā مگر هُوَ huwa وہ رَابِعُهُمْ rābiʿuhum چوتھا ہے ان کا وَلَا walā اور نہ خَمْسَةٍ khamsatin پانچ کی إِلَّا illā مگر هُوَ huwa وہ سَادِسُهُمْ sādisuhum چھٹا ہے ان کا وَلَا walā اور نہ أَدْنَىٰ adnā کم تر مِن min سے ذَٰلِكَ dhālika اس سے وَلَا walā اور نہ أَكْثَرَ akthara زیادہ إِلَّا illā مگر هُوَ huwa وہ مَعَهُمْ maʿahum ان کے ساتھ ہے أَيْنَ ayna جہاں مَا mā کہیں كَانُوا kānū وہ ہوں ثُمَّ thumma پھر يُنَبِّئُهُم yunabbi-uhum وہ آگاہ کرے گا ان کو بِمَا bimā ساتھ اس کے جو عَمِلُوا ʿamilū انہوں نے عمل کیے يَوْمَ yawma دن الْقِيَامَةِ l-qiyāmati قیامت کے إِنَّ inna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ بِكُلِّ bikulli ساتھ ہر شَيْءٍ shayin چیز کے عَلِيمٌ ʿalīmun جاننے والا
۷. کیا تم کو معلوم نہیں کہ جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے خدا کو سب معلوم ہے۔ (کسی جگہ) تین (شخصوں) کا (مجمع اور) کانوں میں صلاح ومشورہ نہیں ہوتا مگر وہ ان میں چوتھا ہوتا ہے اور نہ کہیں پانچ کا مگر وہ ان میں چھٹا ہوتا ہے اور نہ اس سے کم یا زیادہ مگر وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے خواہ وہ کہیں ہوں۔ پھر جو جو کام یہ کرتے رہے ہیں قیامت کے دن وہ (ایک ایک) ان کو بتائے گا۔ بےشک خدا ہر چیز سے واقف ہے
اس آیت کے مادے: ر أ ي أ ل ه ع ل م س م و أ ر ض ك و ن ن ج و ث ل ث ر ب ع د ن و ك ث ر ن ب أ ع م ل ي و م ق و م ك ل ل ش ي أ
أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ نُهُوا عَنِ النَّجْوَىٰ ثُمَّ يَعُودُونَ لِمَا نُهُوا عَنْهُ وَيَتَنَاجَوْنَ بِالْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَمَعْصِيَتِ الرَّسُولِ وَإِذَا جَاءُوكَ حَيَّوْكَ بِمَا لَمْ يُحَيِّكَ بِهِ اللَّهُ وَيَقُولُونَ فِي أَنفُسِهِمْ لَوْلَا يُعَذِّبُنَا اللَّهُ بِمَا نَقُولُ حَسْبُهُمْ جَهَنَّمُ يَصْلَوْنَهَا فَبِئْسَ الْمَصِيرُ ٨ ▶
أَلَمْ alam کیا نہیں تَرَ tara تم نے دیکھا إِلَى ilā طرف الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کی (طرف) نُهُوا nuhū جو روکے گئے عَنِ ʿani سے النَّجْوَىٰ l-najwā سرگوشی (سے) ثُمَّ thumma پھر يَعُودُونَ yaʿūdūna وہ لوٹتے ہیں لِمَا limā واسطے اس کے جو نُهُوا nuhū وہ روکے گئے تھے عَنْهُ ʿanhu جس سے وَيَتَنَاجَوْنَ wayatanājawna اور وہ ایک دوسرے سے سرگوشیاں کرتے ہیں بِالْإِثْمِ bil-ith'mi ساتھ گناہ کے وَالْعُدْوَانِ wal-ʿud'wāni اور زیادتی کے وَمَعْصِيَتِ wamaʿṣiyati نافرمانی کے الرَّسُولِ l-rasūli رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وَإِذَا wa-idhā اور جب جَاءُوكَ jāūka وہ آتے ہیں تیرے پاس حَيَّوْكَ ḥayyawka وہ سلام کرتے ہیں تجھ کو بِمَا bimā ساتھ اس کے جو لَمْ lam نہیں يُحَيِّكَ yuḥayyika سلام کیا تجھ کو بِهِ bihi ساتھ اس کے اللَّهُ l-lahu اللہ نے وَيَقُولُونَ wayaqūlūna اور وہ کہتے ہیں فِي fī میں أَنفُسِهِمْ anfusihim اپنے نفسوں میں لَوْلَا lawlā کیوں نہیں يُعَذِّبُنَا yuʿadhibunā عذاب دیتا ہم کو اللَّهُ l-lahu اللہ بِمَا bimā بوجہ اس کے جو نَقُولُ naqūlu ہم کہتے ہیں حَسْبُهُمْ ḥasbuhum کافی ہے ان کو جَهَنَّمُ jahannamu جہنم يَصْلَوْنَهَا yaṣlawnahā وہ جلیں گے اس میں فَبِئْسَ fabi'sa پس بدترین الْمَصِيرُ l-maṣīru ٹھکانہ ہے
۸. کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جن کو سرگوشیاں کرنے سے منع کیا گیا تھا۔ پھر جس (کام) سے منع کیا گیا تھا وہی پھر کرنے لگے اور یہ تو گناہ اور ظلم اور رسول (خدا) کی نافرمانی کی سرگوشیاں کرتے ہیں۔ اور جب تمہارے پاس آتے ہیں تو جس (کلمے) سے خدا نے تم کو دعا نہیں دی اس سے تمہیں دعا دیتے ہیں۔ اور اپنے دل میں کہتے ہیں کہ (اگر یہ واقعی پیغمبر ہیں تو) جو کچھ ہم کہتے ہیں خدا ہمیں اس کی سزا کیوں نہیں دیتا؟ (اے پیغمبر) ان کو دوزخ (ہی کی سزا) کافی ہے۔ یہ اسی میں داخل ہوں گے۔ اور وہ بری جگہ ہے
اس آیت کے مادے: ر أ ي ن ه ي ن ج و ع و د أ ث م ع د و ع ص ي ر س ل ج ي أ ح ي ي أ ل ه ق و ل ن ف س ع ذ ب ح س ب ص ل ي ب أ س ص ي ر
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا تَنَاجَيْتُمْ فَلَا تَتَنَاجَوْا بِالْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَمَعْصِيَتِ الرَّسُولِ وَتَنَاجَوْا بِالْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ ٩ ▶
يَا أَيُّهَا yāayyuhā اے الَّذِينَ alladhīna لوگو آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے ہو إِذَا idhā جب تَنَاجَيْتُمْ tanājaytum تم سرگوشیاں کرو۔ پوشیدہ بات کرو فَلَا falā پس نہ تَتَنَاجَوْا tatanājaw تم سرگوشیاں کرو بِالْإِثْمِ bil-ith'mi ساتھ گناہ کے وَالْعُدْوَانِ wal-ʿud'wāni اور زیادتی کے وَمَعْصِيَتِ wamaʿṣiyati اور نافرمانی الرَّسُولِ l-rasūli رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وَتَنَاجَوْا watanājaw اور پوشیدہ بات کرو بِالْبِرِّ bil-biri ساتھ نیکی کے وَالتَّقْوَىٰ wal-taqwā اور تقوی کے وَاتَّقُوا wa-ittaqū اور ڈرو اللَّهَ l-laha اللہ سے الَّذِي alladhī وہ ذات إِلَيْهِ ilayhi اس کی طرف تُحْشَرُونَ tuḥ'sharūna تم اکٹھے کیے جاؤ گے
۹. مومنو! جب تم آپس میں سرگوشیاں کرنے لگو تو گناہ اور زیادتی اور پیغمبر کی نافرمانی کی باتیں نہ کرنا بلکہ نیکوکاری اور پرہیزگاری کی باتیں کرنا۔ اور خدا سے جس کے سامنے جمع کئے جاؤ گے ڈرتے رہنا
اس آیت کے مادے: أ ي ي أ م ن ن ج و أ ث م ع د و ع ص ي ر س ل ب ر ر و ق ي أ ل ه ح ش ر
إِنَّمَا النَّجْوَىٰ مِنَ الشَّيْطَانِ لِيَحْزُنَ الَّذِينَ آمَنُوا وَلَيْسَ بِضَارِّهِمْ شَيْئًا إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ ١٠ ▶
إِنَّمَا innamā بیشک النَّجْوَىٰ l-najwā سرگوشی مِنَ mina سے الشَّيْطَانِ l-shayṭāni شیطان کی طرف (سے) لِيَحْزُنَ liyaḥzuna تاکہ غمگین ہوں الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے وَلَيْسَ walaysa حالانکہ نہیں بِضَارِّهِمْ biḍārrihim ضرر دینے والی ان کو شَيْئًا shayan کچھ بھی۔ کوئی چیز بھی إِلَّا illā مگر بِإِذْنِ bi-idh'ni اذن سے اللَّهِ l-lahi اللہ کے وَعَلَى waʿalā اور پر اللَّهِ l-lahi اللہ (پر) فَلْيَتَوَكَّلِ falyatawakkali کہ توکل کریں الْمُؤْمِنُونَ l-mu'minūna مومن
۱۰. کافروں کی) سرگوشیاں تو شیطان (کی حرکات) سے ہیں (جو) اس لئے (کی جاتی ہیں) کہ مومن (ان سے) غمناک ہوں مگر خدا کے حکم کے سوا ان سے انہیں کچھ نقصان نہیں پہنچ سکتا۔ تو مومنو کو چاہیئے کہ خدا ہی پر بھروسہ رکھیں
اس آیت کے مادے: ن ج و ش ط ن ح ز ن أ م ن ل ي س ض ر ر ش ي أ أ ذ ن أ ل ه و ك ل
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قِيلَ لَكُمْ تَفَسَّحُوا فِي الْمَجَالِسِ فَافْسَحُوا يَفْسَحِ اللَّهُ لَكُمْ وَإِذَا قِيلَ انشُزُوا فَانشُزُوا يَرْفَعِ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ ١١ ▶
يَا أَيُّهَا yāayyuhā اے الَّذِينَ alladhīna لوگو آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے ہو إِذَا idhā جب قِيلَ qīla کہا جائے لَكُمْ lakum تم سے تَفَسَّحُوا tafassaḥū جگہ پیدا کرو۔ کشادگی پیدا کرو فِي fī میں الْمَجَالِسِ l-majālisi مجلسوں (میں) فَافْسَحُوا fa-if'saḥū تو کشادگی پیدا کرو يَفْسَحِ yafsaḥi کشادگی پیدا کردے گا اللَّهُ l-lahu اللہ لَكُمْ lakum تمہارے لیے وَإِذَا wa-idhā اور جب قِيلَ qīla کہا جائے انشُزُوا unshuzū اٹھ جاؤ فَانشُزُوا fa-unshuzū تو اٹھ جایا کرو يَرْفَعِ yarfaʿi بلند کرتا ہے اللَّهُ l-lahu اللہ الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کو آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے مِنكُمْ minkum تم میں سے وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ أُوتُوا ūtū جو دیے گئے الْعِلْمَ l-ʿil'ma علم دَرَجَاتٍ darajātin درجوں میں وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ بِمَا bimā ساتھ اس کے جو تَعْمَلُونَ taʿmalūna تم عمل کرتے ہو خَبِيرٌ khabīrun باخبر ہے
۱۱. مومنو! جب تم سے کہا جائے کہ مجلس میں کھل کر بیٹھو تو کھل بیٹھا کرو۔ خدا تم کو کشادگی بخشے گا۔ اور جب کہا جائے کہ اُٹھ کھڑے ہو تو اُٹھ کھڑے ہوا کرو۔ جو لوگ تم میں سے ایمان لائے ہیں اور جن کو علم عطا کیا گیا ہے خدا ان کے درجے بلند کرے گا۔ اور خدا تمہارے سب کاموں سے واقف ہے
اس آیت کے مادے: أ ي ي أ م ن ق و ل أ ل ه ر ف ع أ ت ي ع ل م د ر ج ع م ل خ ب ر
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نَاجَيْتُمُ الرَّسُولَ فَقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيْ نَجْوَاكُمْ صَدَقَةً ذَٰلِكَ خَيْرٌ لَّكُمْ وَأَطْهَرُ فَإِن لَّمْ تَجِدُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ١٢ ▶
يَا أَيُّهَا yāayyuhā اے الَّذِينَ alladhīna لوگو ! آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے ہو إِذَا idhā جب نَاجَيْتُمُ nājaytumu سرگوشی کرو تم الرَّسُولَ l-rasūla رسول سے فَقَدِّمُوا faqaddimū تو پیش کرو بَيْنَ bayna يَدَيْ yaday پہلے نَجْوَاكُمْ najwākum اپنی سرگوشی کے صَدَقَةً ṣadaqatan صدقہ ذَٰلِكَ dhālika یہ بات خَيْرٌ khayrun بہتر ہے لَّكُمْ lakum تمہارے لیے وَأَطْهَرُ wa-aṭharu اور زیادہ پاکیزہ ہے فَإِن fa-in پھر اگر لَّمْ lam نہ تَجِدُوا tajidū تم پاؤ فَإِنَّ fa-inna تو بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ غَفُورٌ ghafūrun غفور رَّحِيمٌ raḥīmun رحیم ہے
۱۲. مومنو! جب تم پیغمبر کے کان میں کوئی بات کہو تو بات کہنے سے پہلے (مساکین کو) کچھ خیرات دے دیا کرو۔ یہ تمہارے لئے بہت بہتر اور پاکیزگی کی بات ہے۔ اور اگر خیرات تم کو میسر نہ آئے تو خدا بخشنے والا مہربان ہے
اس آیت کے مادے: أ ي ي أ م ن ن ج و ر س ل ق د م ب ي ن ي د ي ص د ق خ ي ر ط ه ر و ج د أ ل ه غ ف ر ر ح م
أَأَشْفَقْتُمْ أَن تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيْ نَجْوَاكُمْ صَدَقَاتٍ فَإِذْ لَمْ تَفْعَلُوا وَتَابَ اللَّهُ عَلَيْكُمْ فَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَاللَّهُ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ ١٣ ▶
أَأَشْفَقْتُمْ a-ashfaqtum کیا ڈر گئے تم أَن an کہ تُقَدِّمُوا tuqaddimū تم آگے بھیجو۔ پیش کرو بَيْنَ bayna يَدَيْ yaday پہلے نَجْوَاكُمْ najwākum اپنی سرگوشیوں سے صَدَقَاتٍ ṣadaqātin صدقات فَإِذْ fa-idh پھر جب لَمْ lam نہ تَفْعَلُوا tafʿalū تم کرو وَتَابَ watāba اور مہربان ہو اللَّهُ l-lahu اللہ عَلَيْكُمْ ʿalaykum تم پر فَأَقِيمُوا fa-aqīmū تو قائم کرو الصَّلَاةَ l-ṣalata نماز وَآتُوا waātū اور ادا کرو الزَّكَاةَ l-zakata زکوۃ وَأَطِيعُوا wa-aṭīʿū اور اطاعت کرو اللَّهَ l-laha اللہ کی وَرَسُولَهُ warasūlahu اور اس کے رسول کی وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ تعالیٰ خَبِيرٌ khabīrun باخبر ہے بِمَا bimā ساتھ اس کے جو تَعْمَلُونَ taʿmalūna تم عمل کرتے ہو
۱۳. کیا تم اس سےکہ پیغمبر کے کان میں کوئی بات کہنے سے پہلے خیرات دیا کرو ڈر گئے؟ پھر جب تم نے (ایسا) نہ کیا اور خدا نے تمہیں معاف کردیا تو نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے رہو اور خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرتے رہو۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس سے خبردار ہے
اس آیت کے مادے: ش ف ق ق د م ب ي ن ي د ي ن ج و ص د ق ف ع ل ت و ب أ ل ه ق و م ص ل و أ ت ي ز ك و ط و ع ر س ل خ ب ر ع م ل
أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ تَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِم مَّا هُم مِّنكُمْ وَلَا مِنْهُمْ وَيَحْلِفُونَ عَلَى الْكَذِبِ وَهُمْ يَعْلَمُونَ ١٤ ▶
أَلَمْ alam کیا نہیں تَرَ tara تم نے دیکھا إِلَى ilā طرف الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کے تَوَلَّوْا tawallaw جنہوں نے دوست بنایا قَوْمًا qawman ایک قوم کو غَضِبَ ghaḍiba غضب ناک ہو اللَّهُ l-lahu اللہ عَلَيْهِم ʿalayhim ان پر مَّا mā نہیں هُم hum وہ مِّنكُمْ minkum تم میں سے وَلَا walā اور نہ مِنْهُمْ min'hum ان میں سے وَيَحْلِفُونَ wayaḥlifūna اور وہ قسمیں کھاتے ہیں عَلَى ʿalā پر الْكَذِبِ l-kadhibi جھوٹ (پر) وَهُمْ wahum اور وہ يَعْلَمُونَ yaʿlamūna جانتے ہیں
۱۴. بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو ایسوں سے دوستی کرتے ہیں جن پر خدا کا غضب ہوا۔ وہ نہ تم میں ہیں نہ ان میں۔ اور جان بوجھ کر جھوٹی باتوں پر قسمیں کھاتے ہیں
اس آیت کے مادے: ر أ ي و ل ي ق و م غ ض ب أ ل ه ح ل ف ك ذ ب ع ل م
أَعَدَّ اللَّهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِيدًا إِنَّهُمْ سَاءَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ ١٥ ▶
أَعَدَّ aʿadda تیار کیا اللَّهُ l-lahu اللہ نے لَهُمْ lahum ان کے لیے عَذَابًا ʿadhāban عذاب شَدِيدًا shadīdan شدید۔ سخت إِنَّهُمْ innahum بیشک وہ سَاءَ sāa برا ہے مَا mā جو کچھ كَانُوا kānū وہ ہیں يَعْمَلُونَ yaʿmalūna وہ عمل کرتے
۱۵. خدا نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ یہ جو کچھ کرتے ہیں یقیناً برا ہے
اس آیت کے مادے: ع د د أ ل ه ع ذ ب ش د د س و أ ك و ن ع م ل
اتَّخَذُوا أَيْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوا عَن سَبِيلِ اللَّهِ فَلَهُمْ عَذَابٌ مُّهِينٌ ١٦ ▶
اتَّخَذُوا ittakhadhū انہوں نے بنا لیا أَيْمَانَهُمْ aymānahum اپنی قسموں کو جُنَّةً junnatan ڈھال فَصَدُّوا faṣaddū تو انہوں نے روک دیا عَن ʿan سے سَبِيلِ sabīli راستے (سے) اللَّهِ l-lahi اللہ کے فَلَهُمْ falahum تو ان کے لیے عَذَابٌ ʿadhābun عذاب ہے مُّهِينٌ muhīnun رسوا کرنے والا
۱۶. انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا لیا اور (لوگوں کو) خدا کے راستے سے روک دیا ہے سو ان کے لئے ذلت کا عذاب ہے
اس آیت کے مادے: أ خ ذ ي م ن ج ن ن ص د د س ب ل أ ل ه ع ذ ب ه و ن
لَّن تُغْنِيَ عَنْهُمْ أَمْوَالُهُمْ وَلَا أَوْلَادُهُم مِّنَ اللَّهِ شَيْئًا أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ ١٧ ▶
لَّن lan ہرگز نہ تُغْنِيَ tugh'niya کام آئیں گے عَنْهُمْ ʿanhum ان کو أَمْوَالُهُمْ amwāluhum ان کے مال وَلَا walā اور نہ أَوْلَادُهُم awlāduhum ان کی اولاد مِّنَ mina سے اللَّهِ l-lahi اللہ (سے) شَيْئًا shayan کچھ بھی أُولَٰئِكَ ulāika یہی لوگ أَصْحَابُ aṣḥābu ساتھی ہیں النَّارِ l-nāri آگ کے هُمْ hum وہ فِيهَا fīhā اس میں خَالِدُونَ khālidūna ہمیشہ رہنے والے ہیں
۱۷. خدا کے (عذاب کے) سامنے نہ تو ان کا مال ہی کچھ کام آئے گا اور نہ اولاد ہی (کچھ فائدہ دے گی)۔ یہ لوگ اہل دوزخ ہیں اس میں ہمیشہ (جلتے) رہیں گے
اس آیت کے مادے: غ ن ي م و ل و ل د أ ل ه ش ي أ ص ح ب ن و ر خ ل د
يَوْمَ يَبْعَثُهُمُ اللَّهُ جَمِيعًا فَيَحْلِفُونَ لَهُ كَمَا يَحْلِفُونَ لَكُمْ وَيَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ عَلَىٰ شَيْءٍ أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ الْكَاذِبُونَ ١٨ ▶
يَوْمَ yawma جس دن يَبْعَثُهُمُ yabʿathuhumu اٹھائے گا ان کو اللَّهُ l-lahu اللہ جَمِيعًا jamīʿan سب کے سب کو فَيَحْلِفُونَ fayaḥlifūna پھر وہ قسمیں کھائیں گے لَهُ lahu اس کے لیے كَمَا kamā جیسا کہ يَحْلِفُونَ yaḥlifūna وہ قسمیں کھاتے ہیں لَكُمْ lakum تمہارے لیے وَيَحْسَبُونَ wayaḥsabūna اور وہ سمجھتے ہیں أَنَّهُمْ annahum بیشک وہ عَلَىٰ ʿalā اوپر شَيْءٍ shayin ایک چیز کے ہیں أَلَا alā خبردار إِنَّهُمْ innahum بیشک وہ هُمُ humu وہی الْكَاذِبُونَ l-kādhibūna جھوٹے ہیں
۱۸. جس دن خدا ان سب کو جلا اٹھائے گا تو جس طرح تمہارے سامنے قسمیں کھاتے (اسی طرح) خدا کے سامنے قسمیں کھائیں گے اور خیال کریں گے کہ (ایسا کرنے سے) کام لے نکلے ہیں۔ دیکھو یہ جھوٹے (اور برسر غلط) ہیں
اس آیت کے مادے: ي و م ب ع ث أ ل ه ج م ع ح ل ف ح س ب ش ي أ ك ذ ب
اسْتَحْوَذَ عَلَيْهِمُ الشَّيْطَانُ فَأَنسَاهُمْ ذِكْرَ اللَّهِ أُولَٰئِكَ حِزْبُ الشَّيْطَانِ أَلَا إِنَّ حِزْبَ الشَّيْطَانِ هُمُ الْخَاسِرُونَ ١٩ ▶
اسْتَحْوَذَ is'taḥwadha غالب آگیا۔ گھیر لیا۔ احاطہ کرلیا عَلَيْهِمُ ʿalayhimu ان پر الشَّيْطَانُ l-shayṭānu شیطان نے فَأَنسَاهُمْ fa-ansāhum تو اس نے بھلا دیا ان کو ذِكْرَ dhik'ra ذکر اللَّهِ l-lahi اللہ کا أُولَٰئِكَ ulāika یہی لوگ حِزْبُ ḥiz'bu گروہ ہیں الشَّيْطَانِ l-shayṭāni شیطان کا أَلَا alā خبردار إِنَّ inna بیشک حِزْبَ ḥiz'ba گروہ الشَّيْطَانِ l-shayṭāni شیطان کا هُمُ humu وہ الْخَاسِرُونَ l-khāsirūna خسارہ پانے والے ہیں
۱۹. شیطان نے ان کو قابو میں کرلیا ہے۔ اور خدا کی یاد ان کو بھلا دی ہے۔ یہ (جماعت) شیطان کا لشکر ہے۔ اور سن رکھو کہ شیطان کا لشکر نقصان اٹھانے والا ہے
اس آیت کے مادے: ش ط ن ن س ي ذ ك ر أ ل ه ح ز ب خ س ر
إِنَّ الَّذِينَ يُحَادُّونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ أُولَٰئِكَ فِي الْأَذَلِّينَ ٢٠ ▶
إِنَّ inna بیشک الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ يُحَادُّونَ yuḥāddūna جو مقابلہ کرتے ہیں اللَّهَ l-laha اللہ کا وَرَسُولَهُ warasūlahu اور اس کے رسول کا أُولَٰئِكَ ulāika یہی لوگ فِي fī میں الْأَذَلِّينَ l-adhalīna سب سے ذلیل ترین (مخلوق) میں سے ہیں
۲۰. جو لوگ خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ نہایت ذلیل ہوں گے
اس آیت کے مادے: ح د د أ ل ه ر س ل ذ ل ل
كَتَبَ اللَّهُ لَأَغْلِبَنَّ أَنَا وَرُسُلِي إِنَّ اللَّهَ قَوِيٌّ عَزِيزٌ ٢١ ▶
كَتَبَ kataba لکھ دیا اللَّهُ l-lahu اللہ نے لَأَغْلِبَنَّ la-aghlibanna البتہ میں ضرور غالب آؤں گا أَنَا anā میں وَرُسُلِي warusulī اور میرے رسول إِنَّ inna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ قَوِيٌّ qawiyyun قوت والا عَزِيزٌ ʿazīzun زبردست ہے
۲۱. خدا کا حکم ناطق ہے کہ میں اور میرے پیغمبر ضرور غالب رہیں گے۔ بےشک خدا زورآور (اور) زبردست ہے
اس آیت کے مادے: ك ت ب أ ل ه غ ل ب ر س ل ق و ي ع ز ز
لَّا تَجِدُ قَوْمًا يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ يُوَادُّونَ مَنْ حَادَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَوْ كَانُوا آبَاءَهُمْ أَوْ أَبْنَاءَهُمْ أَوْ إِخْوَانَهُمْ أَوْ عَشِيرَتَهُمْ أُولَٰئِكَ كَتَبَ فِي قُلُوبِهِمُ الْإِيمَانَ وَأَيَّدَهُم بِرُوحٍ مِّنْهُ وَيُدْخِلُهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ أُولَٰئِكَ حِزْبُ اللَّهِ أَلَا إِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ٢٢ ▶
لَّا lā نہ تَجِدُ tajidu تم پاؤ گے قَوْمًا qawman ایک قوم کو يُؤْمِنُونَ yu'minūna جو ایمان رکھتی ہو بِاللَّهِ bil-lahi اللہ پر وَالْيَوْمِ wal-yawmi اور یوم الْآخِرِ l-ākhiri آخرت پر يُوَادُّونَ yuwāddūna وہ محبت رکھتے ہوں مَنْ man اس سےجس نے حَادَّ ḥādda مخالفت کی اللَّهَ l-laha اللہ کی وَرَسُولَهُ warasūlahu اور اس کے رسول کی وَلَوْ walaw اور اگرچہ كَانُوا kānū ہوں وہ آبَاءَهُمْ ābāahum ان کے آباؤ اجداد أَوْ aw یا أَبْنَاءَهُمْ abnāahum ان کے بیٹے أَوْ aw یا إِخْوَانَهُمْ ikh'wānahum ان کے بھائی أَوْ aw یا عَشِيرَتَهُمْ ʿashīratahum ان کے اہل خاندان أُولَٰئِكَ ulāika یہی لوگ كَتَبَ kataba اس نے واضح کردیا۔ لکھ دیا فِي fī میں قُلُوبِهِمُ qulūbihimu ان کے دلوں (میں ) الْإِيمَانَ l-īmāna ایمان وَأَيَّدَهُم wa-ayyadahum اور تائید کی ان کی بِرُوحٍ birūḥin ساتھ ایک روح کے مِّنْهُ min'hu اس سے وَيُدْخِلُهُمْ wayud'khiluhum اور وہ داخل کرے گا ان کو جَنَّاتٍ jannātin باغوں میں تَجْرِي tajrī بہتی ہیں مِن min سے تَحْتِهَا taḥtihā ان کے نیچے (سے) الْأَنْهَارُ l-anhāru نہریں خَالِدِينَ khālidīna ہمیشہ رہنے والے ہیں فِيهَا fīhā ان میں رَضِيَ raḍiya راضی ہوگیا اللَّهُ l-lahu اللہ عَنْهُمْ ʿanhum ان سے وَرَضُوا waraḍū اور وہ راضی ہوگئے عَنْهُ ʿanhu اس سے أُولَٰئِكَ ulāika یہی لوگ حِزْبُ ḥiz'bu گروہ ہیں اللَّهِ l-lahi اللہ کا أَلَا alā سنو إِنَّ inna بیشک حِزْبَ ḥiz'ba گروہ اللَّهِ l-lahi اللہ کا هُمُ humu وہی ہیں الْمُفْلِحُونَ l-muf'liḥūna جو فلاح پانے والے ہیں
۲۲. جو لوگ خدا پر اور روز قیامت پر ایمان رکھتے ہیں تم ان کو خدا اور اس کے رسول کے دشمنوں سے دوستی کرتے ہوئے نہ دیکھو گے۔ خواہ وہ ان کے باپ یا بیٹے یا بھائی یا خاندان ہی کے لوگ ہوں۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں میں خدا نے ایمان (پتھر پر لکیر کی طرح) تحریر کردیا ہے اور فیض غیبی سے ان کی مدد کی ہے۔ اور وہ ان کو بہشتوں میں جن کے تلے نہریں بہہ رہی ہیں داخل کرے گا ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ خدا ان سے خوش اور وہ خدا سے خوش۔ یہی گروہ خدا کا لشکر ہے۔ (اور) سن رکھو کہ خدا ہی کا لشکر مراد حاصل کرنے والا ہے
اس آیت کے مادے: و ج د ق و م أ م ن أ ل ه ي و م أ خ ر و د د ح د د ر س ل ك و ن أ ب و ب ن ي أ خ و ع ش ر ك ت ب ق ل ب أ ي د ر و ح د خ ل ج ن ن ج ر ي ت ح ت ن ه ر خ ل د ر ض و ح ز ب ف ل ح
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔