حَرْف English

صفحۂ اول قرآن قرآنی مادے ح ش ر

قرآن میں ۴۳ بار · ۴ الفاظ · مقبولیت میں نمبر ۲۲۶

قرآنی مادہ ح ش ر ḥ-sh-r

مادہ ح ش ر ([ḥ-sh-r]) سے بنے الفاظ قرآن میں ۴۳ بار آئے ہیں۔ سب سے عام لفظ حَشَرَ ہے، جس کا مطلب «تم اکٹھے کیے جاؤ گے» ہے اور یہ ۳۷ بار آیا ہے۔ ایک مادہ سیکھنے سے اس سے بنے سب الفاظ پہچاننا آسان ہو جاتا ہے۔

اس مادے سے بنے الفاظ

لفظتلفظمعنیکتنی بار
حَشَرَḥasharaتم اکٹھے کیے جاؤ گے · ہم اکٹھا کریں گے ان۳۷
حاشِرḥaashirہر کارے۔ اکٹھے کرنے والے۔ جمع کرنے والے · اکٹھے کرنے والے۳
حَشْرḥashrحشر۔ اکٹھا کرنا · حشر میں۔ پہلی بھیڑ۲
مَحْشُورَةmaḥshuuraاکھٹے ہونے والے/ جمع کئے گئے۱

قرآن سے مثالیں

وَاذْكُرُوا اللَّهَ فِي أَيَّامٍ مَّعْدُودَاتٍ فَمَن تَعَجَّلَ فِي يَوْمَيْنِ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ وَمَن تَأَخَّرَ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ لِمَنِ اتَّقَىٰ وَاتَّقُوا اللَّهَ وَاعْلَمُوا أَنَّكُمْ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ ٢٠٣

تُحْشَرُونَ tuḥ'sharūna · تم اکٹھے کیے جاؤ گے

اور (قیام منیٰ کے) دنوں میں (جو) گنتی کے (دن میں) خدا کو یاد کرو۔ اگر کوئی جلدی کرے (اور) دو ہی دن میں (چل دے) تو اس پر بھی کچھ گناہ نہیں۔ اور جو بعد تک ٹھہرا رہے اس پر بھی کچھ گناہ نہیں۔ یہ باتیں اس شخص کے لئے ہیں جو (خدا سے) ڈرے اور تم لوگ خدا سے ڈرتے رہو اور جان رکھو کہ تم سب اس کے پاس جمع کئے جاؤ گے۔ (سورہ البقرة، آیت ۲۰۳)

قُل لِّلَّذِينَ كَفَرُوا سَتُغْلَبُونَ وَتُحْشَرُونَ إِلَىٰ جَهَنَّمَ وَبِئْسَ الْمِهَادُ ١٢

وَتُحْشَرُونَ watuḥ'sharūna · اور تم اکٹھے کیے جاؤ گے

(اے پیغمبر) کافروں سے کہدو کہ تم (دنیا میں بھی) عنقریب مغلوب ہو جاؤ گے اور (آخرت میں) جہنم کی طرف ہانکے جاؤ گے اور وہ بری جگہ ہے (سورہ آل عمران، آیت ۱۲)

قَالُوا أَرْجِهْ وَأَخَاهُ وَأَرْسِلْ فِي الْمَدَائِنِ حَاشِرِينَ ١١١

حَاشِرِينَ ḥāshirīna · ہر کارے۔ اکٹھے کرنے والے۔ جمع کرنے والے

انہوں نے (فرعون سے) کہا کہ فی الحال موسیٰ اور اس کے بھائی کے معاملے کو معاف رکھیے اور شہروں میں نقیب روانہ کر دیجیے (سورہ الأعراف، آیت ۱۱۱)

يَوْمَ تَشَقَّقُ الْأَرْضُ عَنْهُمْ سِرَاعًا ذَٰلِكَ حَشْرٌ عَلَيْنَا يَسِيرٌ ٤٤

حَشْرٌ ḥashrun · حشر۔ اکٹھا کرنا

اس دن زمین ان پر سے پھٹ جائے گی اور وہ جھٹ پٹ نکل کھڑے ہوں گے۔ یہ جمع کرنا ہمیں آسان ہے (سورہ ق، آیت ۴۴)

وَالطَّيْرَ مَحْشُورَةً كُلٌّ لَّهُ أَوَّابٌ ١٩

مَحْشُورَةً maḥshūratan · اکھٹے ہونے والے/ جمع کئے گئے

اور پرندوں کو بھی کہ جمع رہتے تھے۔ سب ان کے فرمانبردار تھے (سورہ ص، آیت ۱۹)

یہ مادہ کن سورتوں میں زیادہ آیا

ہر لفظ کا معنی اس کے قرآنی سیاق سے لیا گیا ہے، اس لیے ایک ہی لفظ کے دو معنی بھی دکھائے جا سکتے ہیں۔ مادے اور بنیادی الفاظ (lemma) کی معلومات Quranic Arabic Corpus سے لی گئی ہیں۔