صفحۂ اول › قرآن › سورہ الحديد
سورت ۵۷، مدنی، ۲۹ آیات، ۵۷۴ الفاظ
سورہ الحديد لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ الحديد («فولاد») قرآن کی ۵۷ویں سورت ہے اور مدینہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۲۹ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
آیت پر جائیں: ۱ ۱۱ ۲۱
سُورَةُ الحديد
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
سَبَّحَ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ١ ▶
سَبَّحَ sabbaḥa تسبیح کی ہے۔ کرتی ہے لِلَّهِ lillahi اللہ ہی کے لیے مَا mā ہر اس چیز نے جو فِي fī میں ہے السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین میں وَهُوَ wahuwa اور وہ الْعَزِيزُ l-ʿazīzu زبردست ہے الْحَكِيمُ l-ḥakīmu حکمت والا ہے
۱. جو مخلوق آسمانوں اور زمین میں ہے خدا کی تسبیح کرتی ہے۔ اور وہ غالب (اور) حکمت والا ہے
اس آیت کے مادے: س ب ح أ ل ه س م و أ ر ض ع ز ز ح ك م
لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ٢ ▶
لَهُ lahu اسی کے لیے ہے مُلْكُ mul'ku بادشاہت السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کی وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین کی يُحْيِي yuḥ'yī وہ زندہ کرتا ہے وَيُمِيتُ wayumītu اور موت دیتا ہے وَهُوَ wahuwa اور وہ عَلَىٰ ʿalā پر كُلِّ kulli ہر شَيْءٍ shayin چیز قَدِيرٌ qadīrun قدرت رکھتا ہے
۲. آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے۔ (وہی) زندہ کرتا اور مارتا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
اس آیت کے مادے: م ل ك س م و أ ر ض ح ي ي م و ت ك ل ل ش ي أ ق د ر
هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ ٣ ▶
هُوَ huwa وہی الْأَوَّلُ l-awalu اول ہے وَالْآخِرُ wal-ākhiru اور وہی آخر ہے وَالظَّاهِرُ wal-ẓāhiru اور ظاہر ہے وَالْبَاطِنُ wal-bāṭinu اور باطن ہے وَهُوَ wahuwa اور وہ بِكُلِّ bikulli ہر شَيْءٍ shayin چیز کو عَلِيمٌ ʿalīmun جاننے والا ہے
۳. وہ (سب سے) پہلا اور (سب سے) پچھلا اور (اپنی قدرتوں سے سب پر) ظاہر اور (اپنی ذات سے) پوشیدہ ہے اور وہ تمام چیزوں کو جانتا ہے
اس آیت کے مادے: أ و ل أ خ ر ظ ه ر ب ط ن ك ل ل ش ي أ ع ل م
هُوَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَىٰ عَلَى الْعَرْشِ يَعْلَمُ مَا يَلِجُ فِي الْأَرْضِ وَمَا يَخْرُجُ مِنْهَا وَمَا يَنزِلُ مِنَ السَّمَاءِ وَمَا يَعْرُجُ فِيهَا وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ ٤ ▶
هُوَ huwa وہ الَّذِي alladhī اللہ وہ ذات ہے خَلَقَ khalaqa جس نے پیدا کیا السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کو وَالْأَرْضَ wal-arḍa اور زمین کو فِي fī میں سِتَّةِ sittati چھ أَيَّامٍ ayyāmin دنوں ثُمَّ thumma پھر اسْتَوَىٰ is'tawā جلوہ فرما ہوا عَلَى ʿalā پر الْعَرْشِ l-ʿarshi عرش يَعْلَمُ yaʿlamu وہ جانتا ہے مَا mā جو کچھ يَلِجُ yaliju داخل ہوتا ہے فِي fī میں الْأَرْضِ l-arḍi زمین وَمَا wamā اور جو کچھ يَخْرُجُ yakhruju نکلتا ہے مِنْهَا min'hā اس میں سے وَمَا wamā اور جو کچھ يَنزِلُ yanzilu اترتا ہے مِنَ mina سے السَّمَاءِ l-samāi آسمان وَمَا wamā اور جو کچھ يَعْرُجُ yaʿruju چڑھتا ہے فِيهَا fīhā اس میں وَهُوَ wahuwa اور وہ مَعَكُمْ maʿakum تمہارے ساتھ ہے أَيْنَ ayna جہاں کہیں مَا mā كُنتُمْ kuntum تم ہوتے ہو وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ بِمَا bimā ساتھ اس کے تَعْمَلُونَ taʿmalūna جو تم عمل کرتے ہو بَصِيرٌ baṣīrun دیکھنے والا ہے
۴. وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر جا ٹھہرا۔ جو چیز زمین میں داخل ہوتی اور جو اس سے نکلتی ہے اور جو آسمان سے اُترتی اور جو اس کی طرف چڑھتی ہے سب اس کو معلوم ہے۔ اور تم جہاں کہیں ہو وہ تمہارے ساتھ ہے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھ رہا ہے
اس آیت کے مادے: خ ل ق س م و أ ر ض ي و م س و ي ع ر ش ع ل م و ل ج خ ر ج ن ز ل ك و ن أ ل ه ع م ل ب ص ر
لَّهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ ٥ ▶
لَّهُ lahu اسی کے لیے ہے مُلْكُ mul'ku بادشاہت السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کی وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین کی وَإِلَى wa-ilā اور طرف اللَّهِ l-lahi اللہ ہی کی تُرْجَعُ tur'jaʿu لوٹائے جاتے ہیں الْأُمُورُ l-umūru سب کام
۵. آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے۔ اور سب امور اسی کی طرف رجوع ہوتے ہیں
اس آیت کے مادے: م ل ك س م و أ ر ض أ ل ه ر ج ع أ م ر
يُولِجُ اللَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَيُولِجُ النَّهَارَ فِي اللَّيْلِ وَهُوَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ ٦ ▶
يُولِجُ yūliju داخل کرتا ہے اللَّيْلَ al-layla رات کو فِي fī میں النَّهَارِ l-nahāri دن وَيُولِجُ wayūliju اور داخل کرتا ہے النَّهَارَ l-nahāra دن کو فِي fī میں اللَّيْلِ al-layli رات وَهُوَ wahuwa اور وہ عَلِيمٌ ʿalīmun جاننے والا ہے بِذَاتِ bidhāti بھید الصُّدُورِ l-ṣudūri سینوں کے
۶. رات کو دن میں داخل کرتا اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے۔ اور وہ دلوں کے بھیدوں تک سے واقف ہے
اس آیت کے مادے: و ل ج ل ي ل ن ه ر ع ل م ص د ر
آمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَأَنفِقُوا مِمَّا جَعَلَكُم مُّسْتَخْلَفِينَ فِيهِ فَالَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَأَنفَقُوا لَهُمْ أَجْرٌ كَبِيرٌ ٧ ▶
آمِنُوا āminū ایمان لاؤ بِاللَّهِ bil-lahi اللہ پر وَرَسُولِهِ warasūlihi اور اس کے رسول پر وَأَنفِقُوا wa-anfiqū اور خرچ کرو مِمَّا mimmā اس میں سے جو جَعَلَكُم jaʿalakum اس نے بنایا تم کو مُّسْتَخْلَفِينَ mus'takhlafīna پیچھے رہ جانے والے۔ خلیفہ۔ جانشین فِيهِ fīhi اس میں فَالَّذِينَ fa-alladhīna تو وہ لوگ آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے مِنكُمْ minkum تم میں سے وَأَنفَقُوا wa-anfaqū اور انہوں نے خرچ کیا لَهُمْ lahum ان کے لیے أَجْرٌ ajrun اجر ہے كَبِيرٌ kabīrun بڑا
۷. تو) خدا پر اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور جس (مال) میں اس نے تم کو (اپنا) نائب بنایا ہے اس میں سے خرچ کرو۔ جو لوگ تم میں سے ایمان لائے اور (مال) خرچ کرتے رہے ان کے لئے بڑا ثواب ہے
اس آیت کے مادے: أ م ن أ ل ه ر س ل ن ف ق ج ع ل خ ل ف أ ج ر ك ب ر
وَمَا لَكُمْ لَا تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالرَّسُولُ يَدْعُوكُمْ لِتُؤْمِنُوا بِرَبِّكُمْ وَقَدْ أَخَذَ مِيثَاقَكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ ٨ ▶
وَمَا wamā اور کیا ہے لَكُمْ lakum تمہارے لیے لَا lā نہیں تُؤْمِنُونَ tu'minūna تم ایمان لاتے ہو بِاللَّهِ bil-lahi اللہ پر وَالرَّسُولُ wal-rasūlu اور رسول يَدْعُوكُمْ yadʿūkum بلاتا ہے تم کو لِتُؤْمِنُوا litu'minū تاکہ تم ایمان لاؤ بِرَبِّكُمْ birabbikum اپنے رب پر وَقَدْ waqad حالانکہ تحقیق أَخَذَ akhadha اس نے لیا ہے مِيثَاقَكُمْ mīthāqakum پختہ عہد تم سے إِن in اگر كُنتُم kuntum ہو تم مُّؤْمِنِينَ mu'minīna ایمان لانے والے
۸. اور تم کیسے لوگ ہو کہ خدا پر ایمان نہیں لاتے۔ حالانکہ (اس کے) پیغمبر تمہیں بلا رہے ہیں کہ اپنے پروردگار پر ایمان لاؤ اور اگر تم کو باور ہو تو وہ تم سے (اس کا) عہد بھی لے چکا ہے
اس آیت کے مادے: أ م ن أ ل ه ر س ل د ع و ر ب ب أ خ ذ و ث ق ك و ن
هُوَ الَّذِي يُنَزِّلُ عَلَىٰ عَبْدِهِ آيَاتٍ بَيِّنَاتٍ لِّيُخْرِجَكُم مِّنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ وَإِنَّ اللَّهَ بِكُمْ لَرَءُوفٌ رَّحِيمٌ ٩ ▶
هُوَ huwa وہ اللہ الَّذِي alladhī وہ ذات ہے يُنَزِّلُ yunazzilu جو اتارتا ہے عَلَىٰ ʿalā پر عَبْدِهِ ʿabdihi اپنے بندے آيَاتٍ āyātin آیات بَيِّنَاتٍ bayyinātin روشن لِّيُخْرِجَكُم liyukh'rijakum تاکہ وہ نکالے تم کو مِّنَ mina سے الظُّلُمَاتِ l-ẓulumāti اندھیروں إِلَى ilā طرف النُّورِ l-nūri روشنی کی وَإِنَّ wa-inna اور بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ بِكُمْ bikum ساتھ تمہارے لَرَءُوفٌ laraūfun البتہ شفقت کرنے والا رَّحِيمٌ raḥīmun مہربان ہے
۹. وہی تو ہے جو اپنے بندے پر واضح (المطالب) آیتیں نازل کرتا ہے تاکہ تم کو اندھیروں میں سے نکال کر روشنی میں لائے۔ بےشک خدا تم پر نہایت شفقت کرنے والا (اور) مہربان ہے
اس آیت کے مادے: ن ز ل ع ب د أ ي ي ب ي ن خ ر ج ظ ل م ن و ر أ ل ه ر أ ف ر ح م
وَمَا لَكُمْ أَلَّا تُنفِقُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلِلَّهِ مِيرَاثُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ لَا يَسْتَوِي مِنكُم مَّنْ أَنفَقَ مِن قَبْلِ الْفَتْحِ وَقَاتَلَ أُولَٰئِكَ أَعْظَمُ دَرَجَةً مِّنَ الَّذِينَ أَنفَقُوا مِن بَعْدُ وَقَاتَلُوا وَكُلًّا وَعَدَ اللَّهُ الْحُسْنَىٰ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ ١٠ ▶
وَمَا wamā اور کیا ہے لَكُمْ lakum تم کو أَلَّا allā کہ نہیں تُنفِقُوا tunfiqū تم خرچ کرتے ہو فِي fī میں سَبِيلِ sabīli راستے اللَّهِ l-lahi اللہ کے وَلِلَّهِ walillahi اور اللہ ہی کے لیے ہے مِيرَاثُ mīrāthu میراث السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کی وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین کی لَا lā نہیں يَسْتَوِي yastawī برابر ہوسکتے مِنكُم minkum تم میں سے مَّنْ man جس نے أَنفَقَ anfaqa خرچ کیا مِن min سے قَبْلِ qabli پہلے الْفَتْحِ l-fatḥi فتح وَقَاتَلَ waqātala اور جنگ کی أُولَٰئِكَ ulāika یہی لوگ أَعْظَمُ aʿẓamu زیادہ بڑے ہیں دَرَجَةً darajatan درجے میں مِّنَ mina ان لوگوں سے الَّذِينَ alladhīna جنہوں نے أَنفَقُوا anfaqū خرچ کیا مِن min اس کے بَعْدُ baʿdu بعد وَقَاتَلُوا waqātalū اور انہوں نے جنگ کی وَكُلًّا wakullan اور ہر ایک کو وَعَدَ waʿada وعدہ کیا اللَّهُ l-lahu اللہ نے الْحُسْنَىٰ l-ḥus'nā بھلائی کا وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ تعالیٰ بِمَا bimā ساتھ اس کے تَعْمَلُونَ taʿmalūna جو تم عمل کرتے ہو خَبِيرٌ khabīrun باخبر ہے
۱۰. اور تم کو کیا ہوا ہے کہ خدا کے رستے میں خرچ نہیں کرتے حالانکہ آسمانوں اور زمین کی وراثت خدا ہی کی ہے۔ جس شخص نے تم میں سے فتح (مکہ) سے پہلے خرچ کیا اور لڑائی کی وہ (اور جس نے یہ کام پیچھے کئے وہ) برابر نہیں۔ ان کا درجہ ان لوگوں سے کہیں بڑھ کر ہے جنہوں نے بعد میں خرچ (اموال) اور (کفار سے) جہاد وقتال کیا۔ اور خدا نے سب سے (ثواب) نیک (کا) وعدہ تو کیا ہے۔ اور جو کام تم کرتے ہو خدا ان سے واقف ہے
اس آیت کے مادے: ن ف ق س ب ل أ ل ه و ر ث س م و أ ر ض س و ي ق ب ل ف ت ح ق ت ل ع ظ م د ر ج ب ع د ك ل ل و ع د ح س ن ع م ل خ ب ر
مَّن ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا فَيُضَاعِفَهُ لَهُ وَلَهُ أَجْرٌ كَرِيمٌ ١١ ▶
مَّن man کون ذَا dhā ہے الَّذِي alladhī جو يُقْرِضُ yuq'riḍu قرض دے گا اللَّهَ l-laha اللہ کو قَرْضًا qarḍan قرض حَسَنًا ḥasanan حسنہ فَيُضَاعِفَهُ fayuḍāʿifahu پھر وہ دوگنا کرے گا اس کو لَهُ lahu اس کے لیے وَلَهُ walahu اور اس کے لیے أَجْرٌ ajrun اجر ہے كَرِيمٌ karīmun عزت والا
۱۱. کون ہے جو خدا کو (نیت) نیک (اور خلوص سے) قرض دے تو وہ اس کو اس سے دگنا کرے اور اس کے لئے عزت کا صلہ (یعنی جنت) ہے
اس آیت کے مادے: ق ر ض أ ل ه ح س ن ض ع ف أ ج ر ك ر م
يَوْمَ تَرَى الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ يَسْعَىٰ نُورُهُم بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَبِأَيْمَانِهِم بُشْرَاكُمُ الْيَوْمَ جَنَّاتٌ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا ذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ١٢ ▶
يَوْمَ yawma جس دن تَرَى tarā تم دیکھو گے الْمُؤْمِنِينَ l-mu'minīna مومن مردوں کو وَالْمُؤْمِنَاتِ wal-mu'mināti اور مومن عورتوں کو يَسْعَىٰ yasʿā دوڑتا ہے نُورُهُم nūruhum نور ان کا بَيْنَ bayna ان کے أَيْدِيهِمْ aydīhim آگے وَبِأَيْمَانِهِم wabi-aymānihim اور ان کے دائیں ہاتھ بُشْرَاكُمُ bush'rākumu (کہا جائے گا) خوشخبری ہی ہے تم کو الْيَوْمَ l-yawma آج کے دن جَنَّاتٌ jannātun باغات ہیں تَجْرِي tajrī بہتی ہیں مِن min سے تَحْتِهَا taḥtihā ان کے نیچے الْأَنْهَارُ l-anhāru نہریں خَالِدِينَ khālidīna ہمیشہ رہنے والے ہیں فِيهَا fīhā اس میں ذَٰلِكَ dhālika یہی هُوَ huwa وہ الْفَوْزُ l-fawzu کامیابی ہے الْعَظِيمُ l-ʿaẓīmu بڑی
۱۲. جس دن تم مومن مردوں اور مومن عورتوں کو دیکھو گے کہ ان (کے ایمان) کا نور ان کے آگے آگے اور داہنی طرف چل رہا ہے (تو ان سے کہا جائے گا کہ) تم کو بشارت ہو (کہ آج تمہارے لئے) باغ ہیں جن کے تلے نہریں بہہ رہی ہیں ان میں ہمیشہ رہو گے۔ یہی بڑی کامیابی ہے
اس آیت کے مادے: ي و م ر أ ي أ م ن س ع ي ن و ر ب ي ن ي د ي ي م ن ب ش ر ج ن ن ج ر ي ت ح ت ن ه ر خ ل د ف و ز ع ظ م
يَوْمَ يَقُولُ الْمُنَافِقُونَ وَالْمُنَافِقَاتُ لِلَّذِينَ آمَنُوا انظُرُونَا نَقْتَبِسْ مِن نُّورِكُمْ قِيلَ ارْجِعُوا وَرَاءَكُمْ فَالْتَمِسُوا نُورًا فَضُرِبَ بَيْنَهُم بِسُورٍ لَّهُ بَابٌ بَاطِنُهُ فِيهِ الرَّحْمَةُ وَظَاهِرُهُ مِن قِبَلِهِ الْعَذَابُ ١٣ ▶
يَوْمَ yawma جس دن يَقُولُ yaqūlu کہیں گے الْمُنَافِقُونَ l-munāfiqūna منافق (مرد) وَالْمُنَافِقَاتُ wal-munāfiqātu اور منافق عورتیں لِلَّذِينَ lilladhīna ان لوگوں کے لیے جو آمَنُوا āmanū ایمان لائے انظُرُونَا unẓurūnā دیکھو ہم کو ہم نَقْتَبِسْ naqtabis روشنی حاصل کریں مِن min سے نُّورِكُمْ nūrikum تمہارے نور قِيلَ qīla کہہ دیا جائے گا ل ارْجِعُوا ir'jiʿū وٹ جاؤ۔ پلٹ جاؤ وَرَاءَكُمْ warāakum اپنے پیچھے فَالْتَمِسُوا fal-tamisū پھر تلاش کرو نُورًا nūran نور کو فَضُرِبَ faḍuriba تو حائل کردی جائے گی بَيْنَهُم baynahum ان کے درمیان بِسُورٍ bisūrin ایک دیوار لَّهُ lahu اس کا بَابٌ bābun ایک دروازہ ہوگا بَاطِنُهُ bāṭinuhu اس کے اندر فِيهِ fīhi اس میں الرَّحْمَةُ l-raḥmatu رحمت ہوگی وَظَاهِرُهُ waẓāhiruhu اور اس کے باہر مِن min اس کے قِبَلِهِ qibalihi سامنے سے الْعَذَابُ l-ʿadhābu عذاب ہوگا
۱۳. اُس دن منافق مرد اور منافق عورتیں مومنوں سے کہیں گے کہ ہماری طرف سے (شفقت) کیجیئے کہ ہم بھی تمہارے نور سے روشنی حاصل کریں۔ تو ان سے کہا جائے گا کہ پیچھے کو لوٹ جاؤ اور (وہاں) نور تلاش کرو۔ پھر ان کے بیچ میں ایک دیوار کھڑی کر دی جائے گی۔ جس میں ایک دروازہ ہوگا جو اس کی جانب اندرونی ہے اس میں تو رحمت ہے اور جو جانب بیرونی ہے اس طرف عذاب (واذیت)
اس آیت کے مادے: ي و م ق و ل ن ف ق أ م ن ن ظ ر ن و ر ر ج ع و ر ي ض ر ب ب ي ن س و ر ب و ب ب ط ن ر ح م ظ ه ر ق ب ل ع ذ ب
يُنَادُونَهُمْ أَلَمْ نَكُن مَّعَكُمْ قَالُوا بَلَىٰ وَلَٰكِنَّكُمْ فَتَنتُمْ أَنفُسَكُمْ وَتَرَبَّصْتُمْ وَارْتَبْتُمْ وَغَرَّتْكُمُ الْأَمَانِيُّ حَتَّىٰ جَاءَ أَمْرُ اللَّهِ وَغَرَّكُم بِاللَّهِ الْغَرُورُ ١٤ ▶
يُنَادُونَهُمْ yunādūnahum وہ پکاریں گے ان کو أَلَمْ alam کیا نہ نَكُن nakun تھے ہم مَّعَكُمْ maʿakum تمہارے ساتھ قَالُوا qālū وہ کہیں گے بَلَىٰ balā کیوں نہیں وَلَٰكِنَّكُمْ walākinnakum لیکن تم نے فَتَنتُمْ fatantum فتنے میں ڈالا تم نے أَنفُسَكُمْ anfusakum اپنے نفسوں کو وَتَرَبَّصْتُمْ watarabbaṣtum اور موقعہ پرستی کی تم نے وَارْتَبْتُمْ wa-ir'tabtum اور شک میں پڑے رہے تم وَغَرَّتْكُمُ wagharratkumu اور دھوکے میں ڈالا تم کو الْأَمَانِيُّ l-amāniyu خواہشات نے حَتَّىٰ ḥattā یہاں تک کہ جَاءَ jāa آگیا أَمْرُ amru فیصلہ اللَّهِ l-lahi اللہ کا وَغَرَّكُم wagharrakum اور دھوکے میں ڈالا تم کو بِاللَّهِ bil-lahi اللہ کے بارے میں الْغَرُورُ l-gharūru بڑے دھوکے باز نے
۱۴. تو منافق لوگ مومنوں سے کہیں گے کہ کیا ہم (دنیا میں) تمہارے ساتھ نہ تھے وہ کہیں گے کیوں نہیں تھے۔ لیکن تم نے خود اپنے تئیں بلا میں ڈالا اور (ہمارے حق میں حوادث کے) منتظر رہے اور (اسلام میں) شک کیا اور (لاطائل) آرزوؤں نے تم کو دھوکہ دیا یہاں تک کہ خدا کا حکم آ پہنچا اور خدا کے بارے میں تم کو (شیطان) دغاباز دغا دیتا رہا
اس آیت کے مادے: ن د ي ك و ن ق و ل ف ت ن ن ف س ر ب ص ر ي ب غ ر ر م ن ي ج ي أ أ م ر أ ل ه
فَالْيَوْمَ لَا يُؤْخَذُ مِنكُمْ فِدْيَةٌ وَلَا مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا مَأْوَاكُمُ النَّارُ هِيَ مَوْلَاكُمْ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ ١٥ ▶
فَالْيَوْمَ fal-yawma تو آج لَا lā نہ يُؤْخَذُ yu'khadhu لیا جائے گا مِنكُمْ minkum تم سے فِدْيَةٌ fid'yatun کوئی فدیہ وَلَا walā اور نہ مِنَ mina سے الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا مَأْوَاكُمُ mawākumu ٹھکانہ تمہارا النَّارُ l-nāru آگ ہے هِيَ hiya وہ مَوْلَاكُمْ mawlākum دوست ہے تمہاری وَبِئْسَ wabi'sa اور بدترین الْمَصِيرُ l-maṣīru انجام۔ ٹھکانہ
۱۵. تو آج تم سے معاوضہ نہیں لیا جائے گا اور نہ (وہ) کافروں ہی سے (قبول کیا جائے گا) تم سب کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ (کہ) وہی تمہارے لائق ہے اور وہ بری جگہ ہے
اس آیت کے مادے: ي و م أ خ ذ ف د ي ك ف ر أ و ي ن و ر و ل ي ب أ س ص ي ر
أَلَمْ يَأْنِ لِلَّذِينَ آمَنُوا أَن تَخْشَعَ قُلُوبُهُمْ لِذِكْرِ اللَّهِ وَمَا نَزَلَ مِنَ الْحَقِّ وَلَا يَكُونُوا كَالَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ مِن قَبْلُ فَطَالَ عَلَيْهِمُ الْأَمَدُ فَقَسَتْ قُلُوبُهُمْ وَكَثِيرٌ مِّنْهُمْ فَاسِقُونَ ١٦ ▶
أَلَمْ alam کیا نہیں يَأْنِ yani وقت آیا لِلَّذِينَ lilladhīna ان لوگوں کے لیے آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے ہیں أَن an کہ تَخْشَعَ takhshaʿa جھک جائیں قُلُوبُهُمْ qulūbuhum ان کے دل لِذِكْرِ lidhik'ri ذکر کے لیے اللَّهِ l-lahi اللہ کے وَمَا wamā اور جو کچھ نَزَلَ nazala اترا مِنَ mina میں سے الْحَقِّ l-ḥaqi حق وَلَا walā اور نہ يَكُونُوا yakūnū وہ ہوں كَالَّذِينَ ka-alladhīna ان لوگوں کی طرح أُوتُوا ūtū جو دیئے گئے الْكِتَابَ l-kitāba کتاب مِن min اس سے قَبْلُ qablu قبل فَطَالَ faṭāla تو لمبی ہوگئی عَلَيْهِمُ ʿalayhimu ان پر الْأَمَدُ l-amadu مدت فَقَسَتْ faqasat تو سخت ہوگئے قُلُوبُهُمْ qulūbuhum ان کے دل وَكَثِيرٌ wakathīrun اور بہت سے مِّنْهُمْ min'hum ان میں سے فَاسِقُونَ fāsiqūna نافرمان ہیں
۱۶. کیا ابھی تک مومنوں کے لئے اس کا وقت نہیں آیا کہ خدا کی یاد کرنے کے وقت اور (قرآن) جو (خدائے) برحق (کی طرف) سے نازل ہوا ہے اس کے سننے کے وقت ان کے دل نرم ہوجائیں اور وہ ان لوگوں کی طرف نہ ہوجائیں جن کو (ان سے) پہلے کتابیں دی گئی تھیں۔ پھر ان پر زمان طویل گزر گیا تو ان کے دل سخت ہوگئے۔ اور ان میں سے اکثر نافرمان ہیں
اس آیت کے مادے: أ م ن خ ش ع ق ل ب ذ ك ر أ ل ه ن ز ل ح ق ق ك و ن أ ت ي ك ت ب ق ب ل ط و ل ك ث ر ف س ق
اعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يُحْيِي الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا قَدْ بَيَّنَّا لَكُمُ الْآيَاتِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ ١٧ ▶
اعْلَمُوا iʿ'lamū جان لو أَنَّ anna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ يُحْيِي yuḥ'yī زندہ کرتا ہے الْأَرْضَ l-arḍa زمین کو بَعْدَ baʿda بعد مَوْتِهَا mawtihā اس کی موت کے قَدْ qad تحقیق بَيَّنَّا bayyannā بیان کیں ہم نے لَكُمُ lakumu تمہارے لیے الْآيَاتِ l-āyāti آیات لَعَلَّكُمْ laʿallakum تاکہ تم تَعْقِلُونَ taʿqilūna تم عقل سے کام لو
۱۷. جان رکھو کہ خدا ہی زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے۔ ہم نے اپنی نشانیاں تم سے کھول کھول کر بیان کردی ہیں تاکہ تم سمجھو
اس آیت کے مادے: ع ل م أ ل ه ح ي ي أ ر ض ب ع د م و ت ب ي ن أ ي ي ع ق ل
إِنَّ الْمُصَّدِّقِينَ وَالْمُصَّدِّقَاتِ وَأَقْرَضُوا اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا يُضَاعَفُ لَهُمْ وَلَهُمْ أَجْرٌ كَرِيمٌ ١٨ ▶
إِنَّ inna بیشک الْمُصَّدِّقِينَ l-muṣadiqīna صدقہ کرنے والے مرد وَالْمُصَّدِّقَاتِ wal-muṣadiqāti اور صدقہ کرنے والی عورتیں وَأَقْرَضُوا wa-aqraḍū اور انہوں نے قرض دیا اللَّهَ l-laha اللہ کو قَرْضًا qarḍan قرض حَسَنًا ḥasanan حسنہ يُضَاعَفُ yuḍāʿafu دوگنا کیا جائے گا لَهُمْ lahum ان کے لیے وَلَهُمْ walahum اور ان کے لیے أَجْرٌ ajrun اجر ہے كَرِيمٌ karīmun عزت والا
۱۸. جو لوگ خیرات کرنے والے ہیں مرد بھی اور عورتیں بھی۔ اور خدا کو (نیت) نیک (اور خلوص سے) قرض دیتے ہیں ان کو دوچند ادا کیا جائے گا اور ان کے لئے عزت کا صلہ ہے
اس آیت کے مادے: ص د ق ق ر ض أ ل ه ح س ن ض ع ف أ ج ر ك ر م
وَالَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ أُولَٰئِكَ هُمُ الصِّدِّيقُونَ وَالشُّهَدَاءُ عِندَ رَبِّهِمْ لَهُمْ أَجْرُهُمْ وَنُورُهُمْ وَالَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ الْجَحِيمِ ١٩ ▶
وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ جو آمَنُوا āmanū ایمان لائے بِاللَّهِ bil-lahi اللہ پر وَرُسُلِهِ warusulihi اور اس کے رسولوں پر أُولَٰئِكَ ulāika یہی لوگ هُمُ humu وہ الصِّدِّيقُونَ l-ṣidīqūna سچے ہیں وَالشُّهَدَاءُ wal-shuhadāu اور شہید ہیں عِندَ ʿinda نزدیک رَبِّهِمْ rabbihim اپنے رب کے لَهُمْ lahum ان کے لیے أَجْرُهُمْ ajruhum ان کا اجر ہے وَنُورُهُمْ wanūruhum اور ان کا نور ہے وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ جنہوں نے كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا وَكَذَّبُوا wakadhabū اور انہوں نے جھٹلایا بِآيَاتِنَا biāyātinā ہماری آیات کو أُولَٰئِكَ ulāika یہی لوگ أَصْحَابُ aṣḥābu والے ہیں الْجَحِيمِ l-jaḥīmi جہنم
۱۹. اور جو لوگ خدا اور اس کے پیغمبروں پر ایمان لائے یہی اپنے پروردگار کے نزدیک صدیق اور شہید ہیں۔ ان کے لئے ان (کے اعمال) کا صلہ ہوگا۔ اور ان (کے ایمان) کی روشنی۔ اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی اہل دوزخ ہیں
اس آیت کے مادے: أ م ن أ ل ه ر س ل ص د ق ش ه د ع ن د ر ب ب أ ج ر ن و ر ك ف ر ك ذ ب أ ي ي ص ح ب ج ح م
اعْلَمُوا أَنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ وَزِينَةٌ وَتَفَاخُرٌ بَيْنَكُمْ وَتَكَاثُرٌ فِي الْأَمْوَالِ وَالْأَوْلَادِ كَمَثَلِ غَيْثٍ أَعْجَبَ الْكُفَّارَ نَبَاتُهُ ثُمَّ يَهِيجُ فَتَرَاهُ مُصْفَرًّا ثُمَّ يَكُونُ حُطَامًا وَفِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ شَدِيدٌ وَمَغْفِرَةٌ مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَانٌ وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ ٢٠ ▶
اعْلَمُوا iʿ'lamū جان لو أَنَّمَا annamā بیشک الْحَيَاةُ l-ḥayatu زندگی الدُّنْيَا l-dun'yā دنیا کی لَعِبٌ laʿibun کھیل ہے وَلَهْوٌ walahwun اور دل لگی ہے وَزِينَةٌ wazīnatun اور زینت ہے وَتَفَاخُرٌ watafākhurun اور باہم فخر کرنا بَيْنَكُمْ baynakum آپس میں وَتَكَاثُرٌ watakāthurun اور ایک دوسرے سے کثرت حاصل کرنا فِي fī میں الْأَمْوَالِ l-amwāli مال وَالْأَوْلَادِ wal-awlādi اور اولاد میں كَمَثَلِ kamathali مانند مثال غَيْثٍ ghaythin ایک بارش کے ہے أَعْجَبَ aʿjaba خوش کیا الْكُفَّارَ l-kufāra کسانوں کو نَبَاتُهُ nabātuhu اس کی نباتات نے ثُمَّ thumma پھر يَهِيجُ yahīju وہ خشک ہوجاتی ہے فَتَرَاهُ fatarāhu پھر تم دیکھتے ہو اس کو مُصْفَرًّا muṣ'farran کہ زرد ہوگئی ثُمَّ thumma پھر يَكُونُ yakūnu وہ ہوجاتی ہے حُطَامًا ḥuṭāman ریزہ ریزہ وَفِي wafī اور میں الْآخِرَةِ l-ākhirati آخرت عَذَابٌ ʿadhābun عذاب شَدِيدٌ shadīdun سخت ہے وَمَغْفِرَةٌ wamaghfiratun اور بخشش مِّنَ mina کی طرف سے اللَّهِ l-lahi اللہ وَرِضْوَانٌ wariḍ'wānun اور رضا مندی وَمَا wamā اور نہیں الْحَيَاةُ l-ḥayatu دنیا کی الدُّنْيَا l-dun'yā زندگی إِلَّا illā مگر مَتَاعُ matāʿu سامان الْغُرُورِ l-ghurūri دھوکے کا
۲۰. جان رکھو کہ دنیا کی زندگی محض کھیل اور تماشا اور زینت (وآرائش) اور تمہارے آپس میں فخر (وستائش) اور مال واولاد کی ایک دوسرے سے زیادہ طلب (وخواہش) ہے (اس کی مثال ایسی ہے) جیسے بارش کہ (اس سے کھیتی اُگتی اور) کسانوں کو کھیتی بھلی لگتی ہے پھر وہ خوب زور پر آتی ہے پھر (اے دیکھنے والے) تو اس کو دیکھتا ہے کہ (پک کر) زرد پڑ جاتی ہے پھر چورا چورا ہوجاتی ہے اور آخرت میں (کافروں کے لئے) عذاب شدید اور (مومنوں کے لئے) خدا کی طرف سے بخشش اور خوشنودی ہے۔ اور دنیا کی زندگی تو متاع فریب ہے
اس آیت کے مادے: ع ل م ح ي ي د ن و ل ع ب ل ه و ز ي ن ب ي ن ك ث ر م و ل و ل د م ث ل ع ج ب ك ف ر ن ب ت ر أ ي ك و ن أ خ ر ع ذ ب ش د د غ ف ر أ ل ه ر ض و م ت ع غ ر ر
سَابِقُوا إِلَىٰ مَغْفِرَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ وَجَنَّةٍ عَرْضُهَا كَعَرْضِ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ أُعِدَّتْ لِلَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ ذَٰلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاءُ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ ٢١ ▶
سَابِقُوا sābiqū ایک دوسرے سے آگے بڑھو إِلَىٰ ilā طرف مَغْفِرَةٍ maghfiratin بخشش کی مِّن min سے رَّبِّكُمْ rabbikum اپنے رب کی طرف وَجَنَّةٍ wajannatin اور جنت کی طرف عَرْضُهَا ʿarḍuhā اس کی وسعت۔ چوڑائی كَعَرْضِ kaʿarḍi عرض کی طرح ہے۔ وسعت کی طرح ہے السَّمَاءِ l-samāi آسمان کے وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین کے أُعِدَّتْ uʿiddat تیار کی گئی ہے لِلَّذِينَ lilladhīna ان لوگوں کے لیے آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے بِاللَّهِ bil-lahi اللہ پر وَرُسُلِهِ warusulihi اور اس کے رسولوں پر ذَٰلِكَ dhālika یہ فَضْلُ faḍlu فضل ہے اللَّهِ l-lahi اللہ کا يُؤْتِيهِ yu'tīhi وہ عطا کرتا ہے اسے مَن man جس کو يَشَاءُ yashāu وہ چاہتا ہے وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ ذُو dhū والا ہے الْفَضْلِ l-faḍli فضل الْعَظِيمِ l-ʿaẓīmi بڑے
۲۱. (بندو) اپنے پروردگار کی بخشش کی طرف اور جنت کی( طرف) جس کا عرض آسمان اور زمین کے عرض کا سا ہے۔ اور جو ان لوگوں کے لئے تیار کی گئی ہے جو خدا پر اور اس کے پیغمبروں پر ایمان لائے ہیں لپکو۔ یہ خدا کا فضل ہے جسے چاہے عطا فرمائے۔ اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے
اس آیت کے مادے: س ب ق غ ف ر ر ب ب ج ن ن ع ر ض س م و أ ر ض ع د د أ م ن أ ل ه ر س ل ف ض ل أ ت ي ش ي أ ع ظ م
مَا أَصَابَ مِن مُّصِيبَةٍ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي أَنفُسِكُمْ إِلَّا فِي كِتَابٍ مِّن قَبْلِ أَن نَّبْرَأَهَا إِنَّ ذَٰلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرٌ ٢٢ ▶
مَا mā نہیں أَصَابَ aṣāba پہنچتی مِن min سے مُّصِيبَةٍ muṣībatin کوئی مصیبت فِي fī میں الْأَرْضِ l-arḍi زمین وَلَا walā اور نہ فِي fī میں أَنفُسِكُمْ anfusikum تمہارے نفسوں إِلَّا illā مگر فِي fī میں ہے كِتَابٍ kitābin ایک کتاب مِّن min اس سے قَبْلِ qabli پہلے أَن an کہ نَّبْرَأَهَا nabra-ahā ہم پیدا کریں اس کو إِنَّ inna بیشک ذَٰلِكَ dhālika یہ بات عَلَى ʿalā پر اللَّهِ l-lahi اللہ يَسِيرٌ yasīrun بہت آسان ہے
۲۲. کوئی مصیبت ملک پر اور خود تم پر نہیں پڑتی مگر پیشتر اس کے کہ ہم اس کو پیدا کریں ایک کتاب میں (لکھی ہوئی) ہے۔ (اور) یہ (کام) خدا کو آسان ہے
اس آیت کے مادے: ص و ب أ ر ض ن ف س ك ت ب ق ب ل ب ر أ أ ل ه ي س ر
لِّكَيْلَا تَأْسَوْا عَلَىٰ مَا فَاتَكُمْ وَلَا تَفْرَحُوا بِمَا آتَاكُمْ وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ ٢٣ ▶
لِّكَيْلَا likaylā تاکہ نہ تَأْسَوْا tasaw تم افسوس کرو عَلَىٰ ʿalā اوپر مَا mā اس کے جو فَاتَكُمْ fātakum نقصان ہوا تم کو۔ کھو گیا تم سے وَلَا walā اور نہ تَفْرَحُوا tafraḥū تم خوش ہو بِمَا bimā ساتھ اس کے آتَاكُمْ ātākum جو اس نے دیا تم کو وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ لَا lā نہیں يُحِبُّ yuḥibbu پسند کرتا كُلَّ kulla ہر مُخْتَالٍ mukh'tālin خود پسند فَخُورٍ fakhūrin فخر جتانے والے کو
۲۳. تاکہ جو (مطلب) تم سے فوت ہوگیا ہو اس کا غم نہ کھایا کرو اور جو تم کو اس نے دیا ہو اس پر اترایا نہ کرو۔ اور خدا کسی اترانے اور شیخی بگھارنے والے کو دوست نہیں رکھتا
اس آیت کے مادے: ف ر ح أ ت ي أ ل ه ح ب ب ك ل ل
الَّذِينَ يَبْخَلُونَ وَيَأْمُرُونَ النَّاسَ بِالْبُخْلِ وَمَن يَتَوَلَّ فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيدُ ٢٤ ▶
الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ يَبْخَلُونَ yabkhalūna جو بخل کرتے ہیں وَيَأْمُرُونَ wayamurūna اور حکم دیتے ہیں النَّاسَ l-nāsa لوگوں کو بِالْبُخْلِ bil-bukh'li بخل کا وَمَن waman اور جو کوئی يَتَوَلَّ yatawalla روگردانی کرتا ہے فَإِنَّ fa-inna تو بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ هُوَ huwa وہ الْغَنِيُّ l-ghaniyu بےنیاز ہے الْحَمِيدُ l-ḥamīdu تعریف والا ہے
۲۴. جو خود بھی بخل کریں اور لوگوں کو بھی بخل سکھائیں اور جو شخص روگردانی کرے تو خدا بھی بےپروا (اور) وہی سزاوار حمد (وثنا) ہے
اس آیت کے مادے: ب خ ل أ م ر أ ن س و ل ي أ ل ه غ ن ي ح م د
لَقَدْ أَرْسَلْنَا رُسُلَنَا بِالْبَيِّنَاتِ وَأَنزَلْنَا مَعَهُمُ الْكِتَابَ وَالْمِيزَانَ لِيَقُومَ النَّاسُ بِالْقِسْطِ وَأَنزَلْنَا الْحَدِيدَ فِيهِ بَأْسٌ شَدِيدٌ وَمَنَافِعُ لِلنَّاسِ وَلِيَعْلَمَ اللَّهُ مَن يَنصُرُهُ وَرُسُلَهُ بِالْغَيْبِ إِنَّ اللَّهَ قَوِيٌّ عَزِيزٌ ٢٥ ▶
لَقَدْ laqad البتہ تحقیق أَرْسَلْنَا arsalnā بھیجا ہم نے رُسُلَنَا rusulanā اپنے رسولوں کو بِالْبَيِّنَاتِ bil-bayināti ساتھ روشن نشانیوں کے وَأَنزَلْنَا wa-anzalnā اور اتارا ہم نے مَعَهُمُ maʿahumu ان کے ساتھ الْكِتَابَ l-kitāba کتاب کو وَالْمِيزَانَ wal-mīzāna اور میزان کو لِيَقُومَ liyaqūma تاکہ قائم ہوں النَّاسُ l-nāsu لوگ بِالْقِسْطِ bil-qis'ṭi انصاف پر وَأَنزَلْنَا wa-anzalnā اور اتارا ہم نے الْحَدِيدَ l-ḥadīda لوہا فِيهِ fīhi اس میں بَأْسٌ basun زور ہے شَدِيدٌ shadīdun سخت وَمَنَافِعُ wamanāfiʿu اور فائدے ہیں لِلنَّاسِ lilnnāsi لوگوں کے لیے وَلِيَعْلَمَ waliyaʿlama اور تاکہ جان لے اللَّهُ l-lahu اللہ مَن man کون يَنصُرُهُ yanṣuruhu مدد کرتا ہے اس کی وَرُسُلَهُ warusulahu اور اس کے رسولوں کی بِالْغَيْبِ bil-ghaybi ساتھ غیب کے إِنَّ inna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ قَوِيٌّ qawiyyun قوت والا ہے، عَزِيزٌ ʿazīzun زبردست ہے
۲۵. ہم نے اپنے پیغمبروں کو کھلی نشانیاں دے کر بھیجا۔ اور اُن پر کتابیں نازل کیں اور ترازو (یعنی قواعد عدل) تاکہ لوگ انصاف پر قائم رہیں۔ اور لوہا پیدا کیا اس میں (اسلحہٴ جنگ کے لحاظ سے) خطرہ بھی شدید ہے۔ اور لوگوں کے لئے فائدے بھی ہیں اور اس لئے کہ جو لوگ بن دیکھے خدا اور اس کے پیغمبروں کی مدد کرتے ہیں خدا ان کو معلوم کرے۔ بےشک خدا قوی (اور) غالب ہے
اس آیت کے مادے: ر س ل ب ي ن ن ز ل ك ت ب و ز ن ق و م أ ن س ق س ط ح د د ب أ س ش د د ن ف ع ع ل م أ ل ه ن ص ر غ ي ب ق و ي ع ز ز
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا وَإِبْرَاهِيمَ وَجَعَلْنَا فِي ذُرِّيَّتِهِمَا النُّبُوَّةَ وَالْكِتَابَ فَمِنْهُم مُّهْتَدٍ وَكَثِيرٌ مِّنْهُمْ فَاسِقُونَ ٢٦ ▶
وَلَقَدْ walaqad البتہ تحقیق أَرْسَلْنَا arsalnā بھیجا ہم نے نُوحًا nūḥan نوح کو وَإِبْرَاهِيمَ wa-ib'rāhīma اور ابراہیم کو وَجَعَلْنَا wajaʿalnā اور بنایا ہم نے۔ رکھا ہم نے فِي fī میں ذُرِّيَّتِهِمَا dhurriyyatihimā ان دونوں کی اولاد النُّبُوَّةَ l-nubuwata نبوت کو وَالْكِتَابَ wal-kitāba اور کتاب کو فَمِنْهُم famin'hum تو بعض ان میں سے مُّهْتَدٍ muh'tadin ہدایت یافتہ ہیں وَكَثِيرٌ wakathīrun اور بہت سے مِّنْهُمْ min'hum ان میں سے فَاسِقُونَ fāsiqūna فاسق ہیں
۲۶. اور ہم نے نوح اور ابراہیم کو (پیغمبر بنا کر) بھیجا اور ان کی اولاد میں پیغمبری اور کتاب (کے سلسلے) کو (وقتاً فوقتاً جاری) رکھا تو بعض تو ان میں سے ہدایت پر ہیں۔ اور اکثر ان میں سے خارج از اطاعت ہیں
اس آیت کے مادے: ر س ل ج ع ل ذ ر ر ن ب أ ك ت ب ه د ي ك ث ر ف س ق
ثُمَّ قَفَّيْنَا عَلَىٰ آثَارِهِم بِرُسُلِنَا وَقَفَّيْنَا بِعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ وَآتَيْنَاهُ الْإِنجِيلَ وَجَعَلْنَا فِي قُلُوبِ الَّذِينَ اتَّبَعُوهُ رَأْفَةً وَرَحْمَةً وَرَهْبَانِيَّةً ابْتَدَعُوهَا مَا كَتَبْنَاهَا عَلَيْهِمْ إِلَّا ابْتِغَاءَ رِضْوَانِ اللَّهِ فَمَا رَعَوْهَا حَقَّ رِعَايَتِهَا فَآتَيْنَا الَّذِينَ آمَنُوا مِنْهُمْ أَجْرَهُمْ وَكَثِيرٌ مِّنْهُمْ فَاسِقُونَ ٢٧ ▶
ثُمَّ thumma پھر قَفَّيْنَا qaffaynā پے در پے بھیجے ہم نے عَلَىٰ ʿalā پر آثَارِهِم āthārihim ان کے آثار بِرُسُلِنَا birusulinā اپنے رسول وَقَفَّيْنَا waqaffaynā اور پیچھے بھیجا ہم نے بِعِيسَى biʿīsā عیسیٰ ابْنِ ib'ni ابن مَرْيَمَ maryama مریم کو وَآتَيْنَاهُ waātaynāhu اور عطا کی ہم نے اس کو الْإِنجِيلَ l-injīla انجیل وَجَعَلْنَا wajaʿalnā اور ڈال دیا ہم نے فِي fī میں قُلُوبِ qulūbi دلوں الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کے اتَّبَعُوهُ ittabaʿūhu جنہوں نے پیروی کی اس کی رَأْفَةً rafatan شفقت کو وَرَحْمَةً waraḥmatan اور رحمت کو وَرَهْبَانِيَّةً warahbāniyyatan اور رہبانیت ابْتَدَعُوهَا ib'tadaʿūhā انہوں نے ایجاد کیا اس کو مَا mā نہیں كَتَبْنَاهَا katabnāhā فرض کیا تھا ہم نے اس کو عَلَيْهِمْ ʿalayhim ان پر إِلَّا illā مگر ابْتِغَاءَ ib'tighāa تلاش کرنے کو رِضْوَانِ riḍ'wāni رضا اللَّهِ l-lahi اللہ کی فَمَا famā تو نہیں رَعَوْهَا raʿawhā انہوں نے رعایت کی اس کی حَقَّ ḥaqqa جیسے حق تھا رِعَايَتِهَا riʿāyatihā اس کی رعایت کا۔ نگہبانی کا۔ پابندی کا فَآتَيْنَا faātaynā تو دیا ہم نے الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کو آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے مِنْهُمْ min'hum ان میں سے أَجْرَهُمْ ajrahum ان کا اجر وَكَثِيرٌ wakathīrun اور بہت سے مِّنْهُمْ min'hum ان میں سے فَاسِقُونَ fāsiqūna فاسق ہیں
۲۷. پھر ان کے پیچھے انہی کے قدموں پر (اور) پیغمبر بھیجے اور ان کے پیچھے مریمؑ کے بیٹے عیسیٰ کو بھیجا اور ان کو انجیل عنایت کی۔ اور جن لوگوں نے ان کی پیروی کی ان کے دلوں میں شفقت اور مہربانی ڈال دی۔ اور لذات سے کنارہ کشی کی تو انہوں نے خود ایک نئی بات نکال لی ہم نے ان کو اس کا حکم نہیں دیا تھا مگر (انہوں نے اپنے خیال میں) خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے (آپ ہی ایسا کرلیا تھا) پھر جیسا اس کو نباہنا چاہیئے تھا نباہ بھی نہ سکے۔ پس جو لوگ ان میں سے ایمان لائے ان کو ہم نے ان کا اجر دیا اور ان میں بہت سے نافرمان ہیں
اس آیت کے مادے: أ ث ر ر س ل ب ن ي أ ت ي ج ع ل ق ل ب ت ب ع ر أ ف ر ح م ر ه ب ك ت ب ب غ ي ر ض و أ ل ه ر ع ي ح ق ق أ م ن أ ج ر ك ث ر ف س ق
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَآمِنُوا بِرَسُولِهِ يُؤْتِكُمْ كِفْلَيْنِ مِن رَّحْمَتِهِ وَيَجْعَل لَّكُمْ نُورًا تَمْشُونَ بِهِ وَيَغْفِرْ لَكُمْ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ٢٨ ▶
يَا أَيُّهَا yāayyuhā اے الَّذِينَ alladhīna لوگو ! آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے ہو اتَّقُوا ittaqū ڈرو اللَّهَ l-laha اللہ سے وَآمِنُوا waāminū اور ایمان لاؤ بِرَسُولِهِ birasūlihi اس کے رسول پر يُؤْتِكُمْ yu'tikum دے گا تم کو كِفْلَيْنِ kif'layni دوہرا حصہ مِن min میں سے رَّحْمَتِهِ raḥmatihi اپنی رحمت وَيَجْعَل wayajʿal اور بخشے گا لَّكُمْ lakum تم کو۔ بنا دے گا تمہارے لیے نُورًا nūran ایک نور تَمْشُونَ tamshūna تم چلو گے بِهِ bihi ساتھ اس کے وَيَغْفِرْ wayaghfir اور بخش دے گا لَكُمْ lakum تم کو وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ غَفُورٌ ghafūrun غفور رَّحِيمٌ raḥīmun رحیم ہے
۲۸. مومنو! خدا سے ڈرو اور اس کے پیغمبر پر ایمان لاؤ وہ تمہیں اپنی رحمت سے دگنا اجر عطا فرمائے گا اور تمہارے لئے روشنی کردے گا جس میں چلو گے اور تم کو بخش دے گا۔ اور خدا بخشنے والا مہربان ہے
اس آیت کے مادے: أ ي ي أ م ن و ق ي أ ل ه ر س ل أ ت ي ك ف ل ر ح م ج ع ل ن و ر م ش ي غ ف ر
لِّئَلَّا يَعْلَمَ أَهْلُ الْكِتَابِ أَلَّا يَقْدِرُونَ عَلَىٰ شَيْءٍ مِّن فَضْلِ اللَّهِ وَأَنَّ الْفَضْلَ بِيَدِ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاءُ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ ٢٩ ▶
لِّئَلَّا li-allā تاکہ نہ يَعْلَمَ yaʿlama جان پائیں أَهْلُ ahlu اہل الْكِتَابِ l-kitābi کتاب أَلَّا allā کہ نہیں يَقْدِرُونَ yaqdirūna وہ قدرت رکھتے عَلَىٰ ʿalā اوپر شَيْءٍ shayin کسی چیز کے مِّن min سے فَضْلِ faḍli فضل اللَّهِ l-lahi اللہ کے وَأَنَّ wa-anna اور بیشک الْفَضْلَ l-faḍla فضل بِيَدِ biyadi ہاتھ میں ہے اللَّهِ l-lahi اللہ کے يُؤْتِيهِ yu'tīhi دیتا ہے اس کو مَن man جس کو يَشَاءُ yashāu چاہتا ہے وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ ذُو dhū والا ہے الْفَضْلِ l-faḍli فضل الْعَظِيمِ l-ʿaẓīmi بڑے
۲۹. (یہ باتیں) اس لئے (بیان کی گئی ہیں) کہ اہل کتاب جان لیں کہ وہ خدا کے فضل پر کچھ بھی قدرت نہیں رکھتے۔ اور یہ کہ فضل خدا ہی کے ہاتھ ہے جس کو چاہتا ہے دیتا ہے اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے
اس آیت کے مادے: ع ل م أ ه ل ك ت ب ق د ر ش ي أ ف ض ل أ ل ه ي د ي أ ت ي ع ظ م
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔