صفحۂ اول › قرآن › سورہ الحشر
سورت ۵۹، مدنی، ۲۴ آیات، ۴۴۵ الفاظ
سورہ الحشر لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ الحشر («حشر») قرآن کی ۵۹ویں سورت ہے اور مدینہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۲۴ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
آیت پر جائیں: ۱ ۱۱ ۲۱
سُورَةُ الحشر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
سَبَّحَ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ١ ▶
سَبَّحَ sabbaḥa تسبیح کی ہے لِلَّهِ lillahi اللہ کے لیے مَا mā ہر اس چیز نے فِي fī میں السَّمَاوَاتِ l-samāwāti جو آسمانوں میں ہے وَمَا wamā اور جو فِي fī میں الْأَرْضِ l-arḍi زمین میں ہے وَهُوَ wahuwa اور وہ الْعَزِيزُ l-ʿazīzu زبردست ہے الْحَكِيمُ l-ḥakīmu حکمت والا ہے
۱. جو چیزیں آسمانوں میں ہیں اور جو چیزیں زمین میں ہیں (سب) خدا کی تسبیح کرتی ہیں۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے
اس آیت کے مادے: س ب ح أ ل ه س م و أ ر ض ع ز ز ح ك م
هُوَ الَّذِي أَخْرَجَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ مِن دِيَارِهِمْ لِأَوَّلِ الْحَشْرِ مَا ظَنَنتُمْ أَن يَخْرُجُوا وَظَنُّوا أَنَّهُم مَّانِعَتُهُمْ حُصُونُهُم مِّنَ اللَّهِ فَأَتَاهُمُ اللَّهُ مِنْ حَيْثُ لَمْ يَحْتَسِبُوا وَقَذَفَ فِي قُلُوبِهِمُ الرُّعْبَ يُخْرِبُونَ بُيُوتَهُم بِأَيْدِيهِمْ وَأَيْدِي الْمُؤْمِنِينَ فَاعْتَبِرُوا يَا أُولِي الْأَبْصَارِ ٢ ▶
هُوَ huwa وہ اللہ الَّذِي alladhī وہ ذات ہے أَخْرَجَ akhraja جس نے نکال دیا الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کو كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا مِنْ min سے أَهْلِ ahli اہل الْكِتَابِ l-kitābi کتاب میں (سے) مِن min سے دِيَارِهِمْ diyārihim ان کے گھروں (سے) لِأَوَّلِ li-awwali پہلے ہی الْحَشْرِ l-ḥashri حشر میں۔ پہلی بھیڑ میں مَا mā نہیں ظَنَنتُمْ ẓanantum تم نے گمان کیا أَن an کہ يَخْرُجُوا yakhrujū وہ نکل جائیں گے وَظَنُّوا waẓannū اور وہ سمجھ رہے تھے أَنَّهُم annahum کہ بیشک وہ مَّانِعَتُهُمْ māniʿatuhum بچانے والے ہیں ان کو حُصُونُهُم ḥuṣūnuhum ان کے قلعے مِّنَ mina اللَّهِ l-lahi اللہ سے فَأَتَاهُمُ fa-atāhumu پس آیا ان کے پاس اللَّهُ l-lahu اللہ مِنْ min سے حَيْثُ ḥaythu جہاں سے لَمْ lam نہیں يَحْتَسِبُوا yaḥtasibū انہوں نے خیال ہی کیا وَقَذَفَ waqadhafa اور اس نے ڈال دیا فِي fī میں قُلُوبِهِمُ qulūbihimu ان کے دلوں میں الرُّعْبَ l-ruʿ'ba رعب يُخْرِبُونَ yukh'ribūna وہ برباد کررہے تھے بُيُوتَهُم buyūtahum اپنے گھروں کو بِأَيْدِيهِمْ bi-aydīhim اپنے ہاتھوں سے وَأَيْدِي wa-aydī اور ہاتھوں سے الْمُؤْمِنِينَ l-mu'minīna مومنوں کے فَاعْتَبِرُوا fa-iʿ'tabirū پس عبرت پکڑو يَا أُولِي yāulī اے والو الْأَبْصَارِ l-abṣāri آنکھوں (والو )
۲. وہی تو ہے جس نے کفار اہل کتاب کو حشر اول کے وقت ان کے گھروں سے نکال دیا۔ تمہارے خیال میں بھی نہ تھا کہ وہ نکل جائیں گے اور وہ لوگ یہ سمجھے ہوئے تھے کہ ان کے قلعے ان کو خدا (کے عذاب) سے بچا لیں گے۔ مگر خدا نے ان کو وہاں سے آ لیا جہاں سے ان کو گمان بھی نہ تھا۔ اور ان کے دلوں میں دہشت ڈال دی کہ اپنے گھروں کو خود اپنے ہاتھوں اور مومنوں کے ہاتھوں سے اُجاڑنے لگے تو اے (بصیرت کی) آنکھیں رکھنے والو عبرت پکڑو
اس آیت کے مادے: خ ر ج ك ف ر أ ه ل ك ت ب د و ر أ و ل ح ش ر ظ ن ن م ن ع ح ص ن أ ل ه أ ت ي ح ي ث ح س ب ق ل ب ب ي ت ي د ي أ م ن ب ص ر
وَلَوْلَا أَن كَتَبَ اللَّهُ عَلَيْهِمُ الْجَلَاءَ لَعَذَّبَهُمْ فِي الدُّنْيَا وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابُ النَّارِ ٣ ▶
وَلَوْلَا walawlā اور اگر نہ ہوتی أَن an یہ بات کہ كَتَبَ kataba لکھ دی اللَّهُ l-lahu اللہ نے عَلَيْهِمُ ʿalayhimu ان پر الْجَلَاءَ l-jalāa جلاوطنی لَعَذَّبَهُمْ laʿadhabahum البتہ عذاب دیتا ان کو فِي fī میں الدُّنْيَا l-dun'yā دنیا (میں) وَلَهُمْ walahum اور ان کے لیے فِي fī میں الْآخِرَةِ l-ākhirati آخرت (میں) عَذَابُ ʿadhābu عذاب ہے النَّارِ l-nāri آگ کا
۳. اور اگر خدا نے ان کے بارے میں جلاوطن کرنا نہ لکھ رکھا ہوتا تو ان کو دنیا میں بھی عذاب دے دیتا۔ اور آخرت میں تو ان کے لئے آگ کا عذاب (تیار) ہے
اس آیت کے مادے: ك ت ب أ ل ه ع ذ ب د ن و أ خ ر ن و ر
ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ شَاقُّوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَمَن يُشَاقِّ اللَّهَ فَإِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ ٤ ▶
ذَٰلِكَ dhālika یہ بِأَنَّهُمْ bi-annahum بوجہ اس کے کہ وہ شَاقُّوا shāqqū انہوں نےمخالفت کی اللَّهَ l-laha اللہ کی وَرَسُولَهُ warasūlahu اور اس کے رسول کی وَمَن waman اور جو يُشَاقِّ yushāqqi مخالفت کرے گا اللَّهَ l-laha اللہ کی فَإِنَّ fa-inna تو بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ شَدِيدُ shadīdu سخت الْعِقَابِ l-ʿiqābi سزا دینے والا ہے
۴. یہ اس لئے کہ انہوں نے خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کی۔ اور جو شخص خدا کی مخالفت کرے تو خدا سخت عذاب دینے والا ہے
اس آیت کے مادے: ش ق ق أ ل ه ر س ل ش د د ع ق ب
مَا قَطَعْتُم مِّن لِّينَةٍ أَوْ تَرَكْتُمُوهَا قَائِمَةً عَلَىٰ أُصُولِهَا فَبِإِذْنِ اللَّهِ وَلِيُخْزِيَ الْفَاسِقِينَ ٥ ▶
مَا mā جو بھی قَطَعْتُم qaṭaʿtum کاٹے تم نے مِّن min کے لِّينَةٍ līnatin کھجور کے درخت أَوْ aw یا تَرَكْتُمُوهَا taraktumūhā تم نے چھوڑ دیا ان کو قَائِمَةً qāimatan کھڑے ہوئے عَلَىٰ ʿalā پر أُصُولِهَا uṣūlihā ان کی جڑوں پر فَبِإِذْنِ fabi-idh'ni تو ساتھ اذن کے اللَّهِ l-lahi اللہ کے وَلِيُخْزِيَ waliyukh'ziya اور تاکہ وہ رسوا کرے الْفَاسِقِينَ l-fāsiqīna فاسقوں کو
۵. (مومنو) کھجور کے جو درخت تم نے کاٹ ڈالے یا ان کو اپنی جڑوں پر کھڑا رہنے دیا سو خدا کے حکم سے تھا اور مقصود یہ تھا کہ وہ نافرمانوں کو رسوا کرے
اس آیت کے مادے: ق ط ع ت ر ك ق و م أ ص ل أ ذ ن أ ل ه خ ز ي ف س ق
وَمَا أَفَاءَ اللَّهُ عَلَىٰ رَسُولِهِ مِنْهُمْ فَمَا أَوْجَفْتُمْ عَلَيْهِ مِنْ خَيْلٍ وَلَا رِكَابٍ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ يُسَلِّطُ رُسُلَهُ عَلَىٰ مَن يَشَاءُ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ٦ ▶
وَمَا wamā اور جو أَفَاءَ afāa پھیر لایا اللَّهُ l-lahu اللہ عَلَىٰ ʿalā پر رَسُولِهِ rasūlihi اپنے رسول (پر) مِنْهُمْ min'hum ان میں سے فَمَا famā پس نہیں أَوْجَفْتُمْ awjaftum دوڑائے تم نے عَلَيْهِ ʿalayhi اس پر مِنْ min کوئی خَيْلٍ khaylin گھوڑے وَلَا walā اور نہ رِكَابٍ rikābin سواری وَلَٰكِنَّ walākinna لیکن اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ يُسَلِّطُ yusalliṭu مسلط کرتا ہے رُسُلَهُ rusulahu اپنے رسولوں کو عَلَىٰ ʿalā پر مَن man جس (پر) يَشَاءُ yashāu وہ چاہتا ہے وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ عَلَىٰ ʿalā اوپر كُلِّ kulli ہر شَيْءٍ shayin چیز کے قَدِيرٌ qadīrun قدرت رکھنے والا ہے
۶. اور جو (مال) خدا نے اپنے پیغمبر کو ان لوگوں سے (بغیر لڑائی بھڑائی کے) دلوایا ہے اس میں تمہارا کچھ حق نہیں کیونکہ اس کے لئے نہ تم نے گھوڑے دوڑائے نہ اونٹ لیکن خدا اپنے پیغمبروں کو جن پر چاہتا ہے مسلط کردیتا ہے۔ اور خدا ہر چیز پر قادر ہے
اس آیت کے مادے: أ ل ه ر س ل ر ك ب س ل ط ش ي أ ك ل ل ق د ر
مَّا أَفَاءَ اللَّهُ عَلَىٰ رَسُولِهِ مِنْ أَهْلِ الْقُرَىٰ فَلِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ وَلِذِي الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينِ وَابْنِ السَّبِيلِ كَيْ لَا يَكُونَ دُولَةً بَيْنَ الْأَغْنِيَاءِ مِنكُمْ وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانتَهُوا وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ ٧ ▶
مَّا mā جو أَفَاءَ afāa پلٹایا اللَّهُ l-lahu اللہ نے عَلَىٰ ʿalā پر رَسُولِهِ rasūlihi اپنے رسول (پر) مِنْ min سے أَهْلِ ahli والوں میں سے الْقُرَىٰ l-qurā بستی (والوں میں سے) فَلِلَّهِ falillahi پس اللہ کے لیے ہے وَلِلرَّسُولِ walilrrasūli اور رسول کے لیے وَلِذِي walidhī اور کے لیے الْقُرْبَىٰ l-qur'bā رشتہ داروں (کے لیے) وَالْيَتَامَىٰ wal-yatāmā اور یتیموں کے لیے وَالْمَسَاكِينِ wal-masākīni اور مسکینوں کے لیے وَابْنِ wa-ib'ni اور السَّبِيلِ l-sabīli مسافروں کے لیے كَيْ kay تاکہ لَا lā نہ يَكُونَ yakūna ہو دُولَةً dūlatan گھومتے رہنا۔ گردش کرنا بَيْنَ bayna درمیان الْأَغْنِيَاءِ l-aghniyāi مال داروں کے۔ غنی لوگوں کے مِنكُمْ minkum تم میں سے وَمَا wamā اور جو آتَاكُمُ ātākumu دیں تم کو الرَّسُولُ l-rasūlu رسول فَخُذُوهُ fakhudhūhu پس لے لو اس کو وَمَا wamā اور جس چیز سے نَهَاكُمْ nahākum روکیں تم کو عَنْهُ ʿanhu اس سے فَانتَهُوا fa-intahū پس رک جاؤ وَاتَّقُوا wa-ittaqū اور ڈرو اللَّهَ l-laha اللہ سے إِنَّ inna بےشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ شَدِيدُ shadīdu سخت الْعِقَابِ l-ʿiqābi سزا دینے والا ہے
۷. جو مال خدا نے اپنے پیغمبر کو دیہات والوں سے دلوایا ہے وہ خدا کے اور پیغمبر کے اور (پیغمبر کے) قرابت والوں کے اور یتیموں کے اور حاجتمندوں کے اور مسافروں کے لئے ہے۔ تاکہ جو لوگ تم میں دولت مند ہیں ان ہی کے ہاتھوں میں نہ پھرتا رہے۔ سو جو چیز تم کو پیغمبر دیں وہ لے لو۔ اور جس سے منع کریں (اس سے) باز رہو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو۔ بےشک خدا سخت عذاب دینے والا ہے
اس آیت کے مادے: أ ل ه ر س ل أ ه ل ق ر ي ق ر ب ي ت م س ك ن ب ن ي س ب ل ك و ن ب ي ن غ ن ي أ ت ي أ خ ذ ن ه ي و ق ي ش د د ع ق ب
لِلْفُقَرَاءِ الْمُهَاجِرِينَ الَّذِينَ أُخْرِجُوا مِن دِيَارِهِمْ وَأَمْوَالِهِمْ يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَانًا وَيَنصُرُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ أُولَٰئِكَ هُمُ الصَّادِقُونَ ٨ ▶
لِلْفُقَرَاءِ lil'fuqarāi ان غریبوں کے لیے الْمُهَاجِرِينَ l-muhājirīna مہاجرین الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ أُخْرِجُوا ukh'rijū جو نکالے گئے مِن min سے دِيَارِهِمْ diyārihim اپنے گھروں (سے) وَأَمْوَالِهِمْ wa-amwālihim اور اپنے مالوں سے يَبْتَغُونَ yabtaghūna وہ چاہتے ہیں فَضْلًا faḍlan فضل مِّنَ mina سے اللَّهِ l-lahi اللہ کی طرف سے وَرِضْوَانًا wariḍ'wānan اور رضامندی وَيَنصُرُونَ wayanṣurūna اور وہ مدد کرتے ہیں اللَّهَ l-laha اللہ کی وَرَسُولَهُ warasūlahu اور اس کے رسول کی أُولَٰئِكَ ulāika یہی لوگ هُمُ humu وہ الصَّادِقُونَ l-ṣādiqūna جو سچے ہیں
۸. (اور) ان مفلسان تارک الوطن کے لئے بھی جو اپنے گھروں اور مالوں سے خارج (اور جدا) کر دیئے گئے ہیں (اور) خدا کے فضل اور اس کی خوشنودی کے طلبگار اور خدا اور اس کے پیغمبر کے مددگار ہیں۔ یہی لوگ سچے (ایماندار) ہیں
اس آیت کے مادے: ف ق ر ه ج ر خ ر ج د و ر م و ل ب غ ي ف ض ل أ ل ه ر ض و ن ص ر ر س ل ص د ق
وَالَّذِينَ تَبَوَّءُوا الدَّارَ وَالْإِيمَانَ مِن قَبْلِهِمْ يُحِبُّونَ مَنْ هَاجَرَ إِلَيْهِمْ وَلَا يَجِدُونَ فِي صُدُورِهِمْ حَاجَةً مِّمَّا أُوتُوا وَيُؤْثِرُونَ عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ وَلَوْ كَانَ بِهِمْ خَصَاصَةٌ وَمَن يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ٩ ▶
وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ تَبَوَّءُوا tabawwaū جنہوں نے جگہ پکڑی الدَّارَ l-dāra گھر میں وَالْإِيمَانَ wal-īmāna اور ایمان لائے مِن min سے قَبْلِهِمْ qablihim ان سے قبل يُحِبُّونَ yuḥibbūna وہ محبت رکھتے ہیں مَنْ man جو هَاجَرَ hājara ہجرت کرے إِلَيْهِمْ ilayhim ان کی طرف وَلَا walā اور نہیں يَجِدُونَ yajidūna وہ پاتے فِي fī میں صُدُورِهِمْ ṣudūrihim اپنے سینوں میں حَاجَةً ḥājatan کوئی حاجت مِّمَّا mimmā اس میں سے جو أُوتُوا ūtū وہ دئیے گئے وَيُؤْثِرُونَ wayu'thirūna اور وہ ترجیح دیتے ہیں عَلَىٰ ʿalā پر أَنفُسِهِمْ anfusihim اپنے نفسوں پر وَلَوْ walaw اور اگرچہ كَانَ kāna ہو بِهِمْ bihim ان کو خَصَاصَةٌ khaṣāṣatun بھوک۔ تنگی وَمَن waman اور جو کوئی يُوقَ yūqa بچالیا گیا شُحَّ shuḥḥa خود غرضی سے نَفْسِهِ nafsihi اپنے نفس کی فَأُولَٰئِكَ fa-ulāika تو ایسے لوگ هُمُ humu وہی الْمُفْلِحُونَ l-muf'liḥūna فلاح پانے والے ہیں
۹. اور (ان لوگوں کے لئے بھی) جو مہاجرین سے پہلے (ہجرت کے) گھر (یعنی مدینے) میں مقیم اور ایمان میں (مستقل) رہے (اور) جو لوگ ہجرت کرکے ان کے پاس آتے ہیں ان سے محبت کرتے ہیں اور جو کچھ ان کو ملا اس سے اپنے دل میں کچھ خواہش (اور خلش) نہیں پاتے اور ان کو اپنی جانوں سے مقدم رکھتے ہیں خواہ ان کو خود احتیاج ہی ہو۔ اور جو شخص حرص نفس سے بچا لیا گیا تو ایسے لوگ مراد پانے والے ہیں
اس آیت کے مادے: ب و أ د و ر أ م ن ق ب ل ح ب ب ه ج ر و ج د ص د ر أ ت ي أ ث ر ن ف س ك و ن و ق ي ف ل ح
وَالَّذِينَ جَاءُوا مِن بَعْدِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالْإِيمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلًّا لِّلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا إِنَّكَ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ ١٠ ▶
وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ جَاءُوا jāū جو آئے مِن min بَعْدِهِمْ baʿdihim ان کے بعد يَقُولُونَ yaqūlūna وہ کہتے ہیں رَبَّنَا rabbanā اے ہمارے رب- ہم کو اغْفِرْ igh'fir بخش دے لَنَا lanā اور ہمارے وَلِإِخْوَانِنَا wali-ikh'wāninā بھائیوں کو الَّذِينَ alladhīna وہ جو سَبَقُونَا sabaqūnā سبقت لے گئے ہم سے بِالْإِيمَانِ bil-īmāni ایمان میں وَلَا walā اور نہ تَجْعَلْ tajʿal تو ڈال فِي fī میں قُلُوبِنَا qulūbinā ہمارے دلوں میں غِلًّا ghillan بغض لِّلَّذِينَ lilladhīna ان لوگوں کے لیے آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے رَبَّنَا rabbanā اے ہمارے رب إِنَّكَ innaka بیشک تو رَءُوفٌ raūfun شفقت کرنے والا رَّحِيمٌ raḥīmun مہربان ہے
۱۰. اور (ان کے لئے بھی) جو ان (مہاجرین) کے بعد آئے (اور) دعا کرتے ہیں کہ اے پروردگار ہمارے اور ہمارے بھائیوں کے جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں گناہ معاف فرما اور مومنوں کی طرف سے ہمارے دل میں کینہ (وحسد) نہ پیدا ہونے دے۔ اے ہمارے پروردگار تو بڑا شفقت کرنے والا مہربان ہے
اس آیت کے مادے: ج ي أ ب ع د ق و ل ر ب ب غ ف ر أ خ و س ب ق أ م ن ج ع ل ق ل ب غ ل ل ر أ ف ر ح م
أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ نَافَقُوا يَقُولُونَ لِإِخْوَانِهِمُ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ لَئِنْ أُخْرِجْتُمْ لَنَخْرُجَنَّ مَعَكُمْ وَلَا نُطِيعُ فِيكُمْ أَحَدًا أَبَدًا وَإِن قُوتِلْتُمْ لَنَنصُرَنَّكُمْ وَاللَّهُ يَشْهَدُ إِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ ١١ ▶
أَلَمْ alam کیا نہیں تَرَ tara تم نے دیکھا إِلَى ilā طرف الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کی طرف نَافَقُوا nāfaqū جنہوں نے منافقت کی يَقُولُونَ yaqūlūna وہ کہتے ہیں لِإِخْوَانِهِمُ li-ikh'wānihimu اپنے بھائیوں سے الَّذِينَ alladhīna ان سے كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا مِنْ min سے أَهْلِ ahli اہل الْكِتَابِ l-kitābi کتاب میں سے لَئِنْ la-in البتہ اگر أُخْرِجْتُمْ ukh'rij'tum نکالے گئے تم لَنَخْرُجَنَّ lanakhrujanna البتہ ہم ضرور نکلیں گے مَعَكُمْ maʿakum تمہارے ساتھ وَلَا walā اور نہ نُطِيعُ nuṭīʿu ہم اطاعت کریں گے فِيكُمْ fīkum تمہارے معاملے میں أَحَدًا aḥadan کسی ایک کی أَبَدًا abadan کبھی بھی وَإِن wa-in اور اگر قُوتِلْتُمْ qūtil'tum جنگ کی گئی تم سے لَنَنصُرَنَّكُمْ lananṣurannakum البتہ ہم ضرور مدد کریں گے تمہاری وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ يَشْهَدُ yashhadu گواہی دیتا ہے إِنَّهُمْ innahum بیشک وہ لَكَاذِبُونَ lakādhibūna البتہ جھوٹے ہیں
۱۱. کیا تم نے ان منافقوں کو نہیں دیکھا جو اپنے کافر بھائیوں سے جو اہل کتاب ہیں کہا کرتے ہیں کہ اگر تم جلا وطن کئے گئے تو ہم بھی تمہارے ساتھ نکل چلیں گے اور تمہارے بارے میں کبھی کسی کا کہا نہ مانیں گے۔ اور اگر تم سے جنگ ہوئی تو تمہاری مدد کریں گے۔ مگر خدا ظاہر کئے دیتا ہے کہ یہ جھوٹے ہیں
اس آیت کے مادے: ر أ ي ن ف ق ق و ل أ خ و ك ف ر أ ه ل ك ت ب خ ر ج ط و ع أ ح د أ ب د ق ت ل ن ص ر أ ل ه ش ه د ك ذ ب
لَئِنْ أُخْرِجُوا لَا يَخْرُجُونَ مَعَهُمْ وَلَئِن قُوتِلُوا لَا يَنصُرُونَهُمْ وَلَئِن نَّصَرُوهُمْ لَيُوَلُّنَّ الْأَدْبَارَ ثُمَّ لَا يُنصَرُونَ ١٢ ▶
لَئِنْ la-in البتہ اگر أُخْرِجُوا ukh'rijū وہ نکالے گئے لَا lā نہیں يَخْرُجُونَ yakhrujūna وہ نکلیں گے مَعَهُمْ maʿahum ان کے ساتھ وَلَئِن wala-in اور البتہ اگر قُوتِلُوا qūtilū وہ جنگ کیے گئے لَا lā نہیں يَنصُرُونَهُمْ yanṣurūnahum وہ مدد کریں گے ان کی وَلَئِن wala-in اور البتہ اگر نَّصَرُوهُمْ naṣarūhum انہوں نے مدد کی بھی ان کی لَيُوَلُّنَّ layuwallunna البتہ ضرور پھیر لیں گے الْأَدْبَارَ l-adbāra پیٹھوں کو ثُمَّ thumma پھر لَا lā نہ يُنصَرُونَ yunṣarūna وہ مدد دئیے جائیں گے
۱۲. اگر وہ نکالے گئے تو یہ ان کے ساتھ نہیں نکلیں گے۔ اور اگر ان سے جنگ ہوئی تو ان کی مدد نہیں کریں گے۔ اگر مدد کریں گے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے۔ پھر ان کو (کہیں سے بھی) مدد نہ ملے گی
اس آیت کے مادے: خ ر ج ق ت ل ن ص ر و ل ي د ب ر
لَأَنتُمْ أَشَدُّ رَهْبَةً فِي صُدُورِهِم مِّنَ اللَّهِ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا يَفْقَهُونَ ١٣ ▶
لَأَنتُمْ la-antum البتہ تم أَشَدُّ ashaddu زیادہ سخت ہو رَهْبَةً rahbatan رعب میں فِي fī میں صُدُورِهِم ṣudūrihim ان کے سینوں (میں) مِّنَ mina بڑھ اللَّهِ l-lahi اللہ سے (بڑھ کر ) ذَٰلِكَ dhālika یہ بِأَنَّهُمْ bi-annahum بوجہ اس کے کہ بیشک وہ قَوْمٌ qawmun ایک قوم ہیں لَّا lā نہیں يَفْقَهُونَ yafqahūna جو سمجھتے
۱۳. (مسلمانو!) تمہاری ہیبت ان لوگوں کے دلوں میں خدا سے بھی بڑھ کر ہے۔ یہ اس لئے کہ یہ سمجھ نہیں رکھتے
اس آیت کے مادے: ش د د ر ه ب ص د ر أ ل ه ق و م ف ق ه
لَا يُقَاتِلُونَكُمْ جَمِيعًا إِلَّا فِي قُرًى مُّحَصَّنَةٍ أَوْ مِن وَرَاءِ جُدُرٍ بَأْسُهُم بَيْنَهُمْ شَدِيدٌ تَحْسَبُهُمْ جَمِيعًا وَقُلُوبُهُمْ شَتَّىٰ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا يَعْقِلُونَ ١٤ ▶
لَا lā نہیں يُقَاتِلُونَكُمْ yuqātilūnakum وہ جنگ کریں گے تم سے جَمِيعًا jamīʿan سب مل کر إِلَّا illā مگر فِي fī میں قُرًى quran بستیوں (میں) مُّحَصَّنَةٍ muḥaṣṣanatin قلعہ بند ہوکر أَوْ aw یا مِن min سے وَرَاءِ warāi پیچھے (سے) جُدُرٍ judurin دیواروں کے بَأْسُهُم basuhum ان کی جنگ بَيْنَهُمْ baynahum آپس میں شَدِيدٌ shadīdun شدید ہے تَحْسَبُهُمْ taḥsabuhum تم سمجھتے ہو ان کو جَمِيعًا jamīʿan اکٹھا وَقُلُوبُهُمْ waqulūbuhum اور دل ان کے شَتَّىٰ shattā پھٹے ہوئے ہیں۔ مختلف ہیں ذَٰلِكَ dhālika یہ بِأَنَّهُمْ bi-annahum بوجہ اس کے کہ بیشک وہ قَوْمٌ qawmun لوگ ہیں لَّا lā نہیں يَعْقِلُونَ yaʿqilūna جو عقل رکھتے
۱۴. یہ سب جمع ہو کر بھی تم سے (بالمواجہہ) نہیں لڑ سکیں گے مگر بستیوں کے قلعوں میں (پناہ لے کر) یا دیواروں کی اوٹ میں (مستور ہو کر) ان کا آپس میں بڑا رعب ہے۔ تم شاید خیال کرتے ہو کہ یہ اکھٹے (اور ایک جان) ہیں مگر ان کے دل پھٹے ہوئے ہیں یہ اس لئے کہ یہ بےعقل لوگ ہیں
اس آیت کے مادے: ق ت ل ج م ع ق ر ي ح ص ن و ر ي ب أ س ب ي ن ش د د ح س ب ق ل ب ق و م ع ق ل
كَمَثَلِ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ قَرِيبًا ذَاقُوا وَبَالَ أَمْرِهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ١٥ ▶
كَمَثَلِ kamathali مانند مثال الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کے مِن min سے قَبْلِهِمْ qablihim جو ان سے پہلے تھے قَرِيبًا qarīban قریب ہی ذَاقُوا dhāqū انہوں نے چکھا وَبَالَ wabāla وبال أَمْرِهِمْ amrihim اپنے کیے کا وَلَهُمْ walahum اور ان کے لیے عَذَابٌ ʿadhābun عذاب ہے أَلِيمٌ alīmun دردناک
۱۵. ان کا حال ان لوگوں کا سا ہے جو ان سے کچھ ہی پیشتر اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ چکے ہیں۔ اور (ابھی) ان کے لئے دکھ دینے والا عذاب (تیار) ہے
اس آیت کے مادے: م ث ل ق ب ل ق ر ب ذ و ق أ م ر ع ذ ب أ ل م
كَمَثَلِ الشَّيْطَانِ إِذْ قَالَ لِلْإِنسَانِ اكْفُرْ فَلَمَّا كَفَرَ قَالَ إِنِّي بَرِيءٌ مِّنكَ إِنِّي أَخَافُ اللَّهَ رَبَّ الْعَالَمِينَ ١٦ ▶
كَمَثَلِ kamathali جیسے مثال الشَّيْطَانِ l-shayṭāni شیطان کی۔ شیطان کی طرح إِذْ idh جب قَالَ qāla اس نے کہا لِلْإِنسَانِ lil'insāni انسان سے اكْفُرْ uk'fur کفر کرو فَلَمَّا falammā تو جب كَفَرَ kafara اس نے کفر کیا قَالَ qāla کہا إِنِّي innī بیشک میں بَرِيءٌ barīon بری الذمہ ہوں مِّنكَ minka تجھ سے إِنِّي innī بیشک میں أَخَافُ akhāfu میں ڈرتا ہوں اللَّهَ l-laha اللہ سے رَبَّ rabba جو رب ہے الْعَالَمِينَ l-ʿālamīna تمام جہانوں کا
۱۶. منافقوں کی) مثال شیطان کی سی ہے کہ انسان سے کہتا رہا کہ کافر ہوجا۔ جب وہ کافر ہوگیا تو کہنے لگا کہ مجھے تجھ سے کچھ سروکار نہیں۔ مجھ کو خدائے رب العالمین سے ڈر لگتا ہے
اس آیت کے مادے: م ث ل ش ط ن ق و ل أ ن س ك ف ر ب ر أ خ و ف أ ل ه ر ب ب ع ل م
فَكَانَ عَاقِبَتَهُمَا أَنَّهُمَا فِي النَّارِ خَالِدَيْنِ فِيهَا وَذَٰلِكَ جَزَاءُ الظَّالِمِينَ ١٧ ▶
فَكَانَ fakāna تو تھا عَاقِبَتَهُمَا ʿāqibatahumā ان دونوں کا انجام أَنَّهُمَا annahumā بیشک وہ دونوں فِي fī میں النَّارِ l-nāri آگ میں ہوں گے خَالِدَيْنِ khālidayni ہمیشہ رہنے والے فِيهَا fīhā اس میں وَذَٰلِكَ wadhālika اور یہی ہے جَزَاءُ jazāu بدلہ الظَّالِمِينَ l-ẓālimīna ظالموں کا
۱۷. تو دونوں کا انجام یہ ہوا کہ دونوں دوزخ میں (داخل ہوئے) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ اور بےانصافوں کی یہی سزا ہے
اس آیت کے مادے: ك و ن ع ق ب ن و ر خ ل د ج ز ي ظ ل م
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَلْتَنظُرْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ ١٨ ▶
يَا أَيُّهَا yāayyuhā اے الَّذِينَ alladhīna لوگو آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے ہو اتَّقُوا ittaqū ڈرو اللَّهَ l-laha اللہ سے وَلْتَنظُرْ waltanẓur اور چاہیے کہ دیکھے نَفْسٌ nafsun ہر نفس مَّا mā جو قَدَّمَتْ qaddamat اس نے آگے بھیجا لِغَدٍ lighadin کل کے لیے وَاتَّقُوا wa-ittaqū اور ڈرو اللَّهَ l-laha اللہ سے إِنَّ inna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ خَبِيرٌ khabīrun باخبر ہے بِمَا bimā ساتھ اس کے جو تَعْمَلُونَ taʿmalūna تم عمل کرتے ہو
۱۸. اے ایمان والوں! خدا سے ڈرتے رہو اور ہر شخص کو دیکھنا چاہیئے کہ اس نے کل (یعنی فردائے قیامت) کے لئے کیا (سامان) بھیجا ہے اور (ہم پھر کہتے ہیں کہ) خدا سے ڈرتے رہو بےشک خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے
اس آیت کے مادے: أ ي ي أ م ن و ق ي أ ل ه ن ظ ر ن ف س ق د م غ د و خ ب ر ع م ل
وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ نَسُوا اللَّهَ فَأَنسَاهُمْ أَنفُسَهُمْ أُولَٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ ١٩ ▶
وَلَا walā اور نہ تَكُونُوا takūnū ہو تم كَالَّذِينَ ka-alladhīna ان لوگوں کی طرح نَسُوا nasū جنہوں نے بھلا دیا اللَّهَ l-laha اللہ کو فَأَنسَاهُمْ fa-ansāhum پھر اس نے بھلوا دیا ان کو أَنفُسَهُمْ anfusahum ان کے نفس کو أُولَٰئِكَ ulāika یہی لوگ هُمُ humu وہ الْفَاسِقُونَ l-fāsiqūna جو فاسق ہیں
۱۹. اور ان لوگوں جیسے نہ ہونا جنہوں نے خدا کو بھلا دیا تو خدا نے انہیں ایسا کردیا کہ خود اپنے تئیں بھول گئے۔ یہ بدکردار لوگ ہیں
اس آیت کے مادے: ك و ن ن س ي أ ل ه ن ف س ف س ق
لَا يَسْتَوِي أَصْحَابُ النَّارِ وَأَصْحَابُ الْجَنَّةِ أَصْحَابُ الْجَنَّةِ هُمُ الْفَائِزُونَ ٢٠ ▶
لَا lā نہیں يَسْتَوِي yastawī برابر ہوسکتے أَصْحَابُ aṣḥābu ساتھی النَّارِ l-nāri آگ کے وَأَصْحَابُ wa-aṣḥābu ساتھی۔ والے الْجَنَّةِ l-janati اور جنت أَصْحَابُ aṣḥābu کے ساتھی الْجَنَّةِ l-janati جنت والے هُمُ humu وہی ہیں الْفَائِزُونَ l-fāizūna جو کامیاب ہونے والے ہیں
۲۰. اہل دوزخ اور اہل بہشت برابر نہیں۔ اہل بہشت تو کامیابی حاصل کرنے والے ہیں
اس آیت کے مادے: س و ي ص ح ب ن و ر ج ن ن ف و ز
لَوْ أَنزَلْنَا هَٰذَا الْقُرْآنَ عَلَىٰ جَبَلٍ لَّرَأَيْتَهُ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْيَةِ اللَّهِ وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ ٢١ ▶
لَوْ law اگر أَنزَلْنَا anzalnā نازل کرتے ہم هَٰذَا hādhā اس الْقُرْآنَ l-qur'āna قرآن کو عَلَىٰ ʿalā اوپر جَبَلٍ jabalin ایک پہاڑ کے لَّرَأَيْتَهُ lara-aytahu البتہ تم دیکھتے اس کو خَاشِعًا khāshiʿan دبا ہوا مُّتَصَدِّعًا mutaṣaddiʿan پھٹتا ہوا۔ پھٹنے والا مِّنْ min سے خَشْيَةِ khashyati ڈر (سے) اللَّهِ l-lahi اللہ کے وَتِلْكَ watil'ka اور یہ الْأَمْثَالُ l-amthālu مثالیں نَضْرِبُهَا naḍribuhā ہم بیان کرتے ہیں ان کو لِلنَّاسِ lilnnāsi لوگوں کے لیے لَعَلَّهُمْ laʿallahum تاکہ وہ يَتَفَكَّرُونَ yatafakkarūna وہ غور و فکر کریں
۲۱. اگر ہم یہ قرآن کسی پہاڑ پر نازل کرتے تو تم اس کو دیکھتے کہ خدا کے خوف سے دبا اور پھٹا جاتا ہے۔ اور یہ باتیں ہم لوگوں کے لئے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ فکر کریں
اس آیت کے مادے: ن ز ل ق ر أ ج ب ل ر أ ي خ ش ع خ ش ي أ ل ه م ث ل ض ر ب أ ن س ف ك ر
هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ هُوَ الرَّحْمَٰنُ الرَّحِيمُ ٢٢ ▶
هُوَ huwa وہ اللَّهُ l-lahu اللہ الَّذِي alladhī وہ ذات ہے لَا lā نہیں إِلَٰهَ ilāha کوئی الہ إِلَّا illā مگر هُوَ huwa وہی عَالِمُ ʿālimu جاننے والا ہے الْغَيْبِ l-ghaybi غیب کا وَالشَّهَادَةِ wal-shahādati اور حاضر کا هُوَ huwa وہ الرَّحْمَٰنُ l-raḥmānu رحمن ہے الرَّحِيمُ l-raḥīmu اور رحیم ہے
۲۲. وہی خدا ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے وہ بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اس آیت کے مادے: أ ل ه ع ل م غ ي ب ش ه د ر ح م
هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ ٢٣ ▶
هُوَ huwa وہ اللَّهُ l-lahu اللہ الَّذِي alladhī وہ ذات ہے لَا lā نہیں إِلَٰهَ ilāha کوئی الہ برحق إِلَّا illā مگر هُوَ huwa وہی الْمَلِكُ l-maliku بادشاہ الْقُدُّوسُ l-qudūsu بہت مقدس السَّلَامُ l-salāmu سراسر سلامتی الْمُؤْمِنُ l-mu'minu امن دینے والا الْمُهَيْمِنُ l-muhayminu نگہبان الْعَزِيزُ l-ʿazīzu زبردست الْجَبَّارُ l-jabāru بزور حکم نافذ کرنے والا الْمُتَكَبِّرُ l-mutakabiru بڑا ہو کر رہنے والا سُبْحَانَ sub'ḥāna پاک ہے اللَّهِ l-lahi اللہ عَمَّا ʿammā اس سے جو يُشْرِكُونَ yush'rikūna وہ شریک ٹھہراتے
۲۳. وہی خدا ہے جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ بادشاہ (حقیقی) پاک ذات (ہر عیب سے) سلامتی امن دینے والا نگہبان غالب زبردست بڑائی والا۔ خدا ان لوگوں کے شریک مقرر کرنے سے پاک ہے
اس آیت کے مادے: أ ل ه م ل ك ق د س س ل م أ م ن ع ز ز ج ب ر ك ب ر س ب ح ش ر ك
هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَىٰ يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ٢٤ ▶
هُوَ huwa وہ اللَّهُ l-lahu اللہ الْخَالِقُ l-khāliqu خالق ہے الْبَارِئُ l-bāri-u پیدا کرنے والا ہے الْمُصَوِّرُ l-muṣawiru تصویر گری کرنے والا ہے لَهُ lahu اسی کے لیے الْأَسْمَاءُ l-asmāu نام ہیں الْحُسْنَىٰ l-ḥus'nā اچھے اچھے يُسَبِّحُ yusabbiḥu تسبیح کررہے ہیں لَهُ lahu اس کے لیے مَا mā جو بھی فِي fī میں السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں (میں) ہیں وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین میں وَهُوَ wahuwa اور وہ الْعَزِيزُ l-ʿazīzu زبردست ہے الْحَكِيمُ l-ḥakīmu حکمت والا ہے
۲۴. وہی خدا (تمام مخلوقات کا) خالق۔ ایجاد واختراع کرنے والا صورتیں بنانے والا اس کے سب اچھے سے اچھے نام ہیں۔ جتنی چیزیں آسمانوں اور زمین میں ہیں سب اس کی تسبیح کرتی ہیں اور وہ غالب حکمت والا ہے
اس آیت کے مادے: أ ل ه خ ل ق ب ر أ ص و ر س م و ح س ن س ب ح أ ر ض ع ز ز ح ك م
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔