صفحۂ اول › قرآن › سورہ الممتحنة
سورت ۶۰، مدنی، ۱۳ آیات، ۳۴۸ الفاظ
سورہ الممتحنة لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ الممتحنة («امتحان لی جانے والی») قرآن کی ۶۰ویں سورت ہے اور مدینہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۱۳ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
سُورَةُ الممتحنة
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِم بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوا بِمَا جَاءَكُم مِّنَ الْحَقِّ يُخْرِجُونَ الرَّسُولَ وَإِيَّاكُمْ أَن تُؤْمِنُوا بِاللَّهِ رَبِّكُمْ إِن كُنتُمْ خَرَجْتُمْ جِهَادًا فِي سَبِيلِي وَابْتِغَاءَ مَرْضَاتِي تُسِرُّونَ إِلَيْهِم بِالْمَوَدَّةِ وَأَنَا أَعْلَمُ بِمَا أَخْفَيْتُمْ وَمَا أَعْلَنتُمْ وَمَن يَفْعَلْهُ مِنكُمْ فَقَدْ ضَلَّ سَوَاءَ السَّبِيلِ ١ ▶
يَا yāayyuhā اے أَيُّهَا alladhīna لوگو الَّذِينَ āmanū جو ایمان لائے ہو آمَنُوا lā نہ لَا tattakhidhū تم بناؤ تَتَّخِذُوا ʿaduwwī میرے دشمنوں کو عَدُوِّي waʿaduwwakum اور اپنے دشمنوں کو وَعَدُوَّكُمْ awliyāa دوست أَوْلِيَاءَ tul'qūna تم ڈالتے ہو تُلْقُونَ ilayhim ان کی طرف إِلَيْهِم bil-mawadati محبت کو بِالْمَوَدَّةِ waqad حالانکہ تحقیق وَقَدْ kafarū انہوں نے کفر کیا كَفَرُوا bimā ساتھ اس کے جو بِمَا jāakum آیا تمہارے پاس جَاءَكُم mina سے مِّنَ l-ḥaqi حق میں (سے) الْحَقِّ yukh'rijūna وہ نکالتے ہیں يُخْرِجُونَ l-rasūla رسول کو الرَّسُولَ wa-iyyākum اور تم کو وَإِيَّاكُمْ an کہ أَن tu'minū تم ایمان لاتے ہو تُؤْمِنُوا bil-lahi اللہ پر بِاللَّهِ rabbikum جو رب ہے تمہارا رَبِّكُمْ in اگر إِن kuntum ہو تم كُنتُمْ kharajtum نکلے تم خَرَجْتُمْ jihādan جہاد کو جِهَادًا fī میں فِي sabīlī میرے راستے (میں) سَبِيلِي wa-ib'tighāa اور تلاش کرنے کو وَابْتِغَاءَ marḍātī میری رضا مَرْضَاتِي tusirrūna تم چھپا کر بھیجتے ہو تُسِرُّونَ ilayhim ان کی طرف إِلَيْهِم bil-mawadati محبت کو بِالْمَوَدَّةِ wa-anā اور میں وَأَنَا aʿlamu خوب جانتا ہوں أَعْلَمُ bimā ساتھ اس کے جو بِمَا akhfaytum تم چھپاتے ہو أَخْفَيْتُمْ wamā اور جو وَمَا aʿlantum تم ظاہر کرتے ہو أَعْلَنتُمْ waman اور جو کوئی وَمَن yafʿalhu کرے گا اس کو يَفْعَلْهُ minkum تم میں سے مِنكُمْ faqad تو تحقیق فَقَدْ ḍalla وہ بھٹک گیا ضَلَّ sawāa سیدھے سَوَاءَ السَّبِيلِ l-sabīli راستے سے
۱. مومنو! اگر تم میری راہ میں لڑنے اور میری خوشنودی طلب کرنے کے لئے (مکے سے) نکلے ہو تو میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ۔ تم تو ان کو دوستی کے پیغام بھیجتے ہو اور وہ (دین) حق سے جو تمہارے پاس آیا ہے منکر ہیں۔ اور اس باعث سے کہ تم اپنے پروردگار خدا تعالیٰ پر ایمان لائے ہو پیغمبر کو اور تم کو جلاوطن کرتے ہیں۔ تم ان کی طرف پوشیدہ پوشیدہ دوستی کے پیغام بھیجتے ہو۔ اور جو کچھ تم مخفی طور پر اور جو علیٰ الاعلان کرتے ہو وہ مجھے معلوم ہے۔ اور جو کوئی تم میں سے ایسا کرے گا وہ سیدھے راستے سے بھٹک گیا
اس آیت کے مادے: أ ي ي أ م ن أ خ ذ ع د و و ل ي ل ق ي و د د ك ف ر ج ي أ ح ق ق خ ر ج ر س ل أ ل ه ر ب ب ك و ن ج ه د س ب ل ب غ ي ر ض و س ر ر ع ل م خ ف ي ع ل ن ف ع ل ض ل ل س و ي
إِن يَثْقَفُوكُمْ يَكُونُوا لَكُمْ أَعْدَاءً وَيَبْسُطُوا إِلَيْكُمْ أَيْدِيَهُمْ وَأَلْسِنَتَهُم بِالسُّوءِ وَوَدُّوا لَوْ تَكْفُرُونَ ٢ ▶
إِن in اگر يَثْقَفُوكُمْ yathqafūkum وہ قابو پاجائیں تم پر يَكُونُوا yakūnū وہ ہوں گے لَكُمْ lakum تمہارے لیے أَعْدَاءً aʿdāan دشمن وَيَبْسُطُوا wayabsuṭū اور وہ دراز کریں گے إِلَيْكُمْ ilaykum تمہاری طرف أَيْدِيَهُمْ aydiyahum اپنے ہاتھ وَأَلْسِنَتَهُم wa-alsinatahum اور اپنی زبانیں بِالسُّوءِ bil-sūi ساتھ برائی کے وَوَدُّوا wawaddū اور وہ چاہیں گے لَوْ law کاش تَكْفُرُونَ takfurūna تم کفر کرو
۲. اگر یہ کافر تم پر قدرت پالیں تو تمہارے دشمن ہوجائیں اور ایذا کے لئے تم پر ہاتھ (بھی) چلائیں اور زبانیں (بھی) اور چاہتے ہیں کہ تم کسی طرح کافر ہوجاؤ
اس آیت کے مادے: ك و ن ع د و ب س ط ي د ي ل س ن س و أ و د د ك ف ر
لَن تَنفَعَكُمْ أَرْحَامُكُمْ وَلَا أَوْلَادُكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يَفْصِلُ بَيْنَكُمْ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ ٣ ▶
لَن lan ہرگز نہیں تَنفَعَكُمْ tanfaʿakum کام آئیں گے تم کو۔ فائدہ دیں گے تم کو أَرْحَامُكُمْ arḥāmukum تمہارے رحم۔ رشتے داریاں وَلَا walā اور نہ أَوْلَادُكُمْ awlādukum تمہاری اولادیں يَوْمَ yawma دن الْقِيَامَةِ l-qiyāmati قیامت کے يَفْصِلُ yafṣilu وہ فیصلہ کرے گا بَيْنَكُمْ baynakum تمہارے درمیان وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ تعالیٰ بِمَا bimā ساتھ اس کے جو تَعْمَلُونَ taʿmalūna تم عمل کرتے ہو بَصِيرٌ baṣīrun دیکھنے والا
۳. قیامت کے دن نہ تمہارے رشتے ناتے کام آئیں گے اور نہ اولاد۔ اس روز وہی تم میں فیصلہ کرے گا۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھتا ہے
اس آیت کے مادے: ن ف ع ر ح م و ل د ي و م ق و م ف ص ل ب ي ن أ ل ه ع م ل ب ص ر
قَدْ كَانَتْ لَكُمْ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ فِي إِبْرَاهِيمَ وَالَّذِينَ مَعَهُ إِذْ قَالُوا لِقَوْمِهِمْ إِنَّا بُرَآءُ مِنكُمْ وَمِمَّا تَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ كَفَرْنَا بِكُمْ وَبَدَا بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمُ الْعَدَاوَةُ وَالْبَغْضَاءُ أَبَدًا حَتَّىٰ تُؤْمِنُوا بِاللَّهِ وَحْدَهُ إِلَّا قَوْلَ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ لَأَسْتَغْفِرَنَّ لَكَ وَمَا أَمْلِكُ لَكَ مِنَ اللَّهِ مِن شَيْءٍ رَّبَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَإِلَيْكَ أَنَبْنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ ٤ ▶
قَدْ qad تحقیق كَانَتْ kānat ہے لَكُمْ lakum تمہارے لیے أُسْوَةٌ us'watun نمونہ حَسَنَةٌ ḥasanatun اچھا فِي fī میں إِبْرَاهِيمَ ib'rāhīma ابراہیم (میں) وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ مَعَهُ maʿahu جو آپ کے ساتھ ہیں إِذْ idh جب قَالُوا qālū انہوں نے کہا لِقَوْمِهِمْ liqawmihim اپنی قوم سے إِنَّا innā بیشک ہم بُرَآءُ buraāu بری الذمہ ہیں مِنكُمْ minkum تم سے وَمِمَّا wamimmā اور ان سے جن کو تَعْبُدُونَ taʿbudūna تم پوجتے ہو مِن min سے دُونِ dūni سوا اللَّهِ l-lahi اللہ کے كَفَرْنَا kafarnā کفر کیا ہم نے بِكُمْ bikum ساتھ تمہارے وَبَدَا wabadā اور ظاہر ہوگئی بَيْنَنَا baynanā ہمارے درمیان وَبَيْنَكُمُ wabaynakumu اور تمہارے درمیان الْعَدَاوَةُ l-ʿadāwatu عداوت وَالْبَغْضَاءُ wal-baghḍāu اور بغض أَبَدًا abadan ہمیشہ کے لیے حَتَّىٰ ḥattā یہاں تک کہ تُؤْمِنُوا tu'minū تم ایمان لاؤ بِاللَّهِ bil-lahi اللہ پر وَحْدَهُ waḥdahu اکیلے اس پر إِلَّا illā مگر قَوْلَ qawla بات إِبْرَاهِيمَ ib'rāhīma ابراہیم کی لِأَبِيهِ li-abīhi اپنے والد کے لیے لَأَسْتَغْفِرَنَّ la-astaghfiranna البتہ میں ضرور بخشش مانگوں گا لَكَ laka آپ کے لیے وَمَا wamā اور نہیں أَمْلِكُ amliku میں مالک لَكَ laka آپ کے لیے مِنَ mina سے اللَّهِ l-lahi اللہ (سے) مِن min شَيْءٍ shayin کسی چیز کا رَّبَّنَا rabbanā اے ہمارے رب عَلَيْكَ ʿalayka آپ پر تَوَكَّلْنَا tawakkalnā ہم نے توکل کیا وَإِلَيْكَ wa-ilayka اور آپ کی طرف أَنَبْنَا anabnā رجوع کیا ہم نے وَإِلَيْكَ wa-ilayka اور آپ کی طرف الْمَصِيرُ l-maṣīru لوٹنا ہے
۴. تمہیں ابراہیم اور ان کے رفقاء کی نیک چال چلنی (ضرور) ہے۔ جب انہوں نے اپنی قوم کے لوگوں سے کہا کہ ہم تم سے اور ان (بتوں) سے جن کو تم خدا کے سوا پوجتے ہو بےتعلق ہیں (اور) تمہارے (معبودوں کے کبھی) قائل نہیں (ہوسکتے) اور جب تک تم خدائے واحد اور ایمان نہ لاؤ ہم میں تم میں ہمیشہ کھلم کھلا عداوت اور دشمنی رہے گی۔ ہاں ابراہیمؑ نے اپنے باپ سے یہ (ضرور) کہا کہ میں آپ کے لئے مغفرت مانگوں گا اور خدا کے سامنے آپ کے بارے میں کسی چیز کا کچھ اختیار نہیں رکھتا۔ اے ہمارے پروردگار تجھ ہی پر ہمارا بھروسہ ہے اور تیری ہی طرف ہم رجوع کرتے ہیں اور تیرے ہی حضور میں (ہمیں) لوٹ کر آنا ہے
اس آیت کے مادے: ك و ن ح س ن ق و ل ق و م ب ر أ ع ب د د و ن أ ل ه ك ف ر ب د و ب ي ن ع د و أ ب د أ م ن و ح د أ ب و غ ف ر م ل ك ش ي أ ر ب ب و ك ل ن و ب ص ي ر
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلَّذِينَ كَفَرُوا وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ٥ ▶
رَبَّنَا rabbanā اے ہمارے رب لَا lā نہ تَجْعَلْنَا tajʿalnā تو بنا ہم کو فِتْنَةً fit'natan آزمائش لِّلَّذِينَ lilladhīna ان لوگوں کے لیے كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا وَاغْفِرْ wa-igh'fir اور بخش دے لَنَا lanā ہم کو رَبَّنَا rabbanā اے ہمارے رب إِنَّكَ innaka بیشک تو أَنتَ anta تو ہی الْعَزِيزُ l-ʿazīzu زبردست ہے الْحَكِيمُ l-ḥakīmu حکمت والا ہے
۵. اے ہمارے پروردگار ہم کو کافروں کے ہاتھ سے عذاب نہ دلانا اور اے پروردگار ہمارے ہمیں معاف فرما۔ بےشک تو غالب حکمت والا ہے
اس آیت کے مادے: ر ب ب ج ع ل ف ت ن ك ف ر غ ف ر ع ز ز ح ك م
لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِيهِمْ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَن كَانَ يَرْجُو اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَمَن يَتَوَلَّ فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيدُ ٦ ▶
لَقَدْ laqad البتہ تحقیق كَانَ kāna ہے لَكُمْ lakum تمہارے لیے فِيهِمْ fīhim ان میں أُسْوَةٌ us'watun نمونہ حَسَنَةٌ ḥasanatun اچھا لِّمَن liman واسطے اس کے جو كَانَ kāna ہو يَرْجُو yarjū امید رکھتا اللَّهَ l-laha اللہ سے وَالْيَوْمَ wal-yawma اور یوم الْآخِرَ l-ākhira آخرت کی وَمَن waman اور جو کوئی يَتَوَلَّ yatawalla منہ موڑ جائے۔ منحرف ہوجائے فَإِنَّ fa-inna تو بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ هُوَ huwa وہ الْغَنِيُّ l-ghaniyu بےنیاز ہے الْحَمِيدُ l-ḥamīdu تعریف والا ہے
۶. تم (مسلمانوں) کو یعنی جو کوئی خدا (کے سامنے جانے) اور روز آخرت (کے آنے) کی امید رکھتا ہو اسے ان لوگوں کی نیک چال چلنی (ضرور) ہے۔ اور روگردانی کرے تو خدا بھی بےپرواہ اور سزاوار حمد (وثنا) ہے
اس آیت کے مادے: ك و ن ح س ن ر ج و أ ل ه ي و م أ خ ر و ل ي غ ن ي ح م د
عَسَى اللَّهُ أَن يَجْعَلَ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ الَّذِينَ عَادَيْتُم مِّنْهُم مَّوَدَّةً وَاللَّهُ قَدِيرٌ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ٧ ▶
عَسَى ʿasā امید ہے کہ اللَّهُ l-lahu اللہ تعالیٰ أَن an کہ يَجْعَلَ yajʿala بنا دے بَيْنَكُمْ baynakum تمہارے درمیان وَبَيْنَ wabayna اور درمیان الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کے عَادَيْتُم ʿādaytum تم نے دشمنی کی مِّنْهُم min'hum ان میں سے مَّوَدَّةً mawaddatan محبت وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ تعالیٰ قَدِيرٌ qadīrun قدرت رکھنے والا ہے وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ تعالیٰ غَفُورٌ ghafūrun غفور رَّحِيمٌ raḥīmun رحیم ہے
۷. عجب نہیں کہ خدا تم میں اور ان لوگوں میں جن سے تم دشمنی رکھتے ہو دوستی پیدا کردے۔ اور خدا قادر ہے اور خدا بخشنے والا مہربان ہے
اس آیت کے مادے: ع س ي أ ل ه ج ع ل ب ي ن ع د و و د د ق د ر غ ف ر ر ح م
لَّا يَنْهَاكُمُ اللَّهُ عَنِ الَّذِينَ لَمْ يُقَاتِلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَلَمْ يُخْرِجُوكُم مِّن دِيَارِكُمْ أَن تَبَرُّوهُمْ وَتُقْسِطُوا إِلَيْهِمْ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ ٨ ▶
لَّا lā نہیں يَنْهَاكُمُ yanhākumu روکتا تم کو اللَّهُ l-lahu اللہ عَنِ ʿani سے الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں (سے) لَمْ lam نہیں يُقَاتِلُوكُمْ yuqātilūkum انہوں نے جنگ کی تم سے فِي fī میں الدِّينِ l-dīni دین کے معاملے میں وَلَمْ walam اور نہیں يُخْرِجُوكُم yukh'rijūkum نکالا تم کو مِّن min سے دِيَارِكُمْ diyārikum تمہارے گھروں سے أَن an کہ تَبَرُّوهُمْ tabarrūhum تم نیکی کرو ان سے وَتُقْسِطُوا watuq'siṭū اور تم انصاف کرو إِلَيْهِمْ ilayhim ان کی طرف إِنَّ inna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ يُحِبُّ yuḥibbu پسند کرتا ہے الْمُقْسِطِينَ l-muq'siṭīna انصاف کرنے والوں کو
۸. جن لوگوں نے تم سے دین کے بارے میں جنگ نہیں کی اور نہ تم کو تمہارے گھروں سے نکالا ان کے ساتھ بھلائی اور انصاف کا سلوک کرنے سے خدا تم کو منع نہیں کرتا۔ خدا تو انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے
اس آیت کے مادے: ن ه ي أ ل ه ق ت ل د ي ن خ ر ج د و ر ب ر ر ق س ط ح ب ب
إِنَّمَا يَنْهَاكُمُ اللَّهُ عَنِ الَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَأَخْرَجُوكُم مِّن دِيَارِكُمْ وَظَاهَرُوا عَلَىٰ إِخْرَاجِكُمْ أَن تَوَلَّوْهُمْ وَمَن يَتَوَلَّهُمْ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ ٩ ▶
إِنَّمَا innamā بیشک يَنْهَاكُمُ yanhākumu روکتا ہے تم کو اللَّهُ l-lahu اللہ عَنِ ʿani سے الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں (سے) قَاتَلُوكُمْ qātalūkum جنہوں نے جنگ کی تم سے فِي fī میں الدِّينِ l-dīni دین کے معاملے میں وَأَخْرَجُوكُم wa-akhrajūkum اور نکالا تم کو مِّن min سے دِيَارِكُمْ diyārikum تمہارے گھروں (سے) وَظَاهَرُوا waẓāharū حالانکہ انہوں نے ایک دوسرے کی مدد کی عَلَىٰ ʿalā پر إِخْرَاجِكُمْ ikh'rājikum تمہارے نکالنے پر أَن an کہ تَوَلَّوْهُمْ tawallawhum تم دوستی کرو ان سے وَمَن waman اور جو کوئی يَتَوَلَّهُمْ yatawallahum دوستی کرے ان سے فَأُولَٰئِكَ fa-ulāika تو یہی لوگ هُمُ humu وہ الظَّالِمُونَ l-ẓālimūna ظالم ہیں
۹. خدا ان ہی لوگوں کے ساتھ تم کو دوستی کرنے سے منع کرتا ہے جنہوں نے تم سے دین کے بارے میں لڑائی کی اور تم کو تمہارے گھروں سے نکالا اور تمہارے نکالنے میں اوروں کی مدد کی۔ تو جو لوگ ایسوں سے دوستی کریں گے وہی ظالم ہیں
اس آیت کے مادے: ن ه ي أ ل ه ق ت ل د ي ن خ ر ج د و ر ظ ه ر و ل ي ظ ل م
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا جَاءَكُمُ الْمُؤْمِنَاتُ مُهَاجِرَاتٍ فَامْتَحِنُوهُنَّ اللَّهُ أَعْلَمُ بِإِيمَانِهِنَّ فَإِنْ عَلِمْتُمُوهُنَّ مُؤْمِنَاتٍ فَلَا تَرْجِعُوهُنَّ إِلَى الْكُفَّارِ لَا هُنَّ حِلٌّ لَّهُمْ وَلَا هُمْ يَحِلُّونَ لَهُنَّ وَآتُوهُم مَّا أَنفَقُوا وَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ أَن تَنكِحُوهُنَّ إِذَا آتَيْتُمُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ وَلَا تُمْسِكُوا بِعِصَمِ الْكَوَافِرِ وَاسْأَلُوا مَا أَنفَقْتُمْ وَلْيَسْأَلُوا مَا أَنفَقُوا ذَٰلِكُمْ حُكْمُ اللَّهِ يَحْكُمُ بَيْنَكُمْ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ ١٠ ▶
يَا أَيُّهَا yāayyuhā اے الَّذِينَ alladhīna لوگو آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے ہو إِذَا idhā جب جَاءَكُمُ jāakumu آجائیں تمہارے پاس الْمُؤْمِنَاتُ l-mu'minātu مومن عورتیں مُهَاجِرَاتٍ muhājirātin ہجرت کرنے والیاں فَامْتَحِنُوهُنَّ fa-im'taḥinūhunna تو جانچ پڑتال کرلو ان کی اللَّهُ l-lahu اللہ تعالیٰ أَعْلَمُ aʿlamu خوب جانتا ہے بِإِيمَانِهِنَّ biīmānihinna ان کے ایمان کو فَإِنْ fa-in پھر اگر عَلِمْتُمُوهُنَّ ʿalim'tumūhunna تم جان لوان کو مُؤْمِنَاتٍ mu'minātin ایمان والیاں فَلَا falā تو نہ تَرْجِعُوهُنَّ tarjiʿūhunna تم لوٹاؤ ان کو إِلَى ilā طرف الْكُفَّارِ l-kufāri کفار کی (طرف) لَا lā نہ هُنَّ hunna وہ حِلٌّ ḥillun حلال ہیں لَّهُمْ lahum ان مردوں کے لیے وَلَا walā اور نہ هُمْ hum وہ يَحِلُّونَ yaḥillūna حلال ہوسکتے ہیں لَهُنَّ lahunna ان عورتوں کے لیے وَآتُوهُم waātūhum اور دو ان کو مَّا mā جو أَنفَقُوا anfaqū انہوں نے خرچ کیا وَلَا walā اور نہیں جُنَاحَ junāḥa کوئی گناہ عَلَيْكُمْ ʿalaykum تم پر أَن an کہ تَنكِحُوهُنَّ tankiḥūhunna تم نکاح کرو ان سے إِذَا idhā جب آتَيْتُمُوهُنَّ ātaytumūhunna دے چکو تم ان کو أُجُورَهُنَّ ujūrahunna ان کے مہر وَلَا walā اور نہ تُمْسِكُوا tum'sikū تم پکڑ رکھو بِعِصَمِ biʿiṣami نکاح کو۔ ناموس کو الْكَوَافِرِ l-kawāfiri کافر عورتوں کے وَاسْأَلُوا wasalū اور مانگ لو مَا mā جو أَنفَقْتُمْ anfaqtum خرچ کیا تم نے وَلْيَسْأَلُوا walyasalū اور چاہیے کہ وہ بھی مانگ لیں مَا mā جو أَنفَقُوا anfaqū خرچ کیا انہوں نے ذَٰلِكُمْ dhālikum یہ حُكْمُ ḥuk'mu فیصلہ ہے اللَّهِ l-lahi اللہ کا يَحْكُمُ yaḥkumu وہ فیصلہ کرتا ہے بَيْنَكُمْ baynakum تمہارے درمیان وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ عَلِيمٌ ʿalīmun علم والا ہے حَكِيمٌ ḥakīmun حکمت والا ہے
۱۰. مومنو! جب تمہارے پاس مومن عورتیں وطن چھوڑ کر آئیں تو ان کی آزمائش کرلو۔ (اور) خدا تو ان کے ایمان کو خوب جانتا ہے۔ سو اگر تم کو معلوم ہو کہ مومن ہیں تو ان کو کفار کے پاس واپس نہ بھیجو۔ کہ نہ یہ ان کو حلال ہیں اور نہ وہ ان کو جائز۔ اور جو کچھ انہوں نے (ان پر) خرچ کیا ہو وہ ان کو دے دو۔ اور تم پر کچھ گناہ نہیں کہ ان عورتوں کو مہر دے کر ان سے نکاح کرلو اور کافر عورتوں کی ناموس کو قبضے میں نہ رکھو (یعنی کفار کو واپس دے دو) اور جو کچھ تم نے ان پر خرچ کیا ہو تم ان سے طلب کرلو اور جو کچھ انہوں نے (اپنی عورتوں پر) خرچ کیا ہو وہ تم سے طلب کرلیں۔ یہ خدا کا حکم ہے جو تم میں فیصلہ کئے دیتا ہے اور خدا جاننے والا حکمت والا ہے
اس آیت کے مادے: أ ي ي أ م ن ج ي أ ه ج ر أ ل ه ع ل م ر ج ع ك ف ر ح ل ل أ ت ي ن ف ق ج ن ح ن ك ح أ ج ر م س ك ع ص م س أ ل ح ك م ب ي ن
وَإِن فَاتَكُمْ شَيْءٌ مِّنْ أَزْوَاجِكُمْ إِلَى الْكُفَّارِ فَعَاقَبْتُمْ فَآتُوا الَّذِينَ ذَهَبَتْ أَزْوَاجُهُم مِّثْلَ مَا أَنفَقُوا وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي أَنتُم بِهِ مُؤْمِنُونَ ١١ ▶
وَإِن wa-in اور اگر فَاتَكُمْ fātakum ہاتھ سے نکل جائے شَيْءٌ shayon تمہارے کوئی چیز مِّنْ min سے أَزْوَاجِكُمْ azwājikum تمہاری بیویوں میں سے إِلَى ilā طرف الْكُفَّارِ l-kufāri کفار کی (طرف) فَعَاقَبْتُمْ faʿāqabtum پھر تمہاری باری آئی فَآتُوا faātū تو دو ان الَّذِينَ alladhīna لوگوں کو ذَهَبَتْ dhahabat چلی گئیں أَزْوَاجُهُم azwājuhum بیویاں جن کی مِّثْلَ mith'la مانند اس کے مَا mā جو أَنفَقُوا anfaqū انہوں نے خرچ کیا وَاتَّقُوا wa-ittaqū اور ڈرو اللَّهَ l-laha اللہ سے الَّذِي alladhī وہ ذات أَنتُم antum تم بِهِ bihi ساتھ اس کے مُؤْمِنُونَ mu'minūna ایمان لانے والے ہو
۱۱. اور اگر تمہاری عورتوں میں سے کوئی عورت تمہارے ہاتھ سے نکل کر کافروں کے پاس چلی جائے (اور اس کا مہر وصول نہ ہوا ہو) پھر تم ان سے جنگ کرو (اور ان سے تم کو غنیمت ہاتھ لگے) تو جن کی عورتیں چلی گئی ہیں ان کو (اس مال میں سے) اتنا دے دو جتنا انہوں نے خرچ کیا تھا اور خدا سے جس پر تم ایمان لائے ہو ڈرو
اس آیت کے مادے: ش ي أ ز و ج ك ف ر ع ق ب أ ت ي ذ ه ب م ث ل ن ف ق و ق ي أ ل ه أ م ن
يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا جَاءَكَ الْمُؤْمِنَاتُ يُبَايِعْنَكَ عَلَىٰ أَن لَّا يُشْرِكْنَ بِاللَّهِ شَيْئًا وَلَا يَسْرِقْنَ وَلَا يَزْنِينَ وَلَا يَقْتُلْنَ أَوْلَادَهُنَّ وَلَا يَأْتِينَ بِبُهْتَانٍ يَفْتَرِينَهُ بَيْنَ أَيْدِيهِنَّ وَأَرْجُلِهِنَّ وَلَا يَعْصِينَكَ فِي مَعْرُوفٍ فَبَايِعْهُنَّ وَاسْتَغْفِرْ لَهُنَّ اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ١٢ ▶
يَا أَيُّهَا yāayyuhā اے النَّبِيُّ l-nabiyu نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) إِذَا idhā جب جَاءَكَ jāaka آئیں آپ کے پاس الْمُؤْمِنَاتُ l-mu'minātu مومن عورتیں يُبَايِعْنَكَ yubāyiʿ'naka وہ بیعت کریں آپ سے عَلَىٰ ʿalā اوپر أَن an اس بات کے کہ لَّا lā نہیں يُشْرِكْنَ yush'rik'na وہ شریک ٹھہرائیں گی بِاللَّهِ bil-lahi اللہ کے ساتھ شَيْئًا shayan کسی چیز کو وَلَا walā اور نہ يَسْرِقْنَ yasriq'na وہ چوری کریں گی وَلَا walā اور نہ يَزْنِينَ yaznīna وہ زنا کریں گی وَلَا walā اور نہ يَقْتُلْنَ yaqtul'na وہ قتل کریں گی أَوْلَادَهُنَّ awlādahunna اپنے بچوں کو وَلَا walā اور نہ يَأْتِينَ yatīna وہ آئیں گی بِبُهْتَانٍ bibuh'tānin کسی بہتان کو يَفْتَرِينَهُ yaftarīnahu گھڑ لیں بَيْنَ bayna درمیان أَيْدِيهِنَّ aydīhinna اپنے ہاتھوں وَأَرْجُلِهِنَّ wa-arjulihinna اور پاؤں اپنے کے وَلَا walā اور نہ يَعْصِينَكَ yaʿṣīnaka نافرمانی کریں گی آپ کی فِي fī میں مَعْرُوفٍ maʿrūfin کسی معروف میں فَبَايِعْهُنَّ fabāyiʿ'hunna تو بیعت کرلو ان سے وَاسْتَغْفِرْ wa-is'taghfir اور بخشیش مانگو لَهُنَّ lahunna ان کے لیے اللَّهَ l-laha اللہ سے إِنَّ inna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ غَفُورٌ ghafūrun غفور رَّحِيمٌ raḥīmun رحیم ہے
۱۲. اے پیغمبر! جب تمہارے پاس مومن عورتیں اس بات پر بیعت کرنے کو آئیں کہ خدا کے ساتھ نہ شرک کریں گی نہ چوری کریں گی نہ بدکاری کریں گی نہ اپنی اولاد کو قتل کریں گی نہ اپنے ہاتھ پاؤں میں کوئی بہتان باندھ لائیں گی اور نہ نیک کاموں میں تمہاری نافرمانی کریں گی تو ان سے بیعت لے لو اور ان کے لئے خدا سے بخشش مانگو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے
اس آیت کے مادے: أ ي ي ن ب أ ج ي أ أ م ن ب ي ع ش ر ك أ ل ه ش ي أ ق ت ل و ل د أ ت ي ف ر ي ب ي ن ي د ي ر ج ل ع ص ي ع ر ف غ ف ر ر ح م
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ قَدْ يَئِسُوا مِنَ الْآخِرَةِ كَمَا يَئِسَ الْكُفَّارُ مِنْ أَصْحَابِ الْقُبُورِ ١٣ ▶
يَا أَيُّهَا yāayyuhā اے الَّذِينَ alladhīna لوگو آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے ہو لَا lā نہ تَتَوَلَّوْا tatawallaw تم دوست بناؤ قَوْمًا qawman ایسی قوم کو غَضِبَ ghaḍiba ناراض ہو اللَّهُ l-lahu اللہ عَلَيْهِمْ ʿalayhim جن پر قَدْ qad تحقیق يَئِسُوا ya-isū وہ مایوس ہوگئے مِنَ mina سے الْآخِرَةِ l-ākhirati آخرت سے كَمَا kamā جیسا کہ يَئِسَ ya-isa مایوس ہوئے الْكُفَّارُ l-kufāru کافر مِنْ min سے أَصْحَابِ aṣḥābi والوں سے الْقُبُورِ l-qubūri قبروں (والوں سے)
۱۳. مومنو! ان لوگوں سے جن پر خدا غصے ہوا ہے دوستی نہ کرو (کیونکہ) جس طرح کافروں کو مردوں (کے جی اُٹھنے) کی امید نہیں اسی طرح ان لوگوں کو بھی آخرت (کے آنے) کی امید نہیں
اس آیت کے مادے: أ ي ي أ م ن و ل ي ق و م غ ض ب أ ل ه ي أ س أ خ ر ك ف ر ص ح ب
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔