صفحۂ اول › قرآن › سورہ الدخان
سورت ۴۴، مکی، ۵۹ آیات، ۳۴۶ الفاظ
سورہ الدخان لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ الدخان («دھواں») قرآن کی ۴۴ویں سورت ہے اور مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۵۹ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
آیت پر جائیں: ۱ ۱۱ ۲۱ ۳۱ ۴۱ ۵۱
سُورَةُ الدخان
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
حم ١ ▶
حم hha-meem حم
۱. حٰم
وَالْكِتَابِ الْمُبِينِ ٢ ▶
وَالْكِتَابِ wal-kitābi قسم ہے کتاب الْمُبِينِ l-mubīni روشن کی
۲. اس کتاب روشن کی قسم
اس آیت کے مادے: ك ت ب ب ي ن
إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةٍ مُّبَارَكَةٍ إِنَّا كُنَّا مُنذِرِينَ ٣ ▶
إِنَّا innā بیشک ہم نے أَنزَلْنَاهُ anzalnāhu نازل کیا ہم نے اس کو فِي fī میں لَيْلَةٍ laylatin ایک رات مُّبَارَكَةٍ mubārakatin بابرکت إِنَّا innā بیشک ہم كُنَّا kunnā تھے ہم مُنذِرِينَ mundhirīna ڈرانے والے۔ متنبہ کرنے والے
۳. کہ ہم نے اس کو مبارک رات میں نازل فرمایا ہم تو رستہ دکھانے والے ہیں
اس آیت کے مادے: ن ز ل ل ي ل ب ر ك ك و ن ن ذ ر
فِيهَا يُفْرَقُ كُلُّ أَمْرٍ حَكِيمٍ ٤ ▶
فِيهَا fīhā اس میں يُفْرَقُ yuf'raqu فیصلہ کیا جاتا ہے كُلُّ kullu ہر أَمْرٍ amrin کام کا حَكِيمٍ ḥakīmin مضبوط
۴. اسی رات میں تمام حکمت کے کام فیصل کئے جاتے ہیں
اس آیت کے مادے: ف ر ق ك ل ل أ م ر ح ك م
أَمْرًا مِّنْ عِندِنَا إِنَّا كُنَّا مُرْسِلِينَ ٥ ▶
أَمْرًا amran ایک حکم مِّنْ min سے عِندِنَا ʿindinā ہماری طرف ۔ ہمارے پاس إِنَّا innā بیشک ہم كُنَّا kunnā تھے ہم مُرْسِلِينَ mur'silīna بھیجنے والے
۵. (یعنی) ہمارے ہاں سے حکم ہو کر۔ بےشک ہم ہی (پیغمبر کو) بھیجتے ہیں
اس آیت کے مادے: أ م ر ع ن د ك و ن ر س ل
رَحْمَةً مِّن رَّبِّكَ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ٦ ▶
رَحْمَةً raḥmatan رحمت کے طور پر مِّن min سے رَّبِّكَ rabbika تیرے رب کی طرف إِنَّهُ innahu بیشک وہ هُوَ huwa وہ السَّمِيعُ l-samīʿu سننے والا ہے الْعَلِيمُ l-ʿalīmu علم والا ہے
۶. (یہ) تمہارے پروردگار کی رحمت ہے۔ وہ تو سننے والا جاننے والا ہے
اس آیت کے مادے: ر ح م ر ب ب س م ع ع ل م
رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا إِن كُنتُم مُّوقِنِينَ ٧ ▶
رَبِّ rabbi رب ہے السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کا وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین کا وَمَا wamā اور جو بَيْنَهُمَا baynahumā ان دونوں کے درمیان إِن in اگر كُنتُم kuntum ہو تم مُّوقِنِينَ mūqinīna یقین کرنے والے
۷. آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کا مالک۔ بشرطیکہ تم لوگ یقین کرنے والے ہو
اس آیت کے مادے: ر ب ب س م و أ ر ض ب ي ن ك و ن ي ق ن
لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ يُحْيِي وَيُمِيتُ رَبُّكُمْ وَرَبُّ آبَائِكُمُ الْأَوَّلِينَ ٨ ▶
لَا lā نہیں إِلَٰهَ ilāha کوئی الہ برحق إِلَّا illā مگر هُوَ huwa وہی يُحْيِي yuḥ'yī وہ زندہ کرتا ہے وَيُمِيتُ wayumītu اور وہ موت دیتا ہے رَبُّكُمْ rabbukum رب تمہارا وَرَبُّ warabbu اور رب تمہارے آبَائِكُمُ ābāikumu آباؤاجداد کا۔ الْأَوَّلِينَ l-awalīna پہلوں کا
۸. اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ (وہی) جِلاتا ہے اور (وہی) مارتا ہے۔ وہی تمہارا اور تمہارے باپ دادا کا پروردگار ہے
اس آیت کے مادے: أ ل ه ح ي ي م و ت ر ب ب أ ب و أ و ل
بَلْ هُمْ فِي شَكٍّ يَلْعَبُونَ ٩ ▶
بَلْ bal بلکہ هُمْ hum وہ فِي fī میں شَكٍّ shakkin شک يَلْعَبُونَ yalʿabūna کھیل رہے ہیں
۹. لیکن یہ لوگ شک میں کھیل رہے ہیں
اس آیت کے مادے: ش ك ك ل ع ب
فَارْتَقِبْ يَوْمَ تَأْتِي السَّمَاءُ بِدُخَانٍ مُّبِينٍ ١٠ ▶
فَارْتَقِبْ fa-ir'taqib پس انتظار کرو يَوْمَ yawma جس دن تَأْتِي tatī آئے گا السَّمَاءُ l-samāu آسمان بِدُخَانٍ bidukhānin ساتھ دھوئیں کے مُّبِينٍ mubīnin کھلے
۱۰. تو اس دن کا انتظار کرو کہ آسمان سے صریح دھواں نکلے گا
اس آیت کے مادے: ر ق ب ي و م أ ت ي س م و ب ي ن
يَغْشَى النَّاسَ هَٰذَا عَذَابٌ أَلِيمٌ ١١ ▶
يَغْشَى yaghshā ڈھانپ لے گا النَّاسَ l-nāsa لوگوں کو هَٰذَا hādhā یہ ہے عَذَابٌ ʿadhābun عذاب أَلِيمٌ alīmun دردناک
۱۱. جو لوگوں پر چھا جائے گا۔ یہ درد دینے والا عذاب ہے
اس آیت کے مادے: غ ش و أ ن س ع ذ ب أ ل م
رَّبَّنَا اكْشِفْ عَنَّا الْعَذَابَ إِنَّا مُؤْمِنُونَ ١٢ ▶
رَّبَّنَا rabbanā (کہیں گے) اے ہمارے رب اكْشِفْ ik'shif مٹا دے عَنَّا ʿannā ہم سے الْعَذَابَ l-ʿadhāba عذاب کو إِنَّا innā بیشک ہم مُؤْمِنُونَ mu'minūna ماننے والے ہیں
۱۲. اے پروردگار ہم سے اس عذاب کو دور کر ہم ایمان لاتے ہیں
اس آیت کے مادے: ر ب ب ك ش ف ع ذ ب أ م ن
أَنَّىٰ لَهُمُ الذِّكْرَىٰ وَقَدْ جَاءَهُمْ رَسُولٌ مُّبِينٌ ١٣ ▶
أَنَّىٰ annā کہاں سے ہے لَهُمُ lahumu ان کے لیے الذِّكْرَىٰ l-dhik'rā نصیحت وَقَدْ waqad اور تحقیق جَاءَهُمْ jāahum آچکا ان کے پاس رَسُولٌ rasūlun رسول مُّبِينٌ mubīnun مبین۔ بیان کرنے والا
۱۳. (اس وقت) ان کو نصیحت کہاں مفید ہوگی جب کہ ان کے پاس پیغمبر آچکے جو کھول کھول کر بیان کر دیتے ہیں
اس آیت کے مادے: ذ ك ر ج ي أ ر س ل ب ي ن
ثُمَّ تَوَلَّوْا عَنْهُ وَقَالُوا مُعَلَّمٌ مَّجْنُونٌ ١٤ ▶
ثُمَّ thumma پھر تَوَلَّوْا tawallaw وہ منہ موڑ گئے عَنْهُ ʿanhu اس سے وَقَالُوا waqālū اور انہوں نے کہا مُعَلَّمٌ muʿallamun سکھایا پڑھایا ہے، مَّجْنُونٌ majnūnun دیوانہ ہے
۱۴. پھر انہوں نے ان سے منہ پھیر لیا اور کہنے لگے (یہ تو) پڑھایا ہوا (اور) دیوانہ ہے
اس آیت کے مادے: و ل ي ق و ل ع ل م ج ن ن
إِنَّا كَاشِفُو الْعَذَابِ قَلِيلًا إِنَّكُمْ عَائِدُونَ ١٥ ▶
إِنَّا innā بیشک ہم كَاشِفُو kāshifū ہٹانے والے ہیں الْعَذَابِ l-ʿadhābi عذاب کو قَلِيلًا qalīlan تھوڑا سا إِنَّكُمْ innakum بیشک تم عَائِدُونَ ʿāidūna لوٹنے والے ہو
۱۵. ہم تو تھوڑے دنوں عذاب ٹال دیتے ہیں (مگر) تم پھر کفر کرنے لگتے ہو
اس آیت کے مادے: ك ش ف ع ذ ب ق ل ل ع و د
يَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَةَ الْكُبْرَىٰ إِنَّا مُنتَقِمُونَ ١٦ ▶
يَوْمَ yawma جس دن نَبْطِشُ nabṭishu ہم پکڑیں گے الْبَطْشَةَ l-baṭshata پکڑ الْكُبْرَىٰ l-kub'rā بڑی إِنَّا innā بیشک ہم مُنتَقِمُونَ muntaqimūna انتقام لینے والے ہیں
۱۶. جس دن ہم بڑی سخت پکڑ پکڑیں گے تو بےشک انتقام لے کر چھوڑیں گے
اس آیت کے مادے: ي و م ب ط ش ك ب ر ن ق م
وَلَقَدْ فَتَنَّا قَبْلَهُمْ قَوْمَ فِرْعَوْنَ وَجَاءَهُمْ رَسُولٌ كَرِيمٌ ١٧ ▶
وَلَقَدْ walaqad اور البتہ تحقیق فَتَنَّا fatannā آزمایا ہم نے قَبْلَهُمْ qablahum ان سے قبل قَوْمَ qawma قوم فِرْعَوْنَ fir'ʿawna فرعون کو وَجَاءَهُمْ wajāahum اور آیا ان کے پاس رَسُولٌ rasūlun رسول كَرِيمٌ karīmun کریم۔ عزت والا رسول
۱۷. اور ان سے پہلے ہم نے قوم فرعون کی آزمائش کی اور ان کے پاس ایک عالی قدر پیغمبر آئے
اس آیت کے مادے: ف ت ن ق ب ل ق و م ج ي أ ر س ل ك ر م
أَنْ أَدُّوا إِلَيَّ عِبَادَ اللَّهِ إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ ١٨ ▶
أَنْ an (اس نے کہا) کہ أَدُّوا addū حوالے کر دو إِلَيَّ ilayya میری طرف عِبَادَ ʿibāda بندوں اللَّهِ l-lahi اللہ کے کو إِنِّي innī بیشک میں لَكُمْ lakum تمہارے لیے رَسُولٌ rasūlun رسول ہوں أَمِينٌ amīnun امانت دار
۱۸. (جنہوں نے) یہ (کہا) کہ خدا کے بندوں (یعنی بنی اسرائیل) کو میرے حوالے کردو میں تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں
اس آیت کے مادے: ع ب د أ ل ه ر س ل أ م ن
وَأَن لَّا تَعْلُوا عَلَى اللَّهِ إِنِّي آتِيكُم بِسُلْطَانٍ مُّبِينٍ ١٩ ▶
وَأَن wa-an اور یہ کہ لَّا lā نہ تَعْلُوا taʿlū تم سرکشی کرو عَلَى ʿalā مقابلے پر اللَّهِ l-lahi اللہ کے إِنِّي innī بیشک میں آتِيكُم ātīkum لایا ہوں تمہارے پاس بِسُلْطَانٍ bisul'ṭānin کھلی مُّبِينٍ mubīnin دلیل
۱۹. اور خدا کے سامنے سرکشی نہ کرو۔ میں تمہارے پاس کھلی دلیل لے کر آیا ہوں
اس آیت کے مادے: ع ل و أ ل ه أ ت ي س ل ط ب ي ن
وَإِنِّي عُذْتُ بِرَبِّي وَرَبِّكُمْ أَن تَرْجُمُونِ ٢٠ ▶
وَإِنِّي wa-innī اور بیشک میں عُذْتُ ʿudh'tu میں پناہ لے چکا بِرَبِّي birabbī اپنے رب کی وَرَبِّكُمْ warabbikum اور تمہارے رب کی أَن an کہ تَرْجُمُونِ tarjumūni تم سنگسار کرو مجھے
۲۰. اور اس (بات) سے کہ تم مجھے سنگسار کرو اپنے اور تمہارے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
اس آیت کے مادے: ع و ذ ر ب ب ر ج م
وَإِن لَّمْ تُؤْمِنُوا لِي فَاعْتَزِلُونِ ٢١ ▶
وَإِن wa-in اور اگر لَّمْ lam نہیں تُؤْمِنُوا tu'minū تم مانو گے لِي lī میری بات فَاعْتَزِلُونِ fa-iʿ'tazilūni تو چھوڑ دو مجھ کو
۲۱. اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہو جاؤ
اس آیت کے مادے: أ م ن ع ز ل
فَدَعَا رَبَّهُ أَنَّ هَٰؤُلَاءِ قَوْمٌ مُّجْرِمُونَ ٢٢ ▶
فَدَعَا fadaʿā تو اس نے پکارا رَبَّهُ rabbahu اپنے رب کو أَنَّ anna بیشک هَٰؤُلَاءِ hāulāi یہ قَوْمٌ qawmun لوگ مُّجْرِمُونَ muj'rimūna مجرم ہیں مجرم ہیں
۲۲. تب موسیٰ نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ یہ نافرمان لوگ ہیں
اس آیت کے مادے: د ع و ر ب ب ق و م ج ر م
فَأَسْرِ بِعِبَادِي لَيْلًا إِنَّكُم مُّتَّبَعُونَ ٢٣ ▶
فَأَسْرِ fa-asri تو لے چل بِعِبَادِي biʿibādī میرے بندوں کو لَيْلًا laylan راتوں رات إِنَّكُم innakum بیشک تم مُّتَّبَعُونَ muttabaʿūna تم پیچھا کیے جانے والے ہو
۲۳. (خدا نے فرمایا کہ) میرے بندوں کو راتوں رات لے کر چلے جاؤ اور (فرعونی) ضرور تمہارا تعاقب کریں گے
اس آیت کے مادے: ع ب د ل ي ل ت ب ع
وَاتْرُكِ الْبَحْرَ رَهْوًا إِنَّهُمْ جُندٌ مُّغْرَقُونَ ٢٤ ▶
وَاتْرُكِ wa-ut'ruki اور چھوڑ دو الْبَحْرَ l-baḥra سمندر کو رَهْوًا rahwan ساکن إِنَّهُمْ innahum بیشک وہ جُندٌ jundun لشکر ہے مُّغْرَقُونَ mugh'raqūna غرق ہونے والا
۲۴. اور دریا سے (کہ) خشک (ہو رہا ہوگا) پار ہو جاؤ (تمہارے بعد) ان کا تمام لشکر ڈبو دیا جائے گا
اس آیت کے مادے: ت ر ك ب ح ر ج ن د غ ر ق
كَمْ تَرَكُوا مِن جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ ٢٥ ▶
كَمْ kam کتنے ہی تَرَكُوا tarakū وہ چھوڑ گئے مِن min میں سے جَنَّاتٍ jannātin باغات وَعُيُونٍ waʿuyūnin اور چشمے
۲۵. وہ لوگ بہت سے باغ اور چشمے چھوڑ گئے
اس آیت کے مادے: ت ر ك ج ن ن ع ي ن
وَزُرُوعٍ وَمَقَامٍ كَرِيمٍ ٢٦ ▶
وَزُرُوعٍ wazurūʿin اور کھیتیاں وَمَقَامٍ wamaqāmin اورمقام كَرِيمٍ karīmin عمدہ
۲۶. اور کھیتیاں اور نفیس مکان
اس آیت کے مادے: ز ر ع ق و م ك ر م
وَنَعْمَةٍ كَانُوا فِيهَا فَاكِهِينَ ٢٧ ▶
وَنَعْمَةٍ wanaʿmatin اور نعمتیں۔ آرام کی چیزیں كَانُوا kānū تھے وہ فِيهَا fīhā اس میں فَاكِهِينَ fākihīna عیش کرنے والے
۲۷. اور آرام کی چیزیں جن میں عیش کیا کرتے تھے
اس آیت کے مادے: ن ع م ك و ن ف ك ه
كَذَٰلِكَ وَأَوْرَثْنَاهَا قَوْمًا آخَرِينَ ٢٨ ▶
كَذَٰلِكَ kadhālika اسی طرح وَأَوْرَثْنَاهَا wa-awrathnāhā اور وارچ بنادیا ہم نے ان کا قَوْمًا qawman قوم کو آخَرِينَ ākharīna دوسری
۲۸. اسی طرح (ہوا) اور ہم نے دوسرے لوگوں کو ان چیزوں کا مالک بنا دیا
اس آیت کے مادے: و ر ث ق و م أ خ ر
فَمَا بَكَتْ عَلَيْهِمُ السَّمَاءُ وَالْأَرْضُ وَمَا كَانُوا مُنظَرِينَ ٢٩ ▶
فَمَا famā تو نہ بَكَتْ bakat رویا عَلَيْهِمُ ʿalayhimu ان پر السَّمَاءُ l-samāu آسمان وَالْأَرْضُ wal-arḍu اور زمین وَمَا wamā اور نہ كَانُوا kānū تھے وہ مُنظَرِينَ munẓarīna مہلت دئیے جانے والے
۲۹. پھر ان پر نہ تو آسمان کو اور زمین کو رونا آیا اور نہ ان کو مہلت ہی دی گئی
اس آیت کے مادے: س م و أ ر ض ك و ن ن ظ ر
وَلَقَدْ نَجَّيْنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ مِنَ الْعَذَابِ الْمُهِينِ ٣٠ ▶
وَلَقَدْ walaqad اور البتہ تحقیق نَجَّيْنَا najjaynā نجات دی ہم نے بَنِي banī بنی إِسْرَائِيلَ is'rāīla اسرائیل کو مِنَ mina سے الْعَذَابِ l-ʿadhābi عذاب (سے) الْمُهِينِ l-muhīni رسوا کن
۳۰. اور ہم نے بنی اسرائیل کو ذلت کے عذاب سے نجات دی
اس آیت کے مادے: ن ج و ب ن ي ع ذ ب ه و ن
مِن فِرْعَوْنَ إِنَّهُ كَانَ عَالِيًا مِّنَ الْمُسْرِفِينَ ٣١ ▶
مِن min سے فِرْعَوْنَ fir'ʿawna فرعون إِنَّهُ innahu بیشک وہ كَانَ kāna تھا عَالِيًا ʿāliyan بلند درجے والا، مِّنَ mina میں سے الْمُسْرِفِينَ l-mus'rifīna حد سے بڑھنے والوں
۳۱. (یعنی) فرعون سے۔ بےشک وہ سرکش (اور) حد سے نکلا ہوا تھا
اس آیت کے مادے: ك و ن ع ل و س ر ف
وَلَقَدِ اخْتَرْنَاهُمْ عَلَىٰ عِلْمٍ عَلَى الْعَالَمِينَ ٣٢ ▶
وَلَقَدِ walaqadi اور البتہ تحقیق اخْتَرْنَاهُمْ ikh'tarnāhum ترجیح دی تھی ہم نے ان کو عَلَىٰ ʿalā باوجود عِلْمٍ ʿil'min علم کے عَلَى ʿalā پر الْعَالَمِينَ l-ʿālamīna جہان والوں
۳۲. اور ہم نے بنی اسرائیل کو اہل عالم سے دانستہ منتخب کیا تھا
اس آیت کے مادے: خ ي ر ع ل م
وَآتَيْنَاهُم مِّنَ الْآيَاتِ مَا فِيهِ بَلَاءٌ مُّبِينٌ ٣٣ ▶
وَآتَيْنَاهُم waātaynāhum اور دیں ہم نے ان کو مِّنَ mina میں سے الْآيَاتِ l-āyāti نشانیوں مَا mā جو فِيهِ fīhi اس میں بَلَاءٌ balāon آزمائش تھی مُّبِينٌ mubīnun کھلی
۳۳. اور ان کو ایسی نشانیاں دی تھیں جن میں صریح آزمائش تھی
اس آیت کے مادے: أ ت ي أ ي ي ب ل و ب ي ن
إِنَّ هَٰؤُلَاءِ لَيَقُولُونَ ٣٤ ▶
إِنَّ inna بیشک هَٰؤُلَاءِ hāulāi یہ لوگ لَيَقُولُونَ layaqūlūna البتہ کہتے ہیں
۳۴. یہ لوگ یہ کہتے ہیں
اس آیت کے مادے: ق و ل
إِنْ هِيَ إِلَّا مَوْتَتُنَا الْأُولَىٰ وَمَا نَحْنُ بِمُنشَرِينَ ٣٥ ▶
إِنْ in نہیں هِيَ hiya یہ إِلَّا illā مگر مَوْتَتُنَا mawtatunā ہماری موت الْأُولَىٰ l-ūlā پہلی وَمَا wamā اور نہیں نَحْنُ naḥnu ہم بِمُنشَرِينَ bimunsharīna اٹھائے جانے والے
۳۵. کہ ہمیں صرف پہلی دفعہ (یعنی ایک بار) مرنا ہے اور (پھر) اُٹھنا نہیں
اس آیت کے مادے: م و ت أ و ل ن ش ر
فَأْتُوا بِآبَائِنَا إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ ٣٦ ▶
فَأْتُوا fatū پس لے آؤ بِآبَائِنَا biābāinā ہمارے باپ دادا کو إِن in اگر كُنتُمْ kuntum ہو تم صَادِقِينَ ṣādiqīna سچے
۳۶. پس اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادا کو (زندہ کر) لاؤ
اس آیت کے مادے: أ ت ي أ ب و ك و ن ص د ق
أَهُمْ خَيْرٌ أَمْ قَوْمُ تُبَّعٍ وَالَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ أَهْلَكْنَاهُمْ إِنَّهُمْ كَانُوا مُجْرِمِينَ ٣٧ ▶
أَهُمْ ahum کیا وہ خَيْرٌ khayrun اچھے ہیں أَمْ am یا قَوْمُ qawmu قوم تُبَّعٍ tubbaʿin تبع کی وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ مِن min جو ان سے قَبْلِهِمْ qablihim پہلے تھے أَهْلَكْنَاهُمْ ahlaknāhum ہلاک کردیا ہم نے ان کو إِنَّهُمْ innahum بیشک وہ كَانُوا kānū تھے مُجْرِمِينَ muj'rimīna مجرم
۳۷. بھلا یہ اچھے ہیں یا تُبّع کی قوم اور وہ لوگ جو تم سے پہلے ہوچکے ہیں۔ ہم نے ان (سب) کو ہلاک کردیا۔ بےشک وہ گنہگار تھے
اس آیت کے مادے: خ ي ر ق و م ق ب ل ه ل ك ك و ن ج ر م
وَمَا خَلَقْنَا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا لَاعِبِينَ ٣٨ ▶
وَمَا wamā اور نہیں خَلَقْنَا khalaqnā پیدا کیا ہم نے السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کو وَالْأَرْضَ wal-arḍa اور زمین کو وَمَا wamā اور جو بَيْنَهُمَا baynahumā ان دونوں کے درمیان ہے لَاعِبِينَ lāʿibīna کھیل تماشے کے طور پر۔ کھیلنے والے ہو کر
۳۸. اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان میں ہے ان کو کھیلتے ہوئے نہیں بنایا
اس آیت کے مادے: خ ل ق س م و أ ر ض ب ي ن ل ع ب
مَا خَلَقْنَاهُمَا إِلَّا بِالْحَقِّ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ٣٩ ▶
مَا mā نہیں خَلَقْنَاهُمَا khalaqnāhumā پیدا کیا ہم نے ان دونوں کو إِلَّا illā مگر بِالْحَقِّ bil-ḥaqi حق کے ساتھ وَلَٰكِنَّ walākinna لیکن أَكْثَرَهُمْ aktharahum ان میں سے اکثر لَا lā نہیں يَعْلَمُونَ yaʿlamūna علم رکھتے
۳۹. ان کو ہم نے تدبیر سے پیدا کیا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے
اس آیت کے مادے: خ ل ق ح ق ق ك ث ر ع ل م
إِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ مِيقَاتُهُمْ أَجْمَعِينَ ٤٠ ▶
إِنَّ inna بیشک يَوْمَ yawma دن الْفَصْلِ l-faṣli فیصلے کا مِيقَاتُهُمْ mīqātuhum ان کی میعاد ہے أَجْمَعِينَ ajmaʿīna سب کی
۴۰. کچھ شک نہیں کہ فیصلے کا دن ان سب (کے اُٹھنے) کا وقت ہے
اس آیت کے مادے: ي و م ف ص ل و ق ت ج م ع
يَوْمَ لَا يُغْنِي مَوْلًى عَن مَّوْلًى شَيْئًا وَلَا هُمْ يُنصَرُونَ ٤١ ▶
يَوْمَ yawma جس دن لَا lā نہ يُغْنِي yugh'nī کام آئے گا مَوْلًى mawlan کوئی عزیز۔ قریب عَن ʿan کو مَّوْلًى mawlan عزیز (کو) شَيْئًا shayan کچھ بھی وَلَا walā اور نہ هُمْ hum وہ يُنصَرُونَ yunṣarūna مددئیے جائیں گے
۴۱. جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہ آئے گا اور نہ ان کو مدد ملے گی
اس آیت کے مادے: ي و م غ ن ي و ل ي ش ي أ ن ص ر
إِلَّا مَن رَّحِمَ اللَّهُ إِنَّهُ هُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ ٤٢ ▶
إِلَّا illā مگر مَن man جس پر رَّحِمَ raḥima رحم فرمائے اللَّهُ l-lahu اللہ إِنَّهُ innahu یقینا وہ هُوَ huwa وہی الْعَزِيزُ l-ʿazīzu غالب ہے ، الرَّحِيمُ l-raḥīmu رحم فرمانے والا ہے
۴۲. مگر جس پر خدا مہربانی کرے۔ وہ تو غالب اور مہربان ہے
اس آیت کے مادے: ر ح م أ ل ه ع ز ز
إِنَّ شَجَرَتَ الزَّقُّومِ ٤٣ ▶
إِنَّ inna بیشک شَجَرَتَ shajarata درخت الزَّقُّومِ l-zaqūmi زقوم کا
۴۳. بلاشبہ تھوہر کا درخت
اس آیت کے مادے: ش ج ر
طَعَامُ الْأَثِيمِ ٤٤ ▶
طَعَامُ ṭaʿāmu کھانا ہے الْأَثِيمِ l-athīmi گناہ گاروں کا
۴۴. گنہگار کا کھانا ہے
اس آیت کے مادے: ط ع م أ ث م
كَالْمُهْلِ يَغْلِي فِي الْبُطُونِ ٤٥ ▶
كَالْمُهْلِ kal-muh'li گلے ہوئے تانبے کی طرح يَغْلِي yaghlī جوش کھائے گا فِي fī میں الْبُطُونِ l-buṭūni پیٹوں
۴۵. جیسے پگھلا ہوا تانبا۔ پیٹوں میں (اس طرح) کھولے گا
اس آیت کے مادے: ب ط ن
كَغَلْيِ الْحَمِيمِ ٤٦ ▶
كَغَلْيِ kaghalyi مانند جوش کھانے الْحَمِيمِ l-ḥamīmi کھولتے پانی
۴۶. جس طرح گرم پانی کھولتا ہے
اس آیت کے مادے: ح م م
خُذُوهُ فَاعْتِلُوهُ إِلَىٰ سَوَاءِ الْجَحِيمِ ٤٧ ▶
خُذُوهُ khudhūhu کہا جائے گا) پکڑو اس کو فَاعْتِلُوهُ fa-iʿ'tilūhu پس گھسیٹو اس کو إِلَىٰ ilā طرف سَوَاءِ sawāi وسط میں الْجَحِيمِ l-jaḥīmi جہنم کے
۴۷. (حکم دیا جائے گا کہ) اس کو پکڑ لو اور کھینچتے ہوئے دوزخ کے بیچوں بیچ لے جاؤ
اس آیت کے مادے: أ خ ذ س و ي ج ح م
ثُمَّ صُبُّوا فَوْقَ رَأْسِهِ مِنْ عَذَابِ الْحَمِيمِ ٤٨ ▶
ثُمَّ thumma پھر صُبُّوا ṣubbū انڈیل دو فَوْقَ fawqa اوپر رَأْسِهِ rasihi اس کے سر کے مِنْ min سے عَذَابِ ʿadhābi عذاب الْحَمِيمِ l-ḥamīmi کھولتے پانی کے
۴۸. پھر اس کے سر پر کھولتا ہوا پانی انڈیل دو (کہ عذاب پر) عذاب (ہو)
اس آیت کے مادے: ف و ق ر أ س ع ذ ب ح م م
ذُقْ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْكَرِيمُ ٤٩ ▶
ذُقْ dhuq (کہا جائے گا) چکھو إِنَّكَ innaka بیشک تم أَنتَ anta تم الْعَزِيزُ l-ʿazīzu زبردست تھے، الْكَرِيمُ l-karīmu عزت والے تھے
۴۹. (اب) مزہ چکھ۔ تو بڑی عزت والا (اور) سردار ہے
اس آیت کے مادے: ذ و ق ع ز ز ك ر م
إِنَّ هَٰذَا مَا كُنتُم بِهِ تَمْتَرُونَ ٥٠ ▶
إِنَّ inna بیشک هَٰذَا hādhā یہ مَا mā وہ ہے كُنتُم kuntum جو تھے تم بِهِ bihi ساتھ اس کے تَمْتَرُونَ tamtarūna تم شک کرتے تھے
۵۰. یہ وہی (دوزخ) ہے جس میں تم لوگ شک کیا کرتے تھے
اس آیت کے مادے: ك و ن م ر ي
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي مَقَامٍ أَمِينٍ ٥١ ▶
إِنَّ inna بیشک الْمُتَّقِينَ l-mutaqīna متقی لوگ فِي fī پر ہوں گے مَقَامٍ maqāmin جگہ أَمِينٍ amīnin امن والی
۵۱. بےشک پرہیزگار لوگ امن کے مقام میں ہوں گے
اس آیت کے مادے: و ق ي ق و م أ م ن
فِي جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ ٥٢ ▶
فِي fī میں جَنَّاتٍ jannātin باغوں وَعُيُونٍ waʿuyūnin اور چشموں میں
۵۲. (یعنی) باغوں اور چشموں میں
اس آیت کے مادے: ج ن ن ع ي ن
يَلْبَسُونَ مِن سُندُسٍ وَإِسْتَبْرَقٍ مُّتَقَابِلِينَ ٥٣ ▶
يَلْبَسُونَ yalbasūna پہنیں گے وہ مِن min میں سے سُندُسٍ sundusin باریک ریشم وَإِسْتَبْرَقٍ wa-is'tabraqin اور موٹا ریشم مُّتَقَابِلِينَ mutaqābilīna آمنے سامنے بیٹھنے والے
۵۳. حریر کا باریک اور دبیز لباس پہن کر ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہوں گے
اس آیت کے مادے: ل ب س ق ب ل
كَذَٰلِكَ وَزَوَّجْنَاهُم بِحُورٍ عِينٍ ٥٤ ▶
كَذَٰلِكَ kadhālika اسی طرح وَزَوَّجْنَاهُم wazawwajnāhum اور بیاہ دیں گے ہم انکو بِحُورٍ biḥūrin موٹی آنکھوں والی سفید عورتوں سے عِينٍ ʿīnin موٹی آنکھوں والی سفید عورتوں سے
۵۴. اس طرح (کا حال ہوگا) اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی سفید رنگ کی عورتوں سے ان کے جوڑے لگائیں گے
اس آیت کے مادے: ز و ج ح و ر ع ي ن
يَدْعُونَ فِيهَا بِكُلِّ فَاكِهَةٍ آمِنِينَ ٥٥ ▶
يَدْعُونَ yadʿūna وہ طلب کریں گے فِيهَا fīhā اس میں بِكُلِّ bikulli ہر قسم کے فَاكِهَةٍ fākihatin پھل آمِنِينَ āminīna امن سے رہنے والے
۵۵. وہاں خاطر جمع سے ہر قسم کے میوے منگوائیں گے (اور کھائیں گے)
اس آیت کے مادے: د ع و ك ل ل ف ك ه أ م ن
لَا يَذُوقُونَ فِيهَا الْمَوْتَ إِلَّا الْمَوْتَةَ الْأُولَىٰ وَوَقَاهُمْ عَذَابَ الْجَحِيمِ ٥٦ ▶
لَا lā نہ يَذُوقُونَ yadhūqūna وہ چکھیں گے فِيهَا fīhā اس میں الْمَوْتَ l-mawta موت کو إِلَّا illā مگر الْمَوْتَةَ l-mawtata موت الْأُولَىٰ l-ūlā پہلی وَوَقَاهُمْ wawaqāhum اور بچا لے گا ان کو عَذَابَ ʿadhāba عذاب سے الْجَحِيمِ l-jaḥīmi جہنم کے
۵۶. (اور) پہلی دفعہ کے مرنے کے سوا (کہ مرچکے تھے) موت کا مزہ نہیں چکھیں گے۔ اور خدا ان کو دوزخ کے عذاب سے بچا لے گا
اس آیت کے مادے: ذ و ق م و ت أ و ل و ق ي ع ذ ب ج ح م
فَضْلًا مِّن رَّبِّكَ ذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ٥٧ ▶
فَضْلًا faḍlan فضل ہوگا مِّن min سے رَّبِّكَ rabbika تیرے رب کی طرف ذَٰلِكَ dhālika یہی هُوَ huwa وہ الْفَوْزُ l-fawzu کامیابی الْعَظِيمُ l-ʿaẓīmu بڑی
۵۷. یہ تمہارے پروردگار کا فضل ہے۔ یہی تو بڑی کامیابی ہے
اس آیت کے مادے: ف ض ل ر ب ب ف و ز ع ظ م
فَإِنَّمَا يَسَّرْنَاهُ بِلِسَانِكَ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ ٥٨ ▶
فَإِنَّمَا fa-innamā پس بیشک يَسَّرْنَاهُ yassarnāhu آسان کردیا ہم نے اس کو بِلِسَانِكَ bilisānika تیری زبان پر لَعَلَّهُمْ laʿallahum شاید کہ وہ يَتَذَكَّرُونَ yatadhakkarūna نصیحت پکڑیں
۵۸. ہم نے اس (قرآن) کو تمہاری زبان میں آسان کردیا ہے تاکہ یہ لوگ نصیحت پکڑیں
اس آیت کے مادے: ي س ر ل س ن ذ ك ر
فَارْتَقِبْ إِنَّهُم مُّرْتَقِبُونَ ٥٩ ▶
فَارْتَقِبْ fa-ir'taqib پس انتظار کرو إِنَّهُم innahum بیشک وہ مُّرْتَقِبُونَ mur'taqibūna انتظار کرنے والے ہیں
۵۹. پس تم بھی انتظار کرو یہ بھی انتظار کر رہے ہیں
اس آیت کے مادے: ر ق ب
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔