صفحۂ اول › قرآن › سورہ الزخرف
سورت ۴۳، مکی، ۸۹ آیات، ۸۳۰ الفاظ
سورہ الزخرف لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ الزخرف («سونے کی چمک») قرآن کی ۴۳ویں سورت ہے اور مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۸۹ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
آیت پر جائیں: ۱ ۱۱ ۲۱ ۳۱ ۴۱ ۵۱ ۶۱ ۷۱ ۸۱
سُورَةُ الزخرف
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
حم ١ ▶
حم hha-meem حم
۱. حٰم
وَالْكِتَابِ الْمُبِينِ ٢ ▶
وَالْكِتَابِ wal-kitābi قسم ہے کتاب کی الْمُبِينِ l-mubīni واضح
۲. کتاب روشن کی قسم
اس آیت کے مادے: ك ت ب ب ي ن
إِنَّا جَعَلْنَاهُ قُرْآنًا عَرَبِيًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ ٣ ▶
إِنَّا innā بیشک ہم نے جَعَلْنَاهُ jaʿalnāhu بنایا ہم نے اس کو قُرْآنًا qur'ānan قرآن عَرَبِيًّا ʿarabiyyan عربی لَّعَلَّكُمْ laʿallakum تاکہ تم ، تَعْقِلُونَ taʿqilūna تم سمجھ سکو
۳. کہ ہم نے اس کو قرآن عربی بنایا ہے تاکہ تم سمجھو
اس آیت کے مادے: ج ع ل ق ر أ ع ر ب ع ق ل
وَإِنَّهُ فِي أُمِّ الْكِتَابِ لَدَيْنَا لَعَلِيٌّ حَكِيمٌ ٤ ▶
وَإِنَّهُ wa-innahu اور بیشک وہ فِي fī میں ہے أُمِّ ummi ام الْكِتَابِ l-kitābi الکتاب لَدَيْنَا ladaynā ہمارے پاس لَعَلِيٌّ laʿaliyyun البتہ بلند ہے، حَكِيمٌ ḥakīmun حکمت سے لبریز ہے
۴. اور یہ بڑی کتاب (یعنی لوح محفوظ) میں ہمارے پاس (لکھی ہوئی اور) بڑی فضیلت اور حکمت والی ہے
اس آیت کے مادے: أ م م ك ت ب ع ل و ح ك م
أَفَنَضْرِبُ عَنكُمُ الذِّكْرَ صَفْحًا أَن كُنتُمْ قَوْمًا مُّسْرِفِينَ ٥ ▶
أَفَنَضْرِبُ afanaḍribu کیا بھلا ہم چھوڑ دیں عَنكُمُ ʿankumu تم سے الذِّكْرَ l-dhik'ra ذکر کرنا صَفْحًا ṣafḥan درگزر کرتے ہوئے۔ اعراض کرنے کی وجہ سے أَن an کہ كُنتُمْ kuntum ہو تم قَوْمًا qawman ایک قوم مُّسْرِفِينَ mus'rifīna حد سے بڑھنے والی
۵. بھلا اس لئے کہ تم حد سے نکلے ہوئے لوگ ہو ہم تم کو نصیحت کرنے سے باز رہیں گے
اس آیت کے مادے: ض ر ب ذ ك ر ك و ن ق و م س ر ف
وَكَمْ أَرْسَلْنَا مِن نَّبِيٍّ فِي الْأَوَّلِينَ ٦ ▶
وَكَمْ wakam اور کتنے ہی أَرْسَلْنَا arsalnā بھیجے ہم نے مِن min میں سے نَّبِيٍّ nabiyyin نبیوں فِي fī میں الْأَوَّلِينَ l-awalīna پہلوں
۶. اور ہم نے پہلے لوگوں میں بھی بہت سے پیغمبر بھیجے تھے
اس آیت کے مادے: ر س ل ن ب أ أ و ل
وَمَا يَأْتِيهِم مِّن نَّبِيٍّ إِلَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ ٧ ▶
وَمَا wamā اور نہیں يَأْتِيهِم yatīhim آیا ان کے پاس مِّن min کوئی نَّبِيٍّ nabiyyin نبی إِلَّا illā مگر كَانُوا kānū وہ تھے بِهِ bihi ساتھ اس کے يَسْتَهْزِئُونَ yastahziūna استہزاء کرتے۔ مذاق اڑاتے
۷. اور کوئی پیغمبر ان کے پاس نہیں آتا تھا مگر وہ اس سے تمسخر کرتے تھے
اس آیت کے مادے: أ ت ي ن ب أ ك و ن ه ز أ
فَأَهْلَكْنَا أَشَدَّ مِنْهُم بَطْشًا وَمَضَىٰ مَثَلُ الْأَوَّلِينَ ٨ ▶
فَأَهْلَكْنَا fa-ahlaknā تو ہلاک کردیا ہم نے أَشَدَّ ashadda سب سے طاقتور کو مِنْهُم min'hum ان میں سے بَطْشًا baṭshan پکڑ میں وَمَضَىٰ wamaḍā اور گزر چکی مَثَلُ mathalu مثال الْأَوَّلِينَ l-awalīna پہلوں کی
۸. تو جو ان میں سخت زور والے تھے ان کو ہم نے ہلاک کردیا اور اگلے لوگوں کی حالت گزر گئی
اس آیت کے مادے: ه ل ك ش د د ب ط ش م ث ل أ و ل
وَلَئِن سَأَلْتَهُم مَّنْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ لَيَقُولُنَّ خَلَقَهُنَّ الْعَزِيزُ الْعَلِيمُ ٩ ▶
وَلَئِن wala-in اور البتہ اگر سَأَلْتَهُم sa-altahum تم پوچھو ان سے مَّنْ man کس نے خَلَقَ khalaqa پیدا کیا السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کو وَالْأَرْضَ wal-arḍa اور زمین کو لَيَقُولُنَّ layaqūlunna البتہ وہ ضرور کہیں گے خَلَقَهُنَّ khalaqahunna پیدا کیا ان کو الْعَزِيزُ l-ʿazīzu زبردست۔ غالب، الْعَلِيمُ l-ʿalīmu علم والے نے
۹. اور اگر تم ان سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا ہے تو کہہ دیں گے کہ ان کو غالب اور علم والے (خدا) نے پیدا کیا ہے
اس آیت کے مادے: س أ ل خ ل ق س م و أ ر ض ق و ل ع ز ز ع ل م
الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ مَهْدًا وَجَعَلَ لَكُمْ فِيهَا سُبُلًا لَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ ١٠ ▶
الَّذِي alladhī جس نے جَعَلَ jaʿala بنایا لَكُمُ lakumu تمہارے لیے الْأَرْضَ l-arḍa زمین کو مَهْدًا mahdan گہوارہ وَجَعَلَ wajaʿala اور بنائے لَكُمْ lakum تمہارے لیے فِيهَا fīhā اس میں سُبُلًا subulan راستے لَّعَلَّكُمْ laʿallakum تاکہ تم، تَهْتَدُونَ tahtadūna تم ہدایت پاؤ
۱۰. جس نے تمہارے لئے زمین کو بچھونا بنایا۔ اور اس میں تمہارے لئے رستے بنائے تاکہ تم راہ معلوم کرو
اس آیت کے مادے: ج ع ل أ ر ض م ه د س ب ل ه د ي
وَالَّذِي نَزَّلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً بِقَدَرٍ فَأَنشَرْنَا بِهِ بَلْدَةً مَّيْتًا كَذَٰلِكَ تُخْرَجُونَ ١١ ▶
وَالَّذِي wa-alladhī اور وہی ذات ہے نَزَّلَ nazzala جس نے نازل کیا مِنَ mina سے السَّمَاءِ l-samāi آسمان مَاءً māan پانی بِقَدَرٍ biqadarin ساتھ اندازے کے فَأَنشَرْنَا fa-ansharnā پھر زندہ کیا ہم نے بِهِ bihi ساتھ اس کے بَلْدَةً baldatan زمین کو مَّيْتًا maytan مردہ كَذَٰلِكَ kadhālika اسی طرح تُخْرَجُونَ tukh'rajūna تم نکالو جاؤ گے
۱۱. اور جس نے ایک اندازے کے ساتھ آسمان سے پانی نازل کیا۔ پھر ہم نے اس سے شہر مردہ کو زندہ کیا۔ اسی طرح تم زمین سے نکالے جاؤ گے
اس آیت کے مادے: ن ز ل س م و م و ه ق د ر ن ش ر ب ل د م و ت خ ر ج
وَالَّذِي خَلَقَ الْأَزْوَاجَ كُلَّهَا وَجَعَلَ لَكُم مِّنَ الْفُلْكِ وَالْأَنْعَامِ مَا تَرْكَبُونَ ١٢ ▶
وَالَّذِي wa-alladhī اور وہ ذات خَلَقَ khalaqa جس نے بنائے الْأَزْوَاجَ l-azwāja جوڑے كُلَّهَا kullahā سارے کے سارے اس کے وَجَعَلَ wajaʿala اور اس نے بنایا لَكُم lakum تمہارے لیے مِّنَ mina سے الْفُلْكِ l-ful'ki کشتیوں میں (سے) وَالْأَنْعَامِ wal-anʿāmi اور مویشیوں میں سے مَا mā جو تَرْكَبُونَ tarkabūna تم سواری کرتے ہو
۱۲. اور جس نے تمام قسم کے حیوانات پیدا کئے اور تمہارے لئے کشتیاں اور چارپائے بنائے جن پر تم سوار ہوتے ہو
اس آیت کے مادے: خ ل ق ز و ج ك ل ل ج ع ل ف ل ك ن ع م ر ك ب
لِتَسْتَوُوا عَلَىٰ ظُهُورِهِ ثُمَّ تَذْكُرُوا نِعْمَةَ رَبِّكُمْ إِذَا اسْتَوَيْتُمْ عَلَيْهِ وَتَقُولُوا سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَٰذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ ١٣ ▶
لِتَسْتَوُوا litastawū تاکہ تم چڑھ بیٹھو عَلَىٰ ʿalā پر ظُهُورِهِ ẓuhūrihi ان کی پشتوں ثُمَّ thumma پھر تَذْكُرُوا tadhkurū تم یاد کرو نِعْمَةَ niʿ'mata نعمت کو رَبِّكُمْ rabbikum اپنے رب کی إِذَا idhā جب اسْتَوَيْتُمْ is'tawaytum سوار ہو تم عَلَيْهِ ʿalayhi اس پر وَتَقُولُوا wataqūlū اور تم کہو سُبْحَانَ sub'ḥāna پاک ہے الَّذِي alladhī وہ ذات سَخَّرَ sakhara جس نے مسخر کیا لَنَا lanā ہمارے لیے هَٰذَا hādhā اس کو وَمَا wamā اور نہ كُنَّا kunnā تھے ہم لَهُ lahu اس کے لیے مُقْرِنِينَ muq'rinīna قابو میں لانے والے
۱۳. تاکہ تم ان کی پیٹھ پر چڑھ بیٹھو اور جب اس پر بیٹھ جاؤ پھر اپنے پروردگار کے احسان کو یاد کرو اور کہو کہ وہ (ذات) پاک ہے جس نے اس کو ہمارے زیر فرمان کر دیا اور ہم میں طاقت نہ تھی کہ اس کو بس میں کرلیتے
اس آیت کے مادے: س و ي ظ ه ر ذ ك ر ن ع م ر ب ب ق و ل س ب ح س خ ر ك و ن ق ر ن
وَإِنَّا إِلَىٰ رَبِّنَا لَمُنقَلِبُونَ ١٤ ▶
وَإِنَّا wa-innā اور بیشک ہم إِلَىٰ ilā طرف رَبِّنَا rabbinā اپنے رب کی لَمُنقَلِبُونَ lamunqalibūna البتہ پلٹنے والے ہیں
۱۴. اور ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں
اس آیت کے مادے: ر ب ب ق ل ب
وَجَعَلُوا لَهُ مِنْ عِبَادِهِ جُزْءًا إِنَّ الْإِنسَانَ لَكَفُورٌ مُّبِينٌ ١٥ ▶
وَجَعَلُوا wajaʿalū اور انہوں نے بنادیا لَهُ lahu اس کے لیے مِنْ min میں سے عِبَادِهِ ʿibādihi اس کے بندوں جُزْءًا juz'an ایک جزو۔ حصہ إِنَّ inna بیشک الْإِنسَانَ l-insāna انسان لَكَفُورٌ lakafūrun البتہ ناشکرا ہے مُّبِينٌ mubīnun کھلم کھلا
۱۵. اور انہوں نے اس کے بندوں میں سے اس کے لئے اولاد مقرر کی۔ بےشک انسان صریح ناشکرا ہے
اس آیت کے مادے: ج ع ل ع ب د أ ن س ك ف ر ب ي ن
أَمِ اتَّخَذَ مِمَّا يَخْلُقُ بَنَاتٍ وَأَصْفَاكُم بِالْبَنِينَ ١٦ ▶
أَمِ ami یا اتَّخَذَ ittakhadha اس نے انتخاب کرلیں مِمَّا mimmā اس میں سے جو يَخْلُقُ yakhluqu وہ پیدا کرتا ہے بَنَاتٍ banātin بیٹیاں وَأَصْفَاكُم wa-aṣfākum اور چن لیا تم کو بِالْبَنِينَ bil-banīna ساتھ بیٹوں کے
۱۶. کیا اس نے اپنی مخلوقات میں سے خود تو بیٹیاں لیں اور تم کو چن کر بیٹے دیئے
اس آیت کے مادے: أ خ ذ خ ل ق ب ن ي ص ف و
وَإِذَا بُشِّرَ أَحَدُهُم بِمَا ضَرَبَ لِلرَّحْمَٰنِ مَثَلًا ظَلَّ وَجْهُهُ مُسْوَدًّا وَهُوَ كَظِيمٌ ١٧ ▶
وَإِذَا wa-idhā حالانکہ جب بُشِّرَ bushira خوش خبری دی جاتی ہے أَحَدُهُم aḥaduhum ان میں سے کسی ایک کو بِمَا bimā ساتھ اس کے جو ضَرَبَ ḍaraba اس نے بیان کیا لِلرَّحْمَٰنِ lilrraḥmāni رحمن کے لیے مَثَلًا mathalan مثال ظَلَّ ẓalla ہوجاتا ہے وَجْهُهُ wajhuhu اس کا چہرا مُسْوَدًّا mus'waddan سیاہ وَهُوَ wahuwa اور وہ كَظِيمٌ kaẓīmun غم کے گھونٹ پینے والا ہوتا
۱۷. حالانکہ جب ان میں سے کسی کو اس چیز کی خوشخبری دی جاتی ہے جو انہوں نے خدا کے لئے بیان کی ہے تو اس کا منہ سیاہ ہوجاتا اور وہ غم سے بھر جاتا ہے
اس آیت کے مادے: ب ش ر أ ح د ض ر ب ر ح م م ث ل ظ ل ل و ج ه س و د
أَوَمَن يُنَشَّأُ فِي الْحِلْيَةِ وَهُوَ فِي الْخِصَامِ غَيْرُ مُبِينٍ ١٨ ▶
أَوَمَن awaman کیا بھلا جو يُنَشَّأُ yunasha-u پالا جاتا ہے فِي fī میں الْحِلْيَةِ l-ḥil'yati زیورات (میں) وَهُوَ wahuwa اور وہ فِي fī میں الْخِصَامِ l-khiṣāmi جھگڑے غَيْرُ ghayru غیر مُبِينٍ mubīnin واضح ہو
۱۸. کیا وہ جو زیور میں پرورش پائے اور جھگڑے کے وقت بات نہ کرسکے (خدا کی) بیٹی ہوسکتی ہے؟
اس آیت کے مادے: ن ش أ خ ص م غ ي ر ب ي ن
وَجَعَلُوا الْمَلَائِكَةَ الَّذِينَ هُمْ عِبَادُ الرَّحْمَٰنِ إِنَاثًا أَشَهِدُوا خَلْقَهُمْ سَتُكْتَبُ شَهَادَتُهُمْ وَيُسْأَلُونَ ١٩ ▶
وَجَعَلُوا wajaʿalū اور انہوں نے بنا لیے الْمَلَائِكَةَ l-malāikata فرشتوں کو الَّذِينَ alladhīna ان کو هُمْ hum وہ جو عِبَادُ ʿibādu بندے ہیں الرَّحْمَٰنِ l-raḥmāni رحمن کے إِنَاثًا ināthan عورتیں۔ بیٹیاں أَشَهِدُوا ashahidū کیا وہ گواہ تھے۔ کیا وہ حاضر تھے خَلْقَهُمْ khalqahum ان کی ساخت۔ ان کی تخلیق کے وقت سَتُكْتَبُ satuk'tabu ضرور لکھی جائے گی شَهَادَتُهُمْ shahādatuhum ان کی گواہی وَيُسْأَلُونَ wayus'alūna اور وہ پوچھے جائیں گے
۱۹. اور انہوں نے فرشتوں کو کہ وہ بھی خدا کے بندے ہیں (خدا کی) بیٹیاں مقرر کیا۔ کیا یہ ان کی پیدائش کے وقت حاضر تھے عنقریب ان کی شہادت لکھ لی جائے گی اور ان سے بازپرس کی جائے گی
اس آیت کے مادے: ج ع ل م ل ك ع ب د ر ح م أ ن ث ش ه د خ ل ق ك ت ب س أ ل
وَقَالُوا لَوْ شَاءَ الرَّحْمَٰنُ مَا عَبَدْنَاهُم مَّا لَهُم بِذَٰلِكَ مِنْ عِلْمٍ إِنْ هُمْ إِلَّا يَخْرُصُونَ ٢٠ ▶
وَقَالُوا waqālū اور وہ کہتے ہیں لَوْ law اگر شَاءَ shāa چاہتا الرَّحْمَٰنُ l-raḥmānu رحمن مَا mā نہ عَبَدْنَاهُم ʿabadnāhum ہم عبادت کرتے ان کی مَّا mā نہیں لَهُم lahum ان کے لیے بِذَٰلِكَ bidhālika ساتھ اس کے مِنْ min کوئی عِلْمٍ ʿil'min علم إِنْ in نہیں هُمْ hum وہ إِلَّا illā مگر يَخْرُصُونَ yakhruṣūna اندازے لگا رہے ہیں
۲۰. اور کہتے ہیں اگر خدا چاہتا تو ہم ان کو نہ پوجتے۔ ان کو اس کا کچھ علم نہیں۔ یہ تو صرف اٹکلیں دوڑا رہے ہیں
اس آیت کے مادے: ق و ل ش ي أ ر ح م ع ب د ع ل م
أَمْ آتَيْنَاهُمْ كِتَابًا مِّن قَبْلِهِ فَهُم بِهِ مُسْتَمْسِكُونَ ٢١ ▶
أَمْ am یا آتَيْنَاهُمْ ātaynāhum دی ہم نے ان کو كِتَابًا kitāban ایک کتاب مِّن min اس سے قَبْلِهِ qablihi پہلے فَهُم fahum تو وہ بِهِ bihi اس کو مُسْتَمْسِكُونَ mus'tamsikūna پکڑ رہے ہیں
۲۱. یا ہم نے ان کو اس سے پہلے کوئی کتاب دی تھی تو یہ اس سے سند پکڑتے ہیں
اس آیت کے مادے: أ ت ي ك ت ب ق ب ل م س ك
بَلْ قَالُوا إِنَّا وَجَدْنَا آبَاءَنَا عَلَىٰ أُمَّةٍ وَإِنَّا عَلَىٰ آثَارِهِم مُّهْتَدُونَ ٢٢ ▶
بَلْ bal بلکہ قَالُوا qālū انہوں نے کہا إِنَّا innā بیشک ہم نے وَجَدْنَا wajadnā پایا ہم نے آبَاءَنَا ābāanā اپنے آباؤ اجداد کو عَلَىٰ ʿalā پر أُمَّةٍ ummatin ایک طریقے وَإِنَّا wa-innā اور بیشک ہم عَلَىٰ ʿalā پر آثَارِهِم āthārihim ان کےنقش قدم مُّهْتَدُونَ muh'tadūna ہدایت یافتہ ہیں۔ راہ پانے والے ہیں
۲۲. بلکہ کہنے لگے کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک رستے پر پایا ہے اور ہم انہی کے قدم بقدم چل رہے ہیں
اس آیت کے مادے: ق و ل و ج د أ ب و أ م م أ ث ر ه د ي
وَكَذَٰلِكَ مَا أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ فِي قَرْيَةٍ مِّن نَّذِيرٍ إِلَّا قَالَ مُتْرَفُوهَا إِنَّا وَجَدْنَا آبَاءَنَا عَلَىٰ أُمَّةٍ وَإِنَّا عَلَىٰ آثَارِهِم مُّقْتَدُونَ ٢٣ ▶
وَكَذَٰلِكَ wakadhālika اور اسی طرح مَا mā نہیں أَرْسَلْنَا arsalnā بھیجا ہم نے مِن min قَبْلِكَ qablika آپ سے قبل فِي fī میں قَرْيَةٍ qaryatin کسی بستی مِّن min کوئی نَّذِيرٍ nadhīrin ڈرانے والا إِلَّا illā مگر قَالَ qāla کہا مُتْرَفُوهَا mut'rafūhā اس کے خوش حال لوگوں نے إِنَّا innā بیشک ہم نے وَجَدْنَا wajadnā پایا ہم نے آبَاءَنَا ābāanā اپنے آباؤ اجداد کو عَلَىٰ ʿalā پر أُمَّةٍ ummatin ایک طریقے وَإِنَّا wa-innā اور بیشک ہم، عَلَىٰ ʿalā پر آثَارِهِم āthārihim ان کے نقش قدم (پر) مُّقْتَدُونَ muq'tadūna پیروی کرنے والے ہیں
۲۳. اور اسی طرح ہم نے تم سے پہلے کسی بستی میں کوئی ہدایت کرنے والا نہیں بھیجا مگر وہاں کے خوشحال لوگوں نے کہا کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک راہ پر پایا اور ہم قدم بقدم ان ہی کے پیچھے چلتے ہیں
اس آیت کے مادے: ر س ل ق ب ل ق ر ي ن ذ ر ق و ل و ج د أ ب و أ م م أ ث ر
قَالَ أَوَلَوْ جِئْتُكُم بِأَهْدَىٰ مِمَّا وَجَدتُّمْ عَلَيْهِ آبَاءَكُمْ قَالُوا إِنَّا بِمَا أُرْسِلْتُم بِهِ كَافِرُونَ ٢٤ ▶
قَالَ qāla اس نے کہا (نبی نے) أَوَلَوْ awalaw کیا بھلا اگر جِئْتُكُم ji'tukum میں لایا ہوں تمہارے پاس بِأَهْدَىٰ bi-ahdā زیادہ ہدایت والا مِمَّا mimmā اس سے جو وَجَدتُّمْ wajadttum پایا تم نے عَلَيْهِ ʿalayhi اس پر آبَاءَكُمْ ābāakum اپنے آباؤ اجداد کو قَالُوا qālū انہوں نے کہا إِنَّا innā بیشک ہم بِمَا bimā ساتھ اس کے جو أُرْسِلْتُم ur'sil'tum بھیجے گئے تم بِهِ bihi ساتھ اس کے كَافِرُونَ kāfirūna انکار کرنے والے ہیں
۲۴. پیغمبر نے کہا اگرچہ میں تمہارے پاس ایسا (دین) لاؤں کہ جس رستے پر تم نے اپنے باپ دادا کو پایا وہ اس سے کہیں سیدھا رستہ دکھاتا ہے کہنے لگے کہ جو (دین) تم دے کر بھیجے گئے ہو ہم اس کو نہیں مانتے
اس آیت کے مادے: ق و ل ج ي أ ه د ي و ج د أ ب و ر س ل ك ف ر
فَانتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَانظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِينَ ٢٥ ▶
فَانتَقَمْنَا fa-intaqamnā پس انتقام لیا ہم نے مِنْهُمْ min'hum ان سے فَانظُرْ fa-unẓur تو دیکھو كَيْفَ kayfa کس طرح كَانَ kāna ہوا عَاقِبَةُ ʿāqibatu انجام الْمُكَذِّبِينَ l-mukadhibīna جھٹلانے والوں کا
۲۵. تو ہم نے ان سے انتقام لیا سو دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا
اس آیت کے مادے: ن ق م ن ظ ر ك ي ف ك و ن ع ق ب ك ذ ب
وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ لِأَبِيهِ وَقَوْمِهِ إِنَّنِي بَرَاءٌ مِّمَّا تَعْبُدُونَ ٢٦ ▶
وَإِذْ wa-idh اور جب قَالَ qāla کہا إِبْرَاهِيمُ ib'rāhīmu ابراہیم نے لِأَبِيهِ li-abīhi اپنے والد سے وَقَوْمِهِ waqawmihi اور اپنی قوم سے إِنَّنِي innanī بیشک میں بَرَاءٌ barāon بےزار ہوں مِّمَّا mimmā اس سے تَعْبُدُونَ taʿbudūna جو تم عبادت کرتے ہو
۲۶. اور جب ابراہیم نے اپنے باپ اور اپنی قوم کے لوگوں سے کہا کہ جن چیزوں کو تم پوجتے ہو میں ان سے بیزار ہوں
اس آیت کے مادے: ق و ل أ ب و ق و م ب ر أ ع ب د
إِلَّا الَّذِي فَطَرَنِي فَإِنَّهُ سَيَهْدِينِ ٢٧ ▶
إِلَّا illā مگر الَّذِي alladhī وہ ذات فَطَرَنِي faṭaranī جس نے پیدا کیا مجھ کو فَإِنَّهُ fa-innahu تو بیشک وہ سَيَهْدِينِ sayahdīni عنقریب رہنمائی کرے گی میری
۲۷. ہاں جس نے مجھ کو پیدا کیا وہی مجھے سیدھا رستہ دکھائے گا
اس آیت کے مادے: ف ط ر ه د ي
وَجَعَلَهَا كَلِمَةً بَاقِيَةً فِي عَقِبِهِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ ٢٨ ▶
وَجَعَلَهَا wajaʿalahā اور اس نے بنادیا اس کو كَلِمَةً kalimatan ایک بات بَاقِيَةً bāqiyatan باقی رہنے والی فِي fī میں عَقِبِهِ ʿaqibihi اس کی اولاد میں۔ اس کے پیچھے لَعَلَّهُمْ laʿallahum شاید کہ وہ يَرْجِعُونَ yarjiʿūna وہ لوٹ آئیں
۲۸. اور یہی بات اپنی اولاد میں پیچھے چھوڑ گئے تاکہ وہ (خدا کی طرف) رجوع کریں
اس آیت کے مادے: ج ع ل ك ل م ب ق ي ع ق ب ر ج ع
بَلْ مَتَّعْتُ هَٰؤُلَاءِ وَآبَاءَهُمْ حَتَّىٰ جَاءَهُمُ الْحَقُّ وَرَسُولٌ مُّبِينٌ ٢٩ ▶
بَلْ bal بلکہ مَتَّعْتُ mattaʿtu میں نے سامان زندگی دیا هَٰؤُلَاءِ hāulāi ان لوگوں کو وَآبَاءَهُمْ waābāahum اور ان کے آباؤ اجداد کو حَتَّىٰ ḥattā یہاں تک کہ جَاءَهُمُ jāahumu آگیا ان کے پاس الْحَقُّ l-ḥaqu حق وَرَسُولٌ warasūlun اور رسول مُّبِينٌ mubīnun کھول کر بیان کرنے والا
۲۹. بات یہ ہے کہ میں ان کفار کو اور ان کے باپ دادا کو متمتع کرتا رہا یہاں تک کہ ان کے پاس حق اور صاف صاف بیان کرنے والا پیغمبر آ پہنچا
اس آیت کے مادے: م ت ع أ ب و ج ي أ ح ق ق ر س ل ب ي ن
وَلَمَّا جَاءَهُمُ الْحَقُّ قَالُوا هَٰذَا سِحْرٌ وَإِنَّا بِهِ كَافِرُونَ ٣٠ ▶
وَلَمَّا walammā اور جب جَاءَهُمُ jāahumu آگیا ان کے پاس الْحَقُّ l-ḥaqu حق قَالُوا qālū انہوں نے کہا هَٰذَا hādhā یہ سِحْرٌ siḥ'run جادو ہے وَإِنَّا wa-innā اور بیشک ہم بِهِ bihi اس کا كَافِرُونَ kāfirūna انکار کرنے والے ہیں
۳۰. اور جب ان کے پاس حق (یعنی قرآن) آیا تو کہنے لگے کہ یہ تو جادو ہے اور ہم اس کو نہیں مانتے
اس آیت کے مادے: ج ي أ ح ق ق ق و ل س ح ر ك ف ر
وَقَالُوا لَوْلَا نُزِّلَ هَٰذَا الْقُرْآنُ عَلَىٰ رَجُلٍ مِّنَ الْقَرْيَتَيْنِ عَظِيمٍ ٣١ ▶
وَقَالُوا waqālū اور انہوں نے کہا لَوْلَا lawlā کیوں نہیں نُزِّلَ nuzzila نازل کیا گیا هَٰذَا hādhā یہ الْقُرْآنُ l-qur'ānu قرآن عَلَىٰ ʿalā اوپر رَجُلٍ rajulin کسی شخص کے مِّنَ mina سے الْقَرْيَتَيْنِ l-qaryatayni دو بستیوں میں عَظِيمٍ ʿaẓīmin عظمت والے ۔ بڑے
۳۱. اور (یہ بھی) کہنے لگے کہ یہ قرآن ان دونوں بستیوں (یعنی مکّے اور طائف) میں سے کسی بڑے آدمی پر کیوں نازل نہ کیا گیا؟
اس آیت کے مادے: ق و ل ن ز ل ق ر أ ر ج ل ق ر ي ع ظ م
أَهُمْ يَقْسِمُونَ رَحْمَتَ رَبِّكَ نَحْنُ قَسَمْنَا بَيْنَهُم مَّعِيشَتَهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَرَفَعْنَا بَعْضَهُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجَاتٍ لِّيَتَّخِذَ بَعْضُهُم بَعْضًا سُخْرِيًّا وَرَحْمَتُ رَبِّكَ خَيْرٌ مِّمَّا يَجْمَعُونَ ٣٢ ▶
أَهُمْ ahum کیا وہ يَقْسِمُونَ yaqsimūna تقسیم کرتے پھرتے ہیں رَحْمَتَ raḥmata رحمت رَبِّكَ rabbika تیرے رب کی نَحْنُ naḥnu ہم نے قَسَمْنَا qasamnā تقسیم کی بَيْنَهُم baynahum ان کے درمیان مَّعِيشَتَهُمْ maʿīshatahum ان کی معیشت فِي fī میں الْحَيَاةِ l-ḥayati زندگی الدُّنْيَا l-dun'yā دنیا کی وَرَفَعْنَا warafaʿnā اور بلند کیا ہم نے بَعْضَهُمْ baʿḍahum ان میں سے بعض کو فَوْقَ fawqa پر بَعْضٍ baʿḍin بعض دَرَجَاتٍ darajātin درجوں میں لِّيَتَّخِذَ liyattakhidha تاکہ بنائیں بَعْضُهُم baʿḍuhum ان میں سے بعض بَعْضًا baʿḍan بعض کو سُخْرِيًّا sukh'riyyan خدمت گار۔ تابع دار وَرَحْمَتُ waraḥmatu اور رحمت رَبِّكَ rabbika تیرے رب کی خَيْرٌ khayrun بہتر ہے مِّمَّا mimmā ہراس چیز سے يَجْمَعُونَ yajmaʿūna جو وہ جمع کررہے ہیں
۳۲. کیا یہ لوگ تمہارے پروردگار کی رحمت کو بانٹتے ہیں؟ ہم نے ان میں ان کی معیشت کو دنیا کی زندگی میں تقسیم کردیا اور ایک کے دوسرے پر درجے بلند کئے تاکہ ایک دوسرے سے خدمت لے اور جو کچھ یہ جمع کرتے ہیں تمہارے پروردگار کی رحمت اس سے کہیں بہتر ہے
اس آیت کے مادے: ق س م ر ح م ر ب ب ب ي ن ح ي ي د ن و ر ف ع ب ع ض ف و ق د ر ج أ خ ذ س خ ر خ ي ر ج م ع
وَلَوْلَا أَن يَكُونَ النَّاسُ أُمَّةً وَاحِدَةً لَّجَعَلْنَا لِمَن يَكْفُرُ بِالرَّحْمَٰنِ لِبُيُوتِهِمْ سُقُفًا مِّن فِضَّةٍ وَمَعَارِجَ عَلَيْهَا يَظْهَرُونَ ٣٣ ▶
وَلَوْلَا walawlā اور اگر نہ ہو یہ بات أَن an کہ يَكُونَ yakūna ہو جائیں گے النَّاسُ l-nāsu لوگ أُمَّةً ummatan امت وَاحِدَةً wāḥidatan ایک ہی لَّجَعَلْنَا lajaʿalnā البتہ ہم کردیں لِمَن liman واسطے اس کے يَكْفُرُ yakfuru جو کفر کرتا ہے بِالرَّحْمَٰنِ bil-raḥmāni رحمن کے ساتھ لِبُيُوتِهِمْ libuyūtihim ان کے گھروں کے لیے سُقُفًا suqufan چھتیں مِّن min سے فِضَّةٍ fiḍḍatin چاندی وَمَعَارِجَ wamaʿārija اور سیڑھیاں عَلَيْهَا ʿalayhā ان پر يَظْهَرُونَ yaẓharūna وہ چڑھتے ہوں
۳۳. اور اگر یہ خیال نہ ہوتا کہ سب لوگ ایک ہی جماعت ہوجائیں گے تو جو لوگ خدا سے انکار کرتے ہیں ہم ان کے گھروں کی چھتیں چاندی کی بنا دیتے اور سیڑھیاں (بھی) جن پر وہ چڑھتے ہیں
اس آیت کے مادے: ك و ن أ ن س أ م م و ح د ج ع ل ك ف ر ر ح م ب ي ت ظ ه ر
وَلِبُيُوتِهِمْ أَبْوَابًا وَسُرُرًا عَلَيْهَا يَتَّكِئُونَ ٣٤ ▶
وَلِبُيُوتِهِمْ walibuyūtihim اور ان کے گھروں کے لیے أَبْوَابًا abwāban دوازے وَسُرُرًا wasururan اور تخت عَلَيْهَا ʿalayhā اس پر يَتَّكِئُونَ yattakiūna وہ تکیہ لگاتے ہوں
۳۴. اور ان کے گھروں کے دروازے بھی اور تخت بھی جن پر تکیہ لگاتے ہیں
اس آیت کے مادے: ب ي ت ب و ب س ر ر و ك أ
وَزُخْرُفًا وَإِن كُلُّ ذَٰلِكَ لَمَّا مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةُ عِندَ رَبِّكَ لِلْمُتَّقِينَ ٣٥ ▶
وَزُخْرُفًا wazukh'rufan اور سونے کے وَإِن wa-in اور بیشک كُلُّ kullu سب ذَٰلِكَ dhālika سامان ہے لَمَّا lammā اگرچہ مَتَاعُ matāʿu سامان ہے الْحَيَاةِ l-ḥayati زندگی الدُّنْيَا l-dun'yā دنیا کی کا وَالْآخِرَةُ wal-ākhiratu اور آخرت عِندَ ʿinda ہاں رَبِّكَ rabbika تیرے رب کے لِلْمُتَّقِينَ lil'muttaqīna متقی لوگوں کے لیے ہے
۳۵. اور (خوب) تجمل وآرائش (کردیتے) اور یہ سب دنیا کی زندگی کا تھوڑا سا سامان ہے۔ اور آخرت تمہارے پروردگار کے ہاں پرہیزگاروں کے لئے ہے
اس آیت کے مادے: ك ل ل م ت ع ح ي ي د ن و أ خ ر ع ن د ر ب ب و ق ي
وَمَن يَعْشُ عَن ذِكْرِ الرَّحْمَٰنِ نُقَيِّضْ لَهُ شَيْطَانًا فَهُوَ لَهُ قَرِينٌ ٣٦ ▶
وَمَن waman اور جو يَعْشُ yaʿshu غفلت برتتا ہے۔ اندھا بنتا ہے عَن ʿan سے ذِكْرِ dhik'ri ذکر الرَّحْمَٰنِ l-raḥmāni رحمن کے نُقَيِّضْ nuqayyiḍ ہم مقرر کردیتے ہیں لَهُ lahu اس کے لیے شَيْطَانًا shayṭānan ایک شیطان فَهُوَ fahuwa تو وہ لَهُ lahu اس کا قَرِينٌ qarīnun دوست ہوجاتا ہے
۳۶. اور جو کوئی خدا کی یاد سے آنکھیں بند کرکے (یعنی تغافل کرے) ہم اس پر ایک شیطان مقرر کردیتے ہیں تو وہ اس کا ساتھی ہوجاتا ہے
اس آیت کے مادے: ع ش و ذ ك ر ر ح م ش ط ن ق ر ن
وَإِنَّهُمْ لَيَصُدُّونَهُمْ عَنِ السَّبِيلِ وَيَحْسَبُونَ أَنَّهُم مُّهْتَدُونَ ٣٧ ▶
وَإِنَّهُمْ wa-innahum اور بیشک وہ لَيَصُدُّونَهُمْ layaṣuddūnahum البتہ روکتے ہیں ان کو عَنِ ʿani سے السَّبِيلِ l-sabīli راستے وَيَحْسَبُونَ wayaḥsabūna اور وہ سمجھتے ہیں أَنَّهُم annahum بیشک وہ مُّهْتَدُونَ muh'tadūna ہدایت یافتہ ہیں
۳۷. اور یہ (شیطان) ان کو رستے سے روکتے رہتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ سیدھے رستے پر ہیں
اس آیت کے مادے: ص د د س ب ل ح س ب ه د ي
حَتَّىٰ إِذَا جَاءَنَا قَالَ يَا لَيْتَ بَيْنِي وَبَيْنَكَ بُعْدَ الْمَشْرِقَيْنِ فَبِئْسَ الْقَرِينُ ٣٨ ▶
حَتَّىٰ ḥattā یہاں تک کہ إِذَا idhā جب جَاءَنَا jāanā وہ آئے گا ہمارے پاس قَالَ qāla کہے گا يَا لَيْتَ yālayta اے کاش بَيْنِي baynī میرے درمیان وَبَيْنَكَ wabaynaka اور تمہارے درمیان بُعْدَ buʿ'da دوری ہوتی الْمَشْرِقَيْنِ l-mashriqayni دو مشرقوں کی فَبِئْسَ fabi'sa تو بہت برا الْقَرِينُ l-qarīnu ساتھی (نکلا)
۳۸. یہاں تک کہ جب ہمارے پاس آئے گا تو کہے گا کہ اے کاش مجھ میں اور تجھ میں مشرق ومغرب کا فاصلہ ہوتا تو برا ساتھی ہے
اس آیت کے مادے: ج ي أ ق و ل ب ي ن ب ع د ش ر ق ب أ س ق ر ن
وَلَن يَنفَعَكُمُ الْيَوْمَ إِذ ظَّلَمْتُمْ أَنَّكُمْ فِي الْعَذَابِ مُشْتَرِكُونَ ٣٩ ▶
وَلَن walan اور ہرگز نہیں يَنفَعَكُمُ yanfaʿakumu نفع دے گا تم کو الْيَوْمَ l-yawma آج إِذ idh جب ظَّلَمْتُمْ ẓalamtum ظلم کیا تم نے أَنَّكُمْ annakum بیشک تم فِي fī میں الْعَذَابِ l-ʿadhābi عذاب مُشْتَرِكُونَ mush'tarikūna مشترک ہو
۳۹. اور جب تم ظلم کرتے رہے تو آج تمہیں یہ بات فائدہ نہیں دے سکتی کہ تم (سب) عذاب میں شریک ہو
اس آیت کے مادے: ن ف ع ي و م ظ ل م ع ذ ب ش ر ك
أَفَأَنتَ تُسْمِعُ الصُّمَّ أَوْ تَهْدِي الْعُمْيَ وَمَن كَانَ فِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ ٤٠ ▶
أَفَأَنتَ afa-anta کیا بھلا تو تُسْمِعُ tus'miʿu تو سنوائے گا الصُّمَّ l-ṣuma بہروں کو أَوْ aw یا تَهْدِي tahdī تو راہ دکھائے گا الْعُمْيَ l-ʿum'ya اندھوں کو وَمَن waman اور کوئی ہو كَانَ kāna وہ فِي fī میں ضَلَالٍ ḍalālin گمراہی مُّبِينٍ mubīnin کھلی
۴۰. کیا تم بہرے کو سنا سکتے ہو یا اندھے کو رستہ دکھا سکتے ہو اور جو صریح گمراہی میں ہو (اسے راہ پر لاسکتے ہو)
اس آیت کے مادے: س م ع ص م م ه د ي ع م ي ك و ن ض ل ل ب ي ن
فَإِمَّا نَذْهَبَنَّ بِكَ فَإِنَّا مِنْهُم مُّنتَقِمُونَ ٤١ ▶
فَإِمَّا fa-immā پھر اگر نَذْهَبَنَّ nadhhabanna ہم لے جائیں بِكَ bika تجھ کو فَإِنَّا fa-innā تو بیشک ہم مِنْهُم min'hum ان سے مُّنتَقِمُونَ muntaqimūna انتقام لینے والے ہیں
۴۱. اگر ہم تم کو (وفات دے کر) اٹھا لیں تو ان لوگوں سے تو ہم انتقام لے کر رہیں گے
اس آیت کے مادے: ذ ه ب ن ق م
أَوْ نُرِيَنَّكَ الَّذِي وَعَدْنَاهُمْ فَإِنَّا عَلَيْهِم مُّقْتَدِرُونَ ٤٢ ▶
أَوْ aw یا نُرِيَنَّكَ nuriyannaka ہم دکھائیں آپ کو الَّذِي alladhī وہ چیز وَعَدْنَاهُمْ waʿadnāhum وعدہ کیا ہم نے ان سے فَإِنَّا fa-innā تو بیشک ہم عَلَيْهِم ʿalayhim ان پر مُّقْتَدِرُونَ muq'tadirūna قدرت رکھنے والے
۴۲. یا (تمہاری زندگی ہی میں) تمہیں وہ (عذاب) دکھا دیں گے جن کا ہم نے ان سے وعدہ کیا ہے ہم ان پر قابو رکھتے ہیں
اس آیت کے مادے: ر أ ي و ع د ق د ر
فَاسْتَمْسِكْ بِالَّذِي أُوحِيَ إِلَيْكَ إِنَّكَ عَلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ ٤٣ ▶
فَاسْتَمْسِكْ fa-is'tamsik پس مضبوط تھام لو بِالَّذِي bi-alladhī اس چیز کو أُوحِيَ ūḥiya جو وحی کی جاتی ہے إِلَيْكَ ilayka آپ کی طرف إِنَّكَ innaka بیشک آپ عَلَىٰ ʿalā پر ہیں صِرَاطٍ ṣirāṭin راستے مُّسْتَقِيمٍ mus'taqīmin سیدھے
۴۳. پس تمہاری طرف جو وحی کی گئی ہے اس کو مضبوط پکڑے رہو۔ بےشک تم سیدھے رستے پر ہو
اس آیت کے مادے: م س ك و ح ي ص ر ط ق و م
وَإِنَّهُ لَذِكْرٌ لَّكَ وَلِقَوْمِكَ وَسَوْفَ تُسْأَلُونَ ٤٤ ▶
وَإِنَّهُ wa-innahu اور بیشک وہ لَذِكْرٌ ladhik'run البتہ ذکر ہے لَّكَ laka تیرے لیے وَلِقَوْمِكَ waliqawmika اور تیری قوم کے لیے وَسَوْفَ wasawfa اور عنقریب تُسْأَلُونَ tus'alūna تم پوچھے جاؤ گے
۴۴. اور یہ (قرآن) تمہارے لئے اور تمہاری قوم کے لئے نصیحت ہے اور (لوگو) تم سے عنقریب پرسش ہوگی
اس آیت کے مادے: ذ ك ر ق و م س أ ل
وَاسْأَلْ مَنْ أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ مِن رُّسُلِنَا أَجَعَلْنَا مِن دُونِ الرَّحْمَٰنِ آلِهَةً يُعْبَدُونَ ٤٥ ▶
وَاسْأَلْ wasal اور پوچھ لیجئے مَنْ man جس کو أَرْسَلْنَا arsalnā بھیجا ہم نے مِن min قَبْلِكَ qablika آپ سے قبل مِن min میں سے رُّسُلِنَا rusulinā اپنے رسولوں أَجَعَلْنَا ajaʿalnā کیا بنائے ہم نے مِن min دُونِ dūni سوا الرَّحْمَٰنِ l-raḥmāni رحمن کے آلِهَةً ālihatan کچھ الہ يُعْبَدُونَ yuʿ'badūna ان کی بندگی کی جائے
۴۵. اور (اے محمدﷺ) جو اپنے پیغمبر ہم نے تم سے پہلے بھیجے ہیں ان سے دریافت کرلو۔ کیا ہم نے (خدائے) رحمٰن کے سوا اور معبود بنائے تھے کہ ان کی عبادت کی جائے
اس آیت کے مادے: س أ ل ر س ل ق ب ل ج ع ل د و ن ر ح م أ ل ه ع ب د
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسَىٰ بِآيَاتِنَا إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَمَلَئِهِ فَقَالَ إِنِّي رَسُولُ رَبِّ الْعَالَمِينَ ٤٦ ▶
وَلَقَدْ walaqad اور البتہ تحقیق أَرْسَلْنَا arsalnā بھیجا ہم نے مُوسَىٰ mūsā موسیٰ کو بِآيَاتِنَا biāyātinā ساتھ اپنی نشانیوں کے إِلَىٰ ilā طرف فِرْعَوْنَ fir'ʿawna فرعون کے وَمَلَئِهِ wamala-ihi اور اس کے سرداروں کے فَقَالَ faqāla تو اس نے کہا إِنِّي innī بیشک میں رَسُولُ rasūlu رسول ہوں رَبِّ rabbi رب الْعَالَمِينَ l-ʿālamīna العالمین کا
۴۶. اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کر فرعون اور اس کے درباریوں کی طرف بھیجا تو انہوں نے کہا کہ میں پروردگار عالم کا بھیجا ہوا ہوں
اس آیت کے مادے: ر س ل أ ي ي م ل أ ق و ل ر ب ب ع ل م
فَلَمَّا جَاءَهُم بِآيَاتِنَا إِذَا هُم مِّنْهَا يَضْحَكُونَ ٤٧ ▶
فَلَمَّا falammā پھر جب جَاءَهُم jāahum وہ لایا ان کے پاس بِآيَاتِنَا biāyātinā ہماری آیات ۔ نشانیاں إِذَا idhā تب هُم hum وہ مِّنْهَا min'hā ان پر۔ سے يَضْحَكُونَ yaḍḥakūna ہنستے تھے
۴۷. جب وہ ان کے پاس ہماری نشانیاں لے کر آئے تو وہ نشانیوں سے ہنسی کرنے لگے
اس آیت کے مادے: ج ي أ أ ي ي ض ح ك
وَمَا نُرِيهِم مِّنْ آيَةٍ إِلَّا هِيَ أَكْبَرُ مِنْ أُخْتِهَا وَأَخَذْنَاهُم بِالْعَذَابِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ ٤٨ ▶
وَمَا wamā اور نہیں نُرِيهِم nurīhim ہم دکھاتے ان کو مِّنْ min کوئی آيَةٍ āyatin نشانی إِلَّا illā مگر هِيَ hiya وہ أَكْبَرُ akbaru زیادہ بڑی ہوتی تھی مِنْ min سے أُخْتِهَا ukh'tihā اپنی بہن وَأَخَذْنَاهُم wa-akhadhnāhum اور پکڑ لیا ہم نے ان کو بِالْعَذَابِ bil-ʿadhābi عذاب میں۔ ساتھ عذاب کے لَعَلَّهُمْ laʿallahum تاکہ وہ يَرْجِعُونَ yarjiʿūna لوٹ آئیں
۴۸. اور جو نشانی ہم ان کو دکھاتے تھے وہ دوسری سے بڑی ہوتی تھی اور ہم نے ان کو عذاب میں پکڑ لیا تاکہ باز آئیں
اس آیت کے مادے: ر أ ي أ ي ي ك ب ر أ خ و أ خ ذ ع ذ ب ر ج ع
وَقَالُوا يَا أَيُّهَ السَّاحِرُ ادْعُ لَنَا رَبَّكَ بِمَا عَهِدَ عِندَكَ إِنَّنَا لَمُهْتَدُونَ ٤٩ ▶
وَقَالُوا waqālū اور انہوں نے کہا يَا أَيُّهَ yāayyuha اے السَّاحِرُ l-sāḥiru جادوگر ادْعُ ud'ʿu دعا کرو لَنَا lanā ہمارے لیے رَبَّكَ rabbaka اپنے رب سے بِمَا bimā بوجہ اس کے عَهِدَ ʿahida جو اس نے عہد کیا عِندَكَ ʿindaka تیرے پاس إِنَّنَا innanā بیشک ہم لَمُهْتَدُونَ lamuh'tadūna البتہ ہدایت یافتہ ہیں
۴۹. اور کہنے لگے کہ اے جادوگر اس عہد کے مطابق جو تیرے پروردگار نے تجھ سے کر رکھا ہے اس سے دعا کر بےشک ہم ہدایت یاب ہو جائیں گے
اس آیت کے مادے: ق و ل أ ي ي س ح ر د ع و ر ب ب ع ه د ع ن د ه د ي
فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُمُ الْعَذَابَ إِذَا هُمْ يَنكُثُونَ ٥٠ ▶
فَلَمَّا falammā پھر جب كَشَفْنَا kashafnā کھول دیا ہم نے عَنْهُمُ ʿanhumu ان سے الْعَذَابَ l-ʿadhāba عذاب کو إِذَا idhā تب هُمْ hum وہ يَنكُثُونَ yankuthūna پھرجاتے تھے
۵۰. سو جب ہم نے ان سے عذاب کو دور کردیا تو وہ عہد شکنی کرنے لگے
اس آیت کے مادے: ك ش ف ع ذ ب
وَنَادَىٰ فِرْعَوْنُ فِي قَوْمِهِ قَالَ يَا قَوْمِ أَلَيْسَ لِي مُلْكُ مِصْرَ وَهَٰذِهِ الْأَنْهَارُ تَجْرِي مِن تَحْتِي أَفَلَا تُبْصِرُونَ ٥١ ▶
وَنَادَىٰ wanādā اور پکارا فِرْعَوْنُ fir'ʿawnu فرعون نے فِي fī میں قَوْمِهِ qawmihi اپنی قوم قَالَ qāla کہا يَا قَوْمِ yāqawmi اے میری قوم أَلَيْسَ alaysa کیا نہیں ہے لِي lī میرے لیے مُلْكُ mul'ku بادشاہت مِصْرَ miṣ'ra مصر کی وَهَٰذِهِ wahādhihi اور یہ الْأَنْهَارُ l-anhāru دریا۔ نہریں تَجْرِي tajrī جو بہتی ہیں مِن min سے تَحْتِي taḥtī میرے نیچے أَفَلَا afalā کیا پھر نہیں تُبْصِرُونَ tub'ṣirūna تم دیکھتے
۵۱. اور فرعون نے اپنی قوم سے پکار کر کہا کہ اے قوم کیا مصر کی حکومت میرے ہاتھ میں نہیں ہے۔ اور یہ نہریں جو میرے (محلوں کے) نیچے بہہ رہی ہیں (میری نہیں ہیں) کیا تم دیکھتے نہیں
اس آیت کے مادے: ن د ي ق و م ق و ل ل ي س م ل ك ن ه ر ج ر ي ت ح ت ب ص ر
أَمْ أَنَا خَيْرٌ مِّنْ هَٰذَا الَّذِي هُوَ مَهِينٌ وَلَا يَكَادُ يُبِينُ ٥٢ ▶
أَمْ am بلکہ أَنَا anā میں خَيْرٌ khayrun بہتر ہوں مِّنْ min سے هَٰذَا hādhā اس (شخص) الَّذِي alladhī جو هُوَ huwa وہ مَهِينٌ mahīnun حقیر ہے وَلَا walā اور نہیں يَكَادُ yakādu قریب کہ وہ يُبِينُ yubīnu وہ واضح بات کرے
۵۲. بےشک میں اس شخص سے جو کچھ عزت نہیں رکھتا اور صاف گفتگو بھی نہیں کرسکتا کہیں بہتر ہوں
اس آیت کے مادے: خ ي ر ك و د ب ي ن
فَلَوْلَا أُلْقِيَ عَلَيْهِ أَسْوِرَةٌ مِّن ذَهَبٍ أَوْ جَاءَ مَعَهُ الْمَلَائِكَةُ مُقْتَرِنِينَ ٥٣ ▶
فَلَوْلَا falawlā تو کیوں نہیں أُلْقِيَ ul'qiya اتارے گئے عَلَيْهِ ʿalayhi اس پر أَسْوِرَةٌ aswiratun کنگن مِّن min کے ذَهَبٍ dhahabin سونے أَوْ aw یا جَاءَ jāa آئے مَعَهُ maʿahu اس کے ساتھ الْمَلَائِكَةُ l-malāikatu فرشتے مُقْتَرِنِينَ muq'tarinīna ساتھ رہنے والے
۵۳. تو اس پر سونے کے کنگن کیوں نہ اُتارے گئے یا (یہ ہوتا کہ) فرشتے جمع ہو کر اس کے ساتھ آتے
اس آیت کے مادے: ل ق ي س و ر ذ ه ب ج ي أ م ل ك ق ر ن
فَاسْتَخَفَّ قَوْمَهُ فَأَطَاعُوهُ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمًا فَاسِقِينَ ٥٤ ▶
فَاسْتَخَفَّ fa-is'takhaffa تو ہلکایا پایا اس نے قَوْمَهُ qawmahu اپنی قوم کو فَأَطَاعُوهُ fa-aṭāʿūhu تو انہوں نے اطاعت کی اس کی إِنَّهُمْ innahum بیشک وہ كَانُوا kānū تھے وہ قَوْمًا qawman قوم۔ لوگ فَاسِقِينَ fāsiqīna فاسق
۵۴. غرض اس نے اپنی قوم کی عقل مار دی۔ اور انہوں نے اس کی بات مان لی۔ بےشک وہ نافرمان لوگ تھے
اس آیت کے مادے: خ ف ف ق و م ط و ع ك و ن ف س ق
فَلَمَّا آسَفُونَا انتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَأَغْرَقْنَاهُمْ أَجْمَعِينَ ٥٥ ▶
فَلَمَّا falammā تو جب آسَفُونَا āsafūnā وہ غصے میں لائے انتَقَمْنَا intaqamnā انتقام لیا ہم نے مِنْهُمْ min'hum ان سے فَأَغْرَقْنَاهُمْ fa-aghraqnāhum تو غرق کردیا ہم نے أَجْمَعِينَ ajmaʿīna ان سب کو
۵۵. جب انہوں نے ہم کو خفا کیا تو ہم نے ان سے انتقام لے کر اور ان سب کو ڈبو کر چھوڑا
اس آیت کے مادے: ن ق م غ ر ق ج م ع
فَجَعَلْنَاهُمْ سَلَفًا وَمَثَلًا لِّلْآخِرِينَ ٥٦ ▶
فَجَعَلْنَاهُمْ fajaʿalnāhum تو بنادیا ہم نے ان کو سَلَفًا salafan پیش رو وَمَثَلًا wamathalan اور ایک مثال لِّلْآخِرِينَ lil'ākhirīna بعد والوں کے لیے
۵۶. اور ان کو گئے گزرے کردیا اور پچھلوں کے لئے عبرت بنا دیا
اس آیت کے مادے: ج ع ل م ث ل أ خ ر
وَلَمَّا ضُرِبَ ابْنُ مَرْيَمَ مَثَلًا إِذَا قَوْمُكَ مِنْهُ يَصِدُّونَ ٥٧ ▶
وَلَمَّا walammā اور جب ضُرِبَ ḍuriba بیان کیا گیا ابْنُ ub'nu بیٹے کو مَرْيَمَ maryama مریم کے مَثَلًا mathalan بطور مثال إِذَا idhā اچانک قَوْمُكَ qawmuka تیری قوم مِنْهُ min'hu اس سے يَصِدُّونَ yaṣiddūna تالیاں بجاتی ہے۔ چلاتی ہے
۵۷. اور جب مریم کے بیٹے (عیسیٰ) کا حال بیان کیا گیا تو تمہاری قوم کے لوگ اس سے چِلا اُٹھے
اس آیت کے مادے: ض ر ب ب ن ي م ث ل ق و م ص د د
وَقَالُوا أَآلِهَتُنَا خَيْرٌ أَمْ هُوَ مَا ضَرَبُوهُ لَكَ إِلَّا جَدَلًا بَلْ هُمْ قَوْمٌ خَصِمُونَ ٥٨ ▶
وَقَالُوا waqālū اور کہنے لگے أَآلِهَتُنَا aālihatunā کیا ہمارے الہ خَيْرٌ khayrun بہتر ہیں أَمْ am یا هُوَ huwa وہ مَا mā نہیں ضَرَبُوهُ ḍarabūhu انہوں نے بیان کیا اس کو لَكَ laka تیرے لیے إِلَّا illā مگر جَدَلًا jadalan جھگڑے کے طور پر بَلْ bal بلکہ هُمْ hum وہ قَوْمٌ qawmun ایک قوم ہیں خَصِمُونَ khaṣimūna جھگڑالو
۵۸. اور کہنے لگے کہ بھلا ہمارے معبود اچھے ہیں یا عیسیٰ؟ انہوں نے عیسیٰ کی جو مثال بیان کی ہے تو صرف جھگڑنے کو۔ حقیقت یہ ہے یہ لوگ ہیں ہی جھگڑالو
اس آیت کے مادے: ق و ل أ ل ه خ ي ر ض ر ب ج د ل ق و م خ ص م
إِنْ هُوَ إِلَّا عَبْدٌ أَنْعَمْنَا عَلَيْهِ وَجَعَلْنَاهُ مَثَلًا لِّبَنِي إِسْرَائِيلَ ٥٩ ▶
إِنْ in نہیں هُوَ huwa وہ إِلَّا illā مگر عَبْدٌ ʿabdun ایک بندہ أَنْعَمْنَا anʿamnā انعام کیا ہم نے عَلَيْهِ ʿalayhi اس پر وَجَعَلْنَاهُ wajaʿalnāhu اور بنادیا ہم نے اس کو مَثَلًا mathalan ایک مثال لِّبَنِي libanī بنی إِسْرَائِيلَ is'rāīla اسرائیل کے لیے
۵۹. وہ تو ہمارے ایسے بندے تھے جن پر ہم نے فضل کیا اور بنی اسرائیل کے لئے ان کو (اپنی قدرت کا) نمونہ بنا دیا
اس آیت کے مادے: ع ب د ن ع م ج ع ل م ث ل ب ن ي
وَلَوْ نَشَاءُ لَجَعَلْنَا مِنكُم مَّلَائِكَةً فِي الْأَرْضِ يَخْلُفُونَ ٦٠ ▶
وَلَوْ walaw اور اگر نَشَاءُ nashāu ہم چاہیں لَجَعَلْنَا lajaʿalnā البتہ ہم بنادیں مِنكُم minkum تم سے مَّلَائِكَةً malāikatan فرشتوں کو فِي fī میں الْأَرْضِ l-arḍi زمین (میں) يَخْلُفُونَ yakhlufūna وہ جانشنین ہوں
۶۰. اور اگر ہم چاہتے تو تم میں سے فرشتے بنا دیتے جو تمہاری جگہ زمین میں رہتے
اس آیت کے مادے: ش ي أ ج ع ل م ل ك أ ر ض خ ل ف
وَإِنَّهُ لَعِلْمٌ لِّلسَّاعَةِ فَلَا تَمْتَرُنَّ بِهَا وَاتَّبِعُونِ هَٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيمٌ ٦١ ▶
وَإِنَّهُ wa-innahu اور بیشک وہ لَعِلْمٌ laʿil'mun البتہ ایک علامت ہے لِّلسَّاعَةِ lilssāʿati قیامت کی فَلَا falā تو نہ تَمْتَرُنَّ tamtarunna تم شک کرنا بِهَا bihā ساتھ اس کے وَاتَّبِعُونِ wa-ittabiʿūni اور پیروی کرو میری هَٰذَا hādhā یہ ہے صِرَاطٌ ṣirāṭun راستہ مُّسْتَقِيمٌ mus'taqīmun سیدھا
۶۱. اور وہ قیامت کی نشانی ہیں۔ تو (کہہ دو کہ لوگو) اس میں شک نہ کرو اور میرے پیچھے چلو۔ یہی سیدھا رستہ ہے
اس آیت کے مادے: ع ل م س و ع م ر ي ت ب ع ص ر ط ق و م
وَلَا يَصُدَّنَّكُمُ الشَّيْطَانُ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ ٦٢ ▶
وَلَا walā اور نہ يَصُدَّنَّكُمُ yaṣuddannakumu روکے تم کو الشَّيْطَانُ l-shayṭānu شیطان إِنَّهُ innahu بیشک وہ لَكُمْ lakum تمہارے لیے عَدُوٌّ ʿaduwwun دشمن ہے مُّبِينٌ mubīnun کھلا
۶۲. اور (کہیں) شیطان تم کو (اس سے) روک نہ دے۔ وہ تو تمہارا اعلاینہ دشمن ہے
اس آیت کے مادے: ص د د ش ط ن ع د و ب ي ن
وَلَمَّا جَاءَ عِيسَىٰ بِالْبَيِّنَاتِ قَالَ قَدْ جِئْتُكُم بِالْحِكْمَةِ وَلِأُبَيِّنَ لَكُم بَعْضَ الَّذِي تَخْتَلِفُونَ فِيهِ فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ ٦٣ ▶
وَلَمَّا walammā اور جب جَاءَ jāa لائے عِيسَىٰ ʿīsā عیسیٰ بِالْبَيِّنَاتِ bil-bayināti کھلی نشانیاں قَالَ qāla اس نے کہا قَدْ qad تحقیق جِئْتُكُم ji'tukum میں لایاہوں تمہارے پاس بِالْحِكْمَةِ bil-ḥik'mati حکمت وَلِأُبَيِّنَ wali-ubayyina اور تاکہ میں بیان کردوں لَكُم lakum تمہارے لیے بَعْضَ baʿḍa بعض الَّذِي alladhī وہ چیز تَخْتَلِفُونَ takhtalifūna تم اختلاف کرتے ہو فِيهِ fīhi جس میں فَاتَّقُوا fa-ittaqū پس ڈرو اللَّهَ l-laha اللہ سے وَأَطِيعُونِ wa-aṭīʿūni اور اطاعت کرو میری
۶۳. اور جب عیسیٰ نشانیاں لے کر آئے تو کہنے لگے کہ میں تمہارے پاس دانائی (کی کتاب) لے کر آیا ہوں۔ نیز اس لئے کہ بعض باتیں جن میں تم اختلاف کر رہے ہو تم کو سمجھا دوں۔ تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
اس آیت کے مادے: ج ي أ ب ي ن ق و ل ح ك م ب ع ض خ ل ف و ق ي أ ل ه ط و ع
إِنَّ اللَّهَ هُوَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوهُ هَٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيمٌ ٦٤ ▶
إِنَّ inna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ هُوَ huwa وہ رَبِّي rabbī رب ہے میرا وَرَبُّكُمْ warabbukum اور رب تمہارا فَاعْبُدُوهُ fa-uʿ'budūhu پس عبادت کرو اس کی هَٰذَا hādhā یہ ہے صِرَاطٌ ṣirāṭun راستہ مُّسْتَقِيمٌ mus'taqīmun سیدھا
۶۴. کچھ شک نہیں کہ خدا ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے پس اسی کی عبادت کرو۔ یہی سیدھا رستہ ہے
اس آیت کے مادے: أ ل ه ر ب ب ع ب د ص ر ط ق و م
فَاخْتَلَفَ الْأَحْزَابُ مِن بَيْنِهِمْ فَوَيْلٌ لِّلَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْ عَذَابِ يَوْمٍ أَلِيمٍ ٦٥ ▶
فَاخْتَلَفَ fa-ikh'talafa پس اختلاف کیا الْأَحْزَابُ l-aḥzābu گروہوں نے مِن min سے بَيْنِهِمْ baynihim ان کے درمیان فَوَيْلٌ fawaylun پس ہلاکت ہے لِّلَّذِينَ lilladhīna ان لوگوں کے لیے ظَلَمُوا ẓalamū جنہوں نے ظلم کیا مِنْ min سے عَذَابِ ʿadhābi عذاب يَوْمٍ yawmin دن کے أَلِيمٍ alīmin دردناک
۶۵. پھر کتنے فرقے ان میں سے پھٹ گئے۔ سو جو لوگ ظالم ہیں ان کی درد دینے والے دن کے عذاب سے خرابی ہے
اس آیت کے مادے: خ ل ف ح ز ب ب ي ن ظ ل م ع ذ ب ي و م أ ل م
هَلْ يَنظُرُونَ إِلَّا السَّاعَةَ أَن تَأْتِيَهُم بَغْتَةً وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ ٦٦ ▶
هَلْ hal نہیں يَنظُرُونَ yanẓurūna وہ انتظار کرتے إِلَّا illā مگر السَّاعَةَ l-sāʿata قیامت کا أَن an کہ تَأْتِيَهُم tatiyahum آجائے ان کے پاس بَغْتَةً baghtatan اچانک وَهُمْ wahum اور وہ لَا lā نہ يَشْعُرُونَ yashʿurūna شعور رکھتے ہوں
۶۶. یہ صرف اس بات کے منتظر ہیں کہ قیامت ان پر ناگہاں آموجود ہو اور ان کو خبر تک نہ ہو
اس آیت کے مادے: ن ظ ر س و ع أ ت ي ب غ ت ش ع ر
الْأَخِلَّاءُ يَوْمَئِذٍ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ إِلَّا الْمُتَّقِينَ ٦٧ ▶
الْأَخِلَّاءُ al-akhilāu دوست يَوْمَئِذٍ yawma-idhin آج کے دن بَعْضُهُمْ baʿḍuhum ان میں سے بعض لِبَعْضٍ libaʿḍin بعض کے لیے عَدُوٌّ ʿaduwwun دشمن ہوں گے إِلَّا illā مگر الْمُتَّقِينَ l-mutaqīna تقوی والے
۶۷. (جو آپس میں) دوست (ہیں) اس روز ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے۔ مگر پرہیزگار (کہ باہم دوست ہی رہیں گے)
اس آیت کے مادے: خ ل ل ي و م ب ع ض ع د و و ق ي
يَا عِبَادِ لَا خَوْفٌ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ وَلَا أَنتُمْ تَحْزَنُونَ ٦٨ ▶
يَا عِبَادِ yāʿibādi اے میرے بندو لَا lā نہیں خَوْفٌ khawfun کوئی خوف عَلَيْكُمُ ʿalaykumu تم پر الْيَوْمَ l-yawma آج وَلَا walā اور نہ أَنتُمْ antum تم تَحْزَنُونَ taḥzanūna تم غمگین ہو گے
۶۸. میرے بندو آج تمہیں نہ کچھ خوف ہے اور نہ تم غمناک ہوگے
اس آیت کے مادے: ع ب د خ و ف ي و م ح ز ن
الَّذِينَ آمَنُوا بِآيَاتِنَا وَكَانُوا مُسْلِمِينَ ٦٩ ▶
الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے بِآيَاتِنَا biāyātinā ہماری آیات پر وَكَانُوا wakānū اور تھے وہ مُسْلِمِينَ mus'limīna مسلمان (ان سے کہا جائے گا)
۶۹. جو لوگ ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور فرمانبردار ہوگئے
اس آیت کے مادے: أ م ن أ ي ي ك و ن س ل م
ادْخُلُوا الْجَنَّةَ أَنتُمْ وَأَزْوَاجُكُمْ تُحْبَرُونَ ٧٠ ▶
ادْخُلُوا ud'khulū داخل ہوجاؤ الْجَنَّةَ l-janata جنت میں أَنتُمْ antum تم وَأَزْوَاجُكُمْ wa-azwājukum اور تمہاری بیویاں تُحْبَرُونَ tuḥ'barūna تم خوش رکھے جاؤ گے
۷۰. (ان سے کہا جائے گا) کہ تم اور تمہاری بیویاں عزت (واحترام) کے ساتھ بہشت میں داخل ہوجاؤ
اس آیت کے مادے: د خ ل ج ن ن ز و ج
يُطَافُ عَلَيْهِم بِصِحَافٍ مِّن ذَهَبٍ وَأَكْوَابٍ وَفِيهَا مَا تَشْتَهِيهِ الْأَنفُسُ وَتَلَذُّ الْأَعْيُنُ وَأَنتُمْ فِيهَا خَالِدُونَ ٧١ ▶
يُطَافُ yuṭāfu گردش کرائے جائیں گے عَلَيْهِم ʿalayhim ان پر بِصِحَافٍ biṣiḥāfin بڑے پیالے مِّن min کے ذَهَبٍ dhahabin سونے وَأَكْوَابٍ wa-akwābin اور ساغر وَفِيهَا wafīhā اور اس میں مَا mā جو تَشْتَهِيهِ tashtahīhi تمنا کریں گے الْأَنفُسُ l-anfusu نفس وَتَلَذُّ wataladhu اور لذت پائیں گی الْأَعْيُنُ l-aʿyunu نگاہیں وَأَنتُمْ wa-antum اور تم فِيهَا fīhā ان میں خَالِدُونَ khālidūna ہمیشہ رہنے والے ہو
۷۱. ان پر سونے کی پرچوں اور پیالوں کا دور چلے گا۔ اور وہاں جو جی چاہے اور جو آنکھوں کو اچھا لگے (موجود ہوگا) اور (اے اہل جنت) تم اس میں ہمیشہ رہو گے
اس آیت کے مادے: ط و ف ذ ه ب ش ه و ن ف س ع ي ن خ ل د
وَتِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِي أُورِثْتُمُوهَا بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ٧٢ ▶
وَتِلْكَ watil'ka اور یہ الْجَنَّةُ l-janatu جنت الَّتِي allatī وہ جو أُورِثْتُمُوهَا ūrith'tumūhā تم وارث بنائے گئے ہو بِمَا bimā اس کے بوجہ اس کے كُنتُمْ kuntum جو تھے تم تَعْمَلُونَ taʿmalūna تم عمل کرتے
۷۲. اور یہ جنت جس کے تم مالک کر دیئے گئے ہو تمہارے اعمال کا صلہ ہے
اس آیت کے مادے: ج ن ن و ر ث ك و ن ع م ل
لَكُمْ فِيهَا فَاكِهَةٌ كَثِيرَةٌ مِّنْهَا تَأْكُلُونَ ٧٣ ▶
لَكُمْ lakum تمہارے لیے فِيهَا fīhā اس میں فَاكِهَةٌ fākihatun پھل ہوں گے كَثِيرَةٌ kathīratun بہت سے مِّنْهَا min'hā ان میں سے تَأْكُلُونَ takulūna تم کھاؤ گے
۷۳. وہاں تمہارے لئے بہت سے میوے ہیں جن کو تم کھاؤ گے
اس آیت کے مادے: ف ك ه ك ث ر أ ك ل
إِنَّ الْمُجْرِمِينَ فِي عَذَابِ جَهَنَّمَ خَالِدُونَ ٧٤ ▶
إِنَّ inna بیشک الْمُجْرِمِينَ l-muj'rimīna مجرم لوگ فِي fī میں عَذَابِ ʿadhābi عذاب جَهَنَّمَ jahannama جہنم کے خَالِدُونَ khālidūna ہمیشہ رہنے والے ہیں
۷۴. (اور کفار) گنہگار ہمیشہ دوزخ کے عذاب میں رہیں گے
اس آیت کے مادے: ج ر م ع ذ ب خ ل د
لَا يُفَتَّرُ عَنْهُمْ وَهُمْ فِيهِ مُبْلِسُونَ ٧٥ ▶
لَا lā نہ يُفَتَّرُ yufattaru کم کیا جائے گا عَنْهُمْ ʿanhum ان سے وَهُمْ wahum اور وہ فِيهِ fīhi اس میں مُبْلِسُونَ mub'lisūna مایوس ہوں گے
۷۵. جو ان سے ہلکا نہ کیا جائے گا اور وہ اس میں نامید ہو کر پڑے رہیں گے
وَمَا ظَلَمْنَاهُمْ وَلَٰكِن كَانُوا هُمُ الظَّالِمِينَ ٧٦ ▶
وَمَا wamā اور نہیں ظَلَمْنَاهُمْ ẓalamnāhum ظلم کیا ہم نے ان پر وَلَٰكِن walākin لیکن كَانُوا kānū تھے وہ هُمُ humu وہی الظَّالِمِينَ l-ẓālimīna ظالم
۷۶. اور ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا۔ بلکہ وہی (اپنے آپ پر) ظلم کرتے تھے
اس آیت کے مادے: ظ ل م ك و ن
وَنَادَوْا يَا مَالِكُ لِيَقْضِ عَلَيْنَا رَبُّكَ قَالَ إِنَّكُم مَّاكِثُونَ ٧٧ ▶
وَنَادَوْا wanādaw اور وہ پکاریں گے يَا مَالِكُ yāmāliku اے مالک لِيَقْضِ liyaqḍi چاہیے کہ فیصلہ کردے عَلَيْنَا ʿalaynā ہم پر رَبُّكَ rabbuka تیرا رب قَالَ qāla کہے گا إِنَّكُم innakum بیشک تم مَّاكِثُونَ mākithūna تم یونہی رہنے والے ہو
۷۷. اور پکاریں گے کہ اے مالک تمہارا پروردگار ہمیں موت دے دے۔ وہ کہے گا کہ تم ہمیشہ (اسی حالت میں) رہو گے
اس آیت کے مادے: ن د ي م ل ك ق ض ي ر ب ب ق و ل
لَقَدْ جِئْنَاكُم بِالْحَقِّ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَكُمْ لِلْحَقِّ كَارِهُونَ ٧٨ ▶
لَقَدْ laqad البتہ تحقیق جِئْنَاكُم ji'nākum لائے ہم تمہارے پاس بِالْحَقِّ bil-ḥaqi حق وَلَٰكِنَّ walākinna لیکن أَكْثَرَكُمْ aktharakum اکثر تمہارے لِلْحَقِّ lil'ḥaqqi حق کے لیے كَارِهُونَ kārihūna ناگوار تھے
۷۸. ہم تمہارے پاس حق لے کر آئے ہیں لیکن تم اکثر حق سے ناخوش ہوتے رہے
اس آیت کے مادے: ج ي أ ح ق ق ك ث ر ك ر ه
أَمْ أَبْرَمُوا أَمْرًا فَإِنَّا مُبْرِمُونَ ٧٩ ▶
أَمْ am بلکہ أَبْرَمُوا abramū انہوں نے مقرر کیا أَمْرًا amran ایک کام فَإِنَّا fa-innā تو بیشک ہم مُبْرِمُونَ mub'rimūna مقرر کرنے والے ہیں
۷۹. کیا انہوں نے کوئی بات ٹھہرا رکھی ہے تو ہم بھی کچھ ٹھہرانے والے ہیں
اس آیت کے مادے: أ م ر
أَمْ يَحْسَبُونَ أَنَّا لَا نَسْمَعُ سِرَّهُمْ وَنَجْوَاهُم بَلَىٰ وَرُسُلُنَا لَدَيْهِمْ يَكْتُبُونَ ٨٠ ▶
أَمْ am یا يَحْسَبُونَ yaḥsabūna وہ سمجھتے ہیں أَنَّا annā بیشک ہم لَا lā نہیں نَسْمَعُ nasmaʿu ہم سنتے سِرَّهُمْ sirrahum ان کی راز کی باتیں وَنَجْوَاهُم wanajwāhum اور ان کی سرگوشیاں بَلَىٰ balā کیوں نہیں وَرُسُلُنَا warusulunā اور ہمارے بھیجے ہوئے لَدَيْهِمْ ladayhim ان کے پاس يَكْتُبُونَ yaktubūna لکھ رہے ہیں
۸۰. کیا یہ لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ ہم ان کی پوشیدہ باتوں اور سرگوشیوں کو سنتے نہیں؟ ہاں ہاں (سب سنتے ہیں) اور ہمارے فرشتے ان کے پاس (ان کی سب باتیں) لکھ لیتے ہیں
اس آیت کے مادے: ح س ب س م ع س ر ر ن ج و ر س ل ك ت ب
قُلْ إِن كَانَ لِلرَّحْمَٰنِ وَلَدٌ فَأَنَا أَوَّلُ الْعَابِدِينَ ٨١ ▶
قُلْ qul کہہ دیجئے إِن in اگر كَانَ kāna ہے لِلرَّحْمَٰنِ lilrraḥmāni رحمن کے لیے وَلَدٌ waladun کوئی بیٹا۔ اولاد فَأَنَا fa-anā تو میں أَوَّلُ awwalu سب سے پہلا ہوں الْعَابِدِينَ l-ʿābidīna عبادت کرنے والوں میں
۸۱. کہہ دو کہ اگر خدا کے اولاد ہو تو میں (سب سے) پہلے (اس کی) عبادت کرنے والا ہوں
اس آیت کے مادے: ق و ل ك و ن ر ح م و ل د أ و ل ع ب د
سُبْحَانَ رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا يَصِفُونَ ٨٢ ▶
سُبْحَانَ sub'ḥāna پاک ہے رَبِّ rabbi رب السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کا وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین کا رَبِّ rabbi رب الْعَرْشِ l-ʿarshi عرش کا عَمَّا ʿammā اس سے يَصِفُونَ yaṣifūna جو وہ بیان کرتے ہیں
۸۲. یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں آسمانوں اور زمین کا مالک (اور) عرش کا مالک اس سے پاک ہے
اس آیت کے مادے: س ب ح ر ب ب س م و أ ر ض ع ر ش و ص ف
فَذَرْهُمْ يَخُوضُوا وَيَلْعَبُوا حَتَّىٰ يُلَاقُوا يَوْمَهُمُ الَّذِي يُوعَدُونَ ٨٣ ▶
فَذَرْهُمْ fadharhum تو چھوڑ دو ان کو يَخُوضُوا yakhūḍū بحثیں کریں وَيَلْعَبُوا wayalʿabū اور کھیلتے رہیں حَتَّىٰ ḥattā یہاں تک کہ يُلَاقُوا yulāqū وہ جاملیں يَوْمَهُمُ yawmahumu اپنے دن سے الَّذِي alladhī وہ جو يُوعَدُونَ yūʿadūna وہ وعدہ کیے جاتے ہیں
۸۳. تو ان کو بک بک کرنے اور کھیلنے دو۔ یہاں تک کہ جس دن کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے اس کو دیکھ لیں
اس آیت کے مادے: و ذ ر خ و ض ل ع ب ل ق ي ي و م و ع د
وَهُوَ الَّذِي فِي السَّمَاءِ إِلَٰهٌ وَفِي الْأَرْضِ إِلَٰهٌ وَهُوَ الْحَكِيمُ الْعَلِيمُ ٨٤ ▶
وَهُوَ wahuwa اور وہ اللہ الَّذِي alladhī وہ ذات ہے جو فِي fī میں السَّمَاءِ l-samāi آسمان إِلَٰهٌ ilāhun الہ ہے وَفِي wafī اور میں الْأَرْضِ l-arḍi زمین إِلَٰهٌ ilāhun الہ ہے وَهُوَ wahuwa اور وہ الْحَكِيمُ l-ḥakīmu حکمت والا ہے، الْعَلِيمُ l-ʿalīmu علم والا ہے
۸۴. اور وہی (ایک) آسمانوں میں معبود ہے اور (وہی) زمین میں معبود ہے۔ اور وہ دانا (اور) علم والا ہے
اس آیت کے مادے: س م و أ ل ه أ ر ض ح ك م ع ل م
وَتَبَارَكَ الَّذِي لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا وَعِندَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ ٨٥ ▶
وَتَبَارَكَ watabāraka اور بابرکت ہے الَّذِي alladhī وہ ذات لَهُ lahu اس کے لیے ہے مُلْكُ mul'ku بادشاہت السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کی وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین کی وَمَا wamā اور جو کچھ بَيْنَهُمَا baynahumā ان دونوں کے درمیان ہے وَعِندَهُ waʿindahu اور اسی کے پاس ہے عِلْمُ ʿil'mu علم السَّاعَةِ l-sāʿati قیامت کا وَإِلَيْهِ wa-ilayhi اور اسی کی طرف تُرْجَعُونَ tur'jaʿūna تم لوٹائے جاؤ گے
۸۵. اور وہ بہت بابرکت ہے جس کے لئے آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کی بادشاہت ہے۔ اور اسی کو قیامت کا علم ہے اور اسی کی طرف تم لوٹ کر جاؤ گے
اس آیت کے مادے: ب ر ك م ل ك س م و أ ر ض ب ي ن ع ن د ع ل م س و ع ر ج ع
وَلَا يَمْلِكُ الَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِهِ الشَّفَاعَةَ إِلَّا مَن شَهِدَ بِالْحَقِّ وَهُمْ يَعْلَمُونَ ٨٦ ▶
وَلَا walā اور نہیں يَمْلِكُ yamliku مالک ہوسکتے۔ اختیار الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ رکھتے يَدْعُونَ yadʿūna جن کو وہ پکارتے ہیں مِن min سے دُونِهِ dūnihi اس کے سوا الشَّفَاعَةَ l-shafāʿata شفاعت کے إِلَّا illā مگر مَن man جو شَهِدَ shahida گواہی دے بِالْحَقِّ bil-ḥaqi حق کے ساتھ وَهُمْ wahum اور وہ، يَعْلَمُونَ yaʿlamūna وہ جانتے ہوں
۸۶. اور جن کو یہ لوگ خدا کے سوا پکارتے ہیں وہ سفارش کا کچھ اختیار نہیں رکھتے۔ ہاں جو علم ویقین کے ساتھ حق کی گواہی دیں (وہ سفارش کرسکتے ہیں)
اس آیت کے مادے: م ل ك د ع و د و ن ش ف ع ش ه د ح ق ق ع ل م
وَلَئِن سَأَلْتَهُم مَّنْ خَلَقَهُمْ لَيَقُولُنَّ اللَّهُ فَأَنَّىٰ يُؤْفَكُونَ ٨٧ ▶
وَلَئِن wala-in اور البتہ اگر سَأَلْتَهُم sa-altahum پوچھو تم ان سے مَّنْ man کس نے خَلَقَهُمْ khalaqahum پیدا کیا ان کو لَيَقُولُنَّ layaqūlunna البتہ ضرور کہیں گے اللَّهُ l-lahu اللہ تعالیٰ نے فَأَنَّىٰ fa-annā تو کہاں سے يُؤْفَكُونَ yu'fakūna وہ دھوکہ کھا رہے ہیں۔ پھرائے جاتے ہیں
۸۷. اور اگر تم ان سے پوچھو کہ ان کو کس نے پیدا کیا ہے تو کہہ دیں گے کہ خدا نے۔ تو پھر یہ کہاں بہکے پھرتے ہیں؟
اس آیت کے مادے: س أ ل خ ل ق ق و ل أ ل ه أ ف ك
وَقِيلِهِ يَا رَبِّ إِنَّ هَٰؤُلَاءِ قَوْمٌ لَّا يُؤْمِنُونَ ٨٨ ▶
وَقِيلِهِ waqīlihi قسم ہے ان کے قول کی يَا رَبِّ yārabbi اے میرے رب إِنَّ inna بیشک هَٰؤُلَاءِ hāulāi یہ قَوْمٌ qawmun قوم لَّا lā نہیں يُؤْمِنُونَ yu'minūna ایمان رکھتی
۸۸. اور (بسااوقات) پیغمبر کہا کرتے ہیں کہ اے پروردگار یہ ایسے لوگ ہیں کہ ایمان نہیں لاتے
اس آیت کے مادے: ق و ل ر ب ب ق و م أ م ن
فَاصْفَحْ عَنْهُمْ وَقُلْ سَلَامٌ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ ٨٩ ▶
فَاصْفَحْ fa-iṣ'faḥ پس دوڑ کرو عَنْهُمْ ʿanhum ان سے وَقُلْ waqul اور کہو سَلَامٌ salāmun سلام فَسَوْفَ fasawfa پس عنقریب يَعْلَمُونَ yaʿlamūna وہ جان لیں گے
۸۹. تو ان سے منہ پھیر لو اور سلام کہہ دو۔ ان کو عنقریب (انجام) معلوم ہوجائے گا
اس آیت کے مادے: ق و ل س ل م ع ل م
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔