حَرْف English

صفحۂ اول قرآن قرآنی مادے ع ش و

قرآن میں ۱۴ بار · ۴ الفاظ · مقبولیت میں نمبر ۴۷۵

قرآنی مادہ ع ش و ʿ-sh-w

مادہ ع ش و ([ʿ-sh-w]) سے بنے الفاظ قرآن میں ۱۴ بار آئے ہیں۔ سب سے عام لفظ عَشِيّ ہے، جس کا مطلب «شام» ہے اور یہ ۱۰ بار آیا ہے۔ ایک مادہ سیکھنے سے اس سے بنے سب الفاظ پہچاننا آسان ہو جاتا ہے۔

اس مادے سے بنے الفاظ

لفظتلفظمعنیکتنی بار
عَشِيّʿashiyyشام · شام کے وقت۱۰
عِشاءʿishaa’عشاء کے وقت · عشاء۲
يَعْشُyaʿshuغفلت برتتا ہے۔ اندھا بنتا۱
عَشِيَّةʿashiyyaشام کا وقت۱

قرآن سے مثالیں

قَالَ رَبِّ اجْعَل لِّي آيَةً قَالَ آيَتُكَ أَلَّا تُكَلِّمَ النَّاسَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ إِلَّا رَمْزًا وَاذْكُر رَّبَّكَ كَثِيرًا وَسَبِّحْ بِالْعَشِيِّ وَالْإِبْكَارِ ٤١

بِالْعَشِيِّ bil-ʿashiyi · شام کے وقت

زکریا نے کہا کہ پروردگار (میرے لیے) کوئی نشانی مقرر فرما خدا نے فرمایا نشانی یہ ہے کہ تم لوگوں سے تین دن اشارے کے سوا بات نہ کر سکو گے تو (ان دنوں میں) اپنے پروردگار کی کثرت سے یاد اور صبح و شام اس کی تسبیح کرنا (سورہ آل عمران، آیت ۴۱)

وَلَا تَطْرُدِ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُم بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ يُرِيدُونَ وَجْهَهُ مَا عَلَيْكَ مِنْ حِسَابِهِم مِّن شَيْءٍ وَمَا مِنْ حِسَابِكَ عَلَيْهِم مِّن شَيْءٍ فَتَطْرُدَهُمْ فَتَكُونَ مِنَ الظَّالِمِينَ ٥٢

وَالْعَشِيِّ wal-ʿashiyi · اور شام

اور جو لوگ صبح وشام اپنی پروردگار سے دعا کرتے ہیں (اور) اس کی ذات کے طالب ہیں ان کو (اپنے پاس سے) مت نکالو۔ ان کے حساب (اعمال) کی جوابدہی تم پر کچھ نہیں اور تمہارے حساب کی جوابدہی ان پر کچھ نہیں (پس ایسا نہ کرنا) اگر ان کو نکالوگے تو ظالموں میں ہوجاؤ گے (سورہ الأنعام، آیت ۵۲)

وَجَاءُوا أَبَاهُمْ عِشَاءً يَبْكُونَ ١٦

عِشَاءً ʿishāan · عشاء کے وقت

(یہ حرکت کرکے) وہ رات کے وقت باپ کے پاس روتے ہوئے آئے (سورہ يوسف، آیت ۱۶)

وَمَن يَعْشُ عَن ذِكْرِ الرَّحْمَٰنِ نُقَيِّضْ لَهُ شَيْطَانًا فَهُوَ لَهُ قَرِينٌ ٣٦

يَعْشُ yaʿshu · غفلت برتتا ہے۔ اندھا بنتا ہے

اور جو کوئی خدا کی یاد سے آنکھیں بند کرکے (یعنی تغافل کرے) ہم اس پر ایک شیطان مقرر کردیتے ہیں تو وہ اس کا ساتھی ہوجاتا ہے (سورہ الزخرف، آیت ۳۶)

كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَاهَا ٤٦

عَشِيَّةً ʿashiyyatan · شام کا وقت

جب وہ اس کو دیکھیں گے (تو ایسا خیال کریں گے) کہ گویا( دنیا میں صرف) ایک شام یا صبح رہے تھے (سورہ النازعات، آیت ۴۶)

یہ مادہ کن سورتوں میں زیادہ آیا

ہر لفظ کا معنی اس کے قرآنی سیاق سے لیا گیا ہے، اس لیے ایک ہی لفظ کے دو معنی بھی دکھائے جا سکتے ہیں۔ مادے اور بنیادی الفاظ (lemma) کی معلومات Quranic Arabic Corpus سے لی گئی ہیں۔