صفحۂ اول › قرآن › سورہ النازعات
سورت ۷۹، مکی، ۴۶ آیات، ۱۷۹ الفاظ
سورہ النازعات لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ النازعات («زور سے کھینچنے والے») قرآن کی ۷۹ویں سورت ہے اور مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۴۶ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
آیت پر جائیں: ۱ ۱۱ ۲۱ ۳۱ ۴۱
سُورَةُ النازعات
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
وَالنَّازِعَاتِ غَرْقًا ١ ▶
وَالنَّازِعَاتِ wal-nāziʿāti قسم ہے ان فرشتوں کی جو کھینچنے والے ہیں غَرْقًا gharqan غرق ہوکر/ ڈوب کر
۱. ان (فرشتوں) کی قسم جو ڈوب کر کھینچ لیتے ہیں
اس آیت کے مادے: ن ز ع غ ر ق
وَالنَّاشِطَاتِ نَشْطًا ٢ ▶
وَالنَّاشِطَاتِ wal-nāshiṭāti قسم ہے ان فرشتوں کی جو آسانی سے نکالنے والے ہیں نَشْطًا nashṭan نکال لینا
۲. اور ان کی جو آسانی سے کھول دیتے ہیں
وَالسَّابِحَاتِ سَبْحًا ٣ ▶
وَالسَّابِحَاتِ wal-sābiḥāti قسم ہے ان فرشتوں کی جو تیرنے والے ہیں سَبْحًا sabḥan تیرنا
۳. اور ان کی جو تیرتے پھرتے ہیں
اس آیت کے مادے: س ب ح
فَالسَّابِقَاتِ سَبْقًا ٤ ▶
فَالسَّابِقَاتِ fal-sābiqāti پھر آگے بڑھنے والوں کی/ سبقت کرنے والوں کی سَبْقًا sabqan سبقت کرنا/ آگے بڑھنا
۴. پھر لپک کر آگے بڑھتے ہیں
اس آیت کے مادے: س ب ق
فَالْمُدَبِّرَاتِ أَمْرًا ٥ ▶
فَالْمُدَبِّرَاتِ fal-mudabirāti پھر تدبیر کرنے والوں کی أَمْرًا amran کام میں/ کام کی
۵. پھر (دنیا کے) کاموں کا انتظام کرتے ہیں
اس آیت کے مادے: د ب ر أ م ر
يَوْمَ تَرْجُفُ الرَّاجِفَةُ ٦ ▶
يَوْمَ yawma جس دن تَرْجُفُ tarjufu کانپے گی الرَّاجِفَةُ l-rājifatu کانپنے والی
۶. (کہ وہ دن آ کر رہے گا) جس دن زمین کو بھونچال آئے گا
اس آیت کے مادے: ي و م
تَتْبَعُهَا الرَّادِفَةُ ٧ ▶
تَتْبَعُهَا tatbaʿuhā پیچھے آئے گی اس کے الرَّادِفَةُ l-rādifatu پیچھے آنے والی
۷. پھر اس کے پیچھے اور (بھونچال) آئے گا
اس آیت کے مادے: ت ب ع
قُلُوبٌ يَوْمَئِذٍ وَاجِفَةٌ ٨ ▶
قُلُوبٌ qulūbun کچھ دل يَوْمَئِذٍ yawma-idhin اس دن وَاجِفَةٌ wājifatun دھڑکنے والے ہیں/ ہوں گے
۸. اس دن (لوگوں) کے دل خائف ہو رہے ہوں گے
اس آیت کے مادے: ق ل ب ي و م
أَبْصَارُهَا خَاشِعَةٌ ٩ ▶
أَبْصَارُهَا abṣāruhā نگاہیں ان کی خَاشِعَةٌ khāshiʿatun دبی ہوئی ہوں گی/ سہمی ہوئی ہوں گی
۹. اور آنکھیں جھکی ہوئی
اس آیت کے مادے: ب ص ر خ ش ع
يَقُولُونَ أَإِنَّا لَمَرْدُودُونَ فِي الْحَافِرَةِ ١٠ ▶
يَقُولُونَ yaqūlūna کہتے ہیں أَإِنَّا a-innā کیا بیشک ہم لَمَرْدُودُونَ lamardūdūna البتہ پھیرے جانے والے ہیں فِي fī میں الْحَافِرَةِ l-ḥāfirati پہلی حالت ( میں)
۱۰. (کافر) کہتے ہیں کیا ہم الٹے پاؤں پھر لوٹ جائیں گے
اس آیت کے مادے: ق و ل ر د د
أَإِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةً ١١ ▶
أَإِذَا a-idhā کیا جب كُنَّا kunnā ہوں گے ہم عِظَامًا ʿiẓāman ہڈیاں نَّخِرَةً nakhiratan بوسیدہ
۱۱. بھلا جب ہم کھوکھلی ہڈیاں ہو جائیں گے (تو پھر زندہ کئے جائیں گے)
اس آیت کے مادے: ك و ن ع ظ م
قَالُوا تِلْكَ إِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌ ١٢ ▶
قَالُوا qālū انہوں نے کہا تِلْكَ til'ka یہ إِذًا idhan تب كَرَّةٌ karratun واپسی ہے خَاسِرَةٌ khāsiratun گھاٹے کی/ خسارے کی
۱۲. کہتے ہیں کہ یہ لوٹنا تو( موجب) زیاں ہے
اس آیت کے مادے: ق و ل خ س ر
فَإِنَّمَا هِيَ زَجْرَةٌ وَاحِدَةٌ ١٣ ▶
فَإِنَّمَا fa-innamā تو بیشک هِيَ hiya وہ زَجْرَةٌ zajratun ایک ڈانٹ ہے وَاحِدَةٌ wāḥidatun بس ایک ہی
۱۳. وہ تو صرف ایک ڈانٹ ہوگی
اس آیت کے مادے: و ح د
فَإِذَا هُم بِالسَّاهِرَةِ ١٤ ▶
فَإِذَا fa-idhā تو اچانک هُم hum وہ بِالسَّاهِرَةِ bil-sāhirati میدان میں ہوں گے
۱۴. اس وقت وہ (سب) میدان (حشر) میں آ جمع ہوں گے
هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ مُوسَىٰ ١٥ ▶
هَلْ hal کیا أَتَاكَ atāka آئی ہے تیرے پاس حَدِيثُ ḥadīthu بات مُوسَىٰ mūsā موسیٰ کی
۱۵. بھلا تم کو موسیٰ کی حکایت پہنچی ہے
اس آیت کے مادے: أ ت ي ح د ث
إِذْ نَادَاهُ رَبُّهُ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى ١٦ ▶
إِذْ idh جب نَادَاهُ nādāhu پکارا اس کو رَبُّهُ rabbuhu اس کے رب نے بِالْوَادِ bil-wādi وادی میں الْمُقَدَّسِ l-muqadasi مقدس طُوًى ṭuwan طویٰ کی
۱۶. جب اُن کے پروردگار نے ان کو پاک میدان (یعنی) طویٰ میں پکارا
اس آیت کے مادے: ن د ي ر ب ب و د ي ق د س
اذْهَبْ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَىٰ ١٧ ▶
اذْهَبْ idh'hab جاؤ إِلَىٰ ilā طرف فِرْعَوْنَ fir'ʿawna فرعون کے إِنَّهُ innahu بیشک وہ طَغَىٰ ṭaghā سرکش ہوگیا ہے
۱۷. (اور حکم دیا) کہ فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے
اس آیت کے مادے: ذ ه ب ط غ ي
فَقُلْ هَل لَّكَ إِلَىٰ أَن تَزَكَّىٰ ١٨ ▶
فَقُلْ faqul پس کہو هَل hal کیا لَّكَ laka تیرے لئے ہے إِلَىٰ ilā طرف اس بات کے أَن an کہ تَزَكَّىٰ tazakkā تو پاکیزگی اختیار کرے
۱۸. اور (اس سے) کہو کہ کیا تو چاہتا ہے کہ پاک ہو جائے؟
اس آیت کے مادے: ق و ل ز ك و
وَأَهْدِيَكَ إِلَىٰ رَبِّكَ فَتَخْشَىٰ ١٩ ▶
وَأَهْدِيَكَ wa-ahdiyaka اور میں رہنمائی کروں تیری إِلَىٰ ilā طرف رَبِّكَ rabbika تیرے رب کی فَتَخْشَىٰ fatakhshā تاکہ تو ڈرے
۱۹. اور میں تجھے تیرے پروردگار کا رستہ بتاؤں تاکہ تجھ کو خوف (پیدا) ہو
اس آیت کے مادے: ه د ي ر ب ب خ ش ي
فَأَرَاهُ الْآيَةَ الْكُبْرَىٰ ٢٠ ▶
فَأَرَاهُ fa-arāhu پس دکھائی اس کو الْآيَةَ l-āyata نشانی الْكُبْرَىٰ l-kub'rā بہت بڑی
۲۰. غرض انہوں نے اس کو بڑی نشانی دکھائی
اس آیت کے مادے: ر أ ي أ ي ي ك ب ر
فَكَذَّبَ وَعَصَىٰ ٢١ ▶
فَكَذَّبَ fakadhaba تو اس نے جھٹلادیا وَعَصَىٰ waʿaṣā اور نافرمانی کی
۲۱. مگر اس نے جھٹلایا اور نہ مانا
اس آیت کے مادے: ك ذ ب ع ص ي
ثُمَّ أَدْبَرَ يَسْعَىٰ ٢٢ ▶
ثُمَّ thumma پھر أَدْبَرَ adbara اس نے پیٹھ پھیری يَسْعَىٰ yasʿā دوڑتے ہوئے
۲۲. پھر لوٹ گیا اور تدبیریں کرنے لگا
اس آیت کے مادے: د ب ر س ع ي
فَحَشَرَ فَنَادَىٰ ٢٣ ▶
فَحَشَرَ faḥashara پھر اس نے اکٹھا کیا فَنَادَىٰ fanādā پھر پکارا
۲۳. اور (لوگوں کو) اکٹھا کیا اور پکارا
اس آیت کے مادے: ح ش ر ن د ي
فَقَالَ أَنَا رَبُّكُمُ الْأَعْلَىٰ ٢٤ ▶
فَقَالَ faqāla پھر کہا أَنَا anā میں رَبُّكُمُ rabbukumu تمہارا رب ہوں الْأَعْلَىٰ l-aʿlā سب سے اعلیٰ/ سب سے بڑا
۲۴. کہنے لگا کہ تمہارا سب سے بڑا مالک میں ہوں
اس آیت کے مادے: ق و ل ر ب ب ع ل و
فَأَخَذَهُ اللَّهُ نَكَالَ الْآخِرَةِ وَالْأُولَىٰ ٢٥ ▶
فَأَخَذَهُ fa-akhadhahu تو پکڑ لیا اس کو اللَّهُ l-lahu اللہ نے نَكَالَ nakāla عذاب میں الْآخِرَةِ l-ākhirati آخرت کے (عذاب میں(/ سزا میں وَالْأُولَىٰ wal-ūlā اور دنیا کے
۲۵. تو خدا نے اس کو دنیا اور آخرت (دونوں) کے عذاب میں پکڑ لیا
اس آیت کے مادے: أ خ ذ أ ل ه أ خ ر أ و ل
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّمَن يَخْشَىٰ ٢٦ ▶
إِنَّ inna یقیناً فِي fī میں ذَٰلِكَ dhālika اس (میں) لَعِبْرَةً laʿib'ratan البتہ عبرت ہے لِّمَن liman واسطے اس کے جو يَخْشَىٰ yakhshā ڈرتا ہو
۲۶. جو شخص (خدا سے) ڈر رکھتا ہے اس کے لیے اس (قصے) میں عبرت ہے
اس آیت کے مادے: خ ش ي
أَأَنتُمْ أَشَدُّ خَلْقًا أَمِ السَّمَاءُ بَنَاهَا ٢٧ ▶
أَأَنتُمْ a-antum کیا تم أَشَدُّ ashaddu زیادہ سخت ہو خَلْقًا khalqan تخلیق میں أَمِ ami یا السَّمَاءُ l-samāu آسمان بَنَاهَا banāhā اس نے بنایا اس کو
۲۷. بھلا تمہارا بنانا آسان ہے یا آسمان کا؟ اسی نے اس کو بنایا
اس آیت کے مادے: ش د د خ ل ق س م و ب ن ي
رَفَعَ سَمْكَهَا فَسَوَّاهَا ٢٨ ▶
رَفَعَ rafaʿa اٹھایا سَمْكَهَا samkahā اس کی بلندی کو فَسَوَّاهَا fasawwāhā پھر درست کردیا اس کو
۲۸. اس کی چھت کو اونچا کیا اور پھر اسے برابر کر دیا
اس آیت کے مادے: ر ف ع س و ي
وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا وَأَخْرَجَ ضُحَاهَا ٢٩ ▶
وَأَغْطَشَ wa-aghṭasha اور ڈھانک دیا لَيْلَهَا laylahā اس کی رات کو وَأَخْرَجَ wa-akhraja اور نکالا ضُحَاهَا ḍuḥāhā اس کی دھوپ کو/ اس کے دن کو/ اگلا پہر
۲۹. اور اسی نے رات کو تاریک بنایا اور (دن کو) دھوپ نکالی
اس آیت کے مادے: ل ي ل خ ر ج
وَالْأَرْضَ بَعْدَ ذَٰلِكَ دَحَاهَا ٣٠ ▶
وَالْأَرْضَ wal-arḍa اور زمین کو بَعْدَ baʿda بعد ذَٰلِكَ dhālika اس کے دَحَاهَا daḥāhā اس نے بچھا دیا
۳۰. اور اس کے بعد زمین کو پھیلا دیا
اس آیت کے مادے: أ ر ض ب ع د
أَخْرَجَ مِنْهَا مَاءَهَا وَمَرْعَاهَا ٣١ ▶
أَخْرَجَ akhraja اس نے نکالا مِنْهَا min'hā اس سے مَاءَهَا māahā اس کا پانی وَمَرْعَاهَا wamarʿāhā اور اس کا چارہ
۳۱. اسی نے اس میں سے اس کا پانی نکالا اور چارا اگایا
اس آیت کے مادے: خ ر ج م و ه ر ع ي
وَالْجِبَالَ أَرْسَاهَا ٣٢ ▶
وَالْجِبَالَ wal-jibāla اور پہاڑوں کو أَرْسَاهَا arsāhā اس نے گاڑ دیا ان کو
۳۲. اور اس پر پہاڑوں کابوجھ رکھ دیا
اس آیت کے مادے: ج ب ل ر س و
مَتَاعًا لَّكُمْ وَلِأَنْعَامِكُمْ ٣٣ ▶
مَتَاعًا matāʿan فائدے کی چیزیں/ فائدے کا سامان لَّكُمْ lakum واسطے تمہارے وَلِأَنْعَامِكُمْ wali-anʿāmikum اور تمہارے مویشیوں کے لئے
۳۳. یہ سب کچھ تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے فائدے کے لیے (کیا )
اس آیت کے مادے: م ت ع ن ع م
فَإِذَا جَاءَتِ الطَّامَّةُ الْكُبْرَىٰ ٣٤ ▶
فَإِذَا fa-idhā پھر جب جَاءَتِ jāati آجائے گی الطَّامَّةُ l-ṭāmatu آفت الْكُبْرَىٰ l-kub'rā بڑی
۳۴. تو جب بڑی آفت آئے گی
اس آیت کے مادے: ج ي أ ك ب ر
يَوْمَ يَتَذَكَّرُ الْإِنسَانُ مَا سَعَىٰ ٣٥ ▶
يَوْمَ yawma اس دن يَتَذَكَّرُ yatadhakkaru یاد کرے گا الْإِنسَانُ l-insānu انسان مَا mā جو سَعَىٰ saʿā اس نے کوشش کی
۳۵. اس دن انسان اپنے کاموں کو یاد کرے گا
اس آیت کے مادے: ي و م ذ ك ر أ ن س س ع ي
وَبُرِّزَتِ الْجَحِيمُ لِمَن يَرَىٰ ٣٦ ▶
وَبُرِّزَتِ waburrizati اور کھول دی جائے گی/ ظاہر کردی جائے گی الْجَحِيمُ l-jaḥīmu جہنم لِمَن liman واسطے اس کے جو يَرَىٰ yarā دیکھتا ہو
۳۶. اور دوزخ دیکھنے والے کے سامنے نکال کر رکھ دی جائے گی
اس آیت کے مادے: ج ح م ر أ ي
فَأَمَّا مَن طَغَىٰ ٣٧ ▶
فَأَمَّا fa-ammā تو رہا مَن man وہ جس نے طَغَىٰ ṭaghā سرکشی کی
۳۷. تو جس نے سرکشی کی
اس آیت کے مادے: ط غ ي
وَآثَرَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا ٣٨ ▶
وَآثَرَ waāthara اور ترجیح دی الْحَيَاةَ l-ḥayata زندگی کو الدُّنْيَا l-dun'yā دنیا کی
۳۸. اور دنیا کی زندگی کو مقدم سمجھا
اس آیت کے مادے: أ ث ر ح ي ي د ن و
فَإِنَّ الْجَحِيمَ هِيَ الْمَأْوَىٰ ٣٩ ▶
فَإِنَّ fa-inna تو بیشک الْجَحِيمَ l-jaḥīma جہنم ہی هِيَ hiya وہ الْمَأْوَىٰ l-mawā ٹھکانہ ہوگی
۳۹. اس کا ٹھکانہ دوزخ ہے
اس آیت کے مادے: ج ح م أ و ي
وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَىٰ ٤٠ ▶
وَأَمَّا wa-ammā اور رہا مَنْ man وہ جو خَافَ khāfa ڈرا مَقَامَ maqāma کھڑے ہونے سے رَبِّهِ rabbihi اپنے رب کے سامنے وَنَهَى wanahā اور روکا اس نے النَّفْسَ l-nafsa نفس کو عَنِ ʿani سے الْهَوَىٰ l-hawā خواہشات (سے)
۴۰. اور جو اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا اور جی کو خواہشوں سے روکتا رہا
اس آیت کے مادے: خ و ف ق و م ر ب ب ن ه ي ن ف س ه و ي
فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَىٰ ٤١ ▶
فَإِنَّ fa-inna تو یقیناً الْجَنَّةَ l-janata جنت ہی هِيَ hiya وہ الْمَأْوَىٰ l-mawā ٹھکانہ ہوگی
۴۱. اس کا ٹھکانہ بہشت ہے
اس آیت کے مادے: ج ن ن أ و ي
يَسْأَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَاهَا ٤٢ ▶
يَسْأَلُونَكَ yasalūnaka وہ سوال کرتے ہیں آپ سے عَنِ ʿani بارے میں السَّاعَةِ l-sāʿati قیامت کے أَيَّانَ ayyāna کب ہے مُرْسَاهَا mur'sāhā ٹھہرنا اس کا
۴۲. (اے پیغمبر، لوگ )تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہو گا؟
اس آیت کے مادے: س أ ل س و ع ر س و
فِيمَ أَنتَ مِن ذِكْرَاهَا ٤٣ ▶
فِيمَ fīma کس (فکر) میں ہیں أَنتَ anta تو مِن min سے ذِكْرَاهَا dhik'rāhā اس کے ذکر سے
۴۳. سو تم اس کے ذکر سے کس فکر میں ہو
اس آیت کے مادے: ذ ك ر
إِلَىٰ رَبِّكَ مُنتَهَاهَا ٤٤ ▶
إِلَىٰ ilā طرف رَبِّكَ rabbika تیرے رب کی مُنتَهَاهَا muntahāhā اس کی انتہاء ہے
۴۴. اس کا منتہا (یعنی واقع ہونے کا وقت) تمہارے پروردگار ہی کو (معلوم ہے)
اس آیت کے مادے: ر ب ب ن ه ي
إِنَّمَا أَنتَ مُنذِرُ مَن يَخْشَاهَا ٤٥ ▶
إِنَّمَا innamā بیشک أَنتَ anta تو مُنذِرُ mundhiru خبردار کرنے والا ہے مَن man اس کو جو يَخْشَاهَا yakhshāhā ڈرتا ہو اس سے
۴۵. جو شخص اس سے ڈر رکھتا ہے تم تو اسی کو ڈر سنانے والے ہو
اس آیت کے مادے: ن ذ ر خ ش ي
كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَاهَا ٤٦ ▶
كَأَنَّهُمْ ka-annahum گویا کہ وہ يَوْمَ yawma جس دن يَرَوْنَهَا yarawnahā وہ دیکھ لیں گے اس کو ( تو کہیں گے گویا کہ) لَمْ lam نہیں يَلْبَثُوا yalbathū وہ ٹھہرے إِلَّا illā مگر عَشِيَّةً ʿashiyyatan شام کا وقت أَوْ aw یا ضُحَاهَا ḍuḥāhā اس کی صبح
۴۶. جب وہ اس کو دیکھیں گے (تو ایسا خیال کریں گے) کہ گویا( دنیا میں صرف) ایک شام یا صبح رہے تھے
اس آیت کے مادے: ي و م ر أ ي ل ب ث ع ش و
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔