صفحۂ اول › قرآن › سورہ الشورى
سورت ۴۲، مکی، ۵۳ آیات، ۸۶۰ الفاظ
سورہ الشورى لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ الشورى («شورٰی») قرآن کی ۴۲ویں سورت ہے اور مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۵۳ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
آیت پر جائیں: ۱ ۱۱ ۲۱ ۳۱ ۴۱ ۵۱
سُورَةُ الشورى
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
حم ١ ▶
حم hha-meem حم
۱. حٰمٓ
عسق ٢ ▶
عسق ain-seen-qaf عسق
۲. عٓسٓقٓ
كَذَٰلِكَ يُوحِي إِلَيْكَ وَإِلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكَ اللَّهُ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ٣ ▶
كَذَٰلِكَ kadhālika اسی طرح يُوحِي yūḥī وحی کرتا رہا ہے إِلَيْكَ ilayka آپ کی طرف وَإِلَى wa-ilā اور طرف الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کے مِن min آپ سے قَبْلِكَ qablika قبل اللَّهُ l-lahu اللہ تعالیٰ الْعَزِيزُ l-ʿazīzu غالب، الْحَكِيمُ l-ḥakīmu حکمت والا
۳. خدائے غالب و دانا اسی طرح تمہاری طرف مضامین اور (براہین) بھیجتا ہے جس طرح تم سے پہلے لوگوں کی طرف وحی بھیجتا رہا ہے
اس آیت کے مادے: و ح ي ق ب ل أ ل ه ع ز ز ح ك م
لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ ٤ ▶
لَهُ lahu اس کے لیے ہی ہے مَا mā جو کچھ فِي fī میں ہے السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں وَمَا wamā اور جو کچھ فِي fī میں ہے الْأَرْضِ l-arḍi زمین وَهُوَ wahuwa اور وہ الْعَلِيُّ l-ʿaliyu بلند ہے الْعَظِيمُ l-ʿaẓīmu بہت بڑا ہے
۴. جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے۔ اور وہ عالی رتبہ اور گرامی قدر ہے
اس آیت کے مادے: س م و أ ر ض ع ل و ع ظ م
تَكَادُ السَّمَاوَاتُ يَتَفَطَّرْنَ مِن فَوْقِهِنَّ وَالْمَلَائِكَةُ يُسَبِّحُونَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَيَسْتَغْفِرُونَ لِمَن فِي الْأَرْضِ أَلَا إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ ٥ ▶
تَكَادُ takādu قریب ہے السَّمَاوَاتُ l-samāwātu آسمان يَتَفَطَّرْنَ yatafaṭṭarna کہ پھٹ پڑیں مِن min سے فَوْقِهِنَّ fawqihinna اپنے اوپر (سے) وَالْمَلَائِكَةُ wal-malāikatu اور فرشتے يُسَبِّحُونَ yusabbiḥūna وہ تسبیح کررہے ہیں بِحَمْدِ biḥamdi ساتھ حمد کے رَبِّهِمْ rabbihim اپنے رب کی وَيَسْتَغْفِرُونَ wayastaghfirūna اور وہ بخشش مانگتے ہیں لِمَن liman واسطے ان کے جو فِي fī میں ہیں الْأَرْضِ l-arḍi زمین أَلَا alā خبردار إِنَّ inna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ هُوَ huwa وہ الْغَفُورُ l-ghafūru غفور الرَّحِيمُ l-raḥīmu رحیم ہے
۵. قریب ہے کہ آسمان اوپر سے پھٹ پڑیں اور فرشتے اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ اس کی تسبیج کرتے رہتے ہیں اور جو لوگ زمین میں ہیں ان کے لئے معافی مانگتے رہتے ہیں۔ سن رکھو کہ خدا بخشنے والا مہربان ہے
اس آیت کے مادے: ك و د س م و ف ط ر ف و ق م ل ك س ب ح ح م د ر ب ب غ ف ر أ ر ض أ ل ه ر ح م
وَالَّذِينَ اتَّخَذُوا مِن دُونِهِ أَوْلِيَاءَ اللَّهُ حَفِيظٌ عَلَيْهِمْ وَمَا أَنتَ عَلَيْهِم بِوَكِيلٍ ٦ ▶
وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ جنہوں نے اتَّخَذُوا ittakhadhū بنالیے مِن min دُونِهِ dūnihi اس کے سوا أَوْلِيَاءَ awliyāa کچھ دوست۔ سرپرست اللَّهُ l-lahu اللہ تعالیٰ حَفِيظٌ ḥafīẓun نگہبان عَلَيْهِمْ ʿalayhim ان پر وَمَا wamā اور نہیں أَنتَ anta آپ عَلَيْهِم ʿalayhim ان پر بِوَكِيلٍ biwakīlin حوالہ دار
۶. اور جن لوگوں نے اس کے سوا کارساز بنا رکھے ہیں وہ خدا کو یاد ہیں۔ اور تم ان پر داروغہ نہیں ہو
اس آیت کے مادے: أ خ ذ د و ن و ل ي أ ل ه ح ف ظ و ك ل
وَكَذَٰلِكَ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ قُرْآنًا عَرَبِيًّا لِّتُنذِرَ أُمَّ الْقُرَىٰ وَمَنْ حَوْلَهَا وَتُنذِرَ يَوْمَ الْجَمْعِ لَا رَيْبَ فِيهِ فَرِيقٌ فِي الْجَنَّةِ وَفَرِيقٌ فِي السَّعِيرِ ٧ ▶
وَكَذَٰلِكَ wakadhālika اور اسی طرح أَوْحَيْنَا awḥaynā وحی کی ہم نے إِلَيْكَ ilayka آپ کی طرف قُرْآنًا qur'ānan قرآن عَرَبِيًّا ʿarabiyyan عربی کی لِّتُنذِرَ litundhira تاکہ تم خبردار کرو أُمَّ umma مکہ والوں کو الْقُرَىٰ l-qurā مکہ والوں کو وَمَنْ waman اور جو اس کے حَوْلَهَا ḥawlahā آس پاس ہیں وَتُنذِرَ watundhira اور تم خبردار کرو يَوْمَ yawma دن سے الْجَمْعِ l-jamʿi جمع ہونے کے لَا lā نہیں رَيْبَ rayba کوئی شک فِيهِ fīhi اس میں فَرِيقٌ farīqun ایک گروہ ہوگا فِي fī میں الْجَنَّةِ l-janati جنت وَفَرِيقٌ wafarīqun اور ایک گروہ ہوگا فِي fī میں السَّعِيرِ l-saʿīri دوزخ
۷. اور اسی طرح تمہارے پاس قرآن عربی بھیجا ہے تاکہ تم بڑے گاؤں (یعنی مکّے) کے رہنے والوں کو اور جو لوگ اس کے اردگرد رہتے ہیں ان کو رستہ دکھاؤ اور انہیں قیامت کے دن کا بھی جس میں کچھ شک نہیں ہے خوف دلاؤ۔ اس روز ایک فریق بہشت میں ہوگا اور ایک فریق دوزخ میں
اس آیت کے مادے: و ح ي ق ر أ ع ر ب ن ذ ر أ م م ق ر ي ح و ل ي و م ج م ع ر ي ب ف ر ق ج ن ن س ع ر
وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ لَجَعَلَهُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً وَلَٰكِن يُدْخِلُ مَن يَشَاءُ فِي رَحْمَتِهِ وَالظَّالِمُونَ مَا لَهُم مِّن وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ ٨ ▶
وَلَوْ walaw اور اگر شَاءَ shāa چاہتا اللَّهُ l-lahu اللہ لَجَعَلَهُمْ lajaʿalahum البتہ بنادیتا ان کو أُمَّةً ummatan امت وَاحِدَةً wāḥidatan ایک ہی وَلَٰكِن walākin لیکن يُدْخِلُ yud'khilu وہ داخل کرے گا۔ وہ داخل کرتا ہے مَن man جس کو يَشَاءُ yashāu چاہے گا۔ چاہتا ہے فِي fī میں رَحْمَتِهِ raḥmatihi اپنی رحمت وَالظَّالِمُونَ wal-ẓālimūna اور ظالم مَا mā نہیں لَهُم lahum ان کے لیے مِّن min کوئی وَلِيٍّ waliyyin دوست وَلَا walā او ر نہ نَصِيرٍ naṣīrin کوئی مددگار
۸. اور اگر خدا چاہتا تو ان کو ایک ہی جماعت کردیتا لیکن وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور ظالموں کا نہ کوئی یار ہے اور نہ مددگار
اس آیت کے مادے: ش ي أ أ ل ه ج ع ل أ م م و ح د د خ ل ر ح م ظ ل م و ل ي ن ص ر
أَمِ اتَّخَذُوا مِن دُونِهِ أَوْلِيَاءَ فَاللَّهُ هُوَ الْوَلِيُّ وَهُوَ يُحْيِي الْمَوْتَىٰ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ٩ ▶
أَمِ ami یا اتَّخَذُوا ittakhadhū انہوں نے بنا رکھا ہے مِن min دُونِهِ dūnihi اس کے سوا أَوْلِيَاءَ awliyāa کچھ سرپرست فَاللَّهُ fal-lahu پس اللہ تعالیٰ هُوَ huwa وہی الْوَلِيُّ l-waliyu سرپرست ہے وَهُوَ wahuwa اور وہ يُحْيِي yuḥ'yī زندہ کرے گا الْمَوْتَىٰ l-mawtā مردوں کو وَهُوَ wahuwa اور وہ عَلَىٰ ʿalā پر كُلِّ kulli ہر شَيْءٍ shayin چیز قَدِيرٌ qadīrun قدرت والا ہے
۹. کیا انہوں نے اس کے سوا کارساز بنائے ہیں؟ کارساز تو خدا ہی ہے اور وہی مردوں کو زندہ کرے گا اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
اس آیت کے مادے: أ خ ذ د و ن و ل ي أ ل ه ح ي ي م و ت ك ل ل ش ي أ ق د ر
وَمَا اخْتَلَفْتُمْ فِيهِ مِن شَيْءٍ فَحُكْمُهُ إِلَى اللَّهِ ذَٰلِكُمُ اللَّهُ رَبِّي عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْهِ أُنِيبُ ١٠ ▶
وَمَا wamā اور جو بھی اخْتَلَفْتُمْ ikh'talaftum اختلاف کیا تم نے فِيهِ fīhi اس میں مِن min میں سے شَيْءٍ shayin کسی چیز فَحُكْمُهُ faḥuk'muhu تو اس کا فیصلہ کرنا إِلَى ilā طرف اللَّهِ l-lahi اللہ کے ہے ذَٰلِكُمُ dhālikumu یہ ہے اللَّهُ l-lahu اللہ رَبِّي rabbī رب میرا عَلَيْهِ ʿalayhi اسی پر تَوَكَّلْتُ tawakkaltu میں نے بھروسہ کیا وَإِلَيْهِ wa-ilayhi اور اسی کی طرف أُنِيبُ unību میں رجوع کرتا ہوں
۱۰. اور تم جس بات میں اختلاف کرتے ہو اس کا فیصلہ خدا کی طرف (سے ہوگا) یہی خدا میرا پروردگار ہے میں اسی پر بھروسہ رکھتا ہوں۔ اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں
اس آیت کے مادے: خ ل ف ش ي أ ح ك م أ ل ه ر ب ب و ك ل ن و ب
فَاطِرُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ جَعَلَ لَكُم مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا وَمِنَ الْأَنْعَامِ أَزْوَاجًا يَذْرَؤُكُمْ فِيهِ لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ وَهُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ ١١ ▶
فَاطِرُ fāṭiru پیدا کرنے والا ہے السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کا وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین کا جَعَلَ jaʿala اس نے بنائے لَكُم lakum تمہارے لیے مِّنْ min سے أَنفُسِكُمْ anfusikum تمہارے نفسوں میں (سے) أَزْوَاجًا azwājan جوڑے وَمِنَ wamina میں سے الْأَنْعَامِ l-anʿāmi اور مویشی جانوروں أَزْوَاجًا azwājan جوڑے يَذْرَؤُكُمْ yadhra-ukum پھیلاتا جارہا ہے تم کو فِيهِ fīhi اس میں لَيْسَ laysa نہیں ہے كَمِثْلِهِ kamith'lihi اس کی مانند۔ اس کی مثال شَيْءٌ shayon کوئی چیز وَهُوَ wahuwa اور وہ السَّمِيعُ l-samīʿu سننے والا ہے الْبَصِيرُ l-baṣīru دیکھنے والا ہے
۱۱. آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا (وہی ہے)۔ اسی نے تمہارے لئے تمہاری ہی جنس کے جوڑے بنائے اور چارپایوں کے بھی جوڑے (بنائے اور) اسی طریق پر تم کو پھیلاتا رہتا ہے۔ اس جیسی کوئی چیز نہیں۔ اور وہ دیکھتا سنتا ہے
اس آیت کے مادے: ف ط ر س م و أ ر ض ج ع ل ن ف س ز و ج ن ع م ل ي س م ث ل ش ي أ س م ع ب ص ر
لَهُ مَقَالِيدُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَن يَشَاءُ وَيَقْدِرُ إِنَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ ١٢ ▶
لَهُ lahu اس کے لیے ہیں مَقَالِيدُ maqālīdu کنجیاں ہیں السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کی وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین کی يَبْسُطُ yabsuṭu پھیلاتا ہے۔ فراخ کرتا ہے الرِّزْقَ l-riz'qa رزق لِمَن liman جس کے لیے يَشَاءُ yashāu چاہتا ہے وَيَقْدِرُ wayaqdiru اور نپا تلا دیتا ہے إِنَّهُ innahu بیشک وہ بِكُلِّ bikulli ہر شَيْءٍ shayin چیز کے ساتھ عَلِيمٌ ʿalīmun جاننے والا ہے
۱۲. آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اسی کے ہاتھ میں ہیں۔ وہ جس کے لئے چاہتا ہے رزق فراخ کردیتا ہے (اور جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے۔ بےشک وہ ہر چیز سے واقف ہے
اس آیت کے مادے: س م و أ ر ض ب س ط ر ز ق ش ي أ ق د ر ك ل ل ع ل م
شَرَعَ لَكُم مِّنَ الدِّينِ مَا وَصَّىٰ بِهِ نُوحًا وَالَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ وَمَا وَصَّيْنَا بِهِ إِبْرَاهِيمَ وَمُوسَىٰ وَعِيسَىٰ أَنْ أَقِيمُوا الدِّينَ وَلَا تَتَفَرَّقُوا فِيهِ كَبُرَ عَلَى الْمُشْرِكِينَ مَا تَدْعُوهُمْ إِلَيْهِ اللَّهُ يَجْتَبِي إِلَيْهِ مَن يَشَاءُ وَيَهْدِي إِلَيْهِ مَن يُنِيبُ ١٣ ▶
شَرَعَ sharaʿa اس نے مقرر کیا لَكُم lakum تمہارے لیے مِّنَ mina میں سے الدِّينِ l-dīni دین مَا mā جس کی وَصَّىٰ waṣṣā وصیت کی بِهِ bihi ساتھ اس کے نُوحًا nūḥan نوح کو وَالَّذِي wa-alladhī اور وہ چیز جو أَوْحَيْنَا awḥaynā وحی کی ہم نے إِلَيْكَ ilayka آپ کی طرف وَمَا wamā اور جو وَصَّيْنَا waṣṣaynā وصیت کی ہم نے بِهِ bihi ساتھ اس کے إِبْرَاهِيمَ ib'rāhīma ابراہیم کو وَمُوسَىٰ wamūsā اور موسیٰ کو وَعِيسَىٰ waʿīsā اور عیسیٰ کو أَنْ an کہ أَقِيمُوا aqīmū قائم کرو الدِّينَ l-dīna دین کو وَلَا walā اور نہ تَتَفَرَّقُوا tatafarraqū تم اختلاف کرو فِيهِ fīhi اس میں كَبُرَ kabura بڑا ہے۔ بھاری ہے عَلَى ʿalā پر الْمُشْرِكِينَ l-mush'rikīna مشرکوں مَا mā جو تَدْعُوهُمْ tadʿūhum تم بلاتے ہو ان کو إِلَيْهِ ilayhi طرف اس کے اللَّهُ l-lahu اللہ يَجْتَبِي yajtabī کھینچ لیتا ہے إِلَيْهِ ilayhi اپنی طرف مَن man جس کو يَشَاءُ yashāu چاہتا ہے وَيَهْدِي wayahdī اور ہدایت دیتا ہے۔ رہنمائی کرتا ہے إِلَيْهِ ilayhi ، اپنی طرف مَن man جو يُنِيبُ yunību رجوع کرتا ہے
۱۳. اسی نے تمہارے لئے دین کا وہی رستہ مقرر کیا جس (کے اختیار کرنے کا) نوح کو حکم دیا تھا اور جس کی (اے محمدﷺ) ہم نے تمہاری طرف وحی بھیجی ہے اور جس کا ابراہیم اور موسیٰ اور عیسیٰ کو حکم دیا تھا (وہ یہ) کہ دین کو قائم رکھنا اور اس میں پھوٹ نہ ڈالنا۔ جس چیز کی طرف تم مشرکوں کو بلاتے ہو وہ ان کو دشوار گزرتی ہے۔ الله جس کو چاہتا ہے اپنی بارگاہ کا برگزیدہ کرلیتا ہے اور جو اس کی طرف رجوع کرے اسے اپنی طرف رستہ دکھا دیتا ہے
اس آیت کے مادے: د ي ن و ص ي و ح ي ق و م ف ر ق ك ب ر ش ر ك د ع و أ ل ه ج ب ي ش ي أ ه د ي ن و ب
وَمَا تَفَرَّقُوا إِلَّا مِن بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ وَلَوْلَا كَلِمَةٌ سَبَقَتْ مِن رَّبِّكَ إِلَىٰ أَجَلٍ مُّسَمًّى لَّقُضِيَ بَيْنَهُمْ وَإِنَّ الَّذِينَ أُورِثُوا الْكِتَابَ مِن بَعْدِهِمْ لَفِي شَكٍّ مِّنْهُ مُرِيبٍ ١٤ ▶
وَمَا wamā اور نہیں تَفَرَّقُوا tafarraqū اختلاف کیا إِلَّا illā مگر مِن min بَعْدِ baʿdi بھلا اس کے مَا mā جو جَاءَهُمُ jāahumu آگیا ان کے پاس الْعِلْمُ l-ʿil'mu علم بَغْيًا baghyan سرکشی کی وجہ سے، بَيْنَهُمْ baynahum ان کے اپنے درمیان وَلَوْلَا walawlā اور اگر نہ ہوتی كَلِمَةٌ kalimatun ایک بات سَبَقَتْ sabaqat جو پہلے گزرچکی مِن min سے رَّبِّكَ rabbika تیرے رب کی طرف إِلَىٰ ilā تک أَجَلٍ ajalin ایک وقت مُّسَمًّى musamman مقرر لَّقُضِيَ laquḍiya البتہ فیصلہ کردیا جاتا بَيْنَهُمْ baynahum ان کے درمیان وَإِنَّ wa-inna اور بیشک الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ أُورِثُوا ūrithū جو وارث بنائے گئے الْكِتَابَ l-kitāba کتاب کے مِن min بَعْدِهِمْ baʿdihim ان کے بعد لَفِي lafī البتہ میں ہیں شَكٍّ shakkin شک مِّنْهُ min'hu اس کی طرف سے مُرِيبٍ murībin بےچین کردینے والے
۱۴. اور یہ لوگ جو الگ الگ ہوئے ہیں تو علم (حق) آچکنے کے بعد آپس کی ضد سے (ہوئے ہیں)۔ اور اگر تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک وقت مقرر تک کے لئے بات نہ ٹھہر چکی ہوتی تو ان میں فیصلہ کردیا جاتا۔ اور جو لوگ ان کے بعد (خدا کی) کتاب کے وارث ہوئے وہ اس (کی طرف) سے شبہے کی الجھن میں (پھنسے ہوئے) ہیں
اس آیت کے مادے: ف ر ق ب ع د ج ي أ ع ل م ب غ ي ب ي ن ك ل م س ب ق ر ب ب أ ج ل س م و ق ض ي و ر ث ك ت ب ش ك ك ر ي ب
فَلِذَٰلِكَ فَادْعُ وَاسْتَقِمْ كَمَا أُمِرْتَ وَلَا تَتَّبِعْ أَهْوَاءَهُمْ وَقُلْ آمَنتُ بِمَا أَنزَلَ اللَّهُ مِن كِتَابٍ وَأُمِرْتُ لِأَعْدِلَ بَيْنَكُمُ اللَّهُ رَبُّنَا وَرَبُّكُمْ لَنَا أَعْمَالُنَا وَلَكُمْ أَعْمَالُكُمْ لَا حُجَّةَ بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمُ اللَّهُ يَجْمَعُ بَيْنَنَا وَإِلَيْهِ الْمَصِيرُ ١٥ ▶
فَلِذَٰلِكَ falidhālika پس اس لیے فَادْعُ fa-ud'ʿu پس بلاؤ۔ دعوت دو وَاسْتَقِمْ wa-is'taqim اور قائم رہو كَمَا kamā جیسا کہ أُمِرْتَ umir'ta آپ کو حکم دیا گیا وَلَا walā اور نہ تَتَّبِعْ tattabiʿ تم پیروی کرو أَهْوَاءَهُمْ ahwāahum ان کی خواہشات کی وَقُلْ waqul اور کہہ دیجئے آمَنتُ āmantu میں ایمان لایا بِمَا bimā ساتھ اس کے أَنزَلَ anzala جو نازل کیا اللَّهُ l-lahu اللہ نے مِن min میں سے كِتَابٍ kitābin کتاب وَأُمِرْتُ wa-umir'tu اور مجھے حکم دیا گیا ہے لِأَعْدِلَ li-aʿdila کہ میں عدل کروں بَيْنَكُمُ baynakumu تمہارے درمیان اللَّهُ l-lahu اللہ تعالیٰ رَبُّنَا rabbunā ہمارا رب ہے وَرَبُّكُمْ warabbukum اور تمہارا رب لَنَا lanā ہمارے لیے أَعْمَالُنَا aʿmālunā ہمارے اعمال وَلَكُمْ walakum اور تمہارے لیے أَعْمَالُكُمْ aʿmālukum تمہارے اعمال لَا lā نہیں حُجَّةَ ḥujjata کوئی جھگڑا بَيْنَنَا baynanā ہمارے درمیان وَبَيْنَكُمُ wabaynakumu اور تمہارے درمیان اللَّهُ l-lahu اللہ تعالیٰ يَجْمَعُ yajmaʿu جمع کردے گا بَيْنَنَا baynanā ہمارے درمیان وَإِلَيْهِ wa-ilayhi اور اسی کی طرف الْمَصِيرُ l-maṣīru لوٹنا ہے
۱۵. تو (اے محمدﷺ) اسی (دین کی) طرف (لوگوں کو) بلاتے رہنا اور جیسا تم کو حکم ہوا ہے (اسی پر) قائم رہنا۔ اور ان کی خواہشوں کی پیروی نہ کرنا۔ اور کہہ دو کہ جو کتاب خدا نے نازل فرمائی ہے میں اس پر ایمان رکھتا ہوں۔ اور مجھے حکم ہوا ہے کہ تم میں انصاف کروں۔ خدا ہی ہمارا اور تمہارا پروردگار ہے۔ ہم کو ہمارے اعمال (کا بدلہ ملے گا) اور تم کو تمہارے اعمال کا۔ ہم میں اور تم میں کچھ بحث وتکرار نہیں۔ خدا ہم (سب) کو اکھٹا کرے گا۔ اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
اس آیت کے مادے: د ع و ق و م أ م ر ت ب ع ه و ي ق و ل أ م ن ن ز ل أ ل ه ك ت ب ع د ل ب ي ن ر ب ب ع م ل ح ج ج ج م ع ص ي ر
وَالَّذِينَ يُحَاجُّونَ فِي اللَّهِ مِن بَعْدِ مَا اسْتُجِيبَ لَهُ حُجَّتُهُمْ دَاحِضَةٌ عِندَ رَبِّهِمْ وَعَلَيْهِمْ غَضَبٌ وَلَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ ١٦ ▶
وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ يُحَاجُّونَ yuḥājjūna جو جھگڑتے ہیں فِي fī میں اللَّهِ l-lahi اللہ کے بارے مِن min بَعْدِ baʿdi بعداس کے مَا mā جو اسْتُجِيبَ us'tujība لبیک کہہ دی گئی لَهُ lahu اس کے لیے حُجَّتُهُمْ ḥujjatuhum ان کی حجت باز ی دَاحِضَةٌ dāḥiḍatun زائل ہونے والی ہے۔ کمزور ہے۔ باطل ہے عِندَ ʿinda نزدیک رَبِّهِمْ rabbihim ان کے رب کے وَعَلَيْهِمْ waʿalayhim اور ان پر غَضَبٌ ghaḍabun غضب ہے وَلَهُمْ walahum اور ان کے لیے عَذَابٌ ʿadhābun عذاب ہے شَدِيدٌ shadīdun سخت
۱۶. اور جو لوگ خدا (کے بارے) میں بعد اس کے کہ اسے (مومنوں نے) مان لیا ہو جھگڑتے ہیں ان کے پروردگار کے نزدیک ان کا جھگڑا لغو ہے۔ اور ان پر (خدا کا) غضب اور ان کے لئے سخت عذاب ہے
اس آیت کے مادے: ح ج ج أ ل ه ب ع د ج و ب ع ن د ر ب ب غ ض ب ع ذ ب ش د د
اللَّهُ الَّذِي أَنزَلَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ وَالْمِيزَانَ وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ قَرِيبٌ ١٧ ▶
اللَّهُ al-lahu اللہ الَّذِي alladhī وہ ذات ہے أَنزَلَ anzala جس نے نازل کی الْكِتَابَ l-kitāba کتاب بِالْحَقِّ bil-ḥaqi حق کے ساتھ وَالْمِيزَانَ wal-mīzāna اور میزان کو وَمَا wamā اور کیا يُدْرِيكَ yud'rīka چیز بتائے تجھ کو لَعَلَّ laʿalla شاید کہ السَّاعَةَ l-sāʿata قیامت قَرِيبٌ qarībun قریب ہی ہو
۱۷. خدا ہی تو ہے جس نے سچائی کے ساتھ کتاب نازل فرمائی اور (عدل وانصاف کی) ترازو۔ اور تم کو کیا معلوم شاید قیامت قریب ہی آ پہنچی ہو
اس آیت کے مادے: أ ل ه ن ز ل ك ت ب ح ق ق و ز ن د ر ي س و ع ق ر ب
يَسْتَعْجِلُ بِهَا الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِهَا وَالَّذِينَ آمَنُوا مُشْفِقُونَ مِنْهَا وَيَعْلَمُونَ أَنَّهَا الْحَقُّ أَلَا إِنَّ الَّذِينَ يُمَارُونَ فِي السَّاعَةِ لَفِي ضَلَالٍ بَعِيدٍ ١٨ ▶
يَسْتَعْجِلُ yastaʿjilu جلدی مانگتے ہیں بِهَا bihā اس کو الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ لَا lā نہیں يُؤْمِنُونَ yu'minūna جو ایمان لاتے بِهَا bihā اس پر وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے مُشْفِقُونَ mush'fiqūna ڈرنے والے ہیں مِنْهَا min'hā اس سے وَيَعْلَمُونَ wayaʿlamūna اور وہ علم رکھتے ہیں أَنَّهَا annahā کہ بیشک وہ الْحَقُّ l-ḥaqu حق ہے أَلَا alā خبردار إِنَّ inna بیشک الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ يُمَارُونَ yumārūna جو بحثین کرتے ہیں۔ جھگڑتے ہیں فِي fī میں السَّاعَةِ l-sāʿati قیامت کے بارے لَفِي lafī البتہ میں ہیں ضَلَالٍ ḍalālin گمراہی بَعِيدٍ baʿīdin کھلی
۱۸. جو لوگ اس پر ایمان نہیں رکھتے وہ اس کے لئے جلدی کر رہے ہیں۔ اور جو مومن ہیں وہ اس سے ڈرتے ہیں۔ اور جانتے ہیں کہ وہ برحق ہے۔ دیکھو جو لوگ قیامت میں جھگڑتے ہیں وہ پرلے درجے کی گمراہی میں ہیں
اس آیت کے مادے: ع ج ل أ م ن ش ف ق ع ل م ح ق ق م ر ي س و ع ض ل ل ب ع د
اللَّهُ لَطِيفٌ بِعِبَادِهِ يَرْزُقُ مَن يَشَاءُ وَهُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيزُ ١٩ ▶
اللَّهُ al-lahu اللہ تعالیٰ لَطِيفٌ laṭīfun مہربان ہے بِعِبَادِهِ biʿibādihi اپنے بندوں پر يَرْزُقُ yarzuqu رزق دیتا ہے مَن man جس کو يَشَاءُ yashāu چاہتا ہے وَهُوَ wahuwa اور وہ الْقَوِيُّ l-qawiyu قوت والا ہے الْعَزِيزُ l-ʿazīzu غلبے والا ہے
۱۹. خدا اپنے بندوں پر مہربان ہے وہ جس کو چاہتا ہے رزق دیتا ہے۔ اور وہ زور والا (اور) زبردست ہے
اس آیت کے مادے: أ ل ه ع ب د ر ز ق ش ي أ ق و ي ع ز ز
مَن كَانَ يُرِيدُ حَرْثَ الْآخِرَةِ نَزِدْ لَهُ فِي حَرْثِهِ وَمَن كَانَ يُرِيدُ حَرْثَ الدُّنْيَا نُؤْتِهِ مِنْهَا وَمَا لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِن نَّصِيبٍ ٢٠ ▶
مَن man جو کوئی ہے كَانَ kāna ہے يُرِيدُ yurīdu ارادہ رکھتا۔ چاہتا حَرْثَ ḥartha کھیتی کا الْآخِرَةِ l-ākhirati آخرت کی نَزِدْ nazid ہم زیادہ کردیتے ہیں لَهُ lahu اس کے لیے فِي fī میں حَرْثِهِ ḥarthihi اس کی کھیتی وَمَن waman اور جو کوئی كَانَ kāna ہے يُرِيدُ yurīdu ارادہ رکھتا حَرْثَ ḥartha کھیتی کا الدُّنْيَا l-dun'yā دنیا کی نُؤْتِهِ nu'tihi ہم دیتے ہیں اس کو مِنْهَا min'hā اس میں سے وَمَا wamā اور نہیں لَهُ lahu اس کے لیے فِي fī میں الْآخِرَةِ l-ākhirati آخرت (میں) مِن min کوئی نَّصِيبٍ naṣībin حصہ
۲۰. جو شخص آخرت کی کھیتی کا خواستگار ہو اس کو ہم اس میں سے دیں گے۔ اور جو دنیا کی کھیتی کا خواستگار ہو اس کو ہم اس میں سے دے دیں گے۔ اور اس کا آخرت میں کچھ حصہ نہ ہوگا
اس آیت کے مادے: ك و ن ر و د ح ر ث أ خ ر ز ي د د ن و أ ت ي ن ص ب
أَمْ لَهُمْ شُرَكَاءُ شَرَعُوا لَهُم مِّنَ الدِّينِ مَا لَمْ يَأْذَن بِهِ اللَّهُ وَلَوْلَا كَلِمَةُ الْفَصْلِ لَقُضِيَ بَيْنَهُمْ وَإِنَّ الظَّالِمِينَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ٢١ ▶
أَمْ am یا لَهُمْ lahum ان کے لیے شُرَكَاءُ shurakāu کچھ شریک ہیں شَرَعُوا sharaʿū جنہوں نے مقرر کر رکھے ہیں لَهُم lahum ان کے لیے مِّنَ mina میں سے الدِّينِ l-dīni دین مَا mā جس کی لَمْ lam نہیں يَأْذَن yadhan اجازت دی بِهِ bihi ساتھ اس کے اللَّهُ l-lahu اللہ نے وَلَوْلَا walawlā اور اگر نہ ہوتی كَلِمَةُ kalimatu بات الْفَصْلِ l-faṣli فیصلے کی لَقُضِيَ laquḍiya البتہ فیصلہ کردیا جاتا بَيْنَهُمْ baynahum ان کے درمیان وَإِنَّ wa-inna اور بیشک الظَّالِمِينَ l-ẓālimīna ظالم لوگ لَهُمْ lahum ان کے لیے عَذَابٌ ʿadhābun عذاب ہے أَلِيمٌ alīmun دردناک
۲۱. کیا ان کے وہ شریک ہیں جنہوں نے ان کے لئے ایسا دین مقرر کیا ہے جس کا خدا نے حکم نہیں دیا۔ اور اگر فیصلے (کے دن) کا وعدہ نہ ہوتا تو ان میں فیصلہ کردیا جاتا اور جو ظالم ہیں ان کے لئے درد دینے والا عذاب ہے
اس آیت کے مادے: ش ر ك د ي ن أ ذ ن أ ل ه ك ل م ف ص ل ق ض ي ب ي ن ظ ل م ع ذ ب أ ل م
تَرَى الظَّالِمِينَ مُشْفِقِينَ مِمَّا كَسَبُوا وَهُوَ وَاقِعٌ بِهِمْ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فِي رَوْضَاتِ الْجَنَّاتِ لَهُم مَّا يَشَاءُونَ عِندَ رَبِّهِمْ ذَٰلِكَ هُوَ الْفَضْلُ الْكَبِيرُ ٢٢ ▶
تَرَى tarā تم دیکھو گے الظَّالِمِينَ l-ẓālimīna ظالموں کو مُشْفِقِينَ mush'fiqīna ڈر رہے ہو گے مِمَّا mimmā اس سے جو كَسَبُوا kasabū انہوں نے کمائی کی وَهُوَ wahuwa اور وہ وَاقِعٌ wāqiʿun واقع ہونے والا ہے بِهِمْ bihim ان پر وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ جو آمَنُوا āmanū ایمان لائے وَعَمِلُوا waʿamilū اور انہوں نے عمل کیے الصَّالِحَاتِ l-ṣāliḥāti اچھے فِي fī میں رَوْضَاتِ rawḍāti باغوں ہوں گے الْجَنَّاتِ l-janāti جنتوں کے لَهُم lahum ان کے لیے مَّا mā جو يَشَاءُونَ yashāūna وہ چاہیں گے عِندَ ʿinda پاس ہوگا رَبِّهِمْ rabbihim ان کے رب کے ذَٰلِكَ dhālika یہی هُوَ huwa وہ الْفَضْلُ l-faḍlu فضل ہے الْكَبِيرُ l-kabīru بڑا
۲۲. تم دیکھو گے کہ ظالم اپنے اعمال (کے وبال) سے ڈر رہے ہوں گے اور وہ ان پر پڑے گا۔ اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہ بہشت کے باغوں میں ہوں گے۔ وہ جو کچھ چاہیں گے ان کے لیے ان کے پروردگار کے پاس (موجود) ہوگا۔ یہی بڑا فضل ہے
اس آیت کے مادے: ر أ ي ظ ل م ش ف ق ك س ب و ق ع أ م ن ع م ل ص ل ح ج ن ن ش ي أ ع ن د ر ب ب ف ض ل ك ب ر
ذَٰلِكَ الَّذِي يُبَشِّرُ اللَّهُ عِبَادَهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ قُل لَّا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَىٰ وَمَن يَقْتَرِفْ حَسَنَةً نَّزِدْ لَهُ فِيهَا حُسْنًا إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ شَكُورٌ ٢٣ ▶
ذَٰلِكَ dhālika یہ الَّذِي alladhī وہ چیز ہے يُبَشِّرُ yubashiru خوش خبری دیتا ہے اللَّهُ l-lahu اللہ عِبَادَهُ ʿibādahu اپنے ان بندوں کو الَّذِينَ alladhīna وہ جو آمَنُوا āmanū ایمان لائے وَعَمِلُوا waʿamilū اور انہوں نے عمل کیے الصَّالِحَاتِ l-ṣāliḥāti اچھے قُل qul کہہ دیجئے لَّا lā نہیں أَسْأَلُكُمْ asalukum میں مانگتا تم سے عَلَيْهِ ʿalayhi اس پر أَجْرًا ajran کوئی اجر إِلَّا illā سوائے الْمَوَدَّةَ l-mawadata محبت کے فِي fī میں الْقُرْبَىٰ l-qur'bā قرابت داری وَمَن waman اور جو کوئی يَقْتَرِفْ yaqtarif کمائے گا حَسَنَةً ḥasanatan کوئی نیکی نَّزِدْ nazid ہم اضافہ کردیں گے لَهُ lahu اس کے لیے فِيهَا fīhā اس میں حُسْنًا ḥus'nan خوبی إِنَّ inna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ غَفُورٌ ghafūrun بخشش فرمانے والا ہے، شَكُورٌ shakūrun قدردان ہے
۲۳. یہی وہ (انعام ہے) جس کی خدا اپنے ان بندوں کو جو ایمان لاتے اور عمل نیک کرتے ہیں بشارت دیتا ہے۔ کہہ دو کہ میں اس کا تم سے صلہ نہیں مانگتا مگر (تم کو) قرابت کی محبت (تو چاہیئے) اور جو کوئی نیکی کرے گا ہم اس کے لئے اس میں ثواب بڑھائیں گے۔ بےشک خدا بخشنے والا قدردان ہے
اس آیت کے مادے: ب ش ر أ ل ه ع ب د أ م ن ع م ل ص ل ح ق و ل س أ ل أ ج ر و د د ق ر ب ح س ن ز ي د غ ف ر ش ك ر
أَمْ يَقُولُونَ افْتَرَىٰ عَلَى اللَّهِ كَذِبًا فَإِن يَشَإِ اللَّهُ يَخْتِمْ عَلَىٰ قَلْبِكَ وَيَمْحُ اللَّهُ الْبَاطِلَ وَيُحِقُّ الْحَقَّ بِكَلِمَاتِهِ إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ ٢٤ ▶
أَمْ am یا يَقُولُونَ yaqūlūna وہ کہتے ہیں افْتَرَىٰ if'tarā اس نے گھڑ لیا عَلَى ʿalā پر اللَّهِ l-lahi اللہ كَذِبًا kadhiban جھوٹ فَإِن fa-in پھر اگر يَشَإِ yasha-i چاہتا اللَّهُ l-lahu اللہ يَخْتِمْ yakhtim مہر لگا دیتا عَلَىٰ ʿalā پر قَلْبِكَ qalbika تیرے دل وَيَمْحُ wayamḥu اور مٹا دیتا ہے اللَّهُ l-lahu اللہ الْبَاطِلَ l-bāṭila باطل کو وَيُحِقُّ wayuḥiqqu اور حق کردکھاتا ہے الْحَقَّ l-ḥaqa حق کو بِكَلِمَاتِهِ bikalimātihi اپنے کلمات کے ساتھ إِنَّهُ innahu بیشک عَلِيمٌ ʿalīmun وہ جاننے والا ہے بِذَاتِ bidhāti بھید الصُّدُورِ l-ṣudūri سینوں کے
۲۴. کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے خدا پر جھوٹ باندھ لیا ہے؟ اگر خدا چاہے تو (اے محمدﷺ) تمہارے دل پر مہر لگا دے۔ اور خدا جھوٹ کو نابود کرتا اور اپنی باتوں سے حق کو ثابت کرتا ہے۔ بےشک وہ سینے تک کی باتوں سے واقف ہے
اس آیت کے مادے: ق و ل ف ر ي أ ل ه ك ذ ب ش ي أ ق ل ب ب ط ل ح ق ق ك ل م ع ل م ص د ر
وَهُوَ الَّذِي يَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهِ وَيَعْفُو عَنِ السَّيِّئَاتِ وَيَعْلَمُ مَا تَفْعَلُونَ ٢٥ ▶
وَهُوَ wahuwa اور وہ الَّذِي alladhī اللہ وہ ذات ہے يَقْبَلُ yaqbalu جو قبول کرتا ہے التَّوْبَةَ l-tawbata توبہ کو عَنْ ʿan سے عِبَادِهِ ʿibādihi اپنے بندو ں وَيَعْفُو wayaʿfū اور درگزر کرتا ہے عَنِ ʿani سے السَّيِّئَاتِ l-sayiāti برائیوں وَيَعْلَمُ wayaʿlamu اور وہ جانتا ہے مَا mā جو تَفْعَلُونَ tafʿalūna تم کرتے ہو
۲۵. اور وہی تو ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا اور (ان کے) قصور معاف فرماتا ہے اور جو تم کرتے ہو (سب) جانتا ہے
اس آیت کے مادے: ق ب ل ت و ب ع ب د ع ف و س و أ ع ل م ف ع ل
وَيَسْتَجِيبُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَيَزِيدُهُم مِّن فَضْلِهِ وَالْكَافِرُونَ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ ٢٦ ▶
وَيَسْتَجِيبُ wayastajību اور جواب دیتا ہے الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کو آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے وَعَمِلُوا waʿamilū اور انہوں نے عمل کیے الصَّالِحَاتِ l-ṣāliḥāti اچھے وَيَزِيدُهُم wayazīduhum اور زیادہ دیتا ہے ان کو مِّن min سے فَضْلِهِ faḍlihi اپنے فضل وَالْكَافِرُونَ wal-kāfirūna اور کافر لوگ لَهُمْ lahum ان کے لیے عَذَابٌ ʿadhābun عذاب ہے شَدِيدٌ shadīdun شدید
۲۶. اور جو ایمان لائے اور عمل نیک کئے ان کی (دعا) قبول فرماتا ہے اور ان کو اپنے فضل سے بڑھاتا ہے۔ اور جو کافر ہیں ان کے لئے سخت عذاب ہے
اس آیت کے مادے: ج و ب أ م ن ع م ل ص ل ح ز ي د ف ض ل ك ف ر ع ذ ب ش د د
وَلَوْ بَسَطَ اللَّهُ الرِّزْقَ لِعِبَادِهِ لَبَغَوْا فِي الْأَرْضِ وَلَٰكِن يُنَزِّلُ بِقَدَرٍ مَّا يَشَاءُ إِنَّهُ بِعِبَادِهِ خَبِيرٌ بَصِيرٌ ٢٧ ▶
وَلَوْ walaw اور اگر بَسَطَ basaṭa کھول دے اللَّهُ l-lahu اللہ الرِّزْقَ l-riz'qa رزق کو لِعِبَادِهِ liʿibādihi اپنے بندوں کے لیے لَبَغَوْا labaghaw البتہ وہ بغاوت کردیں فِي fī میں الْأَرْضِ l-arḍi زمین وَلَٰكِن walākin لیکن يُنَزِّلُ yunazzilu اتارتا ہے ساتھ بِقَدَرٍ biqadarin اندازے کے مَّا mā جو يَشَاءُ yashāu وہ چاہتا ہے إِنَّهُ innahu بیشک وہ بِعِبَادِهِ biʿibādihi اپنے بندوں کے ساتھ خَبِيرٌ khabīrun خبر رکھنے والا ہے بَصِيرٌ baṣīrun دیکھنے والا ہے
۲۷. اور اگر خدا اپنے بندوں کے لئے رزق میں فراخی کردیتا تو زمین میں فساد کرنے لگتے۔ لیکن وہ جو چیز چاہتا ہے اندازے کے ساتھ نازل کرتا ہے۔ بےشک وہ اپنے بندوں کو جانتا اور دیکھتا ہے
اس آیت کے مادے: ب س ط أ ل ه ر ز ق ع ب د ب غ ي أ ر ض ن ز ل ق د ر ش ي أ خ ب ر ب ص ر
وَهُوَ الَّذِي يُنَزِّلُ الْغَيْثَ مِن بَعْدِ مَا قَنَطُوا وَيَنشُرُ رَحْمَتَهُ وَهُوَ الْوَلِيُّ الْحَمِيدُ ٢٨ ▶
وَهُوَ wahuwa اور وہ اللہ الَّذِي alladhī وہ ذات ہے يُنَزِّلُ yunazzilu جو اتارتا ہے الْغَيْثَ l-ghaytha بارش کو مِن min بَعْدِ baʿdi اس کے بعد مَا mā کہ قَنَطُوا qanaṭū وہ مایوس ہوگئے وَيَنشُرُ wayanshuru اور پھیلا دیتا ہے رَحْمَتَهُ raḥmatahu اپنی رحمت کو وَهُوَ wahuwa اور وہ الْوَلِيُّ l-waliyu کارساز ہے۔ دوست ہے الْحَمِيدُ l-ḥamīdu ، تعریف والا ہے
۲۸. اور وہی تو ہے جو لوگوں کے ناامید ہوجانے کے بعد مینہ برساتا اور اپنی رحمت (یعنی بارش) کی برکت کو پھیلا دیتا ہے۔ اور وہ کارساز اور سزاوار تعریف ہے
اس آیت کے مادے: ن ز ل ب ع د ن ش ر ر ح م و ل ي ح م د
وَمِنْ آيَاتِهِ خَلْقُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَثَّ فِيهِمَا مِن دَابَّةٍ وَهُوَ عَلَىٰ جَمْعِهِمْ إِذَا يَشَاءُ قَدِيرٌ ٢٩ ▶
وَمِنْ wamin اور میں سے ہے آيَاتِهِ āyātihi اس کی نشانیوں خَلْقُ khalqu پیدائش السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کی وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین کی وَمَا wamā اور جو بھی بَثَّ batha اس نے پھیلا دیے فِيهِمَا fīhimā ان دونوں میں مِن min میں سے دَابَّةٍ dābbatin جانوروں وَهُوَ wahuwa اور وہ عَلَىٰ ʿalā پر جَمْعِهِمْ jamʿihim ان کے جمع کرنے (پر) إِذَا idhā جب بھی يَشَاءُ yashāu وہ چاہے ۔ چاہتا ہے قَدِيرٌ qadīrun قدرت رکھنے والا ہے
۲۹. اور اسی کی نشانیوں میں سے ہے آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا اور ان جانوروں کا جو اس نے ان میں پھیلا رکھے ہیں اور وہ جب چاہے ان کے جمع کرلینے پر قادر ہے
اس آیت کے مادے: أ ي ي خ ل ق س م و أ ر ض د ب ب ج م ع ش ي أ ق د ر
وَمَا أَصَابَكُم مِّن مُّصِيبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ أَيْدِيكُمْ وَيَعْفُو عَن كَثِيرٍ ٣٠ ▶
وَمَا wamā اور جو بھی أَصَابَكُم aṣābakum پہنچتی ہے تم کو مِّن min کوئی مُّصِيبَةٍ muṣībatin مصیبت فَبِمَا fabimā پس بوجہ اس کے جو كَسَبَتْ kasabat کمائی کی أَيْدِيكُمْ aydīkum تمہارے ہاتھوں نے وَيَعْفُو wayaʿfū اور وہ درگزر کرتا ہے عَن ʿan سے كَثِيرٍ kathīrin بہت سی چیزوں
۳۰. اور جو مصیبت تم پر واقع ہوتی ہے سو تمہارے اپنے فعلوں سے اور وہ بہت سے گناہ تو معاف ہی کردیتا ہے
اس آیت کے مادے: ص و ب ك س ب ي د ي ع ف و ك ث ر
وَمَا أَنتُم بِمُعْجِزِينَ فِي الْأَرْضِ وَمَا لَكُم مِّن دُونِ اللَّهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ ٣١ ▶
وَمَا wamā اور نہیں أَنتُم antum تم بِمُعْجِزِينَ bimuʿ'jizīna عاجز کرنے والے فِي fī میں الْأَرْضِ l-arḍi زمین وَمَا wamā اور نہیں لَكُم lakum تمہارے لیے مِّن min سے دُونِ dūni سوا اللَّهِ l-lahi اللہ کے مِن min کوئی وَلِيٍّ waliyyin دوست وَلَا walā اور نہ نَصِيرٍ naṣīrin کوئی مددگار
۳۱. اور تم زمین میں (خدا کو) عاجز نہیں کرسکتے۔ اور خدا کے سوا نہ تمہارا کوئی دوست ہے اور نہ مددگار
اس آیت کے مادے: ع ج ز أ ر ض د و ن أ ل ه و ل ي ن ص ر
وَمِنْ آيَاتِهِ الْجَوَارِ فِي الْبَحْرِ كَالْأَعْلَامِ ٣٢ ▶
وَمِنْ wamin اور میں سے ہیں آيَاتِهِ āyātihi اس کی نشانیوں الْجَوَارِ l-jawāri کشتیاں فِي fī میں الْبَحْرِ l-baḥri سمندر كَالْأَعْلَامِ kal-aʿlāmi پہاڑوں کی طرح
۳۲. اور اسی کی نشانیوں میں سے سمندر کے جہاز ہیں (جو) گویا پہاڑ (ہیں)
اس آیت کے مادے: أ ي ي ج ر ي ب ح ر ع ل م
إِن يَشَأْ يُسْكِنِ الرِّيحَ فَيَظْلَلْنَ رَوَاكِدَ عَلَىٰ ظَهْرِهِ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّكُلِّ صَبَّارٍ شَكُورٍ ٣٣ ▶
إِن in اگر يَشَأْ yasha وہ چاہے يُسْكِنِ yus'kini تھما دے الرِّيحَ l-rīḥa ہوا کو فَيَظْلَلْنَ fayaẓlalna تو وہ ہوجائیں۔ رہ جائیں رَوَاكِدَ rawākida تھمی ہوئی عَلَىٰ ʿalā پر ظَهْرِهِ ẓahrihi اس کی پشت إِنَّ inna یقینا فِي fī اس میں ذَٰلِكَ dhālika البتہ لَآيَاتٍ laāyātin نشانیاں ہیں لِّكُلِّ likulli واسطے ہر صَبَّارٍ ṣabbārin بہت صبر کرنے والے شَكُورٍ shakūrin بہت شکرگزار کے لیے
۳۳. اگر خدا چاہے تو ہوا کو ٹھیرا دے اور جہاز اس کی سطح پر کھڑے رہ جائیں۔ تمام صبر اور شکر کرنے والوں کے لئے ان (باتوں) میں قدرت خدا کے نمونے ہیں
اس آیت کے مادے: ش ي أ س ك ن ر و ح ظ ل ل ظ ه ر أ ي ي ك ل ل ص ب ر ش ك ر
أَوْ يُوبِقْهُنَّ بِمَا كَسَبُوا وَيَعْفُ عَن كَثِيرٍ ٣٤ ▶
أَوْ aw یا يُوبِقْهُنَّ yūbiq'hunna ہلاک کردے ان کو بِمَا bimā بوجہ اس کے كَسَبُوا kasabū جو انہوں نے کمائی کی وَيَعْفُ wayaʿfu اور وہ معاف کردیتا ہے۔ درگزر کرتا ہے عَن ʿan سے كَثِيرٍ kathīrin بہت سی چیزوں
۳۴. یا ان کے اعمال کے سبب ان کو تباہ کردے۔ اور بہت سے قصور معاف کردے
اس آیت کے مادے: ك س ب ع ف و ك ث ر
وَيَعْلَمَ الَّذِينَ يُجَادِلُونَ فِي آيَاتِنَا مَا لَهُم مِّن مَّحِيصٍ ٣٥ ▶
وَيَعْلَمَ wayaʿlama اور جان لیں گے الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ يُجَادِلُونَ yujādilūna جو جھگڑتے ہیں فِي fī میں آيَاتِنَا āyātinā ہماری آیات مَا mā نہیں لَهُم lahum ان کے لیے مِّن min کوئی مَّحِيصٍ maḥīṣin بچنے کی جگہ۔ جائے پناہ
۳۵. اور (انتقام اس لئے لیا جائے کہ) جو لوگ ہماری آیتوں میں جھگڑتے ہیں۔ وہ جان لیں کہ ان کے لئے خلاصی نہیں
اس آیت کے مادے: ع ل م ج د ل أ ي ي
فَمَا أُوتِيتُم مِّن شَيْءٍ فَمَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَمَا عِندَ اللَّهِ خَيْرٌ وَأَبْقَىٰ لِلَّذِينَ آمَنُوا وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ ٣٦ ▶
فَمَا famā پس جو بھی أُوتِيتُم ūtītum دیے گئے تم مِّن min کوئی شَيْءٍ shayin چیز فَمَتَاعُ famatāʿu تو سامان ہے الْحَيَاةِ l-ḥayati زندگی کا الدُّنْيَا l-dun'yā دنیا کی وَمَا wamā اور جو عِندَ ʿinda پاس ہے اللَّهِ l-lahi اللہ کے خَيْرٌ khayrun بہتر ہے وَأَبْقَىٰ wa-abqā اور زیادہ باقی رہنے والا ہے لِلَّذِينَ lilladhīna ان لوگوں کے لیے آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے وَعَلَىٰ waʿalā اور پر رَبِّهِمْ rabbihim اپنے رب يَتَوَكَّلُونَ yatawakkalūna وہ توکل کرتے ہیں
۳۶. (لوگو) جو (مال ومتاع) تم کو دیا گیا ہے وہ دنیا کی زندگی کا (ناپائدار) فائدہ ہے۔ اور جو کچھ خدا کے ہاں ہے وہ بہتر اور قائم رہنے والا ہے (یعنی) ان لوگوں کے لئے جو ایمان لائے اور اپنے پروردگار پر بھروسا رکھتے ہیں
اس آیت کے مادے: أ ت ي ش ي أ م ت ع ح ي ي د ن و ع ن د أ ل ه خ ي ر ب ق ي أ م ن ر ب ب و ك ل
وَالَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ كَبَائِرَ الْإِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ وَإِذَا مَا غَضِبُوا هُمْ يَغْفِرُونَ ٣٧ ▶
وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ يَجْتَنِبُونَ yajtanibūna جو بچتے ہیں۔ اجتناب کرتے ہیں كَبَائِرَ kabāira بڑے الْإِثْمِ l-ith'mi گناہوں سے وَالْفَوَاحِشَ wal-fawāḥisha اور بےحیائی کی باتوں سے وَإِذَا wa-idhā اور جب مَا mā غَضِبُوا ghaḍibū وہ غضب ناک ہوتے ہیں هُمْ hum تو وہ يَغْفِرُونَ yaghfirūna درگزر کرجاتے ہیں۔ معاف کرجاتے ہیں
۳۷. اور جو بڑے بڑے گناہوں اور بےحیائی کی باتوں سے پرہیز کرتے ہیں۔ اور جب غصہ آتا ہے تو معاف کردیتے ہیں
اس آیت کے مادے: ج ن ب ك ب ر أ ث م ف ح ش غ ض ب غ ف ر
وَالَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِرَبِّهِمْ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَمْرُهُمْ شُورَىٰ بَيْنَهُمْ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ ٣٨ ▶
وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ جو اسْتَجَابُوا is'tajābū حکم مانتے ہیں لِرَبِّهِمْ lirabbihim اپنے رب کا وَأَقَامُوا wa-aqāmū اور قائم کرتے ہیں الصَّلَاةَ l-ṣalata نماز وَأَمْرُهُمْ wa-amruhum اور ان کے معاملات شُورَىٰ shūrā مشورے سے ہوتے ہیں بَيْنَهُمْ baynahum آپس کے وَمِمَّا wamimmā اور اس میں سے جو رَزَقْنَاهُمْ razaqnāhum رزق دیا ہم نے ان کو يُنفِقُونَ yunfiqūna وہ خرچ کرتے ہیں
۳۸. اور جو اپنے پروردگار کا فرمان قبول کرتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں۔ اور اپنے کام آپس کے مشورے سے کرتے ہیں۔ اور جو مال ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں
اس آیت کے مادے: ج و ب ر ب ب ق و م ص ل و أ م ر ب ي ن ر ز ق ن ف ق
وَالَّذِينَ إِذَا أَصَابَهُمُ الْبَغْيُ هُمْ يَنتَصِرُونَ ٣٩ ▶
وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ إِذَا idhā جب أَصَابَهُمُ aṣābahumu پہنچتی ہے ان کو الْبَغْيُ l-baghyu کوئی زیادتی هُمْ hum وہ يَنتَصِرُونَ yantaṣirūna بدلہ لیتے ہیں
۳۹. اور جو ایسے ہیں کہ جب ان پر ظلم وتعدی ہو تو (مناسب طریقے سے) بدلہ لیتے ہیں
اس آیت کے مادے: ص و ب ب غ ي ن ص ر
وَجَزَاءُ سَيِّئَةٍ سَيِّئَةٌ مِّثْلُهَا فَمَنْ عَفَا وَأَصْلَحَ فَأَجْرُهُ عَلَى اللَّهِ إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الظَّالِمِينَ ٤٠ ▶
وَجَزَاءُ wajazāu اور بدلہ سَيِّئَةٍ sayyi-atin برائی کا سَيِّئَةٌ sayyi-atun برائی ہے مِّثْلُهَا mith'luhā اس جیسی فَمَنْ faman پس جو کوئی عَفَا ʿafā درگزر کرجائے وَأَصْلَحَ wa-aṣlaḥa اور اصلاح کرے فَأَجْرُهُ fa-ajruhu تو اجر اس کا عَلَى ʿalā زمہ ہے اللَّهِ l-lahi اللہ کے إِنَّهُ innahu بیشک وہ لَا lā نہیں يُحِبُّ yuḥibbu محبت کرتا الظَّالِمِينَ l-ẓālimīna ظالموں سے
۴۰. اور برائی کا بدلہ تو اسی طرح کی برائی ہے۔ مگر جو درگزر کرے اور (معاملے کو) درست کردے تو اس کا بدلہ خدا کے ذمے ہے۔ اس میں شک نہیں کہ وہ ظلم کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا
اس آیت کے مادے: ج ز ي س و أ م ث ل ع ف و ص ل ح أ ج ر أ ل ه ح ب ب ظ ل م
وَلَمَنِ انتَصَرَ بَعْدَ ظُلْمِهِ فَأُولَٰئِكَ مَا عَلَيْهِم مِّن سَبِيلٍ ٤١ ▶
وَلَمَنِ walamani اور جو کوئی انتَصَرَ intaṣara بدلہ لے بَعْدَ baʿda بعد ظُلْمِهِ ẓul'mihi اس کے ظلم کے فَأُولَٰئِكَ fa-ulāika تو یہی لوگ مَا mā نہیں ہے عَلَيْهِم ʿalayhim ان پر مِّن min کوئی سَبِيلٍ sabīlin راستہ
۴۱. اور جس پر ظلم ہوا ہو اگر وہ اس کے بعد انتقام لے تو ایسے لوگوں پر کچھ الزام نہیں
اس آیت کے مادے: ن ص ر ب ع د ظ ل م س ب ل
إِنَّمَا السَّبِيلُ عَلَى الَّذِينَ يَظْلِمُونَ النَّاسَ وَيَبْغُونَ فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ أُولَٰئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ٤٢ ▶
إِنَّمَا innamā بیشک السَّبِيلُ l-sabīlu راستہ عَلَى ʿalā پر ہے الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں يَظْلِمُونَ yaẓlimūna جو ظلم کرتے ہیں النَّاسَ l-nāsa لوگوں پر وَيَبْغُونَ wayabghūna اور بغاوت کرتے ہیں۔ زیادتی کرتے ہیں فِي fī میں الْأَرْضِ l-arḍi زمین بِغَيْرِ bighayri نا الْحَقِّ l-ḥaqi حق أُولَٰئِكَ ulāika یہی لوگ لَهُمْ lahum ان کے لیے عَذَابٌ ʿadhābun عذاب ہے أَلِيمٌ alīmun دردناک
۴۲. الزام تو ان لوگوں پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور ملک میں ناحق فساد پھیلاتے ہیں۔ یہی لوگ ہیں جن کو تکلیف دینے والا عذاب ہوگا
اس آیت کے مادے: س ب ل ظ ل م أ ن س ب غ ي أ ر ض غ ي ر ح ق ق ع ذ ب أ ل م
وَلَمَن صَبَرَ وَغَفَرَ إِنَّ ذَٰلِكَ لَمِنْ عَزْمِ الْأُمُورِ ٤٣ ▶
وَلَمَن walaman اور البتہ جس نے صَبَرَ ṣabara صبر کیا وَغَفَرَ waghafara اور معاف کردیا إِنَّ inna بیشک ذَٰلِكَ dhālika یہ لَمِنْ lamin البتہ میں سے ہے عَزْمِ ʿazmi ہمت کے الْأُمُورِ l-umūri کاموں
۴۳. اور جو صبر کرے اور قصور معاف کردے تو یہ ہمت کے کام ہیں
اس آیت کے مادے: ص ب ر غ ف ر أ م ر
وَمَن يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِن وَلِيٍّ مِّن بَعْدِهِ وَتَرَى الظَّالِمِينَ لَمَّا رَأَوُا الْعَذَابَ يَقُولُونَ هَلْ إِلَىٰ مَرَدٍّ مِّن سَبِيلٍ ٤٤ ▶
وَمَن waman اور جس کو يُضْلِلِ yuḍ'lili بھٹکا دے۔ گمراہ کردے اللَّهُ l-lahu اللہ فَمَا famā تو نہیں لَهُ lahu اس کے لیے مِن min کوئی وَلِيٍّ waliyyin دوست مِّن min اس کے بَعْدِهِ baʿdihi بعد وَتَرَى watarā اور تم دیکھو گے الظَّالِمِينَ l-ẓālimīna ظالموں کو لَمَّا lammā جب رَأَوُا ra-awū وہ دیکھ لیں گے الْعَذَابَ l-ʿadhāba عذاب يَقُولُونَ yaqūlūna وہ کہیں گے هَلْ hal کیا إِلَىٰ ilā طرف مَرَدٍّ maraddin لوٹنے کی مِّن min کوئی سَبِيلٍ sabīlin راستہ ہے
۴۴. اور جس شخص کو خدا گمراہ کرے تو اس کے بعد اس کا کوئی دوست نہیں۔ اور تم ظالموں کو دیکھو گے کہ جب وہ (دوزخ کا) عذاب دیکھیں گے تو کہیں گے کیا (دنیا میں) واپس جانے کی بھی کوئی سبیل ہے؟
اس آیت کے مادے: ض ل ل أ ل ه و ل ي ب ع د ر أ ي ظ ل م ع ذ ب ق و ل ر د د س ب ل
وَتَرَاهُمْ يُعْرَضُونَ عَلَيْهَا خَاشِعِينَ مِنَ الذُّلِّ يَنظُرُونَ مِن طَرْفٍ خَفِيٍّ وَقَالَ الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ الْخَاسِرِينَ الَّذِينَ خَسِرُوا أَنفُسَهُمْ وَأَهْلِيهِمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَلَا إِنَّ الظَّالِمِينَ فِي عَذَابٍ مُّقِيمٍ ٤٥ ▶
وَتَرَاهُمْ watarāhum اور تم دیکھو گے ان کو يُعْرَضُونَ yuʿ'raḍūna وہ پیش کیے جائیں گے عَلَيْهَا ʿalayhā اس پر (یعنی جہنم پر) خَاشِعِينَ khāshiʿīna جھکنے والے۔ دبنے والے مِنَ mina وجہ سے الذُّلِّ l-dhuli ذلت کی يَنظُرُونَ yanẓurūna وہ دیکھیں گے مِن min سے طَرْفٍ ṭarfin نظر خَفِيٍّ khafiyyin چھپی ہوئی وَقَالَ waqāla اور کہیں گے الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ جو آمَنُوا āmanū ایمان لائے إِنَّ inna بیشک الْخَاسِرِينَ l-khāsirīna خسارہ پانے والے الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ ہیں خَسِرُوا khasirū جنہوں نے خسارے میں ڈالا أَنفُسَهُمْ anfusahum اپنے نفسوں کو وَأَهْلِيهِمْ wa-ahlīhim اور اپنے گھروالوں کو يَوْمَ yawma دن الْقِيَامَةِ l-qiyāmati قیامت کے أَلَا alā خبردار إِنَّ inna بیشک الظَّالِمِينَ l-ẓālimīna ظالم لوگ فِي fī میں عَذَابٍ ʿadhābin عذاب (میں) ہوں گے مُّقِيمٍ muqīmin دائمی
۴۵. اور تم ان کو دیکھو گے کہ دوزخ کے سامنے لائے جائیں گے ذلت سے عاجزی کرتے ہوئے چھپی (اور نیچی) نگاہ سے دیکھ رہے ہوں گے۔ اور مومن لوگ کہیں کے کہ خسارہ اٹھانے والے تو وہ ہیں جنہوں نے قیامت کے دن اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو خسارے میں ڈالا۔ دیکھو کہ بےانصاف لوگ ہمیشہ کے دکھ میں (پڑے) رہیں گے
اس آیت کے مادے: ر أ ي ع ر ض خ ش ع ذ ل ل ن ظ ر ط ر ف خ ف ي ق و ل أ م ن خ س ر ن ف س أ ه ل ي و م ق و م ظ ل م ع ذ ب
وَمَا كَانَ لَهُم مِّنْ أَوْلِيَاءَ يَنصُرُونَهُم مِّن دُونِ اللَّهِ وَمَن يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِن سَبِيلٍ ٤٦ ▶
وَمَا wamā ور نہ كَانَ kāna ہوں گے لَهُم lahum ان کے لیے مِّنْ min کوئی أَوْلِيَاءَ awliyāa اولیاء۔ مددگار يَنصُرُونَهُم yanṣurūnahum جو مدد کریں ان کی مِّن min دُونِ dūni سوا اللَّهِ l-lahi اللہ کے وَمَن waman اور جس کو يُضْلِلِ yuḍ'lili بھٹکا دے اللَّهُ l-lahu اللہ فَمَا famā تو نہیں لَهُ lahu اس کے لیے مِن min کوئی سَبِيلٍ sabīlin راستہ
۴۶. اور خدا کے سوا ان کے کوئی دوست نہ ہوں گے کہ خدا کے سوا ان کو مدد دے سکیں۔ اور جس کو خدا گمراہ کرے اس کے لئے (ہدایت کا) کوئی رستہ نہیں
اس آیت کے مادے: ك و ن و ل ي ن ص ر د و ن أ ل ه ض ل ل س ب ل
اسْتَجِيبُوا لِرَبِّكُم مِّن قَبْلِ أَن يَأْتِيَ يَوْمٌ لَّا مَرَدَّ لَهُ مِنَ اللَّهِ مَا لَكُم مِّن مَّلْجَإٍ يَوْمَئِذٍ وَمَا لَكُم مِّن نَّكِيرٍ ٤٧ ▶
اسْتَجِيبُوا is'tajībū مان لو۔ قبول کرلو لِرَبِّكُم lirabbikum اپنے رب کے لیے (اپنے رب کی بات کو) مِّن min سے قَبْلِ qabli اس (سے) پہلے أَن an کہ يَأْتِيَ yatiya آجائے يَوْمٌ yawmun ایک دن لَّا lā نہیں مَرَدَّ maradda پھرنا -ٹلنا لَهُ lahu اس کے لیے مِنَ mina طرف سے اللَّهِ l-lahi اللہ کی مَا mā نہیں لَكُم lakum تمہارے لیے مِّن min کوئی مَّلْجَإٍ malja-in جائے پناہ يَوْمَئِذٍ yawma-idhin اس دن وَمَا wamā اور نہیں لَكُم lakum تمہارے لیے مِّن min کوئی نَّكِيرٍ nakīrin انکار کرنا
۴۷. ان سے کہہ دو کہ) قبل اس کے کہ وہ دن جو ٹلے گا نہیں خدا کی طرف سے آ موجود ہو اپنے پروردگار کا حکم قبول کرو۔ اس دن تمہارے لئے نہ کوئی جائے پناہ ہوگی اور نہ تم سے گناہوں کا انکار ہی بن پڑے گا
اس آیت کے مادے: ج و ب ر ب ب ق ب ل أ ت ي ي و م ر د د أ ل ه ن ك ر
فَإِنْ أَعْرَضُوا فَمَا أَرْسَلْنَاكَ عَلَيْهِمْ حَفِيظًا إِنْ عَلَيْكَ إِلَّا الْبَلَاغُ وَإِنَّا إِذَا أَذَقْنَا الْإِنسَانَ مِنَّا رَحْمَةً فَرِحَ بِهَا وَإِن تُصِبْهُمْ سَيِّئَةٌ بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ فَإِنَّ الْإِنسَانَ كَفُورٌ ٤٨ ▶
فَإِنْ fa-in پھر اگر أَعْرَضُوا aʿraḍū وہ اعراض برتیں فَمَا famā تو نہیں أَرْسَلْنَاكَ arsalnāka بھیجا ہم نے آپ کو عَلَيْهِمْ ʿalayhim ان پر حَفِيظًا ḥafīẓan نگہبان بنا کر إِنْ in نہیں عَلَيْكَ ʿalayka آپ کے ذمہ إِلَّا illā مگر الْبَلَاغُ l-balāghu پہنچا دینا وَإِنَّا wa-innā اور بیشک ہم إِذَا idhā جب أَذَقْنَا adhaqnā چکھاتے ہیں ہم الْإِنسَانَ l-insāna انسان کو مِنَّا minnā اپنی طرف سے رَحْمَةً raḥmatan کوئی رحمت فَرِحَ fariḥa خوش ہوجاتا ہے وہ بِهَا bihā اس پر وَإِن wa-in اور اگر تُصِبْهُمْ tuṣib'hum پہنچتی ہے ان کو سَيِّئَةٌ sayyi-atun کوئی تکلیف بِمَا bimā بوجہ اس کے جو قَدَّمَتْ qaddamat آگے بھیجا أَيْدِيهِمْ aydīhim ان کے ہاتھوں نے فَإِنَّ fa-inna تو بیشک الْإِنسَانَ l-insāna انسان كَفُورٌ kafūrun سخت، ناشکرا
۴۸. پھر اگر یہ منہ پھیر لیں تو ہم نے تم کو ان پر نگہبان بنا کر نہیں بھیجا۔ تمہارا کام تو صرف (احکام کا) پہنچا دینا ہے۔ اور جب ہم انسان کو اپنی رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں تو اس سے خوش ہوجاتا ہے۔ اور اگر ان کو ان ہی کے اعمال کے سبب کوئی سختی پہنچتی ہے تو (سب احسانوں کو بھول جاتے ہیں) بےشک انسان بڑا ناشکرا ہے
اس آیت کے مادے: ع ر ض ر س ل ح ف ظ ب ل غ ذ و ق أ ن س ر ح م ف ر ح ص و ب س و أ ق د م ي د ي ك ف ر
لِّلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ يَهَبُ لِمَن يَشَاءُ إِنَاثًا وَيَهَبُ لِمَن يَشَاءُ الذُّكُورَ ٤٩ ▶
لِّلَّهِ lillahi اللہ ہی کے لیے ہے مُلْكُ mul'ku بادشاہت السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کی وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین کی يَخْلُقُ yakhluqu وہ پیدا کرتا ہے مَا mā جو يَشَاءُ yashāu وہ چاہتا ہے يَهَبُ yahabu عطا کرتا ہے لِمَن liman جس کے لیے يَشَاءُ yashāu چاہتا ہے إِنَاثًا ināthan لڑکیاں وَيَهَبُ wayahabu اور عطا کرتا ہے لِمَن liman جس کے لیے يَشَاءُ yashāu چاہتا ہے الذُّكُورَ l-dhukūra لڑکے
۴۹. (تمام) بادشاہت خدا ہی کی ہے آسمانوں کی بھی اور زمین کی بھی۔ وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے۔ جسے چاہتا ہے بیٹیاں عطا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے بیٹے بخشتا ہے
اس آیت کے مادے: أ ل ه م ل ك س م و أ ر ض خ ل ق ش ي أ و ه ب أ ن ث ذ ك ر
أَوْ يُزَوِّجُهُمْ ذُكْرَانًا وَإِنَاثًا وَيَجْعَلُ مَن يَشَاءُ عَقِيمًا إِنَّهُ عَلِيمٌ قَدِيرٌ ٥٠ ▶
أَوْ aw یا يُزَوِّجُهُمْ yuzawwijuhum ملا جلا کردیتا ہے ان کو ذُكْرَانًا dhuk'rānan لڑکے وَإِنَاثًا wa-ināthan اور لڑکیوں (کی شکل میں) وَيَجْعَلُ wayajʿalu اور بنا دیتا ہے مَن man جس کو يَشَاءُ yashāu چاہتا ہے عَقِيمًا ʿaqīman بانجھ إِنَّهُ innahu بیشک وہ عَلِيمٌ ʿalīmun علم والا ہے، قَدِيرٌ qadīrun قدرت والا ہے
۵۰. یا ان کو بیٹے اور بیٹیاں دونوں عنایت فرماتا ہے۔ اور جس کو چاہتا ہے بےاولاد رکھتا ہے۔ وہ تو جاننے والا (اور) قدرت والا ہے
اس آیت کے مادے: ز و ج ذ ك ر أ ن ث ج ع ل ش ي أ ع ل م ق د ر
وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ أَن يُكَلِّمَهُ اللَّهُ إِلَّا وَحْيًا أَوْ مِن وَرَاءِ حِجَابٍ أَوْ يُرْسِلَ رَسُولًا فَيُوحِيَ بِإِذْنِهِ مَا يَشَاءُ إِنَّهُ عَلِيٌّ حَكِيمٌ ٥١ ▶
وَمَا wamā اور نہیں كَانَ kāna ہے لِبَشَرٍ libasharin کسی بشر کے لیے أَن an کہ يُكَلِّمَهُ yukallimahu کلام کرے اس سے اللَّهُ l-lahu اللہ إِلَّا illā مگر وَحْيًا waḥyan وحی کے طور پر أَوْ aw یا مِن min سے وَرَاءِ warāi پیچھے سے حِجَابٍ ḥijābin پردے کے أَوْ aw یا يُرْسِلَ yur'sila وہ بھیجتے رَسُولًا rasūlan کوئی پہنچانے والا فَيُوحِيَ fayūḥiya تو وہ وحی کرے بِإِذْنِهِ bi-idh'nihi ساتھ اس کے اذن کے مَا mā جو يَشَاءُ yashāu وہ چاہے إِنَّهُ innahu یقینا وہ عَلِيٌّ ʿaliyyun بلند ہے، حَكِيمٌ ḥakīmun حکمت والا ہے
۵۱. اور کسی آدمی کے لئے ممکن نہیں کہ خدا اس سے بات کرے مگر الہام (کے ذریعے) سے یا پردے کے پیچھے سے یا کوئی فرشتہ بھیج دے تو وہ خدا کے حکم سے جو خدا چاہے القا کرے۔ بےشک وہ عالی رتبہ (اور) حکمت والا ہے
اس آیت کے مادے: ك و ن ب ش ر ك ل م أ ل ه و ح ي و ر ي ر س ل أ ذ ن ش ي أ ع ل و ح ك م
وَكَذَٰلِكَ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ رُوحًا مِّنْ أَمْرِنَا مَا كُنتَ تَدْرِي مَا الْكِتَابُ وَلَا الْإِيمَانُ وَلَٰكِن جَعَلْنَاهُ نُورًا نَّهْدِي بِهِ مَن نَّشَاءُ مِنْ عِبَادِنَا وَإِنَّكَ لَتَهْدِي إِلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ ٥٢ ▶
وَكَذَٰلِكَ wakadhālika اور اسی طرح أَوْحَيْنَا awḥaynā وحی کی ہم نے إِلَيْكَ ilayka آپ کی طرف رُوحًا rūḥan ایک وحی کو مِّنْ min سے أَمْرِنَا amrinā اپنے حکم مَا mā نہ كُنتَ kunta تھا تو تَدْرِي tadrī جانتا مَا mā کیا ہے الْكِتَابُ l-kitābu کتاب وَلَا walā اور نہ الْإِيمَانُ l-īmānu ایمان وَلَٰكِن walākin لیکن جَعَلْنَاهُ jaʿalnāhu بنایا ہم نے اس کو نُورًا nūran نور نَّهْدِي nahdī راہ دکھاتے ہیں ہم بِهِ bihi ساتھ اس کے مَن man جس کو نَّشَاءُ nashāu ہم چاہتے ہیں مِنْ min میں سے عِبَادِنَا ʿibādinā اپنے بندوں وَإِنَّكَ wa-innaka اور بیشک آپ لَتَهْدِي latahdī رہنمائی کرتے ہیں ۔ البتہ آپ ہدایت ہیں إِلَىٰ ilā طرف صِرَاطٍ ṣirāṭin صراط مُّسْتَقِيمٍ mus'taqīmin مستقیم کی
۵۲. اور اسی طرح ہم نے اپنے حکم سے تمہاری طرف روح القدس کے ذریعے سے (قرآن) بھیجا ہے۔ تم نہ تو کتاب کو جانتے تھے اور نہ ایمان کو۔ لیکن ہم نے اس کو نور بنایا ہے کہ اس سے ہم اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتے ہیں ہدایت کرتے ہیں۔ اور بےشک (اے محمدﷺ) تم سیدھا رستہ دکھاتے ہو
اس آیت کے مادے: و ح ي ر و ح أ م ر ك و ن د ر ي ك ت ب أ م ن ج ع ل ن و ر ه د ي ش ي أ ع ب د ص ر ط ق و م
صِرَاطِ اللَّهِ الَّذِي لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ أَلَا إِلَى اللَّهِ تَصِيرُ الْأُمُورُ ٥٣ ▶
صِرَاطِ ṣirāṭi راستہ اللَّهِ l-lahi اللہ کا الَّذِي alladhī وہ ذات لَهُ lahu اس کے لیے ہے مَا mā جو فِي fī میں ہے السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں وَمَا wamā اور جو، فِي fī میں الْأَرْضِ l-arḍi زمین (میں) ہے أَلَا alā خبردار إِلَى ilā طرف اللَّهِ l-lahi اللہ کی تَصِيرُ taṣīru رجوع کرتے ہیں، لوٹتے ہیں الْأُمُورُ l-umūru تمام معاملات۔ سارے امور
۵۳. (یعنی) خدا کا رستہ جو آسمانوں اور زمین کی سب چیزوں کا مالک ہے۔ دیکھو سب کام خدا کی طرف رجوع ہوں گے (اور وہی ان میں فیصلہ کرے گا)
اس آیت کے مادے: ص ر ط أ ل ه س م و أ ر ض ص ي ر أ م ر
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔