صفحۂ اول › قرآن › سورہ فصلت
سورت ۴۱، مکی، ۵۴ آیات، ۷۹۴ الفاظ
سورہ فصلت لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ فصلت («مفصل») قرآن کی ۴۱ویں سورت ہے اور مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۵۴ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
آیت پر جائیں: ۱ ۱۱ ۲۱ ۳۱ ۴۱ ۵۱
سُورَةُ فصلت
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
حم ١ ▶
حم hha-meem حم
۱. حٰم
تَنزِيلٌ مِّنَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ٢ ▶
تَنزِيلٌ tanzīlun نازل کردہ ہے۔ اتاری ہوئی ہے مِّنَ mina سے الرَّحْمَٰنِ l-raḥmāni رحمن الرَّحِيمِ l-raḥīmi رحیم کی طرف سے
۲. (یہ کتاب خدائے) رحمٰن ورحیم (کی طرف) سے اُتری ہے
اس آیت کے مادے: ن ز ل ر ح م
كِتَابٌ فُصِّلَتْ آيَاتُهُ قُرْآنًا عَرَبِيًّا لِّقَوْمٍ يَعْلَمُونَ ٣ ▶
كِتَابٌ kitābun ایک کتاب ہے فُصِّلَتْ fuṣṣilat کھول کر بیان کی گئی ہیں آيَاتُهُ āyātuhu اس کی آیات قُرْآنًا qur'ānan قرآن ہے عَرَبِيًّا ʿarabiyyan عربی لِّقَوْمٍ liqawmin ایک قوم کے لیے يَعْلَمُونَ yaʿlamūna جو علم رکھتی ہے
۳. کتاب جس کی آیتیں واضح (المعانی) ہیں (یعنی) قرآن عربی ان لوگوں کے لئے جو سمجھ رکھتے ہیں
اس آیت کے مادے: ك ت ب ف ص ل أ ي ي ق ر أ ع ر ب ق و م ع ل م
بَشِيرًا وَنَذِيرًا فَأَعْرَضَ أَكْثَرُهُمْ فَهُمْ لَا يَسْمَعُونَ ٤ ▶
بَشِيرًا bashīran خوشخبری دینے والا وَنَذِيرًا wanadhīran اور ڈرانے والا۔ خبردار کرنے والا فَأَعْرَضَ fa-aʿraḍa تو روگردانی کی أَكْثَرُهُمْ aktharuhum ان میں سے اکثر نے فَهُمْ fahum پس وہ لَا lā نہیں يَسْمَعُونَ yasmaʿūna سنتے ہیں
۴. جو بشارت بھی سناتا ہے اور خوف بھی دلاتا ہے لیکن ان میں سے اکثروں نے منہ پھیر لیا اور وہ سنتے ہی نہیں
اس آیت کے مادے: ب ش ر ن ذ ر ع ر ض ك ث ر س م ع
وَقَالُوا قُلُوبُنَا فِي أَكِنَّةٍ مِّمَّا تَدْعُونَا إِلَيْهِ وَفِي آذَانِنَا وَقْرٌ وَمِن بَيْنِنَا وَبَيْنِكَ حِجَابٌ فَاعْمَلْ إِنَّنَا عَامِلُونَ ٥ ▶
وَقَالُوا waqālū اور وہ کہتے ہیں قُلُوبُنَا qulūbunā دل ہمارے فِي fī میں أَكِنَّةٍ akinnatin پردے میں ہیں مِّمَّا mimmā اس سے تَدْعُونَا tadʿūnā جو تم پکارتے ہو ہم کو إِلَيْهِ ilayhi طرف اس کے وَفِي wafī اور میں آذَانِنَا ādhāninā ہمارے کانوں وَقْرٌ waqrun گرانی ہے وَمِن wamin اور سے بَيْنِنَا bayninā اور ہمارے درمیان وَبَيْنِكَ wabaynika اور تمہارے درمیان حِجَابٌ ḥijābun ایک پردہ ہے۔ حجاب ہے فَاعْمَلْ fa-iʿ'mal پس عمل کرو إِنَّنَا innanā بیشک ہم عَامِلُونَ ʿāmilūna عمل کرنے والے ہیں
۵. اور کہتے ہیں کہ جس چیز کی طرف تم ہمیں بلاتے ہو اس سے ہمارے دل پردوں میں ہیں اور ہمارے کانوں میں بوجھ (یعنی بہراپن) ہے اور ہمارے اور تمہارے درمیان پردہ ہے تو تم (اپنا) کام کرو ہم (اپنا) کام کرتے ہیں
اس آیت کے مادے: ق و ل ق ل ب ك ن ن د ع و أ ذ ن ب ي ن ع م ل
قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ يُوحَىٰ إِلَيَّ أَنَّمَا إِلَٰهُكُمْ إِلَٰهٌ وَاحِدٌ فَاسْتَقِيمُوا إِلَيْهِ وَاسْتَغْفِرُوهُ وَوَيْلٌ لِّلْمُشْرِكِينَ ٦ ▶
قُلْ qul کہہ دیجیے إِنَّمَا innamā بیشک میں أَنَا anā میں بَشَرٌ basharun ایک انسان ہوں مِّثْلُكُمْ mith'lukum تمہاری مانند يُوحَىٰ yūḥā وحی کی جاتی ہے إِلَيَّ ilayya میری طرف أَنَّمَا annamā بیشک إِلَٰهُكُمْ ilāhukum الہ تمہارا إِلَٰهٌ ilāhun الہ وَاحِدٌ wāḥidun ایک ہی ہے فَاسْتَقِيمُوا fa-is'taqīmū تو سیدھے چلو إِلَيْهِ ilayhi اس کی طرف وَاسْتَغْفِرُوهُ wa-is'taghfirūhu اور بخشش مانگو اس سے وَوَيْلٌ wawaylun اور ہلاکت ہے لِّلْمُشْرِكِينَ lil'mush'rikīna مشرکوں کے لیے
۶. کہہ دو کہ میں بھی آدمی ہوں جیسے تم۔ (ہاں) مجھ پر یہ وحی آتی ہے کہ تمہارا معبود خدائے واحد ہے تو سیدھے اسی کی طرف (متوجہ) رہو اور اسی سے مغفرت مانگو اور مشرکوں پر افسوس ہے
اس آیت کے مادے: ق و ل ب ش ر م ث ل و ح ي أ ل ه و ح د ق و م غ ف ر ش ر ك
الَّذِينَ لَا يُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُم بِالْآخِرَةِ هُمْ كَافِرُونَ ٧ ▶
الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ لَا lā جو نہیں يُؤْتُونَ yu'tūna ادا کرتے الزَّكَاةَ l-zakata زکوۃ وَهُم wahum اور وہ بِالْآخِرَةِ bil-ākhirati آخرت کے ساتھ هُمْ hum وہ كَافِرُونَ kāfirūna انکاری ہیں
۷. جو زکوٰة نہیں دیتے اور آخرت کے بھی قائل نہیں
اس آیت کے مادے: أ ت ي ز ك و أ خ ر ك ف ر
إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ ٨ ▶
إِنَّ inna بیشک الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے وَعَمِلُوا waʿamilū اور انہوں نے عمل کیے الصَّالِحَاتِ l-ṣāliḥāti اچھے لَهُمْ lahum ان کے لیے أَجْرٌ ajrun اجر ہے غَيْرُ ghayru نہ مَمْنُونٍ mamnūnin ختم ہونے والا
۸. جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کے لئے (ایسا) ثواب ہے جو ختم ہی نہ ہو
اس آیت کے مادے: أ م ن ع م ل ص ل ح أ ج ر غ ي ر م ن ن
قُلْ أَئِنَّكُمْ لَتَكْفُرُونَ بِالَّذِي خَلَقَ الْأَرْضَ فِي يَوْمَيْنِ وَتَجْعَلُونَ لَهُ أَندَادًا ذَٰلِكَ رَبُّ الْعَالَمِينَ ٩ ▶
قُلْ qul کہہ دیجیے أَئِنَّكُمْ a-innakum کیا بیشک تم لَتَكْفُرُونَ latakfurūna البتہ تم کفر کرتے ہو بِالَّذِي bi-alladhī ساتھ اس ہستی کے خَلَقَ khalaqa جس نے پیدا کیا الْأَرْضَ l-arḍa زمین کو فِي fī میں يَوْمَيْنِ yawmayni دو دنوں میں وَتَجْعَلُونَ watajʿalūna اور تم بناتے ہو لَهُ lahu اس کے لیے أَندَادًا andādan شریک ذَٰلِكَ dhālika یہ رَبُّ rabbu (ہے) رب الْعَالَمِينَ l-ʿālamīna تمام جہانوں کا
۹. کہو کیا تم اس سے انکار کرتے ہو جس نے زمین کو دو دن میں پیدا کیا۔ اور (بتوں کو) اس کا مدمقابل بناتے ہو۔ وہی تو سارے جہان کا مالک ہے
اس آیت کے مادے: ق و ل ك ف ر خ ل ق أ ر ض ي و م ج ع ل ر ب ب ع ل م
وَجَعَلَ فِيهَا رَوَاسِيَ مِن فَوْقِهَا وَبَارَكَ فِيهَا وَقَدَّرَ فِيهَا أَقْوَاتَهَا فِي أَرْبَعَةِ أَيَّامٍ سَوَاءً لِّلسَّائِلِينَ ١٠ ▶
وَجَعَلَ wajaʿala اور اس نے بنائے فِيهَا fīhā اس میں رَوَاسِيَ rawāsiya پہاڑ مِن min سے فَوْقِهَا fawqihā اس کے اوپر (سے) وَبَارَكَ wabāraka اور برکت ڈالی فِيهَا fīhā اس میں وَقَدَّرَ waqaddara اور مقدر کی۔ اندازے سے رکھیں فِيهَا fīhā اس میں أَقْوَاتَهَا aqwātahā اس کی پیداوار۔ اس کی خوراک فِي fī میں أَرْبَعَةِ arbaʿati چار أَيَّامٍ ayyāmin دنوں (میں) سَوَاءً sawāan برابر ہے لِّلسَّائِلِينَ lilssāilīna سوال کرنے والوں کے لیے۔ ضرورت مندوں کے لیے
۱۰. اور اسی نے زمین میں اس کے اوپر پہاڑ بنائے اور زمین میں برکت رکھی اور اس میں سب سامان معیشت مقرر کیا (سب) چار دن میں۔ (اور تمام) طلبگاروں کے لئے یکساں
اس آیت کے مادے: ج ع ل ر س و ف و ق ب ر ك ق د ر ر ب ع ي و م س و ي س أ ل
ثُمَّ اسْتَوَىٰ إِلَى السَّمَاءِ وَهِيَ دُخَانٌ فَقَالَ لَهَا وَلِلْأَرْضِ ائْتِيَا طَوْعًا أَوْ كَرْهًا قَالَتَا أَتَيْنَا طَائِعِينَ ١١ ▶
ثُمَّ thumma پھر اسْتَوَىٰ is'tawā متوجہ ہوا إِلَى ilā طرف السَّمَاءِ l-samāi آسمان کی وَهِيَ wahiya اور وہ دُخَانٌ dukhānun دھواں تھا فَقَالَ faqāla تو اس نے کہا لَهَا lahā اس سے وَلِلْأَرْضِ walil'arḍi اور زمین سے ائْتِيَا i'tiyā دونوں آجاؤ طَوْعًا ṭawʿan خوشی سے أَوْ aw یا كَرْهًا karhan ناخوشی سے۔ مجبوری سے قَالَتَا qālatā دونوں نے کہا أَتَيْنَا ataynā ہم آگئے طَائِعِينَ ṭāiʿīna فرمانبرداروں کی طرح
۱۱. پھر آسمان کی طرف متوجہ ہوا اور وہ دھواں تھا تو اس نے اس سے اور زمین سے فرمایا کہ دونوں آؤ (خواہ) خوشی سے خواہ ناخوشی سے۔ انہوں نے کہا کہ ہم خوشی سے آتے ہیں
اس آیت کے مادے: س و ي س م و ق و ل أ ر ض أ ت ي ط و ع ك ر ه
فَقَضَاهُنَّ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ فِي يَوْمَيْنِ وَأَوْحَىٰ فِي كُلِّ سَمَاءٍ أَمْرَهَا وَزَيَّنَّا السَّمَاءَ الدُّنْيَا بِمَصَابِيحَ وَحِفْظًا ذَٰلِكَ تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ ١٢ ▶
فَقَضَاهُنَّ faqaḍāhunna تو اس نے مقرر کیا ان کو سَبْعَ sabʿa سات سَمَاوَاتٍ samāwātin آسمان فِي fī میں يَوْمَيْنِ yawmayni دو دنوں (میں) وَأَوْحَىٰ wa-awḥā اور وحی کردیا فِي fī میں كُلِّ kulli ہر سَمَاءٍ samāin آسمان (میں) أَمْرَهَا amrahā کام اس کا وَزَيَّنَّا wazayyannā اور خوبصورت بنایا ہم نے السَّمَاءَ l-samāa آسمان الدُّنْيَا l-dun'yā دنیا کو بِمَصَابِيحَ bimaṣābīḥa ساتھ چراغوں کے وَحِفْظًا waḥif'ẓan اور حفاظت کے لیے ذَٰلِكَ dhālika یہ تَقْدِيرُ taqdīru اندازہ ہے الْعَزِيزِ l-ʿazīzi غالب الْعَلِيمِ l-ʿalīmi علم والے کا
۱۲. پھر دو دن میں سات آسمان بنائے اور ہر آسمان میں اس (کے کام) کا حکم بھیجا اور ہم نے آسمان دنیا کو چراغوں (یعنی ستاروں) سے مزین کیا اور (شیطانوں سے) محفوظ رکھا۔ یہ زبردست (اور) خبردار کے (مقرر کئے ہوئے) اندازے ہیں
اس آیت کے مادے: ق ض ي س ب ع س م و ي و م و ح ي ك ل ل أ م ر ز ي ن د ن و ص ب ح ح ف ظ ق د ر ع ز ز ع ل م
فَإِنْ أَعْرَضُوا فَقُلْ أَنذَرْتُكُمْ صَاعِقَةً مِّثْلَ صَاعِقَةِ عَادٍ وَثَمُودَ ١٣ ▶
فَإِنْ fa-in پھر اگر أَعْرَضُوا aʿraḍū وہ منہ موڑتے ہیں فَقُلْ faqul تو کہہ دیجیے أَنذَرْتُكُمْ andhartukum میں ڈراتا ہوں تم کو صَاعِقَةً ṣāʿiqatan عذاب سے مِّثْلَ mith'la مانند صَاعِقَةِ ṣāʿiqati عذاب کے عَادٍ ʿādin قوم عاد کے وَثَمُودَ wathamūda اور ثمود کے
۱۳. پھر اگر یہ منہ پھیر لیں تو کہہ دو کہ میں تم کو ایسے چنگھاڑ (کے عذاب) سے آگاہ کرتا ہوں جیسے عاد اور ثمود پر چنگھاڑ (کا عذاب آیا تھا)
اس آیت کے مادے: ع ر ض ق و ل ن ذ ر ص ع ق م ث ل ع و د
إِذْ جَاءَتْهُمُ الرُّسُلُ مِن بَيْنِ أَيْدِيهِمْ وَمِنْ خَلْفِهِمْ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا اللَّهَ قَالُوا لَوْ شَاءَ رَبُّنَا لَأَنزَلَ مَلَائِكَةً فَإِنَّا بِمَا أُرْسِلْتُم بِهِ كَافِرُونَ ١٤ ▶
إِذْ idh جب جَاءَتْهُمُ jāathumu آئے ان کے پاس الرُّسُلُ l-rusulu کئی رسول مِن min سے بَيْنِ bayni أَيْدِيهِمْ aydīhim ان کے آگے سے وَمِنْ wamin اور سے خَلْفِهِمْ khalfihim ان کے پیچھے (سے) أَلَّا allā کہ نہ تَعْبُدُوا taʿbudū تم عبادت کرو إِلَّا illā مگر اللَّهَ l-laha اللہ کی قَالُوا qālū انہوں نے کہا لَوْ law اگر شَاءَ shāa چاہتا رَبُّنَا rabbunā رب ہمارا لَأَنزَلَ la-anzala البتہ اتار دیتا مَلَائِكَةً malāikatan فرشتے فَإِنَّا fa-innā تو بیشک ہم بِمَا bimā ساتھ اس کے جو أُرْسِلْتُم ur'sil'tum بھیجے گئے ہو تم بِهِ bihi ساتھ اس کے كَافِرُونَ kāfirūna انکاری ہیں
۱۴. جب ان کے پاس پیغمبر ان کے آگے اور پیچھے سے آئے کہ خدا کے سوا (کسی کی) عبادت نہ کرو۔ کہنے لگے کہ اگر ہمارا پروردگار چاہتا تو فرشتے اُتار دیتا سو جو تم دے کر بھیجے گئے ہو ہم اس کو نہیں مانتے
اس آیت کے مادے: ج ي أ ر س ل ب ي ن ي د ي خ ل ف ع ب د أ ل ه ق و ل ش ي أ ر ب ب ن ز ل م ل ك ك ف ر
فَأَمَّا عَادٌ فَاسْتَكْبَرُوا فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَقَالُوا مَنْ أَشَدُّ مِنَّا قُوَّةً أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّ اللَّهَ الَّذِي خَلَقَهُمْ هُوَ أَشَدُّ مِنْهُمْ قُوَّةً وَكَانُوا بِآيَاتِنَا يَجْحَدُونَ ١٥ ▶
فَأَمَّا fa-ammā تو رہے عَادٌ ʿādun عاد فَاسْتَكْبَرُوا fa-is'takbarū پس انہوں نے تکبر کیا فِي fī میں الْأَرْضِ l-arḍi زمین (میں) بِغَيْرِ bighayri بغیر الْحَقِّ l-ḥaqi حق کے۔ (نا)حق وَقَالُوا waqālū اور انہوں نے کہا مَنْ man کون أَشَدُّ ashaddu زیادہ شدید ہوسکتا ہے مِنَّا minnā ہم سے قُوَّةً quwwatan قوت میں أَوَلَمْ awalam کیا نہیں يَرَوْا yaraw انہوں نے دیکھا أَنَّ anna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ الَّذِي alladhī وہ ذات ہے خَلَقَهُمْ khalaqahum جس نے پیدا کیا ان کو هُوَ huwa وہ أَشَدُّ ashaddu زیادہ شدید ہے مِنْهُمْ min'hum ان سے قُوَّةً quwwatan قوت میں وَكَانُوا wakānū اور تھے وہ بِآيَاتِنَا biāyātinā ہماری آیات کا يَجْحَدُونَ yajḥadūna وہ انکار کرتے
۱۵. جو عاد تھے وہ ناحق ملک میں غرور کرنے لگے اور کہنے لگے کہ ہم سے بڑھ کر قوت میں کون ہے؟ کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ خدا جس نے ان کو پیدا کیا وہ ان سے قوت میں بہت بڑھ کر ہے۔ اور وہ ہماری آیتوں سے انکار کرتے رہے
اس آیت کے مادے: ع و د ك ب ر أ ر ض غ ي ر ح ق ق ق و ل ش د د ق و ي ر أ ي أ ل ه خ ل ق ك و ن أ ي ي ج ح د
فَأَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِيحًا صَرْصَرًا فِي أَيَّامٍ نَّحِسَاتٍ لِّنُذِيقَهُمْ عَذَابَ الْخِزْيِ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَلَعَذَابُ الْآخِرَةِ أَخْزَىٰ وَهُمْ لَا يُنصَرُونَ ١٦ ▶
فَأَرْسَلْنَا fa-arsalnā تو بھیجا ہم نے عَلَيْهِمْ ʿalayhim ان پر رِيحًا rīḥan ایک ہوا کو صَرْصَرًا ṣarṣaran تند۔ تیز فِي fī میں أَيَّامٍ ayyāmin دنوں نَّحِسَاتٍ naḥisātin منحوس لِّنُذِيقَهُمْ linudhīqahum تاکہ ہم چکھائیں ان کو عَذَابَ ʿadhāba عذاب الْخِزْيِ l-khiz'yi رسوائی کا فِي fī میں الْحَيَاةِ l-ḥayati زندگی (میں) الدُّنْيَا l-dun'yā دنیا کی وَلَعَذَابُ walaʿadhābu اور البتہ عذاب الْآخِرَةِ l-ākhirati آخرت کا أَخْزَىٰ akhzā زیادہ رسوا کن ہے وَهُمْ wahum اور وہ لَا lā نہ يُنصَرُونَ yunṣarūna مدد دیئے جائیں گے
۱۶. تو ہم نے بھی ان پر نحوست کے دنوں میں زور کی ہوا چلائی تاکہ ان کو دنیا کی زندگی میں ذلت کے عذاب کا مزہ چکھا دیں۔ اور آخرت کا عذاب تو بہت ہی ذلیل کرنے والا ہے اور (اس روز) ان کو مدد بھی نہ ملے گی
اس آیت کے مادے: ر س ل ر و ح ي و م ذ و ق ع ذ ب خ ز ي ح ي ي د ن و أ خ ر ن ص ر
وَأَمَّا ثَمُودُ فَهَدَيْنَاهُمْ فَاسْتَحَبُّوا الْعَمَىٰ عَلَى الْهُدَىٰ فَأَخَذَتْهُمْ صَاعِقَةُ الْعَذَابِ الْهُونِ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ ١٧ ▶
وَأَمَّا wa-ammā اور رہے ثَمُودُ thamūdu ثمود فَهَدَيْنَاهُمْ fahadaynāhum تو ہم نے ہدایت دی ان کو فَاسْتَحَبُّوا fa-is'taḥabbū تو انہوں نے ترجیح دی الْعَمَىٰ l-ʿamā اندھے پن کو عَلَى ʿalā پر الْهُدَىٰ l-hudā ہدایت (پر) فَأَخَذَتْهُمْ fa-akhadhathum تو پکڑ لیا ان کو صَاعِقَةُ ṣāʿiqatu چنگھاڑ نے الْعَذَابِ l-ʿadhābi عذاب کی الْهُونِ l-hūni رسوا کن۔ ذلت کے بِمَا bimā بوجہ اس کے جو كَانُوا kānū تھے وہ يَكْسِبُونَ yaksibūna وہ کمائی کرتے
۱۷. اور جو ثمود تھے ان کو ہم نے سیدھا رستہ دکھا دیا تھا مگر انہوں نے ہدایت کے مقابلے میں اندھا دھند رہنا پسند کیا تو ان کے اعمال کی سزا میں کڑک نے ان کو آپکڑا۔ اور وہ ذلت کا عذاب تھا
اس آیت کے مادے: ه د ي ح ب ب ع م ي أ خ ذ ص ع ق ع ذ ب ه و ن ك و ن ك س ب
وَنَجَّيْنَا الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ ١٨ ▶
وَنَجَّيْنَا wanajjaynā اور نجات دی ہم نے الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کو آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے وَكَانُوا wakānū اور تھے وہ يَتَّقُونَ yattaqūna وہ تقوی اختیار کرتے
۱۸. اور جو ایمان لائے اور پرہیزگاری کرتے رہے ان کو ہم نے بچا لیا
اس آیت کے مادے: ن ج و أ م ن ك و ن و ق ي
وَيَوْمَ يُحْشَرُ أَعْدَاءُ اللَّهِ إِلَى النَّارِ فَهُمْ يُوزَعُونَ ١٩ ▶
وَيَوْمَ wayawma اور جس دن يُحْشَرُ yuḥ'sharu اکٹھے کیے جائیں گے أَعْدَاءُ aʿdāu دشمن اللَّهِ l-lahi اللہ کے إِلَى ilā طرف النَّارِ l-nāri آگ کی فَهُمْ fahum تو وہ يُوزَعُونَ yūzaʿūna جمع کیے جائیں گے
۱۹. اور جس دن خدا کے دشمن دوزخ کی طرف چلائے جائیں گے تو ترتیب وار کرلیئے جائیں گے
اس آیت کے مادے: ي و م ح ش ر ع د و أ ل ه ن و ر
حَتَّىٰ إِذَا مَا جَاءُوهَا شَهِدَ عَلَيْهِمْ سَمْعُهُمْ وَأَبْصَارُهُمْ وَجُلُودُهُم بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ ٢٠ ▶
حَتَّىٰ ḥattā یہاں تک کہ إِذَا idhā جب وہ مَا mā جب وہ جَاءُوهَا jāūhā اس کے پاس آجائیں گے شَهِدَ shahida گواہی دیں گے عَلَيْهِمْ ʿalayhim ان کے خلاف سَمْعُهُمْ samʿuhum ان کے کان وَأَبْصَارُهُمْ wa-abṣāruhum اور ان کی نگاہیں وَجُلُودُهُم wajulūduhum اور ان کی کھالیں بِمَا bimā بوجہ اس کے جو كَانُوا kānū تھے وہ يَعْمَلُونَ yaʿmalūna وہ عمل کرتے
۲۰. یہاں تک کہ جب اس کے پاس پہنچ جائیں گے تو ان کے کان اور آنکھیں اور چمڑے (یعنی دوسرے اعضا) ان کے خلاف ان کے اعمال کی شہادت دیں گے
اس آیت کے مادے: ج ي أ ش ه د س م ع ب ص ر ج ل د ك و ن ع م ل
وَقَالُوا لِجُلُودِهِمْ لِمَ شَهِدتُّمْ عَلَيْنَا قَالُوا أَنطَقَنَا اللَّهُ الَّذِي أَنطَقَ كُلَّ شَيْءٍ وَهُوَ خَلَقَكُمْ أَوَّلَ مَرَّةٍ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ ٢١ ▶
وَقَالُوا waqālū اور وہ کہیں گے لِجُلُودِهِمْ lijulūdihim اپنی کھالوں کو لِمَ lima کیوں شَهِدتُّمْ shahidttum تم نے گواہی دی عَلَيْنَا ʿalaynā ہمارے خلاف قَالُوا qālū وہ کہیں گے أَنطَقَنَا anṭaqanā بلوایا ہم کو اللَّهُ l-lahu اللہ نے الَّذِي alladhī وہ ذات أَنطَقَ anṭaqa جس نے بلوایا كُلَّ kulla ہر شَيْءٍ shayin چیز کو وَهُوَ wahuwa اور وہی ہے خَلَقَكُمْ khalaqakum اس نے پیدا کیا تم کو أَوَّلَ awwala پہلی مَرَّةٍ marratin بار وَإِلَيْهِ wa-ilayhi اور اسی کی طرف تُرْجَعُونَ tur'jaʿūna تم لوٹائے جاؤ گے
۲۱. اور وہ اپنے چمڑوں (یعنی اعضا) سے کہیں گے کہ تم نے ہمارے خلاف کیوں شہادت دی؟ وہ کہیں گے کہ جس خدا نے سب چیزوں کو نطق بخشا اسی نے ہم کو بھی گویائی دی اور اسی نے تم کو پہلی بار پیدا کیا تھا اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے
اس آیت کے مادے: ق و ل ج ل د ش ه د ن ط ق أ ل ه ك ل ل ش ي أ خ ل ق أ و ل م ر ر ر ج ع
وَمَا كُنتُمْ تَسْتَتِرُونَ أَن يَشْهَدَ عَلَيْكُمْ سَمْعُكُمْ وَلَا أَبْصَارُكُمْ وَلَا جُلُودُكُمْ وَلَٰكِن ظَنَنتُمْ أَنَّ اللَّهَ لَا يَعْلَمُ كَثِيرًا مِّمَّا تَعْمَلُونَ ٢٢ ▶
وَمَا wamā اور نہ كُنتُمْ kuntum تھے تم تَسْتَتِرُونَ tastatirūna چھپ سکتے أَن an (اس بات سے) کہ يَشْهَدَ yashhada گواہی دیتے عَلَيْكُمْ ʿalaykum تم پر۔ تمہارے خلاف سَمْعُكُمْ samʿukum کان تمہارے وَلَا walā اور نہ أَبْصَارُكُمْ abṣārukum تمہاری نگاہیں وَلَا walā اور نہ جُلُودُكُمْ julūdukum تمہاری کھالیں وَلَٰكِن walākin لیکن ظَنَنتُمْ ẓanantum گمان کیا تم نے أَنَّ anna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ لَا lā نہیں يَعْلَمُ yaʿlamu جانتا كَثِيرًا kathīran بہت کچھ مِّمَّا mimmā اس میں سے جو تَعْمَلُونَ taʿmalūna تم عمل کرتے ہو
۲۲. اور تم اس (بات کے خوف) سے تو پردہ نہیں کرتے تھے کہ تمہارے کان اور تمہاری آنکھیں اور چمڑے تمہارے خلاف شہادت دیں گے بلکہ تم یہ خیال کرتے تھے کہ خدا کو تمہارے بہت سے عملوں کی خبر ہی نہیں
اس آیت کے مادے: ك و ن ش ه د س م ع ب ص ر ج ل د ظ ن ن أ ل ه ع ل م ك ث ر ع م ل
وَذَٰلِكُمْ ظَنُّكُمُ الَّذِي ظَنَنتُم بِرَبِّكُمْ أَرْدَاكُمْ فَأَصْبَحْتُم مِّنَ الْخَاسِرِينَ ٢٣ ▶
وَذَٰلِكُمْ wadhālikum اور یہ ظَنُّكُمُ ẓannukumu گمان ہے تمہارا الَّذِي alladhī وہ جو ظَنَنتُم ẓanantum گمان کیا تم نے بِرَبِّكُمْ birabbikum اپنے رب کے ساتھ أَرْدَاكُمْ ardākum اس نے ہلاک کیا تم کو فَأَصْبَحْتُم fa-aṣbaḥtum تو ہوگئے تم مِّنَ mina سے الْخَاسِرِينَ l-khāsirīna خسارہ پانے والوں میں (سے)
۲۳. اور اسی خیال نے جو تم اپنے پروردگار کے بارے میں رکھتے تھے تم کو ہلاک کردیا اور تم خسارہ پانے والوں میں ہوگئے
اس آیت کے مادے: ظ ن ن ر ب ب ص ب ح خ س ر
فَإِن يَصْبِرُوا فَالنَّارُ مَثْوًى لَّهُمْ وَإِن يَسْتَعْتِبُوا فَمَا هُم مِّنَ الْمُعْتَبِينَ ٢٤ ▶
فَإِن fa-in پھر اگر يَصْبِرُوا yaṣbirū وہ صبر کریں فَالنَّارُ fal-nāru تو آگ مَثْوًى mathwan ٹھکانہ ہے لَّهُمْ lahum ان کے لیے وَإِن wa-in اور اگر يَسْتَعْتِبُوا yastaʿtibū وہ توبہ کریں گے۔ عذر پیش کریں گے فَمَا famā تو نہیں هُم hum وہ مِّنَ mina سے الْمُعْتَبِينَ l-muʿ'tabīna وہ عذر قبول کیے جانے والوں میں س(ے)
۲۴. اب اگر یہ صبر کریں گے تو ان کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ اور اگر توبہ کریں گے تو ان کی توبہ قبول نہیں کی جائے گی
اس آیت کے مادے: ص ب ر ن و ر ث و ي
وَقَيَّضْنَا لَهُمْ قُرَنَاءَ فَزَيَّنُوا لَهُم مَّا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَحَقَّ عَلَيْهِمُ الْقَوْلُ فِي أُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِم مِّنَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ إِنَّهُمْ كَانُوا خَاسِرِينَ ٢٥ ▶
وَقَيَّضْنَا waqayyaḍnā اور مقرر کیے ہم نے لَهُمْ lahum ان کے لیے قُرَنَاءَ quranāa ساتھی فَزَيَّنُوا fazayyanū تو انہوں نے خوش نما بنا دیئے لَهُم lahum ان کے لیے مَّا mā جو کچھ بَيْنَ bayna سامنے أَيْدِيهِمْ aydīhim ان کے سامنے تھے وَمَا wamā اور جو کچھ خَلْفَهُمْ khalfahum ان کے پیچھے تھے وَحَقَّ waḥaqqa اور حق ہوگئی عَلَيْهِمُ ʿalayhimu ان پر الْقَوْلُ l-qawlu بات فِي fī میں أُمَمٍ umamin گروہوں (میں) قَدْ qad تحقیق خَلَتْ khalat گزر چکے مِن min سے قَبْلِهِم qablihim ان سے پہلے مِّنَ mina سے الْجِنِّ l-jini جنوں میں (سے) وَالْإِنسِ wal-insi اور انسانوں میں سے إِنَّهُمْ innahum بیشک وہ كَانُوا kānū تھے وہ خَاسِرِينَ khāsirīna خسارہ پانے والے
۲۵. اور ہم نے (شیطانوں کو) ان کا ہم نشین مقرر کردیا تھا تو انہوں نے ان کے اگلے اور پچھلے اعمال ان کو عمدہ کر دکھائے تھے اور جنات اور انسانوں کی جماعتیں جو ان سے پہلے گذر چکیں ان پر بھی خدا (کے عذاب) کا وعدہ پورا ہوگیا۔ بےشک یہ نقصان اٹھانے والے ہیں
اس آیت کے مادے: ق ر ن ز ي ن ب ي ن ي د ي خ ل ف ح ق ق ق و ل أ م م خ ل و ق ب ل ج ن ن أ ن س ك و ن خ س ر
وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لَا تَسْمَعُوا لِهَٰذَا الْقُرْآنِ وَالْغَوْا فِيهِ لَعَلَّكُمْ تَغْلِبُونَ ٢٦ ▶
وَقَالَ waqāla اور کہا الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں نے كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا لَا lā نہ تَسْمَعُوا tasmaʿū تم سنو لِهَٰذَا lihādhā اس الْقُرْآنِ l-qur'āni قرآن کو وَالْغَوْا wal-ghaw اور بےہودہ گوئی کرو فِيهِ fīhi اس میں لَعَلَّكُمْ laʿallakum تاکہ تم تَغْلِبُونَ taghlibūna تم غالب آجاؤ
۲۶. اور کافر کہنے لگے کہ اس قرآن کو سنا ہی نہ کرو اور (جب پڑھنے لگیں تو) شور مچا دیا کرو تاکہ تم غالب رہو
اس آیت کے مادے: ق و ل ك ف ر س م ع ق ر أ ل غ و غ ل ب
فَلَنُذِيقَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا عَذَابًا شَدِيدًا وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ أَسْوَأَ الَّذِي كَانُوا يَعْمَلُونَ ٢٧ ▶
فَلَنُذِيقَنَّ falanudhīqanna پس البتہ ہم ضرور چکھائیں گے الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کو كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا عَذَابًا ʿadhāban عذاب شَدِيدًا shadīdan شدید وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ walanajziyannahum اور البتہ ہم ضرور جزا دیں گے ان کو أَسْوَأَ aswa-a بد ترین الَّذِي alladhī اس چیز کی كَانُوا kānū جو تھے يَعْمَلُونَ yaʿmalūna وہ عمل کرتے
۲۷. سو ہم بھی کافروں کو سخت عذاب کے مزے چکھائیں گے اور ان کے برے عملوں کی جو وہ کرتے تھے سزا دیں گے
اس آیت کے مادے: ذ و ق ك ف ر ع ذ ب ش د د ج ز ي س و أ ك و ن ع م ل
ذَٰلِكَ جَزَاءُ أَعْدَاءِ اللَّهِ النَّارُ لَهُمْ فِيهَا دَارُ الْخُلْدِ جَزَاءً بِمَا كَانُوا بِآيَاتِنَا يَجْحَدُونَ ٢٨ ▶
ذَٰلِكَ dhālika یہ جَزَاءُ jazāu بدلہ ہے أَعْدَاءِ aʿdāi دشمنوں کا اللَّهِ l-lahi اللہ کے النَّارُ l-nāru آگ لَهُمْ lahum ان کے لیے فِيهَا fīhā اس میں دَارُ dāru گھر ہے الْخُلْدِ l-khul'di ہمیشگی کا جَزَاءً jazāan بدلہ ہے بِمَا bimā بوجہ اس کے جو كَانُوا kānū تھے وہ بِآيَاتِنَا biāyātinā ہماری آیات کے ساتھ يَجْحَدُونَ yajḥadūna وہ انکار کرتے
۲۸. یہ خدا کے دشمنوں کا بدلہ ہے (یعنی) دوزخ۔ ان کے لئے اسی میں ہمیشہ کا گھر ہے۔ یہ اس کی سزا ہے کہ ہماری آیتوں سے انکار کرتے تھے
اس آیت کے مادے: ج ز ي ع د و أ ل ه ن و ر د و ر خ ل د ك و ن أ ي ي ج ح د
وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا رَبَّنَا أَرِنَا اللَّذَيْنِ أَضَلَّانَا مِنَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ نَجْعَلْهُمَا تَحْتَ أَقْدَامِنَا لِيَكُونَا مِنَ الْأَسْفَلِينَ ٢٩ ▶
وَقَالَ waqāla اور کہیں گے الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا رَبَّنَا rabbanā اے ہمارے رب أَرِنَا arinā دکھا ہم کو اللَّذَيْنِ alladhayni وہ لوگ أَضَلَّانَا aḍallānā جن دو نے بھٹکایا ہم کو مِنَ mina سے الْجِنِّ l-jini جنوں میں (سے) وَالْإِنسِ wal-insi اور انسانوں میں (سے) نَجْعَلْهُمَا najʿalhumā ہم کردیں ان دونوں کو تَحْتَ taḥta نیچے أَقْدَامِنَا aqdāminā اپنے قدموں کے لِيَكُونَا liyakūnā تاکہ وہ دونوں ہوجائیں مِنَ mina سے الْأَسْفَلِينَ l-asfalīna سب سے نچلوں میں (سے)
۲۹. اور کافر کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار جنوں اور انسانوں میں سے جن لوگوں نے ہم کو گمراہ کیا تھا ان کو ہمیں دکھا کہ ہم ان کو اپنے پاؤں کے تلے (روند) ڈالیں تاکہ وہ نہایت ذلیل ہوں
اس آیت کے مادے: ق و ل ك ف ر ر ب ب ر أ ي ض ل ل ج ن ن أ ن س ج ع ل ت ح ت ق د م ك و ن س ف ل
إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةُ أَلَّا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَبْشِرُوا بِالْجَنَّةِ الَّتِي كُنتُمْ تُوعَدُونَ ٣٠ ▶
إِنَّ inna بیشک الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ قَالُوا qālū جنہوں نے کہا رَبُّنَا rabbunā رب ہمارا اللَّهُ l-lahu اللہ ہے ثُمَّ thumma پھر اسْتَقَامُوا is'taqāmū وہ جم گئے۔ انہوں نے استقامت اختیار کی تَتَنَزَّلُ tatanazzalu اترتے ہیں عَلَيْهِمُ ʿalayhimu ان پر الْمَلَائِكَةُ l-malāikatu فرشتے أَلَّا allā کہ نہ تَخَافُوا takhāfū تم ڈرو وَلَا walā اور نہ تَحْزَنُوا taḥzanū تم غم کرو وَأَبْشِرُوا wa-abshirū اور خوشخبری پاؤ بِالْجَنَّةِ bil-janati جنت کی الَّتِي allatī وہ جو كُنتُمْ kuntum تھے تم تُوعَدُونَ tūʿadūna تم وعدہ دیئے جاتے
۳۰. جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار خدا ہے پھر وہ (اس پر) قائم رہے ان پر فرشتے اُتریں گے (اور کہیں گے) کہ نہ خوف کرو اور نہ غمناک ہو اور بہشت کی جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا خوشی مناؤ
اس آیت کے مادے: ق و ل ر ب ب أ ل ه ق و م ن ز ل م ل ك خ و ف ح ز ن ب ش ر ج ن ن ك و ن و ع د
نَحْنُ أَوْلِيَاؤُكُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَشْتَهِي أَنفُسُكُمْ وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَدَّعُونَ ٣١ ▶
نَحْنُ naḥnu ہم أَوْلِيَاؤُكُمْ awliyāukum تمہارے دوست ہیں فِي fī میں الْحَيَاةِ l-ḥayati زندگی میں الدُّنْيَا l-dun'yā دنیا کی وَفِي wafī اور میں الْآخِرَةِ l-ākhirati آخرت (میں) وَلَكُمْ walakum اور تمہارے لیے فِيهَا fīhā اس میں وہ ہے مَا mā جو تَشْتَهِي tashtahī چاہیں گے أَنفُسُكُمْ anfusukum تمہارے نفس وَلَكُمْ walakum اور تمہارے لیے فِيهَا fīhā اس میں وہ ہے مَا mā جو تَدَّعُونَ taddaʿūna تم مانگو گے
۳۱. ہم دنیا کی زندگی میں بھی تمہارے دوست تھے اور آخرت میں بھی (تمہارے رفیق ہیں)۔ اور وہاں جس (نعمت) کو تمہارا جی چاہے گا تم کو (ملے گی) اور جو چیز طلب کرو گے تمہارے لئے (موجود ہوگی)
اس آیت کے مادے: و ل ي ح ي ي د ن و أ خ ر ش ه و ن ف س د ع و
نُزُلًا مِّنْ غَفُورٍ رَّحِيمٍ ٣٢ ▶
نُزُلًا nuzulan مہمانی ہے مِّنْ min سے غَفُورٍ ghafūrin غفور رَّحِيمٍ raḥīmin رحیم (کی طرف سے)
۳۲. (یہ) بخشنے والے مہربان کی طرف سے مہمانی ہے
اس آیت کے مادے: ن ز ل غ ف ر ر ح م
وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلًا مِّمَّن دَعَا إِلَى اللَّهِ وَعَمِلَ صَالِحًا وَقَالَ إِنَّنِي مِنَ الْمُسْلِمِينَ ٣٣ ▶
وَمَنْ waman اور کون أَحْسَنُ aḥsanu زیادہ اچھا ہے قَوْلًا qawlan بات میں مِّمَّن mimman اس سے جو دَعَا daʿā بلائے إِلَى ilā طرف اللَّهِ l-lahi اللہ کے وَعَمِلَ waʿamila اور عمل کرے صَالِحًا ṣāliḥan اچھے وَقَالَ waqāla اور کہے إِنَّنِي innanī بیشک میں مِنَ mina سے الْمُسْلِمِينَ l-mus'limīna مسلمانوں میں سے ہوں
۳۳. اور اس شخص سے بات کا اچھا کون ہوسکتا ہے جو خدا کی طرف بلائے اور عمل نیک کرے اور کہے کہ میں مسلمان ہوں
اس آیت کے مادے: ح س ن ق و ل د ع و أ ل ه ع م ل ص ل ح س ل م
وَلَا تَسْتَوِي الْحَسَنَةُ وَلَا السَّيِّئَةُ ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ فَإِذَا الَّذِي بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ عَدَاوَةٌ كَأَنَّهُ وَلِيٌّ حَمِيمٌ ٣٤ ▶
وَلَا walā اور نہیں تَسْتَوِي tastawī برابر ہوسکتی الْحَسَنَةُ l-ḥasanatu بھلائی۔ نیکی وَلَا walā اور نہ السَّيِّئَةُ l-sayi-atu برائی ادْفَعْ id'faʿ دور کرو بِالَّتِي bi-allatī ساتھ اس طریقے کے هِيَ hiya وہ أَحْسَنُ aḥsanu زیادہ اچھا ہے فَإِذَا fa-idhā تو دفعتا الَّذِي alladhī وہ شخص بَيْنَكَ baynaka تیرے درمیان وَبَيْنَهُ wabaynahu اور اس کے درمیان عَدَاوَةٌ ʿadāwatun عداوت ہے كَأَنَّهُ ka-annahu گویا کہ وہ وَلِيٌّ waliyyun دوست ہے حَمِيمٌ ḥamīmun جانثار۔ جگری۔ گہرا
۳۴. اور بھلائی اور برائی برابر نہیں ہوسکتی۔ تو (سخت کلامی کا) ایسے طریق سے جواب دو جو بہت اچھا ہو (ایسا کرنے سے تم دیکھو گے) کہ جس میں اور تم میں دشمنی تھی گویا وہ تمہارا گرم جوش دوست ہے
اس آیت کے مادے: س و ي ح س ن س و أ د ف ع ب ي ن ع د و و ل ي ح م م
وَمَا يُلَقَّاهَا إِلَّا الَّذِينَ صَبَرُوا وَمَا يُلَقَّاهَا إِلَّا ذُو حَظٍّ عَظِيمٍ ٣٥ ▶
وَمَا wamā اور نہیں يُلَقَّاهَا yulaqqāhā ڈالا جاتا اس کو۔ حاصل کرپاتے اس کو إِلَّا illā مگر الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں پر۔ وہ لوگ صَبَرُوا ṣabarū جنہوں نے صبر کیا وَمَا wamā اور نہیں يُلَقَّاهَا yulaqqāhā ڈالا جاتا اس کو۔ حاصل کر پاتے اس کو إِلَّا illā مگر ذُو dhū والوں پر حَظٍّ ḥaẓẓin قسمت (والوں پر)۔ قسمت (والے) عَظِيمٍ ʿaẓīmin بڑی
۳۵. اور یہ بات ان ہی لوگوں کو حاصل ہوتی ہے جو برداشت کرنے والے ہیں۔ اور ان ہی کو نصیب ہوتی ہے جو بڑے صاحب نصیب ہیں
اس آیت کے مادے: ل ق ي ص ب ر ع ظ م
وَإِمَّا يَنزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَانِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ٣٦ ▶
وَإِمَّا wa-immā اور اگر يَنزَغَنَّكَ yanzaghannaka وسوسہ آئے تجھ کو مِنَ mina سے الشَّيْطَانِ l-shayṭāni شیطان کی طرف سے نَزْغٌ nazghun کوئی وسوسہ فَاسْتَعِذْ fa-is'taʿidh پس پناہ مانگ لو بِاللَّهِ bil-lahi اللہ کی إِنَّهُ innahu بیشک وہ هُوَ huwa وہ السَّمِيعُ l-samīʿu سننے والا ہے الْعَلِيمُ l-ʿalīmu جاننے والا ہے
۳۶. اور اگر تمہیں شیطان کی جانب سے کوئی وسوسہ پیدا ہو تو خدا کی پناہ مانگ لیا کرو۔ بےشک وہ سنتا جانتا ہے
اس آیت کے مادے: ش ط ن ع و ذ أ ل ه س م ع ع ل م
وَمِنْ آيَاتِهِ اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ وَالشَّمْسُ وَالْقَمَرُ لَا تَسْجُدُوا لِلشَّمْسِ وَلَا لِلْقَمَرِ وَاسْجُدُوا لِلَّهِ الَّذِي خَلَقَهُنَّ إِن كُنتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ ٣٧ ▶
وَمِنْ wamin اور سے آيَاتِهِ āyātihi اس کی نشانیوں میں (سے) اللَّيْلُ al-laylu رات وَالنَّهَارُ wal-nahāru اور دن ہے وَالشَّمْسُ wal-shamsu اور سورج وَالْقَمَرُ wal-qamaru اور چاند ہے لَا lā نہ تَسْجُدُوا tasjudū تم سجدہ کرو لِلشَّمْسِ lilshamsi سورج کے لیے وَلَا walā اور نہ لِلْقَمَرِ lil'qamari چاند کے لیے وَاسْجُدُوا wa-us'judū اور سجدہ کرو لِلَّهِ lillahi اللہ کے لیے الَّذِي alladhī وہ ذات خَلَقَهُنَّ khalaqahunna جس نے پیدا کیا ان کو إِن in اگر كُنتُمْ kuntum ہو تم إِيَّاهُ iyyāhu صرف اسی کی تَعْبُدُونَ taʿbudūna تم عبادت کرتے
۳۷. اور رات اور دن اور سورج اور چاند اس کی نشانیوں میں سے ہیں۔ تم لوگ نہ تو سورج کو سجدہ کرو اور نہ چاند کو۔ بلکہ خدا ہی کو سجدہ کرو جس نے ان چیزوں کو پیدا کیا ہے اگر تم کو اس کی عبادت منظور ہے
اس آیت کے مادے: أ ي ي ل ي ل ن ه ر ش م س ق م ر س ج د أ ل ه خ ل ق ك و ن ع ب د
فَإِنِ اسْتَكْبَرُوا فَالَّذِينَ عِندَ رَبِّكَ يُسَبِّحُونَ لَهُ بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَهُمْ لَا يَسْأَمُونَ ٣٨ ▶
فَإِنِ fa-ini پھر اگر اسْتَكْبَرُوا is'takbarū وہ تکبر کریں فَالَّذِينَ fa-alladhīna تو وہ ہستیاں عِندَ ʿinda جو پاس ہیں رَبِّكَ rabbika تیرے رب کے يُسَبِّحُونَ yusabbiḥūna تسبیح کرتے ہیں لَهُ lahu اس کے لیے بِاللَّيْلِ bi-al-layli رات وَالنَّهَارِ wal-nahāri اور دن وَهُمْ wahum اور وہ لَا lā نہیں يَسْأَمُونَ yasamūna تھکتے۔ اکتائے
۳۸. اگر یہ لوگ سرکشی کریں تو (خدا کو بھی ان کی پروا نہیں) جو (فرشتے) تمہارے پروردگار کے پاس ہیں وہ رات دن اس کی تسبیح کرتے رہتے ہیں اور (کبھی) تھکتے ہی نہیں
اس آیت کے مادے: ك ب ر ع ن د ر ب ب س ب ح ل ي ل ن ه ر
وَمِنْ آيَاتِهِ أَنَّكَ تَرَى الْأَرْضَ خَاشِعَةً فَإِذَا أَنزَلْنَا عَلَيْهَا الْمَاءَ اهْتَزَّتْ وَرَبَتْ إِنَّ الَّذِي أَحْيَاهَا لَمُحْيِي الْمَوْتَىٰ إِنَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ٣٩ ▶
وَمِنْ wamin اور سے آيَاتِهِ āyātihi اس کی نشانیوں میں (سے) أَنَّكَ annaka بیشک تم تَرَى tarā تم دیکھتے ہو الْأَرْضَ l-arḍa زمین کو خَاشِعَةً khāshiʿatan دبی ہوئی فَإِذَا fa-idhā پھر جب أَنزَلْنَا anzalnā اتارتے ہیں ہم عَلَيْهَا ʿalayhā اس پر الْمَاءَ l-māa پانی اهْتَزَّتْ ih'tazzat وہ ہلتی ہے وَرَبَتْ warabat اور پھولتی ہے إِنَّ inna بیشک الَّذِي alladhī وہ ذات أَحْيَاهَا aḥyāhā جس نے زندہ کیا اس کو لَمُحْيِي lamuḥ'yī البتہ زندہ کرنے والا ہے الْمَوْتَىٰ l-mawtā مردوں کو إِنَّهُ innahu بیشک وہ عَلَىٰ ʿalā پر كُلِّ kulli ہر شَيْءٍ shayin چیز (پر) قَدِيرٌ qadīrun قادر ہے
۳۹. اور (اے بندے یہ) اسی کی قدرت کے نمونے ہیں کہ تو زمین کو دبی ہوئی (یعنی خشک) دیکھتا ہے۔ جب ہم اس پر پانی برسا دیتے ہیں تو شاداب ہوجاتی اور پھولنے لگتی ہے تو جس نے زمین کو زندہ کیا وہی مردوں کو زندہ کرنے والا ہے۔ بےشک وہ ہر چیز پر قادر ہے
اس آیت کے مادے: أ ي ي ر أ ي أ ر ض خ ش ع ن ز ل م و ه ر ب و ح ي ي م و ت ك ل ل ش ي أ ق د ر
إِنَّ الَّذِينَ يُلْحِدُونَ فِي آيَاتِنَا لَا يَخْفَوْنَ عَلَيْنَا أَفَمَن يُلْقَىٰ فِي النَّارِ خَيْرٌ أَم مَّن يَأْتِي آمِنًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ اعْمَلُوا مَا شِئْتُمْ إِنَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ ٤٠ ▶
إِنَّ inna بیشک الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ يُلْحِدُونَ yul'ḥidūna جو کمی کرتے ہیں۔ الحاد کرتے ہیں فِي fī میں آيَاتِنَا āyātinā ہماری آیات (میں) لَا lā نہیں يَخْفَوْنَ yakhfawna چھپ سکتے عَلَيْنَا ʿalaynā ہم پر أَفَمَن afaman کیا پھر وہ جو يُلْقَىٰ yul'qā ڈالا جائے گا فِي fī میں النَّارِ l-nāri آگ (میں) خَيْرٌ khayrun بہتر ہے أَم am یا مَّن man جو يَأْتِي yatī آئے گا آمِنًا āminan امن میں يَوْمَ yawma دن الْقِيَامَةِ l-qiyāmati قیامت کے اعْمَلُوا iʿ'malū عمل کرو مَا mā جو شِئْتُمْ shi'tum چاہتے ہو تم إِنَّهُ innahu بیشک وہ بِمَا bimā ساتھ اس کے جو تَعْمَلُونَ taʿmalūna تم عمل کرتے ہو بَصِيرٌ baṣīrun دیکھنے والا ہے
۴۰. جو لوگ ہماری آیتوں میں کج راہی کرتے ہیں وہ ہم سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ بھلا جو شخص دوزخ میں ڈالا جائے وہ بہتر ہے یا وہ جو قیامت کے دن امن وامان سے آئے۔ (تو خیر) جو چاہو سو کرلو۔ جو کچھ تم کرتے ہو وہ اس کو دیکھ رہا ہے
اس آیت کے مادے: أ ي ي خ ف ي ل ق ي ن و ر خ ي ر أ ت ي أ م ن ي و م ق و م ع م ل ش ي أ ب ص ر
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِالذِّكْرِ لَمَّا جَاءَهُمْ وَإِنَّهُ لَكِتَابٌ عَزِيزٌ ٤١ ▶
إِنَّ inna بیشک الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا بِالذِّكْرِ bil-dhik'ri نصیحت کے ساتھ لَمَّا lammā جب جَاءَهُمْ jāahum وہ آئی ان کے پاس وَإِنَّهُ wa-innahu اور بیشک وہ لَكِتَابٌ lakitābun البتہ ایک کتاب ہے عَزِيزٌ ʿazīzun زبردست
۴۱. جن لوگوں نے نصیحت کو نہ مانا جب وہ ان کے پاس آئی۔ اور یہ تو ایک عالی رتبہ کتاب ہے
اس آیت کے مادے: ك ف ر ذ ك ر ج ي أ ك ت ب ع ز ز
لَّا يَأْتِيهِ الْبَاطِلُ مِن بَيْنِ يَدَيْهِ وَلَا مِنْ خَلْفِهِ تَنزِيلٌ مِّنْ حَكِيمٍ حَمِيدٍ ٤٢ ▶
لَّا lā نہیں يَأْتِيهِ yatīhi آسکتا اس پر۔ اس کو الْبَاطِلُ l-bāṭilu باطل مِن min سے بَيْنِ bayni سامنے يَدَيْهِ yadayhi اس کے سامنے سے وَلَا walā اور نہ مِنْ min سے خَلْفِهِ khalfihi اس کے پیچھے سے تَنزِيلٌ tanzīlun نازل کردہ ہے مِّنْ min سے حَكِيمٍ ḥakīmin حکمت والے حَمِيدٍ ḥamīdin تعریف والے کی طرف سے
۴۲. اس پر جھوٹ کا دخل نہ آگے سے ہوسکتا ہے نہ پیچھے سے۔ (اور) دانا (اور) خوبیوں والے (خدا) کی اُتاری ہوئی ہے
اس آیت کے مادے: أ ت ي ب ط ل ب ي ن ي د ي خ ل ف ن ز ل ح ك م ح م د
مَّا يُقَالُ لَكَ إِلَّا مَا قَدْ قِيلَ لِلرُّسُلِ مِن قَبْلِكَ إِنَّ رَبَّكَ لَذُو مَغْفِرَةٍ وَذُو عِقَابٍ أَلِيمٍ ٤٣ ▶
مَّا mā نہیں يُقَالُ yuqālu کہا جارہا لَكَ laka آپ کو إِلَّا illā مگر مَا mā وہ جو قَدْ qad تحقیق قِيلَ qīla کہا گیا لِلرُّسُلِ lilrrusuli رسولوں سے مِن min سے قَبْلِكَ qablika آپ سے پہلے إِنَّ inna بیشک رَبَّكَ rabbaka رب تیرا لَذُو ladhū البتہ والا مَغْفِرَةٍ maghfiratin بخشش (والا) ہے وَذُو wadhū اور والا عِقَابٍ ʿiqābin سزا (والا) ہے أَلِيمٍ alīmin دردناک
۴۳. تم سے وہی باتیں کہیں جاتی ہیں جو تم سے پہلے اور پیغمبروں سے کہی گئی تھیں۔ بےشک تمہارا پروردگار بخش دینے والا بھی اور عذاب الیم دینے والا بھی ہے
اس آیت کے مادے: ق و ل ر س ل ق ب ل ر ب ب غ ف ر ع ق ب أ ل م
وَلَوْ جَعَلْنَاهُ قُرْآنًا أَعْجَمِيًّا لَّقَالُوا لَوْلَا فُصِّلَتْ آيَاتُهُ أَأَعْجَمِيٌّ وَعَرَبِيٌّ قُلْ هُوَ لِلَّذِينَ آمَنُوا هُدًى وَشِفَاءٌ وَالَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ فِي آذَانِهِمْ وَقْرٌ وَهُوَ عَلَيْهِمْ عَمًى أُولَٰئِكَ يُنَادَوْنَ مِن مَّكَانٍ بَعِيدٍ ٤٤ ▶
وَلَوْ walaw اور اگر جَعَلْنَاهُ jaʿalnāhu بناتے ہم اس کو قُرْآنًا qur'ānan قرآن أَعْجَمِيًّا aʿjamiyyan عجمی لَّقَالُوا laqālū البتہ وہ کہتے لَوْلَا lawlā کیوں نہ فُصِّلَتْ fuṣṣilat کھول کر بیان کی گئیں آيَاتُهُ āyātuhu آیات اس کی أَأَعْجَمِيٌّ āʿ'jamiyyun کیا عجمی وَعَرَبِيٌّ waʿarabiyyun اور عربی قُلْ qul کہہ دیجیے هُوَ huwa وہ لِلَّذِينَ lilladhīna ان لوگوں کے لیے آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے هُدًى hudan ہدایت وَشِفَاءٌ washifāon اور شفا ہے وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ لَا lā نہیں يُؤْمِنُونَ yu'minūna جو ایمان لاتے فِي fī میں آذَانِهِمْ ādhānihim ان کے کانوں میں وَقْرٌ waqrun بوجھ ہے وَهُوَ wahuwa اور وہ عَلَيْهِمْ ʿalayhim ان پر عَمًى ʿaman اندھا پن ہے أُولَٰئِكَ ulāika یہی لوگ يُنَادَوْنَ yunādawna وہ پکارے جاتے ہیں مِن min سے مَّكَانٍ makānin جگہ (سے) بَعِيدٍ baʿīdin دور کی
۴۴. اور اگر ہم اس قرآن کو غیر زبان عرب میں (نازل) کرتے تو یہ لوگ کہتے کہ اس کی آیتیں (ہماری زبان میں) کیوں کھول کر بیان نہیں کی گئیں۔ کیا (خوب کہ قرآن تو) عجمی اور (مخاطب) عربی۔ کہہ دو کہ جو ایمان لاتے ہیں ان کے لئے (یہ) ہدایت اور شفا ہے۔ اور جو ایمان نہیں لاتے ان کے کانوں میں گرانی (یعنی بہراپن) ہے اور یہ ان کے حق میں (موجب) نابینائی ہے۔ گرانی کے سبب ان کو (گویا) دور جگہ سے آواز دی جاتی ہے
اس آیت کے مادے: ج ع ل ق ر أ ق و ل ف ص ل أ ي ي ع ر ب أ م ن ه د ي أ ذ ن ع م ي ن د ي ك و ن ب ع د
وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ فَاخْتُلِفَ فِيهِ وَلَوْلَا كَلِمَةٌ سَبَقَتْ مِن رَّبِّكَ لَقُضِيَ بَيْنَهُمْ وَإِنَّهُمْ لَفِي شَكٍّ مِّنْهُ مُرِيبٍ ٤٥ ▶
وَلَقَدْ walaqad اور البتہ تحقیق آتَيْنَا ātaynā دی ہم نے مُوسَى mūsā موسیٰ کو الْكِتَابَ l-kitāba کتاب فَاخْتُلِفَ fa-ukh'tulifa پس اختلاف کیا گیا فِيهِ fīhi اس میں وَلَوْلَا walawlā اور اگر نہ كَلِمَةٌ kalimatun ایک بات ہوتی سَبَقَتْ sabaqat جو پہلے ہوچکی مِن min سے رَّبِّكَ rabbika تیرے رب کی طرف (سے) لَقُضِيَ laquḍiya البتہ فیصلہ کردیا جاتا بَيْنَهُمْ baynahum ان کے درمیان وَإِنَّهُمْ wa-innahum اور بیشک وہ لَفِي lafī البتہ میں ہیں شَكٍّ shakkin شک (میں) مِّنْهُ min'hu اس کی طرف سے مُرِيبٍ murībin بےچین کرنے والے
۴۵. اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تو اس میں اختلاف کیا گیا۔ اور اگر تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک بات پہلے نہ ٹھہر چکی ہوتی تو ان میں فیصلہ کردیا جاتا۔ اور یہ اس (قرآن) سے شک میں الجھ رہے ہیں
اس آیت کے مادے: أ ت ي ك ت ب خ ل ف ك ل م س ب ق ر ب ب ق ض ي ب ي ن ش ك ك ر ي ب
مَّنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفْسِهِ وَمَنْ أَسَاءَ فَعَلَيْهَا وَمَا رَبُّكَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِيدِ ٤٦ ▶
مَّنْ man جس نے عَمِلَ ʿamila عمل کیے صَالِحًا ṣāliḥan اچھے فَلِنَفْسِهِ falinafsihi تو اپنی ہی ذات کے لیے وَمَنْ waman اور جس نے أَسَاءَ asāa برا کیا فَعَلَيْهَا faʿalayhā تو اس پر ذمہ داری ہے وَمَا wamā اور نہیں رَبُّكَ rabbuka رب تیرا بِظَلَّامٍ biẓallāmin بہت ظلم کرنے والا لِّلْعَبِيدِ lil'ʿabīdi بندوں کے لیے
۴۶. جو نیک کام کرے گا تو اپنے لئے۔ اور جو برے کام کرے گا تو ان کا ضرر اسی کو ہوگا۔ اور تمہارا پروردگار بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں
اس آیت کے مادے: ع م ل ص ل ح ن ف س س و أ ر ب ب ظ ل م ع ب د
إِلَيْهِ يُرَدُّ عِلْمُ السَّاعَةِ وَمَا تَخْرُجُ مِن ثَمَرَاتٍ مِّنْ أَكْمَامِهَا وَمَا تَحْمِلُ مِنْ أُنثَىٰ وَلَا تَضَعُ إِلَّا بِعِلْمِهِ وَيَوْمَ يُنَادِيهِمْ أَيْنَ شُرَكَائِي قَالُوا آذَنَّاكَ مَا مِنَّا مِن شَهِيدٍ ٤٧ ▶
إِلَيْهِ ilayhi اس کی طرف يُرَدُّ yuraddu لوٹایا جاتا ہے عِلْمُ ʿil'mu علم السَّاعَةِ l-sāʿati قیامت کا وَمَا wamā اور نہیں تَخْرُجُ takhruju نکلتا مِن min میں سے ثَمَرَاتٍ thamarātin پھلوں مِّنْ min میں سے أَكْمَامِهَا akmāmihā اس کے غلافوں وَمَا wamā اور نہیں تَحْمِلُ taḥmilu اٹھاتی مِنْ min کوئی أُنثَىٰ unthā مادہ وَلَا walā اور نہ تَضَعُ taḍaʿu جنتی ہے إِلَّا illā مگر بِعِلْمِهِ biʿil'mihi اس کے علم کے ساتھ وَيَوْمَ wayawma اور جس دن يُنَادِيهِمْ yunādīhim وہ پکارے گا ان کو (پکار کر کہے گا) أَيْنَ ayna کہاں ہیں شُرَكَائِي shurakāī میرے شریک قَالُوا qālū وہ کہیں گے آذَنَّاكَ ādhannāka ہم عرض کرچکے ہیں آپ کو مَا mā نہیں مِنَّا minnā ہم میں سے مِن min کوئی شَهِيدٍ shahīdin گواہ
۴۷. قیامت کے علم کا حوالہ اسی کی طرف دیا جاتا ہے (یعنی قیامت کا علم اسی کو ہے) اور نہ تو پھل گا بھوں سے نکلتے ہیں اور نہ کوئی مادہ حاملہ ہوتی اور نہ جنتی ہے مگر اس کے علم سے۔ اور جس دن وہ ان کو پکارے گا (اور کہے گا) کہ میرے شریک کہاں ہیں تو وہ کہیں گے کہ ہم تجھ سے عرض کرتے ہیں کہ ہم میں سے کسی کو (ان کی) خبر ہی نہیں
اس آیت کے مادے: ر د د ع ل م س و ع خ ر ج ث م ر ح م ل أ ن ث و ض ع ي و م ن د ي ش ر ك ق و ل أ ذ ن ش ه د
وَضَلَّ عَنْهُم مَّا كَانُوا يَدْعُونَ مِن قَبْلُ وَظَنُّوا مَا لَهُم مِّن مَّحِيصٍ ٤٨ ▶
وَضَلَّ waḍalla اور گم ہوجائیں گے عَنْهُم ʿanhum ان سے مَّا mā جو كَانُوا kānū تھے وہ يَدْعُونَ yadʿūna پکارتے مِن min اس سے قَبْلُ qablu پہلے وَظَنُّوا waẓannū اور وہ سمجھ لیں گے مَا mā نہیں لَهُم lahum ان کے لیے مِّن min کوئی مَّحِيصٍ maḥīṣin چھٹکارہ ۔ جائے پناہ
۴۸. اور جن کو پہلے وہ (خدا کے سوا) پکارا کرتے تھے (سب) ان سے غائب ہوجائیں گے اور وہ یقین کرلیں گے کہ ان کے لئے مخلصی نہیں
اس آیت کے مادے: ض ل ل ك و ن د ع و ق ب ل ظ ن ن
لَّا يَسْأَمُ الْإِنسَانُ مِن دُعَاءِ الْخَيْرِ وَإِن مَّسَّهُ الشَّرُّ فَيَئُوسٌ قَنُوطٌ ٤٩ ▶
لَّا lā نہیں يَسْأَمُ yasamu تھکتا۔ اکتاتا الْإِنسَانُ l-insānu انسان مِن min سے دُعَاءِ duʿāi دعا الْخَيْرِ l-khayri بھلائی کی وَإِن wa-in اور اگر مَّسَّهُ massahu چھوجاتا اس کو الشَّرُّ l-sharu شر فَيَئُوسٌ fayaūsun تو مایوس ہوجاتا قَنُوطٌ qanūṭun بہت ناامید
۴۹. انسان بھلائی کی دعائیں کرتا کرتا تو تھکتا نہیں اور اگر تکلیف پہنچ جاتی ہے تو ناامید ہوجاتا اور آس توڑ بیٹھتا ہے
اس آیت کے مادے: أ ن س د ع و خ ي ر م س س ش ر ر ي أ س
وَلَئِنْ أَذَقْنَاهُ رَحْمَةً مِّنَّا مِن بَعْدِ ضَرَّاءَ مَسَّتْهُ لَيَقُولَنَّ هَٰذَا لِي وَمَا أَظُنُّ السَّاعَةَ قَائِمَةً وَلَئِن رُّجِعْتُ إِلَىٰ رَبِّي إِنَّ لِي عِندَهُ لَلْحُسْنَىٰ فَلَنُنَبِّئَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِمَا عَمِلُوا وَلَنُذِيقَنَّهُم مِّنْ عَذَابٍ غَلِيظٍ ٥٠ ▶
وَلَئِنْ wala-in اور البتہ اگر أَذَقْنَاهُ adhaqnāhu چکھاتے ہیں ہم اس کو رَحْمَةً raḥmatan کوئی رحمت مِّنَّا minnā اپنی طرف سے مِن min بَعْدِ baʿdi بعد ضَرَّاءَ ḍarrāa تکلیف کے مَسَّتْهُ massathu جو پہنچی تھی اس کو لَيَقُولَنَّ layaqūlanna البتہ ضرور کہنا ہے هَٰذَا hādhā یہ لِي lī میرے لیے وَمَا wamā اور نہیں أَظُنُّ aẓunnu میں گمان کرتا السَّاعَةَ l-sāʿata قیامت کو قَائِمَةً qāimatan قائم ہونے والی وَلَئِن wala-in اور البتہ اگر رُّجِعْتُ rujiʿ'tu میں لوٹایا گیا إِلَىٰ ilā طرف رَبِّي rabbī اپنے رب کے إِنَّ inna یقینا لِي lī میرے لیے عِندَهُ ʿindahu اس کے پاس لَلْحُسْنَىٰ lalḥus'nā البتہ بہتری ہے۔ بھلائی ہے فَلَنُنَبِّئَنَّ falanunabbi-anna پس البتہ ہم ضرور آگاہ کریں گے۔ خبردیں گے الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کو كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا بِمَا bimā ساتھ اس کے عَمِلُوا ʿamilū جو انہوں نے کام کیے وَلَنُذِيقَنَّهُم walanudhīqannahum اور البتہ ہم ضرور چکھائیں گے ان کو مِّنْ min میں سے عَذَابٍ ʿadhābin عذاب غَلِيظٍ ghalīẓin سخت
۵۰. اور اگر تکلیف پہنچنے کے بعد ہم اس کو اپنی رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو میرا حق تھا اور میں نہیں خیال کرتا کہ قیامت برپا ہو۔ اور اگر (قیامت سچ مچ بھی ہو اور) میں اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا بھی جاؤں تو میرے لئے اس کے ہاں بھی خوشحالی ہے۔ پس کافر جو عمل کیا کرتے وہ ہم ان کو ضرور جتائیں گے اور ان کو سخت عذاب کا مزہ چکھائیں گے
اس آیت کے مادے: ذ و ق ر ح م ب ع د ض ر ر م س س ق و ل ظ ن ن س و ع ق و م ر ج ع ر ب ب ع ن د ح س ن ن ب أ ك ف ر ع م ل ع ذ ب غ ل ظ
وَإِذَا أَنْعَمْنَا عَلَى الْإِنسَانِ أَعْرَضَ وَنَأَىٰ بِجَانِبِهِ وَإِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ فَذُو دُعَاءٍ عَرِيضٍ ٥١ ▶
وَإِذَا wa-idhā اور جب أَنْعَمْنَا anʿamnā انعام کرتے ہیں ہم عَلَى ʿalā پر الْإِنسَانِ l-insāni انسان أَعْرَضَ aʿraḍa وہ اعراض برتتا ہے۔ بےرخی کرتا ہے وَنَأَىٰ wanaā اور موڑ لیتا ہے بِجَانِبِهِ bijānibihi اپنے پہلو کو وَإِذَا wa-idhā اور جب مَسَّهُ massahu پہنچتی ہے اس کو الشَّرُّ l-sharu تکلیف۔ ناگوار چیز فَذُو fadhū تو کرنے والا ہوتا ہے دُعَاءٍ duʿāin دعا عَرِيضٍ ʿarīḍin لمبی چوڑی
۵۱. اور جب ہم انسان پر کرم کرتے ہیں تو منہ موڑ لیتا ہے اور پہلو پھیر کر چل دیتا ہے۔ اور جب اس کو تکلیف پہنچتی ہے تو لمبی لمبی دعائیں کرنے لگتا ہے
اس آیت کے مادے: ن ع م أ ن س ع ر ض ج ن ب م س س ش ر ر د ع و
قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِن كَانَ مِنْ عِندِ اللَّهِ ثُمَّ كَفَرْتُم بِهِ مَنْ أَضَلُّ مِمَّنْ هُوَ فِي شِقَاقٍ بَعِيدٍ ٥٢ ▶
قُلْ qul کہہ دیجئے أَرَأَيْتُمْ ara-aytum کیا غور کیا تم نے إِن in اگر كَانَ kāna ہوا ہے مِنْ min سے عِندِ ʿindi طرف اللَّهِ l-lahi اللہ کی ثُمَّ thumma پھر كَفَرْتُم kafartum کفر کیا تم نے بِهِ bihi اس کا مَنْ man کون أَضَلُّ aḍallu زیادہ بھٹکا ہوا ہے مِمَّنْ mimman اس سے بڑھ کر جو هُوَ huwa وہ فِي fī میں ہیں شِقَاقٍ shiqāqin ضد بَعِيدٍ baʿīdin دور کی
۵۲. کہو کہ بھلا دیکھو اگر یہ (قرآن) خدا کی طرف سے ہو پھر تم اس سے انکار کرو تو اس سے بڑھ کر کون گمراہ ہے جو (حق کی) پرلے درجے کی مخالفت میں ہو
اس آیت کے مادے: ق و ل ر أ ي ك و ن ع ن د أ ل ه ك ف ر ض ل ل ش ق ق ب ع د
سَنُرِيهِمْ آيَاتِنَا فِي الْآفَاقِ وَفِي أَنفُسِهِمْ حَتَّىٰ يَتَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُ الْحَقُّ أَوَلَمْ يَكْفِ بِرَبِّكَ أَنَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ ٥٣ ▶
سَنُرِيهِمْ sanurīhim عنقریب ہم دکھائیں گے ان کو آيَاتِنَا āyātinā اپنی نشانیاں فِي fī میں الْآفَاقِ l-āfāqi مشرق ومغرب وَفِي wafī اور ان کے میں أَنفُسِهِمْ anfusihim نفسوں حَتَّىٰ ḥattā یہاں تک کہ يَتَبَيَّنَ yatabayyana واضح ہوجائے گا لَهُمْ lahum ان کے لیے أَنَّهُ annahu کہ وہ الْحَقُّ l-ḥaqu حق ہے أَوَلَمْ awalam کیا نہیں يَكْفِ yakfi کافی بِرَبِّكَ birabbika آپ کے رب کے لئیے أَنَّهُ annahu کہ وہ عَلَىٰ ʿalā پر كُلِّ kulli ہر شَيْءٍ shayin شے شَهِيدٌ shahīdun شاہد
۵۳. ہم عنقریب ان کو اطراف (عالم) میں بھی اور خود ان کی ذات میں بھی اپنی نشانیاں دکھائیں گے یہاں تک کہ ان پر ظاہر ہوجائے گا کہ (قرآن) حق ہے۔ کیا تم کو یہ کافی نہیں کہ تمہارا پروردگار ہر چیز سے خبردار ہے
اس آیت کے مادے: ر أ ي أ ي ي ن ف س ب ي ن ح ق ق ك ف ي ر ب ب ك ل ل ش ي أ ش ه د
أَلَا إِنَّهُمْ فِي مِرْيَةٍ مِّن لِّقَاءِ رَبِّهِمْ أَلَا إِنَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ مُّحِيطٌ ٥٤ ▶
أَلَا alā خبردار إِنَّهُمْ innahum بیشک وہ فِي fī میں ہیں مِرْيَةٍ mir'yatin شک مِّن min سے لِّقَاءِ liqāi ملاقات رَبِّهِمْ rabbihim اپنے رب کی أَلَا alā خبردار إِنَّهُ innahu بیشک وہ بِكُلِّ bikulli ساتھ ہر شَيْءٍ shayin چیز کے مُّحِيطٌ muḥīṭun احاطہ کرنے والا ہے
۵۴. دیکھو یہ اپنے پروردگار کے روبرو حاضر ہونے سے شک میں ہیں۔ سن رکھو کہ وہ ہر چیز پر احاطہ کئے ہوئے ہے
اس آیت کے مادے: م ر ي ل ق ي ر ب ب ك ل ل ش ي أ ح و ط
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔