صفحۂ اول › قرآن › سورہ الجاثية
سورت ۴۵، مکی، ۳۷ آیات، ۴۸۸ الفاظ
سورہ الجاثية لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ الجاثية («زانوٗوں کے بل گری ہوئی») قرآن کی ۴۵ویں سورت ہے اور مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۳۷ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
آیت پر جائیں: ۱ ۱۱ ۲۱ ۳۱
سُورَةُ الجاثية
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
حم ١ ▶
حم hha-meem ها ميم
۱. حٰم
تَنزِيلُ الْكِتَابِ مِنَ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ ٢ ▶
تَنزِيلُ tanzīlu نازل کرتا ہے الْكِتَابِ l-kitābi کتاب کا مِنَ mina طرف اللَّهِ l-lahi اللہ کی الْعَزِيزِ l-ʿazīzi جو زبردست ہے الْحَكِيمِ l-ḥakīmi ، حکمت والا ہے
۲. اس کتاب کا اُتارا جانا خدائے غالب (اور) دانا (کی طرف) سے ہے
اس آیت کے مادے: ن ز ل ك ت ب أ ل ه ع ز ز ح ك م
إِنَّ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ لَآيَاتٍ لِّلْمُؤْمِنِينَ ٣ ▶
إِنَّ inna بیشک فِي fī میں السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین میں لَآيَاتٍ laāyātin البتہ نشانیاں ہیں لِّلْمُؤْمِنِينَ lil'mu'minīna ایمان لانے والوں کے لیے
۳. بےشک آسمانوں اور زمین میں ایمان والوں کے لئے (خدا کی قدرت کی) نشانیاں ہیں
اس آیت کے مادے: س م و أ ر ض أ ي ي أ م ن
وَفِي خَلْقِكُمْ وَمَا يَبُثُّ مِن دَابَّةٍ آيَاتٌ لِّقَوْمٍ يُوقِنُونَ ٤ ▶
وَفِي wafī اور میں خَلْقِكُمْ khalqikum تمہاری پیدائش وَمَا wamā اور جو يَبُثُّ yabuthu پھیلا رہا ہے مِن min میں سے دَابَّةٍ dābbatin جانوروں آيَاتٌ āyātun نشانیاں ہیں لِّقَوْمٍ liqawmin ان لوگوں کے لیے يُوقِنُونَ yūqinūna جو یقین رکھتے ہوں
۴. اور تمہاری پیدائش میں بھی۔ اور جانوروں میں بھی جن کو وہ پھیلاتا ہے یقین کرنے والوں کے لئے نشانیاں ہیں
اس آیت کے مادے: خ ل ق د ب ب أ ي ي ق و م ي ق ن
وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَمَا أَنزَلَ اللَّهُ مِنَ السَّمَاءِ مِن رِّزْقٍ فَأَحْيَا بِهِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا وَتَصْرِيفِ الرِّيَاحِ آيَاتٌ لِّقَوْمٍ يَعْقِلُونَ ٥ ▶
وَاخْتِلَافِ wa-ikh'tilāfi اور اختلاف میں اللَّيْلِ al-layli رات وَالنَّهَارِ wal-nahāri اور دن کے وَمَا wamā اور جو أَنزَلَ anzala نازل کیا اللَّهُ l-lahu اللہ نے مِنَ mina سے السَّمَاءِ l-samāi آسمان مِن min میں سے رِّزْقٍ riz'qin رزق فَأَحْيَا fa-aḥyā پھر اس نے زندہ کیا بِهِ bihi ساتھ اس کے الْأَرْضَ l-arḍa زمین کو بَعْدَ baʿda بعد مَوْتِهَا mawtihā اس کی موت کے وَتَصْرِيفِ wataṣrīfi اور گردش میں الرِّيَاحِ l-riyāḥi ہواؤں کی آيَاتٌ āyātun نشانیاں ہیں لِّقَوْمٍ liqawmin اس قوم کے لیے يَعْقِلُونَ yaʿqilūna جو عقل رکھتی ہو
۵. اور رات اور دن کے آگے پیچھے آنے جانے میں اور وہ جو خدا نے آسمان سے (ذریعہٴ) رزق نازل فرمایا پھر اس سے زمین کو اس کے مرجانے کے بعد زندہ کیا اس میں اور ہواؤں کے بدلنے میں عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں
اس آیت کے مادے: خ ل ف ل ي ل ن ه ر ن ز ل أ ل ه س م و ر ز ق ح ي ي أ ر ض ب ع د م و ت ص ر ف ر و ح أ ي ي ق و م ع ق ل
تِلْكَ آيَاتُ اللَّهِ نَتْلُوهَا عَلَيْكَ بِالْحَقِّ فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَ اللَّهِ وَآيَاتِهِ يُؤْمِنُونَ ٦ ▶
تِلْكَ til'ka یہ آيَاتُ āyātu آیات ہیں اللَّهِ l-lahi اللہ کی نَتْلُوهَا natlūhā ہم پڑھتے ہیں ان کو عَلَيْكَ ʿalayka آپ پر بِالْحَقِّ bil-ḥaqi حق کے ساتھ فَبِأَيِّ fabi-ayyi تو ساتھ کون سی حَدِيثٍ ḥadīthin بات بَعْدَ baʿda کے بعد اللَّهِ l-lahi اللہ کے وَآيَاتِهِ waāyātihi اور اس کی آیات کے يُؤْمِنُونَ yu'minūna وہ ایمان لائیں گے
۶. یہ خدا کی آیتیں ہیں جو ہم تم کو سچائی کے ساتھ پڑھ کر سناتے ہیں۔ تو یہ خدا اور اس کی آیتوں کے بعد کس بات پر ایمان لائیں گے؟
اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل ه ت ل و ح ق ق ح د ث ب ع د أ م ن
وَيْلٌ لِّكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ ٧ ▶
وَيْلٌ waylun ہلاکت ہے لِّكُلِّ likulli واسطے ہر أَفَّاكٍ affākin بہت جھوٹے أَثِيمٍ athīmin بہت گناہ گار کے
۷. ہر جھوٹے گنہگار پر افسوس ہے
اس آیت کے مادے: ك ل ل أ ف ك أ ث م
يَسْمَعُ آيَاتِ اللَّهِ تُتْلَىٰ عَلَيْهِ ثُمَّ يُصِرُّ مُسْتَكْبِرًا كَأَن لَّمْ يَسْمَعْهَا فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ ٨ ▶
يَسْمَعُ yasmaʿu وہ سنتا ہے آيَاتِ āyāti آیات کو اللَّهِ l-lahi اللہ کی تُتْلَىٰ tut'lā پڑھی جاتی ہیں عَلَيْهِ ʿalayhi اس پر ثُمَّ thumma پھر يُصِرُّ yuṣirru وہ اڑ جاتا ہے۔ اصرار کرتا ہے مُسْتَكْبِرًا mus'takbiran تکبر کرتے ہوئے كَأَن ka-an گویا کہ لَّمْ lam نہیں يَسْمَعْهَا yasmaʿhā اس نے سنا اس کو فَبَشِّرْهُ fabashir'hu تو خوش خبری دے دو اس کو بِعَذَابٍ biʿadhābin عذاب کی أَلِيمٍ alīmin دردناک
۸. (کہ) خدا کی آیتیں اس کو پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو ان کو سن تو لیتا ہے (مگر) پھر غرور سے ضد کرتا ہے کہ گویا ان کو سنا ہی نہیں۔ سو ایسے شخص کو دکھ دینے والے عذاب کی خوشخبری سنا دو
اس آیت کے مادے: س م ع أ ي ي أ ل ه ت ل و ك ب ر ب ش ر ع ذ ب أ ل م
وَإِذَا عَلِمَ مِنْ آيَاتِنَا شَيْئًا اتَّخَذَهَا هُزُوًا أُولَٰئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِينٌ ٩ ▶
وَإِذَا wa-idhā اور جب عَلِمَ ʿalima وہ جان لیتا ہے مِنْ min میں سے آيَاتِنَا āyātinā ہماری آیات شَيْئًا shayan کوئی چیز اتَّخَذَهَا ittakhadhahā بنالیتا ہے اس کو هُزُوًا huzuwan مذاق أُولَٰئِكَ ulāika یہی لوگ لَهُمْ lahum ان کے لیے عَذَابٌ ʿadhābun عذاب ہے مُّهِينٌ muhīnun رسوا کرنے والا۔ ذلیل کرنے والے
۹. اور جب ہماری کچھ آیتیں اسے معلوم ہوتی ہیں تو ان کی ہنسی اُڑاتا ہے۔ ایسے لوگوں کے لئے ذلیل کرنے والا عذاب ہے
اس آیت کے مادے: ع ل م أ ي ي ش ي أ أ خ ذ ه ز أ ع ذ ب ه و ن
مِّن وَرَائِهِمْ جَهَنَّمُ وَلَا يُغْنِي عَنْهُم مَّا كَسَبُوا شَيْئًا وَلَا مَا اتَّخَذُوا مِن دُونِ اللَّهِ أَوْلِيَاءَ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ ١٠ ▶
مِّن min وَرَائِهِمْ warāihim ان کے آگے جَهَنَّمُ jahannamu جہنم ہے وَلَا walā اور نہ يُغْنِي yugh'nī کام آئے گا عَنْهُم ʿanhum ان کو مَّا mā جو كَسَبُوا kasabū انہوں نے کمایا شَيْئًا shayan کچھ بھی وَلَا walā اور نہ مَا mā جو اتَّخَذُوا ittakhadhū انہوں نے بنا لیے مِن min سے دُونِ dūni سوا اللَّهِ l-lahi اللہ کے أَوْلِيَاءَ awliyāa سرپرست۔ مددگار وَلَهُمْ walahum اور ان کے لیے عَذَابٌ ʿadhābun عذاب ہے عَظِيمٌ ʿaẓīmun بڑا
۱۰. ان کے سامنے دوزخ ہے۔ اور جو کام وہ کرتے رہے کچھ بھی ان کے کام نہ آئیں گے۔ اور نہ وہی (کام آئیں گے) جن کو انہوں نے خدا کے سوا معبود بنا رکھا تھا۔ اور ان کے لئے بڑا عذاب ہے
اس آیت کے مادے: و ر ي غ ن ي ك س ب ش ي أ أ خ ذ د و ن أ ل ه و ل ي ع ذ ب ع ظ م
هَٰذَا هُدًى وَالَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَهُمْ عَذَابٌ مِّن رِّجْزٍ أَلِيمٌ ١١ ▶
هَٰذَا hādhā یہ ہے هُدًى hudan ہدایت وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ كَفَرُوا kafarū جنہوں نے انکار کیا بِآيَاتِ biāyāti آیات کا رَبِّهِمْ rabbihim اپنے رب کی لَهُمْ lahum ان کے لیے عَذَابٌ ʿadhābun عذاب ہے مِّن min رِّجْزٍ rij'zin بے قرار کرنے والا أَلِيمٌ alīmun رسوا کن
۱۱. یہ ہدایت (کی کتاب) ہے۔ اور جو لوگ اپنے پروردگار کی آیتوں سے انکار کرتے ہیں ان کو سخت قسم کا درد دینے والا عذاب ہوگا
اس آیت کے مادے: ه د ي ك ف ر أ ي ي ر ب ب ع ذ ب ر ج ز أ ل م
اللَّهُ الَّذِي سَخَّرَ لَكُمُ الْبَحْرَ لِتَجْرِيَ الْفُلْكُ فِيهِ بِأَمْرِهِ وَلِتَبْتَغُوا مِن فَضْلِهِ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ ١٢ ▶
اللَّهُ al-lahu اللہ الَّذِي alladhī وہ ذات ہے سَخَّرَ sakhara جس نے مسخر کیا لَكُمُ lakumu تمہارے لیے الْبَحْرَ l-baḥra سمندر کو لِتَجْرِيَ litajriya تاکہ چلیں الْفُلْكُ l-ful'ku کشتیاں فِيهِ fīhi اس میں بِأَمْرِهِ bi-amrihi ساتھ اس کے حکم کے وَلِتَبْتَغُوا walitabtaghū اور تاکہ تم تلاش کرو مِن min میں فَضْلِهِ faḍlihi اس کے فضل وَلَعَلَّكُمْ walaʿallakum اور تاکہ تم تَشْكُرُونَ tashkurūna تم شکرادا کرو
۱۲. خدا ہی تو ہے جس نے دریا کو تمہارے قابو کردیا تاکہ اس کے حکم سے اس میں کشتیاں چلیں اور تاکہ تم اس کے فضل سے (معاش) تلاش کرو اور تاکہ شکر کرو
اس آیت کے مادے: أ ل ه س خ ر ب ح ر ج ر ي ف ل ك أ م ر ب غ ي ف ض ل ش ك ر
وَسَخَّرَ لَكُم مَّا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا مِّنْهُ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ ١٣ ▶
وَسَخَّرَ wasakhara اور اس نے مسخر کیا لَكُم lakum تمہارے لیے مَّا mā جو کچھ فِي fī میں ہے السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں وَمَا wamā اور جو کچھ فِي fī میں ہے الْأَرْضِ l-arḍi زمین جَمِيعًا jamīʿan سارے کا سارا مِّنْهُ min'hu اس سے إِنَّ inna بیشک فِي fī اس میں ذَٰلِكَ dhālika البتہ لَآيَاتٍ laāyātin نشانیاں لِّقَوْمٍ liqawmin اس قوم کے لیے يَتَفَكَّرُونَ yatafakkarūna جو غور و فکر کرتی ہو
۱۳. اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب کو اپنے (حکم) سے تمہارے کام میں لگا دیا۔ جو لوگ غور کرتے ہیں ان کے لئے اس میں (قدرت خدا کی) نشانیاں ہیں
اس آیت کے مادے: س خ ر س م و أ ر ض ج م ع أ ي ي ق و م ف ك ر
قُل لِّلَّذِينَ آمَنُوا يَغْفِرُوا لِلَّذِينَ لَا يَرْجُونَ أَيَّامَ اللَّهِ لِيَجْزِيَ قَوْمًا بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ ١٤ ▶
قُل qul کہہ دیجئے لِّلَّذِينَ lilladhīna ان لوگوں کو آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے يَغْفِرُوا yaghfirū درگزر کریں لِلَّذِينَ lilladhīna ان لوگوں کے لیے لَا lā نہیں يَرْجُونَ yarjūna وہ امید رکھتے أَيَّامَ ayyāma دنوں کی اللَّهِ l-lahi اللہ کے لِيَجْزِيَ liyajziya تاکہ وہ بدلہ دے قَوْمًا qawman ایک قوم کو بِمَا bimā بوجہ اس کے كَانُوا kānū جو تھے وہ يَكْسِبُونَ yaksibūna کمائی کرتے
۱۴. مومنوں سے کہہ دو کہ جو لوگ خدا کے دنوں کی (جو اعمال کے بدلے کے لئے مقرر ہیں) توقع نہیں رکھتے ان سے درگزر کریں۔ تاکہ وہ ان لوگوں کو ان کے اعمال کا بدلے دے
اس آیت کے مادے: ق و ل أ م ن غ ف ر ر ج و ي و م أ ل ه ج ز ي ق و م ك و ن ك س ب
مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفْسِهِ وَمَنْ أَسَاءَ فَعَلَيْهَا ثُمَّ إِلَىٰ رَبِّكُمْ تُرْجَعُونَ ١٥ ▶
مَنْ man جس نے عَمِلَ ʿamila عمل کیے صَالِحًا ṣāliḥan اچھے فَلِنَفْسِهِ falinafsihi تو اس کی ذات کے لیے وَمَنْ waman اور جو أَسَاءَ asāa برائی کرتا ہے فَعَلَيْهَا faʿalayhā تو اسی پر ہے (اس کا ذمہ) ثُمَّ thumma پھر إِلَىٰ ilā طرف رَبِّكُمْ rabbikum اپنے رب کی تُرْجَعُونَ tur'jaʿūna تم سب لوٹائے جاؤ گے
۱۵. جو کوئی عمل نیک کرے گا تو اپنے لئے۔ اور جو برے کام کرے گا تو ان کا ضرر اسی کو ہوگا۔ پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جاؤ گے
اس آیت کے مادے: ع م ل ص ل ح ن ف س س و أ ر ب ب ر ج ع
وَلَقَدْ آتَيْنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ الْكِتَابَ وَالْحُكْمَ وَالنُّبُوَّةَ وَرَزَقْنَاهُم مِّنَ الطَّيِّبَاتِ وَفَضَّلْنَاهُمْ عَلَى الْعَالَمِينَ ١٦ ▶
وَلَقَدْ walaqad اور البتہ تحقیق آتَيْنَا ātaynā دی ہم نے بَنِي banī بنی إِسْرَائِيلَ is'rāīla اسرائیل کو الْكِتَابَ l-kitāba کتاب وَالْحُكْمَ wal-ḥuk'ma اور حکومت وَالنُّبُوَّةَ wal-nubuwata اور نبوت وَرَزَقْنَاهُم warazaqnāhum اور رزق دیا ہم نے ان کو مِّنَ mina سے الطَّيِّبَاتِ l-ṭayibāti پاکیزہ چیزوں میں (سے) وَفَضَّلْنَاهُمْ wafaḍḍalnāhum اور فضیلت دی ہم نے ان کو عَلَى ʿalā پر الْعَالَمِينَ l-ʿālamīna تمام جہانوں
۱۶. اور ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب (ہدایت) اور حکومت اور نبوت بخشی اور پاکیزہ چیزیں عطا فرمائیں اور اہل عالم پر فضیلت دی
اس آیت کے مادے: أ ت ي ب ن ي ك ت ب ح ك م ن ب أ ر ز ق ط ي ب ف ض ل ع ل م
وَآتَيْنَاهُم بَيِّنَاتٍ مِّنَ الْأَمْرِ فَمَا اخْتَلَفُوا إِلَّا مِن بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ إِنَّ رَبَّكَ يَقْضِي بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِيمَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ ١٧ ▶
وَآتَيْنَاهُم waātaynāhum اور دیں ہم نے ان کو بَيِّنَاتٍ bayyinātin واضح نشانیاں مِّنَ mina میں سے الْأَمْرِ l-amri دین فَمَا famā تو نہیں اخْتَلَفُوا ikh'talafū انہوں نے اختلاف کیا إِلَّا illā اس کے مِن min بَعْدِ baʿdi بعد مَا mā جو جَاءَهُمُ jāahumu آیا ان کے پاس الْعِلْمُ l-ʿil'mu علم بَغْيًا baghyan بغاوت۔ سرکشی کی وجہ سے بَيْنَهُمْ baynahum آپس میں إِنَّ inna بیشک رَبَّكَ rabbaka رب تیرا يَقْضِي yaqḍī فیصلہ کرے گا بَيْنَهُمْ baynahum ان کے درمیان يَوْمَ yawma دن الْقِيَامَةِ l-qiyāmati قیامت کے فِيمَا fīmā اس میں سے كَانُوا kānū جو تھے وہ فِيهِ fīhi جس میں يَخْتَلِفُونَ yakhtalifūna وہ اختلاف کرتے
۱۷. اور ان کو دین کے بارے میں دلیلیں عطا کیں۔ تو انہوں نے جو اختلاف کیا تو علم آچکنے کے بعد آپس کی ضد سے کیا۔ بےشک تمہارا پروردگار قیامت کے دن ان میں ان باتوں کا جن میں وہ اختلاف کرتے تھے فیصلہ کرے گا
اس آیت کے مادے: أ ت ي ب ي ن أ م ر خ ل ف ب ع د ج ي أ ع ل م ب غ ي ر ب ب ق ض ي ي و م ق و م ك و ن
ثُمَّ جَعَلْنَاكَ عَلَىٰ شَرِيعَةٍ مِّنَ الْأَمْرِ فَاتَّبِعْهَا وَلَا تَتَّبِعْ أَهْوَاءَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ ١٨ ▶
ثُمَّ thumma پھر جَعَلْنَاكَ jaʿalnāka لگایا ہم نے آپ کو عَلَىٰ ʿalā اوپر شَرِيعَةٍ sharīʿatin ایک طریقے کے۔ شریعت کے مِّنَ mina میں سے الْأَمْرِ l-amri دین فَاتَّبِعْهَا fa-ittabiʿ'hā پس پیروی کرو اس کی وَلَا walā اور نہ تَتَّبِعْ tattabiʿ تم پیروی کرو أَهْوَاءَ ahwāa خواہشات کی الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کی جو لَا lā نہیں يَعْلَمُونَ yaʿlamūna علم رکھتے
۱۸. پھر ہم نے تم کو دین کے کھلے رستے پر (قائم) کر دیا تو اسی (رستے) پر چلے چلو اور نادانوں کی خواہشوں کے پیچھے نہ چلنا
اس آیت کے مادے: ج ع ل أ م ر ت ب ع ه و ي ع ل م
إِنَّهُمْ لَن يُغْنُوا عَنكَ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا وَإِنَّ الظَّالِمِينَ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ وَاللَّهُ وَلِيُّ الْمُتَّقِينَ ١٩ ▶
إِنَّهُمْ innahum بیشک وہ لَن lan نہیں يُغْنُوا yugh'nū کام آسکتے عَنكَ ʿanka تجھ کو مِنَ mina سے اللَّهِ l-lahi اللہ شَيْئًا shayan کچھ بھی وَإِنَّ wa-inna اور بیشک الظَّالِمِينَ l-ẓālimīna ظالم لوگ بَعْضُهُمْ baʿḍuhum ان میں سے بعض أَوْلِيَاءُ awliyāu دوست ہیں بَعْضٍ baʿḍin بعض کے وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ وَلِيُّ waliyyu دوست ہے الْمُتَّقِينَ l-mutaqīna متقی لوگوں کا
۱۹. یہ خدا کے سامنے تمہارے کسی کام نہیں آئیں گے۔ اور ظالم لوگ ایک دوسرے کے دوست ہوتے ہیں۔ اور خدا پرہیزگاروں کا دوست ہے
اس آیت کے مادے: غ ن ي أ ل ه ش ي أ ظ ل م ب ع ض و ل ي و ق ي
هَٰذَا بَصَائِرُ لِلنَّاسِ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِّقَوْمٍ يُوقِنُونَ ٢٠ ▶
هَٰذَا hādhā یہ بَصَائِرُ baṣāiru روشن نشانیاں ہیں۔ بصیرت کی روشنیاں ہیں لِلنَّاسِ lilnnāsi لوگوں کے لیے وَهُدًى wahudan اور ہدایت وَرَحْمَةٌ waraḥmatun اور رحمت لِّقَوْمٍ liqawmin اس قوم کے لیے يُوقِنُونَ yūqinūna جو یقین رکھتی ہو
۲۰. یہ قرآن لوگوں کے لئے دانائی کی باتیں ہیں اور جو یقین رکھتے ہیں ان کے لئے ہدایت اور رحمت ہے
اس آیت کے مادے: ب ص ر أ ن س ه د ي ر ح م ق و م ي ق ن
أَمْ حَسِبَ الَّذِينَ اجْتَرَحُوا السَّيِّئَاتِ أَن نَّجْعَلَهُمْ كَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَوَاءً مَّحْيَاهُمْ وَمَمَاتُهُمْ سَاءَ مَا يَحْكُمُونَ ٢١ ▶
أَمْ am یا حَسِبَ ḥasiba خیال کیا الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں نے اجْتَرَحُوا ij'taraḥū جنہوں نے کام کیے۔ کمائی کی السَّيِّئَاتِ l-sayiāti برے أَن an کہ نَّجْعَلَهُمْ najʿalahum ہم کردیں گے ان کو كَالَّذِينَ ka-alladhīna ان لوگوں کی طرح آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے وَعَمِلُوا waʿamilū اور انہوں نے عمل کیے الصَّالِحَاتِ l-ṣāliḥāti اچھے سَوَاءً sawāan برابر ہے مَّحْيَاهُمْ maḥyāhum ان کا جینا وَمَمَاتُهُمْ wamamātuhum اور ان کا مرنا سَاءَ sāa مَا mā کتنا برا ہے يَحْكُمُونَ yaḥkumūna جو وہ فیصلہ کررہے ہیں
۲۱. جو لوگ برے کام کرتے ہیں کیا وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ ہم ان کو ان لوگوں جیسا کردیں گے جو ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے اور ان کی زندگی اور موت یکساں ہوگی۔ یہ جو دعوے کرتے ہیں برے ہیں
اس آیت کے مادے: ح س ب س و أ ج ع ل أ م ن ع م ل ص ل ح س و ي ح ي ي م و ت ح ك م
وَخَلَقَ اللَّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِالْحَقِّ وَلِتُجْزَىٰ كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ ٢٢ ▶
وَخَلَقَ wakhalaqa اور پیدا کیا اللَّهُ l-lahu اللہ نے السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کو وَالْأَرْضَ wal-arḍa اور زمین بِالْحَقِّ bil-ḥaqi ساتھ حق کے وَلِتُجْزَىٰ walituj'zā اور تاکہ بدلا دیا جائے كُلُّ kullu ہر نَفْسٍ nafsin شخص بِمَا bimā اس کا كَسَبَتْ kasabat جو اس نے کمایا وَهُمْ wahum اور وہ لَا lā نہ يُظْلَمُونَ yuẓ'lamūna ﻇلم کیے جائیں گے
۲۲. اور خدا نے آسمانوں اور زمین کو حکمت سے پیدا کیا ہے اور تاکہ ہر شخص اپنے اعمال کا بدلہ پائے اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا
اس آیت کے مادے: خ ل ق أ ل ه س م و أ ر ض ح ق ق ج ز ي ك ل ل ن ف س ك س ب ظ ل م
أَفَرَأَيْتَ مَنِ اتَّخَذَ إِلَٰهَهُ هَوَاهُ وَأَضَلَّهُ اللَّهُ عَلَىٰ عِلْمٍ وَخَتَمَ عَلَىٰ سَمْعِهِ وَقَلْبِهِ وَجَعَلَ عَلَىٰ بَصَرِهِ غِشَاوَةً فَمَن يَهْدِيهِ مِن بَعْدِ اللَّهِ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ ٢٣ ▶
أَفَرَأَيْتَ afara-ayta کیا پھر تم نے دیکھا مَنِ mani جس نے اتَّخَذَ ittakhadha بنا لیا إِلَٰهَهُ ilāhahu اپنا الہ هَوَاهُ hawāhu اپنی خواہش نفس کو وَأَضَلَّهُ wa-aḍallahu اور بھٹکا دیا اس کو اللَّهُ l-lahu اللہ نے عَلَىٰ ʿalā باوجود عِلْمٍ ʿil'min علم کے وَخَتَمَ wakhatama اور مہر لگا دی عَلَىٰ ʿalā پر سَمْعِهِ samʿihi اس کے کان وَقَلْبِهِ waqalbihi اور اس کے دل پر وَجَعَلَ wajaʿala اور اس نے ڈال دیا عَلَىٰ ʿalā پر بَصَرِهِ baṣarihi اس کی آنکھ غِشَاوَةً ghishāwatan ایک پردہ فَمَن faman تو کون يَهْدِيهِ yahdīhi ہدایت دے گا اس کو مِن min بَعْدِ baʿdi بعد کیا اللَّهِ l-lahi اللہ کے أَفَلَا afalā بھلا نہیں تَذَكَّرُونَ tadhakkarūna تم نصیحٹ پکڑتے
۲۳. بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے اپنی خواہش کو معبود بنا رکھا ہے اور باوجود جاننے بوجھنے کے (گمراہ ہو رہا ہے تو) خدا نے (بھی) اس کو گمراہ کردیا اور اس کے کانوں اور دل پر مہر لگا دی اور اس کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیا۔ اب خدا کے سوا اس کو کون راہ پر لاسکتا ہے۔ بھلا تم کیوں نصیحت نہیں پکڑتے؟
اس آیت کے مادے: ر أ ي أ خ ذ أ ل ه ه و ي ض ل ل ع ل م س م ع ق ل ب ج ع ل ب ص ر غ ش و ه د ي ب ع د ذ ك ر
وَقَالُوا مَا هِيَ إِلَّا حَيَاتُنَا الدُّنْيَا نَمُوتُ وَنَحْيَا وَمَا يُهْلِكُنَا إِلَّا الدَّهْرُ وَمَا لَهُم بِذَٰلِكَ مِنْ عِلْمٍ إِنْ هُمْ إِلَّا يَظُنُّونَ ٢٤ ▶
وَقَالُوا waqālū اور انہوں نے کہا مَا mā نہیں هِيَ hiya ہے یہ إِلَّا illā مگر حَيَاتُنَا ḥayātunā ہماری زندگی الدُّنْيَا l-dun'yā دنیا کی نَمُوتُ namūtu ہم مریں گے وَنَحْيَا wanaḥyā اور ہم جئیں گے وَمَا wamā اور يُهْلِكُنَا yuh'likunā ہلاک کرتا ہم کو إِلَّا illā مگر الدَّهْرُ l-dahru زمانہ وَمَا wamā اور نہیں لَهُم lahum ان کے لیے بِذَٰلِكَ bidhālika اس کا مِنْ min کوئی عِلْمٍ ʿil'min علم إِنْ in نہیں هُمْ hum وہ إِلَّا illā مگر يَظُنُّونَ yaẓunnūna وہ گمان کرتے ہیں
۲۴. اور کہتے ہیں کہ ہماری زندگی تو صرف دنیا ہی کی ہے کہ (یہیں) مرتے اور جیتے ہیں اور ہمیں تو زمانہ مار دیتا ہے۔ اور ان کو اس کا کچھ علم نہیں۔ صرف ظن سے کام لیتے ہیں
اس آیت کے مادے: ق و ل ح ي ي د ن و م و ت ه ل ك ع ل م ظ ن ن
وَإِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِمْ آيَاتُنَا بَيِّنَاتٍ مَّا كَانَ حُجَّتَهُمْ إِلَّا أَن قَالُوا ائْتُوا بِآبَائِنَا إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ ٢٥ ▶
وَإِذَا wa-idhā اور جب تُتْلَىٰ tut'lā پڑھی جاتی ہیں عَلَيْهِمْ ʿalayhim ان پر آيَاتُنَا āyātunā ہماری آیات ۔ نشانیاں بَيِّنَاتٍ bayyinātin روشن مَّا mā نہیں كَانَ kāna ہوتی حُجَّتَهُمْ ḥujjatahum ان کی حجت إِلَّا illā مگر أَن an یہ کہ قَالُوا qālū وہ کہتے ہیں ائْتُوا i'tū لاؤ بِآبَائِنَا biābāinā ہمارےباپ دادا کو إِن in اگر كُنتُمْ kuntum ہو تم صَادِقِينَ ṣādiqīna سچے
۲۵. اور جب ان کے سامنے ہماری کھلی کھلی آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو ان کی یہی حجت ہوتی ہے کہ اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادا کو (زندہ کر) لاؤ
اس آیت کے مادے: ت ل و أ ي ي ب ي ن ك و ن ح ج ج ق و ل أ ت ي أ ب و ص د ق
قُلِ اللَّهُ يُحْيِيكُمْ ثُمَّ يُمِيتُكُمْ ثُمَّ يَجْمَعُكُمْ إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ لَا رَيْبَ فِيهِ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ ٢٦ ▶
قُلِ quli کہہ دیجئے اللَّهُ l-lahu اللہ يُحْيِيكُمْ yuḥ'yīkum زندہ کرتا ہے تم کو ثُمَّ thumma پھر يُمِيتُكُمْ yumītukum موت دے گا تم کو ثُمَّ thumma پھر يَجْمَعُكُمْ yajmaʿukum جمع کرے گا تم کو إِلَىٰ ilā تک يَوْمِ yawmi دن الْقِيَامَةِ l-qiyāmati قیامت کے لَا lā نہیں رَيْبَ rayba کوئی شک فِيهِ fīhi اس میں وَلَٰكِنَّ walākinna لیکن أَكْثَرَ akthara اکثر النَّاسِ l-nāsi لوگ لَا lā نہیں يَعْلَمُونَ yaʿlamūna علم رکھتے
۲۶. کہہ دو کہ خدا ہی تم کو جان بخشتا ہے پھر (وہی) تم کو موت دیتا ہے پھر تم کو قیامت کے روز جس (کے آنے) میں کچھ شک نہیں تم کو جمع کرے گا لیکن بہت سے لوگ نہیں جانتے
اس آیت کے مادے: ق و ل أ ل ه ح ي ي م و ت ج م ع ي و م ق و م ر ي ب ك ث ر أ ن س ع ل م
وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ يَوْمَئِذٍ يَخْسَرُ الْمُبْطِلُونَ ٢٧ ▶
وَلِلَّهِ walillahi اور اللہ ہی کے لیے ہے مُلْكُ mul'ku بادشاہت السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کی وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین کی وَيَوْمَ wayawma اور جس دن تَقُومُ taqūmu قائم ہوگی السَّاعَةُ l-sāʿatu قیامت يَوْمَئِذٍ yawma-idhin اس دن يَخْسَرُ yakhsaru خسارہ پاجائیں گے الْمُبْطِلُونَ l-mub'ṭilūna باطل پرست
۲۷. اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہت خدا ہی کی ہے۔ اور جس روز قیامت برپا ہوگی اس روز اہل باطل خسارے میں پڑ جائیں گے
اس آیت کے مادے: أ ل ه م ل ك س م و أ ر ض ي و م ق و م س و ع خ س ر ب ط ل
وَتَرَىٰ كُلَّ أُمَّةٍ جَاثِيَةً كُلُّ أُمَّةٍ تُدْعَىٰ إِلَىٰ كِتَابِهَا الْيَوْمَ تُجْزَوْنَ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ٢٨ ▶
وَتَرَىٰ watarā اور تم دیکھو گے كُلَّ kulla ہر أُمَّةٍ ummatin امت کو جَاثِيَةً jāthiyatan گھٹنوں پر گری ہوئی۔ زانوؤں پر گری ہوئی كُلُّ kullu ہر أُمَّةٍ ummatin امت تُدْعَىٰ tud'ʿā بلائی جائے گی إِلَىٰ ilā طرف كِتَابِهَا kitābihā اپنے اعمال نامے کے الْيَوْمَ l-yawma آج تُجْزَوْنَ tuj'zawna تم جزا دئیے جاؤ گے مَا mā جو كُنتُمْ kuntum تھے تم تَعْمَلُونَ taʿmalūna تم عمل کرتے
۲۸. اور تم ہر ایک فرقے کو دیکھو گے کہ گھٹنوں کے بل بیٹھا ہوگا۔ اور ہر ایک جماعت اپنی کتاب (اعمال) کی طرف بلائی جائے گی۔ جو کچھ تم کرتے رہے ہو آج تم کو اس کا بدلہ دیا جائے گا
اس آیت کے مادے: ر أ ي ك ل ل أ م م د ع و ك ت ب ي و م ج ز ي ك و ن ع م ل
هَٰذَا كِتَابُنَا يَنطِقُ عَلَيْكُم بِالْحَقِّ إِنَّا كُنَّا نَسْتَنسِخُ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ٢٩ ▶
هَٰذَا hādhā یہ ہے كِتَابُنَا kitābunā کتاب ہماری يَنطِقُ yanṭiqu بولے گی عَلَيْكُم ʿalaykum تم پر بِالْحَقِّ bil-ḥaqi حق کے ساتھ إِنَّا innā بیشک ہم كُنَّا kunnā ہم نَسْتَنسِخُ nastansikhu لکھواتے تھے مَا mā جو كُنتُمْ kuntum تھے تم تَعْمَلُونَ taʿmalūna تم عمل کرتے
۲۹. یہ ہماری کتاب تمہارے بارے میں سچ سچ بیان کردے گی۔ جو کچھ تم کیا کرتے تھے ہم لکھواتے جاتے ہیں
اس آیت کے مادے: ك ت ب ن ط ق ح ق ق ك و ن ع م ل
فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَيُدْخِلُهُمْ رَبُّهُمْ فِي رَحْمَتِهِ ذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْمُبِينُ ٣٠ ▶
فَأَمَّا fa-ammā تو رہے الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے وَعَمِلُوا waʿamilū اور انہوں نے عمل کیے الصَّالِحَاتِ l-ṣāliḥāti اچھے فَيُدْخِلُهُمْ fayud'khiluhum تو داخل کرے گا ان کو رَبُّهُمْ rabbuhum ان کا رب فِي fī میں رَحْمَتِهِ raḥmatihi اپنی رحمت ذَٰلِكَ dhālika یہ ہے هُوَ huwa وہ الْفَوْزُ l-fawzu کامیابی الْمُبِينُ l-mubīnu جو کھلی۔ صریح ہے
۳۰. تو جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کا پروردگار انہیں رحمت (کے باغ) میں داخل کرے گا۔ یہی صریح کامیابی ہے
اس آیت کے مادے: أ م ن ع م ل ص ل ح د خ ل ر ب ب ر ح م ف و ز ب ي ن
وَأَمَّا الَّذِينَ كَفَرُوا أَفَلَمْ تَكُنْ آيَاتِي تُتْلَىٰ عَلَيْكُمْ فَاسْتَكْبَرْتُمْ وَكُنتُمْ قَوْمًا مُّجْرِمِينَ ٣١ ▶
وَأَمَّا wa-ammā اور ہے الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا کیا أَفَلَمْ afalam پھر نہ تَكُنْ takun تھیں آيَاتِي āyātī میری آیات تُتْلَىٰ tut'lā پڑھی جاتیں عَلَيْكُمْ ʿalaykum تم پر فَاسْتَكْبَرْتُمْ fa-is'takbartum تو تکبر کیا تم نے وَكُنتُمْ wakuntum اور تھے تم قَوْمًا qawman لوگ مُّجْرِمِينَ muj'rimīna مجرم
۳۱. اور جنہوں نے کفر کیا۔ (ان سے کہا جائے گا کہ) بھلا ہماری آیتیں تم کو پڑھ کر سنائی نہیں جاتی تھیں؟ پھر تم نے تکبر کیا اور تم نافرمان لوگ تھے
اس آیت کے مادے: ك ف ر ك و ن أ ي ي ت ل و ك ب ر ق و م ج ر م
وَإِذَا قِيلَ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ وَالسَّاعَةُ لَا رَيْبَ فِيهَا قُلْتُم مَّا نَدْرِي مَا السَّاعَةُ إِن نَّظُنُّ إِلَّا ظَنًّا وَمَا نَحْنُ بِمُسْتَيْقِنِينَ ٣٢ ▶
وَإِذَا wa-idhā اور جب قِيلَ qīla کہا جاتا إِنَّ inna بیشک وَعْدَ waʿda وعدہ اللَّهِ l-lahi اللہ کا حَقٌّ ḥaqqun سچا ہے وَالسَّاعَةُ wal-sāʿatu اور قیامت لَا lā نہیں رَيْبَ rayba کوئی شک فِيهَا fīhā اس میں قُلْتُم qul'tum کہا تم نے مَّا mā نہیں نَدْرِي nadrī ہم جانتے مَا mā کیا ہوتی ہے السَّاعَةُ l-sāʿatu قیامت إِن in نہیں نَّظُنُّ naẓunnu ہم سمجھتے إِلَّا illā مگر ظَنًّا ẓannan ایک گمان وَمَا wamā اور نہیں ہیں نَحْنُ naḥnu ہم بِمُسْتَيْقِنِينَ bimus'tayqinīna یقین کرنے والے
۳۲. اور جب کہا جاتا تھا کہ خدا کا وعدہ سچا ہے اور قیامت میں کچھ شک نہیں تو تم کہتے تھے ہم نہیں جانتے کہ قیامت کیا ہے۔ ہم اس کو محض ظنی خیال کرتے ہیں اور ہمیں یقین نہیں آتا
اس آیت کے مادے: ق و ل و ع د أ ل ه ح ق ق س و ع ر ي ب د ر ي ظ ن ن ي ق ن
وَبَدَا لَهُمْ سَيِّئَاتُ مَا عَمِلُوا وَحَاقَ بِهِم مَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ ٣٣ ▶
وَبَدَا wabadā اور ظاہر ہوجائیں گی لَهُمْ lahum ان کے لیے سَيِّئَاتُ sayyiātu برائیاں مَا mā جو عَمِلُوا ʿamilū انہوں نے عمل کیے وَحَاقَ waḥāqa اور گھیر لے گا بِهِم bihim ان کو مَّا mā وہ جو كَانُوا kānū تھے وہ بِهِ bihi ساتھ اس کے يَسْتَهْزِئُونَ yastahziūna مذاق اڑاتے
۳۳. اور ان کے اعمال کی برائیاں ان پر ظاہر ہوجائیں گی اور جس (عذاب) کی وہ ہنسی اُڑاتے تھے وہ ان کو آگھیرے گا
اس آیت کے مادے: ب د و س و أ ع م ل ح ي ق ك و ن ه ز أ
وَقِيلَ الْيَوْمَ نَنسَاكُمْ كَمَا نَسِيتُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَٰذَا وَمَأْوَاكُمُ النَّارُ وَمَا لَكُم مِّن نَّاصِرِينَ ٣٤ ▶
وَقِيلَ waqīla اور کہہ دیاجائے گا الْيَوْمَ l-yawma آج نَنسَاكُمْ nansākum ہم بھلائے دیتے ہیں تم کو كَمَا kamā جیسا کہ نَسِيتُمْ nasītum تم بھول گئے لِقَاءَ liqāa ملاقات کو يَوْمِكُمْ yawmikum تمہارے اس دن کی هَٰذَا hādhā وَمَأْوَاكُمُ wamawākumu اور ٹھکانہ تمہارا النَّارُ l-nāru آگ ہے وَمَا wamā اور نہیں لَكُم lakum تمہارے لیے مِّن min میں سے نَّاصِرِينَ nāṣirīna مددگاروں
۳۴. اور کہا جائے گا کہ جس طرح تم نے اس دن کے آنے کو بھلا رکھا تھا۔ اسی طرح آج ہم تمہیں بھلا دیں گے اور تمہارا ٹھکانا دوزخ ہے اور کوئی تمہارا مددگار نہیں
اس آیت کے مادے: ق و ل ي و م ن س ي ل ق ي أ و ي ن و ر ن ص ر
ذَٰلِكُم بِأَنَّكُمُ اتَّخَذْتُمْ آيَاتِ اللَّهِ هُزُوًا وَغَرَّتْكُمُ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا فَالْيَوْمَ لَا يُخْرَجُونَ مِنْهَا وَلَا هُمْ يُسْتَعْتَبُونَ ٣٥ ▶
ذَٰلِكُم dhālikum یہ بات بِأَنَّكُمُ bi-annakumu بوجہ اس کے کہ یقینا تم اتَّخَذْتُمْ ittakhadhtum بنا لیا تم نے آيَاتِ āyāti آیات کو اللَّهِ l-lahi اللہ کی هُزُوًا huzuwan مذاق وَغَرَّتْكُمُ wagharratkumu اور دھوکے میں ڈالا تم کو الْحَيَاةُ l-ḥayatu زندگی نے الدُّنْيَا l-dun'yā دنیا کی فَالْيَوْمَ fal-yawma تو آج لَا lā نہ يُخْرَجُونَ yukh'rajūna وہ نکالے جائیں گے مِنْهَا min'hā اس سے وَلَا walā اور نہ هُمْ hum وہ يُسْتَعْتَبُونَ yus'taʿtabūna عذر قبول کیے جائیں گے
۳۵. یہ اس لئے کہ تم نے خدا کی آیتوں کو مخول بنا رکھا تھا اور دنیا کی زندگی نے تم کو دھوکے میں ڈال رکھا تھا۔ سو آج یہ لوگ نہ دوزخ سے نکالے جائیں گے اور نہ ان کی توبہ قبول کی جائے گی
اس آیت کے مادے: أ خ ذ أ ي ي أ ل ه ه ز أ غ ر ر ح ي ي د ن و ي و م خ ر ج
فَلِلَّهِ الْحَمْدُ رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَرَبِّ الْأَرْضِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ٣٦ ▶
فَلِلَّهِ falillahi پس اللہ ہی کے لیے الْحَمْدُ l-ḥamdu حمد رَبِّ rabbi جو رب ہے السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کا وَرَبِّ warabbi رب ہے الْأَرْضِ l-arḍi اور زمین کا رَبِّ rabbi رب ہے الْعَالَمِينَ l-ʿālamīna تمام جہانوں کا
۳۶. پس خدا ہی کو ہر طرح کی تعریف (سزاوار) ہے جو آسمانوں کا مالک اور زمین کا مالک اور تمام جہان کا پروردگار ہے
اس آیت کے مادے: أ ل ه ح م د ر ب ب س م و أ ر ض ع ل م
وَلَهُ الْكِبْرِيَاءُ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ٣٧ ▶
وَلَهُ walahu اور اسی کے لیے ہے الْكِبْرِيَاءُ l-kib'riyāu بڑائی فِي fī میں السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین میں وَهُوَ wahuwa اور وہ الْعَزِيزُ l-ʿazīzu غالب ہے، الْحَكِيمُ l-ḥakīmu حکمت والا ہے
۳۷. اور آسمانوں اور زمین میں اُسی کے لئے بڑائی ہے۔ اور وہ غالب اور دانا ہے
اس آیت کے مادے: ك ب ر س م و أ ر ض ع ز ز ح ك م
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔