صفحۂ اول › قرآن › سورہ الأحقاف
سورت ۴۶، مکی، ۳۵ آیات، ۶۴۳ الفاظ
سورہ الأحقاف لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ الأحقاف («ریگستان») قرآن کی ۴۶ویں سورت ہے اور مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۳۵ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
آیت پر جائیں: ۱ ۱۱ ۲۱ ۳۱
سُورَةُ الأحقاف
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
حم ١ ▶
حم hha-meem ها ميم
۱. حٰم
تَنزِيلُ الْكِتَابِ مِنَ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ ٢ ▶
تَنزِيلُ tanzīlu نازل کرنا ہے الْكِتَابِ l-kitābi کتاب کا مِنَ mina سے اللَّهِ l-lahi اللہ کی طرف (سے ) الْعَزِيزِ l-ʿazīzi جو زبردست ہے الْحَكِيمِ l-ḥakīmi حکمت والا ہے
۲. (یہ) کتاب خدائے غالب (اور) حکمت والے کی طرف سے نازل ہوئی ہے
اس آیت کے مادے: ن ز ل ك ت ب أ ل ه ع ز ز ح ك م
مَا خَلَقْنَا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا إِلَّا بِالْحَقِّ وَأَجَلٍ مُّسَمًّى وَالَّذِينَ كَفَرُوا عَمَّا أُنذِرُوا مُعْرِضُونَ ٣ ▶
مَا mā نہیں خَلَقْنَا khalaqnā پیدا کیا ہم نے السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کو وَالْأَرْضَ wal-arḍa اور زمین کو وَمَا wamā اور جو بَيْنَهُمَا baynahumā ان دونوں کے درمیان ہے إِلَّا illā مگر بِالْحَقِّ bil-ḥaqi حق کے ساتھ وَأَجَلٍ wa-ajalin اور مدت تک مُّسَمًّى musamman مقرر تک کے لیے وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا عَمَّا ʿammā اس چیز سے أُنذِرُوا undhirū جو وہ خبر دار کیے گئے مُعْرِضُونَ muʿ'riḍūna اعراض برتنے والے ہیں
۳. ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں میں ہے مبنی برحکمت اور ایک وقت مقرر تک کے لئے پیدا کیا ہے۔ اور کافروں کو جس چیز کی نصیحت کی جاتی ہے اس سے منہ پھیر لیتے ہیں
اس آیت کے مادے: خ ل ق س م و أ ر ض ب ي ن ح ق ق أ ج ل ك ف ر ن ذ ر ع ر ض
قُلْ أَرَأَيْتُم مَّا تَدْعُونَ مِن دُونِ اللَّهِ أَرُونِي مَاذَا خَلَقُوا مِنَ الْأَرْضِ أَمْ لَهُمْ شِرْكٌ فِي السَّمَاوَاتِ ائْتُونِي بِكِتَابٍ مِّن قَبْلِ هَٰذَا أَوْ أَثَارَةٍ مِّنْ عِلْمٍ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ ٤ ▶
قُلْ qul کہہ دیجیے أَرَأَيْتُم ara-aytum کیا دیکھا تم نے۔ غور کیا تم نے مَّا mā جن کو تَدْعُونَ tadʿūna تم پکارتے ہو مِن min کے دُونِ dūni سوا اللَّهِ l-lahi اللہ کے أَرُونِي arūnī دکھاؤ مجھ کو مَاذَا mādhā کیا کچھ خَلَقُوا khalaqū انہوں نے پیدا کیا ہے مِنَ mina سے الْأَرْضِ l-arḍi زمین أَمْ am یا لَهُمْ lahum ان کے لیے شِرْكٌ shir'kun کوئی حصہ ہے فِي fī میں السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں (میں ) ائْتُونِي i'tūnī لاؤ میرے پاس بِكِتَابٍ bikitābin کوئی کتاب مِّن min سے قَبْلِ qabli پہلے هَٰذَا hādhā اس (سے) أَوْ aw یا أَثَارَةٍ athāratin باقی ماندہ مِّنْ min سے عِلْمٍ ʿil'min علم میں (سے) إِن in اگر كُنتُمْ kuntum ہو تم صَادِقِينَ ṣādiqīna سچے
۴. کہو کہ بھلا تم نے ان چیزوں کو دیکھا ہے جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو (ذرا) مجھے بھی تو دکھاؤ کہ انہوں نے زمین میں کون سی چیز پیدا کی ہے۔ یا آسمانوں میں ان کی شرکت ہے۔ اگر سچے ہو تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب میرے پاس لاؤ۔ یا علم (انبیاء میں) سے کچھ (منقول) چلا آتا ہو (تو اسے پیش کرو)
اس آیت کے مادے: ق و ل ر أ ي د ع و د و ن أ ل ه خ ل ق أ ر ض ش ر ك س م و أ ت ي ك ت ب ق ب ل أ ث ر ع ل م ك و ن ص د ق
وَمَنْ أَضَلُّ مِمَّن يَدْعُو مِن دُونِ اللَّهِ مَن لَّا يَسْتَجِيبُ لَهُ إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَهُمْ عَن دُعَائِهِمْ غَافِلُونَ ٥ ▶
وَمَنْ waman اور کون أَضَلُّ aḍallu زیادہ بھٹکا ہوا ہوسکتا ہے مِمَّن mimman اس سے جو يَدْعُو yadʿū پکارتا ہے مِن min سے دُونِ dūni سوا اللَّهِ l-lahi اللہ کے مَن man جو لَّا lā نہیں يَسْتَجِيبُ yastajību جواب دے سکتے لَهُ lahu اس کے لیے إِلَىٰ ilā تک يَوْمِ yawmi دن الْقِيَامَةِ l-qiyāmati قیامت کے وَهُمْ wahum اور وہ عَن ʿan سے دُعَائِهِمْ duʿāihim ان کی پکار (سے) غَافِلُونَ ghāfilūna غافل ہیں
۵. اور اس شخص سے بڑھ کر کون گمراہ ہوسکتا ہے جو ایسے کو پکارے جو قیامت تک اسے جواب نہ دے سکے اور ان کو ان کے پکارنے ہی کی خبر نہ ہو
اس آیت کے مادے: ض ل ل د ع و د و ن أ ل ه ج و ب ي و م ق و م غ ف ل
وَإِذَا حُشِرَ النَّاسُ كَانُوا لَهُمْ أَعْدَاءً وَكَانُوا بِعِبَادَتِهِمْ كَافِرِينَ ٦ ▶
وَإِذَا wa-idhā اور جب حُشِرَ ḥushira جمع کیے جائیں گے النَّاسُ l-nāsu لوگ كَانُوا kānū وہ ہوں گے لَهُمْ lahum ان کے لیے أَعْدَاءً aʿdāan دشمن وَكَانُوا wakānū اور وہ ہوں گے بِعِبَادَتِهِمْ biʿibādatihim ان کی عبادت کے كَافِرِينَ kāfirīna منکر
۶. اور جب لوگ جمع کئے جائیں گے تو وہ ان کے دشمن ہوں گے اور ان کی پرستش سے انکار کریں گے
اس آیت کے مادے: ح ش ر أ ن س ك و ن ع د و ع ب د ك ف ر
وَإِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِمْ آيَاتُنَا بَيِّنَاتٍ قَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ هَٰذَا سِحْرٌ مُّبِينٌ ٧ ▶
وَإِذَا wa-idhā اور جب تُتْلَىٰ tut'lā پڑھی جاتی ہیں عَلَيْهِمْ ʿalayhim ان پر آيَاتُنَا āyātunā ہماری آیات بَيِّنَاتٍ bayyinātin روشن قَالَ qāla کہا الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں نے كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا لِلْحَقِّ lil'ḥaqqi حق کے لیے لَمَّا lammā جب جَاءَهُمْ jāahum وہ آگیا ان کے پاس هَٰذَا hādhā یہ ہے سِحْرٌ siḥ'run جادو مُّبِينٌ mubīnun کھلا
۷. اور جب ان کے سامنے ہماری کھلی آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کافر حق کے بارے میں جب ان کے پاس آچکا کہتے ہیں کہ یہ تو صریح جادو ہے
اس آیت کے مادے: ت ل و أ ي ي ب ي ن ق و ل ك ف ر ح ق ق ج ي أ س ح ر
أَمْ يَقُولُونَ افْتَرَاهُ قُلْ إِنِ افْتَرَيْتُهُ فَلَا تَمْلِكُونَ لِي مِنَ اللَّهِ شَيْئًا هُوَ أَعْلَمُ بِمَا تُفِيضُونَ فِيهِ كَفَىٰ بِهِ شَهِيدًا بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ وَهُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ ٨ ▶
أَمْ am یا يَقُولُونَ yaqūlūna وہ کہتے ہیں افْتَرَاهُ if'tarāhu کہ اس نے گھڑ لیا ہے اس کو قُلْ qul کہہ دیجیے إِنِ ini اگر افْتَرَيْتُهُ if'taraytuhu میں نے گھڑ لیا ہے اس کو فَلَا falā تو نہیں تَمْلِكُونَ tamlikūna تم مالک ہوسکتے لِي lī میرے لیے مِنَ mina سے اللَّهِ l-lahi اللہ کے مقابلے میں شَيْئًا shayan کسی چیز کے هُوَ huwa وہ أَعْلَمُ aʿlamu خوب جانتا ہے بِمَا bimā ساتھ اس کے جو تُفِيضُونَ tufīḍūna تم پڑحتے ہو۔ تم شروع کرتے ہو۔ تم گھستے ہو۔ تم پلٹتے ہو فِيهِ fīhi اس میں كَفَىٰ kafā کافی بِهِ bihi ساتھ اس کے شَهِيدًا shahīdan گواہ ہونا بَيْنِي baynī میرے درمیان وَبَيْنَكُمْ wabaynakum اور تمہارے درمیان وَهُوَ wahuwa اور وہ الْغَفُورُ l-ghafūru غفور الرَّحِيمُ l-raḥīmu رحیم ہے
۸. کیا یہ کہتے ہیں کہ اس نے اس کو از خود بنا لیا ہے۔ کہہ دو کہ اگر میں نے اس کو اپنی طرف سے بنایا ہو تو تم خدا کے سامنے میرے (بچاؤ کے) لئے کچھ اختیار نہیں رکھتے۔ وہ اس گفتگو کو خوب جانتا ہے جو تم اس کے بارے میں کرتے ہو۔ وہی میرے اور تمہارے درمیان گواہ کافی ہے۔ اور وہ بخشنے والا مہربان ہے
اس آیت کے مادے: ق و ل ف ر ي م ل ك أ ل ه ش ي أ ع ل م ك ف ي ش ه د ب ي ن غ ف ر ر ح م
قُلْ مَا كُنتُ بِدْعًا مِّنَ الرُّسُلِ وَمَا أَدْرِي مَا يُفْعَلُ بِي وَلَا بِكُمْ إِنْ أَتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَىٰ إِلَيَّ وَمَا أَنَا إِلَّا نَذِيرٌ مُّبِينٌ ٩ ▶
قُلْ qul کہہ دیجیے مَا mā نہیں كُنتُ kuntu ہوں میں بِدْعًا bid'ʿan نیا۔ انوکھا مِّنَ mina سے الرُّسُلِ l-rusuli رسولوں میں (سے) وَمَا wamā اور نہیں أَدْرِي adrī میں جانتا مَا mā کیا يُفْعَلُ yuf'ʿalu کیا جائے گا بِي bī میرے ساتھ وَلَا walā اور نہ بِكُمْ bikum تمہارے ساتھ إِنْ in نہیں أَتَّبِعُ attabiʿu میں پیروی کرتا إِلَّا illā مگر مَا mā اس کی جو يُوحَىٰ yūḥā وحی کی جاتی ہے إِلَيَّ ilayya میری طرف وَمَا wamā اور نہیں أَنَا anā میں إِلَّا illā مگر نَذِيرٌ nadhīrun خبردار کرنے والا مُّبِينٌ mubīnun کھلم کھلا
۹. کہہ دو کہ میں کوئی نیا پیغمبر نہیں آیا۔ اور میں نہیں جانتا کہ میرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا اور تمہارے ساتھ کیا (کیا جائے گا) میں تو اسی کی پیروی کرتا ہوں جو مجھ پر وحی آتی ہے اور میرا کام تو علانیہ ہدایت کرنا ہے
اس آیت کے مادے: ق و ل ك و ن ر س ل د ر ي ف ع ل ت ب ع و ح ي ن ذ ر ب ي ن
قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِن كَانَ مِنْ عِندِ اللَّهِ وَكَفَرْتُم بِهِ وَشَهِدَ شَاهِدٌ مِّن بَنِي إِسْرَائِيلَ عَلَىٰ مِثْلِهِ فَآمَنَ وَاسْتَكْبَرْتُمْ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ ١٠ ▶
قُلْ qul کہہ دیجیے أَرَأَيْتُمْ ara-aytum کیا سوچا تم نے إِن in اگر كَانَ kāna ہے وہ مِنْ min سے عِندِ ʿindi طرف (سے) اللَّهِ l-lahi اللہ کی وَكَفَرْتُم wakafartum اور کفر کیا تم نے بِهِ bihi ساتھ اس کے وَشَهِدَ washahida اور گواہی دے چکا شَاهِدٌ shāhidun ایک گواہ مِّن min سے بَنِي banī بنی إِسْرَائِيلَ is'rāīla اسرائیل میں سے عَلَىٰ ʿalā اوپر مِثْلِهِ mith'lihi اس کی مانند کے فَآمَنَ faāmana پس وہ ایمان لے آیا وَاسْتَكْبَرْتُمْ wa-is'takbartum اور تم نے تکبر کیا إِنَّ inna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ لَا lā نہیں يَهْدِي yahdī ہدایت دیتا الْقَوْمَ l-qawma قوم کو الظَّالِمِينَ l-ẓālimīna ظالم
۱۰. کہو کہ بھلا دیکھو تو اگر یہ (قرآن) خدا کی طرف سے ہو اور تم نے اس سے انکار کیا اور بنی اسرائیل میں سے ایک گواہ اسی طرح کی ایک (کتاب) کی گواہی دے چکا اور ایمان لے آیا اور تم نے سرکشی کی (تو تمہارے ظالم ہونے میں کیا شک ہے)۔ بےشک خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا
اس آیت کے مادے: ق و ل ر أ ي ك و ن ع ن د أ ل ه ك ف ر ش ه د ب ن ي م ث ل أ م ن ك ب ر ه د ي ق و م ظ ل م
وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلَّذِينَ آمَنُوا لَوْ كَانَ خَيْرًا مَّا سَبَقُونَا إِلَيْهِ وَإِذْ لَمْ يَهْتَدُوا بِهِ فَسَيَقُولُونَ هَٰذَا إِفْكٌ قَدِيمٌ ١١ ▶
وَقَالَ waqāla اور کہا الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں نے كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا لِلَّذِينَ lilladhīna ان لوگوں سے آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے لَوْ law اگر كَانَ kāna ہوتا وہ خَيْرًا khayran اچھا مَّا mā نہ سَبَقُونَا sabaqūnā وہ سبقت لے جاتے ہم پر إِلَيْهِ ilayhi طرف اس کے وَإِذْ wa-idh اور جبکہ لَمْ lam نہیں يَهْتَدُوا yahtadū انہوں نے ہدایت پائی بِهِ bihi ساتھ اس کے فَسَيَقُولُونَ fasayaqūlūna تو عنقریب وہ کہیں گے هَٰذَا hādhā یہ إِفْكٌ if'kun جھوٹ ہے قَدِيمٌ qadīmun پرانا
۱۱. اور کافر مومنوں سے کہتے ہیں کہ اگر یہ (دین) کچھ بہتر ہوتا تو یہ لوگ اس کی طرف ہم سے پہلے نہ دوڑ پڑتے اور جب وہ اس سے ہدایت یاب نہ ہوئے تو اب کہیں گے کہ یہ پرانا جھوٹ ہے
اس آیت کے مادے: ق و ل ك ف ر أ م ن ك و ن خ ي ر س ب ق ه د ي أ ف ك ق د م
وَمِن قَبْلِهِ كِتَابُ مُوسَىٰ إِمَامًا وَرَحْمَةً وَهَٰذَا كِتَابٌ مُّصَدِّقٌ لِّسَانًا عَرَبِيًّا لِّيُنذِرَ الَّذِينَ ظَلَمُوا وَبُشْرَىٰ لِلْمُحْسِنِينَ ١٢ ▶
وَمِن wamin اور سے قَبْلِهِ qablihi اس سے پہلے كِتَابُ kitābu کتاب مُوسَىٰ mūsā موسیٰ کی إِمَامًا imāman رہنما وَرَحْمَةً waraḥmatan اور رحمت کے طور پر (آچکی ہے) وَهَٰذَا wahādhā اور یہ كِتَابٌ kitābun کتاب مُّصَدِّقٌ muṣaddiqun تصدیق کرنے والی ہے لِّسَانًا lisānan زبان ہے عَرَبِيًّا ʿarabiyyan عربی لِّيُنذِرَ liyundhira تاکہ متنبہ کرے الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کو ظَلَمُوا ẓalamū جنہوں نے ظلم کیا وَبُشْرَىٰ wabush'rā اور خوشخبری ہو لِلْمُحْسِنِينَ lil'muḥ'sinīna نیکو کاروں کے لیے
۱۲. اور اس سے پہلے موسیٰ کی کتاب تھی (لوگوں کے لئے) رہنما اور رحمت۔ اور یہ کتاب عربی زبان میں ہے اسی کی تصدیق کرنے والی تاکہ ظالموں کو ڈرائے۔ اور نیکوکاروں کو خوشخبری سنائے
اس آیت کے مادے: ق ب ل ك ت ب أ م م ر ح م ص د ق ل س ن ع ر ب ن ذ ر ظ ل م ب ش ر ح س ن
إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ١٣ ▶
إِنَّ inna بیشک الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ قَالُوا qālū جنہوں نے کہا رَبُّنَا rabbunā ہمارا رب اللَّهُ l-lahu اللہ ہے ثُمَّ thumma پھر اسْتَقَامُوا is'taqāmū انہوں نے استقامت اختیار کی۔ جم گئے فَلَا falā تو نہیں خَوْفٌ khawfun کوئی خوف عَلَيْهِمْ ʿalayhim ان پر وَلَا walā اور نہ هُمْ hum وہ يَحْزَنُونَ yaḥzanūna غمگین ہوتے ہیں
۱۳. جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار خدا ہے پھر وہ (اس پر) قائم رہے تو ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے
اس آیت کے مادے: ق و ل ر ب ب أ ل ه ق و م خ و ف ح ز ن
أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ الْجَنَّةِ خَالِدِينَ فِيهَا جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ ١٤ ▶
أُولَٰئِكَ ulāika یہی لوگ أَصْحَابُ aṣḥābu ساتھی ہیں۔ والے ہیں الْجَنَّةِ l-janati جنت کے خَالِدِينَ khālidīna ہمیشہ رہنے والے ہیں فِيهَا fīhā اس میں جَزَاءً jazāan بدلہ ہے بِمَا bimā بوجہ اس کے جو كَانُوا kānū تھے وہ يَعْمَلُونَ yaʿmalūna وہ عمل کرتے
۱۴. یہی اہل جنت ہیں کہ ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ (یہ) اس کا بدلہ (ہے) جو وہ کیا کرتے تھے
اس آیت کے مادے: ص ح ب ج ن ن خ ل د ج ز ي ك و ن ع م ل
وَوَصَّيْنَا الْإِنسَانَ بِوَالِدَيْهِ إِحْسَانًا حَمَلَتْهُ أُمُّهُ كُرْهًا وَوَضَعَتْهُ كُرْهًا وَحَمْلُهُ وَفِصَالُهُ ثَلَاثُونَ شَهْرًا حَتَّىٰ إِذَا بَلَغَ أَشُدَّهُ وَبَلَغَ أَرْبَعِينَ سَنَةً قَالَ رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَىٰ وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ وَأَصْلِحْ لِي فِي ذُرِّيَّتِي إِنِّي تُبْتُ إِلَيْكَ وَإِنِّي مِنَ الْمُسْلِمِينَ ١٥ ▶
وَوَصَّيْنَا wawaṣṣaynā اور وصیت کی۔ تاکید کی ہم نے الْإِنسَانَ l-insāna انسان کو بِوَالِدَيْهِ biwālidayhi اپنے والدین کے ساتھ إِحْسَانًا iḥ'sānan احسان کرنے کی حَمَلَتْهُ ḥamalathu اٹھایا اس کو أُمُّهُ ummuhu اس کی ماں نے كُرْهًا kur'han تکلیف میں وَوَضَعَتْهُ wawaḍaʿathu اور جنم دیا اس کو كُرْهًا kur'han ناگواری میں وَحَمْلُهُ waḥamluhu اور حمل اس کا۔ اٹھانا اس کا وَفِصَالُهُ wafiṣāluhu اور دودھ چھڑانا اس کا ثَلَاثُونَ thalāthūna تیس شَهْرًا shahran ماہ تھا حَتَّىٰ ḥattā یہاں تک کہ إِذَا idhā جب بَلَغَ balagha وہ پہنچ چکا أَشُدَّهُ ashuddahu اپنی جوانی کو وَبَلَغَ wabalagha اور پہنچا أَرْبَعِينَ arbaʿīna چالیس سَنَةً sanatan سال کو قَالَ qāla کہا رَبِّ rabbi اے میرے رب أَوْزِعْنِي awziʿ'nī مجھے توفیق دے أَنْ an کہ أَشْكُرَ ashkura میں شکر ادا کروں نِعْمَتَكَ niʿ'mataka تیری نعمت کا الَّتِي allatī وہ أَنْعَمْتَ anʿamta جو انعام کی تو نے عَلَيَّ ʿalayya مجھ پر وَعَلَىٰ waʿalā اور پر وَالِدَيَّ wālidayya میرے والدین پر وَأَنْ wa-an اور یہ کہ أَعْمَلَ aʿmala میں عمل کروں صَالِحًا ṣāliḥan صالح تَرْضَاهُ tarḍāhu تو راضی ہوجائے اس پر وَأَصْلِحْ wa-aṣliḥ اور اصلاح کردے -درست کردے لِي lī میرے لیے فِي fī میں ذُرِّيَّتِي dhurriyyatī میری اولاد میں إِنِّي innī بیشک میں نے تُبْتُ tub'tu میں نے توبہ کی إِلَيْكَ ilayka تیری طرف وَإِنِّي wa-innī اور بیشک میں مِنَ mina سے الْمُسْلِمِينَ l-mus'limīna مسلمانوں میں سے ہوں
۱۵. اور ہم نے انسان کو اپنے والدین کے ساتھ بھلائی کرنے کا حکم دیا۔ اس کی ماں نے اس کو تکلیف سے پیٹ میں رکھا اور تکلیف ہی سے جنا۔ اور اس کا پیٹ میں رہنا اور دودھ چھوڑنا ڈھائی برس میں ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ جب خوب جوان ہوتا ہے اور چالیس برس کو پہنچ جاتا ہے تو کہتا ہے کہ اے میرے پروردگار مجھے توفیق دے کہ تو نے جو احسان مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کئے ہیں ان کا شکر گزار ہوں اور یہ کہ نیک عمل کروں جن کو تو پسند کرے۔ اور میرے لئے میری اولاد میں صلاح (وتقویٰ) دے۔ میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں فرمانبرداروں میں ہوں
اس آیت کے مادے: و ص ي أ ن س و ل د ح س ن ح م ل أ م م ك ر ه و ض ع ف ص ل ث ل ث ش ه ر ب ل غ ش د د ر ب ع س ن و ق و ل ر ب ب ش ك ر ن ع م ع م ل ص ل ح ر ض و ذ ر ر ت و ب س ل م
أُولَٰئِكَ الَّذِينَ نَتَقَبَّلُ عَنْهُمْ أَحْسَنَ مَا عَمِلُوا وَنَتَجَاوَزُ عَن سَيِّئَاتِهِمْ فِي أَصْحَابِ الْجَنَّةِ وَعْدَ الصِّدْقِ الَّذِي كَانُوا يُوعَدُونَ ١٦ ▶
أُولَٰئِكَ ulāika یہی الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ ہیں نَتَقَبَّلُ nataqabbalu ہم قبول کرلیتے ہیں عَنْهُمْ ʿanhum ان سے أَحْسَنَ aḥsana بہترین مَا mā جو عَمِلُوا ʿamilū انہوں نے عمل کیے وَنَتَجَاوَزُ wanatajāwazu اور ہم درگزر کردیتے ہیں۔ تجاوز کرجاتے ہیں عَن ʿan سے سَيِّئَاتِهِمْ sayyiātihim ان کی برائیوں (سے) فِي fī میں أَصْحَابِ aṣḥābi والوں (میں) الْجَنَّةِ l-janati جنت وَعْدَ waʿda وعدہ الصِّدْقِ l-ṣid'qi سچا الَّذِي alladhī وہ جو كَانُوا kānū تھے وہ يُوعَدُونَ yūʿadūna وہ وعدہ دیئے جاتے
۱۶. یہی لوگ ہیں جن کے اعمال نیک ہم قبول کریں گے اور ان کے گناہوں سے درگزر فرمائیں گے اور (یہی) اہل جنت میں (ہوں گے)۔ (یہ) سچا وعدہ (ہے) جو ان سے کیا جاتا ہے
اس آیت کے مادے: ق ب ل ح س ن ع م ل س و أ ص ح ب ج ن ن و ع د ص د ق ك و ن
وَالَّذِي قَالَ لِوَالِدَيْهِ أُفٍّ لَّكُمَا أَتَعِدَانِنِي أَنْ أُخْرَجَ وَقَدْ خَلَتِ الْقُرُونُ مِن قَبْلِي وَهُمَا يَسْتَغِيثَانِ اللَّهَ وَيْلَكَ آمِنْ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ فَيَقُولُ مَا هَٰذَا إِلَّا أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ ١٧ ▶
وَالَّذِي wa-alladhī اور وہ شخص قَالَ qāla جس نے کہا لِوَالِدَيْهِ liwālidayhi اپنے والدین سے أُفٍّ uffin اف لَّكُمَا lakumā تم دونوں کے لیے أَتَعِدَانِنِي ataʿidāninī کیا تم مجھے خوف دلاتے ہو أَنْ an کہ أُخْرَجَ ukh'raja میں نکالا جاؤں گا وَقَدْ waqad حالانکہ تحقیق خَلَتِ khalati گزر چکیں الْقُرُونُ l-qurūnu نسلیں مِن min سے قَبْلِي qablī مجھ سے پہلے وَهُمَا wahumā اور وہ دونوں يَسْتَغِيثَانِ yastaghīthāni فریاد کرتے ہوئے کہتے ہیں (اپنے بیٹے کو) اللَّهَ l-laha اللہ سے وَيْلَكَ waylaka تیرا برا ہو آمِنْ āmin ایمان لے آ إِنَّ inna بیشک وَعْدَ waʿda وعدہ اللَّهِ l-lahi اللہ کا حَقٌّ ḥaqqun سچا ہے فَيَقُولُ fayaqūlu تو وہ کہتا ہے مَا mā نہیں هَٰذَا hādhā یہ إِلَّا illā مگر أَسَاطِيرُ asāṭīru کہانیاں ہیں الْأَوَّلِينَ l-awalīna پہلوں کی
۱۷. اور جس شخص نے اپنے ماں باپ سے کہا کہ اُف اُف! تم مجھے یہ بتاتے ہو کہ میں (زمین سے) نکالا جاؤں گا حالانکہ بہت سے لوگ مجھ سے پہلے گزر چکے ہیں۔ اور وہ دونوں خدا کی جناب میں فریاد کرتے (ہوئے کہتے) تھے کہ کم بخت ایمان لا۔ خدا کا وعدہ تو سچا ہے۔ تو کہنے لگا یہ تو پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں
اس آیت کے مادے: ق و ل و ل د و ع د خ ر ج خ ل و ق ر ن ق ب ل أ ل ه أ م ن ح ق ق س ط ر أ و ل
أُولَٰئِكَ الَّذِينَ حَقَّ عَلَيْهِمُ الْقَوْلُ فِي أُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِم مِّنَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ إِنَّهُمْ كَانُوا خَاسِرِينَ ١٨ ▶
أُولَٰئِكَ ulāika یہی الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ ہیں حَقَّ ḥaqqa حق ہوگئی عَلَيْهِمُ ʿalayhimu ان پر الْقَوْلُ l-qawlu بات فِي fī میں أُمَمٍ umamin گروہوں قَدْ qad تحقیق خَلَتْ khalat گزر چکے مِن min سے قَبْلِهِم qablihim ان سے پہلے مِّنَ mina سے الْجِنِّ l-jini جنوں وَالْإِنسِ wal-insi اور انسانوں میں (سے) إِنَّهُمْ innahum بیشک وہ كَانُوا kānū تھے وہ خَاسِرِينَ khāsirīna خسارہ پانے والے
۱۸. یہی وہ لوگ ہیں جن کے بارے میں جنوں اور انسانوں کی (دوسری) اُمتوں میں سے جو ان سے پہلے گزر چکیں عذاب کا وعدہ متحقق ہوگیا۔ بےشک وہ نقصان اٹھانے والے تھے
اس آیت کے مادے: ح ق ق ق و ل أ م م خ ل و ق ب ل ج ن ن أ ن س ك و ن خ س ر
وَلِكُلٍّ دَرَجَاتٌ مِّمَّا عَمِلُوا وَلِيُوَفِّيَهُمْ أَعْمَالَهُمْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ ١٩ ▶
وَلِكُلٍّ walikullin اور واسطے ہر ایک کے دَرَجَاتٌ darajātun درجے ہیں مِّمَّا mimmā اس میں سے جو عَمِلُوا ʿamilū انہوں نے عمل کیے وَلِيُوَفِّيَهُمْ waliyuwaffiyahum اور تاکہ پورا پورا بدلہ دے ان کو أَعْمَالَهُمْ aʿmālahum ان کے اعمال کا وَهُمْ wahum اور وہ لَا lā نہ يُظْلَمُونَ yuẓ'lamūna ظلم کیے جائیں گے
۱۹. اور لوگوں نے جیسے کام کئے ہوں گے ان کے مطابق سب کے درجے ہوں گے۔ غرض یہ ہے کہ ان کو ان کے اعمال کا پورا بدلہ دے اور ان کا نقصان نہ کیا جائے
اس آیت کے مادے: ك ل ل د ر ج ع م ل و ف ي ظ ل م
وَيَوْمَ يُعْرَضُ الَّذِينَ كَفَرُوا عَلَى النَّارِ أَذْهَبْتُمْ طَيِّبَاتِكُمْ فِي حَيَاتِكُمُ الدُّنْيَا وَاسْتَمْتَعْتُم بِهَا فَالْيَوْمَ تُجْزَوْنَ عَذَابَ الْهُونِ بِمَا كُنتُمْ تَسْتَكْبِرُونَ فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَبِمَا كُنتُمْ تَفْسُقُونَ ٢٠ ▶
وَيَوْمَ wayawma اور جس دن يُعْرَضُ yuʿ'raḍu پیش کیے جائیں گے الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا عَلَى ʿalā پر النَّارِ l-nāri آگ (پر) أَذْهَبْتُمْ adhhabtum (کہا جائے گا) لے گئے تم طَيِّبَاتِكُمْ ṭayyibātikum اپنی نعمتیں فِي fī میں حَيَاتِكُمُ ḥayātikumu اپنی زندگی میں الدُّنْيَا l-dun'yā دنیا کی وَاسْتَمْتَعْتُم wa-is'tamtaʿtum اور فائدہ اٹھا لیا تم نے بِهَا bihā ساتھ ان کے فَالْيَوْمَ fal-yawma تو آج کے دن تُجْزَوْنَ tuj'zawna تم جزا دیئے جاؤ گے عَذَابَ ʿadhāba عذاب الْهُونِ l-hūni رسوائی کا بِمَا bimā بوجہ اس کے جو كُنتُمْ kuntum تھے تم تَسْتَكْبِرُونَ tastakbirūna تم تکبر کرتے فِي fī میں الْأَرْضِ l-arḍi زمین (میں) بِغَيْرِ bighayri نا الْحَقِّ l-ḥaqi حق وَبِمَا wabimā اور بوجہ اس کے جو كُنتُمْ kuntum تھے تم تَفْسُقُونَ tafsuqūna تم نافرمانی کرتے
۲۰. اور جس دن کافر دوزخ کے سامنے کئے جائیں گے (تو کہا جائے گا کہ) تم اپنی دنیا کی زندگی میں لذتیں حاصل کرچکے اور ان سے متمتع ہوچکے سو آج تم کو ذلت کا عذاب ہے، (یہ) اس کی سزا (ہے) کہ تم زمین میں ناحق غرور کیا کرتے تھے۔ اور اس کی بدکرداری کرتے تھے
اس آیت کے مادے: ي و م ع ر ض ك ف ر ن و ر ذ ه ب ط ي ب ح ي ي د ن و م ت ع ج ز ي ع ذ ب ه و ن ك و ن ك ب ر أ ر ض غ ي ر ح ق ق ف س ق
وَاذْكُرْ أَخَا عَادٍ إِذْ أَنذَرَ قَوْمَهُ بِالْأَحْقَافِ وَقَدْ خَلَتِ النُّذُرُ مِن بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهِ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا اللَّهَ إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ ٢١ ▶
وَاذْكُرْ wa-udh'kur اور ذکر کیجیے أَخَا akhā بھائی کا عَادٍ ʿādin عاد کے إِذْ idh جب أَنذَرَ andhara اس نے خبردار کیا قَوْمَهُ qawmahu اپنی قوم کو بِالْأَحْقَافِ bil-aḥqāfi احقاف میں وَقَدْ waqad اور تحقیق خَلَتِ khalati گزر چکے تھے النُّذُرُ l-nudhuru خبردار کرنے والے مِن min سے بَيْنِ bayni يَدَيْهِ yadayhi اس سے پہلے۔ اس کے آگے وَمِنْ wamin اور سے خَلْفِهِ khalfihi اور اس کے پیچھے أَلَّا allā کہ نہ تَعْبُدُوا taʿbudū تم عبادت کرو إِلَّا illā مگر اللَّهَ l-laha اللہ کی إِنِّي innī بیشک میں أَخَافُ akhāfu میں ڈرتا ہوں عَلَيْكُمْ ʿalaykum تم پر عَذَابَ ʿadhāba عذاب سے يَوْمٍ yawmin دن کے عَظِيمٍ ʿaẓīmin بڑے
۲۱. اور (قوم) عاد کے بھائی (ہود) کو یاد کرو کہ جب انہوں نے اپنی قوم کو سرزمین احقاف میں ہدایت کی اور ان سے پہلے اور پیچھے بھی ہدایت کرنے والے گزرچکے تھے کہ خدا کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو۔ مجھے تمہارے بارے میں بڑے دن کے عذاب کا ڈر لگتا ہے
اس آیت کے مادے: ذ ك ر أ خ و ع و د ن ذ ر ق و م خ ل و ب ي ن ي د ي خ ل ف ع ب د أ ل ه خ و ف ع ذ ب ي و م ع ظ م
قَالُوا أَجِئْتَنَا لِتَأْفِكَنَا عَنْ آلِهَتِنَا فَأْتِنَا بِمَا تَعِدُنَا إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَ ٢٢ ▶
قَالُوا qālū انہوں نے کہا أَجِئْتَنَا aji'tanā کیا تو آیا ہے ہمارے پاس لِتَأْفِكَنَا litafikanā تاکہ تو برگشتہ کردے ہم کو۔ پھیر دے ہم کو عَنْ ʿan سے آلِهَتِنَا ālihatinā ہمارے الہوں سے فَأْتِنَا fatinā پس لے آ ہمارے پاس بِمَا bimā ساتھ اس کے جو تَعِدُنَا taʿidunā تو ڈراتا ہے ہم کو إِن in اگر كُنتَ kunta ہے تو مِنَ mina سے الصَّادِقِينَ l-ṣādiqīna سچوں میں (سے)
۲۲. کہنے لگے کیا تم ہمارے پاس اس لئے آئے ہو کہ ہم کو ہمارے معبودوں سے پھیر دو۔ اگر سچے ہو تو جس چیز سے ہمیں ڈراتے ہو اسے ہم پر لے آؤ
اس آیت کے مادے: ق و ل ج ي أ أ ف ك أ ل ه أ ت ي و ع د ك و ن ص د ق
قَالَ إِنَّمَا الْعِلْمُ عِندَ اللَّهِ وَأُبَلِّغُكُم مَّا أُرْسِلْتُ بِهِ وَلَٰكِنِّي أَرَاكُمْ قَوْمًا تَجْهَلُونَ ٢٣ ▶
قَالَ qāla اس نے کہا إِنَّمَا innamā بیشک الْعِلْمُ l-ʿil'mu علم عِندَ ʿinda پاس ہے اللَّهِ l-lahi اللہ کے وَأُبَلِّغُكُم wa-uballighukum اور میں پہنچا رہا ہوں تم کو مَّا mā وہ جو أُرْسِلْتُ ur'sil'tu میں بھیجا گیا بِهِ bihi ساتھ اس کے وَلَٰكِنِّي walākinnī لیکن میں أَرَاكُمْ arākum دیکھتا ہوں تم کو قَوْمًا qawman ایک قوم تَجْهَلُونَ tajhalūna تم جہالت برت رہے ہو
۲۳. (انہوں نے) کہا کہ (اس کا) علم تو خدا ہی کو ہے۔ اور میں تو جو (احکام)دے کر بھیجا گیا ہوں وہ تمہیں پہنچا رہا ہوں لیکن میں دیکھتا ہوں کہ تم لوگ نادانی میں پھنس رہے ہو
اس آیت کے مادے: ق و ل ع ل م ع ن د أ ل ه ب ل غ ر س ل ر أ ي ق و م ج ه ل
فَلَمَّا رَأَوْهُ عَارِضًا مُّسْتَقْبِلَ أَوْدِيَتِهِمْ قَالُوا هَٰذَا عَارِضٌ مُّمْطِرُنَا بَلْ هُوَ مَا اسْتَعْجَلْتُم بِهِ رِيحٌ فِيهَا عَذَابٌ أَلِيمٌ ٢٤ ▶
فَلَمَّا falammā تو جب رَأَوْهُ ra-awhu انہوں نے دیکھا عَارِضًا ʿāriḍan اس بادل کو مُّسْتَقْبِلَ mus'taqbila آنے والا أَوْدِيَتِهِمْ awdiyatihim ان کی وادیوں کو قَالُوا qālū انہوں نے کہا هَٰذَا hādhā یہ عَارِضٌ ʿāriḍun بادل ہے مُّمْطِرُنَا mum'ṭirunā مینہ برسانے والا ہے ہم کو بَلْ bal نہیں بلکہ هُوَ huwa وہ مَا mā وہ ہے جس کی اسْتَعْجَلْتُم is'taʿjaltum تم جلدی مچا رہے ہو بِهِ bihi ساتھ اس کے رِيحٌ rīḥun ایک ہوا ہے فِيهَا fīhā اس میں عَذَابٌ ʿadhābun عذاب ہے أَلِيمٌ alīmun دردناک
۲۴. پھر جب انہوں نے اس (عذاب کو) دیکھا کہ بادل (کی صورت میں) ان کے میدانوں کی طرف آرہا ہے تو کہنے لگے یہ تو بادل ہے جو ہم پر برس کر رہے گا۔ (نہیں) بلکہ (یہ) وہ چیز ہے جس کے لئے تم جلدی کرتے تھے یعنی آندھی جس میں درد دینے والا عذاب بھرا ہوا ہے
اس آیت کے مادے: ر أ ي ع ر ض ق ب ل و د ي ق و ل م ط ر ع ج ل ر و ح ع ذ ب أ ل م
تُدَمِّرُ كُلَّ شَيْءٍ بِأَمْرِ رَبِّهَا فَأَصْبَحُوا لَا يُرَىٰ إِلَّا مَسَاكِنُهُمْ كَذَٰلِكَ نَجْزِي الْقَوْمَ الْمُجْرِمِينَ ٢٥ ▶
تُدَمِّرُ tudammiru ہلاک کرتی ہے كُلَّ kulla ہر شَيْءٍ shayin چیز کو بِأَمْرِ bi-amri حکم سے رَبِّهَا rabbihā اپنے رب کے فَأَصْبَحُوا fa-aṣbaḥū پھر وہ ہوگئے لَا lā نہ يُرَىٰ yurā دکھائی دیتے تھے إِلَّا illā مگر مَسَاكِنُهُمْ masākinuhum ان کے گھر كَذَٰلِكَ kadhālika اسی طرح نَجْزِي najzī ہم بدلہ دیا کرتے ہیں الْقَوْمَ l-qawma قوم کو الْمُجْرِمِينَ l-muj'rimīna مجرم
۲۵. ہر چیز کو اپنے پروردگار کے حکم سے تباہ کئے دیتی ہے تو وہ ایسے ہوگئے کہ ان کے گھروں کے سوا کچھ نظر ہی نہیں آتا تھا۔ گنہگار لوگوں کو ہم اسی طرح سزا دیا کرتے ہیں
اس آیت کے مادے: د م ر ك ل ل ش ي أ أ م ر ر ب ب ص ب ح ر أ ي س ك ن ج ز ي ق و م ج ر م
وَلَقَدْ مَكَّنَّاهُمْ فِيمَا إِن مَّكَّنَّاكُمْ فِيهِ وَجَعَلْنَا لَهُمْ سَمْعًا وَأَبْصَارًا وَأَفْئِدَةً فَمَا أَغْنَىٰ عَنْهُمْ سَمْعُهُمْ وَلَا أَبْصَارُهُمْ وَلَا أَفْئِدَتُهُم مِّن شَيْءٍ إِذْ كَانُوا يَجْحَدُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ وَحَاقَ بِهِم مَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ ٢٦ ▶
وَلَقَدْ walaqad اور البتہ تحقیق مَكَّنَّاهُمْ makkannāhum بسایا ہم نے ان کو فِيمَا fīmā اس میں جو إِن in نہیں مَّكَّنَّاكُمْ makkannākum بسایا ہم نے تم کو فِيهِ fīhi اس میں وَجَعَلْنَا wajaʿalnā اور بنائے ہم نے لَهُمْ lahum ان کے لیے سَمْعًا samʿan کان وَأَبْصَارًا wa-abṣāran اور آنکھیں وَأَفْئِدَةً wa-afidatan اور دل فَمَا famā تو نہ أَغْنَىٰ aghnā کام آئے عَنْهُمْ ʿanhum ان کو سَمْعُهُمْ samʿuhum ان کے کان وَلَا walā اور نہ أَبْصَارُهُمْ abṣāruhum ان کی نگاہیں۔ آنکھیں وَلَا walā اور نہ أَفْئِدَتُهُم afidatuhum ان کے دل مِّن min کچھ شَيْءٍ shayin بھی إِذْ idh جب كَانُوا kānū تھے وہ يَجْحَدُونَ yajḥadūna وہ انکار کرتے بِآيَاتِ biāyāti آیات کا اللَّهِ l-lahi اللہ کی وَحَاقَ waḥāqa اور گھیر لیا بِهِم bihim ان کو مَّا mā جو كَانُوا kānū تھے وہ بِهِ bihi ساتھ اس کے يَسْتَهْزِئُونَ yastahziūna وہ مذاق اڑاتے
۲۶. اور ہم نے ان کو ایسے مقدور دیئے تھے جو تم لوگوں کو نہیں دیئے اور انہیں کان اور آنکھیں اور دل دیئے تھے۔ تو جب کہ وہ خدا کی آیتوں سے انکار کرتے تھے تو نہ تو ان کے کان ہی ان کے کچھ کام آسکے اور نہ آنکھیں اور نہ دل۔ اور جس چیز سے استہزاء کیا کرتے تھے اس نے ان کو آ گھیرا
اس آیت کے مادے: م ك ن ج ع ل س م ع ب ص ر ف أ د غ ن ي ش ي أ ك و ن ج ح د أ ي ي أ ل ه ح ي ق ه ز أ
وَلَقَدْ أَهْلَكْنَا مَا حَوْلَكُم مِّنَ الْقُرَىٰ وَصَرَّفْنَا الْآيَاتِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ ٢٧ ▶
وَلَقَدْ walaqad اور البتہ تحقیق أَهْلَكْنَا ahlaknā ہلاک کردیا ہم نے مَا mā جو حَوْلَكُم ḥawlakum تمہارے آس پاس ہے مِّنَ mina سے الْقُرَىٰ l-qurā بستیوں میں (سے) وَصَرَّفْنَا waṣarrafnā اور پھیر پھیر کر لائے ہیں ہم الْآيَاتِ l-āyāti آیات کو لَعَلَّهُمْ laʿallahum شاید کہ يَرْجِعُونَ yarjiʿūna وہ لوٹ آئیں
۲۷. اور تمہارے اردگرد کی بستیوں کو ہم نے ہلاک کر دیا۔ اور بار بار (اپنی) نشانیاں ظاہر کردیں تاکہ وہ رجوع کریں
اس آیت کے مادے: ه ل ك ح و ل ق ر ي ص ر ف أ ي ي ر ج ع
فَلَوْلَا نَصَرَهُمُ الَّذِينَ اتَّخَذُوا مِن دُونِ اللَّهِ قُرْبَانًا آلِهَةً بَلْ ضَلُّوا عَنْهُمْ وَذَٰلِكَ إِفْكُهُمْ وَمَا كَانُوا يَفْتَرُونَ ٢٨ ▶
فَلَوْلَا falawlā تو کیوں نہ نَصَرَهُمُ naṣarahumu مدد کی ان کی الَّذِينَ alladhīna ان ہستیوں نے اتَّخَذُوا ittakhadhū جن کو پکڑا انہوں نے مِن min کے دُونِ dūni سوا اللَّهِ l-lahi اللہ کے قُرْبَانًا qur'bānan تقرب کے لیے آلِهَةً ālihatan الہ۔ معبود بَلْ bal بلکہ ضَلُّوا ḍallū وہ کھو گئے عَنْهُمْ ʿanhum ان سے وَذَٰلِكَ wadhālika اور یہ إِفْكُهُمْ if'kuhum ان کا جھوٹ تھا وَمَا wamā اور جو کچھ كَانُوا kānū تھے وہ يَفْتَرُونَ yaftarūna وہ گھڑا کرتے
۲۸. تو جن کو ان لوگوں نے تقرب (خدا) کے سوا معبود بنایا تھا انہوں نے ان کی کیوں مدد نہ کی۔ بلکہ وہ ان (کے سامنے) سے گم ہوگئے۔ اور یہ ان کا جھوٹ تھا اور یہی وہ افتراء کیا کرتے تھے
اس آیت کے مادے: ن ص ر أ خ ذ د و ن أ ل ه ق ر ب ض ل ل أ ف ك ك و ن ف ر ي
وَإِذْ صَرَفْنَا إِلَيْكَ نَفَرًا مِّنَ الْجِنِّ يَسْتَمِعُونَ الْقُرْآنَ فَلَمَّا حَضَرُوهُ قَالُوا أَنصِتُوا فَلَمَّا قُضِيَ وَلَّوْا إِلَىٰ قَوْمِهِم مُّنذِرِينَ ٢٩ ▶
وَإِذْ wa-idh اور جب صَرَفْنَا ṣarafnā پھیر لائے ہم إِلَيْكَ ilayka آپ کی طرف نَفَرًا nafaran ایک گروہ مِّنَ mina سے الْجِنِّ l-jini جنوں میں سے يَسْتَمِعُونَ yastamiʿūna جو غور سے سن رہے تھے الْقُرْآنَ l-qur'āna قرآن فَلَمَّا falammā پھر جب حَضَرُوهُ ḥaḍarūhu وہ حاضر ہوئے آپ کے پاس۔ اس کے پاس قَالُوا qālū کہنے لگے أَنصِتُوا anṣitū چپ ہوجاؤ فَلَمَّا falammā تو جب قُضِيَ quḍiya پورا کر دیا گیا۔پڑھ لیا گیا وَلَّوْا wallaw پھرگئے إِلَىٰ ilā طرف قَوْمِهِم qawmihim اپنی قوم کی مُّنذِرِينَ mundhirīna خبردار کرنے والے بن
۲۹. اور جب ہم نے جنوں میں سے کئی شخص تمہاری طرف متوجہ کئے کہ قرآن سنیں۔ تو جب وہ اس کے پاس آئے تو (آپس میں) کہنے لگے کہ خاموش رہو۔ جب (پڑھنا) تمام ہوا تو اپنی برادری کے لوگوں میں واپس گئے کہ (ان کو) نصیحت کریں
اس آیت کے مادے: ص ر ف ن ف ر ج ن ن س م ع ق ر أ ح ض ر ق و ل ق ض ي و ل ي ق و م ن ذ ر
قَالُوا يَا قَوْمَنَا إِنَّا سَمِعْنَا كِتَابًا أُنزِلَ مِن بَعْدِ مُوسَىٰ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ يَهْدِي إِلَى الْحَقِّ وَإِلَىٰ طَرِيقٍ مُّسْتَقِيمٍ ٣٠ ▶
قَالُوا qālū انہوں نے کہا يَا قَوْمَنَا yāqawmanā اے ہماری قوم إِنَّا innā بیشک ہم نے سَمِعْنَا samiʿ'nā سنی ہم نے كِتَابًا kitāban ایک کتاب أُنزِلَ unzila اتاری گئی مِن min کے بَعْدِ baʿdi بعد مُوسَىٰ mūsā موسیٰ کے مُصَدِّقًا muṣaddiqan تصدیق کرنے والی لِّمَا limā واسطے اس کے جو بَيْنَ bayna درمیان يَدَيْهِ yadayhi اس کے دونوں ہاتھوں کے۔ جو اس سے پہلے ہے يَهْدِي yahdī ہدایت دیتی ہے إِلَى ilā طرف الْحَقِّ l-ḥaqi حق کی وَإِلَىٰ wa-ilā اور طرف طَرِيقٍ ṭarīqin راستے کے مُّسْتَقِيمٍ mus'taqīmin سیدھے
۳۰. کہنے لگے کہ اے قوم! ہم نے ایک کتاب سنی ہے جو موسیٰ کے بعد نازل ہوئی ہے۔ جو (کتابیں) اس سے پہلے (نازل ہوئی) ہیں ان کی تصدیق کرتی ہے (اور) سچا (دین) اور سیدھا رستہ بتاتی ہے
اس آیت کے مادے: ق و ل ق و م س م ع ك ت ب ن ز ل ب ع د ص د ق ب ي ن ي د ي ه د ي ح ق ق ط ر ق
يَا قَوْمَنَا أَجِيبُوا دَاعِيَ اللَّهِ وَآمِنُوا بِهِ يَغْفِرْ لَكُم مِّن ذُنُوبِكُمْ وَيُجِرْكُم مِّنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ ٣١ ▶
يَا قَوْمَنَا yāqawmanā اے ہماری قوم أَجِيبُوا ajībū جواب دو ۔ دعوت قبول کرو دَاعِيَ dāʿiya داعی کی۔ طرف بلانے والے کی اللَّهِ l-lahi اللہ کی وَآمِنُوا waāminū اور ایمان لے آؤ بِهِ bihi اس کے ساتھ يَغْفِرْ yaghfir بخش دے گا لَكُم lakum تمہارے لیے مِّن min سے ذُنُوبِكُمْ dhunūbikum تمہارے گناہوں میں سے وَيُجِرْكُم wayujir'kum اور پناہ دے گا تم کو۔ بچالے گا تم کو مِّنْ min سے عَذَابٍ ʿadhābin عذاب (سے) أَلِيمٍ alīmin دردناک
۳۱. اے قوم! خدا کی طرف بلانے والے کی بات قبول کرو اور اس پر ایمان لاؤ۔ خدا تمہارے گناہ بخش دے گا اور تمہیں دکھ دینے والے عذاب سے پناہ میں رکھے گا
اس آیت کے مادے: ق و م ج و ب د ع و أ ل ه أ م ن غ ف ر ذ ن ب ج و ر ع ذ ب أ ل م
وَمَن لَّا يُجِبْ دَاعِيَ اللَّهِ فَلَيْسَ بِمُعْجِزٍ فِي الْأَرْضِ وَلَيْسَ لَهُ مِن دُونِهِ أَوْلِيَاءُ أُولَٰئِكَ فِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ ٣٢ ▶
وَمَن waman اور جو لَّا lā نہ يُجِبْ yujib جواب دے دَاعِيَ dāʿiya داعی کو اللَّهِ l-lahi اللہ کے فَلَيْسَ falaysa تو نہیں ہے بِمُعْجِزٍ bimuʿ'jizin عاجز کرنے والا فِي fī میں الْأَرْضِ l-arḍi زمین (میں) وَلَيْسَ walaysa اور نہیں لَهُ lahu اس کے لیے مِن min دُونِهِ dūnihi اس کے سوا أَوْلِيَاءُ awliyāu کوئی حامی و مددگار أُولَٰئِكَ ulāika یہی لوگ فِي fī میں ضَلَالٍ ḍalālin گمراہی (میں) ہیں مُّبِينٍ mubīnin کھلی
۳۲. اور جو شخص خدا کی طرف بلانے والے کی بات قبول نہ کرے گا تو وہ زمین میں (خدا کو) عاجز نہیں کرسکے گا اور نہ اس کے سوا اس کے حمایتی ہوں گے۔ یہ لوگ صریح گمراہی میں ہیں
اس آیت کے مادے: ج و ب د ع و أ ل ه ل ي س ع ج ز أ ر ض د و ن و ل ي ض ل ل ب ي ن
أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّ اللَّهَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَلَمْ يَعْيَ بِخَلْقِهِنَّ بِقَادِرٍ عَلَىٰ أَن يُحْيِيَ الْمَوْتَىٰ بَلَىٰ إِنَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ٣٣ ▶
أَوَلَمْ awalam کیا نہیں يَرَوْا yaraw انہوں نے دیکھا أَنَّ anna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ الَّذِي alladhī وہ ذات ہے خَلَقَ khalaqa جس نے پیدا کیا السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کو وَالْأَرْضَ wal-arḍa اور زمین کو وَلَمْ walam اور نہیں يَعْيَ yaʿya تھکا بِخَلْقِهِنَّ bikhalqihinna ساتھ ان کی تخلیق کے بِقَادِرٍ biqādirin قادر ہے عَلَىٰ ʿalā اس بات پر أَن an کہ يُحْيِيَ yuḥ'yiya وہ زندہ کرے الْمَوْتَىٰ l-mawtā مردوں کو بَلَىٰ balā کیوں نہیں إِنَّهُ innahu بیشک وہ عَلَىٰ ʿalā پر كُلِّ kulli ہر شَيْءٍ shayin چیز (پر) قَدِيرٌ qadīrun قدرت رکھنے والا ہے
۳۳. کیا انہوں نے نہیں سمجھا کہ جس خدا نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور ان کے پیدا کرنے سے تھکا نہیں۔ وہ اس (بات) پر بھی قادر ہے کہ مردوں کو زندہ کر دے۔ ہاں ہاں وہ ہر چیز پر قادر ہے
اس آیت کے مادے: ر أ ي أ ل ه خ ل ق س م و أ ر ض ق د ر ح ي ي م و ت ك ل ل ش ي أ
وَيَوْمَ يُعْرَضُ الَّذِينَ كَفَرُوا عَلَى النَّارِ أَلَيْسَ هَٰذَا بِالْحَقِّ قَالُوا بَلَىٰ وَرَبِّنَا قَالَ فَذُوقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُونَ ٣٤ ▶
وَيَوْمَ wayawma اور جس دن يُعْرَضُ yuʿ'raḍu پیش کیے جائیں گے الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا عَلَى ʿalā پر النَّارِ l-nāri آگ (پر) أَلَيْسَ alaysa (اس وقت پوچھا جائے گا)کیا نہیں ہے هَٰذَا hādhā یہ بِالْحَقِّ bil-ḥaqi حق قَالُوا qālū وہ کہیں گے بَلَىٰ balā کیوں نہیں وَرَبِّنَا warabbinā قسم ہے ہمارے رب کی قَالَ qāla فرمائے گا فَذُوقُوا fadhūqū پس چکھو الْعَذَابَ l-ʿadhāba عذاب بِمَا bimā بوجہ اس کے جو كُنتُمْ kuntum تھے تم تَكْفُرُونَ takfurūna تم کفر کرتے
۳۴. اور جس روز آگ کے سامنے کئے جائیں گے (اور کہا جائے گا) کیا یہ حق نہیں ہے؟ تو کہیں گے کیوں نہیں ہمارے پروردگار کی قسم (حق ہے) حکم ہوگا کہ تم جو (دنیا میں) انکار کیا کرتے تھے (اب) عذاب کے مزے چکھو
اس آیت کے مادے: ي و م ع ر ض ك ف ر ن و ر ل ي س ح ق ق ق و ل ر ب ب ذ و ق ع ذ ب ك و ن
فَاصْبِرْ كَمَا صَبَرَ أُولُو الْعَزْمِ مِنَ الرُّسُلِ وَلَا تَسْتَعْجِل لَّهُمْ كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَ مَا يُوعَدُونَ لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا سَاعَةً مِّن نَّهَارٍ بَلَاغٌ فَهَلْ يُهْلَكُ إِلَّا الْقَوْمُ الْفَاسِقُونَ ٣٥ ▶
فَاصْبِرْ fa-iṣ'bir پس صبر کرو كَمَا kamā جیسا کہ صَبَرَ ṣabara صبر کیا أُولُو ulū والوں نے الْعَزْمِ l-ʿazmi ہمت (والوں نے) مِنَ mina سے الرُّسُلِ l-rusuli رسولوں میں (سے) وَلَا walā اور نہ تَسْتَعْجِل tastaʿjil تم جلدی کرو لَّهُمْ lahum ان کے لیے كَأَنَّهُمْ ka-annahum گویا کہ وہ يَوْمَ yawma جس دن يَرَوْنَ yarawna وہ دیکھیں گے مَا mā اسے جو يُوعَدُونَ yūʿadūna وہ وعدہ دیئے جاتے ہیں لَمْ lam نہیں يَلْبَثُوا yalbathū وہ ٹھہریں گے إِلَّا illā مگر سَاعَةً sāʿatan ایک گھڑی مِّن min سے نَّهَارٍ nahārin دن میں (سے) بَلَاغٌ balāghun پیغام پہنچانا ہے فَهَلْ fahal تو نہیں يُهْلَكُ yuh'laku ہلاک کی جائے گی إِلَّا illā مگر الْقَوْمُ l-qawmu قوم الْفَاسِقُونَ l-fāsiqūna فاسق
۳۵. پس (اے محمدﷺ) جس طرح اور عالی ہمت پیغمبر صبر کرتے رہے ہیں اسی طرح تم بھی صبر کرو اور ان کے لئے (عذاب) جلدی نہ مانگو۔ جس دن یہ اس چیز کو دیکھیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے تو (خیال کریں گے کہ) گویا (دنیا میں) رہے ہی نہ تھے مگر گھڑی بھر دن۔ (یہ قرآن) پیغام ہے۔ سو (اب) وہی ہلاک ہوں گے جو نافرمان تھے
اس آیت کے مادے: ص ب ر ر س ل ع ج ل ي و م ر أ ي و ع د ل ب ث س و ع ن ه ر ب ل غ ه ل ك ق و م ف س ق
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔