صفحۂ اول › قرآن › سورہ الأعلى
سورت ۸۷، مکی، ۱۹ آیات، ۷۲ الفاظ
سورہ الأعلى لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ الأعلى («اعلی») قرآن کی ۸۷ویں سورت ہے اور مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۱۹ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
سُورَةُ الأعلى
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى ١ ▶
سَبِّحِ sabbiḥi تسبیح کیجئے اسْمَ is'ma نام کی رَبِّكَ rabbika اپنے رب کے الْأَعْلَى l-aʿlā جو سب سے بلند ہے
۱. (اے پیغمبر) اپنے پروردگار جلیل الشان کے نام کی تسبیح کرو
اس آیت کے مادے: س ب ح س م و ر ب ب ع ل و
الَّذِي خَلَقَ فَسَوَّىٰ ٢ ▶
الَّذِي alladhī وہ جس نے خَلَقَ khalaqa پیدا کیا فَسَوَّىٰ fasawwā پھر درست بنایا
۲. جس نے (انسان کو) بنایا پھر( اس کے اعضاء کو) درست کیا
اس آیت کے مادے: خ ل ق س و ي
وَالَّذِي قَدَّرَ فَهَدَىٰ ٣ ▶
وَالَّذِي wa-alladhī اور وہ ذات قَدَّرَ qaddara جس نے انداز کیا/ تقدیر بنائی فَهَدَىٰ fahadā پھر ہدایت بخشی
۳. اور جس نے( اس کا)اندازہ ٹہرایا (پھر اس کو) رستہ بتایا
اس آیت کے مادے: ق د ر ه د ي
وَالَّذِي أَخْرَجَ الْمَرْعَىٰ ٤ ▶
وَالَّذِي wa-alladhī اور وہ ذات أَخْرَجَ akhraja جس نے نکالا الْمَرْعَىٰ l-marʿā چارہ
۴. اور جس نے چارہ اگایا
اس آیت کے مادے: خ ر ج ر ع ي
فَجَعَلَهُ غُثَاءً أَحْوَىٰ ٥ ▶
فَجَعَلَهُ fajaʿalahu پھر بنادیا اس کو غُثَاءً ghuthāan خشک گھاس/ کوڑا أَحْوَىٰ aḥwā سیاہ کیا
۵. پھر اس کو سیاہ رنگ کا کوڑا کر دیا
اس آیت کے مادے: ج ع ل
سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنسَىٰ ٦ ▶
سَنُقْرِئُكَ sanuq'ri-uka عنقریب ہم پڑھوا دیں گے تجھ کو فَلَا falā تو نہ تَنسَىٰ tansā تم بھولو گے
۶. ہم تمہیں پڑھا دیں گے کہ تم فراموش نہ کرو گے
اس آیت کے مادے: ق ر أ ن س ي
إِلَّا مَا شَاءَ اللَّهُ إِنَّهُ يَعْلَمُ الْجَهْرَ وَمَا يَخْفَىٰ ٧ ▶
إِلَّا illā مگر مَا mā جو شَاءَ shāa چاہا اللَّهُ l-lahu اللہ نے إِنَّهُ innahu بیشک وہ يَعْلَمُ yaʿlamu وہ جانتا ہے الْجَهْرَ l-jahra ظاہر کو وَمَا wamā اور جو يَخْفَىٰ yakhfā پوشیدہ ہے
۷. مگر جو خدا چاہے۔ وہ کھلی بات کو بھی جانتا ہے اور چھپی کو بھی
اس آیت کے مادے: ش ي أ أ ل ه ع ل م ج ه ر خ ف ي
وَنُيَسِّرُكَ لِلْيُسْرَىٰ ٨ ▶
وَنُيَسِّرُكَ wanuyassiruka اور ہم آسان کر رہے ہیں تجھ کو/ تیرے لئے لِلْيُسْرَىٰ lil'yus'rā واسطے آسانی کے
۸. ہم تم کو آسان طریقے کی توفیق دیں گے
اس آیت کے مادے: ي س ر
فَذَكِّرْ إِن نَّفَعَتِ الذِّكْرَىٰ ٩ ▶
فَذَكِّرْ fadhakkir پس نصیحت کیجئے إِن in اگر نَّفَعَتِ nafaʿati فائدہ دے الذِّكْرَىٰ l-dhik'rā نصیحت کرنا
۹. سو جہاں تک نصیحت (کے) نافع( ہونے کی امید) ہو نصیحت کرتے رہو
اس آیت کے مادے: ذ ك ر ن ف ع
سَيَذَّكَّرُ مَن يَخْشَىٰ ١٠ ▶
سَيَذَّكَّرُ sayadhakkaru عنقریب نصیحت پکڑے گا مَن man وہ جو يَخْشَىٰ yakhshā ڈرتا ہوگا
۱۰. جو خوف رکھتا ہے وہ تو نصیحت پکڑے گا
اس آیت کے مادے: ذ ك ر خ ش ي
وَيَتَجَنَّبُهَا الْأَشْقَى ١١ ▶
وَيَتَجَنَّبُهَا wayatajannabuhā اور گریز کرے گا اس سے الْأَشْقَى l-ashqā سب سے زیادہ بدبخت
۱۱. اور (بےخوف) بدبخت پہلو تہی کرے گا
اس آیت کے مادے: ج ن ب ش ق و
الَّذِي يَصْلَى النَّارَ الْكُبْرَىٰ ١٢ ▶
الَّذِي alladhī وہ جو يَصْلَى yaṣlā داخل ہوگا النَّارَ l-nāra آگ میں الْكُبْرَىٰ l-kub'rā بڑی
۱۲. جو (قیامت کو) بڑی (تیز) آگ میں داخل ہو گا
اس آیت کے مادے: ص ل ي ن و ر ك ب ر
ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَىٰ ١٣ ▶
ثُمَّ thumma پھر لَا lā نہ يَمُوتُ yamūtu وہ مرے گا فِيهَا fīhā اس میں وَلَا walā اور نہ يَحْيَىٰ yaḥyā زندہ ہوگا
۱۳. پھر وہاں نہ مرے گا اور نہ جئے گا
اس آیت کے مادے: م و ت ح ي ي
قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ ١٤ ▶
قَدْ qad یقیناً أَفْلَحَ aflaḥa فلاح پا گیا مَن man وہ جس نے تَزَكَّىٰ tazakkā پاکیزگی اختیار کی
۱۴. بے شک وہ مراد کو پہنچ گیا جو پاک ہوا
اس آیت کے مادے: ف ل ح ز ك و
وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّىٰ ١٥ ▶
وَذَكَرَ wadhakara اور ذکر کیا/ یاد کیا اسْمَ is'ma نام رَبِّهِ rabbihi اپنے رب کا فَصَلَّىٰ faṣallā پھر اس نے نماز پڑھی
۱۵. اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا
اس آیت کے مادے: ذ ك ر س م و ر ب ب ص ل و
بَلْ تُؤْثِرُونَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا ١٦ ▶
بَلْ bal بلکہ تُؤْثِرُونَ tu'thirūna تم ترجیح دیتے ہو الْحَيَاةَ l-ḥayata زندگی کو الدُّنْيَا l-dun'yā دنیا کی
۱۶. مگر تم لوگ تو دنیا کی زندگی کو اختیار کرتے ہو
اس آیت کے مادے: أ ث ر ح ي ي د ن و
وَالْآخِرَةُ خَيْرٌ وَأَبْقَىٰ ١٧ ▶
وَالْآخِرَةُ wal-ākhiratu اور آخرت خَيْرٌ khayrun بہتر ہے وَأَبْقَىٰ wa-abqā اور زیادہ باقی رہنے والی
۱۷. حالانکہ آخرت بہت بہتر اور پائندہ تر ہے
اس آیت کے مادے: أ خ ر خ ي ر ب ق ي
إِنَّ هَٰذَا لَفِي الصُّحُفِ الْأُولَىٰ ١٨ ▶
إِنَّ inna یقیناً هَٰذَا hādhā یہ لَفِي lafī البتہ میں الصُّحُفِ l-ṣuḥufi صحیفوں میں ہے الْأُولَىٰ l-ūlā پہلے
۱۸. یہ بات پہلے صحیفوں میں (مرقوم) ہے
اس آیت کے مادے: أ و ل
صُحُفِ إِبْرَاهِيمَ وَمُوسَىٰ ١٩ ▶
صُحُفِ ṣuḥufi صحیفوں میں إِبْرَاهِيمَ ib'rāhīma ابراہیم وَمُوسَىٰ wamūsā اور موسیٰ کے
۱۹. (یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔