صفحۂ اول › قرآن › سورہ الليل
سورت ۹۲، مکی، ۲۱ آیات، ۷۱ الفاظ
سورہ الليل لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ الليل («رات») قرآن کی ۹۲ویں سورت ہے اور مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۲۱ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
آیت پر جائیں: ۱ ۱۱ ۲۱
سُورَةُ الليل
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰ ١ ▶
وَاللَّيْلِ wa-al-layli قسم ہے رات کی إِذَا idhā جب يَغْشَىٰ yaghshā وہ چھا جائے
۱. رات کی قسم جب (دن کو) چھپالے
اس آیت کے مادے: ل ي ل غ ش و
وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ ٢ ▶
وَالنَّهَارِ wal-nahāri قسم ہے دن کی إِذَا idhā جب تَجَلَّىٰ tajallā وہ روشن ہو
۲. اور دن کی قسم جب چمک اٹھے
اس آیت کے مادے: ن ه ر
وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰ ٣ ▶
وَمَا wamā اور اس کی جس نے خَلَقَ khalaqa پیدا کیا الذَّكَرَ l-dhakara نر کو وَالْأُنثَىٰ wal-unthā اور مادہ کو
۳. اور اس (ذات) کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کیے
اس آیت کے مادے: خ ل ق ذ ك ر أ ن ث
إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّىٰ ٤ ▶
إِنَّ inna بیشک سَعْيَكُمْ saʿyakum تمہاری کوشش لَشَتَّىٰ lashattā البتہ مختلف طرح کی ہے
۴. کہ تم لوگوں کی کوششں طرح طرح کی ہے
اس آیت کے مادے: س ع ي
فَأَمَّا مَنْ أَعْطَىٰ وَاتَّقَىٰ ٥ ▶
فَأَمَّا fa-ammā تو رہا مَنْ man وہ جس نے أَعْطَىٰ aʿṭā دیا وَاتَّقَىٰ wa-ittaqā اور تقویٰ کیا
۵. تو جس نے (خدا کے رستے میں مال) دیا اور پرہیز گاری کی
اس آیت کے مادے: ع ط و و ق ي
وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَىٰ ٦ ▶
وَصَدَّقَ waṣaddaqa اور تصدیق کی بِالْحُسْنَىٰ bil-ḥus'nā بھلائی کی
۶. اور نیک بات کو سچ جانا
اس آیت کے مادے: ص د ق ح س ن
فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْيُسْرَىٰ ٧ ▶
فَسَنُيَسِّرُهُ fasanuyassiruhu پس عنقریب ہم آسانی دیں گے اس کو لِلْيُسْرَىٰ lil'yus'rā نیکی کے لئے/ آسانی کے لئے
۷. اس کو ہم آسان طریقے کی توفیق دیں گے
اس آیت کے مادے: ي س ر
وَأَمَّا مَن بَخِلَ وَاسْتَغْنَىٰ ٨ ▶
وَأَمَّا wa-ammā اور رہا وہ مَن man جس نے بَخِلَ bakhila بخل کیا وَاسْتَغْنَىٰ wa-is'taghnā اور بےپروائی برتی
۸. اور جس نے بخل کیا اور بےپروا بنا رہا
اس آیت کے مادے: ب خ ل غ ن ي
وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَىٰ ٩ ▶
وَكَذَّبَ wakadhaba اور جھٹلایا بِالْحُسْنَىٰ bil-ḥus'nā نیکی کو/ بھلائی کو
۹. اور نیک بات کو جھوٹ سمجھا
اس آیت کے مادے: ك ذ ب ح س ن
فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْعُسْرَىٰ ١٠ ▶
فَسَنُيَسِّرُهُ fasanuyassiruhu پس عنقریب ہم آسانی دیں گے اس کو لِلْعُسْرَىٰ lil'ʿus'rā تنگی کے لئے
۱۰. اسے سختی میں پہنچائیں گے
اس آیت کے مادے: ي س ر ع س ر
وَمَا يُغْنِي عَنْهُ مَالُهُ إِذَا تَرَدَّىٰ ١١ ▶
وَمَا wamā اور نہیں يُغْنِي yugh'nī کس کام آئے گا/ کام آئے گا عَنْهُ ʿanhu اس کو مَالُهُ māluhu اس کا مال إِذَا idhā جب تَرَدَّىٰ taraddā وہ ہلاک ہوگیا
۱۱. اور جب وہ (دوزخ کے گڑھے میں) گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہ آئے گا
اس آیت کے مادے: غ ن ي م و ل
إِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَىٰ ١٢ ▶
إِنَّ inna بیشک عَلَيْنَا ʿalaynā ہمارے ذمہ لَلْهُدَىٰ lalhudā البتہ ہدایت ہے
۱۲. ہمیں تو راہ دکھا دینا ہے
اس آیت کے مادے: ه د ي
وَإِنَّ لَنَا لَلْآخِرَةَ وَالْأُولَىٰ ١٣ ▶
وَإِنَّ wa-inna اور بیشک لَنَا lanā ہمارے لئے لَلْآخِرَةَ lalākhirata البتہ آخرت ہے وَالْأُولَىٰ wal-ūlā اور اولیٰ / دنیا
۱۳. اور آخرت او ردنیا ہماری ہی چیزیں ہیں
اس آیت کے مادے: أ خ ر أ و ل
فَأَنذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظَّىٰ ١٤ ▶
فَأَنذَرْتُكُمْ fa-andhartukum تو خبردار کیا میں نے تم کو نَارًا nāran ایک آگ سے تَلَظَّىٰ talaẓẓā جو بھٹرکتی ہے
۱۴. سو میں نے تم کو بھڑکتی آگ سے متنبہ کر دیا
اس آیت کے مادے: ن ذ ر ن و ر
لَا يَصْلَاهَا إِلَّا الْأَشْقَى ١٥ ▶
لَا lā نہ يَصْلَاهَا yaṣlāhā داخل ہوگا اس میں إِلَّا illā مگر الْأَشْقَى l-ashqā بدبخت
۱۵. اس میں وہی داخل ہو گا جو بڑا بدبخت ہے
اس آیت کے مادے: ص ل ي ش ق و
الَّذِي كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ ١٦ ▶
الَّذِي alladhī جس نے كَذَّبَ kadhaba جھٹلایا وَتَوَلَّىٰ watawallā اور منہ موڑ لیا
۱۶. جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا
اس آیت کے مادے: ك ذ ب و ل ي
وَسَيُجَنَّبُهَا الْأَتْقَى ١٧ ▶
وَسَيُجَنَّبُهَا wasayujannabuhā اور عنقریب بچالیا جائے گا اس سے الْأَتْقَى l-atqā سب سے زیادہ پرہیزگار
۱۷. اور جو بڑا پرہیزگار ہے وہ (اس سے) بچا لیا جائے گا
اس آیت کے مادے: ج ن ب و ق ي
الَّذِي يُؤْتِي مَالَهُ يَتَزَكَّىٰ ١٨ ▶
الَّذِي alladhī وہ جو يُؤْتِي yu'tī دیتا ہے مَالَهُ mālahu مال اپنا يَتَزَكَّىٰ yatazakkā کہ پاکیزگی اختیار کرے
۱۸. جو مال دیتا ہے تاکہ پاک ہو
اس آیت کے مادے: أ ت ي م و ل ز ك و
وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُ مِن نِّعْمَةٍ تُجْزَىٰ ١٩ ▶
وَمَا wamā اور نہیں لِأَحَدٍ li-aḥadin کسی ایک کے لئے عِندَهُ ʿindahu اس کے پاس مِن min سے نِّعْمَةٍ niʿ'matin نعمت میں (سے) تُجْزَىٰ tuj'zā جس کا بدلہ دیا جائے گا/ اسے دینا ہو
۱۹. اور (اس لیے) نہیں( دیتا کہ) اس پر کسی کا احسان (ہے) جس کا وہ بدلہ اتارتا ہے
اس آیت کے مادے: أ ح د ع ن د ن ع م ج ز ي
إِلَّا ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْأَعْلَىٰ ٢٠ ▶
إِلَّا illā سوائے/ مگر ابْتِغَاءَ ib'tighāa تلاش کرنے کو وَجْهِ wajhi ذات/ رضا رَبِّهِ rabbihi اپنے رب الْأَعْلَىٰ l-aʿlā اعلیٰ کی
۲۰. بلکہ اپنے خداوند اعلیٰ کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے دیتا ہے
اس آیت کے مادے: ب غ ي و ج ه ر ب ب ع ل و
وَلَسَوْفَ يَرْضَىٰ ٢١ ▶
وَلَسَوْفَ walasawfa اور البتہ عنقریب يَرْضَىٰ yarḍā وہ راضی ہوجائے گا
۲۱. اور وہ عنقریب خوش ہو جائے گا
اس آیت کے مادے: ر ض و
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔