صفحۂ اول › قرآن › سورہ نوح
سورت ۷۱، مکی، ۲۸ آیات، ۲۲۶ الفاظ
سورہ نوح لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ نوح («نوح») قرآن کی ۷۱ویں سورت ہے اور مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۲۸ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
آیت پر جائیں: ۱ ۱۱ ۲۱
سُورَةُ نوح
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
إِنَّا أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَىٰ قَوْمِهِ أَنْ أَنذِرْ قَوْمَكَ مِن قَبْلِ أَن يَأْتِيَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ١ ▶
إِنَّا innā بیشک ہم نے أَرْسَلْنَا arsalnā بھیجا ہم نے نُوحًا nūḥan نوح کو إِلَىٰ ilā طرف قَوْمِهِ qawmihi اس کی قوم کی أَنْ an کہ أَنذِرْ andhir ڈراؤ قَوْمَكَ qawmaka اپنی قوم کو مِن min سے قَبْلِ qabli اس سے پہلے أَن an کہ يَأْتِيَهُمْ yatiyahum آئے ان کے پاس عَذَابٌ ʿadhābun عذاب أَلِيمٌ alīmun دردناک
۱. ہم نے نوحؑ کو ان کی قوم کی طرف بھیجا کہ پیشتر اس کے کہ ان پر درد دینے والا عذاب واقع ہو اپنی قوم کو ہدایت کردو
اس آیت کے مادے: ر س ل ق و م ن ذ ر ق ب ل أ ت ي ع ذ ب أ ل م
قَالَ يَا قَوْمِ إِنِّي لَكُمْ نَذِيرٌ مُّبِينٌ ٢ ▶
قَالَ qāla اس نے کہا يَا yāqawmi اے میری قوم قَوْمِ innī بیشک میں إِنِّي lakum تم کو لَكُمْ nadhīrun ڈرانے والا ہوں نَذِيرٌ مُّبِينٌ mubīnun کھلم کھلا
۲. انہوں نے کہا کہ اے قوم! میں تم کو کھلے طور پر نصیحت کرتا ہوں
اس آیت کے مادے: ق و ل ق و م ن ذ ر ب ي ن
أَنِ اعْبُدُوا اللَّهَ وَاتَّقُوهُ وَأَطِيعُونِ ٣ ▶
أَنِ ani کہ اعْبُدُوا uʿ'budū عبادت کرو اللَّهَ l-laha اللہ کی وَاتَّقُوهُ wa-ittaqūhu اور ڈرو اس سے وَأَطِيعُونِ wa-aṭīʿūni اور اطاعت کرو میری
۳. کہ خدا کی عبات کرو اور اس سے ڈرو اور میرا کہا مانو
اس آیت کے مادے: ع ب د أ ل ه و ق ي ط و ع
يَغْفِرْ لَكُم مِّن ذُنُوبِكُمْ وَيُؤَخِّرْكُمْ إِلَىٰ أَجَلٍ مُّسَمًّى إِنَّ أَجَلَ اللَّهِ إِذَا جَاءَ لَا يُؤَخَّرُ لَوْ كُنتُمْ تَعْلَمُونَ ٤ ▶
يَغْفِرْ yaghfir بخش دے گا لَكُم lakum تمہارے لیے مِّن min میں سے ذُنُوبِكُمْ dhunūbikum تمہارے گناہوں وَيُؤَخِّرْكُمْ wayu-akhir'kum اور مہلت دے گا تم کو إِلَىٰ ilā تک أَجَلٍ ajalin وقت مُّسَمًّى musamman مقرر إِنَّ inna بیشک أَجَلَ ajala مقرر کیا ہوا وقت اللَّهِ l-lahi اللہ کا إِذَا idhā جب جَاءَ jāa آجاتا ہے لَا lā تو نہیں دی جاتی يُؤَخَّرُ yu-akharu ڈھیل لَوْ law اگر كُنتُمْ kuntum ہو تم تَعْلَمُونَ taʿlamūna تم جانتے
۴. وہ تمہارے گناہ بخش دے گا اور (موت کے) وقت مقررہ تک تم کو مہلت عطا کرے گا۔ جب خدا کا مقرر کیا ہوگا وقت آجاتا ہے تو تاخیر نہیں ہوتی۔ کاش تم جانتے ہوتے
اس آیت کے مادے: غ ف ر ذ ن ب أ خ ر أ ج ل س م و أ ل ه ج ي أ ك و ن ع ل م
قَالَ رَبِّ إِنِّي دَعَوْتُ قَوْمِي لَيْلًا وَنَهَارًا ٥ ▶
قَالَ qāla اس نے کہا رَبِّ rabbi اے میرے رب إِنِّي innī بیشک میں نے دَعَوْتُ daʿawtu میں نے پکارا قَوْمِي qawmī اپنی قوم کو لَيْلًا laylan رات کو وَنَهَارًا wanahāran اور دن کو
۵. جب لوگوں نے نہ مانا تو (نوحؑ نے) خدا سے عرض کی کہ پروردگار میں اپنی قوم کو رات دن بلاتا رہا
اس آیت کے مادے: ق و ل ر ب ب د ع و ق و م ل ي ل ن ه ر
فَلَمْ يَزِدْهُمْ دُعَائِي إِلَّا فِرَارًا ٦ ▶
فَلَمْ falam تو نہ يَزِدْهُمْ yazid'hum زیادہ کیا ان کو دُعَائِي duʿāī میری پکارنے إِلَّا illā مگر فِرَارًا firāran فرار میں
۶. لیکن میرے بلانے سے وہ اور زیادہ گزیر کرتے رہے
اس آیت کے مادے: ز ي د د ع و ف ر ر
وَإِنِّي كُلَّمَا دَعَوْتُهُمْ لِتَغْفِرَ لَهُمْ جَعَلُوا أَصَابِعَهُمْ فِي آذَانِهِمْ وَاسْتَغْشَوْا ثِيَابَهُمْ وَأَصَرُّوا وَاسْتَكْبَرُوا اسْتِكْبَارًا ٧ ▶
وَإِنِّي wa-innī اور بیشک میں نے كُلَّمَا kullamā جب کبھی دَعَوْتُهُمْ daʿawtuhum میں نے پکارا ان کو لِتَغْفِرَ litaghfira تاکہ تو بخش دے لَهُمْ lahum ان کو جَعَلُوا jaʿalū انہوں نے ڈال لیں أَصَابِعَهُمْ aṣābiʿahum اپنی انگلیاں فِي fī میں آذَانِهِمْ ādhānihim اپنے کانوں وَاسْتَغْشَوْا wa-is'taghshaw اور اوڑھ لیے۔ ڈھانپ لی ثِيَابَهُمْ thiyābahum ے کپڑے اپنے وَأَصَرُّوا wa-aṣarrū اور انہوں نے اصرار کیا وَاسْتَكْبَرُوا wa-is'takbarū اور تکبر کیا اسْتِكْبَارًا is'tik'bāran تکبر کرنا
۷. جب جب میں نے ان کو بلایا کہ (توبہ کریں اور) تو ان کو معاف فرمائے تو انہوں نے اپنے کانوں میں انگلیاں دے لیں اور کپڑے اوڑھ لئے اور اڑ گئے اور اکڑ بیٹھے
اس آیت کے مادے: ك ل ل د ع و غ ف ر ج ع ل أ ذ ن غ ش و ث و ب ك ب ر
ثُمَّ إِنِّي دَعَوْتُهُمْ جِهَارًا ٨ ▶
ثُمَّ thumma پھر إِنِّي innī بیشک میں دَعَوْتُهُمْ daʿawtuhum میں نے پکارا ان کو جِهَارًا jihāran اعلانیہ
۸. پھر میں ان کو کھلے طور پر بھی بلاتا رہا
اس آیت کے مادے: د ع و ج ه ر
ثُمَّ إِنِّي أَعْلَنتُ لَهُمْ وَأَسْرَرْتُ لَهُمْ إِسْرَارًا ٩ ▶
ثُمَّ thumma پھر إِنِّي innī بیشک میں نے أَعْلَنتُ aʿlantu اعلانیہ (تبلیغ) کی لَهُمْ lahum ان کو وَأَسْرَرْتُ wa-asrartu اور چپکے چپکے کی لَهُمْ lahum ان کے لیے إِسْرَارًا is'rāran تنہائی میں کرنا
۹. اور ظاہر اور پوشیدہ ہر طرح سمجھاتا رہا
اس آیت کے مادے: ع ل ن س ر ر
فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا ١٠ ▶
فَقُلْتُ faqul'tu پھر میں نے کہا اسْتَغْفِرُوا is'taghfirū بخشش مانگو رَبَّكُمْ rabbakum اپنے رب سے إِنَّهُ innahu بیشک وہ كَانَ kāna ہے غَفَّارًا ghaffāran بخشنے والا
۱۰. اور کہا کہ اپنے پروردگار سے معافی مانگو کہ وہ بڑا معاف کرنے والا ہے
اس آیت کے مادے: ق و ل غ ف ر ر ب ب ك و ن
يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُم مِّدْرَارًا ١١ ▶
يُرْسِلِ yur'sili بھیجے گا السَّمَاءَ l-samāa آسمان کو عَلَيْكُم ʿalaykum تم پر مِّدْرَارًا mid'rāran خوب برسنے والا (بنا کر)
۱۱. وہ تم پر آسمان سے لگاتار مینہ برسائے گا
اس آیت کے مادے: ر س ل س م و
وَيُمْدِدْكُم بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَل لَّكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَل لَّكُمْ أَنْهَارًا ١٢ ▶
وَيُمْدِدْكُم wayum'did'kum اور مدد کرے گا تمہاری بِأَمْوَالٍ bi-amwālin ساتھ مالوں کے وَبَنِينَ wabanīna اور بیٹوں کے وَيَجْعَل wayajʿal اور بنائے گا لَّكُمْ lakum تمہارے لیے جَنَّاتٍ jannātin باغات وَيَجْعَل wayajʿal اور بنائے گا لَّكُمْ lakum تمہارے لیے أَنْهَارًا anhāran نہریں
۱۲. اور مال اور بیٹوں سے تمہاری مدد فرمائے گا اور تمہیں باغ عطا کرے گا اور ان میں تمہارے لئے نہریں بہا دے گا
اس آیت کے مادے: م د د م و ل ب ن ي ج ع ل ج ن ن ن ه ر
مَّا لَكُمْ لَا تَرْجُونَ لِلَّهِ وَقَارًا ١٣ ▶
مَّا mā کیا ہے لَكُمْ lakum تم کو لَا lā نہیں تَرْجُونَ tarjūna تم امید رکھتے لِلَّهِ lillahi اللہ کے لیے وَقَارًا waqāran کس وقار کی
۱۳. تم کو کیا ہوا ہے کہ تم خدا کی عظمت کا اعتقاد نہیں رکھتے
اس آیت کے مادے: ر ج و أ ل ه
وَقَدْ خَلَقَكُمْ أَطْوَارًا ١٤ ▶
وَقَدْ waqad اور تحقیق خَلَقَكُمْ khalaqakum اس نے پیدا کیا تم کو أَطْوَارًا aṭwāran طرح طرح سے
۱۴. حالانکہ اس نے تم کو طرح طرح (کی حالتوں) کا پیدا کیا ہے
اس آیت کے مادے: خ ل ق ط و ر
أَلَمْ تَرَوْا كَيْفَ خَلَقَ اللَّهُ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ طِبَاقًا ١٥ ▶
أَلَمْ alam کیا نہیں تَرَوْا taraw تم نے دیکھا كَيْفَ kayfa کس طرح خَلَقَ khalaqa پیدا کیا اللَّهُ l-lahu اللہ نے سَبْعَ sabʿa سات سَمَاوَاتٍ samāwātin آسمانوں کو طِبَاقًا ṭibāqan تہ بہ تہ
۱۵. کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے سات آسمان کیسے اوپر تلے بنائے ہیں
اس آیت کے مادے: ر أ ي ك ي ف خ ل ق أ ل ه س ب ع س م و
وَجَعَلَ الْقَمَرَ فِيهِنَّ نُورًا وَجَعَلَ الشَّمْسَ سِرَاجًا ١٦ ▶
وَجَعَلَ wajaʿala اور بنایا الْقَمَرَ l-qamara چاند کو فِيهِنَّ fīhinna ان میں نُورًا nūran نور وَجَعَلَ wajaʿala اور بنایا الشَّمْسَ l-shamsa سورج کو سِرَاجًا sirājan چراغ
۱۶. اور چاند کو ان میں (زمین کا) نور بنایا ہے اور سورج کو چراغ ٹھہرایا ہے
اس آیت کے مادے: ج ع ل ق م ر ن و ر ش م س
وَاللَّهُ أَنبَتَكُم مِّنَ الْأَرْضِ نَبَاتًا ١٧ ▶
وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ نے أَنبَتَكُم anbatakum اگایا تم کو مِّنَ mina سے الْأَرْضِ l-arḍi زمین نَبَاتًا nabātan اگانا
۱۷. اور خدا ہی نے تم کو زمین سے پیدا کیا ہے
اس آیت کے مادے: أ ل ه ن ب ت أ ر ض
ثُمَّ يُعِيدُكُمْ فِيهَا وَيُخْرِجُكُمْ إِخْرَاجًا ١٨ ▶
ثُمَّ thumma پھر يُعِيدُكُمْ yuʿīdukum اعادہ کرے گا تمہارا۔ لوٹائے گا تم کو فِيهَا fīhā اس میں وَيُخْرِجُكُمْ wayukh'rijukum اور نکالے گا تم کو إِخْرَاجًا ikh'rājan نکلنا
۱۸. پھر اسی میں تمہیں لوٹا دے گا اور (اسی سے) تم کو نکال کھڑا کرے گا
اس آیت کے مادے: ع و د خ ر ج
وَاللَّهُ جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ بِسَاطًا ١٩ ▶
وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ نے جَعَلَ jaʿala بنایا لَكُمُ lakumu تمہارے لیے الْأَرْضَ l-arḍa زمین کو بِسَاطًا bisāṭan بچھونا
۱۹. اور خدا ہی نے زمین کو تمہارے لئے فرش بنایا
اس آیت کے مادے: أ ل ه ج ع ل أ ر ض ب س ط
لِّتَسْلُكُوا مِنْهَا سُبُلًا فِجَاجًا ٢٠ ▶
لِّتَسْلُكُوا litaslukū تاکہ تم چلو مِنْهَا min'hā اس میں سُبُلًا subulan راستوں میں فِجَاجًا fijājan کشادہ
۲۰. تاکہ اس کے بڑے بڑے کشادہ رستوں میں چلو پھرو
اس آیت کے مادے: س ل ك س ب ل
قَالَ نُوحٌ رَّبِّ إِنَّهُمْ عَصَوْنِي وَاتَّبَعُوا مَن لَّمْ يَزِدْهُ مَالُهُ وَوَلَدُهُ إِلَّا خَسَارًا ٢١ ▶
قَالَ qāla کہا نُوحٌ nūḥun نوح نے رَّبِّ rabbi اے میرے رب إِنَّهُمْ innahum بیشک انہوں نے عَصَوْنِي ʿaṣawnī میری نافرمانی کی وَاتَّبَعُوا wa-ittabaʿū اور پیروی کی مَن man اس کی لَّمْ lam جو نہیں يَزِدْهُ yazid'hu اضافہ کیا اس کو مَالُهُ māluhu اس کے مال نے وَوَلَدُهُ wawaladuhu اور اس کی اولاد نے إِلَّا illā مگر خَسَارًا khasāran خسارے میں
۲۱. (اس کے بعد) نوح نے عرض کی کہ میرے پروردگار! یہ لوگ میرے کہنے پر نہیں چلے اور ایسوں کے تابع ہوئے جن کو ان کے مال اور اولاد نے نقصان کے سوا کچھ فائدہ نہیں دیا
اس آیت کے مادے: ق و ل ر ب ب ع ص ي ت ب ع ز ي د م و ل و ل د خ س ر
وَمَكَرُوا مَكْرًا كُبَّارًا ٢٢ ▶
وَمَكَرُوا wamakarū اور انہوں نے چال لی مَكْرًا makran ایک چال كُبَّارًا kubbāran بہت بڑی
۲۲. اور وہ بڑی بڑی چالیں چلے
اس آیت کے مادے: م ك ر ك ب ر
وَقَالُوا لَا تَذَرُنَّ آلِهَتَكُمْ وَلَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَلَا سُوَاعًا وَلَا يَغُوثَ وَيَعُوقَ وَنَسْرًا ٢٣ ▶
وَقَالُوا waqālū اور انہوں نے کہا لَا lā نہ تَذَرُنَّ tadharunna تم چھوڑو آلِهَتَكُمْ ālihatakum اپنے ا لہوں کو وَلَا walā اور نہ تَذَرُنَّ tadharunna تم چھوڑو وَدًّا waddan ود کو وَلَا walā اور نہ سُوَاعًا suwāʿan سواع کو وَلَا walā اور نہ يَغُوثَ yaghūtha یغوث کو وَيَعُوقَ wayaʿūqa اور نہ یعوق کو وَنَسْرًا wanasran اور نہ نسر کو
۲۳. اور کہنے لگے کہ اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنا اور ود اور سواع اور یغوث اور یعقوب اور نسر کو کبھی ترک نہ کرنا
اس آیت کے مادے: ق و ل و ذ ر أ ل ه و د د س و ع
وَقَدْ أَضَلُّوا كَثِيرًا وَلَا تَزِدِ الظَّالِمِينَ إِلَّا ضَلَالًا ٢٤ ▶
وَقَدْ waqad اور تحقیق أَضَلُّوا aḍallū انہوں نے بھٹکا دیا كَثِيرًا kathīran بہت سوں کو وَلَا walā اور نہ تَزِدِ tazidi تو اضافہ کر الظَّالِمِينَ l-ẓālimīna ظالموں کو إِلَّا illā مگر ضَلَالًا ḍalālan گمراہی میں
۲۴. (پروردگار) انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کردیا ہے۔ تو تُو ان کو اور گمراہ کردے
اس آیت کے مادے: ض ل ل ك ث ر ز ي د ظ ل م
مِّمَّا خَطِيئَاتِهِمْ أُغْرِقُوا فَأُدْخِلُوا نَارًا فَلَمْ يَجِدُوا لَهُم مِّن دُونِ اللَّهِ أَنصَارًا ٢٥ ▶
مِّمَّا mimmā مگر خَطِيئَاتِهِمْ khaṭīātihim خطائیں تھیں ان کی أُغْرِقُوا ugh'riqū وہ غرق کیے گئے فَأُدْخِلُوا fa-ud'khilū پھر فورا داخل کیے گئے نَارًا nāran آگ میں فَلَمْ falam پھر نہ يَجِدُوا yajidū انہوں نے پایا لَهُم lahum اپنے لیے مِّن min دُونِ dūni سوا اللَّهِ l-lahi اللہ کے أَنصَارًا anṣāran کوئی مددگار
۲۵. (آخر) وہ اپنے گناہوں کے سبب پہلے غرقاب کردیئے گئے پھر آگ میں ڈال دیئے گئے۔ تو انہوں نے خدا کے سوا کسی کو اپنا مددگار نہ پایا
اس آیت کے مادے: خ ط أ غ ر ق د خ ل ن و ر و ج د د و ن أ ل ه ن ص ر
وَقَالَ نُوحٌ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْأَرْضِ مِنَ الْكَافِرِينَ دَيَّارًا ٢٦ ▶
وَقَالَ waqāla اور کہا نُوحٌ nūḥun نوح نے رَّبِّ rabbi اے میرے رب لَا lā نہ تَذَرْ tadhar تو چھوڑ عَلَى ʿalā پر الْأَرْضِ l-arḍi زمین (پر) مِنَ mina میں سے الْكَافِرِينَ l-kāfirīna کافروں دَيَّارًا dayyāran کوئی بسنے والا
۲۶. اور (پھر) نوحؑ نے (یہ) دعا کی کہ میرے پروردگار اگر کسی کافر کو روئے زمین پر بسا نہ رہنے دے
اس آیت کے مادے: ق و ل ر ب ب و ذ ر أ ر ض ك ف ر د و ر
إِنَّكَ إِن تَذَرْهُمْ يُضِلُّوا عِبَادَكَ وَلَا يَلِدُوا إِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا ٢٧ ▶
إِنَّكَ innaka بیشک تو إِن in اگر تَذَرْهُمْ tadharhum تو چھوڑ دے گا ان کو يُضِلُّوا yuḍillū وہ بھٹکا دیں گے عِبَادَكَ ʿibādaka تیرے بندوں کو وَلَا walā اور نہ يَلِدُوا yalidū وہ جنم دیں گے إِلَّا illā مگر فَاجِرًا fājiran فاجروں کو۔ نافرمانوں کو كَفَّارًا kaffāran سخت کافروں کو
۲۷. اگر تم ان کو رہنے دے گا تو تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور ان سے جو اولاد ہوگی وہ بھی بدکار اور ناشکر گزار ہوگی
اس آیت کے مادے: و ذ ر ض ل ل ع ب د و ل د ف ج ر ك ف ر
رَّبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِمَن دَخَلَ بَيْتِيَ مُؤْمِنًا وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَلَا تَزِدِ الظَّالِمِينَ إِلَّا تَبَارًا ٢٨ ▶
رَّبِّ rabbi اے میرے رب اغْفِرْ igh'fir بخش دے لِي lī مجھ کو وَلِوَالِدَيَّ waliwālidayya اور میرے والدین کو وَلِمَن waliman اور واسطے اس کے دَخَلَ dakhala جو داخل ہو بَيْتِيَ baytiya میرے گھر میں مُؤْمِنًا mu'minan ایمان لا کر وَلِلْمُؤْمِنِينَ walil'mu'minīna اور مومنوں کو وَالْمُؤْمِنَاتِ wal-mu'mināti اور مومن عورتوں کو وَلَا walā اور نہ تو تَزِدِ tazidi اضافہ کر الظَّالِمِينَ l-ẓālimīna ظالموں کو إِلَّا illā مگر تَبَارًا tabāran ہلاکت میں
۲۸. اے میرے پروردگار مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور جو ایمان لا کر میرے گھر میں آئے اس کو اور تمام ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کو معاف فرما اور ظالم لوگوں کے لئے اور زیادہ تباہی بڑھا
اس آیت کے مادے: ر ب ب غ ف ر و ل د د خ ل ب ي ت أ م ن ز ي د ظ ل م
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔