صفحۂ اول › قرآن › سورہ الجن
سورت ۷۲، مکی، ۲۸ آیات، ۲۸۵ الفاظ
سورہ الجن لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ الجن («جن») قرآن کی ۷۲ویں سورت ہے اور مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۲۸ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
آیت پر جائیں: ۱ ۱۱ ۲۱
سُورَةُ الجن
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
قُلْ أُوحِيَ إِلَيَّ أَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الْجِنِّ فَقَالُوا إِنَّا سَمِعْنَا قُرْآنًا عَجَبًا ١ ▶
قُلْ qul کہہ دیجیے أُوحِيَ ūḥiya وحی کی گئی إِلَيَّ ilayya میری طرف أَنَّهُ annahu بیشک اسْتَمَعَ is'tamaʿa غور سے سنا نَفَرٌ nafarun ایک گروہ نے مِّنَ mina میں سے الْجِنِّ l-jini جنوں فَقَالُوا faqālū تو انہوں نے کہا إِنَّا innā بیشک ہم سَمِعْنَا samiʿ'nā سنا ہم نے قُرْآنًا qur'ānan ایک قرآن عَجَبًا ʿajaban عجیب
۱. (اے پیغمبر لوگوں سے) کہہ دو کہ میرے پاس وحی آئی ہے کہ جنوں کی ایک جماعت نے (اس کتاب کو) سنا تو کہنے لگے کہ ہم نے ایک عجیب قرآن سنا
اس آیت کے مادے: ق و ل و ح ي س م ع ن ف ر ج ن ن ق ر أ ع ج ب
يَهْدِي إِلَى الرُّشْدِ فَآمَنَّا بِهِ وَلَن نُّشْرِكَ بِرَبِّنَا أَحَدًا ٢ ▶
يَهْدِي yahdī رہنمائی کرتا ہے إِلَى ilā طرف الرُّشْدِ l-rush'di ہدایت کی فَآمَنَّا faāmannā پس ایمان لائے ہم بِهِ bihi ساتھ اس کے وَلَن walan اور ہرگز نہیں نُّشْرِكَ nush'rika ہم شریک کریں گے بِرَبِّنَا birabbinā اپنے رب کے ساتھ أَحَدًا aḥadan کسی ایک کو
۲. جو بھلائی کا رستہ بتاتا ہے سو ہم اس پر ایمان لے آئے۔ اور ہم اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہیں بنائیں گے
اس آیت کے مادے: ه د ي ر ش د أ م ن ش ر ك ر ب ب أ ح د
وَأَنَّهُ تَعَالَىٰ جَدُّ رَبِّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَةً وَلَا وَلَدًا ٣ ▶
وَأَنَّهُ wa-annahu اور بیشک وہ تَعَالَىٰ taʿālā بلند ہے جَدُّ jaddu شان رَبِّنَا rabbinā ہمارے رب کی مَا mā نہیں اتَّخَذَ ittakhadha بنائی اس نے صَاحِبَةً ṣāḥibatan کوئی بیوی وَلَا walā اور نہ کوئی وَلَدًا waladan بیٹا
۳. اور یہ کہ ہمارے پروردگار کی عظمت (شان) بہت بڑی ہے اور وہ نہ بیوی رکھتا ہے نہ اولاد
اس آیت کے مادے: ع ل و ج د د ر ب ب أ خ ذ ص ح ب و ل د
وَأَنَّهُ كَانَ يَقُولُ سَفِيهُنَا عَلَى اللَّهِ شَطَطًا ٤ ▶
وَأَنَّهُ wa-annahu اور بیشک وہ كَانَ kāna تھے يَقُولُ yaqūlu کہا کرتے سَفِيهُنَا safīhunā ہمارے نادان عَلَى ʿalā پر اللَّهِ l-lahi اللہ شَطَطًا shaṭaṭan زیادتی کی باتیں
۴. اور یہ کہ ہم میں سے بعض بےوقوف خدا کے بارے میں جھوٹ افتراء کرتا ہے
اس آیت کے مادے: ك و ن ق و ل س ف ه أ ل ه
وَأَنَّا ظَنَنَّا أَن لَّن تَقُولَ الْإِنسُ وَالْجِنُّ عَلَى اللَّهِ كَذِبًا ٥ ▶
وَأَنَّا wa-annā اور بیشک ہم نے ظَنَنَّا ẓanannā گمان کیا ہم نے أَن an کہ لَّن lan ہرگز نہیں تَقُولَ taqūla کہیں گے الْإِنسُ l-insu انسان وَالْجِنُّ wal-jinu اور جن عَلَى ʿalā پر اللَّهِ l-lahi اللہ كَذِبًا kadhiban جھوٹ
۵. اور ہمارا (یہ) خیال تھا کہ انسان اور جن خدا کی نسبت جھوٹ نہیں بولتے
اس آیت کے مادے: ظ ن ن ق و ل أ ن س ج ن ن أ ل ه ك ذ ب
وَأَنَّهُ كَانَ رِجَالٌ مِّنَ الْإِنسِ يَعُوذُونَ بِرِجَالٍ مِّنَ الْجِنِّ فَزَادُوهُمْ رَهَقًا ٦ ▶
وَأَنَّهُ wa-annahu اور بیشک وہ كَانَ kāna تھے رِجَالٌ rijālun کچھ لوگ مِّنَ mina میں سے الْإِنسِ l-insi انسانوں يَعُوذُونَ yaʿūdhūna جو پناہ مانگا کرتے تھے بِرِجَالٍ birijālin کچھ لوگوں کی مِّنَ mina میں سے الْجِنِّ l-jini جنوں فَزَادُوهُمْ fazādūhum تو بڑھا دیا ان کو رَهَقًا rahaqan تکبر میں۔ سرکشی میں۔ پھیلانے میں
۶. اور یہ کہ بعض بنی آدم بعض جنات کی پناہ پکڑا کرتے تھے (اس سے) ان کی سرکشی اور بڑھ گئی تھی
اس آیت کے مادے: ك و ن ر ج ل أ ن س ع و ذ ج ن ن ز ي د ر ه ق
وَأَنَّهُمْ ظَنُّوا كَمَا ظَنَنتُمْ أَن لَّن يَبْعَثَ اللَّهُ أَحَدًا ٧ ▶
وَأَنَّهُمْ wa-annahum اور بیشک وہ ظَنُّوا ẓannū سمجھتے تھے كَمَا kamā جیسا کہ ظَنَنتُمْ ẓanantum تم نے سمجھا أَن an کہ لَّن lan ہرگز نہیں يَبْعَثَ yabʿatha بھیجے گا اللَّهُ l-lahu اللہ أَحَدًا aḥadan کسی ایک کو
۷. اور یہ کہ ان کا بھی یہی اعتقاد تھا جس طرح تمہارا تھا کہ خدا کسی کو نہیں جلائے گا
اس آیت کے مادے: ظ ن ن ب ع ث أ ل ه أ ح د
وَأَنَّا لَمَسْنَا السَّمَاءَ فَوَجَدْنَاهَا مُلِئَتْ حَرَسًا شَدِيدًا وَشُهُبًا ٨ ▶
وَأَنَّا wa-annā اور بیشک ہم نے لَمَسْنَا lamasnā چھوا ہم نے ۔ محسوس کیا ہم نے السَّمَاءَ l-samāa آسمان کو فَوَجَدْنَاهَا fawajadnāhā تو پایا ہم نے اس کو مُلِئَتْ muli-at بھرا ہوا ہے حَرَسًا ḥarasan چوکیداروں سے شَدِيدًا shadīdan سخت وَشُهُبًا washuhuban اور شعلوں سے
۸. اور یہ کہ ہم نے آسمان کو ٹٹولا تو اس کو مضبوط چوکیداروں اور انگاروں سے سے بھرا پایا
اس آیت کے مادے: س م و و ج د م ل أ ش د د
وَأَنَّا كُنَّا نَقْعُدُ مِنْهَا مَقَاعِدَ لِلسَّمْعِ فَمَن يَسْتَمِعِ الْآنَ يَجِدْ لَهُ شِهَابًا رَّصَدًا ٩ ▶
وَأَنَّا wa-annā اور بیشک ہم كُنَّا kunnā تھے ہم نَقْعُدُ naqʿudu ہم بیٹھتے مِنْهَا min'hā اس میں سے مَقَاعِدَ maqāʿida بیٹھنے کی جگہوں پر لِلسَّمْعِ lilssamʿi سننے کے لی فَمَن faman ےتو جو کوئی يَسْتَمِعِ yastamiʿi سنتا ہے الْآنَ l-āna اب يَجِدْ yajid پاتا ہے لَهُ lahu اپنے لیے شِهَابًا shihāban شہاب۔ شعلہ رَّصَدًا raṣadan گھات میں
۹. اور یہ کہ پہلے ہم وہاں بہت سے مقامات میں (خبریں) سننے کے لئے بیٹھا کرتے تھے۔ اب کوئی سننا چاہے تو اپنے لئے انگارا تیار پائے
اس آیت کے مادے: ك و ن ق ع د س م ع و ج د
وَأَنَّا لَا نَدْرِي أَشَرٌّ أُرِيدَ بِمَن فِي الْأَرْضِ أَمْ أَرَادَ بِهِمْ رَبُّهُمْ رَشَدًا ١٠ ▶
وَأَنَّا wa-annā اور بیشک ہم لَا lā نہیں نَدْرِي nadrī ہم جانتے أَشَرٌّ asharrun کیا شر أُرِيدَ urīda ارادہ کیا گیا بِمَن biman ساتھ ان کے فِي fī جو میں ہیں الْأَرْضِ l-arḍi زمین أَمْ am یا أَرَادَ arāda ارادہ کیا بِهِمْ bihim ساتھ ان کے رَبُّهُمْ rabbuhum ان کے رب نے رَشَدًا rashadan بھلائی کا
۱۰. اور یہ کہ ہمیں معلوم نہیں کہ اس سے اہل زمین کے حق میں برائی مقصود ہے یا ان کے پروردگار نے ان کی بھلائی کا ارادہ فرمایا ہے
اس آیت کے مادے: د ر ي ش ر ر ر و د أ ر ض ر ب ب ر ش د
وَأَنَّا مِنَّا الصَّالِحُونَ وَمِنَّا دُونَ ذَٰلِكَ كُنَّا طَرَائِقَ قِدَدًا ١١ ▶
وَأَنَّا wa-annā اور بیشک ہم مِنَّا minnā ہم میں سے الصَّالِحُونَ l-ṣāliḥūna نیک لوگ ہیں وَمِنَّا waminnā اور ہم میں سے دُونَ dūna علاوہ ہیں ذَٰلِكَ dhālika اس کے كُنَّا kunnā ہیں ہم طَرَائِقَ ṭarāiqa طریقوں میں قِدَدًا qidadan مختلف
۱۱. اور یہ کہ ہم میں کوئی نیک ہیں اور کوئی اور طرح کے۔ ہمارے کئی طرح کے مذہب ہیں
اس آیت کے مادے: ص ل ح د و ن ك و ن ط ر ق
وَأَنَّا ظَنَنَّا أَن لَّن نُّعْجِزَ اللَّهَ فِي الْأَرْضِ وَلَن نُّعْجِزَهُ هَرَبًا ١٢ ▶
وَأَنَّا wa-annā اور بیشک ہم ظَنَنَّا ẓanannā سمجھتے تھے ہم أَن an کہ لَّن lan ہرگز نہیں نُّعْجِزَ nuʿ'jiza ہم عاجز کرسکتے اللَّهَ l-laha اللہ کو فِي fī میں الْأَرْضِ l-arḍi زمین وَلَن walan اور ہرگز نہیں نُّعْجِزَهُ nuʿ'jizahu ہم عاجز کرسکتے اس کو هَرَبًا haraban بھاگ کر
۱۲. اور یہ کہ ہم نے یقین کرلیا ہے کہ ہم زمین میں (خواہ کہیں ہوں) خدا کو ہرا نہیں سکتے اور نہ بھاگ کر اس کو تھکا سکتے ہیں
اس آیت کے مادے: ظ ن ن ع ج ز أ ل ه أ ر ض
وَأَنَّا لَمَّا سَمِعْنَا الْهُدَىٰ آمَنَّا بِهِ فَمَن يُؤْمِن بِرَبِّهِ فَلَا يَخَافُ بَخْسًا وَلَا رَهَقًا ١٣ ▶
وَأَنَّا wa-annā اور بیشک ہم نے لَمَّا lammā جب سَمِعْنَا samiʿ'nā سنا ہم نے الْهُدَىٰ l-hudā ہدایت کو آمَنَّا āmannā ایمان لے آئے ہم بِهِ bihi ساتھ اس کے فَمَن faman پس جو کوئی يُؤْمِن yu'min ایمان لائے گا بِرَبِّهِ birabbihi اپنے رب پر فَلَا falā تو نہ يَخَافُ yakhāfu وہ ڈرے گا بَخْسًا bakhsan کم کرنے میں وَلَا walā اور نہ رَهَقًا rahaqan زیادتی میں
۱۳. اور جب ہم نے ہدایت (کی کتاب) سنی اس پر ایمان لے آئے۔ تو جو شخص اپنے پروردگار پر ایمان لاتا ہے اس کو نہ نقصان کا خوف ہے نہ ظلم کا
اس آیت کے مادے: س م ع ه د ي أ م ن ر ب ب خ و ف ر ه ق
وَأَنَّا مِنَّا الْمُسْلِمُونَ وَمِنَّا الْقَاسِطُونَ فَمَنْ أَسْلَمَ فَأُولَٰئِكَ تَحَرَّوْا رَشَدًا ١٤ ▶
وَأَنَّا wa-annā اور بیشک ہم مِنَّا minnā ہم میں سے الْمُسْلِمُونَ l-mus'limūna کچھ مسلمان ہیں وَمِنَّا waminnā اور ہم میں سے کچھ الْقَاسِطُونَ l-qāsiṭūna نافرمان ہیں فَمَنْ faman تو جو کوئی أَسْلَمَ aslama اسلام لائے فَأُولَٰئِكَ fa-ulāika تو یہی لوگ تَحَرَّوْا taḥarraw انہوں نے ارادہ کیا رَشَدًا rashadan بھلائی کا
۱۴. اور یہ کہ ہم میں بعض فرمانبردار ہیں اور بعض (نافرمان) گنہگار ہیں۔ تو جو فرمانبردار ہوئے وہ سیدھے رستے پر چلے
اس آیت کے مادے: س ل م ق س ط ر ش د
وَأَمَّا الْقَاسِطُونَ فَكَانُوا لِجَهَنَّمَ حَطَبًا ١٥ ▶
وَأَمَّا wa-ammā اور رہے الْقَاسِطُونَ l-qāsiṭūna ظالم لوگ فَكَانُوا fakānū تو ہیں وہ لِجَهَنَّمَ lijahannama جہنم کے لیے حَطَبًا ḥaṭaban ایندھن
۱۵. اور جو گنہگار ہوئے وہ دوزخ کا ایندھن بنے
اس آیت کے مادے: ق س ط ك و ن
وَأَن لَّوِ اسْتَقَامُوا عَلَى الطَّرِيقَةِ لَأَسْقَيْنَاهُم مَّاءً غَدَقًا ١٦ ▶
وَأَن لَّوِ wa-allawi اور یہ کہ اگر اسْتَقَامُوا is'taqāmū انہوں نے استقامت اختیار کی عَلَى ʿalā پر الطَّرِيقَةِ l-ṭarīqati ایک راستے لَأَسْقَيْنَاهُم la-asqaynāhum البتہ پلائیں گے ہم ان کو مَّاءً māan پانی غَدَقًا ghadaqan وافر
۱۶. اور (اے پیغمبر) یہ (بھی ان سے کہہ دو) کہ اگر یہ لوگ سیدھے رستے پر رہتے تو ہم ان کے پینے کو بہت سا پانی دیتے
اس آیت کے مادے: ق و م ط ر ق س ق ي م و ه
لِّنَفْتِنَهُمْ فِيهِ وَمَن يُعْرِضْ عَن ذِكْرِ رَبِّهِ يَسْلُكْهُ عَذَابًا صَعَدًا ١٧ ▶
لِّنَفْتِنَهُمْ linaftinahum تاکہ ہم آزمائش کریں ان کی فِيهِ fīhi اس میں وَمَن waman اور جو کوئی يُعْرِضْ yuʿ'riḍ اعراض برتے گا عَن ʿan سے ذِكْرِ dhik'ri ذکر رَبِّهِ rabbihi اپنے رب کے يَسْلُكْهُ yasluk'hu داخل کرے گا اس کو عَذَابًا ʿadhāban عذاب میں صَعَدًا ṣaʿadan سخت
۱۷. تاکہ اس سے ان کی آزمائش کریں۔ اور جو شخص اپنے پروردگار کی یاد سے منہ پھیرے گا وہ اس کو سخت عذاب میں داخل کرے گا
اس آیت کے مادے: ف ت ن ع ر ض ذ ك ر ر ب ب س ل ك ع ذ ب
وَأَنَّ الْمَسَاجِدَ لِلَّهِ فَلَا تَدْعُوا مَعَ اللَّهِ أَحَدًا ١٨ ▶
وَأَنَّ wa-anna اور بیشک الْمَسَاجِدَ l-masājida مسجدیں لِلَّهِ lillahi اللہ کے لیے ہیں فَلَا falā پس نہ تَدْعُوا tadʿū تم پکارو مَعَ maʿa ساتھ اللَّهِ l-lahi اللہ کے أَحَدًا aḥadan کسی ایک کو
۱۸. اور یہ کہ مسجدیں (خاص) خدا کی ہیں تو خدا کے ساتھ کسی اور کی عبادت نہ کرو
اس آیت کے مادے: س ج د أ ل ه د ع و أ ح د
وَأَنَّهُ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللَّهِ يَدْعُوهُ كَادُوا يَكُونُونَ عَلَيْهِ لِبَدًا ١٩ ▶
وَأَنَّهُ wa-annahu اور بیشک وہ لَمَّا lammā جب قَامَ qāma کھڑا ہوا عَبْدُ ʿabdu بندہ اللَّهِ l-lahi اللہ کا يَدْعُوهُ yadʿūhu کہ پکارے اس کو كَادُوا kādū قریب تھے وہ يَكُونُونَ yakūnūna وہ ہوجائیں عَلَيْهِ ʿalayhi اس پر لِبَدًا libadan گروہ گروہ
۱۹. اور جب خدا کے بندے (محمدﷺ) اس کی عبادت کو کھڑے ہوئے تو کافر ان کے گرد ہجوم کرلینے کو تھے
اس آیت کے مادے: ق و م ع ب د أ ل ه د ع و ك و د ك و ن
قُلْ إِنَّمَا أَدْعُو رَبِّي وَلَا أُشْرِكُ بِهِ أَحَدًا ٢٠ ▶
قُلْ qul کہہ دیجیے إِنَّمَا innamā بیشک أَدْعُو adʿū میں پکارتا ہوں رَبِّي rabbī اپنے رب کو وَلَا walā اور نہیں أُشْرِكُ ush'riku میں شریک ٹھہراتا بِهِ bihi ساتھ اس کے أَحَدًا aḥadan کسی ایک کو
۲۰. کہہ دو کہ میں تو اپنے پروردگار ہی کی عبادت کرتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا
اس آیت کے مادے: ق و ل د ع و ر ب ب ش ر ك أ ح د
قُلْ إِنِّي لَا أَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَلَا رَشَدًا ٢١ ▶
قُلْ qul کہہ دیجئے إِنِّي innī بیشک میں لَا lā نہیں أَمْلِكُ amliku مالک ہوسکتا لَكُمْ lakum تمہارے لیے ضَرًّا ḍarran کسی نقصان کا وَلَا walā اور نہ رَشَدًا rashadan بھلائی کا
۲۱. (یہ بھی) کہہ دو کہ میں تمہارے حق میں نقصان اور نفع کا کچھ اختیار نہیں رکھتا
اس آیت کے مادے: ق و ل م ل ك ض ر ر ر ش د
قُلْ إِنِّي لَن يُجِيرَنِي مِنَ اللَّهِ أَحَدٌ وَلَنْ أَجِدَ مِن دُونِهِ مُلْتَحَدًا ٢٢ ▶
قُلْ qul کہہ دیجئے إِنِّي innī بیشک میں لَن lan ہرگز نہ يُجِيرَنِي yujīranī پناہ دے گا مجھ کو مِنَ mina سے اللَّهِ l-lahi اللہ أَحَدٌ aḥadun کوئی ایک وَلَنْ walan اور ہرگز نہ أَجِدَ ajida میں پاؤں گا مِن min دُونِهِ dūnihi اس کے سوا کوئی مُلْتَحَدًا mul'taḥadan جائے پناہ
۲۲. (یہ بھی) کہہ دو کہ خدا (کے عذاب) سے مجھے کوئی پناہ نہیں دے سکتا۔ اور میں اس کے سوا کہیں جائے پناہ نہیں دیکھتا
اس آیت کے مادے: ق و ل ج و ر أ ل ه أ ح د و ج د د و ن
إِلَّا بَلَاغًا مِّنَ اللَّهِ وَرِسَالَاتِهِ وَمَن يَعْصِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَإِنَّ لَهُ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ٢٣ ▶
إِلَّا illā مگر بَلَاغًا balāghan پہنچا دیتا ہے مِّنَ mina طرف سے اللَّهِ l-lahi اللہ کی وَرِسَالَاتِهِ warisālātihi اور اس کے رسول کی وَمَن waman اور جو کوئی يَعْصِ yaʿṣi نافرمانی کرے گا اللَّهَ l-laha اللہ کی وَرَسُولَهُ warasūlahu اور اس کے رسول کی فَإِنَّ fa-inna تو بیشک لَهُ lahu اس کے لیے نَارَ nāra آگ ہے جَهَنَّمَ jahannama جہنم کی خَالِدِينَ khālidīna ہمیشہ رہنے والے ہیں فِيهَا fīhā اس میں أَبَدًا abadan ہمیشہ ہمیشہ
۲۳. ہاں خدا کی طرف سے احکام کا اور اس کے پیغاموں کا پہنچا دینا (ہی) میرے ذمے ہے۔ اور جو شخص خدا اور اس کے پیغمبر کی نافرمانی کرے گا تو ایسوں کے لئے جہنم کی آگ ہے ہمیشہ ہمیشہ اس میں رہیں گے
اس آیت کے مادے: ب ل غ أ ل ه ر س ل ع ص ي ن و ر خ ل د أ ب د
حَتَّىٰ إِذَا رَأَوْا مَا يُوعَدُونَ فَسَيَعْلَمُونَ مَنْ أَضْعَفُ نَاصِرًا وَأَقَلُّ عَدَدًا ٢٤ ▶
حَتَّىٰ ḥattā یہاں تک کہ إِذَا idhā جب رَأَوْا ra-aw وہ دیکھیں گے اسے مَا mā جو يُوعَدُونَ yūʿadūna وہ وعدہ کیے جاتے ہیں فَسَيَعْلَمُونَ fasayaʿlamūna تو عنقریب وہ جان لیں گے مَنْ man کون أَضْعَفُ aḍʿafu زیادہ کمزور ہے نَاصِرًا nāṣiran مددگار کے اعتبار سے وَأَقَلُّ wa-aqallu اور کون زیادہ کم ہیں عَدَدًا ʿadadan تعداد کے اعتبار سے
۲۴. یہاں تک کہ جب یہ لوگ وہ (دن) دیکھ لیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے تب ان کو معلوم ہو جائے گا کہ مددگار کس کے کمزور اور شمار کن کا تھوڑا ہے
اس آیت کے مادے: ر أ ي و ع د ع ل م ض ع ف ن ص ر ق ل ل ع د د
قُلْ إِنْ أَدْرِي أَقَرِيبٌ مَّا تُوعَدُونَ أَمْ يَجْعَلُ لَهُ رَبِّي أَمَدًا ٢٥ ▶
قُلْ qul کہہ دیجئے إِنْ in نہیں أَدْرِي adrī میں جانتا أَقَرِيبٌ aqarībun آیا قریب ہے مَّا mā وہ جو تُوعَدُونَ tūʿadūna تم وعدہ کیے جاتے ہو أَمْ am یا يَجْعَلُ yajʿalu مقرر کردے گا لَهُ lahu اس کے لیے رَبِّي rabbī میرا رب، أَمَدًا amadan کوئی مدت
۲۵. کہہ دو کہ جس (دن) کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے میں نہیں جانتا کہ وہ (عن) قریب (آنے والا ہے) یا میرے پروردگار نے اس کی مدت دراز کر دی ہے
اس آیت کے مادے: ق و ل د ر ي ق ر ب و ع د ج ع ل ر ب ب
عَالِمُ الْغَيْبِ فَلَا يُظْهِرُ عَلَىٰ غَيْبِهِ أَحَدًا ٢٦ ▶
عَالِمُ ʿālimu جاننے والا ہے الْغَيْبِ l-ghaybi غیب کا فَلَا falā پس نہیں يُظْهِرُ yuẓ'hiru وہ ظاہر کرتا عَلَىٰ ʿalā پر غَيْبِهِ ghaybihi اپنے غیب أَحَدًا aḥadan کسی ایک کو
۲۶. غیب (کی بات) جاننے والا ہے اور کسی پر اپنے غیب کو ظاہر نہیں کرتا
اس آیت کے مادے: ع ل م غ ي ب ظ ه ر أ ح د
إِلَّا مَنِ ارْتَضَىٰ مِن رَّسُولٍ فَإِنَّهُ يَسْلُكُ مِن بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهِ رَصَدًا ٢٧ ▶
إِلَّا illā مگر مَنِ mani جس کو ارْتَضَىٰ ir'taḍā وہ پسند کرے مِن min میں سے رَّسُولٍ rasūlin رسولوں فَإِنَّهُ fa-innahu پس بیشک يَسْلُكُ yasluku وہ چلاتا ہے مِن min بَيْنِ bayni اس کے يَدَيْهِ yadayhi آگے وَمِنْ wamin اور خَلْفِهِ khalfihi اس کے پیچھے رَصَدًا raṣadan محافظ
۲۷. ہاں جس پیغمبر کو پسند فرمائے تو اس (کو غیب کی باتیں بتا دیتا اور اس) کے آگے اور پیچھے نگہبان مقرر کر دیتا ہے
اس آیت کے مادے: ر ض و ر س ل س ل ك ب ي ن ي د ي خ ل ف
لِّيَعْلَمَ أَن قَدْ أَبْلَغُوا رِسَالَاتِ رَبِّهِمْ وَأَحَاطَ بِمَا لَدَيْهِمْ وَأَحْصَىٰ كُلَّ شَيْءٍ عَدَدًا ٢٨ ▶
لِّيَعْلَمَ liyaʿlama تاکہ وہ جان لے أَن an کہ قَدْ qad تحقیق أَبْلَغُوا ablaghū انہوں نے پہنچا دئیے رِسَالَاتِ risālāti پیغامات رَبِّهِمْ rabbihim اپنے رب کے وَأَحَاطَ wa-aḥāṭa اور احاطہ کیا ہے بِمَا bimā ساتھ اس کے لَدَيْهِمْ ladayhim جو ان کے پا س ہے وَأَحْصَىٰ wa-aḥṣā اور اس نے گن رکھا ہے كُلَّ kulla ہر شَيْءٍ shayin چیز کو عَدَدًا ʿadadan عدد کے اعتبار سے
۲۸. تاکہ معلوم فرمائے کہ انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغام پہنچا دیئے ہیں اور (یوں تو) اس نے ان کی سب چیزوں کو ہر طرف سے قابو کر رکھا ہے اور ایک ایک چیز گن رکھی ہے
اس آیت کے مادے: ع ل م ب ل غ ر س ل ر ب ب ح و ط ح ص ي ك ل ل ش ي أ ع د د
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔