صفحۂ اول › قرآن › سورہ المزمل
سورت ۷۳، مکی، ۲۰ آیات، ۱۹۹ الفاظ
سورہ المزمل لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ المزمل («کپڑا لپیٹنے والا») قرآن کی ۷۳ویں سورت ہے اور مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۲۰ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
سُورَةُ المزمل
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
يَا أَيُّهَا الْمُزَّمِّلُ ١ ▶
يَا أَيُّهَا yāayyuhā اے الْمُزَّمِّلُ l-muzamilu اوڑھ لپیٹ کر سونے والے
۱. اے (محمدﷺ) جو کپڑے میں لپٹ رہے ہو
اس آیت کے مادے: أ ي ي
قُمِ اللَّيْلَ إِلَّا قَلِيلًا ٢ ▶
قُمِ qumi قیام کرو اللَّيْلَ al-layla رات کو إِلَّا illā مگر قَلِيلًا qalīlan کم
۲. رات کو قیام کیا کرو مگر تھوڑی سی رات
اس آیت کے مادے: ق و م ل ي ل ق ل ل
نِّصْفَهُ أَوِ انقُصْ مِنْهُ قَلِيلًا ٣ ▶
نِّصْفَهُ niṣ'fahu آدھا اس کا أَوِ awi یا انقُصْ unquṣ کم کرو مِنْهُ min'hu اس سے قَلِيلًا qalīlan تھوڑا سا
۳. (قیام) آدھی رات (کیا کرو)
اس آیت کے مادے: ن ق ص ق ل ل
أَوْ زِدْ عَلَيْهِ وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا ٤ ▶
أَوْ aw یا زِدْ zid زیادہ بڑھا دو عَلَيْهِ ʿalayhi اس پر وَرَتِّلِ warattili اور آہستہ آہستہ پڑھو الْقُرْآنَ l-qur'āna قرآن کو تَرْتِيلًا tartīlan آہستہ آہستہ پڑھنا
۴. یا اس سے کچھ کم یا کچھ زیادہ اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کرو
اس آیت کے مادے: ز ي د ق ر أ
إِنَّا سَنُلْقِي عَلَيْكَ قَوْلًا ثَقِيلًا ٥ ▶
إِنَّا innā بیشک ہم سَنُلْقِي sanul'qī عنقریب ہم ڈالیں گے عَلَيْكَ ʿalayka آپ پر قَوْلًا qawlan بات۔ ثَقِيلًا thaqīlan بھاری ۔ بوجھل
۵. ہم عنقریب تم پر ایک بھاری فرمان نازل کریں گے
اس آیت کے مادے: ل ق ي ق و ل ث ق ل
إِنَّ نَاشِئَةَ اللَّيْلِ هِيَ أَشَدُّ وَطْئًا وَأَقْوَمُ قِيلًا ٦ ▶
إِنَّ inna بیشک نَاشِئَةَ nāshi-ata اٹھنا اللَّيْلِ al-layli رات کا هِيَ hiya وہ أَشَدُّ ashaddu زیادہ شدید ہے وَطْئًا waṭan کچلنے میں وَأَقْوَمُ wa-aqwamu اور زیادہ درست ہے قِيلًا qīlan بات میں
۶. کچھ شک نہیں کہ رات کا اٹھنا (نفس بہیمی) کو سخت پامال کرتا ہے اور اس وقت ذکر بھی خوب درست ہوتا ہے
اس آیت کے مادے: ن ش أ ل ي ل ش د د ق و م ق و ل
إِنَّ لَكَ فِي النَّهَارِ سَبْحًا طَوِيلًا ٧ ▶
إِنَّ inna بیشک لَكَ laka آپ کے لیے فِي fī میں النَّهَارِ l-nahāri دن سَبْحًا sabḥan مصروفیات میں طَوِيلًا ṭawīlan طویل۔ لمبی
۷. دن کے وقت تو تمہیں اور بہت سے شغل ہوتے ہیں
اس آیت کے مادے: ن ه ر س ب ح ط و ل
وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ وَتَبَتَّلْ إِلَيْهِ تَبْتِيلًا ٨ ▶
وَاذْكُرِ wa-udh'kuri اور ذکر کرو اسْمَ is'ma نام رَبِّكَ rabbika اپنے رب کا وَتَبَتَّلْ watabattal اور کٹ جاؤ۔ منقطع ہوجاؤ إِلَيْهِ ilayhi اس کی طرف تَبْتِيلًا tabtīlan منقطع ہوجانا۔ کٹ جانا
۸. تو اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرو اور ہر طرف سے بےتعلق ہو کر اسی کی طرف متوجہ ہوجاؤ
اس آیت کے مادے: ذ ك ر س م و ر ب ب
رَّبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِيلًا ٩ ▶
رَّبُّ rabbu رب الْمَشْرِقِ l-mashriqi مشرق کا وَالْمَغْرِبِ wal-maghribi اور مغرب کا لَا lā نہیں إِلَٰهَ ilāha کو ئی الہ برحق إِلَّا illā مگر هُوَ huwa وہی فَاتَّخِذْهُ fa-ittakhidh'hu پس بنا لو اس کو وَكِيلًا wakīlan کارساز
۹. مشرق اور مغرب کا مالک (ہے اور) اس کے سوا کوئی معبود نہیں تو اسی کو اپنا کارساز بناؤ
اس آیت کے مادے: ر ب ب ش ر ق غ ر ب أ ل ه أ خ ذ و ك ل
وَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَاهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِيلًا ١٠ ▶
وَاصْبِرْ wa-iṣ'bir اور صبر کرو عَلَىٰ ʿalā اس پر مَا mā جو يَقُولُونَ yaqūlūna وہ کہتے ہیں وَاهْجُرْهُمْ wa-uh'jur'hum اور چھوڑ دو ان کو هَجْرًا hajran چھوڑنا جَمِيلًا jamīlan اچھی طرح۔ خوبصورت طریقے سے
۱۰. اور جو جو (دل آزار) باتیں یہ لوگ کہتے ہیں ان کو سہتے رہو اور اچھے طریق سے ان سے کنارہ کش رہو
اس آیت کے مادے: ص ب ر ق و ل ه ج ر ج م ل
وَذَرْنِي وَالْمُكَذِّبِينَ أُولِي النَّعْمَةِ وَمَهِّلْهُمْ قَلِيلًا ١١ ▶
وَذَرْنِي wadharnī اور چھوڑو مجھ کو وَالْمُكَذِّبِينَ wal-mukadhibīna اور جھٹلانے والوں کو أُولِي ulī والے النَّعْمَةِ l-naʿmati نعمت وَمَهِّلْهُمْ wamahhil'hum اور ڈھیل دو ان کو قَلِيلًا qalīlan تھوڑی سی
۱۱. اور مجھے ان جھٹلانے والوں سے جو دولتمند ہیں سمجھ لینے دو اور ان کو تھوڑی سی مہلت دے دو
اس آیت کے مادے: و ذ ر ك ذ ب ن ع م ق ل ل
إِنَّ لَدَيْنَا أَنكَالًا وَجَحِيمًا ١٢ ▶
إِنَّ inna بیشک لَدَيْنَا ladaynā ہمارے پاس أَنكَالًا ankālan بھاری بیڑیاں ہیں وَجَحِيمًا wajaḥīman اور بھڑکتی ہوئی آگ
۱۲. کچھ شک نہیں کہ ہمارے پاس بیڑیاں ہیں اور بھڑکتی ہوئی آگ ہے
اس آیت کے مادے: ج ح م
وَطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَعَذَابًا أَلِيمًا ١٣ ▶
وَطَعَامًا waṭaʿāman اور کھانا ذَا dhā والا غُصَّةٍ ghuṣṣatin اٹکنے وَعَذَابًا waʿadhāban اور عذاب أَلِيمًا alīman دردناک
۱۳. اور گلوگیر کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب (بھی) ہے
اس آیت کے مادے: ط ع م ع ذ ب أ ل م
يَوْمَ تَرْجُفُ الْأَرْضُ وَالْجِبَالُ وَكَانَتِ الْجِبَالُ كَثِيبًا مَّهِيلًا ١٤ ▶
يَوْمَ yawma جس دن تَرْجُفُ tarjufu کانپے گی الْأَرْضُ l-arḍu زمین وَالْجِبَالُ wal-jibālu اور پہاڑ وَكَانَتِ wakānati اور ہوں گے الْجِبَالُ l-jibālu پہاڑ كَثِيبًا kathīban ٹیلے مَّهِيلًا mahīlan بکھرے ہوئے
۱۴. جس دن زمین اور پہاڑ کانپنے لگیں اور پہاڑ ایسے بھر بھرے (گویا) ریت کے ٹیلے ہوجائیں
اس آیت کے مادے: ي و م أ ر ض ج ب ل ك و ن
إِنَّا أَرْسَلْنَا إِلَيْكُمْ رَسُولًا شَاهِدًا عَلَيْكُمْ كَمَا أَرْسَلْنَا إِلَىٰ فِرْعَوْنَ رَسُولًا ١٥ ▶
إِنَّا innā بیشک ہم نے أَرْسَلْنَا arsalnā بھیجا ہم نے إِلَيْكُمْ ilaykum آپ کی طرف۔ تم سب کی طرف رَسُولًا rasūlan ایک رسول شَاهِدًا shāhidan گواہ عَلَيْكُمْ ʿalaykum تم پر كَمَا kamā جیسا کہ أَرْسَلْنَا arsalnā بھیجا ہم نے إِلَىٰ ilā طرف فِرْعَوْنَ fir'ʿawna فرعون کی رَسُولًا rasūlan ایک رسول
۱۵. (اے اہل مکہ) جس طرح ہم نے فرعون کے پاس (موسیٰ کو) پیغمبر (بنا کر) بھیجا تھا (اسی طرح) تمہارے پاس بھی (محمدﷺ) رسول بھیجے ہیں جو تمہارے مقابلے میں گواہ ہوں گے
اس آیت کے مادے: ر س ل ش ه د
فَعَصَىٰ فِرْعَوْنُ الرَّسُولَ فَأَخَذْنَاهُ أَخْذًا وَبِيلًا ١٦ ▶
فَعَصَىٰ faʿaṣā تو نافرمانی کی فِرْعَوْنُ fir'ʿawnu فرعون نے الرَّسُولَ l-rasūla رسول کی فَأَخَذْنَاهُ fa-akhadhnāhu تو پکڑ لیا ہم نے اس کو أَخْذًا akhdhan پکڑنا وَبِيلًا wabīlan سخت
۱۶. سو فرعون نے (ہمارے) پیغمبر کا کہا نہ مانا تو ہم نے اس کو بڑے وبال میں پکڑ لیا
اس آیت کے مادے: ع ص ي ر س ل أ خ ذ
فَكَيْفَ تَتَّقُونَ إِن كَفَرْتُمْ يَوْمًا يَجْعَلُ الْوِلْدَانَ شِيبًا ١٧ ▶
فَكَيْفَ fakayfa تو کس طرح تَتَّقُونَ tattaqūna تم بچو گے إِن in اگر كَفَرْتُمْ kafartum کفر کیا تم نے يَوْمًا yawman اس دن يَجْعَلُ yajʿalu جو کردے گا الْوِلْدَانَ l-wil'dāna بچوں کو شِيبًا shīban بوڑھا
۱۷. اگر تم بھی (ان پیغمبروں کو) نہ مانو گے تو اس دن سے کیونکر بچو گے جو بچّوں کو بوڑھا کر دے گا
اس آیت کے مادے: ك ي ف و ق ي ك ف ر ي و م ج ع ل و ل د
السَّمَاءُ مُنفَطِرٌ بِهِ كَانَ وَعْدُهُ مَفْعُولًا ١٨ ▶
السَّمَاءُ al-samāu آسمان مُنفَطِرٌ munfaṭirun پھٹ رہا ہوگا بِهِ bihi ساتھ اس کے كَانَ kāna ہے وَعْدُهُ waʿduhu وعدہ اس کا مَفْعُولًا mafʿūlan ہو کر رہنے والا
۱۸. (اور) جس سے آسمان پھٹ جائے گا۔ یہ اس کا وعدہ (پورا) ہو کر رہے گا
اس آیت کے مادے: س م و ف ط ر ك و ن و ع د ف ع ل
إِنَّ هَٰذِهِ تَذْكِرَةٌ فَمَن شَاءَ اتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِ سَبِيلًا ١٩ ▶
إِنَّ inna بیشک هَٰذِهِ hādhihi یہ تَذْكِرَةٌ tadhkiratun ایک نصیحت فَمَن faman پس جو کوئی شَاءَ shāa چاہے اتَّخَذَ ittakhadha بنالے إِلَىٰ ilā طرف رَبِّهِ rabbihi اپنے رب کی سَبِيلًا sabīlan راستہ
۱۹. یہ (قرآن) تو نصیحت ہے۔ سو جو چاہے اپنے پروردگار تک (پہنچنے کا) رستہ اختیار کرلے
اس آیت کے مادے: ذ ك ر ش ي أ أ خ ذ ر ب ب س ب ل
إِنَّ رَبَّكَ يَعْلَمُ أَنَّكَ تَقُومُ أَدْنَىٰ مِن ثُلُثَيِ اللَّيْلِ وَنِصْفَهُ وَثُلُثَهُ وَطَائِفَةٌ مِّنَ الَّذِينَ مَعَكَ وَاللَّهُ يُقَدِّرُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ عَلِمَ أَن لَّن تُحْصُوهُ فَتَابَ عَلَيْكُمْ فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ عَلِمَ أَن سَيَكُونُ مِنكُم مَّرْضَىٰ وَآخَرُونَ يَضْرِبُونَ فِي الْأَرْضِ يَبْتَغُونَ مِن فَضْلِ اللَّهِ وَآخَرُونَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنْهُ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَأَقْرِضُوا اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا وَمَا تُقَدِّمُوا لِأَنفُسِكُم مِّنْ خَيْرٍ تَجِدُوهُ عِندَ اللَّهِ هُوَ خَيْرًا وَأَعْظَمَ أَجْرًا وَاسْتَغْفِرُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ٢٠ ▶
إِنَّ inna بیشک رَبَّكَ rabbaka تیرا رب يَعْلَمُ yaʿlamu جانتا ہے أَنَّكَ annaka بیشک آپ تَقُومُ taqūmu کھڑے رہتے ہیں أَدْنَىٰ adnā قریب مِن min ثُلُثَيِ thuluthayi دو تہارئی اللَّيْلِ al-layli رات کے وَنِصْفَهُ waniṣ'fahu اور آدھے اس کے وَثُلُثَهُ wathuluthahu اور ایک تہائی اس کے وَطَائِفَةٌ waṭāifatun اور ایک گروہ مِّنَ mina سے الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں میں (سے)جو مَعَكَ maʿaka آپ کے ساتھ وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ يُقَدِّرُ yuqaddiru حساب رکھتا ہے -اندازہ رکھتا ہے اللَّيْلَ al-layla رات کا وَالنَّهَارَ wal-nahāra اور دن کا عَلِمَ ʿalima وہ جانتا ہے أَن an کہ لَّن lan ہرگز نہیں تُحْصُوهُ tuḥ'ṣūhu تم شمار کرسکتے ہیں اس کو فَتَابَ fatāba تو وہ مہربان ہوا عَلَيْكُمْ ʿalaykum تم پر فَاقْرَءُوا fa-iq'raū پس پڑھو مَا mā جو تَيَسَّرَ tayassara آسانی مِنَ mina سے الْقُرْآنِ l-qur'āni (پڑھ سکو ) قرآن میں (سے) عَلِمَ ʿalima وہ جانتا ہے أَن an کہ سَيَكُونُ sayakūnu عنقریب ہوں گے مِنكُم minkum تم میں سے مَّرْضَىٰ marḍā بیمار وَآخَرُونَ waākharūna اور کچھ دوسرے يَضْرِبُونَ yaḍribūna سفر کرتے ہوں گے فِي fī میں الْأَرْضِ l-arḍi زمین (میں) يَبْتَغُونَ yabtaghūna چاہتے ہوں گے مِن min سے فَضْلِ faḍli فضل میں (سے) اللَّهِ l-lahi اللہ کے وَآخَرُونَ waākharūna اور کچھ دوسرے يُقَاتِلُونَ yuqātilūna جنگ کرتے ہوں گے فِي fī میں سَبِيلِ sabīli راستے (میں) اللَّهِ l-lahi اللہ کے فَاقْرَءُوا fa-iq'raū پس پڑھو مَا mā جو تَيَسَّرَ tayassara میسر آئے مِنْهُ min'hu اس میں سے وَأَقِيمُوا wa-aqīmū اور قائم کرو الصَّلَاةَ l-ṣalata نماز وَآتُوا waātū اور دو الزَّكَاةَ l-zakata زکوۃ وَأَقْرِضُوا wa-aqriḍū اور قرض دو اللَّهَ l-laha اللہ کو قَرْضًا qarḍan قرض حَسَنًا ḥasanan اچھا وَمَا wamā اور جو تُقَدِّمُوا tuqaddimū تم آگے بھیجو گے لِأَنفُسِكُم li-anfusikum اپنے نفسوں کے لیے مِّنْ min سے خَيْرٍ khayrin بھلائی میں (سے) تَجِدُوهُ tajidūhu تم پالوگے اس کو عِندَ ʿinda پاس اللَّهِ l-lahi اللہ کے هُوَ huwa وہ خَيْرًا khayran بہتر ہے وَأَعْظَمَ wa-aʿẓama اور زیادہ بڑا ہے أَجْرًا ajran اجر میں وَاسْتَغْفِرُوا wa-is'taghfirū اور بخشش مانگو اللَّهَ l-laha اللہ سے إِنَّ inna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ غَفُورٌ ghafūrun غفور رَّحِيمٌ raḥīmun رحیم ہے
۲۰. تمہارا پروردگار خوب جانتا ہے کہ تم اور تمہارے ساتھ کے لوگ (کبھی) دو تہائی رات کے قریب اور (کبھی) آدھی رات اور (کبھی) تہائی رات قیام کیا کرتے ہو۔ اور خدا تو رات اور دن کا اندازہ رکھتا ہے۔ اس نے معلوم کیا کہ تم اس کو نباہ نہ سکو گے تو اس نے تم پر مہربانی کی۔ پس جتنا آسانی سے ہوسکے (اتنا) قرآن پڑھ لیا کرو۔ اس نے جانا کہ تم میں بعض بیمار بھی ہوتے ہیں اور بعض خدا کے فضل (یعنی معاش) کی تلاش میں ملک میں سفر کرتے ہیں اور بعض خدا کی راہ میں لڑتے ہیں۔ تو جتنا آسانی سے ہوسکے اتنا پڑھ لیا کرو۔ اور نماز پڑھتے رہو اور زکوٰة ادا کرتے رہو اور خدا کو نیک (اور خلوص نیت سے) قرض دیتے رہو۔ اور جو عمل نیک تم اپنے لئے آگے بھیجو گے اس کو خدا کے ہاں بہتر اور صلے میں بزرگ تر پاؤ گے۔ اور خدا سے بخشش مانگتے رہو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے
اس آیت کے مادے: ر ب ب ع ل م ق و م د ن و ث ل ث ل ي ل ط و ف أ ل ه ق د ر ن ه ر ح ص ي ت و ب ق ر أ ي س ر ك و ن م ر ض أ خ ر ض ر ب أ ر ض ب غ ي ف ض ل ق ت ل س ب ل ص ل و أ ت ي ز ك و ق ر ض ح س ن ق د م ن ف س خ ي ر و ج د ع ن د ع ظ م أ ج ر غ ف ر ر ح م
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔