صفحۂ اول › قرآن › سورہ المدثر
سورت ۷۴، مکی، ۵۶ آیات، ۲۵۵ الفاظ
سورہ المدثر لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ المدثر («کپڑا اوڑھنے والا») قرآن کی ۷۴ویں سورت ہے اور مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۵۶ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
آیت پر جائیں: ۱ ۱۱ ۲۱ ۳۱ ۴۱ ۵۱
سُورَةُ المدثر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
يَا أَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ ١ ▶
يَا أَيُّهَا yāayyuhā اے الْمُدَّثِّرُ l-mudathiru اوڑھ لپیٹ کر لیٹنے والے
۱. اے (محمدﷺ) جو کپڑا لپیٹے پڑے ہو
اس آیت کے مادے: أ ي ي
قُمْ فَأَنذِرْ ٢ ▶
قُمْ qum کھڑے ہوجاؤ فَأَنذِرْ fa-andhir پھر خبردار کرو
۲. اُٹھو اور ہدایت کرو
اس آیت کے مادے: ق و م ن ذ ر
وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ ٣ ▶
وَرَبَّكَ warabbaka اور اپنے رب کی فَكَبِّرْ fakabbir پس بڑائی بیان کرو
۳. اور اپنے پروردگار کی بڑائی کرو
اس آیت کے مادے: ر ب ب ك ب ر
وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْ ٤ ▶
وَثِيَابَكَ wathiyābaka اور اپنے کپڑے فَطَهِّرْ faṭahhir پس پاک رکھو
۴. اور اپنے کپڑوں کو پاک رکھو
اس آیت کے مادے: ث و ب ط ه ر
وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ ٥ ▶
وَالرُّجْزَ wal-ruj'za اور گندگی فَاهْجُرْ fa-uh'jur پس چھوڑ دو
۵. اور ناپاکی سے دور رہو
اس آیت کے مادے: ر ج ز ه ج ر
وَلَا تَمْنُن تَسْتَكْثِرُ ٦ ▶
وَلَا walā اور نہ تَمْنُن tamnun تم احسان کرو تَسْتَكْثِرُ tastakthiru تم زیادہ حاصل کرسکو
۶. اور (اس نیت سے) احسان نہ کرو کہ اس سے زیادہ کے طالب ہو
اس آیت کے مادے: م ن ن ك ث ر
وَلِرَبِّكَ فَاصْبِرْ ٧ ▶
وَلِرَبِّكَ walirabbika اور اپنے رب کے لیے فَاصْبِرْ fa-iṣ'bir پس صبر کرو
۷. اور اپنے پروردگار کے لئے صبر کرو
اس آیت کے مادے: ر ب ب ص ب ر
فَإِذَا نُقِرَ فِي النَّاقُورِ ٨ ▶
فَإِذَا fa-idhā پھر جب نُقِرَ nuqira پھونکا جائے گا فِي fī میں النَّاقُورِ l-nāqūri صور
۸. جب صور پھونکا جائے گا
فَذَٰلِكَ يَوْمَئِذٍ يَوْمٌ عَسِيرٌ ٩ ▶
فَذَٰلِكَ fadhālika تو یہ يَوْمَئِذٍ yawma-idhin اس دن يَوْمٌ yawmun ایک دن ہوگا عَسِيرٌ ʿasīrun سخت
۹. وہ دن کا مشکل دن ہوگا
اس آیت کے مادے: ي و م ع س ر
عَلَى الْكَافِرِينَ غَيْرُ يَسِيرٍ ١٠ ▶
عَلَى ʿalā پر الْكَافِرِينَ l-kāfirīna کافروں غَيْرُ ghayru نہ يَسِيرٍ yasīrin آسان ہوگا
۱۰. (یعنی) کافروں پر آسان نہ ہوگا
اس آیت کے مادے: ك ف ر غ ي ر ي س ر
ذَرْنِي وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِيدًا ١١ ▶
ذَرْنِي dharnī چھوڑ دو مجھ کو وَمَنْ waman اور جس کو خَلَقْتُ khalaqtu میں نے پیدا کیا وَحِيدًا waḥīdan اکیلے
۱۱. ہمیں اس شخص سے سمجھ لینے دو جس کو ہم نے اکیلا پیدا کیا
اس آیت کے مادے: و ذ ر خ ل ق و ح د
وَجَعَلْتُ لَهُ مَالًا مَّمْدُودًا ١٢ ▶
وَجَعَلْتُ wajaʿaltu اور میں نے بنایا لَهُ lahu اس کے لیے مَالًا mālan مال مَّمْدُودًا mamdūdan بہت
۱۲. اور مال کثیر دیا
اس آیت کے مادے: ج ع ل م و ل م د د
وَبَنِينَ شُهُودًا ١٣ ▶
وَبَنِينَ wabanīna اور بیٹے شُهُودًا shuhūdan حاضر رہنے والے
۱۳. اور (ہر وقت اس کے پاس) حاضر رہنے والے بیٹے دیئے
اس آیت کے مادے: ب ن ي ش ه د
وَمَهَّدتُّ لَهُ تَمْهِيدًا ١٤ ▶
وَمَهَّدتُّ wamahhadttu اور میں نے بچھایا لَهُ lahu اس کے لیے تَمْهِيدًا tamhīdan بچھونا
۱۴. اور ہر طرح کے سامان میں وسعت دی
اس آیت کے مادے: م ه د
ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيدَ ١٥ ▶
ثُمَّ thumma پھر يَطْمَعُ yaṭmaʿu وہ طمع رکھتا ہے۔ امید رکھتا ہے أَنْ an کہ أَزِيدَ azīda (اور) زیادہ دوں
۱۵. ابھی خواہش رکھتا ہے کہ اور زیادہ دیں
اس آیت کے مادے: ط م ع ز ي د
كَلَّا إِنَّهُ كَانَ لِآيَاتِنَا عَنِيدًا ١٦ ▶
كَلَّا kallā ہرگز نہیں إِنَّهُ innahu بیشک وہ كَانَ kāna ہے لِآيَاتِنَا liāyātinā ہماری آیات کے لیے عَنِيدًا ʿanīdan عناد رکھنے والا
۱۶. ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ یہ ہماری آیتیں کا دشمن رہا ہے
اس آیت کے مادے: ك و ن أ ي ي ع ن د
سَأُرْهِقُهُ صَعُودًا ١٧ ▶
سَأُرْهِقُهُ sa-ur'hiquhu عنقریب میں چڑھاؤں گا اس کو صَعُودًا ṣaʿūdan کٹھن چڑھائی
۱۷. ہم اسے صعود پر چڑھائیں گے
اس آیت کے مادے: ر ه ق
إِنَّهُ فَكَّرَ وَقَدَّرَ ١٨ ▶
إِنَّهُ innahu بیشک اس نے فَكَّرَ fakkara سوچا وَقَدَّرَ waqaddara اور اندازہ
۱۸. اس نے فکر کیا اور تجویز کی
اس آیت کے مادے: ف ك ر ق د ر
فَقُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ ١٩ ▶
فَقُتِلَ faqutila پس مارا جائے كَيْفَ kayfa کس طرح قَدَّرَ qaddara اس نے اندازہ کیا
۱۹. یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی
اس آیت کے مادے: ق ت ل ك ي ف ق د ر
ثُمَّ قُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ ٢٠ ▶
ثُمَّ thumma پھر قُتِلَ qutila مارا جائے كَيْفَ kayfa کس طرح قَدَّرَ qaddara اس نے اندازہ کیا
۲۰. پھر یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی
اس آیت کے مادے: ق ت ل ك ي ف ق د ر
ثُمَّ نَظَرَ ٢١ ▶
ثُمَّ thumma پھر نَظَرَ naẓara اس نے دیکھا
۲۱. پھر تامل کیا
اس آیت کے مادے: ن ظ ر
ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ ٢٢ ▶
ثُمَّ thumma پھر عَبَسَ ʿabasa اس نے تیوری چڑھائی وَبَسَرَ wabasara اور منہ بسورا
۲۲. پھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑ لیا
ثُمَّ أَدْبَرَ وَاسْتَكْبَرَ ٢٣ ▶
ثُمَّ thumma پھر أَدْبَرَ adbara پلٹا وَاسْتَكْبَرَ wa-is'takbara اور تکبر کیا
۲۳. پھر پشت پھیر کر چلا اور (قبول حق سے) غرور کیا
اس آیت کے مادے: د ب ر ك ب ر
فَقَالَ إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ يُؤْثَرُ ٢٤ ▶
فَقَالَ faqāla پھر کہا إِنْ in نہیں هَٰذَا hādhā یہ إِلَّا illā مگر سِحْرٌ siḥ'run ایک جادو ہے يُؤْثَرُ yu'tharu جو پہلے سے چلا آرہا ہے
۲۴. پھر کہنے لگا کہ یہ تو جادو ہے جو (اگلوں سے) منتقل ہوتا آیا ہے
اس آیت کے مادے: ق و ل س ح ر أ ث ر
إِنْ هَٰذَا إِلَّا قَوْلُ الْبَشَرِ ٢٥ ▶
إِنْ in نہیں هَٰذَا hādhā یہ إِلَّا illā مگر قَوْلُ qawlu بات الْبَشَرِ l-bashari ایک انسان کی
۲۵. (پھر بولا) یہ (خدا کا کلام نہیں بلکہ) بشر کا کلام ہے
اس آیت کے مادے: ق و ل ب ش ر
سَأُصْلِيهِ سَقَرَ ٢٦ ▶
سَأُصْلِيهِ sa-uṣ'līhi عنقریب میں جھونکوں گا اس کو۔ ڈالوں گا اس کو سَقَرَ saqara دوزخ میں
۲۶. ہم عنقریب اس کو سقر میں داخل کریں گے
اس آیت کے مادے: ص ل ي
وَمَا أَدْرَاكَ مَا سَقَرُ ٢٧ ▶
وَمَا wamā اور کیا چیز أَدْرَاكَ adrāka بتائے تجھ کو مَا mā کیا ہے سَقَرُ saqaru دوزخ
۲۷. اور تم کیا سمجھے کہ سقر کیا ہے؟
اس آیت کے مادے: د ر ي
لَا تُبْقِي وَلَا تَذَرُ ٢٨ ▶
لَا lā نہ تُبْقِي tub'qī باقی رکھے وَلَا walā اور نہ تَذَرُ tadharu چھوڑے
۲۸. (وہ آگ ہے کہ) نہ باقی رکھے گی اور نہ چھوڑے گی
اس آیت کے مادے: ب ق ي و ذ ر
لَوَّاحَةٌ لِّلْبَشَرِ ٢٩ ▶
لَوَّاحَةٌ lawwāḥatun جھلسا دینے والی ہے لِّلْبَشَرِ lil'bashari بدن کو۔ جسم کو
۲۹. اور بدن جھلس کر سیاہ کردے گی
اس آیت کے مادے: ب ش ر
عَلَيْهَا تِسْعَةَ عَشَرَ ٣٠ ▶
عَلَيْهَا ʿalayhā اس پر تِسْعَةَ tis'ʿata نو عَشَرَ ʿashara دس (انیس ہیں)
۳۰. اس پر اُنیس داروغہ ہیں
اس آیت کے مادے: ع ش ر
وَمَا جَعَلْنَا أَصْحَابَ النَّارِ إِلَّا مَلَائِكَةً وَمَا جَعَلْنَا عِدَّتَهُمْ إِلَّا فِتْنَةً لِّلَّذِينَ كَفَرُوا لِيَسْتَيْقِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ وَيَزْدَادَ الَّذِينَ آمَنُوا إِيمَانًا وَلَا يَرْتَابَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ وَالْمُؤْمِنُونَ وَلِيَقُولَ الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ وَالْكَافِرُونَ مَاذَا أَرَادَ اللَّهُ بِهَٰذَا مَثَلًا كَذَٰلِكَ يُضِلُّ اللَّهُ مَن يَشَاءُ وَيَهْدِي مَن يَشَاءُ وَمَا يَعْلَمُ جُنُودَ رَبِّكَ إِلَّا هُوَ وَمَا هِيَ إِلَّا ذِكْرَىٰ لِلْبَشَرِ ٣١ ▶
وَمَا wamā اور نہیں جَعَلْنَا jaʿalnā بنایا ہم نے أَصْحَابَ aṣḥāba ساتھی النَّارِ l-nāri آگ (والوں کو) إِلَّا illā مگر مَلَائِكَةً malāikatan فرشتے وَمَا wamā اور نہیں جَعَلْنَا jaʿalnā بنایا ہم نے عِدَّتَهُمْ ʿiddatahum ان کی گنتی کو إِلَّا illā مگر فِتْنَةً fit'natan ایک آزمائش لِّلَّذِينَ lilladhīna ان لوگوں کے لیے كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا لِيَسْتَيْقِنَ liyastayqina تاکہ یقین آجائے الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کو أُوتُوا ūtū جو دیے گئے الْكِتَابَ l-kitāba کتاب وَيَزْدَادَ wayazdāda اور زیادہ ہوجائے الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کا آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے إِيمَانًا īmānan ایمان وَلَا walā اور نہ يَرْتَابَ yartāba شک میں رہیں الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ أُوتُوا ūtū جو دئیے گئے الْكِتَابَ l-kitāba کتاب وَالْمُؤْمِنُونَ wal-mu'minūna اور مومن وَلِيَقُولَ waliyaqūla اور تاکہ کہیں الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ فِي fī میں قُلُوبِهِم qulūbihim جن کے دلوں (میں) مَّرَضٌ maraḍun بیماری ہے وَالْكَافِرُونَ wal-kāfirūna اور کافر مَاذَا mādhā کیا کچھ أَرَادَ arāda ارادہ کیا اللَّهُ l-lahu اللہ نے بِهَٰذَا bihādhā ساتھ اس مَثَلًا mathalan مثال کے كَذَٰلِكَ kadhālika اسی طرح يُضِلُّ yuḍillu بھٹکا دیتا ہے اللَّهُ l-lahu اللہ مَن man جس کو يَشَاءُ yashāu چاہتا ہے وَيَهْدِي wayahdī اور ہدایت دیتا ہے مَن man جس کو يَشَاءُ yashāu وہ چاہتا ہے وَمَا wamā اور نہیں يَعْلَمُ yaʿlamu جانتا جُنُودَ junūda لشکروں کو رَبِّكَ rabbika تیرے رب کے إِلَّا illā مگر هُوَ huwa وہی وَمَا wamā اور نہیں هِيَ hiya وہ إِلَّا illā مگر ذِكْرَىٰ dhik'rā نصیحت لِلْبَشَرِ lil'bashari انسان کے لیے
۳۱. اور ہم نے دوزخ کے داروغہ فرشتے بنائے ہیں۔ اور ان کا شمار کافروں کی آزمائش کے لئے مقرر کیا ہے (اور) اس لئے کہ اہل کتاب یقین کریں اور مومنوں کا ایمان اور زیادہ ہو اور اہل کتاب اور مومن شک نہ لائیں۔ اور اس لئے کہ جن لوگوں کے دلوں میں (نفاق کا) مرض ہے اور (جو) کافر (ہیں) کہیں کہ اس مثال (کے بیان کرنے) سے خدا کا مقصد کیا ہے؟ اسی طرح خدا جس کو چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ہدایت کرتا ہے اور تمہارے پروردگار کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ اور یہ تو بنی آدم کے لئے نصیحت ہے
اس آیت کے مادے: ج ع ل ص ح ب ن و ر م ل ك ع د د ف ت ن ك ف ر ي ق ن أ ت ي ك ت ب ز ي د أ م ن ر ي ب ق و ل ق ل ب م ر ض ر و د أ ل ه م ث ل ض ل ل ش ي أ ه د ي ع ل م ج ن د ر ب ب ذ ك ر ب ش ر
كَلَّا وَالْقَمَرِ ٣٢ ▶
كَلَّا kallā ہرگز نہیں وَالْقَمَرِ wal-qamari قسم ہے چاند کی
۳۲. ہاں ہاں (ہمیں) چاند کی قسم
اس آیت کے مادے: ق م ر
وَاللَّيْلِ إِذْ أَدْبَرَ ٣٣ ▶
وَاللَّيْلِ wa-al-layli اور رات کی إِذْ idh جب أَدْبَرَ adbara وہ پلٹتی ہے
۳۳. اور رات کی جب پیٹھ پھیرنے لگے
اس آیت کے مادے: ل ي ل د ب ر
وَالصُّبْحِ إِذَا أَسْفَرَ ٣٤ ▶
وَالصُّبْحِ wal-ṣub'ḥi اور صبح کی إِذَا idhā جب أَسْفَرَ asfara وہ روشن ہوتی ہے
۳۴. اور صبح کی جب روشن ہو
اس آیت کے مادے: ص ب ح س ف ر
إِنَّهَا لَإِحْدَى الْكُبَرِ ٣٥ ▶
إِنَّهَا innahā بیشک وہ لَإِحْدَى la-iḥ'dā البتہ ایک ہے الْكُبَرِ l-kubari بڑی چیزوں میں سے
۳۵. کہ وہ (آگ) ایک بہت بڑی (آفت) ہے
اس آیت کے مادے: أ ح د ك ب ر
نَذِيرًا لِّلْبَشَرِ ٣٦ ▶
نَذِيرًا nadhīran ڈراوا ہے لِّلْبَشَرِ lil'bashari انسان کے لیے
۳۶. (اور) بنی آدم کے لئے مؤجب خوف
اس آیت کے مادے: ن ذ ر ب ش ر
لِمَن شَاءَ مِنكُمْ أَن يَتَقَدَّمَ أَوْ يَتَأَخَّرَ ٣٧ ▶
لِمَن liman اس کے لیے جو شَاءَ shāa چاہے مِنكُمْ minkum تم میں سے أَن an کہ يَتَقَدَّمَ yataqaddama آگے بڑھ جائے أَوْ aw یا يَتَأَخَّرَ yata-akhara پیچھے رہ جائے
۳۷. جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہنا چاہے
اس آیت کے مادے: ش ي أ ق د م أ خ ر
كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ رَهِينَةٌ ٣٨ ▶
كُلُّ kullu ہر نَفْسٍ nafsin نفس بِمَا bimā بوجہ اس کے كَسَبَتْ kasabat جو اس نے کمائی کی رَهِينَةٌ rahīnatun رھن میں ہے
۳۸. ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے گرو ہے
اس آیت کے مادے: ك ل ل ن ف س ك س ب
إِلَّا أَصْحَابَ الْيَمِينِ ٣٩ ▶
إِلَّا illā مگر أَصْحَابَ aṣḥāba والے الْيَمِينِ l-yamīni دائیں ہاتھ
۳۹. مگر داہنی طرف والے (نیک لوگ)
اس آیت کے مادے: ص ح ب ي م ن
فِي جَنَّاتٍ يَتَسَاءَلُونَ ٤٠ ▶
فِي fī میں جَنَّاتٍ jannātin باغوں يَتَسَاءَلُونَ yatasāalūna سوال کررہے ہوں گے
۴۰. (کہ) وہ باغہائے بہشت میں (ہوں گے اور) پوچھتے ہوں گے
اس آیت کے مادے: ج ن ن س أ ل
عَنِ الْمُجْرِمِينَ ٤١ ▶
عَنِ ʿani سے الْمُجْرِمِينَ l-muj'rimīna مجرموں (سے)
۴۱. (یعنی آگ میں جلنے والے) گنہگاروں سے
اس آیت کے مادے: ج ر م
مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَرَ ٤٢ ▶
مَا mā کیا سَلَكَكُمْ salakakum چیز لے گئی تم کو فِي fī میں سَقَرَ saqara دوزخ
۴۲. کہ تم دوزخ میں کیوں پڑے؟
اس آیت کے مادے: س ل ك
قَالُوا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ ٤٣ ▶
قَالُوا qālū وہ کہیں گے لَمْ lam نہ نَكُ naku تھے ہم مِنَ mina میں سے الْمُصَلِّينَ l-muṣalīna نماز پڑھنے والوں
۴۳. وہ جواب دیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے
اس آیت کے مادے: ق و ل ك و ن ص ل و
وَلَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِينَ ٤٤ ▶
وَلَمْ walam اور نہ تھے ہم نَكُ naku ہم نُطْعِمُ nuṭ'ʿimu کھانا کھلاتے الْمِسْكِينَ l-mis'kīna مسکین کو
۴۴. اور نہ فقیروں کو کھانا کھلاتے تھے
اس آیت کے مادے: ك و ن ط ع م س ك ن
وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ الْخَائِضِينَ ٤٥ ▶
وَكُنَّا wakunnā اور تھے ہم نَخُوضُ nakhūḍu ہم بحث کرتے مَعَ maʿa ساتھ الْخَائِضِينَ l-khāiḍīna بحث کرنے والوں کے
۴۵. اور اہل باطل کے ساتھ مل کر (حق سے) انکار کرتے تھے
اس آیت کے مادے: ك و ن خ و ض
وَكُنَّا نُكَذِّبُ بِيَوْمِ الدِّينِ ٤٦ ▶
وَكُنَّا wakunnā اور تھے ہم نُكَذِّبُ nukadhibu ہم جھٹلاتے بِيَوْمِ biyawmi روز الدِّينِ l-dīni جزا کو
۴۶. اور روز جزا کو جھٹلاتے تھے
اس آیت کے مادے: ك و ن ك ذ ب ي و م د ي ن
حَتَّىٰ أَتَانَا الْيَقِينُ ٤٧ ▶
حَتَّىٰ ḥattā یہاں تک کہ أَتَانَا atānā آگئی ہمارے پاس الْيَقِينُ l-yaqīnu یقینی چیز۔ موت
۴۷. یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی
اس آیت کے مادے: أ ت ي ي ق ن
فَمَا تَنفَعُهُمْ شَفَاعَةُ الشَّافِعِينَ ٤٨ ▶
فَمَا famā تو نہ تَنفَعُهُمْ tanfaʿuhum کام آئے گی ان کو شَفَاعَةُ shafāʿatu سفارش، الشَّافِعِينَ l-shāfiʿīna سفارشیوں کی
۴۸. (تو اس حال میں) سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے حق میں کچھ فائدہ نہ دے گی
اس آیت کے مادے: ن ف ع ش ف ع
فَمَا لَهُمْ عَنِ التَّذْكِرَةِ مُعْرِضِينَ ٤٩ ▶
فَمَا famā تو کیا ہے لَهُمْ lahum ان کو عَنِ ʿani سے التَّذْكِرَةِ l-tadhkirati نصیحت سے مُعْرِضِينَ muʿ'riḍīna اعراض برتنے والے ہیں
۴۹. ان کو کیا ہوا ہے کہ نصیحت سے روگرداں ہو رہے ہیں
اس آیت کے مادے: ذ ك ر ع ر ض
كَأَنَّهُمْ حُمُرٌ مُّسْتَنفِرَةٌ ٥٠ ▶
كَأَنَّهُمْ ka-annahum گویا کہ وہ حُمُرٌ ḥumurun گدھے ہیں مُّسْتَنفِرَةٌ mus'tanfiratun بدکے ہوئے
۵۰. گویا گدھے ہیں کہ بدک جاتے ہیں
اس آیت کے مادے: ن ف ر
فَرَّتْ مِن قَسْوَرَةٍ ٥١ ▶
فَرَّتْ farrat بھاگے ہوں مِن min ڈر کر قَسْوَرَةٍ qaswaratin شیر سے
۵۱. (یعنی) شیر سے ڈر کر بھاگ جاتے ہیں
اس آیت کے مادے: ف ر ر
بَلْ يُرِيدُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ أَن يُؤْتَىٰ صُحُفًا مُّنَشَّرَةً ٥٢ ▶
بَلْ bal بلکہ يُرِيدُ yurīdu چاہتا ہے كُلُّ kullu ہر امْرِئٍ im'ri-in شخص مِّنْهُمْ min'hum ان میں سے أَن an کہ يُؤْتَىٰ yu'tā وہ دیا جائے صُحُفًا ṣuḥufan صحیفے مُّنَشَّرَةً munasharatan کھلے۔ نشر کیے ہوئے
۵۲. اصل یہ ہے کہ ان میں سے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کے پاس کھلی ہوئی کتاب آئے
اس آیت کے مادے: ر و د ك ل ل م ر أ أ ت ي ن ش ر
كَلَّا بَل لَّا يَخَافُونَ الْآخِرَةَ ٥٣ ▶
كَلَّا kallā ہرگز نہیں بَل bal بلکہ لَّا lā نہیں يَخَافُونَ yakhāfūna وہ خوف رکھتے الْآخِرَةَ l-ākhirata آخرت کا
۵۳. ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کو آخرت کا خوف ہی نہیں
اس آیت کے مادے: خ و ف أ خ ر
كَلَّا إِنَّهُ تَذْكِرَةٌ ٥٤ ▶
كَلَّا kallā ہرگز نہیں إِنَّهُ innahu بیشک وہ تَذْكِرَةٌ tadhkiratun ایک نصیحت ہے
۵۴. کچھ شک نہیں کہ یہ نصیحت ہے
اس آیت کے مادے: ذ ك ر
فَمَن شَاءَ ذَكَرَهُ ٥٥ ▶
فَمَن faman پس جو کوئی شَاءَ shāa چاہے ذَكَرَهُ dhakarahu نصیحت حاصل کرے اس سے۔ یاد کرلے اس کو
۵۵. تو جو چاہے اسے یاد رکھے
اس آیت کے مادے: ش ي أ ذ ك ر
وَمَا يَذْكُرُونَ إِلَّا أَن يَشَاءَ اللَّهُ هُوَ أَهْلُ التَّقْوَىٰ وَأَهْلُ الْمَغْفِرَةِ ٥٦ ▶
وَمَا wamā اور نہ وہ يَذْكُرُونَ yadhkurūna نصیحت پکڑیں گے إِلَّا illā مگر أَن an یہ کہ يَشَاءَ yashāa چاہے اللَّهُ l-lahu اللہ هُوَ huwa وہ أَهْلُ ahlu حق دار ہے التَّقْوَىٰ l-taqwā اس بات کا کہ اس سے تقوی کیا جائے وَأَهْلُ wa-ahlu اور اہل ہے الْمَغْفِرَةِ l-maghfirati بخشش دینے کا۔ معاف کردینے کا
۵۶. اور یاد بھی تب ہی رکھیں گے جب خدا چاہے۔ وہی ڈرنے کے لائق اور بخشش کا مالک ہے
اس آیت کے مادے: ذ ك ر ش ي أ أ ل ه أ ه ل و ق ي غ ف ر
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔