حَرْف English

صفحۂ اول قرآن سورہ الرحمن

سورت ۵۵، مدنی، ۷۸ آیات، ۳۵۱ الفاظ

سورہ الرحمن لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ

سورہ الرحمن («مہربان») قرآن کی ۵۵ویں سورت ہے اور مدینہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۷۸ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔

تمام سورتیںتمام قراء

سُورَةُ الرحمن

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

الرَّحْمَٰنُ ١

۱. (خدا جو) نہایت مہربان

اس آیت کے مادے: ر ح م

عَلَّمَ الْقُرْآنَ ٢

۲. اسی نے قرآن کی تعلیم فرمائی

اس آیت کے مادے: ع ل م ق ر أ

خَلَقَ الْإِنسَانَ ٣

۳. اسی نے انسان کو پیدا کیا

اس آیت کے مادے: خ ل ق أ ن س

عَلَّمَهُ الْبَيَانَ ٤

۴. اسی نے اس کو بولنا سکھایا

اس آیت کے مادے: ع ل م ب ي ن

الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ ٥

۵. سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیں

اس آیت کے مادے: ش م س ق م ر ح س ب

وَالنَّجْمُ وَالشَّجَرُ يَسْجُدَانِ ٦

۶. اور بوٹیاں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں

اس آیت کے مادے: ن ج م ش ج ر س ج د

وَالسَّمَاءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ الْمِيزَانَ ٧

۷. اور اسی نے آسمان کو بلند کیا اور ترازو قائم کی

اس آیت کے مادے: س م و ر ف ع و ض ع و ز ن

أَلَّا تَطْغَوْا فِي الْمِيزَانِ ٨

۸. کہ ترازو (سے تولنے) میں حد سے تجاوز نہ کرو

اس آیت کے مادے: ط غ ي و ز ن

وَأَقِيمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَلَا تُخْسِرُوا الْمِيزَانَ ٩

۹. اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو۔ اور تول کم مت کرو

اس آیت کے مادے: ق و م و ز ن ق س ط خ س ر

وَالْأَرْضَ وَضَعَهَا لِلْأَنَامِ ١٠

۱۰. اور اسی نے خلقت کے لئے زمین بچھائی

اس آیت کے مادے: أ ر ض و ض ع

فِيهَا فَاكِهَةٌ وَالنَّخْلُ ذَاتُ الْأَكْمَامِ ١١

۱۱. اس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیں

اس آیت کے مادے: ف ك ه ن خ ل

وَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّيْحَانُ ١٢

۱۲. اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول

اس آیت کے مادے: ح ب ب ر و ح

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ١٣

۱۳. تو (اے گروہ جن وانس) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

خَلَقَ الْإِنسَانَ مِن صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ ١٤

۱۴. اسی نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی مٹی سے بنایا

اس آیت کے مادے: خ ل ق أ ن س

وَخَلَقَ الْجَانَّ مِن مَّارِجٍ مِّن نَّارٍ ١٥

۱۵. اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا

اس آیت کے مادے: خ ل ق ج ن ن ن و ر

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ١٦

۱۶. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ ١٧

۱۷. وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک (ہے)

اس آیت کے مادے: ر ب ب ش ر ق غ ر ب

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ١٨

۱۸. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ ١٩

۱۹. اسی نے دو دریا رواں کئے جو آپس میں ملتے ہیں

اس آیت کے مادے: ب ح ر ل ق ي

بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا يَبْغِيَانِ ٢٠

۲۰. دونوں میں ایک آڑ ہے کہ (اس سے) تجاوز نہیں کرسکتے

اس آیت کے مادے: ب ي ن ب غ ي

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٢١

۲۱. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

يَخْرُجُ مِنْهُمَا اللُّؤْلُؤُ وَالْمَرْجَانُ ٢٢

۲۲. دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں

اس آیت کے مادے: خ ر ج

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٢٣

۲۳. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

وَلَهُ الْجَوَارِ الْمُنشَآتُ فِي الْبَحْرِ كَالْأَعْلَامِ ٢٤

۲۴. اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو دریا میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں

اس آیت کے مادے: ج ر ي ن ش أ ب ح ر ع ل م

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٢٥

۲۵. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ ٢٦

۲۶. جو (مخلوق) زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے

اس آیت کے مادے: ك ل ل

وَيَبْقَىٰ وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ ٢٧

۲۷. اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات (بابرکات) جو صاحب جلال وعظمت ہے باقی رہے گی

اس آیت کے مادے: ب ق ي و ج ه ر ب ب ك ر م

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٢٨

۲۸. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

يَسْأَلُهُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ ٢٩

۲۹. آسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب اسی سے مانگتے ہیں۔ وہ ہر روز کام میں مصروف رہتا ہے

اس آیت کے مادے: س أ ل س م و أ ر ض ك ل ل ي و م

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٣٠

۳۰. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

سَنَفْرُغُ لَكُمْ أَيُّهَ الثَّقَلَانِ ٣١

۳۱. اے دونوں جماعتو! ہم عنقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیں

اس آیت کے مادے: أ ي ي ث ق ل

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٣٢

۳۲. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ إِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَن تَنفُذُوا مِنْ أَقْطَارِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ فَانفُذُوا لَا تَنفُذُونَ إِلَّا بِسُلْطَانٍ ٣٣

۳۳. اے گروہِ جن وانس اگر تمہیں قدرت ہو کہ آسمان اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ تو نکل جاؤ۔ اور زور کے سوا تم نکل سکنے ہی کے نہیں

اس آیت کے مادے: ع ش ر ج ن ن أ ن س ط و ع س م و أ ر ض س ل ط

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٣٤

۳۴. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌ مِّن نَّارٍ وَنُحَاسٌ فَلَا تَنتَصِرَانِ ٣٥

۳۵. تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا تو پھر تم مقابلہ نہ کرسکو گے

اس آیت کے مادے: ر س ل ن و ر ن ص ر

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٣٦

۳۶. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

فَإِذَا انشَقَّتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِ ٣٧

۳۷. پھر جب آسمان پھٹ کر تیل کی تلچھٹ کی طرح گلابی ہوجائے گا (تو) وہ کیسا ہولناک دن ہوگا

اس آیت کے مادے: ش ق ق س م و ك و ن و ر د

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٣٨

۳۸. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

فَيَوْمَئِذٍ لَّا يُسْأَلُ عَن ذَنبِهِ إِنسٌ وَلَا جَانٌّ ٣٩

۳۹. اس روز نہ تو کسی انسان سے اس کے گناہوں کے بارے میں پرسش کی جائے گی اور نہ کسی جن سے

اس آیت کے مادے: ي و م س أ ل ذ ن ب أ ن س ج ن ن

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٤٠

۴۰. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

يُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسِيمَاهُمْ فَيُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِي وَالْأَقْدَامِ ٤١

۴۱. گنہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لئے جائیں گے تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لئے جائیں گے

اس آیت کے مادے: ع ر ف ج ر م س و م أ خ ذ ق د م

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٤٢

۴۲. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

هَٰذِهِ جَهَنَّمُ الَّتِي يُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُونَ ٤٣

۴۳. یہی وہ جہنم ہے جسے گنہگار لوگ جھٹلاتے تھے

اس آیت کے مادے: ك ذ ب ج ر م

يَطُوفُونَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ حَمِيمٍ آنٍ ٤٤

۴۴. وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے

اس آیت کے مادے: ط و ف ب ي ن ح م م

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٤٥

۴۵. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ ٤٦

۴۶. اور جو شخص اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرا اس کے لئے دو باغ ہیں

اس آیت کے مادے: خ و ف ق و م ر ب ب ج ن ن

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٤٧

۴۷. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

ذَوَاتَا أَفْنَانٍ ٤٨

۴۸. ان دونوں میں بہت سی شاخیں (یعنی قسم قسم کے میووں کے درخت ہیں)

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٤٩

۴۹. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ ٥٠

۵۰. ان میں دو چشمے بہہ رہے ہیں

اس آیت کے مادے: ع ي ن ج ر ي

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٥١

۵۱. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

فِيهِمَا مِن كُلِّ فَاكِهَةٍ زَوْجَانِ ٥٢

۵۲. ان میں سب میوے دو دو قسم کے ہیں

اس آیت کے مادے: ك ل ل ف ك ه ز و ج

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٥٣

۵۳. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

مُتَّكِئِينَ عَلَىٰ فُرُشٍ بَطَائِنُهَا مِنْ إِسْتَبْرَقٍ وَجَنَى الْجَنَّتَيْنِ دَانٍ ٥٤

۵۴. (اہل جنت) ایسے بچھونوں پر جن کے استرا طلس کے ہیں تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے۔ اور دونوں باغوں کے میوے قریب (جھک رہے) ہیں

اس آیت کے مادے: و ك أ ب ط ن ج ن ن د ن و

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٥٥

۵۵. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

فِيهِنَّ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ ٥٦

۵۶. ان میں نیچی نگاہ والی عورتیں ہیں جن کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے

اس آیت کے مادے: ق ص ر ط ر ف أ ن س ق ب ل ج ن ن

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٥٧

۵۷. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ ٥٨

۵۸. گویا وہ یاقوت اور مرجان ہیں

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٥٩

۵۹. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ ٦٠

۶۰. نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہے

اس آیت کے مادے: ج ز ي ح س ن

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٦١

۶۱. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ ٦٢

۶۲. اور ان باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہیں

اس آیت کے مادے: د و ن ج ن ن

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٦٣

۶۳. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

مُدْهَامَّتَانِ ٦٤

۶۴. دونوں خوب گہرے سبز

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٦٥

۶۵. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ ٦٦

۶۶. ان میں دو چشمے ابل رہے ہیں

اس آیت کے مادے: ع ي ن

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٦٧

۶۷. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

فِيهِمَا فَاكِهَةٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّانٌ ٦٨

۶۸. ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں

اس آیت کے مادے: ف ك ه ن خ ل

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٦٩

۶۹. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

فِيهِنَّ خَيْرَاتٌ حِسَانٌ ٧٠

۷۰. ان میں نیک سیرت (اور) خوبصورت عورتیں ہیں

اس آیت کے مادے: خ ي ر ح س ن

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٧١

۷۱. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

حُورٌ مَّقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ ٧٢

۷۲. (وہ) حوریں (ہیں جو) خیموں میں مستور (ہیں)

اس آیت کے مادے: ح و ر ق ص ر

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٧٣

۷۳. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ ٧٤

۷۴. ان کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے

اس آیت کے مادے: أ ن س ق ب ل ج ن ن

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٧٥

۷۵. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

مُتَّكِئِينَ عَلَىٰ رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِيٍّ حِسَانٍ ٧٦

۷۶. سبز قالینوں اور نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے

اس آیت کے مادے: و ك أ ح س ن

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٧٧

۷۷. تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ل و ر ب ب ك ذ ب

تَبَارَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِي الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ ٧٨

۷۸. (اے محمدﷺ) تمہارا پروردگار جو صاحب جلال وعظمت ہے اس کا نام بڑا بابرکت ہے

اس آیت کے مادے: ب ر ك س م و ر ب ب ك ر م

لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔