صفحۂ اول › قرآن › سورہ الانسان
سورت ۷۶، مدنی، ۳۱ آیات، ۲۴۳ الفاظ
سورہ الانسان لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ الانسان («انسان») قرآن کی ۷۶ویں سورت ہے اور مدینہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۳۱ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
آیت پر جائیں: ۱ ۱۱ ۲۱ ۳۱
سُورَةُ الانسان
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
هَلْ أَتَىٰ عَلَى الْإِنسَانِ حِينٌ مِّنَ الدَّهْرِ لَمْ يَكُن شَيْئًا مَّذْكُورًا ١ ▶
هَلْ hal کیا أَتَىٰ atā آیا ہے عَلَى ʿalā پر الْإِنسَانِ l-insāni انسان حِينٌ ḥīnun ایک وقت مِّنَ mina میں سے الدَّهْرِ l-dahri زمانے لَمْ lam نہ يَكُن yakun تھا شَيْئًا shayan کوئی چیز مَّذْكُورًا madhkūran قابل ذکر
۱. بےشک انسان پر زمانے میں ایک ایسا وقت بھی آچکا ہے کہ وہ کوئی چیز قابل ذکر نہ تھی
اس آیت کے مادے: أ ت ي أ ن س ح ي ن ك و ن ش ي أ ذ ك ر
إِنَّا خَلَقْنَا الْإِنسَانَ مِن نُّطْفَةٍ أَمْشَاجٍ نَّبْتَلِيهِ فَجَعَلْنَاهُ سَمِيعًا بَصِيرًا ٢ ▶
إِنَّا innā بیشک ہم نے خَلَقْنَا khalaqnā پیدا کیا ہم نے الْإِنسَانَ l-insāna انسان کو مِن min سے نُّطْفَةٍ nuṭ'fatin ایک نطفے أَمْشَاجٍ amshājin ملے ہوئے۔ مخلوط نَّبْتَلِيهِ nabtalīhi کہ ہم آزمائیں اس کو۔ آزمائش کریں اس کی فَجَعَلْنَاهُ fajaʿalnāhu تو بنایا ہم نے اس کو سَمِيعًا samīʿan سننے والا بَصِيرًا baṣīran دیکھنے والا
۲. ہم نے انسان کو نطفہٴ مخلوط سے پیدا کیا تاکہ اسے آزمائیں تو ہم نے اس کو سنتا دیکھتا بنایا
اس آیت کے مادے: خ ل ق أ ن س ن ط ف ب ل و ج ع ل س م ع ب ص ر
إِنَّا هَدَيْنَاهُ السَّبِيلَ إِمَّا شَاكِرًا وَإِمَّا كَفُورًا ٣ ▶
إِنَّا innā بیشک ہم نے هَدَيْنَاهُ hadaynāhu راہ دکھائی ہم نے اس کو۔ ہدایت دی ہم نے اس کو السَّبِيلَ l-sabīla راستے کی إِمَّا immā خواہ شَاكِرًا shākiran شکر گزار ہو وَإِمَّا wa-immā اور خواہ كَفُورًا kafūran ناشکرا ہو
۳. (اور) اسے رستہ بھی دکھا دیا۔ (اب) وہ خواہ شکرگزار ہو خواہ ناشکرا
اس آیت کے مادے: ه د ي س ب ل ش ك ر ك ف ر
إِنَّا أَعْتَدْنَا لِلْكَافِرِينَ سَلَاسِلَ وَأَغْلَالًا وَسَعِيرًا ٤ ▶
إِنَّا innā بیشک ہم نے أَعْتَدْنَا aʿtadnā تیار کیا ہم نے لِلْكَافِرِينَ lil'kāfirīna کافروں کے لیے سَلَاسِلَ salāsilā زنجیروں کو وَأَغْلَالًا wa-aghlālan اور طوق کو وَسَعِيرًا wasaʿīran اور بھڑکتی آگ کو
۴. ہم نے کافروں کے لئے زنجیر اور طوق اور دہکتی آگ تیار کر رکھی ہے
اس آیت کے مادے: ع ت د ك ف ر غ ل ل س ع ر
إِنَّ الْأَبْرَارَ يَشْرَبُونَ مِن كَأْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًا ٥ ▶
إِنَّ inna بیشک الْأَبْرَارَ l-abrāra نیک لوگ يَشْرَبُونَ yashrabūna پیئیں گے مِن min سے كَأْسٍ kasin ایک ساغر كَانَ kāna ہے مِزَاجُهَا mizājuhā اس کی آمیزش كَافُورًا kāfūran کافور سے
۵. جو نیکو کار ہیں اور وہ ایسی شراب نوش جان کریں گے جس میں کافور کی آمیزش ہوگی
اس آیت کے مادے: ب ر ر ش ر ب ك و ن ك ف ر
عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا عِبَادُ اللَّهِ يُفَجِّرُونَهَا تَفْجِيرًا ٦ ▶
عَيْنًا ʿaynan ایک چشمہ ہے يَشْرَبُ yashrabu پیئیں گے بِهَا bihā اس سے عِبَادُ ʿibādu بندے اللَّهِ l-lahi اللہ کے يُفَجِّرُونَهَا yufajjirūnahā پھاڑ لے جائیں گے تَفْجِيرًا tafjīran پھاڑ لے جانا
۶. یہ ایک چشمہ ہے جس میں سے خدا کے بندے پئیں گے اور اس میں سے (چھوٹی چھوٹی) نہریں نکالیں گے
اس آیت کے مادے: ع ي ن ش ر ب ع ب د أ ل ه ف ج ر
يُوفُونَ بِالنَّذْرِ وَيَخَافُونَ يَوْمًا كَانَ شَرُّهُ مُسْتَطِيرًا ٧ ▶
يُوفُونَ yūfūna وہ پوری کرتے ہیں بِالنَّذْرِ bil-nadhri نذر۔ منت وَيَخَافُونَ wayakhāfūna اور وہ ڈرتے ہیں يَوْمًا yawman ایک دن سے كَانَ kāna ہے اس کی شَرُّهُ sharruhu آفت۔ اس کا شر مُسْتَطِيرًا mus'taṭīran پھیل جانے والا
۷. یہ لوگ نذریں پوری کرتے ہیں اور اس دن سے جس کی سختی پھیل رہی ہوگی خوف رکھتے ہیں
اس آیت کے مادے: و ف ي ن ذ ر خ و ف ي و م ك و ن ش ر ر ط ي ر
وَيُطْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَىٰ حُبِّهِ مِسْكِينًا وَيَتِيمًا وَأَسِيرًا ٨ ▶
وَيُطْعِمُونَ wayuṭ'ʿimūna اور وہ کھلاتے ہیں الطَّعَامَ l-ṭaʿāma کھانا عَلَىٰ ʿalā میں حُبِّهِ ḥubbihi اس کی محبت مِسْكِينًا mis'kīnan مسکین کو وَيَتِيمًا wayatīman اور یتیم کو وَأَسِيرًا wa-asīran اور قیدی کو
۸. اور باوجود یہ کہ ان کو خود طعام کی خواہش (اور حاجت) ہے فقیروں اور یتیموں اور قیدیوں کو کھلاتے ہیں
اس آیت کے مادے: ط ع م ح ب ب س ك ن ي ت م
إِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللَّهِ لَا نُرِيدُ مِنكُمْ جَزَاءً وَلَا شُكُورًا ٩ ▶
إِنَّمَا innamā بیشک نُطْعِمُكُمْ nuṭ'ʿimukum ہم کھلاتے ہیں تم کو لِوَجْهِ liwajhi ذات کے لیے اللَّهِ l-lahi اللہ کی لَا lā نہیں نُرِيدُ nurīdu ہم چاہتے مِنكُمْ minkum تم سے جَزَاءً jazāan کوئی بدلہ وَلَا walā اور نہ شُكُورًا shukūran شکریہ
۹. (اور کہتے ہیں کہ) ہم تم کو خالص خدا کے لئے کھلاتے ہیں۔ نہ تم سے عوض کے خواستگار ہیں نہ شکرگزاری کے (طلبگار)
اس آیت کے مادے: ط ع م و ج ه أ ل ه ر و د ج ز ي ش ك ر
إِنَّا نَخَافُ مِن رَّبِّنَا يَوْمًا عَبُوسًا قَمْطَرِيرًا ١٠ ▶
إِنَّا innā بیشک ہم نَخَافُ nakhāfu ہم ڈرتے ہیں مِن min سے رَّبِّنَا rabbinā اپنے رب يَوْمًا yawman اس دن سے عَبُوسًا ʿabūsan منہ بنانے والا ہوگا قَمْطَرِيرًا qamṭarīran تیوری چڑھانے والا ہوگا
۱۰. ہم کو اپنے پروردگار سے اس دن کا ڈر لگتا ہے (جو چہروں کو) کریہہ المنظر اور (دلوں کو) سخت (مضطر کر دینے والا) ہے
اس آیت کے مادے: خ و ف ر ب ب ي و م
فَوَقَاهُمُ اللَّهُ شَرَّ ذَٰلِكَ الْيَوْمِ وَلَقَّاهُمْ نَضْرَةً وَسُرُورًا ١١ ▶
فَوَقَاهُمُ fawaqāhumu پس بچالے گا ان کو اللَّهُ l-lahu اللہ شَرَّ sharra شر سے۔ تکلیف سے ذَٰلِكَ dhālika کے الْيَوْمِ l-yawmi اس دن وَلَقَّاهُمْ walaqqāhum اور عطا کرے گا ان کو نَضْرَةً naḍratan تازگی وَسُرُورًا wasurūran اور خوشی
۱۱. تو خدا ان کو اس دن کی سختی سے بچالے گا اور تازگی اور خوش دلی عنایت فرمائے گا
اس آیت کے مادے: و ق ي أ ل ه ش ر ر ي و م ل ق ي س ر ر
وَجَزَاهُم بِمَا صَبَرُوا جَنَّةً وَحَرِيرًا ١٢ ▶
وَجَزَاهُم wajazāhum اور جزا دے گا ان کو بِمَا bimā بوجہ اس کے صَبَرُوا ṣabarū جو انہوں نے صبر کیا جَنَّةً jannatan جنت وَحَرِيرًا waḥarīran اور ریشم کی شکل میں
۱۲. اور ان کے صبر کے بدلے ان کو بہشت (کے باغات) اور ریشم (کے ملبوسات) عطا کرے گا
اس آیت کے مادے: ج ز ي ص ب ر ج ن ن ح ر ر
مُّتَّكِئِينَ فِيهَا عَلَى الْأَرَائِكِ لَا يَرَوْنَ فِيهَا شَمْسًا وَلَا زَمْهَرِيرًا ١٣ ▶
مُّتَّكِئِينَ muttakiīna تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے فِيهَا fīhā اس میں عَلَى ʿalā پر الْأَرَائِكِ l-arāiki تختوں لَا lā نہ يَرَوْنَ yarawna وہ دیکھیں گے فِيهَا fīhā اس میں شَمْسًا shamsan دھوپ وَلَا walā اور نہ زَمْهَرِيرًا zamharīran جاڑا۔ ٹھنڈک
۱۳. ان میں وہ تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے۔ وہاں نہ دھوپ (کی حدت) دیکھیں گے نہ سردی کی شدت
اس آیت کے مادے: و ك أ ر أ ي ش م س
وَدَانِيَةً عَلَيْهِمْ ظِلَالُهَا وَذُلِّلَتْ قُطُوفُهَا تَذْلِيلًا ١٤ ▶
وَدَانِيَةً wadāniyatan اور جھکے ہوئے ہوں گے عَلَيْهِمْ ʿalayhim ان پر ظِلَالُهَا ẓilāluhā اس کے سائے وَذُلِّلَتْ wadhullilat اور نزدیک کئے گئے قُطُوفُهَا quṭūfuhā اس کے پھل تَذْلِيلًا tadhlīlan جھکے ہوئے
۱۴. ان سے (ثمردار شاخیں اور) ان کے سائے قریب ہوں گے اور میوؤں کے گچھے جھکے ہوئے لٹک رہے ہوں گے
اس آیت کے مادے: د ن و ظ ل ل ذ ل ل
وَيُطَافُ عَلَيْهِم بِآنِيَةٍ مِّن فِضَّةٍ وَأَكْوَابٍ كَانَتْ قَوَارِيرَا ١٥ ▶
وَيُطَافُ wayuṭāfu اور پھرائے جائیں گے عَلَيْهِم ʿalayhim ان پر بِآنِيَةٍ biāniyatin برتنوں میں مِّن min کے فِضَّةٍ fiḍḍatin چاندی وَأَكْوَابٍ wa-akwābin اور پیالے كَانَتْ kānat ہوں گے قَوَارِيرَا qawārīrā شیشے کے
۱۵. خدام) چاندی کے باسن لئے ہوئے ان کے اردگرد پھریں گے اور شیشے کے (نہایت شفاف) گلاس
اس آیت کے مادے: ط و ف ك و ن ق ر ر
قَوَارِيرَ مِن فِضَّةٍ قَدَّرُوهَا تَقْدِيرًا ١٦ ▶
قَوَارِيرَ qawārīrā شیشے کے مِن min میں سے فِضَّةٍ fiḍḍatin چاندی قَدَّرُوهَا qaddarūhā اندازے سے بھرا ہوگا ان کو تَقْدِيرًا taqdīran اندازے کے ساتھ
۱۶. اور شیشے بھی چاندی کے جو ٹھیک اندازے کے مطابق بنائے گئے ہیں
اس آیت کے مادے: ق ر ر ق د ر
وَيُسْقَوْنَ فِيهَا كَأْسًا كَانَ مِزَاجُهَا زَنجَبِيلًا ١٧ ▶
وَيُسْقَوْنَ wayus'qawna اور وہ پلائے جائیں گے فِيهَا fīhā اس میں كَأْسًا kasan ایک جام كَانَ kāna ہوگی اس میں مِزَاجُهَا mizājuhā آمیزش۔ ملاوٹ زَنجَبِيلًا zanjabīlan زنجیل کی۔ سونٹھ کی
۱۷. اور وہاں ان کو ایسی شراب (بھی) پلائی جائے گی جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی
اس آیت کے مادے: س ق ي ك و ن
عَيْنًا فِيهَا تُسَمَّىٰ سَلْسَبِيلًا ١٨ ▶
عَيْنًا ʿaynan ایک چشمہ ہوگا فِيهَا fīhā اس میں تُسَمَّىٰ tusammā نام رکھا جائے گا۔ نام دیا گیا ہے وہ سَلْسَبِيلًا salsabīlan سلسبیل
۱۸. یہ بہشت میں ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل ہے
اس آیت کے مادے: ع ي ن س م و
وَيَطُوفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُونَ إِذَا رَأَيْتَهُمْ حَسِبْتَهُمْ لُؤْلُؤًا مَّنثُورًا ١٩ ▶
وَيَطُوفُ wayaṭūfu اور گھومیں گے عَلَيْهِمْ ʿalayhim ان پر وِلْدَانٌ wil'dānun لڑکے مُّخَلَّدُونَ mukhalladūna ہمیشہ لڑکے رہنے والے إِذَا idhā جب رَأَيْتَهُمْ ra-aytahum تم دیکھو گے ان کو حَسِبْتَهُمْ ḥasib'tahum تم سمجھو گے ان کو لُؤْلُؤًا lu'lu-an موتی ہیں مَّنثُورًا manthūran بکھرے ہوئے
۱۹. اور ان کے پاس لڑکے آتے جاتے ہوں گے جو ہمیشہ (ایک ہی حالت پر) رہیں گے۔ جب تم ان پر نگاہ ڈالو تو خیال کرو کہ بکھرے ہوئے موتی ہیں
اس آیت کے مادے: ط و ف و ل د خ ل د ر أ ي ح س ب
وَإِذَا رَأَيْتَ ثَمَّ رَأَيْتَ نَعِيمًا وَمُلْكًا كَبِيرًا ٢٠ ▶
وَإِذَا wa-idhā اور جب رَأَيْتَ ra-ayta تم دیکھو گے ثَمَّ thamma اس جگہ رَأَيْتَ ra-ayta تم دیکھو گے نَعِيمًا naʿīman نعمتیں وَمُلْكًا wamul'kan اور بادشاہت كَبِيرًا kabīran بہت بڑی
۲۰. اور بہشت میں (جہاں) آنکھ اٹھاؤ گے کثرت سے نعمت اور عظیم (الشان) سلطنت دیکھو گے
اس آیت کے مادے: ر أ ي ن ع م م ل ك ك ب ر
عَالِيَهُمْ ثِيَابُ سُندُسٍ خُضْرٌ وَإِسْتَبْرَقٌ وَحُلُّوا أَسَاوِرَ مِن فِضَّةٍ وَسَقَاهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًا طَهُورًا ٢١ ▶
عَالِيَهُمْ ʿāliyahum اوپر ان کے ثِيَابُ thiyābu کپڑے ہوں گے سُندُسٍ sundusin باریک ریشم کے خُضْرٌ khuḍ'run سبز وَإِسْتَبْرَقٌ wa-is'tabraqun اور موٹے ریشم کے وَحُلُّوا waḥullū اور وہ پہنائے جائیں گے أَسَاوِرَ asāwira کنگن مِن min سے فِضَّةٍ fiḍḍatin چاندی وَسَقَاهُمْ wasaqāhum اور پلائے گا ان کو رَبُّهُمْ rabbuhum ان کا رب شَرَابًا sharāban شراب طَهُورًا ṭahūran پاکیزہ
۲۱. ان (کے بدنوں) پر دیبا سبز اور اطلس کے کپڑے ہوں گے۔ اور انہیں چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے اور ان کا پروردگار ان کو نہایت پاکیزہ شراب پلائے گا
اس آیت کے مادے: ع ل و ث و ب س و ر س ق ي ر ب ب ش ر ب ط ه ر
إِنَّ هَٰذَا كَانَ لَكُمْ جَزَاءً وَكَانَ سَعْيُكُم مَّشْكُورًا ٢٢ ▶
إِنَّ inna بیشک هَٰذَا hādhā یہ كَانَ kāna ہے لَكُمْ lakum تمہارے لیے جَزَاءً jazāan بدلہ وَكَانَ wakāna اور ہے سَعْيُكُم saʿyukum تمہاری کوشش مَّشْكُورًا mashkūran قابل قدر
۲۲. یہ تمہارا صلہ اور تمہاری کوشش (خدا کے ہاں) مقبول ہوئی
اس آیت کے مادے: ك و ن ج ز ي س ع ي ش ك ر
إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْقُرْآنَ تَنزِيلًا ٢٣ ▶
إِنَّا innā بیشک ہم نے نَحْنُ naḥnu ہم نے نَزَّلْنَا nazzalnā نازل کیا ہم نے عَلَيْكَ ʿalayka آپ پر الْقُرْآنَ l-qur'āna قرآن تَنزِيلًا tanzīlan آہستہ آہستہ نازل کرنا
۲۳. اے محمد(ﷺ) ہم نے تم پر قرآن آہستہ آہستہ نازل کیا ہے
اس آیت کے مادے: ن ز ل ق ر أ
فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تُطِعْ مِنْهُمْ آثِمًا أَوْ كَفُورًا ٢٤ ▶
فَاصْبِرْ fa-iṣ'bir پس صبر کرو لِحُكْمِ liḥuk'mi حکم پر رَبِّكَ rabbika اپنے رب کے وَلَا walā اور نہ تُطِعْ tuṭiʿ تم اطاعت کرو مِنْهُمْ min'hum ان میں سے آثِمًا āthiman کسی گناہ گار کی أَوْ aw یا كَفُورًا kafūran ناشکرے کی
۲۴. تو اپنے پروردگار کے حکم کے مطابق صبر کئے رہو اور ان لوگوں میں سے کسی بد عمل اور ناشکرے کا کہا نہ مانو
اس آیت کے مادے: ص ب ر ح ك م ر ب ب ط و ع أ ث م ك ف ر
وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَأَصِيلًا ٢٥ ▶
وَاذْكُرِ wa-udh'kuri اور یاد کرو اسْمَ is'ma نام رَبِّكَ rabbika اپنے رب کا بُكْرَةً buk'ratan صبح وَأَصِيلًا wa-aṣīlan اور شام
۲۵. اور صبح وشام اپنے پروردگار کا نام لیتے رہو
اس آیت کے مادے: ذ ك ر س م و ر ب ب ب ك ر أ ص ل
وَمِنَ اللَّيْلِ فَاسْجُدْ لَهُ وَسَبِّحْهُ لَيْلًا طَوِيلًا ٢٦ ▶
وَمِنَ wamina اور میں اللَّيْلِ al-layli رات کے اوقات فَاسْجُدْ fa-us'jud سجدہ کرو لَهُ lahu اس کے لیے وَسَبِّحْهُ wasabbiḥ'hu اور تسبیح کرو اس کی لَيْلًا laylan رات طَوِيلًا ṭawīlan طویل
۲۶. اور رات کو بڑی رات تک سجدے کرو اور اس کی پاکی بیان کرتے رہو
اس آیت کے مادے: ل ي ل س ج د س ب ح ط و ل
إِنَّ هَٰؤُلَاءِ يُحِبُّونَ الْعَاجِلَةَ وَيَذَرُونَ وَرَاءَهُمْ يَوْمًا ثَقِيلًا ٢٧ ▶
إِنَّ inna بیشک هَٰؤُلَاءِ hāulāi یہ لوگ تو يُحِبُّونَ yuḥibbūna محبت رکھتے ہیں الْعَاجِلَةَ l-ʿājilata جلد ملنے والی سے (دنیا) وَيَذَرُونَ wayadharūna اور چھوڑ دیتے ہیں وَرَاءَهُمْ warāahum اپنے آگے يَوْمًا yawman دن ثَقِيلًا thaqīlan بھاری
۲۷. یہ لوگ دنیا کو دوست رکھتے ہیں اور (قیامت کے) بھاری دن کو پس پشت چھوڑے دیتے ہیں
اس آیت کے مادے: ح ب ب ع ج ل و ذ ر و ر ي ي و م ث ق ل
نَّحْنُ خَلَقْنَاهُمْ وَشَدَدْنَا أَسْرَهُمْ وَإِذَا شِئْنَا بَدَّلْنَا أَمْثَالَهُمْ تَبْدِيلًا ٢٨ ▶
نَّحْنُ naḥnu ہم نے ہی خَلَقْنَاهُمْ khalaqnāhum پیدا کیا ہم نے ان کو وَشَدَدْنَا washadadnā اور ہم نے مضبوط کیے أَسْرَهُمْ asrahum ان کے بندھن وَإِذَا wa-idhā اور جب شِئْنَا shi'nā چاہیں ہم بَدَّلْنَا baddalnā بدل دیں ہم أَمْثَالَهُمْ amthālahum ان کی شکلوں کو۔ ان کی مثالوں کو تَبْدِيلًا tabdīlan بدل دینا
۲۸. ہم نے ان کو پیدا کیا اور ان کے مقابل کو مضبوط بنایا۔ اور اگر ہم چاہیں تو ان کے بدلے ان ہی کی طرح اور لوگ لے آئیں
اس آیت کے مادے: خ ل ق ش د د ش ي أ ب د ل م ث ل
إِنَّ هَٰذِهِ تَذْكِرَةٌ فَمَن شَاءَ اتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِ سَبِيلًا ٢٩ ▶
إِنَّ inna بیشک هَٰذِهِ hādhihi یہ تَذْكِرَةٌ tadhkiratun ایک یاد دہانی ہے فَمَن faman تو جو کوئی شَاءَ shāa چاہے اتَّخَذَ ittakhadha بنا لے إِلَىٰ ilā طرف رَبِّهِ rabbihi اپنے رب کی سَبِيلًا sabīlan راستہ
۲۹. یہ تو نصیحت ہے۔ جو چاہے اپنے پروردگار کی طرف پہنچنے کا رستہ اختیار کرے
اس آیت کے مادے: ذ ك ر ش ي أ أ خ ذ ر ب ب س ب ل
وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَن يَشَاءَ اللَّهُ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمًا ٣٠ ▶
وَمَا wamā اور نہیں تَشَاءُونَ tashāūna تم چاہ سکتے إِلَّا illā مگر أَن an یہ کہ يَشَاءَ yashāa چاہے اللَّهُ l-lahu اللہ إِنَّ inna کیونکہ اللَّهَ l-laha اللہ كَانَ kāna ہے عَلِيمًا ʿalīman علم والا حَكِيمًا ḥakīman حکمت والا
۳۰. اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر جو خدا کو منظور ہو۔ بےشک خدا جاننے والا حکمت والا ہے
اس آیت کے مادے: ش ي أ أ ل ه ك و ن ع ل م ح ك م
يُدْخِلُ مَن يَشَاءُ فِي رَحْمَتِهِ وَالظَّالِمِينَ أَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا ٣١ ▶
يُدْخِلُ yud'khilu داخل کرے گا مَن man جس کو يَشَاءُ yashāu چاہے گا فِي fī میں رَحْمَتِهِ raḥmatihi اپنی رحمت وَالظَّالِمِينَ wal-ẓālimīna اور ظالم لوگ أَعَدَّ aʿadda اس نے تیار کیا لَهُمْ lahum ان کے لیے عَذَابًا ʿadhāban عذاب أَلِيمًا alīman دردناک
۳۱. جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور ظالموں کے لئے اس نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے
اس آیت کے مادے: د خ ل ش ي أ ر ح م ظ ل م ع د د ع ذ ب أ ل م
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔