صفحۂ اول › قرآن › سورہ الحجرات
سورت ۴۹، مدنی، ۱۸ آیات، ۳۴۷ الفاظ
سورہ الحجرات لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ الحجرات («حجرے») قرآن کی ۴۹ویں سورت ہے اور مدینہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۱۸ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
سُورَةُ الحجرات
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ ١ ▶
يَا أَيُّهَا yāayyuhā اے الَّذِينَ alladhīna لوگو ! آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے ہو لَا lā نہ تُقَدِّمُوا tuqaddimū تم پیش قدمی کرو۔ آگے بڑھو بَيْنَ bayna يَدَيِ yadayi آگے اللَّهِ l-lahi اللہ کے وَرَسُولِهِ warasūlihi اور اس کے رسول کے وَاتَّقُوا wa-ittaqū اور ڈرو اللَّهَ l-laha اللہ سے إِنَّ inna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ سَمِيعٌ samīʿun سننے والا ہے عَلِيمٌ ʿalīmun جاننے والا
۱. مومنو! (کسی بات کے جواب میں) خدا اور اس کے رسول سے پہلے نہ بول اٹھا کرو اور خدا سے ڈرتے رہو۔ بےشک خدا سنتا جانتا ہے
اس آیت کے مادے: أ ي ي أ م ن ق د م ب ي ن ي د ي أ ل ه ر س ل و ق ي س م ع ع ل م
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ وَلَا تَجْهَرُوا لَهُ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ أَن تَحْبَطَ أَعْمَالُكُمْ وَأَنتُمْ لَا تَشْعُرُونَ ٢ ▶
يَا أَيُّهَا yāayyuhā اے الَّذِينَ alladhīna لوگو آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے ہو لَا lā نہ تَرْفَعُوا tarfaʿū بلند کرو أَصْوَاتَكُمْ aṣwātakum اپنی آوازوں کو فَوْقَ fawqa پر صَوْتِ ṣawti آواز پر النَّبِيِّ l-nabiyi نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وَلَا walā اور نہ تَجْهَرُوا tajharū بلند کرو لَهُ lahu اس کے لیے بِالْقَوْلِ bil-qawli بات کو كَجَهْرِ kajahri مانند بلند کرنے کے بَعْضِكُمْ baʿḍikum تم میں سے بعض کے لِبَعْضٍ libaʿḍin بعض کے لیے أَن an کہ تَحْبَطَ taḥbaṭa ضائع ہوجائیں أَعْمَالُكُمْ aʿmālukum اعمال تمہارے وَأَنتُمْ wa-antum اور تم لَا lā نہ تَشْعُرُونَ tashʿurūna تم شعور رکھتے ہو
۲. اے اہل ایمان! اپنی آوازیں پیغمبر کی آواز سے اونچی نہ کرو اور جس طرح آپس میں ایک دوسرے سے زور سے بولتے ہو (اس طرح) ان کے روبرو زور سے نہ بولا کرو (ایسا نہ ہو) کہ تمہارے اعمال ضائع ہوجائیں اور تم کو خبر بھی نہ ہو
اس آیت کے مادے: أ ي ي أ م ن ر ف ع ف و ق ن ب أ ج ه ر ق و ل ب ع ض ح ب ط ع م ل ش ع ر
إِنَّ الَّذِينَ يَغُضُّونَ أَصْوَاتَهُمْ عِندَ رَسُولِ اللَّهِ أُولَٰئِكَ الَّذِينَ امْتَحَنَ اللَّهُ قُلُوبَهُمْ لِلتَّقْوَىٰ لَهُم مَّغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ عَظِيمٌ ٣ ▶
إِنَّ inna بیشک الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ يَغُضُّونَ yaghuḍḍūna جو پست رکھتے ہیں أَصْوَاتَهُمْ aṣwātahum اپنی آوازوں کو عِندَ ʿinda پاس رَسُولِ rasūli رسول اللَّهِ l-lahi اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) أُولَٰئِكَ ulāika یہی الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ ہیں امْتَحَنَ im'taḥana جانچ لیا اللَّهُ l-lahu اللہ نے قُلُوبَهُمْ qulūbahum ان کے دلوں کو لِلتَّقْوَىٰ lilttaqwā تقوی کے لیے لَهُم lahum ان کے لیے مَّغْفِرَةٌ maghfiratun بخشش ہے وَأَجْرٌ wa-ajrun اور اجر ہے عَظِيمٌ ʿaẓīmun عظیم
۳. جو لوگ پیغمبر خدا کے سامنے دبی آواز سے بولتے ہیں خدا نے ان کے دل تقویٰ کے لئے آزما لئے ہیں۔ ان کے لئے بخشش اور اجر عظیم ہے
اس آیت کے مادے: ع ن د ر س ل أ ل ه ق ل ب و ق ي غ ف ر أ ج ر ع ظ م
إِنَّ الَّذِينَ يُنَادُونَكَ مِن وَرَاءِ الْحُجُرَاتِ أَكْثَرُهُمْ لَا يَعْقِلُونَ ٤ ▶
إِنَّ inna بیشک الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ يُنَادُونَكَ yunādūnaka جو آواز دیتے ہیں آپ کو۔ پکارتے ہیں آپ کو مِن min سے وَرَاءِ warāi پیچھے۔ آگے سے الْحُجُرَاتِ l-ḥujurāti حجروں کے أَكْثَرُهُمْ aktharuhum اکثر ان میں سے لَا lā نہیں يَعْقِلُونَ yaʿqilūna عقل رکھتے
۴. جو لوگ تم کو حجروں کے باہر سے آواز دیتے ہیں ان میں اکثر بےعقل ہیں
اس آیت کے مادے: ن د ي و ر ي ح ج ر ك ث ر ع ق ل
وَلَوْ أَنَّهُمْ صَبَرُوا حَتَّىٰ تَخْرُجَ إِلَيْهِمْ لَكَانَ خَيْرًا لَّهُمْ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ٥ ▶
وَلَوْ walaw اور اگر أَنَّهُمْ annahum بیشک وہ صَبَرُوا ṣabarū وہ صبر کریں حَتَّىٰ ḥattā یہاں تک کہ تَخْرُجَ takhruja تم نکلو إِلَيْهِمْ ilayhim ان کی طرف لَكَانَ lakāna البتہ ہو خَيْرًا khayran بہتر لَّهُمْ lahum ان کے لیے وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ غَفُورٌ ghafūrun غفور رَّحِيمٌ raḥīmun رحیم ہے
۵. اور اگر وہ صبر کئے رہتے یہاں تک کہ تم خود نکل کر ان کے پاس آتے تو یہ ان کے لئے بہتر تھا۔ اور خدا تو بخشنے والا مہربان ہے
اس آیت کے مادے: ص ب ر خ ر ج ك و ن خ ي ر أ ل ه غ ف ر ر ح م
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ ٦ ▶
يَا أَيُّهَا yāayyuhā اے الَّذِينَ alladhīna لوگو ! آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے ہو إِن in اگر جَاءَكُمْ jāakum آئے تمہارے پاس فَاسِقٌ fāsiqun کوئی فاسق بِنَبَإٍ binaba-in ساتھ ایک خبر کے۔ کسی خبر کے فَتَبَيَّنُوا fatabayyanū تو تحقیق کرلیا کرو أَن an کہ تُصِيبُوا tuṣībū تم جا پڑو۔ پہنچاؤ قَوْمًا qawman ایک قوم کو بِجَهَالَةٍ bijahālatin ساتھ جہالت کے فَتُصْبِحُوا fatuṣ'biḥū پھر تم ہوجاؤ عَلَىٰ ʿalā اوپر مَا mā اس کے جو فَعَلْتُمْ faʿaltum تم نے کیا نَادِمِينَ nādimīna نادم ہونے والے
۶. مومنو! اگر کوئی بدکردار تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو خوب تحقیق کرلیا کرو (مبادا) کہ کسی قوم کو نادانی سے نقصان پہنچا دو۔ پھر تم کو اپنے کئے پر نادم ہونا پڑے
اس آیت کے مادے: أ ي ي أ م ن ج ي أ ف س ق ن ب أ ب ي ن ص و ب ق و م ج ه ل ص ب ح ف ع ل
وَاعْلَمُوا أَنَّ فِيكُمْ رَسُولَ اللَّهِ لَوْ يُطِيعُكُمْ فِي كَثِيرٍ مِّنَ الْأَمْرِ لَعَنِتُّمْ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ حَبَّبَ إِلَيْكُمُ الْإِيمَانَ وَزَيَّنَهُ فِي قُلُوبِكُمْ وَكَرَّهَ إِلَيْكُمُ الْكُفْرَ وَالْفُسُوقَ وَالْعِصْيَانَ أُولَٰئِكَ هُمُ الرَّاشِدُونَ ٧ ▶
وَاعْلَمُوا wa-iʿ'lamū اور جان لو أَنَّ anna بیشک فِيكُمْ fīkum تم میں رَسُولَ rasūla رسول ہیں اللَّهِ l-lahi اللہ کے لَوْ law اگر يُطِيعُكُمْ yuṭīʿukum وہ اطاعت کریں تمہاری فِي fī میں كَثِيرٍ kathīrin بہت مِّنَ mina سے الْأَمْرِ l-amri معاملات (میں) لَعَنِتُّمْ laʿanittum البتہ مشکل میں پڑجاؤ تم وَلَٰكِنَّ walākinna لیکن اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ حَبَّبَ ḥabbaba دل پسند بنادیا إِلَيْكُمُ ilaykumu تمہاری طرف الْإِيمَانَ l-īmāna ایمان کو وَزَيَّنَهُ wazayyanahu اور اسے سجا دیا۔ مزین کردیا فِي fī میں قُلُوبِكُمْ qulūbikum تمہارے دلوں (میں) وَكَرَّهَ wakarraha اور مکروہ کیا ہے۔ متنفر کردیا ہے إِلَيْكُمُ ilaykumu تمہاری طرف الْكُفْرَ l-kuf'ra کفر کو وَالْفُسُوقَ wal-fusūqa اور گناہ کو وَالْعِصْيَانَ wal-ʿiṣ'yāna اور نافرمانی کو أُولَٰئِكَ ulāika یہی لوگ هُمُ humu وہ الرَّاشِدُونَ l-rāshidūna جو راست رو ہیں۔ جو ہدایت یافتہ ہیں
۷. اور جان رکھو کہ تم میں خدا کے پیغمبرﷺ ہیں۔ اگر بہت سی باتوں میں وہ تمہارا کہا مان لیا کریں تو تم مشکل میں پڑ جاؤ لیکن خدا نے تم کو ایمان عزیز بنا دیا اور اس کو تمہارے دلوں میں سجا دیا اور کفر اور گناہ اور نافرمانی سے تم کو بیزار کردیا۔ یہی لوگ راہ ہدایت پر ہیں
اس آیت کے مادے: ع ل م ر س ل أ ل ه ط و ع ك ث ر أ م ر ح ب ب أ م ن ز ي ن ق ل ب ك ر ه ك ف ر ف س ق ع ص ي ر ش د
فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَنِعْمَةً وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ ٨ ▶
فَضْلًا faḍlan فضل ہے مِّنَ mina سے اللَّهِ l-lahi اللہ کی طرف(سے) وَنِعْمَةً waniʿ'matan اور نعمت وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ عَلِيمٌ ʿalīmun علم والا ہے حَكِيمٌ ḥakīmun حکمت والا ہے
۸. (یعنی) خدا کے فضل اور احسان سے۔ اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے
اس آیت کے مادے: ف ض ل أ ل ه ن ع م ع ل م ح ك م
وَإِن طَائِفَتَانِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اقْتَتَلُوا فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا فَإِن بَغَتْ إِحْدَاهُمَا عَلَى الْأُخْرَىٰ فَقَاتِلُوا الَّتِي تَبْغِي حَتَّىٰ تَفِيءَ إِلَىٰ أَمْرِ اللَّهِ فَإِن فَاءَتْ فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا بِالْعَدْلِ وَأَقْسِطُوا إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ ٩ ▶
وَإِن wa-in اور اگر طَائِفَتَانِ ṭāifatāni دو گروہ مِنَ mina سے الْمُؤْمِنِينَ l-mu'minīna مومنوں میں(سے) اقْتَتَلُوا iq'tatalū باہم لڑ پڑیں فَأَصْلِحُوا fa-aṣliḥū تو صلح کرا دو بَيْنَهُمَا baynahumā ان دونوں کے درمیان فَإِن fa-in پھر اگر بَغَتْ baghat زیادتی کرے إِحْدَاهُمَا iḥ'dāhumā ان دونوں میں سے ایک عَلَى ʿalā پر الْأُخْرَىٰ l-ukh'rā دوسرے (پر) فَقَاتِلُوا faqātilū تو لڑو الَّتِي allatī اس سے جو تَبْغِي tabghī زیادتی کرے حَتَّىٰ ḥattā یہاں تک کہ تَفِيءَ tafīa وہ پلٹ آئے إِلَىٰ ilā طرف أَمْرِ amri حکم کی طرف اللَّهِ l-lahi اللہ کے فَإِن fa-in پھر اگر فَاءَتْ fāat وہ پلٹ آئے فَأَصْلِحُوا fa-aṣliḥū تو صلح کرا دو بَيْنَهُمَا baynahumā ان دونوں کے درمیان بِالْعَدْلِ bil-ʿadli انصاف کے ساتھ وَأَقْسِطُوا wa-aqsiṭū اور انصاف کرو إِنَّ inna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ يُحِبُّ yuḥibbu پسند کرتا ہے الْمُقْسِطِينَ l-muq'siṭīna انصاف کرنے والوں کو
۹. اور اگر مومنوں میں سے کوئی دو فریق آپس میں لڑ پڑیں تو ان میں صلح کرا دو۔ اور اگر ایک فریق دوسرے پر زیادتی کرے تو زیادتی کرنے والے سے لڑو یہاں تک کہ وہ خدا کے حکم کی طرف رجوع لائے۔ پس جب وہ رجوع لائے تو وہ دونوں فریق میں مساوات کے ساتھ صلح کرا دو اور انصاف سے کام لو۔ کہ خدا انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے
اس آیت کے مادے: ط و ف أ م ن ق ت ل ص ل ح ب ي ن ب غ ي أ ح د أ خ ر أ م ر أ ل ه ع د ل ق س ط ح ب ب
إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ ١٠ ▶
إِنَّمَا innamā بیشک الْمُؤْمِنُونَ l-mu'minūna مومن إِخْوَةٌ ikh'watun بھائی بھائی ہیں فَأَصْلِحُوا fa-aṣliḥū تو صلح کرا دو بَيْنَ bayna درمیان أَخَوَيْكُمْ akhawaykum اپنے بھائیوں کے وَاتَّقُوا wa-ittaqū اور ڈرو اللَّهَ l-laha اللہ سے لَعَلَّكُمْ laʿallakum تاکہ تم تُرْحَمُونَ tur'ḥamūna تم رحم کیے جاؤ
۱۰. مومن تو آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ تو اپنے دو بھائیوں میں صلح کرادیا کرو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحمت کی جائے
اس آیت کے مادے: أ م ن أ خ و ص ل ح ب ي ن و ق ي أ ل ه ر ح م
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا يَسْخَرْ قَوْمٌ مِّن قَوْمٍ عَسَىٰ أَن يَكُونُوا خَيْرًا مِّنْهُمْ وَلَا نِسَاءٌ مِّن نِّسَاءٍ عَسَىٰ أَن يَكُنَّ خَيْرًا مِّنْهُنَّ وَلَا تَلْمِزُوا أَنفُسَكُمْ وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الْإِيمَانِ وَمَن لَّمْ يَتُبْ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ ١١ ▶
يَا أَيُّهَا yāayyuhā اے الَّذِينَ alladhīna لوگو ! آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے ہو لَا lā نہ يَسْخَرْ yaskhar مذاق اڑائے قَوْمٌ qawmun ایک قوم۔ ایک گروہ مِّن min کا قَوْمٍ qawmin دوسری قوم کا۔ دوسرے گروہ کا عَسَىٰ ʿasā ہوسکتا ہے أَن an کہ يَكُونُوا yakūnū وہ ہوں خَيْرًا khayran بہتر مِّنْهُمْ min'hum ان سے وَلَا walā اور نہ نِسَاءٌ nisāon عورتیں مِّن min سے نِّسَاءٍ nisāin عورتوں کا عَسَىٰ ʿasā ہوسکتا ہے أَن an کہ يَكُنَّ yakunna وہ ہوں خَيْرًا khayran بہتر مِّنْهُنَّ min'hunna ان سے وَلَا walā اور نہ تَلْمِزُوا talmizū عیب لگاؤ أَنفُسَكُمْ anfusakum اپنے نفسوں کو وَلَا walā اور نہ تَنَابَزُوا tanābazū تم باہم بدنام کرو بِالْأَلْقَابِ bil-alqābi ساتھ القاب کے بِئْسَ bi'sa کتنا برا ہے الِاسْمُ l-s'mu نام الْفُسُوقُ l-fusūqu فسق میں بَعْدَ baʿda بعد الْإِيمَانِ l-īmāni ایمان کے وَمَن waman اور جو لَّمْ lam نہ يَتُبْ yatub توبہ کرے فَأُولَٰئِكَ fa-ulāika تو یہی لوگ هُمُ humu وہ الظَّالِمُونَ l-ẓālimūna جو ظالم ہیں
۱۱. مومنو! کوئی قوم کسی قوم سے تمسخر نہ کرے ممکن ہے کہ وہ لوگ ان سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں عورتوں سے (تمسخر کریں) ممکن ہے کہ وہ ان سے اچھی ہوں۔ اور اپنے (مومن بھائی) کو عیب نہ لگاؤ اور نہ ایک دوسرے کا برا نام رکھو۔ ایمان لانے کے بعد برا نام (رکھنا) گناہ ہے۔ اور جو توبہ نہ کریں وہ ظالم ہیں
اس آیت کے مادے: أ ي ي أ م ن س خ ر ق و م ع س ي ك و ن خ ي ر ن س و ن ف س ب أ س س م و ف س ق ب ع د ت و ب ظ ل م
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُم بَعْضًا أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَن يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ رَّحِيمٌ ١٢ ▶
يَا أَيُّهَا yāayyuhā اے الَّذِينَ alladhīna لوگو ! آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے ہو اجْتَنِبُوا ij'tanibū بچو كَثِيرًا kathīran بہت زیادہ مِّنَ mina سے الظَّنِّ l-ẓani گمان سے إِنَّ inna بیشک بَعْضَ baʿḍa بعض الظَّنِّ l-ẓani گمان إِثْمٌ ith'mun گناہ ہیں وَلَا walā اور نہ تَجَسَّسُوا tajassasū تم تجسس کرو وَلَا walā اور نہ يَغْتَب yaghtab غیبت کرے بَّعْضُكُم baʿḍukum تم میں سے بعض بَعْضًا baʿḍan بعض کی أَيُحِبُّ ayuḥibbu کیا پسند کرتا ہے أَحَدُكُمْ aḥadukum تم میں سے کوئی ایک أَن an کہ يَأْكُلَ yakula وہ کھائے لَحْمَ laḥma گوشت أَخِيهِ akhīhi اپنے بھائی کا مَيْتًا maytan مردہ فَكَرِهْتُمُوهُ fakarih'tumūhu تو تم ناپسند کرو گے اس کو وَاتَّقُوا wa-ittaqū اور ڈرو اللَّهَ l-laha اللہ سے إِنَّ inna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ تَوَّابٌ tawwābun توبہ قبول کرنے والا ہے رَّحِيمٌ raḥīmun مہربان ہے
۱۲. اے اہل ایمان! بہت گمان کرنے سے احتراز کرو کہ بعض گمان گناہ ہیں۔ اور ایک دوسرے کے حال کا تجسس نہ کیا کرو اور نہ کوئی کسی کی غیبت کرے۔ کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرے گا کہ اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھائے؟ اس سے تو تم ضرور نفرت کرو گے۔ (تو غیبت نہ کرو) اور خدا کا ڈر رکھو بےشک خدا توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے
اس آیت کے مادے: أ ي ي أ م ن ج ن ب ك ث ر ظ ن ن ب ع ض أ ث م غ ي ب ح ب ب أ ح د أ ك ل ل ح م أ خ و م و ت ك ر ه و ق ي أ ل ه ت و ب ر ح م
يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَىٰ وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّهِ أَتْقَاكُمْ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ ١٣ ▶
يَا أَيُّهَا yāayyuhā اے النَّاسُ l-nāsu لوگو إِنَّا innā بیشک ہم نے خَلَقْنَاكُم khalaqnākum پیدا کیا ہم نے تم کو مِّن min سے ذَكَرٍ dhakarin ایک مرد (سے) وَأُنثَىٰ wa-unthā اور ایک عورت (سے) وَجَعَلْنَاكُمْ wajaʿalnākum اور بنایا ہم نے تم کو شُعُوبًا shuʿūban قوموں میں وَقَبَائِلَ waqabāila اور قبیلوں میں لِتَعَارَفُوا litaʿārafū تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچانو إِنَّ inna بیشک أَكْرَمَكُمْ akramakum تم میں سب سے زیادہ عزت والا عِندَ ʿinda نزدیک اللَّهِ l-lahi اللہ کے ( وہ ہے ) أَتْقَاكُمْ atqākum جو تم میں سب سے زیادہ متقی ہے إِنَّ inna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ عَلِيمٌ ʿalīmun علم والا ہے خَبِيرٌ khabīrun خبر رکھنے والا ہے
۱۳. لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہاری قومیں اور قبیلے بنائے۔ تاکہ ایک دوسرے کو شناخت کرو۔ اور خدا کے نزدیک تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے۔ بےشک خدا سب کچھ جاننے والا (اور) سب سے خبردار ہے
اس آیت کے مادے: أ ي ي أ ن س خ ل ق ذ ك ر أ ن ث ج ع ل ق ب ل ع ر ف ك ر م ع ن د أ ل ه و ق ي ع ل م خ ب ر
قَالَتِ الْأَعْرَابُ آمَنَّا قُل لَّمْ تُؤْمِنُوا وَلَٰكِن قُولُوا أَسْلَمْنَا وَلَمَّا يَدْخُلِ الْإِيمَانُ فِي قُلُوبِكُمْ وَإِن تُطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَا يَلِتْكُم مِّنْ أَعْمَالِكُمْ شَيْئًا إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ١٤ ▶
قَالَتِ qālati کہا الْأَعْرَابُ l-aʿrābu بدوؤں نے آمَنَّا āmannā ایمان لائے ہم قُل qul کہہ دیجیے لَّمْ lam نہیں تُؤْمِنُوا tu'minū تم ایمان لائے وَلَٰكِن walākin بلکہ۔ لیکن قُولُوا qūlū کہو أَسْلَمْنَا aslamnā اسلام لائے ہم۔ فرمانبردار ہوئے وَلَمَّا walammā حالانکہ نہیں يَدْخُلِ yadkhuli داخل ہوا الْإِيمَانُ l-īmānu ایمان فِي fī میں قُلُوبِكُمْ qulūbikum تمہارے دلوں (میں) وَإِن wa-in اور اگر تُطِيعُوا tuṭīʿū تم اطاعت کرو گے اللَّهَ l-laha اللہ کی وَرَسُولَهُ warasūlahu اور اس کے رسول کی لَا lā نہ يَلِتْكُم yalit'kum کبھی کرے گا وہ تمہارے ساتھ مِّنْ min سے أَعْمَالِكُمْ aʿmālikum تمہارے اعمال میں (سے) شَيْئًا shayan کچھ بھی إِنَّ inna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ غَفُورٌ ghafūrun غفور رَّحِيمٌ raḥīmun رحیم ہے
۱۴. دیہاتی کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے۔ کہہ دو کہ تم ایمان نہیں لائے (بلکہ یوں) کہو کہ ہم اسلام لائے ہیں اور ایمان تو ہنوز تمہارے دلوں میں داخل ہی نہیں ہوا۔ اور تم خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو گے تو خدا تمہارے اعمال سے کچھ کم نہیں کرے گا۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے
اس آیت کے مادے: ق و ل ع ر ب أ م ن س ل م د خ ل ق ل ب ط و ع أ ل ه ر س ل ع م ل ش ي أ غ ف ر ر ح م
إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ ثُمَّ لَمْ يَرْتَابُوا وَجَاهَدُوا بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أُولَٰئِكَ هُمُ الصَّادِقُونَ ١٥ ▶
إِنَّمَا innamā بیشک الْمُؤْمِنُونَ l-mu'minūna مومن الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ ہیں آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے بِاللَّهِ bil-lahi اللہ پر وَرَسُولِهِ warasūlihi اور اس کے رسول پر ثُمَّ thumma پھر لَمْ lam نہیں يَرْتَابُوا yartābū وہ شک میں پڑے وَجَاهَدُوا wajāhadū اور انہوں نے جہاد کیا بِأَمْوَالِهِمْ bi-amwālihim اپنے مالوں کے ساتھ وَأَنفُسِهِمْ wa-anfusihim اور اپنی جانوں کے ساتھ فِي fī میں سَبِيلِ sabīli راستے (میں) اللَّهِ l-lahi اللہ کے أُولَٰئِكَ ulāika یہی لوگ هُمُ humu وہ الصَّادِقُونَ l-ṣādiqūna سچے ہیں
۱۵. مومن تو وہ ہیں جو خدا اور اس کے رسول پر ایمان لائے پھر شک میں نہ پڑے اور خدا کی راہ میں مال اور جان سے لڑے۔ یہی لوگ (ایمان کے) سچے ہیں
اس آیت کے مادے: أ م ن أ ل ه ر س ل ر ي ب ج ه د م و ل ن ف س س ب ل ص د ق
قُلْ أَتُعَلِّمُونَ اللَّهَ بِدِينِكُمْ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ ١٦ ▶
قُلْ qul کہہ دیجیے أَتُعَلِّمُونَ atuʿallimūna کیا تم سکھاتے ہو ۔ کیا تم علم دیتے ہو اللَّهَ l-laha اللہ کو بِدِينِكُمْ bidīnikum اپنا دین۔ اپنے دین کے بارے میں وَاللَّهُ wal-lahu حالانکہ اللہ يَعْلَمُ yaʿlamu جانتا ہے مَا mā جو کچھ فِي fī میں السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں میں ہے وَمَا wamā اور جو کچھ فِي fī میں الْأَرْضِ l-arḍi زمین میں ہے وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ بِكُلِّ bikulli ہر شَيْءٍ shayin چیز کے بارے میں عَلِيمٌ ʿalīmun علم رکھنے والا ہے
۱۶. ان سے کہو کیا تم خدا کو اپنی دینداری جتلاتے ہو۔ اور خدا تو آسمانوں اور زمین کی سب چیزوں سے واقف ہے۔ اور خدا ہر شے کو جانتا ہے
اس آیت کے مادے: ق و ل ع ل م أ ل ه د ي ن س م و أ ر ض ك ل ل ش ي أ
يَمُنُّونَ عَلَيْكَ أَنْ أَسْلَمُوا قُل لَّا تَمُنُّوا عَلَيَّ إِسْلَامَكُم بَلِ اللَّهُ يَمُنُّ عَلَيْكُمْ أَنْ هَدَاكُمْ لِلْإِيمَانِ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ ١٧ ▶
يَمُنُّونَ yamunnūna وہ احسان جتاتے ہیں عَلَيْكَ ʿalayka آپ پر أَنْ an کہ أَسْلَمُوا aslamū وہ اسلام لے آئے قُل qul کہہ دیجیے لَّا lā نہ تَمُنُّوا tamunnū تم احسان رکھو عَلَيَّ ʿalayya مجھ پر إِسْلَامَكُم is'lāmakum اپنے اسلام کا بَلِ bali بلکہ اللَّهُ l-lahu اللہ تعالیٰ يَمُنُّ yamunnu احسان کرتا ہے عَلَيْكُمْ ʿalaykum تم پر أَنْ an کہ هَدَاكُمْ hadākum اس نے ہدایت دی تم کو لِلْإِيمَانِ lil'īmāni ایمان کے لیے إِن in اگر كُنتُمْ kuntum ہو تم صَادِقِينَ ṣādiqīna سچے
۱۷. یہ لوگ تم پر احسان رکھتے ہیں کہ مسلمان ہوگئے ہیں۔ کہہ دو کہ اپنے مسلمان ہونے کا مجھ پر احسان نہ رکھو۔ بلکہ خدا تم پر احسان رکھتا ہے کہ اس نے تمہیں ایمان کا رستہ دکھایا بشرطیکہ تم سچے (مسلمان) ہو
اس آیت کے مادے: م ن ن س ل م ق و ل أ ل ه ه د ي أ م ن ك و ن ص د ق
إِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ غَيْبَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاللَّهُ بَصِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ ١٨ ▶
إِنَّ inna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ يَعْلَمُ yaʿlamu جانتا ہے غَيْبَ ghayba غیب السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کے وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین کے وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ بَصِيرٌ baṣīrun دیکھنے والا ہے بِمَا bimā ساتھ اس کے جو تَعْمَلُونَ taʿmalūna تم عمل کرتے ہو
۱۸. بےشک خدا آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتوں کو جانتا ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو اسے دیکھتا ہے
اس آیت کے مادے: أ ل ه ع ل م غ ي ب س م و أ ر ض ب ص ر ع م ل
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔