صفحۂ اول › قرآن › سورہ الفتح
سورت ۴۸، مدنی، ۲۹ آیات، ۵۶۰ الفاظ
سورہ الفتح لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ الفتح («فتح») قرآن کی ۴۸ویں سورت ہے اور مدینہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۲۹ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
آیت پر جائیں: ۱ ۱۱ ۲۱
سُورَةُ الفتح
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِينًا ١ ▶
إِنَّا innā بیشک ہم نے فَتَحْنَا fataḥnā فتح عطا کی ہم نے لَكَ laka آپ کو فَتْحًا fatḥan فتح مُّبِينًا mubīnan کھلی
۱. (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو فتح دی۔ فتح بھی صریح وصاف
اس آیت کے مادے: ف ت ح ب ي ن
لِّيَغْفِرَ لَكَ اللَّهُ مَا تَقَدَّمَ مِن ذَنبِكَ وَمَا تَأَخَّرَ وَيُتِمَّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكَ وَيَهْدِيَكَ صِرَاطًا مُّسْتَقِيمًا ٢ ▶
لِّيَغْفِرَ liyaghfira تاکہ درگزر فرمائے لَكَ laka آپ کے لیے اللَّهُ l-lahu اللہ مَا mā جو تَقَدَّمَ taqaddama پہلے ہوچکا مِن min سے ذَنبِكَ dhanbika آپ کے قصور میں (سے) وَمَا wamā اور جو تَأَخَّرَ ta-akhara بعد میں ہوا وَيُتِمَّ wayutimma اور پورا کردے نِعْمَتَهُ niʿ'matahu اپنی نعمت کو عَلَيْكَ ʿalayka آپ پر وَيَهْدِيَكَ wayahdiyaka اور رہنمائی کرے آپ کی صِرَاطًا ṣirāṭan راستے کی طرف مُّسْتَقِيمًا mus'taqīman سیدھے
۲. تاکہ خدا تمہارے اگلے اور پچھلے گناہ بخش دے اور تم پر اپنی نعمت پوری کردے اور تمہیں سیدھے رستے چلائے
اس آیت کے مادے: غ ف ر أ ل ه ق د م ذ ن ب أ خ ر ت م م ن ع م ه د ي ص ر ط ق و م
وَيَنصُرَكَ اللَّهُ نَصْرًا عَزِيزًا ٣ ▶
وَيَنصُرَكَ wayanṣuraka اور مدد فرمائے آپ کی اللَّهُ l-lahu اللہ تعالیٰ نَصْرًا naṣran مدد عَزِيزًا ʿazīzan زبردست
۳. اور خدا تمہاری زبردست مدد کرے
اس آیت کے مادے: ن ص ر أ ل ه ع ز ز
هُوَ الَّذِي أَنزَلَ السَّكِينَةَ فِي قُلُوبِ الْمُؤْمِنِينَ لِيَزْدَادُوا إِيمَانًا مَّعَ إِيمَانِهِمْ وَلِلَّهِ جُنُودُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا ٤ ▶
هُوَ huwa وہ اللہ الَّذِي alladhī وہ ذات ہے أَنزَلَ anzala جس نے نازل کی السَّكِينَةَ l-sakīnata سکینت فِي fī میں قُلُوبِ qulūbi دلوں الْمُؤْمِنِينَ l-mu'minīna مومنوں کے لِيَزْدَادُوا liyazdādū تاکہ وہ بڑھ جائیں إِيمَانًا īmānan ایمان میں مَّعَ maʿa ساتھ إِيمَانِهِمْ īmānihim اپنے ایمان کے وَلِلَّهِ walillahi اور اللہ ہی کے لیے ہیں جُنُودُ junūdu لشکر السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کے وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین کے وَكَانَ wakāna اور ہے اللَّهُ l-lahu اللہ تعالیٰ عَلِيمًا ʿalīman علم والا حَكِيمًا ḥakīman حکمت والا
۴. وہی تو ہے جس نے مومنوں کے دلوں پر تسلی نازل فرمائی تاکہ ان کے ایمان کے ساتھ اور ایمان بڑھے۔ اور آسمانوں اور زمین کے لشکر (سب) خدا ہی کے ہیں۔ اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے
اس آیت کے مادے: ن ز ل س ك ن ق ل ب أ م ن ز ي د أ ل ه ج ن د س م و أ ر ض ك و ن ع ل م ح ك م
لِّيُدْخِلَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا وَيُكَفِّرَ عَنْهُمْ سَيِّئَاتِهِمْ وَكَانَ ذَٰلِكَ عِندَ اللَّهِ فَوْزًا عَظِيمًا ٥ ▶
لِّيُدْخِلَ liyud'khila تاکہ داخل کرے الْمُؤْمِنِينَ l-mu'minīna مومن مردوں کو وَالْمُؤْمِنَاتِ wal-mu'mināti اور مومن عورتوں کو جَنَّاتٍ jannātin باغوں میں تَجْرِي tajrī بہتی ہیں مِن min سے تَحْتِهَا taḥtihā ان کے نیچے (سے) الْأَنْهَارُ l-anhāru نہریں خَالِدِينَ khālidīna ہمیشہ رہنے والے ہیں فِيهَا fīhā اس میں وَيُكَفِّرَ wayukaffira اور دور کردے عَنْهُمْ ʿanhum ان سے سَيِّئَاتِهِمْ sayyiātihim ان کی برائیاں وَكَانَ wakāna اور ہے ذَٰلِكَ dhālika یہ عِندَ ʿinda نزدیک اللَّهِ l-lahi اللہ کے فَوْزًا fawzan کامیابی عَظِيمًا ʿaẓīman بڑی
۵. (یہ) اس لئے کہ وہ مومن مردوں اور مومن عورتوں کو بہشتوں میں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل کرے وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے اور ان سے ان کے گناہوں کو دور کردے۔ اور یہ خدا کے نزدیک بڑی کامیابی ہے
اس آیت کے مادے: د خ ل أ م ن ج ن ن ج ر ي ت ح ت ن ه ر خ ل د ك ف ر س و أ ك و ن ع ن د أ ل ه ف و ز ع ظ م
وَيُعَذِّبَ الْمُنَافِقِينَ وَالْمُنَافِقَاتِ وَالْمُشْرِكِينَ وَالْمُشْرِكَاتِ الظَّانِّينَ بِاللَّهِ ظَنَّ السَّوْءِ عَلَيْهِمْ دَائِرَةُ السَّوْءِ وَغَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ وَلَعَنَهُمْ وَأَعَدَّ لَهُمْ جَهَنَّمَ وَسَاءَتْ مَصِيرًا ٦ ▶
وَيُعَذِّبَ wayuʿadhiba اور عذاب دے الْمُنَافِقِينَ l-munāfiqīna منافقوں کو وَالْمُنَافِقَاتِ wal-munāfiqāti اور منافق عورتوں کو وَالْمُشْرِكِينَ wal-mush'rikīna اور مشرک مردوں کو وَالْمُشْرِكَاتِ wal-mush'rikāti اور مشرک عورتوں کو الظَّانِّينَ l-ẓānīna جو گمان کرنے والے ہیں بِاللَّهِ bil-lahi اللہ کے بارے میں ظَنَّ ẓanna گمان السَّوْءِ l-sawi برا عَلَيْهِمْ ʿalayhim انہی پر دَائِرَةُ dāiratu گردش ہے السَّوْءِ l-sawi بری وَغَضِبَ waghaḍiba اور ناراض ہوا اللَّهُ l-lahu اللہ عَلَيْهِمْ ʿalayhim ان پر وَلَعَنَهُمْ walaʿanahum اور اس نے لعنت کی ان پر وَأَعَدَّ wa-aʿadda اور اس نے تیار کیا لَهُمْ lahum ان کے لیے جَهَنَّمَ jahannama جہنم وَسَاءَتْ wasāat اور بہت ہی برا ہے مَصِيرًا maṣīran ٹھکانہ
۶. اور (اس لئے کہ) منافق مردوں اور منافق عورتوں اور مشرک مردوں اور مشرک عورتوں کو جو خدا کے حق میں برے برے خیال رکھتے ہیں عذاب دے۔ ان ہی پر برے حادثے واقع ہوں۔ اور خدا ان پر غصے ہوا اور ان پر لعنت کی اور ان کے لئے دوزخ تیار کی۔ اور وہ بری جگہ ہے
اس آیت کے مادے: ع ذ ب ن ف ق ش ر ك ظ ن ن أ ل ه س و أ د و ر غ ض ب ل ع ن ع د د ص ي ر
وَلِلَّهِ جُنُودُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا ٧ ▶
وَلِلَّهِ walillahi اور اللہ ہی کے لیے ہیں جُنُودُ junūdu لشکر السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کے وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین کے وَكَانَ wakāna اور ہے اللَّهُ l-lahu اللہ تعالیٰ عَزِيزًا ʿazīzan غالب حَكِيمًا ḥakīman حکمت والا
۷. اور آسمانوں اور زمین کے لشکر خدا ہی کے ہیں۔ اور خدا غالب (اور) حکمت والا ہے
اس آیت کے مادے: أ ل ه ج ن د س م و أ ر ض ك و ن ع ز ز ح ك م
إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا ٨ ▶
إِنَّا innā بیشک ہم نے أَرْسَلْنَاكَ arsalnāka بھیجا ہم نے آپ کو شَاهِدًا shāhidan شہادت دینے والا وَمُبَشِّرًا wamubashiran اور خوشخبری دینے والا وَنَذِيرًا wanadhīran اور ڈرانے والا
۸. اور ہم نے (اے محمدﷺ) تم کو حق ظاہر کرنے والا اور خوشخبری سنانے والا اور خوف دلانے والا (بنا کر) بھیجا ہے
اس آیت کے مادے: ر س ل ش ه د ب ش ر ن ذ ر
لِّتُؤْمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَتُعَزِّرُوهُ وَتُوَقِّرُوهُ وَتُسَبِّحُوهُ بُكْرَةً وَأَصِيلًا ٩ ▶
لِّتُؤْمِنُوا litu'minū تاکہ تم ایمان لاؤ بِاللَّهِ bil-lahi اللہ پر وَرَسُولِهِ warasūlihi اور اس کے رسول پر وَتُعَزِّرُوهُ watuʿazzirūhu اور تم قوت دو اس کو وَتُوَقِّرُوهُ watuwaqqirūhu اور تم تعظیم کرو اس کی وَتُسَبِّحُوهُ watusabbiḥūhu اور تم تسبیح بیان کرو اس کی بُكْرَةً buk'ratan صبح وَأَصِيلًا wa-aṣīlan اور شام
۹. تاکہ (مسلمانو) تم لوگ خدا پر اور اس کے پیغمبر پر ایمان لاؤ اور اس کی مدد کرو اور اس کو بزرگ سمجھو۔ اور صبح وشام اس کی تسبیح کرتے رہو
اس آیت کے مادے: أ م ن أ ل ه ر س ل س ب ح ب ك ر أ ص ل
إِنَّ الَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ اللَّهَ يَدُ اللَّهِ فَوْقَ أَيْدِيهِمْ فَمَن نَّكَثَ فَإِنَّمَا يَنكُثُ عَلَىٰ نَفْسِهِ وَمَنْ أَوْفَىٰ بِمَا عَاهَدَ عَلَيْهُ اللَّهَ فَسَيُؤْتِيهِ أَجْرًا عَظِيمًا ١٠ ▶
إِنَّ inna بیشک الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ يُبَايِعُونَكَ yubāyiʿūnaka جنہوں نے بیعت کی آپ کی۔ جو بیعت کر رہے ہیں آپ کی إِنَّمَا innamā بیشک يُبَايِعُونَ yubāyiʿūna وہ بیعت کر رہے ہیں۔ انہوں نے بیعت کی اللَّهَ l-laha اللہ سے يَدُ yadu ہاتھ تھا اللَّهِ l-lahi اللہ کا فَوْقَ fawqa اوپر ہے أَيْدِيهِمْ aydīhim ان کے ہاتھ پر فَمَن faman تو جو کوئی نَّكَثَ nakatha توڑ دے فَإِنَّمَا fa-innamā تو بیشک يَنكُثُ yankuthu وہ توڑتا ہے عَلَىٰ ʿalā پر نَفْسِهِ nafsihi اپنے نفس وَمَنْ waman اور جو کوئی أَوْفَىٰ awfā پورا کرے بِمَا bimā اس کو جو عَاهَدَ ʿāhada اس نے عہد کیا عَلَيْهُ ʿalayhu اس پر اللَّهَ l-laha اللہ سے فَسَيُؤْتِيهِ fasayu'tīhi تو عنقریب وہ دے گا اس کو أَجْرًا ajran اجر عَظِيمًا ʿaẓīman عظیم
۱۰. جو لوگ تم سے بیعت کرتے ہیں وہ خدا سے بیعت کرتے ہیں۔ خدا کا ہاتھ ان کے ہاتھوں پر ہے۔ پھر جو عہد کو توڑے تو عہد توڑنے کا نقصان اسی کو ہے۔ اور جو اس بات کو جس کا اس نے خدا سے عہد کیا ہے پورا کرے تو وہ اسے عنقریب اجر عظیم دے گا
اس آیت کے مادے: ب ي ع أ ل ه ي د ي ف و ق ن ف س و ف ي ع ه د أ ت ي أ ج ر ع ظ م
سَيَقُولُ لَكَ الْمُخَلَّفُونَ مِنَ الْأَعْرَابِ شَغَلَتْنَا أَمْوَالُنَا وَأَهْلُونَا فَاسْتَغْفِرْ لَنَا يَقُولُونَ بِأَلْسِنَتِهِم مَّا لَيْسَ فِي قُلُوبِهِمْ قُلْ فَمَن يَمْلِكُ لَكُم مِّنَ اللَّهِ شَيْئًا إِنْ أَرَادَ بِكُمْ ضَرًّا أَوْ أَرَادَ بِكُمْ نَفْعًا بَلْ كَانَ اللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرًا ١١ ▶
سَيَقُولُ sayaqūlu عنقریب کہیں گے لَكَ laka آپ کو الْمُخَلَّفُونَ l-mukhalafūna پیچھے چھوڑے جانے والے۔ پیچھے رہ جانے والے مِنَ mina سے الْأَعْرَابِ l-aʿrābi بدوؤں میں (سے) شَغَلَتْنَا shaghalatnā مشغول کیا تھا ہم کو أَمْوَالُنَا amwālunā ہمارے مالوں نے وَأَهْلُونَا wa-ahlūnā اور ہمارے اہل و عیال نے فَاسْتَغْفِرْ fa-is'taghfir پس بخشش مانگیئے لَنَا lanā ہمارے لیے يَقُولُونَ yaqūlūna وہ کہتے ہیں بِأَلْسِنَتِهِم bi-alsinatihim اپنی زبانوں کے ساتھ مَّا mā جو لَيْسَ laysa نہیں فِي fī میں قُلُوبِهِمْ qulūbihim ان کے دلوں (میں) قُلْ qul کہہ دیجیے فَمَن faman پس کون يَمْلِكُ yamliku مالک ہوگا لَكُم lakum تمہارے لیے مِّنَ mina سے اللَّهِ l-lahi اللہ شَيْئًا shayan کسی چیز کا إِنْ in اگر أَرَادَ arāda اس نے ارادہ کیا بِكُمْ bikum تمہارے ساتھ ضَرًّا ḍarran نقصان کا أَوْ aw یا أَرَادَ arāda اس نے ارادہ کیا بِكُمْ bikum تمہارے ساتھ نَفْعًا nafʿan نفع کا بَلْ bal بلکہ كَانَ kāna ہے اللَّهُ l-lahu اللہ تعالیٰ بِمَا bimā ساتھ اس کے جو تَعْمَلُونَ taʿmalūna تم عمل کر رہے ہو خَبِيرًا khabīran پورا باخبر
۱۱. جو گنوار پیچھے رہ گئے وہ تم سے کہیں گے کہ ہم کو ہمارے مال اور اہل وعیال نے روک رکھا آپ ہمارے لئے (خدا سے) بخشش مانگیں۔ یہ لوگ اپنی زبان سے وہ بات کہتے ہیں جو ان کے دل میں نہیں ہے۔ کہہ دو کہ اگر خدا تم (لوگوں) کو نقصان پہنچانا چاہے یا تمہیں فائدہ پہنچانے کا ارادہ فرمائے تو کون ہے جو اس کے سامنے تمہارے لئے کسی بات کا کچھ اختیار رکھے (کوئی نہیں) بلکہ جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس سے واقف ہے
اس آیت کے مادے: ق و ل خ ل ف ع ر ب م و ل أ ه ل غ ف ر ل س ن ل ي س ق ل ب م ل ك أ ل ه ش ي أ ر و د ض ر ر ن ف ع ك و ن ع م ل خ ب ر
بَلْ ظَنَنتُمْ أَن لَّن يَنقَلِبَ الرَّسُولُ وَالْمُؤْمِنُونَ إِلَىٰ أَهْلِيهِمْ أَبَدًا وَزُيِّنَ ذَٰلِكَ فِي قُلُوبِكُمْ وَظَنَنتُمْ ظَنَّ السَّوْءِ وَكُنتُمْ قَوْمًا بُورًا ١٢ ▶
بَلْ bal بلکہ ظَنَنتُمْ ẓanantum گمان کیا تم نے أَن an کہ لَّن lan ہرگز نہیں يَنقَلِبَ yanqaliba پلٹ کر آئیں گے الرَّسُولُ l-rasūlu رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وَالْمُؤْمِنُونَ wal-mu'minūna اور مومن إِلَىٰ ilā طرف أَهْلِيهِمْ ahlīhim اپنے گھر والوں کی طرف أَبَدًا abadan کبھی بھی وَزُيِّنَ wazuyyina اور خوبصورت بنادی گئی ذَٰلِكَ dhālika یہ بات فِي fī میں قُلُوبِكُمْ qulūbikum تمہارے دلوں میں وَظَنَنتُمْ waẓanantum اور گمان کیا تم نے ظَنَّ ẓanna گمان السَّوْءِ l-sawi برا وَكُنتُمْ wakuntum اور ہو تم قَوْمًا qawman قوم۔ لوگ بُورًا būran ہلاک ہونے والے
۱۲. بات یہ ہے کہ تم لوگ یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ پیغمبر اور مومن اپنے اہل وعیال میں کبھی لوٹ کر آنے ہی کے نہیں۔ اور یہی بات تمہارے دلوں کو اچھی معلوم ہوئی۔ اور (اسی وجہ سے) تم نے برے برے خیال کئے اور (آخرکار) تم ہلاکت میں پڑ گئے
اس آیت کے مادے: ظ ن ن ق ل ب ر س ل أ م ن أ ه ل أ ب د ز ي ن س و أ ك و ن ق و م
وَمَن لَّمْ يُؤْمِن بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ فَإِنَّا أَعْتَدْنَا لِلْكَافِرِينَ سَعِيرًا ١٣ ▶
وَمَن waman اور جو کوئی لَّمْ lam نہ يُؤْمِن yu'min ایمان لائے بِاللَّهِ bil-lahi اللہ پر وَرَسُولِهِ warasūlihi اور اس کے رسول پر فَإِنَّا fa-innā تو بیشک ہم نے أَعْتَدْنَا aʿtadnā تیار کیا ہم نے لِلْكَافِرِينَ lil'kāfirīna کافروں کے لیے سَعِيرًا saʿīran بھڑکتی ہوئی آگ کو
۱۳. اور جو شخص خدا پر اور اس کے پیغمبر پر ایمان نہ لائے تو ہم نے (ایسے) کافروں کے لئے آگ تیار کر رکھی ہے
اس آیت کے مادے: أ م ن أ ل ه ر س ل ع ت د ك ف ر س ع ر
وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يَغْفِرُ لِمَن يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ مَن يَشَاءُ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا ١٤ ▶
وَلِلَّهِ walillahi اور اللہ ہی کے لیے ہے مُلْكُ mul'ku بادشاہت السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کی وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین کی يَغْفِرُ yaghfiru بخش دے گا لِمَن liman جس کو يَشَاءُ yashāu وہ چاہے گا وَيُعَذِّبُ wayuʿadhibu اور عذاب دے گا مَن man جس کو يَشَاءُ yashāu وہ چاہے گا وَكَانَ wakāna اور ہے اللَّهُ l-lahu اللہ تعالیٰ غَفُورًا ghafūran غفور رَّحِيمًا raḥīman رحیم
۱۴. اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی خدا ہی کی ہے۔ وہ جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے سزا دے۔ اور خدا بخشنے والا مہربان ہے
اس آیت کے مادے: أ ل ه م ل ك س م و أ ر ض غ ف ر ش ي أ ع ذ ب ك و ن ر ح م
سَيَقُولُ الْمُخَلَّفُونَ إِذَا انطَلَقْتُمْ إِلَىٰ مَغَانِمَ لِتَأْخُذُوهَا ذَرُونَا نَتَّبِعْكُمْ يُرِيدُونَ أَن يُبَدِّلُوا كَلَامَ اللَّهِ قُل لَّن تَتَّبِعُونَا كَذَٰلِكُمْ قَالَ اللَّهُ مِن قَبْلُ فَسَيَقُولُونَ بَلْ تَحْسُدُونَنَا بَلْ كَانُوا لَا يَفْقَهُونَ إِلَّا قَلِيلًا ١٥ ▶
سَيَقُولُ sayaqūlu عنقریب وہ کہیں گے الْمُخَلَّفُونَ l-mukhalafūna پیچھے چھوڑے جانے والے۔ رہ جانے والے إِذَا idhā جب انطَلَقْتُمْ inṭalaqtum چلو گے تم إِلَىٰ ilā طرف مَغَانِمَ maghānima غنیمتوں کے لِتَأْخُذُوهَا litakhudhūhā تاکہ تم لے سکو ان کو ذَرُونَا dharūnā چھوڑ دو ہم کو نَتَّبِعْكُمْ nattabiʿ'kum ہم پیروی کریں تمہاری يُرِيدُونَ yurīdūna وہ چاہتے ہیں أَن an کہ يُبَدِّلُوا yubaddilū وہ بدل ڈالیں كَلَامَ kalāma کلام اللَّهِ l-lahi اللہ کا قُل qul کہہ دیجیے لَّن lan ہرگز نہیں تَتَّبِعُونَا tattabiʿūnā تم پیروی کرو گے ہماری كَذَٰلِكُمْ kadhālikum اسی طرح تمہیں قَالَ qāla فرمایا اللَّهُ l-lahu اللہ نے مِن min سے قَبْلُ qablu اس سے پہلے فَسَيَقُولُونَ fasayaqūlūna پس عنقریب وہ کہیں گے بَلْ bal بلکہ تَحْسُدُونَنَا taḥsudūnanā تم حسد کرتے ہو ہم سے بَلْ bal نہیں بلکہ كَانُوا kānū ہیں وہ لَا lā نہیں يَفْقَهُونَ yafqahūna وہ سمجھتے إِلَّا illā مگر قَلِيلًا qalīlan بہت کم
۱۵. جب تم لوگ غنیمتیں لینے چلو گے تو جو لوگ پیچھے رہ گئے تھے وہ کہیں گے ہمیں بھی اجازت دیجیئے کہ آپ کے ساتھ چلیں۔ یہ چاہتے ہیں کہ خدا کے قول کو بدل دیں۔ کہہ دو کہ تم ہرگز ہمارے ساتھ نہیں چل سکتے۔ اسی طرح خدا نے پہلے سے فرما دیا ہے۔ پھر کہیں گے (نہیں) تم تو ہم سے حسد کرتے ہو۔ بات یہ ہے کہ یہ لوگ سمجھتے ہی نہیں مگر بہت کم
اس آیت کے مادے: ق و ل خ ل ف ط ل ق أ خ ذ و ذ ر ت ب ع ر و د ب د ل ك ل م أ ل ه ق ب ل ك و ن ف ق ه ق ل ل
قُل لِّلْمُخَلَّفِينَ مِنَ الْأَعْرَابِ سَتُدْعَوْنَ إِلَىٰ قَوْمٍ أُولِي بَأْسٍ شَدِيدٍ تُقَاتِلُونَهُمْ أَوْ يُسْلِمُونَ فَإِن تُطِيعُوا يُؤْتِكُمُ اللَّهُ أَجْرًا حَسَنًا وَإِن تَتَوَلَّوْا كَمَا تَوَلَّيْتُم مِّن قَبْلُ يُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا أَلِيمًا ١٦ ▶
قُل qul کہہ دیجیے لِّلْمُخَلَّفِينَ lil'mukhallafīna پیچھے چھوڑے جانے والوں سے۔ رہ جانے والوں سے مِنَ mina سے الْأَعْرَابِ l-aʿrābi بدوؤں میں (سے) سَتُدْعَوْنَ satud'ʿawna عنقریب تم بلائے جاؤ گے إِلَىٰ ilā طرف قَوْمٍ qawmin ایک قوم کے أُولِي ulī والی بَأْسٍ basin قوت والی شَدِيدٍ shadīdin سخت تُقَاتِلُونَهُمْ tuqātilūnahum تمہیں جنگ کرنا ہوگی ان سے أَوْ aw یا يُسْلِمُونَ yus'limūna وہ مطیع ہوجائیں گے فَإِن fa-in پھر اگر تُطِيعُوا tuṭīʿū تم اطاعت کرو يُؤْتِكُمُ yu'tikumu دے گا تم کو اللَّهُ l-lahu اللہ أَجْرًا ajran اجر حَسَنًا ḥasanan اچھا وَإِن wa-in اور اگر تَتَوَلَّوْا tatawallaw تم منہ موڑ گئے كَمَا kamā جیسا کہ تَوَلَّيْتُم tawallaytum تم نے منہ موڑا تھا مِّن min سے قَبْلُ qablu اس سے پہلے يُعَذِّبْكُمْ yuʿadhib'kum وہ عذاب دے گا تم کو عَذَابًا ʿadhāban عذاب أَلِيمًا alīman دردناک
۱۶. جو گنوار پیچھے رہ گئے تھے ان سے کہہ دو کہ تم ایک سخت جنگجو قوم کے (ساتھ لڑائی کے) لئے بلائے جاؤ گے ان سے تم (یا تو) جنگ کرتے رہو گے یا وہ اسلام لے آئیں گے۔ اگر تم حکم مانو گے تو خدا تم کو اچھا بدلہ دے گا۔ اور اگر منہ پھیر لو گے جیسے پہلی دفعہ پھیرا تھا تو وہ تم کو بری تکلیف کی سزا دے گا
اس آیت کے مادے: ق و ل خ ل ف ع ر ب د ع و ق و م ب أ س ش د د ق ت ل س ل م ط و ع أ ت ي أ ل ه أ ج ر ح س ن و ل ي ق ب ل ع ذ ب أ ل م
لَّيْسَ عَلَى الْأَعْمَىٰ حَرَجٌ وَلَا عَلَى الْأَعْرَجِ حَرَجٌ وَلَا عَلَى الْمَرِيضِ حَرَجٌ وَمَن يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ يُدْخِلْهُ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ وَمَن يَتَوَلَّ يُعَذِّبْهُ عَذَابًا أَلِيمًا ١٧ ▶
لَّيْسَ laysa نہیں ہے عَلَى ʿalā پر الْأَعْمَىٰ l-aʿmā اندھے حَرَجٌ ḥarajun کوئی گناہ وَلَا walā اور نہ عَلَى ʿalā پر الْأَعْرَجِ l-aʿraji لنگڑے حَرَجٌ ḥarajun کوئی گناہ وَلَا walā اور نہ عَلَى ʿalā پر الْمَرِيضِ l-marīḍi مریض حَرَجٌ ḥarajun کوئی گناہ وَمَن waman اور جو يُطِعِ yuṭiʿi اطاعت کرے گا اللَّهَ l-laha اللہ کی وَرَسُولَهُ warasūlahu اور اس کے رسول کی يُدْخِلْهُ yud'khil'hu داخل کرے گا اس کو جَنَّاتٍ jannātin باغوں میں تَجْرِي tajrī بہتی ہیں مِن min سے تَحْتِهَا taḥtihā ان کے نیچے سے الْأَنْهَارُ l-anhāru نہریں وَمَن waman اور جو کوئی يَتَوَلَّ yatawalla منہ پھیرے گا يُعَذِّبْهُ yuʿadhib'hu وہ عذاب دے گا اس کو عَذَابًا ʿadhāban عذاب أَلِيمًا alīman دردناک
۱۷. نہ تو اندھے پر گناہ ہے (کہ سفر جنگ سے پیچھے رہ جائے) اور نہ لنگڑے پر گناہ ہے اور نہ بیمار پر گناہ ہے۔ اور جو شخص خدا اور اس کے پیغمبر کے فرمان پر چلے گا خدا اس کو بہشتوں میں داخل کرے گا جن کے تلے نہریں بہہ رہی ہیں۔ اور جو روگردانی کرے گا اسے برے دکھ کی سزا دے گا
اس آیت کے مادے: ل ي س ع م ي ح ر ج م ر ض ط و ع أ ل ه ر س ل د خ ل ج ن ن ج ر ي ت ح ت ن ه ر و ل ي ع ذ ب أ ل م
لَّقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِي قُلُوبِهِمْ فَأَنزَلَ السَّكِينَةَ عَلَيْهِمْ وَأَثَابَهُمْ فَتْحًا قَرِيبًا ١٨ ▶
لَّقَدْ laqad البتہ تحقیق رَضِيَ raḍiya راضی ہوگیا اللَّهُ l-lahu اللہ عَنِ ʿani سے الْمُؤْمِنِينَ l-mu'minīna مومنوں (سے) إِذْ idh جب يُبَايِعُونَكَ yubāyiʿūnaka وہ بیعت کر رہے تھے آپ سے تَحْتَ taḥta نیچے الشَّجَرَةِ l-shajarati درخت کے فَعَلِمَ faʿalima تو اس نے جان لیا مَا mā جو فِي fī میں قُلُوبِهِمْ qulūbihim ان کے دلوں میں تھا فَأَنزَلَ fa-anzala تو اس نے اتاری السَّكِينَةَ l-sakīnata سکینت۔ تسکین عَلَيْهِمْ ʿalayhim ان پر وَأَثَابَهُمْ wa-athābahum اور عطا کی ان کو فَتْحًا fatḥan فتح قَرِيبًا qarīban قریبی
۱۸. (اے پیغمبر) جب مومن تم سے درخت کے نیچے بیعت کر رہے تھے تو خدا ان سے خوش ہوا۔ اور جو (صدق وخلوص) ان کے دلوں میں تھا وہ اس نے معلوم کرلیا۔ تو ان پر تسلی نازل فرمائی اور انہیں جلد فتح عنایت کی
اس آیت کے مادے: ر ض و أ ل ه أ م ن ب ي ع ت ح ت ش ج ر ع ل م ق ل ب ن ز ل س ك ن ث و ب ف ت ح ق ر ب
وَمَغَانِمَ كَثِيرَةً يَأْخُذُونَهَا وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا ١٩ ▶
وَمَغَانِمَ wamaghānima اور غنیمتیں كَثِيرَةً kathīratan بہت سی يَأْخُذُونَهَا yakhudhūnahā جنہیں وہ لیں گے وَكَانَ wakāna اور ہے اللَّهُ l-lahu اللہ عَزِيزًا ʿazīzan غالب حَكِيمًا ḥakīman حکمت والا
۱۹. اور بہت سی غنیمتیں جو انہوں نے حاصل کیں۔ اور خدا غالب حکمت والا ہے
اس آیت کے مادے: ك ث ر أ خ ذ ك و ن أ ل ه ع ز ز ح ك م
وَعَدَكُمُ اللَّهُ مَغَانِمَ كَثِيرَةً تَأْخُذُونَهَا فَعَجَّلَ لَكُمْ هَٰذِهِ وَكَفَّ أَيْدِيَ النَّاسِ عَنكُمْ وَلِتَكُونَ آيَةً لِّلْمُؤْمِنِينَ وَيَهْدِيَكُمْ صِرَاطًا مُّسْتَقِيمًا ٢٠ ▶
وَعَدَكُمُ waʿadakumu وعدہ کیا تم سے اللَّهُ l-lahu اللہ نے مَغَانِمَ maghānima غنیمتوں کا كَثِيرَةً kathīratan بہت سی تَأْخُذُونَهَا takhudhūnahā تم لو گے ان کو فَعَجَّلَ faʿajjala تو اس نے جلدی دی لَكُمْ lakum تم کو هَٰذِهِ hādhihi یہ وَكَفَّ wakaffa اور روک دیا أَيْدِيَ aydiya ہاتھوں کو النَّاسِ l-nāsi لوگوں کے عَنكُمْ ʿankum تم سے وَلِتَكُونَ walitakūna اور تاکہ ہوجائے آيَةً āyatan ایک نشانی لِّلْمُؤْمِنِينَ lil'mu'minīna مومنوں کے لیے وَيَهْدِيَكُمْ wayahdiyakum اور ہدایت بخشے تم کو صِرَاطًا ṣirāṭan راستے کی مُّسْتَقِيمًا mus'taqīman سیدھے
۲۰. خدا نے تم سے بہت سی غنیمتوں کا وعدہ فرمایا کہ تم ان کو حاصل کرو گے سو اس نے غنیمت کی تمہارے لئے جلدی فرمائی اور لوگوں کے ہاتھ تم سے روک دیئے۔ غرض یہ تھی کہ یہ مومنوں کے لئے (خدا کی) قدرت کا نمونہ ہو اور وہ تم کو سیدھے رستے پر چلائے
اس آیت کے مادے: و ع د أ ل ه ك ث ر أ خ ذ ع ج ل ك ف ف ي د ي أ ن س ك و ن أ ي ي أ م ن ه د ي ص ر ط ق و م
وَأُخْرَىٰ لَمْ تَقْدِرُوا عَلَيْهَا قَدْ أَحَاطَ اللَّهُ بِهَا وَكَانَ اللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرًا ٢١ ▶
وَأُخْرَىٰ wa-ukh'rā اور دوسری چیز لَمْ lam نہیں تَقْدِرُوا taqdirū تم قادر ہوئے عَلَيْهَا ʿalayhā اس پر قَدْ qad تحقیق أَحَاطَ aḥāṭa گھیر رکھا ہے اللَّهُ l-lahu اللہ نے بِهَا bihā اس کو وَكَانَ wakāna اور ہے اللَّهُ l-lahu اللہ عَلَىٰ ʿalā پر كُلِّ kulli ہر شَيْءٍ shayin چیز (پر) قَدِيرًا qadīran قدرت رکھنے والا
۲۱. اور اَور (غنیمتیں دیں) جن پر تم قدرت نہیں رکھتے تھے (اور) وہ خدا ہی کی قدرت میں تھیں۔ اور خدا ہر چیز پر قادر ہے
اس آیت کے مادے: أ خ ر ق د ر ح و ط أ ل ه ك و ن ك ل ل ش ي أ
وَلَوْ قَاتَلَكُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوَلَّوُا الْأَدْبَارَ ثُمَّ لَا يَجِدُونَ وَلِيًّا وَلَا نَصِيرًا ٢٢ ▶
وَلَوْ walaw اور اگر قَاتَلَكُمُ qātalakumu جنگ کرتے تم سے الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا لَوَلَّوُا lawallawū البتہ پھیر لیتے الْأَدْبَارَ l-adbāra پیٹھیں ثُمَّ thumma پھر لَا lā نہ يَجِدُونَ yajidūna وہ پاتے وَلِيًّا waliyyan کوئی دوست وَلَا walā اور نہ نَصِيرًا naṣīran کوئی مددگار
۲۲. اور اگر تم سے کافر لڑتے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتے پھر کسی کو دوست نہ پاتے اور نہ مددگار
اس آیت کے مادے: ق ت ل ك ف ر و ل ي د ب ر و ج د ن ص ر
سُنَّةَ اللَّهِ الَّتِي قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلُ وَلَن تَجِدَ لِسُنَّةِ اللَّهِ تَبْدِيلًا ٢٣ ▶
سُنَّةَ sunnata طریقہ اللَّهِ l-lahi اللہ کا الَّتِي allatī وہ جو قَدْ qad تحقیق خَلَتْ khalat گزر چکا مِن min سے قَبْلُ qablu اس سے پہلے وَلَن walan اور ہرگز نہ تَجِدَ tajida تم پاؤ گے لِسُنَّةِ lisunnati سنت کو۔ طریقے کو اللَّهِ l-lahi اللہ کی تَبْدِيلًا tabdīlan بدلنے والا
۲۳. (یہی) خدا کی عادت ہے جو پہلے سے چلی آتی ہے۔ اور تم خدا کی عادت کبھی بدلتی نہ دیکھو گے
اس آیت کے مادے: س ن ن أ ل ه خ ل و ق ب ل و ج د ب د ل
وَهُوَ الَّذِي كَفَّ أَيْدِيَهُمْ عَنكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ عَنْهُم بِبَطْنِ مَكَّةَ مِن بَعْدِ أَنْ أَظْفَرَكُمْ عَلَيْهِمْ وَكَانَ اللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرًا ٢٤ ▶
وَهُوَ wahuwa اور وہ اللہ الَّذِي alladhī وہ ذات ہے كَفَّ kaffa جس نے روک دیا أَيْدِيَهُمْ aydiyahum ان کے ہاتھوں کو عَنكُمْ ʿankum تم سے وَأَيْدِيَكُمْ wa-aydiyakum اور تمہارے ہاتھوں کو عَنْهُم ʿanhum ان سے بِبَطْنِ bibaṭni وادی میں مَكَّةَ makkata مکہ کی مِن min کے بَعْدِ baʿdi اس کے بعد أَنْ an کہ أَظْفَرَكُمْ aẓfarakum اس نے غلبہ عطا کیا تم کو عَلَيْهِمْ ʿalayhim ان پر وَكَانَ wakāna اور ہے اللَّهُ l-lahu اللہ تعالیٰ بِمَا bimā ساتھ اس کے جو تَعْمَلُونَ taʿmalūna تم عمل کرتے ہو بَصِيرًا baṣīran دیکھنے والا
۲۴. اور وہی تو ہے جس نے تم کو ان (کافروں) پر فتحیاب کرنے کے بعد سرحد مکہ میں ان کے ہاتھ تم سے اور تمہارے ہاتھ ان سے روک دیئے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھ رہا ہے
اس آیت کے مادے: ك ف ف ي د ي ب ط ن ب ع د ك و ن أ ل ه ع م ل ب ص ر
هُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوكُمْ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَالْهَدْيَ مَعْكُوفًا أَن يَبْلُغَ مَحِلَّهُ وَلَوْلَا رِجَالٌ مُّؤْمِنُونَ وَنِسَاءٌ مُّؤْمِنَاتٌ لَّمْ تَعْلَمُوهُمْ أَن تَطَئُوهُمْ فَتُصِيبَكُم مِّنْهُم مَّعَرَّةٌ بِغَيْرِ عِلْمٍ لِّيُدْخِلَ اللَّهُ فِي رَحْمَتِهِ مَن يَشَاءُ لَوْ تَزَيَّلُوا لَعَذَّبْنَا الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا ٢٥ ▶
هُمُ humu وہ الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ ہیں كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا وَصَدُّوكُمْ waṣaddūkum اور انہوں نے روکا تم کو عَنِ ʿani سے الْمَسْجِدِ l-masjidi مسجد الْحَرَامِ l-ḥarāmi حرام (سے) وَالْهَدْيَ wal-hadya اور قربانی کے جانور مَعْكُوفًا maʿkūfan ممنوع کیے ہوئے تھے۔ روکے ہوئے تھے أَن an کہ يَبْلُغَ yablugha پہنچیں مَحِلَّهُ maḥillahu اپنی حلال گاہ کو وَلَوْلَا walawlā اور اگر نہ ہوتے رِجَالٌ rijālun کچھ مرد مُّؤْمِنُونَ mu'minūna مومن وَنِسَاءٌ wanisāon اور عورتیں مُّؤْمِنَاتٌ mu'minātun اور مومن (عورتیں ) لَّمْ lam نہیں تَعْلَمُوهُمْ taʿlamūhum تم جانتے ان کو أَن an کہ تَطَئُوهُمْ taṭaūhum تم پامال کر دو گے انہیں فَتُصِيبَكُم fatuṣībakum تو پہنچتی تم کو مِّنْهُم min'hum ان سے مَّعَرَّةٌ maʿarratun مضرت۔ نقصان۔ عار بِغَيْرِ bighayri بغیر عِلْمٍ ʿil'min علم کے لِّيُدْخِلَ liyud'khila تاکہ داخل کرے اللَّهُ l-lahu اللہ فِي fī میں رَحْمَتِهِ raḥmatihi اپنی رحمت (میں) مَن man جسے يَشَاءُ yashāu چاہے لَوْ law اگر تَزَيَّلُوا tazayyalū وہ جدا ہوتے ۔ الگ ہوتے۔ ایک طرف ہوتے لَعَذَّبْنَا laʿadhabnā البتہ عذاب دیتے ہم الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کو كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا مِنْهُمْ min'hum ان میں سے عَذَابًا ʿadhāban عذاب أَلِيمًا alīman دردناک
۲۵. یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے کفر کیا اور تم کو مسجد حرام سے روک دیا اور قربانیوں کو بھی کہ اپنی جگہ پہنچنے سے رکی رہیں۔ اور اگر ایسے مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں نہ ہوتیں جن کو تم جانتے نہ تھے کہ اگر تم ان کو پامال کر دیتے تو تم کو ان کی طرف سے بےخبری میں نقصان پہنچ جاتا۔ (تو بھی تمہارے ہاتھ سے فتح ہوجاتی مگر تاخیر) اس لئے (ہوئی) کہ خدا اپنی رحمت میں جس کو چاہے داخل کرلے۔ اور اگر دونوں فریق الگ الگ ہوجاتے تو جو ان میں کافر تھے ان ہم دکھ دینے والا عذاب دیتے
اس آیت کے مادے: ك ف ر ص د د س ج د ح ر م ه د ي ب ل غ ح ل ل ر ج ل أ م ن ن س و ع ل م ص و ب غ ي ر د خ ل أ ل ه ر ح م ش ي أ ز ي ل ع ذ ب أ ل م
إِذْ جَعَلَ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي قُلُوبِهِمُ الْحَمِيَّةَ حَمِيَّةَ الْجَاهِلِيَّةِ فَأَنزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَىٰ رَسُولِهِ وَعَلَى الْمُؤْمِنِينَ وَأَلْزَمَهُمْ كَلِمَةَ التَّقْوَىٰ وَكَانُوا أَحَقَّ بِهَا وَأَهْلَهَا وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا ٢٦ ▶
إِذْ idh جب جَعَلَ jaʿala بٹھا لی الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں نے كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا فِي fī میں قُلُوبِهِمُ qulūbihimu اپنے دلوں (میں) الْحَمِيَّةَ l-ḥamiyata حمیت کو حَمِيَّةَ ḥamiyyata حمیت۔ عار۔ غرور الْجَاهِلِيَّةِ l-jāhiliyati جاہلیت کی فَأَنزَلَ fa-anzala تو نازل کی اللَّهُ l-lahu اللہ نے سَكِينَتَهُ sakīnatahu اپنی سکینت عَلَىٰ ʿalā پر رَسُولِهِ rasūlihi اپنے رسول (پر) وَعَلَى waʿalā اور پر الْمُؤْمِنِينَ l-mu'minīna مومنوں (پر) وَأَلْزَمَهُمْ wa-alzamahum اور پابند کیا ان کو كَلِمَةَ kalimata بات کا التَّقْوَىٰ l-taqwā تقوی کی وَكَانُوا wakānū اور تھے وہ أَحَقَّ aḥaqqa زیادہ حقدار بِهَا bihā اس کے وَأَهْلَهَا wa-ahlahā اور اہل اس کے وَكَانَ wakāna اور ہے اللَّهُ l-lahu اللہ تعالیٰ بِكُلِّ bikulli ساتھ ہر شَيْءٍ shayin چیز کے عَلِيمًا ʿalīman علم رکھنے والا
۲۶. جب کافروں نے اپنے دلوں میں ضد کی اور ضد بھی جاہلیت کی۔ تو خدا نے اپنے پیغمبر اور مومنوں پر اپنی طرف سے تسکین نازل فرمائی اور ان کو پرہیزگاری کی بات پر قائم رکھا اور وہ اسی کے مستحق اور اہل تھے۔ اور خدا ہر چیز سے خبردار ہے
اس آیت کے مادے: ج ع ل ك ف ر ق ل ب ج ه ل ن ز ل أ ل ه س ك ن ر س ل أ م ن ك ل م و ق ي ك و ن ح ق ق أ ه ل ك ل ل ش ي أ ع ل م
لَّقَدْ صَدَقَ اللَّهُ رَسُولَهُ الرُّؤْيَا بِالْحَقِّ لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ إِن شَاءَ اللَّهُ آمِنِينَ مُحَلِّقِينَ رُءُوسَكُمْ وَمُقَصِّرِينَ لَا تَخَافُونَ فَعَلِمَ مَا لَمْ تَعْلَمُوا فَجَعَلَ مِن دُونِ ذَٰلِكَ فَتْحًا قَرِيبًا ٢٧ ▶
لَّقَدْ laqad البتہ تحقیق صَدَقَ ṣadaqa سچ کر دکھایا اللَّهُ l-lahu اللہ نے رَسُولَهُ rasūlahu اپنے رسول کے الرُّؤْيَا l-ru'yā خواب کو بِالْحَقِّ bil-ḥaqi حق کے ساتھ لَتَدْخُلُنَّ latadkhulunna البتہ تم ضرور داخل ہوگے الْمَسْجِدَ l-masjida مسجد الْحَرَامَ l-ḥarāma حرام میں إِن in اگر شَاءَ shāa چاہا اللَّهُ l-lahu اللہ نے آمِنِينَ āminīna امن کی حالت میں مُحَلِّقِينَ muḥalliqīna منڈائے ہوئے۔ منڈوانے والے رُءُوسَكُمْ ruūsakum اپنے سروں کو وَمُقَصِّرِينَ wamuqaṣṣirīna اور ترشوائے ہوئے لَا lā نہیں تَخَافُونَ takhāfūna تم ڈرو گے فَعَلِمَ faʿalima تو وہ جانتا تھا اسے مَا mā جو لَمْ lam نہیں تَعْلَمُوا taʿlamū تم جانتے تھے فَجَعَلَ fajaʿala تو اس نے کردی مِن min کے دُونِ dūni علاوہ ذَٰلِكَ dhālika اس کے فَتْحًا fatḥan فتح قَرِيبًا qarīban قریبی
۲۷. بےشک خدا نے اپنے پیغمبر کو سچا (اور) صحیح خواب دکھایا۔ کہ تم خدا نے چاہا تو مسجد حرام میں اپنے سر منڈوا کر اور اپنے بال کتروا کر امن وامان سے داخل ہوگے۔ اور کسی طرح کا خوف نہ کرو گے۔ جو بات تم نہیں جانتے تھے اس کو معلوم تھی سو اس نے اس سے پہلے ہی جلد فتح کرادی
اس آیت کے مادے: ص د ق أ ل ه ر س ل ر أ ي ح ق ق د خ ل س ج د ح ر م ش ي أ أ م ن ر أ س ق ص ر خ و ف ع ل م ج ع ل د و ن ف ت ح ق ر ب
هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ شَهِيدًا ٢٨ ▶
هُوَ huwa وہ اللہ الَّذِي alladhī وہ ذات ہے أَرْسَلَ arsala جس نے بھیجا رَسُولَهُ rasūlahu اپنے رسول کو بِالْهُدَىٰ bil-hudā ہدایت دے کر وَدِينِ wadīni اور دین الْحَقِّ l-ḥaqi حق کے ساتھ لِيُظْهِرَهُ liyuẓ'hirahu تاکہ غالب کردے اس کو۔ ظاہر کردے اس کو عَلَى ʿalā اوپر الدِّينِ l-dīni دین کے كُلِّهِ kullihi سارے کے سارے وَكَفَىٰ wakafā اور کافی ہے بِاللَّهِ bil-lahi اللہ شَهِيدًا shahīdan گواہ
۲۸. وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت (کی کتاب) اور دین حق دے کر بھیجا تاکہ اس کو تمام دینوں پر غالب کرے۔ اور حق ظاہر کرنے کے لئے خدا ہی کافی ہے
اس آیت کے مادے: ر س ل ه د ي د ي ن ح ق ق ظ ه ر ك ل ل ك ف ي أ ل ه ش ه د
مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ تَرَاهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَانًا سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ السُّجُودِ ذَٰلِكَ مَثَلُهُمْ فِي التَّوْرَاةِ وَمَثَلُهُمْ فِي الْإِنجِيلِ كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْأَهُ فَآزَرَهُ فَاسْتَغْلَظَ فَاسْتَوَىٰ عَلَىٰ سُوقِهِ يُعْجِبُ الزُّرَّاعَ لِيَغِيظَ بِهِمُ الْكُفَّارَ وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ مِنْهُم مَّغْفِرَةً وَأَجْرًا عَظِيمًا ٢٩ ▶
مُّحَمَّدٌ muḥammadun محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رَّسُولُ rasūlu رسول ہیں اللَّهِ l-lahi اللہ کے وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ مَعَهُ maʿahu جو آپ کے ساتھ ہیں أَشِدَّاءُ ashiddāu سخت ہیں عَلَى ʿalā پر الْكُفَّارِ l-kufāri کافروں (پر) رُحَمَاءُ ruḥamāu رحیم ہیں۔ شفیق ہیں بَيْنَهُمْ baynahum آپس میں تَرَاهُمْ tarāhum تم دیکھو گے ان کو رُكَّعًا rukkaʿan رکوع کرتے ہوئے سُجَّدًا sujjadan سجدے کرتے ہوئے يَبْتَغُونَ yabtaghūna وہ تلاش کرتے ہیں فَضْلًا faḍlan فضل مِّنَ mina سے اللَّهِ l-lahi اللہ کی طرف (سے) وَرِضْوَانًا wariḍ'wānan اور رضامندی کو سِيمَاهُمْ sīmāhum ان کی علامتیں فِي fī میں وُجُوهِهِم wujūhihim ان کے چہروں میں ہیں مِّنْ min سے أَثَرِ athari نشان (سے) السُّجُودِ l-sujūdi سجدوں کے ذَٰلِكَ dhālika یہ مَثَلُهُمْ mathaluhum ان کی مثال ہے فِي fī میں التَّوْرَاةِ l-tawrāti تورات (میں) وَمَثَلُهُمْ wamathaluhum اور ان کی مثال فِي fī میں الْإِنجِيلِ l-injīli انجیل (میں) كَزَرْعٍ kazarʿin مانند ایک کھیتی کے أَخْرَجَ akhraja جس نے نکالی شَطْأَهُ shaṭahu اپنی کونپل فَآزَرَهُ faāzarahu پھر تقویت دی اس کو فَاسْتَغْلَظَ fa-is'taghlaẓa پھر وہ سخت ہوئی فَاسْتَوَىٰ fa-is'tawā پھر کھڑی ہوگئی عَلَىٰ ʿalā پر سُوقِهِ sūqihi اپنے تنے (پر) يُعْجِبُ yuʿ'jibu خوش کرتی ہے الزُّرَّاعَ l-zurāʿa کاشت کاروں کو لِيَغِيظَ liyaghīẓa تاکہ غضب ناک کرے بِهِمُ bihimu ساتھ ان کے الْكُفَّارَ l-kufāra کافروں کو وَعَدَ waʿada وعدہ کیا اللَّهُ l-lahu اللہ نے الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں سے آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے وَعَمِلُوا waʿamilū اور انہوں نے کام کیے الصَّالِحَاتِ l-ṣāliḥāti اچھے مِنْهُم min'hum ان میں سے مَّغْفِرَةً maghfiratan بخشش کا وَأَجْرًا wa-ajran اور اجر عَظِيمًا ʿaẓīman عظیم کا
۲۹. محمدﷺ خدا کے پیغمبر ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ ہیں وہ کافروں کے حق میں سخت ہیں اور آپس میں رحم دل، (اے دیکھنے والے) تو ان کو دیکھتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکے ہوئے سر بسجود ہیں اور خدا کا فضل اور اس کی خوشنودی طلب کر رہے ہیں۔ (کثرت) سجود کے اثر سے ان کی پیشانیوں پر نشان پڑے ہوئے ہیں۔ ان کے یہی اوصاف تورات میں (مرقوم) ہیں۔ اور یہی اوصاف انجیل میں ہیں۔ (وہ) گویا ایک کھیتی ہیں جس نے (پہلے زمین سے) اپنی سوئی نکالی پھر اس کو مضبوط کیا پھر موٹی ہوئی اور پھر اپنی نال پر سیدھی کھڑی ہوگئی اور لگی کھیتی والوں کو خوش کرنے تاکہ کافروں کا جی جلائے۔ جو لوگ ان میں سے ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان سے خدا نے گناہوں کی بخشش اور اجر عظیم کا وعدہ کیا ہے
اس آیت کے مادے: ح م د ر س ل أ ل ه ش د د ك ف ر ر ح م ب ي ن ر أ ي ر ك ع س ج د ب غ ي ف ض ل ر ض و س و م و ج ه أ ث ر م ث ل ز ر ع خ ر ج غ ل ظ س و ي س و ق ع ج ب غ ي ظ و ع د أ م ن ع م ل ص ل ح غ ف ر أ ج ر ع ظ م
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔