صفحۂ اول › قرآن › سورہ القلم
سورت ۶۸، مکی، ۵۲ آیات، ۳۰۰ الفاظ
سورہ القلم لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ القلم («قلم») قرآن کی ۶۸ویں سورت ہے اور مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۵۲ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
آیت پر جائیں: ۱ ۱۱ ۲۱ ۳۱ ۴۱ ۵۱
سُورَةُ القلم
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ن وَالْقَلَمِ وَمَا يَسْطُرُونَ ١ ▶
ن noon ن وَالْقَلَمِ wal-qalami قسم ہے قلم کی وَمَا wamā اور قسم ہے اس کی جو کچھ يَسْطُرُونَ yasṭurūna وہ لکھ رہے ہیں
۱. نٓ۔ قلم کی اور جو (اہل قلم) لکھتے ہیں اس کی قسم
اس آیت کے مادے: س ط ر
مَا أَنتَ بِنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُونٍ ٢ ▶
مَا mā نہیں ہیں أَنتَ anta آپ بِنِعْمَةِ biniʿ'mati نعمت کے ساتھ رَبِّكَ rabbika اپنے رب کی بِمَجْنُونٍ bimajnūnin مجنون
۲. کہ (اے محمدﷺ) تم اپنے پروردگار کے فضل سے دیوانے نہیں ہو
اس آیت کے مادے: ن ع م ر ب ب ج ن ن
وَإِنَّ لَكَ لَأَجْرًا غَيْرَ مَمْنُونٍ ٣ ▶
وَإِنَّ wa-inna اور بیشک لَكَ laka آپ کے لیے لَأَجْرًا la-ajran البتہ اجر ہے غَيْرَ ghayra نہ مَمْنُونٍ mamnūnin ختم ہونے والا
۳. اور تمہارے لئے بے انتہا اجر ہے
اس آیت کے مادے: أ ج ر غ ي ر م ن ن
وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍ ٤ ▶
وَإِنَّكَ wa-innaka اور بیشک آپ لَعَلَىٰ laʿalā البتہ خُلُقٍ khuluqin اخلاق کے عَظِيمٍ ʿaẓīmin بلند مرتبے پر ہیں
۴. اور اخلاق تمہارے بہت (عالی) ہیں
اس آیت کے مادے: خ ل ق ع ظ م
فَسَتُبْصِرُ وَيُبْصِرُونَ ٥ ▶
فَسَتُبْصِرُ fasatub'ṣiru پس عنقریب تم بھی دیکھو گے وَيُبْصِرُونَ wayub'ṣirūna اور وہ بھی دیکھیں گے
۵. سو عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور یہ (کافر) بھی دیکھ لیں گے
اس آیت کے مادے: ب ص ر
بِأَييِّكُمُ الْمَفْتُونُ ٦ ▶
بِأَييِّكُمُ bi-ayyikumu کون تم میں سے الْمَفْتُونُ l-maftūnu فتنے میں پڑا ہو ا ہے
۶. کہ تم میں سے کون دیوانہ ہے
اس آیت کے مادے: أ ي ي ف ت ن
إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِيلِهِ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ ٧ ▶
إِنَّ inna بیشک رَبَّكَ rabbaka رب تیرا هُوَ huwa وہ أَعْلَمُ aʿlamu زیادہ جانتا ہے بِمَن biman اس کو جو ضَلَّ ḍalla بھٹک گیا عَن ʿan سے سَبِيلِهِ sabīlihi اس کے راستے وَهُوَ wahuwa اور وہ أَعْلَمُ aʿlamu زیادہ جانتا ہے بِالْمُهْتَدِينَ bil-muh'tadīna ہدایت پانے والوں کو
۷. تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور ان کو بھی خوب جانتا ہے جو سیدھے راستے پر چل رہے ہیں
اس آیت کے مادے: ر ب ب ع ل م ض ل ل س ب ل ه د ي
فَلَا تُطِعِ الْمُكَذِّبِينَ ٨ ▶
فَلَا falā پس نہ تُطِعِ tuṭiʿi تم اطاعت کرو الْمُكَذِّبِينَ l-mukadhibīna جھٹلانے والوں کی
۸. تو تم جھٹلانے والوں کا کہا نہ ماننا
اس آیت کے مادے: ط و ع ك ذ ب
وَدُّوا لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُونَ ٩ ▶
وَدُّوا waddū وہ چاہتے ہیں لَوْ law کاش تم تُدْهِنُ tud'hinu سستی کرو فَيُدْهِنُونَ fayud'hinūna تو وہ بھی سستی کریں۔ مداہنت کریں
۹. یہ لوگ چاہتے ہیں کہ تم نرمی اختیار کرو تو یہ بھی نرم ہوجائیں
اس آیت کے مادے: و د د
وَلَا تُطِعْ كُلَّ حَلَّافٍ مَّهِينٍ ١٠ ▶
وَلَا walā اور نہ تُطِعْ tuṭiʿ تم اطاعت کرو كُلَّ kulla بہت حَلَّافٍ ḥallāfin قسمیں کھانے والے کی مَّهِينٍ mahīnin ذلیل
۱۰. اور کسی ایسے شخص کے کہے میں نہ آجانا جو بہت قسمیں کھانے والا ذلیل اوقات ہے
اس آیت کے مادے: ط و ع ك ل ل ح ل ف
هَمَّازٍ مَّشَّاءٍ بِنَمِيمٍ ١١ ▶
هَمَّازٍ hammāzin عیب جوئی کرنے والا مَّشَّاءٍ mashāin چلنے والا بِنَمِيمٍ binamīmin ساتھ چغل خوری کے
۱۱. طعن آمیز اشارتیں کرنے والا چغلیاں لئے پھرنے والا
اس آیت کے مادے: م ش ي
مَّنَّاعٍ لِّلْخَيْرِ مُعْتَدٍ أَثِيمٍ ١٢ ▶
مَّنَّاعٍ mannāʿin بہت روکنے والا لِّلْخَيْرِ lil'khayri بھلائی کا مُعْتَدٍ muʿ'tadin حد سے بڑھنے والا أَثِيمٍ athīmin گناہ گار
۱۲. مال میں بخل کرنے والا حد سے بڑھا ہوا بدکار
اس آیت کے مادے: م ن ع خ ي ر ع د و أ ث م
عُتُلٍّ بَعْدَ ذَٰلِكَ زَنِيمٍ ١٣ ▶
عُتُلٍّ ʿutullin بدمزاج بَعْدَ baʿda بعد ذَٰلِكَ dhālika اس کے زَنِيمٍ zanīmin بداصل بھی ہے
۱۳. سخت خو اور اس کے علاوہ بدذات ہے
اس آیت کے مادے: ب ع د
أَن كَانَ ذَا مَالٍ وَبَنِينَ ١٤ ▶
أَن an کہ ہے كَانَ kāna وہ ذَا dhā والا مَالٍ mālin مال وَبَنِينَ wabanīna اور بیٹوں والا
۱۴. اس سبب سے کہ مال اور بیٹے رکھتا ہے
اس آیت کے مادے: ك و ن م و ل ب ن ي
إِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِ آيَاتُنَا قَالَ أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ ١٥ ▶
إِذَا idhā جب تُتْلَىٰ tut'lā پڑھی جاتی ہیں عَلَيْهِ ʿalayhi اس پر آيَاتُنَا āyātunā ہماری آیات قَالَ qāla کہتا ہے أَسَاطِيرُ asāṭīru کہانیاں ہیں الْأَوَّلِينَ l-awalīna پہلوں کی
۱۵. جب اس کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ اگلے لوگوں کے افسانے ہیں
اس آیت کے مادے: ت ل و أ ي ي ق و ل س ط ر أ و ل
سَنَسِمُهُ عَلَى الْخُرْطُومِ ١٦ ▶
سَنَسِمُهُ sanasimuhu عنقریب ہم داغ دیں گے اس کو۔ داغ لگائیں گے اس کو عَلَى ʿalā اوپر الْخُرْطُومِ l-khur'ṭūmi ناک کے
۱۶. ہم عنقریب اس کی ناک پر داغ لگائیں گے
إِنَّا بَلَوْنَاهُمْ كَمَا بَلَوْنَا أَصْحَابَ الْجَنَّةِ إِذْ أَقْسَمُوا لَيَصْرِمُنَّهَا مُصْبِحِينَ ١٧ ▶
إِنَّا innā بیشک ہم نے بَلَوْنَاهُمْ balawnāhum آزمائش میں ڈالا ہم نے ان کو كَمَا kamā جیسا کہ بَلَوْنَا balawnā آزمایا ہم نے أَصْحَابَ aṣḥāba والوں کو الْجَنَّةِ l-janati باغ إِذْ idh جب أَقْسَمُوا aqsamū انہوں نے قسم کھائی لَيَصْرِمُنَّهَا layaṣrimunnahā البتہ ضرور کاٹ لیں گے اس کو مُصْبِحِينَ muṣ'biḥīna صبح سویرے
۱۷. ہم نے ان لوگوں کی اسی طرح آزمائش کی ہے جس طرح باغ والوں کی آزمائش کی تھی۔ جب انہوں نے قسمیں کھا کھا کر کہا کہ صبح ہوتے ہوتے ہم اس کا میوہ توڑ لیں گے
اس آیت کے مادے: ب ل و ص ح ب ج ن ن ق س م ص ب ح
وَلَا يَسْتَثْنُونَ ١٨ ▶
وَلَا walā اور نہ يَسْتَثْنُونَ yastathnūna وہ استثناء کررہے تھے
۱۸. اور انشاء الله نہ کہا
اس آیت کے مادے: ث ن ي
فَطَافَ عَلَيْهَا طَائِفٌ مِّن رَّبِّكَ وَهُمْ نَائِمُونَ ١٩ ▶
فَطَافَ faṭāfa تو پھر گیا عَلَيْهَا ʿalayhā اس پر طَائِفٌ ṭāifun ایک پھرنے والا مِّن min طرف سے رَّبِّكَ rabbika تیرے رب کی وَهُمْ wahum اور وہ نَائِمُونَ nāimūna سو رہے تھے
۱۹. سو وہ ابھی سو ہی رہے تھے کہ تمہارے پروردگار کی طرف سے (راتوں رات) اس پر ایک آفت پھر گئی
اس آیت کے مادے: ط و ف ر ب ب
فَأَصْبَحَتْ كَالصَّرِيمِ ٢٠ ▶
فَأَصْبَحَتْ fa-aṣbaḥat تو ہوگیا وہ باغ كَالصَّرِيمِ kal-ṣarīmi جڑکٹا۔ مانند جڑ کئے کے
۲۰. تو وہ ایسا ہوگیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی
اس آیت کے مادے: ص ب ح
فَتَنَادَوْا مُصْبِحِينَ ٢١ ▶
فَتَنَادَوْا fatanādaw تو ایک دوسرے کو پکارے لگے مُصْبِحِينَ muṣ'biḥīna صبح سویرے
۲۱. جب صبح ہوئی تو وہ لوگ ایک دوسرے کو پکارنے لگے
اس آیت کے مادے: ن د ي ص ب ح
أَنِ اغْدُوا عَلَىٰ حَرْثِكُمْ إِن كُنتُمْ صَارِمِينَ ٢٢ ▶
أَنِ ani کہ اغْدُوا igh'dū چلو عَلَىٰ ʿalā پر حَرْثِكُمْ ḥarthikum اپنے کھیت إِن in اگر كُنتُمْ kuntum ہو تم صَارِمِينَ ṣārimīna کاٹنے والے
۲۲. اگر تم کو کاٹنا ہے تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی جا پہنچو
اس آیت کے مادے: غ د و ح ر ث ك و ن
فَانطَلَقُوا وَهُمْ يَتَخَافَتُونَ ٢٣ ▶
فَانطَلَقُوا fa-inṭalaqū تو وہ چل دئیے وَهُمْ wahum اور وہ يَتَخَافَتُونَ yatakhāfatūna چپکے چپکے باتیں کررہے تھے
۲۳. تو وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے
اس آیت کے مادے: ط ل ق
أَن لَّا يَدْخُلَنَّهَا الْيَوْمَ عَلَيْكُم مِّسْكِينٌ ٢٤ ▶
أَن an کہ لَّا lā نہیں يَدْخُلَنَّهَا yadkhulannahā داخل ہوگا اس پر الْيَوْمَ l-yawma آج عَلَيْكُم ʿalaykum تم پر مِّسْكِينٌ mis'kīnun کوئی مسکین
۲۴. آج یہاں تمہارے پاس کوئی فقیر نہ آنے پائے
اس آیت کے مادے: د خ ل ي و م س ك ن
وَغَدَوْا عَلَىٰ حَرْدٍ قَادِرِينَ ٢٥ ▶
وَغَدَوْا waghadaw اور وہ صبح سویرے گئے عَلَىٰ ʿalā اوپر حَرْدٍ ḥardin بخیلی کے۔ بخل کرتے ہوئے قَادِرِينَ qādirīna جیسا کہ قدرت رکھنے والے ہوں
۲۵. اور کوشش کے ساتھ سویرے ہی جا پہنچے (گویا کھیتی پر) قادر ہیں
اس آیت کے مادے: غ د و ق د ر
فَلَمَّا رَأَوْهَا قَالُوا إِنَّا لَضَالُّونَ ٢٦ ▶
فَلَمَّا falammā تو جب رَأَوْهَا ra-awhā انہوں نے دیکھا اس کو قَالُوا qālū کہنے لگے إِنَّا innā بیشک ہم لَضَالُّونَ laḍāllūna البتہ بھٹک گئے ہیں
۲۶. جب باغ کو دیکھا تو (ویران) کہنے لگے کہ ہم رستہ بھول گئے ہیں
اس آیت کے مادے: ر أ ي ق و ل ض ل ل
بَلْ نَحْنُ مَحْرُومُونَ ٢٧ ▶
بَلْ bal (نہیں) بلکہ نَحْنُ naḥnu ہم مَحْرُومُونَ maḥrūmūna محروم کردئیے گئے ہیں
۲۷. نہیں بلکہ ہم (برگشتہ نصیب) بےنصیب ہیں
اس آیت کے مادے: ح ر م
قَالَ أَوْسَطُهُمْ أَلَمْ أَقُل لَّكُمْ لَوْلَا تُسَبِّحُونَ ٢٨ ▶
قَالَ qāla بولا أَوْسَطُهُمْ awsaṭuhum ان کا درمیانہ۔ ان کا بہتر شخص أَلَمْ alam کیا نہیں أَقُل aqul میں نے کہا تھا لَّكُمْ lakum تم سے لَوْلَا lawlā کیوں نہیں تُسَبِّحُونَ tusabbiḥūna تم تسبیح کرتے
۲۸. ایک جو اُن میں فرزانہ تھا بولا کہ کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ تم تسبیح کیوں نہیں کرتے؟
اس آیت کے مادے: ق و ل س ب ح
قَالُوا سُبْحَانَ رَبِّنَا إِنَّا كُنَّا ظَالِمِينَ ٢٩ ▶
قَالُوا qālū انہوں نے کہا سُبْحَانَ sub'ḥāna پاک ہے رَبِّنَا rabbinā رب ہمارا إِنَّا innā بیشک ہم كُنَّا kunnā تھے ہم ظَالِمِينَ ẓālimīna ظالم
۲۹. (تب) وہ کہنے لگے کہ ہمارا پروردگار پاک ہے بےشک ہم ہی قصوروار تھے
اس آیت کے مادے: ق و ل س ب ح ر ب ب ك و ن ظ ل م
فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ يَتَلَاوَمُونَ ٣٠ ▶
فَأَقْبَلَ fa-aqbala تو متوجہ ہوا بَعْضُهُمْ baʿḍuhum ان کا بعض عَلَىٰ ʿalā پر بَعْضٍ baʿḍin بعض يَتَلَاوَمُونَ yatalāwamūna آپس میں ملامت کرتے ہوئے
۳۰. پھر لگے ایک دوسرے کو رو در رو ملامت کرنے
اس آیت کے مادے: ق ب ل ب ع ض ل و م
قَالُوا يَا وَيْلَنَا إِنَّا كُنَّا طَاغِينَ ٣١ ▶
قَالُوا qālū انہوں نے کہا يَا وَيْلَنَا yāwaylanā ہائے افسوس ہم پر إِنَّا innā بیشک ہم كُنَّا kunnā تھے ہم طَاغِينَ ṭāghīna سرکش
۳۱. کہنے لگے ہائے شامت ہم ہی حد سے بڑھ گئے تھے
اس آیت کے مادے: ق و ل ك و ن ط غ ي
عَسَىٰ رَبُّنَا أَن يُبْدِلَنَا خَيْرًا مِّنْهَا إِنَّا إِلَىٰ رَبِّنَا رَاغِبُونَ ٣٢ ▶
عَسَىٰ ʿasā امید ہے کہ رَبُّنَا rabbunā ہمارا رب أَن an کہ يُبْدِلَنَا yub'dilanā بدل کردے ہم کو خَيْرًا khayran بہتر مِّنْهَا min'hā اس سے إِنَّا innā بیشک ہم إِلَىٰ ilā طرف رَبِّنَا rabbinā اپنے رب کی رَاغِبُونَ rāghibūna رغبت کرنے والے ہیں
۳۲. امید ہے کہ ہمارا پروردگار اس کے بدلے میں ہمیں اس سے بہتر باغ عنایت کرے ہم اپنے پروردگار کی طرف سے رجوع لاتے ہیں
اس آیت کے مادے: ع س ي ر ب ب ب د ل خ ي ر
كَذَٰلِكَ الْعَذَابُ وَلَعَذَابُ الْآخِرَةِ أَكْبَرُ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ ٣٣ ▶
كَذَٰلِكَ kadhālika اسی طرح ہوتا ہے۔ ایسا ہوتا ہے الْعَذَابُ l-ʿadhābu عذاب وَلَعَذَابُ walaʿadhābu اور البتہ عذاب الْآخِرَةِ l-ākhirati آخرت کا أَكْبَرُ akbaru زیادہ بڑا ہے لَوْ law کاش كَانُوا kānū وہ ہوتے يَعْلَمُونَ yaʿlamūna وہ جانتے
۳۳. (دیکھو) عذاب یوں ہوتا ہے۔ اور آخرت کا عذاب اس سے کہیں بڑھ کر ہے۔ کاش! یہ لوگ جانتے ہوتے
اس آیت کے مادے: ع ذ ب أ خ ر ك ب ر ك و ن ع ل م
إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ عِندَ رَبِّهِمْ جَنَّاتِ النَّعِيمِ ٣٤ ▶
إِنَّ inna بیشک لِلْمُتَّقِينَ lil'muttaqīna متقی لوگوں کے لیے عِندَ ʿinda نزدیک رَبِّهِمْ rabbihim ان کے رب کے جَنَّاتِ jannāti باغات ہیں النَّعِيمِ l-naʿīmi نعمتوں والے
۳۴. پرہیزگاروں کے لئے ان کے پروردگار کے ہاں نعمت کے باغ ہیں
اس آیت کے مادے: و ق ي ع ن د ر ب ب ج ن ن ن ع م
أَفَنَجْعَلُ الْمُسْلِمِينَ كَالْمُجْرِمِينَ ٣٥ ▶
أَفَنَجْعَلُ afanajʿalu کیا بھلا ہم کردیں الْمُسْلِمِينَ l-mus'limīna مسلمانوں کو۔ فرماں بردار کو كَالْمُجْرِمِينَ kal-muj'rimīna مجرموں کی طرح
۳۵. کیا ہم فرمانبرداروں کو نافرمانوں کی طرف (نعمتوں سے) محروم کردیں گے؟
اس آیت کے مادے: ج ع ل س ل م ج ر م
مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُونَ ٣٦ ▶
مَا mā کیا ہے لَكُمْ lakum تم کو كَيْفَ kayfa کیسے تَحْكُمُونَ taḥkumūna تم فیصلے کرتے ہو
۳۶. تمہیں کیا ہوگیا ہے کیسی تجویزیں کرتے ہو؟
اس آیت کے مادے: ك ي ف ح ك م
أَمْ لَكُمْ كِتَابٌ فِيهِ تَدْرُسُونَ ٣٧ ▶
أَمْ am یا لَكُمْ lakum تمہارے لیے كِتَابٌ kitābun کوئی کتاب فِيهِ fīhi جس میں تَدْرُسُونَ tadrusūna تم پڑھتے ہو
۳۷. کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں (یہ) پڑھتے ہو
اس آیت کے مادے: ك ت ب
إِنَّ لَكُمْ فِيهِ لَمَا تَخَيَّرُونَ ٣٨ ▶
إِنَّ inna بیشک لَكُمْ lakum تمہارے لیے فِيهِ fīhi اس میں لَمَا lamā البتہ وہ ہے جو تَخَيَّرُونَ takhayyarūna تم پسند کرو۔ اختیار کرو
۳۸. کہ جو چیز تم پسند کرو گے وہ تم کو ضرور ملے گی
اس آیت کے مادے: خ ي ر
أَمْ لَكُمْ أَيْمَانٌ عَلَيْنَا بَالِغَةٌ إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ إِنَّ لَكُمْ لَمَا تَحْكُمُونَ ٣٩ ▶
أَمْ am یا لَكُمْ lakum تمہارے لیے أَيْمَانٌ aymānun کوئی عہد ہیں۔ قسمیں ہیں عَلَيْنَا ʿalaynā ہم پر بَالِغَةٌ bālighatun باقی رہنے والی إِلَىٰ ilā تک يَوْمِ yawmi دن الْقِيَامَةِ l-qiyāmati قیامت کے إِنَّ inna بیشک لَكُمْ lakum تمہارے لیے لَمَا lamā البتہ وہ ہے تَحْكُمُونَ taḥkumūna جو تم فیصلہ کرو گے
۳۹. یا تم نے ہم سے قسمیں لے رکھی ہیں جو قیامت کے دن تک چلی جائیں گی کہ جس شے کا تم حکم کرو گے وہ تمہارے لئے حاضر ہوگی
اس آیت کے مادے: ي م ن ب ل غ ي و م ق و م ح ك م
سَلْهُمْ أَيُّهُم بِذَٰلِكَ زَعِيمٌ ٤٠ ▶
سَلْهُمْ salhum پوچھو ان سے أَيُّهُم ayyuhum کون سا ان میں سے بِذَٰلِكَ bidhālika ساتھ اس کے زَعِيمٌ zaʿīmun ضامن ہے
۴۰. ان سے پوچھو کہ ان میں سے اس کا کون ذمہ لیتا ہے؟
اس آیت کے مادے: س أ ل أ ي ي ز ع م
أَمْ لَهُمْ شُرَكَاءُ فَلْيَأْتُوا بِشُرَكَائِهِمْ إِن كَانُوا صَادِقِينَ ٤١ ▶
أَمْ am یا لَهُمْ lahum ان کے لیے شُرَكَاءُ shurakāu کچھ شریک ہیں فَلْيَأْتُوا falyatū پس چاہیے کہ لے آئیں بِشُرَكَائِهِمْ bishurakāihim اپنے شریکوں کو إِن in اگر كَانُوا kānū ہیں وہ صَادِقِينَ ṣādiqīna سچے
۴۱. کیا (اس قول میں) ان کے اور بھی شریک ہیں؟ اگر یہ سچے ہیں تو اپنے شریکوں کو لا سامنے کریں
اس آیت کے مادے: ش ر ك أ ت ي ك و ن ص د ق
يَوْمَ يُكْشَفُ عَن سَاقٍ وَيُدْعَوْنَ إِلَى السُّجُودِ فَلَا يَسْتَطِيعُونَ ٤٢ ▶
يَوْمَ yawma جس دن يُكْشَفُ yuk'shafu کھول دیاجائے گا عَن ʿan سے سَاقٍ sāqin پنڈلی وَيُدْعَوْنَ wayud'ʿawna اور وہ بلائے جائیں گے إِلَى ilā طرف السُّجُودِ l-sujūdi سجدوں کے فَلَا falā تو نہ يَسْتَطِيعُونَ yastaṭīʿūna وہ استطاعت رکھتے ہوں گے
۴۲. جس دن پنڈلی سے کپڑا اٹھا دیا جائے گا اور کفار سجدے کے لئے بلائے جائیں گے تو سجدہ نہ کرسکیں گے
اس آیت کے مادے: ي و م ك ش ف س و ق د ع و س ج د ط و ع
خَاشِعَةً أَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ وَقَدْ كَانُوا يُدْعَوْنَ إِلَى السُّجُودِ وَهُمْ سَالِمُونَ ٤٣ ▶
خَاشِعَةً khāshiʿatan نیچی ہوں گی أَبْصَارُهُمْ abṣāruhum ان کی نگاہیں تَرْهَقُهُمْ tarhaquhum چھا رہی ہوگی ان پر ذِلَّةٌ dhillatun ذلت وَقَدْ waqad اور تحقیق كَانُوا kānū تھے وہ يُدْعَوْنَ yud'ʿawna بلائے جاتے إِلَى ilā طرف السُّجُودِ l-sujūdi سجدوں کی وَهُمْ wahum اور وہ سَالِمُونَ sālimūna صحیح سلامت تھے
۴۳. ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی اور ان پر ذلت چھا رہی ہوگی حالانکہ پہلے (اُس وقت) سجدے کے لئے بلاتے جاتے تھے جب کہ صحیح وسالم تھے
اس آیت کے مادے: خ ش ع ب ص ر ر ه ق ذ ل ل ك و ن د ع و س ج د س ل م
فَذَرْنِي وَمَن يُكَذِّبُ بِهَٰذَا الْحَدِيثِ سَنَسْتَدْرِجُهُم مِّنْ حَيْثُ لَا يَعْلَمُونَ ٤٤ ▶
فَذَرْنِي fadharnī پس چھوڑدو مجھ کو وَمَن waman اور جو کوئی يُكَذِّبُ yukadhibu جھٹلاتا ہے بِهَٰذَا bihādhā اس الْحَدِيثِ l-ḥadīthi بات کو سَنَسْتَدْرِجُهُم sanastadrijuhum عنقریب ہم آہستہ آہستہ کھینچیں گے ان کو مِّنْ min سے حَيْثُ ḥaythu جہاں لَا lā نہ يَعْلَمُونَ yaʿlamūna وہ جانتے ہوں گے
۴۴. تو مجھ کو اس کلام کے جھٹلانے والوں سے سمجھ لینے دو۔ ہم ان کو آہستہ آہستہ ایسے طریق سے پکڑیں گے کہ ان کو خبر بھی نہ ہوگی
اس آیت کے مادے: و ذ ر ك ذ ب ح د ث د ر ج ح ي ث ع ل م
وَأُمْلِي لَهُمْ إِنَّ كَيْدِي مَتِينٌ ٤٥ ▶
وَأُمْلِي wa-um'lī اور میں ڈھیل دے رہا ہوں لَهُمْ lahum ان کے لیے إِنَّ inna بیشک كَيْدِي kaydī میری چال مَتِينٌ matīnun بہت پختہ ہے
۴۵. اور میں ان کو مہلت دیئے جاتا ہوں میری تدبیر قوی ہے
اس آیت کے مادے: م ل و ك ي د
أَمْ تَسْأَلُهُمْ أَجْرًا فَهُم مِّن مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُونَ ٤٦ ▶
أَمْ am یا تَسْأَلُهُمْ tasaluhum تم سوال کرتے ہو ان سے أَجْرًا ajran کسی اجر کا فَهُم fahum تو وہ مِّن min سے مَّغْرَمٍ maghramin تاوان مُّثْقَلُونَ muth'qalūna دبے جاتے ہوں
۴۶. کیا تم ان سے کچھ اجر مانگتے ہو کہ ان پر تاوان کا بوجھ پڑ رہا ہے
اس آیت کے مادے: س أ ل أ ج ر ث ق ل
أَمْ عِندَهُمُ الْغَيْبُ فَهُمْ يَكْتُبُونَ ٤٧ ▶
أَمْ am یا عِندَهُمُ ʿindahumu ان کے پاس الْغَيْبُ l-ghaybu کوئی غیب ہے فَهُمْ fahum تو وہ يَكْتُبُونَ yaktubūna لکھ رہے ہیں
۴۷. یا ان کے پاس غیب کی خبر ہے کہ (اسے) لکھتے جاتے ہیں
اس آیت کے مادے: ع ن د غ ي ب ك ت ب
فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تَكُن كَصَاحِبِ الْحُوتِ إِذْ نَادَىٰ وَهُوَ مَكْظُومٌ ٤٨ ▶
فَاصْبِرْ fa-iṣ'bir پس صبر کرو لِحُكْمِ liḥuk'mi حکم کے لیے رَبِّكَ rabbika اپنے رب کے وَلَا walā اور نہ تَكُن takun تم ہو كَصَاحِبِ kaṣāḥibi مانند والے کے الْحُوتِ l-ḥūti مچھلی إِذْ idh جب نَادَىٰ nādā اس نے پکارا وَهُوَ wahuwa اور وہ مَكْظُومٌ makẓūmun غم سے بھرا ہوا تھا
۴۸. تو اپنے پروردگار کے حکم کے انتظار میں صبر کئے رہو اور مچھلی (کا لقمہ ہونے) والے یونس کی طرح رہو نا کہ انہوں نے (خدا) کو پکارا اور وہ (غم و) غصے میں بھرے ہوئے تھے
اس آیت کے مادے: ص ب ر ح ك م ر ب ب ك و ن ص ح ب ن د ي
لَّوْلَا أَن تَدَارَكَهُ نِعْمَةٌ مِّن رَّبِّهِ لَنُبِذَ بِالْعَرَاءِ وَهُوَ مَذْمُومٌ ٤٩ ▶
لَّوْلَا lawlā اگر نہ ہوتی یہ بات أَن an کہ تَدَارَكَهُ tadārakahu پالیا اس کو نِعْمَةٌ niʿ'matun ایک نعمت نے مِّن min سے رَّبِّهِ rabbihi اس کے رب کی طرف لَنُبِذَ lanubidha البتہ پھینک دیا جاتا بِالْعَرَاءِ bil-ʿarāi چٹیل میدان میں وَهُوَ wahuwa اور وہ مَذْمُومٌ madhmūmun مذموم ہوتا
۴۹. اگر تمہارے پروردگار کی مہربانی ان کی یاوری نہ کرتی تو وہ چٹیل میدان میں ڈال دیئے جاتے اور ان کا حال ابتر ہوجاتا
اس آیت کے مادے: د ر ك ن ع م ر ب ب ن ب ذ
فَاجْتَبَاهُ رَبُّهُ فَجَعَلَهُ مِنَ الصَّالِحِينَ ٥٠ ▶
فَاجْتَبَاهُ fa-ij'tabāhu تو چن لیا اس کو رَبُّهُ rabbuhu اس کے رب نے فَجَعَلَهُ fajaʿalahu تو بنادیا اس کو مِنَ mina میں سے الصَّالِحِينَ l-ṣāliḥīna صالح لوگوں
۵۰. پھر پروردگار نے ان کو برگزیدہ کرکے نیکوکاروں میں کرلیا
اس آیت کے مادے: ج ب ي ر ب ب ج ع ل ص ل ح
وَإِن يَكَادُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَيُزْلِقُونَكَ بِأَبْصَارِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُ لَمَجْنُونٌ ٥١ ▶
وَإِن wa-in اور بیشک يَكَادُ yakādu قریب ہے کہ الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا لَيُزْلِقُونَكَ layuz'liqūnaka البتہ پھیلا دیں گے آپ کو بِأَبْصَارِهِمْ bi-abṣārihim اپنی نگاہوں سے لَمَّا lammā جب سَمِعُوا samiʿū وہ سنتے ہیں الذِّكْرَ l-dhik'ra ذکر کو وَيَقُولُونَ wayaqūlūna اور وہ کہتے ہیں إِنَّهُ innahu بیشک وہ لَمَجْنُونٌ lamajnūnun البتہ مجنون ہے
۵۱. اور کافر جب (یہ) نصیحت (کی کتاب) سنتے ہیں تو یوں لگتے ہیں کہ تم کو اپنی نگاہوں سے پھسلا دیں گے اور کہتے یہ تو دیوانہ ہے
اس آیت کے مادے: ك و د ك ف ر ب ص ر س م ع ذ ك ر ق و ل ج ن ن
وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَالَمِينَ ٥٢ ▶
وَمَا wamā اور نہیں ہے هُوَ huwa وہ إِلَّا illā مگر ذِكْرٌ dhik'run ایک نصیحت لِّلْعَالَمِينَ lil'ʿālamīna جہانوں کے لیے
۵۲. اور (لوگو) یہ (قرآن) اہل عالم کے لئے نصیحت ہے
اس آیت کے مادے: ذ ك ر ع ل م
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔