صفحۂ اول › قرآن › سورہ الروم
سورت ۳۰، مکی، ۶۰ آیات، ۸۱۷ الفاظ
سورہ الروم لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ الروم («روم») قرآن کی ۳۰ویں سورت ہے اور مکہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۶۰ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
آیت پر جائیں: ۱ ۱۱ ۲۱ ۳۱ ۴۱ ۵۱
سُورَةُ الروم
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الم ١ ▶
الم alif-lam-meem الیف لام میم۔
۱. الٓمٓ
غُلِبَتِ الرُّومُ ٢ ▶
غُلِبَتِ ghulibati مغلوب ہوگئے الرُّومُ l-rūmu رومی
۲. (اہلِ ) روم مغلوب ہوگئے
اس آیت کے مادے: غ ل ب
فِي أَدْنَى الْأَرْضِ وَهُم مِّن بَعْدِ غَلَبِهِمْ سَيَغْلِبُونَ ٣ ▶
فِي fī میں أَدْنَى adnā قریب کی الْأَرْضِ l-arḍi زمین وَهُم wahum اور وہ مِّن min سے بَعْدِ baʿdi بعد غَلَبِهِمْ ghalabihim اپنی مغلوبیت کے سَيَغْلِبُونَ sayaghlibūna عنقریب وہ غالب آجائیں گے
۳. نزدیک کے ملک میں اور وہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے
اس آیت کے مادے: د ن و أ ر ض ب ع د غ ل ب
فِي بِضْعِ سِنِينَ لِلَّهِ الْأَمْرُ مِن قَبْلُ وَمِن بَعْدُ وَيَوْمَئِذٍ يَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ ٤ ▶
فِي fī میں بِضْعِ biḍ'ʿi چند سِنِينَ sinīna سالوں لِلَّهِ lillahi اللہ ہی کے لیے ہے الْأَمْرُ l-amru اختیار مِن min اس سے قَبْلُ qablu پہلے وَمِن wamin اور اس کے بَعْدُ baʿdu بعد وَيَوْمَئِذٍ wayawma-idhin اور اس دن يَفْرَحُ yafraḥu خوش ہوجائیں گے الْمُؤْمِنُونَ l-mu'minūna مومن
۴. چند ہی سال میں پہلے بھی اور پیچھے بھی خدا ہی کا حکم ہے اور اُس روز مومن خوش ہوجائیں گے
اس آیت کے مادے: س ن و أ ل ه أ م ر ق ب ل ب ع د ي و م ف ر ح أ م ن
بِنَصْرِ اللَّهِ يَنصُرُ مَن يَشَاءُ وَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ ٥ ▶
بِنَصْرِ binaṣri مدد کے ساتھ اللَّهِ l-lahi اللہ کی يَنصُرُ yanṣuru مدد کرتا ہے وہ مَن man جس کی يَشَاءُ yashāu چاہتا ہے وَهُوَ wahuwa اور وہ الْعَزِيزُ l-ʿazīzu زبردست ہے الرَّحِيمُ l-raḥīmu رحم فرمانے والا ہے
۵. (یعنی) خدا کی مدد سے۔ وہ جسے چاہتا ہے مدد دیتا ہے اور وہ غالب (اور) مہربان ہے
اس آیت کے مادے: ن ص ر أ ل ه ش ي أ ع ز ز ر ح م
وَعْدَ اللَّهِ لَا يُخْلِفُ اللَّهُ وَعْدَهُ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ ٦ ▶
وَعْدَ waʿda وعدہ ہے اللَّهِ l-lahi اللہ کا لَا lā نہیں يُخْلِفُ yukh'lifu خلاف کرے گا اللَّهُ l-lahu اللہ وَعْدَهُ waʿdahu اپنے وعدے کو وَلَٰكِنَّ walākinna لیکن أَكْثَرَ akthara اکثر النَّاسِ l-nāsi لوگ لَا lā نہیں يَعْلَمُونَ yaʿlamūna جانتے
۶. (یہ) خدا کا وعدہ (ہے) خدا اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے
اس آیت کے مادے: و ع د أ ل ه خ ل ف ك ث ر أ ن س ع ل م
يَعْلَمُونَ ظَاهِرًا مِّنَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ عَنِ الْآخِرَةِ هُمْ غَافِلُونَ ٧ ▶
يَعْلَمُونَ yaʿlamūna وہ جانتے ہیں ظَاهِرًا ẓāhiran ظاہری پہلو مِّنَ mina سے الْحَيَاةِ l-ḥayati زندگی کا الدُّنْيَا l-dun'yā دنیا کی وَهُمْ wahum اور وہ عَنِ ʿani سے الْآخِرَةِ l-ākhirati آخرت هُمْ hum وہ غَافِلُونَ ghāfilūna غافل ہیں
۷. یہ تو دنیا کی ظاہری زندگی کو جانتے ہیں۔ اور آخرت (کی طرف) سے غافل ہیں
اس آیت کے مادے: ع ل م ظ ه ر ح ي ي د ن و أ خ ر غ ف ل
أَوَلَمْ يَتَفَكَّرُوا فِي أَنفُسِهِم مَّا خَلَقَ اللَّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا إِلَّا بِالْحَقِّ وَأَجَلٍ مُّسَمًّى وَإِنَّ كَثِيرًا مِّنَ النَّاسِ بِلِقَاءِ رَبِّهِمْ لَكَافِرُونَ ٨ ▶
أَوَلَمْ awalam کیا بھلا نہیں يَتَفَكَّرُوا yatafakkarū انہوں نے غور و فکر کیا فِي fī میں أَنفُسِهِم anfusihim اپنے نفسوں مَّا mā نہیں خَلَقَ khalaqa پیدا کیا اللَّهُ l-lahu اللہ نے السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کو وَالْأَرْضَ wal-arḍa اور زمین کو وَمَا wamā اور جو بَيْنَهُمَا baynahumā ان دونوں کے درمیان ہے إِلَّا illā مگر بِالْحَقِّ bil-ḥaqi حق کے ساتھ وَأَجَلٍ wa-ajalin اور ایک مدت تک کے لیے مُّسَمًّى musamman مقرر وَإِنَّ wa-inna اور بیشک كَثِيرًا kathīran بہت سے مِّنَ mina میں سے النَّاسِ l-nāsi لوگوں بِلِقَاءِ biliqāi ساتھ ملاقات کے رَبِّهِمْ rabbihim اپنے رب کی لَكَافِرُونَ lakāfirūna البتہ انکاری ہیں
۸. کیا اُنہوں نے اپنے دل میں غور نہیں کیا۔ کہ خدا نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے اُن کو حکمت سے اور ایک وقت مقرر تک کے لئے پیدا کیا ہے۔ اور بہت سے لوگ اپنے پروردگار سے ملنے کے قائل ہی نہیں
اس آیت کے مادے: ف ك ر ن ف س خ ل ق أ ل ه س م و أ ر ض ب ي ن ح ق ق أ ج ل ك ث ر أ ن س ل ق ي ر ب ب ك ف ر
أَوَلَمْ يَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَيَنظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ كَانُوا أَشَدَّ مِنْهُمْ قُوَّةً وَأَثَارُوا الْأَرْضَ وَعَمَرُوهَا أَكْثَرَ مِمَّا عَمَرُوهَا وَجَاءَتْهُمْ رُسُلُهُم بِالْبَيِّنَاتِ فَمَا كَانَ اللَّهُ لِيَظْلِمَهُمْ وَلَٰكِن كَانُوا أَنفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ ٩ ▶
أَوَلَمْ awalam کیا بھلا ہیں وہ يَسِيرُوا yasīrū چلے پھرے فِي fī میں الْأَرْضِ l-arḍi زمین فَيَنظُرُوا fayanẓurū تو وہ دیکھتے كَيْفَ kayfa کس طرح كَانَ kāna ہوا عَاقِبَةُ ʿāqibatu انجام الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کا مِن min جو ان سے قَبْلِهِمْ qablihim پہلے تھے كَانُوا kānū وہ تھے أَشَدَّ ashadda زیادہ شدید۔ زیادہ طاقتور مِنْهُمْ min'hum ان سے قُوَّةً quwwatan قوت میں وَأَثَارُوا wa-athārū اور انہوں نے کھودا الْأَرْضَ l-arḍa زمین کو وَعَمَرُوهَا waʿamarūhā اور آباد کیا اس کو أَكْثَرَ akthara زیادہ مِمَّا mimmā اس سے عَمَرُوهَا ʿamarūhā جو انہوں نے آباد کیا اس کو وَجَاءَتْهُمْ wajāathum اور آئے ان کے پاس رُسُلُهُم rusuluhum ان کے رسول بِالْبَيِّنَاتِ bil-bayināti ساتھ روشن دلائل کے فَمَا famā تو نہ كَانَ kāna تھا اللَّهُ l-lahu اللہ لِيَظْلِمَهُمْ liyaẓlimahum کہ ظلم کرتا ان پر وَلَٰكِن walākin لیکن كَانُوا kānū تھے وہ أَنفُسَهُمْ anfusahum اپنی جانوں پر يَظْلِمُونَ yaẓlimūna وہ ظلم کرتے
۹. کیا اُن لوگوں نے ملک میں سیر نہیں کی (سیر کرتے )تو دیکھ لیتے کہ جو لوگ اُن سے پہلے تھے ان کا انجام کیسے ہوا۔ وہ اُن سے زورو قوت میں کہیں زیادہ تھے اور اُنہوں نے زمین کو جوتا اور اس کو اس سے زیادہ آباد کیا تھا جو اُنہوں نے آباد کیا۔ اور اُن کے پاس اُن کے پیغمبر نشانیاں لےکر آتے رہے تو خدا ایسا نہ تھا کہ اُن پر ظلم کرتا۔ بلکہ وہی اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے
اس آیت کے مادے: س ي ر أ ر ض ن ظ ر ك ي ف ك و ن ع ق ب ق ب ل ش د د ق و ي ع م ر ك ث ر ج ي أ ر س ل ب ي ن أ ل ه ظ ل م ن ف س
ثُمَّ كَانَ عَاقِبَةَ الَّذِينَ أَسَاءُوا السُّوأَىٰ أَن كَذَّبُوا بِآيَاتِ اللَّهِ وَكَانُوا بِهَا يَسْتَهْزِئُونَ ١٠ ▶
ثُمَّ thumma پھر كَانَ kāna ہوا عَاقِبَةَ ʿāqibata انجام الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کا أَسَاءُوا asāū جنہوں نے برا کیا السُّوأَىٰ l-sūā بہت برا أَن an کہ كَذَّبُوا kadhabū انہوں نے جھٹلایا بِآيَاتِ biāyāti آیات کو اللَّهِ l-lahi اللہ کی وَكَانُوا wakānū اور تھے وہ بِهَا bihā ساتھ ان کے يَسْتَهْزِئُونَ yastahziūna مذاق اڑاتے
۱۰. پھر جن لوگوں نے برائی کی اُن کا انجام بھی برا ہوا اس لیے کہ خدا کی آیتوں کو جھٹلاتے اور اُن کی ہنسی اُڑاتے رہے تھے
اس آیت کے مادے: ك و ن ع ق ب س و أ ك ذ ب أ ي ي أ ل ه ه ز أ
اللَّهُ يَبْدَأُ الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيدُهُ ثُمَّ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ ١١ ▶
اللَّهُ al-lahu اللہ تعالیٰ يَبْدَأُ yabda-u ابتدا کرتا ہے الْخَلْقَ l-khalqa تخلیق کی ثُمَّ thumma پھر يُعِيدُهُ yuʿīduhu اعادہ کرے گا اس کا ثُمَّ thumma پھر إِلَيْهِ ilayhi اس کی طرف تُرْجَعُونَ tur'jaʿūna تم لوٹائے جاؤ گے
۱۱. خدا ہی خلقت کو پہلی بار پیدا کرتا ہے وہی اس کو پھر پیدا کرے گا پھر تم اُسی کی طرف لوٹ جاؤ گے
اس آیت کے مادے: أ ل ه ب د أ خ ل ق ع و د ر ج ع
وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ يُبْلِسُ الْمُجْرِمُونَ ١٢ ▶
وَيَوْمَ wayawma اور جس دن تَقُومُ taqūmu قائم ہوگی السَّاعَةُ l-sāʿatu قیامت يُبْلِسُ yub'lisu ناامید ہوجائیں گے الْمُجْرِمُونَ l-muj'rimūna مجرم
۱۲. اور جس دن قیامت برپا ہوگی گنہگار نااُمید ہوجائیں گے
اس آیت کے مادے: ي و م ق و م س و ع ج ر م
وَلَمْ يَكُن لَّهُم مِّن شُرَكَائِهِمْ شُفَعَاءُ وَكَانُوا بِشُرَكَائِهِمْ كَافِرِينَ ١٣ ▶
وَلَمْ walam اور نہ يَكُن yakun ہوں گے لَّهُم lahum ان کے لیے مِّن min میں سے شُرَكَائِهِمْ shurakāihim ان کے شریکوں شُفَعَاءُ shufaʿāu سفارشی وَكَانُوا wakānū اور وہ ہوجائیں گے بِشُرَكَائِهِمْ bishurakāihim ساتھ اپنے شریکوں کے كَافِرِينَ kāfirīna انکاری۔ منکر
۱۳. اور ان کے (بنائے ہوئے) شریکوں میں سے کوئی ان کا سفارشی نہ ہوگا اور وہ اپنے شریکوں سے نامعتقد ہوجائیں گے
اس آیت کے مادے: ك و ن ش ر ك ش ف ع ك ف ر
وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ يَوْمَئِذٍ يَتَفَرَّقُونَ ١٤ ▶
وَيَوْمَ wayawma اور جس روز تَقُومُ taqūmu قائم ہوگی السَّاعَةُ l-sāʿatu قیامت يَوْمَئِذٍ yawma-idhin اس دن يَتَفَرَّقُونَ yatafarraqūna وہ جدا جدا ہوں گے
۱۴. اور جس دن قیامت برپا ہوگی اس روز وہ الگ الگ فرقے ہوجائیں گے
اس آیت کے مادے: ي و م ق و م س و ع ف ر ق
فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَهُمْ فِي رَوْضَةٍ يُحْبَرُونَ ١٥ ▶
فَأَمَّا fa-ammā تو رہے الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے وَعَمِلُوا waʿamilū اور انہوں نے عمل کیے الصَّالِحَاتِ l-ṣāliḥāti اچھے۔ نیک فَهُمْ fahum تو وہ فِي fī میں رَوْضَةٍ rawḍatin ایک باغ يُحْبَرُونَ yuḥ'barūna خوش و خرم کردیے جائیں گے۔ شاداں وفرحاں رکھے جائیں گے
۱۵. تو جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے وہ (بہشت کے) باغ میں خوش حال ہوں گے
اس آیت کے مادے: أ م ن ع م ل ص ل ح
وَأَمَّا الَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا وَلِقَاءِ الْآخِرَةِ فَأُولَٰئِكَ فِي الْعَذَابِ مُحْضَرُونَ ١٦ ▶
وَأَمَّا wa-ammā اور رہے الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا وَكَذَّبُوا wakadhabū اور جھٹلایا بِآيَاتِنَا biāyātinā ہماری آیات کو وَلِقَاءِ waliqāi اور ملاقات کو الْآخِرَةِ l-ākhirati آخرت کی فَأُولَٰئِكَ fa-ulāika تو یہی لوگ فِي fī میں الْعَذَابِ l-ʿadhābi عذاب مُحْضَرُونَ muḥ'ḍarūna حاضر رکھے جائیں گے
۱۶. اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں اور آخرت کے آنے کو جھٹلایا۔ وہ عذاب میں ڈالے جائیں گے
اس آیت کے مادے: ك ف ر ك ذ ب أ ي ي ل ق ي أ خ ر ع ذ ب ح ض ر
فَسُبْحَانَ اللَّهِ حِينَ تُمْسُونَ وَحِينَ تُصْبِحُونَ ١٧ ▶
فَسُبْحَانَ fasub'ḥāna پس پاک ہے اللَّهِ l-lahi اللہ حِينَ ḥīna جب تُمْسُونَ tum'sūna تم شام کرتے ہو وَحِينَ waḥīna اور جب تُصْبِحُونَ tuṣ'biḥūna تم صبح کرتے ہو
۱۷. تو جس وقت تم کو شام ہو اور جس وقت صبح ہو خدا کی تسبیح کرو (یعنی نماز پڑھو)
اس آیت کے مادے: س ب ح أ ل ه ح ي ن ص ب ح
وَلَهُ الْحَمْدُ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَعَشِيًّا وَحِينَ تُظْهِرُونَ ١٨ ▶
وَلَهُ walahu اور اسی کے لیے ہے الْحَمْدُ l-ḥamdu تعریف فِي fī میں السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین میں وَعَشِيًّا waʿashiyyan اور تیسرے پہر وَحِينَ waḥīna اور جس وقت تُظْهِرُونَ tuẓ'hirūna تم ظہر کرتے ہو
۱۸. اور آسمانوں اور زمین میں اُسی کی تعریف ہے۔ اور تیسرے پہر بھی اور جب دوپہر ہو (اُس وقت بھی نماز پڑھا کرو)
اس آیت کے مادے: ح م د س م و أ ر ض ع ش و ح ي ن ظ ه ر
يُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ وَيُخْرِجُ الْمَيِّتَ مِنَ الْحَيِّ وَيُحْيِي الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا وَكَذَٰلِكَ تُخْرَجُونَ ١٩ ▶
يُخْرِجُ yukh'riju وہ نکالتا ہے الْحَيَّ l-ḥaya زندہ کو مِنَ mina سے الْمَيِّتِ l-mayiti مردہ وَيُخْرِجُ wayukh'riju اور وہ نکالتا ہے الْمَيِّتَ l-mayita مردہ کو مِنَ mina سے الْحَيِّ l-ḥayi زندہ وَيُحْيِي wayuḥ'yī اور وہ زندہ کرتا ہے الْأَرْضَ l-arḍa زمین کو بَعْدَ baʿda بعد مَوْتِهَا mawtihā اس کی موت کے وَكَذَٰلِكَ wakadhālika اور اسی طرح تُخْرَجُونَ tukh'rajūna تم سب نکالے جاؤ گے
۱۹. وہی زندے کو مردے سے نکالتا اور (وہی) مردے کو زندے سے نکالتا ہے اور( وہی) زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے۔ اور اسی طرح تم (دوبارہ زمین میں سے) نکالے جاؤ گے
اس آیت کے مادے: خ ر ج ح ي ي م و ت أ ر ض ب ع د
وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَكُم مِّن تُرَابٍ ثُمَّ إِذَا أَنتُم بَشَرٌ تَنتَشِرُونَ ٢٠ ▶
وَمِنْ wamin اورمیں سے ہے آيَاتِهِ āyātihi اس کی نشانیوں أَنْ an کہ خَلَقَكُم khalaqakum اس نے پیدا کیا تم کو مِّن min سے تُرَابٍ turābin مٹی ثُمَّ thumma پھر إِذَا idhā دفعتا أَنتُم antum تم بَشَرٌ basharun انسان ہو تَنتَشِرُونَ tantashirūna پھیلتے چلے جارہے ہو
۲۰. اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے کہ اُس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا۔ پھر اب تم انسان ہوکر جا بجا پھیل رہے ہو
اس آیت کے مادے: أ ي ي خ ل ق ت ر ب ب ش ر ن ش ر
وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُم مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوا إِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُم مَّوَدَّةً وَرَحْمَةً إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ ٢١ ▶
وَمِنْ wamin اور اس کی آيَاتِهِ āyātihi نشانیوں میں سے ہے أَنْ an کہ خَلَقَ khalaqa اس نے پیدا کیے لَكُم lakum تمہارے لیے مِّنْ min سے أَنفُسِكُمْ anfusikum تمہارے نفسوں أَزْوَاجًا azwājan جوڑے لِّتَسْكُنُوا litaskunū تاکہ تم سکون پاؤ إِلَيْهَا ilayhā ان کی طرف وَجَعَلَ wajaʿala اور اس نے ڈال دی بَيْنَكُم baynakum تمہارے درمیان مَّوَدَّةً mawaddatan محبت وَرَحْمَةً waraḥmatan اور رحمت إِنَّ inna بیشک فِي fī اس ذَٰلِكَ dhālika میں لَآيَاتٍ laāyātin البتہ نشانیاں ہیں لِّقَوْمٍ liqawmin ان لوگوں کے لیے يَتَفَكَّرُونَ yatafakkarūna جو غور و فکر کرتے ہیں
۲۱. اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے کہ اُس نے تمہارے لئے تمہاری ہی جنس کی عورتیں پیدا کیں تاکہ اُن کی طرف (مائل ہوکر) آرام حاصل کرو اور تم میں محبت اور مہربانی پیدا کر دی جو لوگ غور کرتے ہیں اُن کے لئے ان باتوں میں (بہت سی) نشانیاں ہیں
اس آیت کے مادے: أ ي ي خ ل ق ن ف س ز و ج س ك ن ج ع ل ب ي ن و د د ر ح م ق و م ف ك ر
وَمِنْ آيَاتِهِ خَلْقُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافُ أَلْسِنَتِكُمْ وَأَلْوَانِكُمْ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّلْعَالِمِينَ ٢٢ ▶
وَمِنْ wamin میں سے ہے آيَاتِهِ āyātihi اور اس کی نشانیوں خَلْقُ khalqu پیدائش السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین کی وَاخْتِلَافُ wa-ikh'tilāfu اور اختلاف أَلْسِنَتِكُمْ alsinatikum تمہاری زبانوں کا وَأَلْوَانِكُمْ wa-alwānikum اور تمہارے رنگوں کا إِنَّ inna بیشک فِي fī اس میں ذَٰلِكَ dhālika لَآيَاتٍ laāyātin البتہ نشانیاں ہیں لِّلْعَالِمِينَ lil'ʿālimīna علم والوں کے لیے
۲۲. اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا اور تمہاری زبانوں اور رنگوں کا جدا جدا ہونا۔ اہلِ دانش کے لیے ان (باتوں) میں (بہت سی) نشانیاں ہیں
اس آیت کے مادے: أ ي ي خ ل ق س م و أ ر ض خ ل ف ل س ن ع ل م
وَمِنْ آيَاتِهِ مَنَامُكُم بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَابْتِغَاؤُكُم مِّن فَضْلِهِ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَسْمَعُونَ ٢٣ ▶
وَمِنْ wamin میں سے ہے آيَاتِهِ āyātihi اور اس کی نشانیوں مَنَامُكُم manāmukum سونا تمہارا بِاللَّيْلِ bi-al-layli اور رات کو وَالنَّهَارِ wal-nahāri اور دن کو وَابْتِغَاؤُكُم wa-ib'tighāukum اور تلاش کرنا تمہارا مِّن min میں سے فَضْلِهِ faḍlihi اس کے فضل إِنَّ inna یقینا فِي fī اس میں ذَٰلِكَ dhālika البتہ لَآيَاتٍ laāyātin نشانیاں ہیں لِّقَوْمٍ liqawmin ان لوگوں کے لیے يَسْمَعُونَ yasmaʿūna جو سنتے ہیں
۲۳. اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے تمہارا رات اور دن میں سونا اور اُس کے فضل کا تلاش کرنا۔ جو لوگ سنتے ہیں اُن کے لیے ان باتوں میں (بہت سی) نشانیاں ہیں
اس آیت کے مادے: أ ي ي ل ي ل ن ه ر ب غ ي ف ض ل ق و م س م ع
وَمِنْ آيَاتِهِ يُرِيكُمُ الْبَرْقَ خَوْفًا وَطَمَعًا وَيُنَزِّلُ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَيُحْيِي بِهِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَعْقِلُونَ ٢٤ ▶
وَمِنْ wamin میں سے ہے آيَاتِهِ āyātihi اور اس کی نشانیوں يُرِيكُمُ yurīkumu کہ وہ دکھاتا ہے تم کو الْبَرْقَ l-barqa بجلی خَوْفًا khawfan خوف کے ساتھ وَطَمَعًا waṭamaʿan اور امید کے ساتھ وَيُنَزِّلُ wayunazzilu اور وہ اتارتا ہے مِنَ mina سے السَّمَاءِ l-samāi آسمان مَاءً māan پانی فَيُحْيِي fayuḥ'yī پھر وہ زندہ کرتا ہے بِهِ bihi ساتھ اس کے الْأَرْضَ l-arḍa زمین کو بَعْدَ baʿda بعد مَوْتِهَا mawtihā اس کی موت (مردنی) کے إِنَّ inna یقینا فِي fī اس ذَٰلِكَ dhālika میں لَآيَاتٍ laāyātin البتہ نشانیاں ہیں لِّقَوْمٍ liqawmin اس قوم کے لیے يَعْقِلُونَ yaʿqilūna جو عقل رکھتی ہو
۲۴. اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے کہ تم کو خوف اور اُمید دلانے کے لئے بجلی دکھاتا ہے اور آسمان سے مینھہ برساتا ہے۔ پھر زمین کو اس کے مر جانے کے بعد زندہ (و شاداب) کر دیتا ہے۔ عقل والوں کے لئے ان (باتوں) میں (بہت سی) نشانیاں ہیں
اس آیت کے مادے: أ ي ي ر أ ي خ و ف ط م ع ن ز ل س م و م و ه ح ي ي أ ر ض ب ع د م و ت ق و م ع ق ل
وَمِنْ آيَاتِهِ أَن تَقُومَ السَّمَاءُ وَالْأَرْضُ بِأَمْرِهِ ثُمَّ إِذَا دَعَاكُمْ دَعْوَةً مِّنَ الْأَرْضِ إِذَا أَنتُمْ تَخْرُجُونَ ٢٥ ▶
وَمِنْ wamin میں سے ہے آيَاتِهِ āyātihi اور اس کی نشانیوں أَن an کہ تَقُومَ taqūma قائم ہے السَّمَاءُ l-samāu آسمان وَالْأَرْضُ wal-arḍu اور زمین بِأَمْرِهِ bi-amrihi ساتھ اس کے حکم کے ثُمَّ thumma پھر إِذَا idhā جب دَعَاكُمْ daʿākum وہ پکارے گا تم کو دَعْوَةً daʿwatan پکارنا مِّنَ mina سے الْأَرْضِ l-arḍi زمین إِذَا idhā تب أَنتُمْ antum تم تَخْرُجُونَ takhrujūna تم نکلو گے
۲۵. اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے کہ آسمان اور زمین اس کے حکم سے قائم ہیں۔ پھر جب وہ تم کو زمین میں سے (نکلنے کے لئے) آواز دے گا تو تم جھٹ نکل پڑو گے
اس آیت کے مادے: أ ي ي ق و م س م و أ ر ض أ م ر د ع و خ ر ج
وَلَهُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ كُلٌّ لَّهُ قَانِتُونَ ٢٦ ▶
وَلَهُ walahu اور اس کے لیے ہے مَن man جو بھی فِي fī میں ہے السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین میں ہے كُلٌّ kullun سب کے سب لَّهُ lahu اس کے لیے قَانِتُونَ qānitūna فرمانبردار ہیں
۲۶. اور آسمانوں اور زمین میں (جتنے فرشتے اور انسان وغیرہ ہیں) اسی کے( مملوک )ہیں (اور) تمام اس کے فرمانبردار ہیں
اس آیت کے مادے: س م و أ ر ض ك ل ل ق ن ت
وَهُوَ الَّذِي يَبْدَأُ الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيدُهُ وَهُوَ أَهْوَنُ عَلَيْهِ وَلَهُ الْمَثَلُ الْأَعْلَىٰ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ٢٧ ▶
وَهُوَ wahuwa اور وہ اللہ الَّذِي alladhī وہ ذات ہے يَبْدَأُ yabda-u جو ابتدا کرتا ہے الْخَلْقَ l-khalqa تخلیق کی ثُمَّ thumma پھر يُعِيدُهُ yuʿīduhu وہ لوٹائے گا اس کو وَهُوَ wahuwa اور وہ أَهْوَنُ ahwanu زیادہ آسان ہے عَلَيْهِ ʿalayhi اس پر وَلَهُ walahu اور اسی کے لیے ہے الْمَثَلُ l-mathalu مثال الْأَعْلَىٰ l-aʿlā سب سے بلند فِي fī میں السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین میں وَهُوَ wahuwa اور وہ الْعَزِيزُ l-ʿazīzu زبردست ہے الْحَكِيمُ l-ḥakīmu حکمت والا ہے
۲۷. اور وہی تو ہے جو خلقت کو پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے پھر اُسے دوبارہ پیدا کرے گا۔ اور یہ اس کو بہت آسان ہے۔ اور آسمانوں اور زمین میں اس کی شان بہت بلند ہے۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے
اس آیت کے مادے: ب د أ خ ل ق ع و د ه و ن م ث ل ع ل و س م و أ ر ض ع ز ز ح ك م
ضَرَبَ لَكُم مَّثَلًا مِّنْ أَنفُسِكُمْ هَل لَّكُم مِّن مَّا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُم مِّن شُرَكَاءَ فِي مَا رَزَقْنَاكُمْ فَأَنتُمْ فِيهِ سَوَاءٌ تَخَافُونَهُمْ كَخِيفَتِكُمْ أَنفُسَكُمْ كَذَٰلِكَ نُفَصِّلُ الْآيَاتِ لِقَوْمٍ يَعْقِلُونَ ٢٨ ▶
ضَرَبَ ḍaraba اس نے بیان کی لَكُم lakum تمہارے لیے مَّثَلًا mathalan ایک مثال مِّنْ min میں سے أَنفُسِكُمْ anfusikum تمہارے نفسوں هَل hal کیا لَّكُم lakum تمہارے لیے مِّن min اس میں سے مَّا mā جو مَلَكَتْ malakat مالک ہیں أَيْمَانُكُم aymānukum تمہارے دائیں ہاتھ مِّن min کچھ شُرَكَاءَ shurakāa شریک ہیں فِي fī اس میں مَا mā جو رَزَقْنَاكُمْ razaqnākum رزق دیا ہم نے تم کو فَأَنتُمْ fa-antum تو تم فِيهِ fīhi اس میں سَوَاءٌ sawāon برابرہو تَخَافُونَهُمْ takhāfūnahum تم ڈرتے ہو ان سے كَخِيفَتِكُمْ kakhīfatikum مانند ڈرنا تمہارے أَنفُسَكُمْ anfusakum اپنے نفسوں سے۔ اپنے جیسوں سے كَذَٰلِكَ kadhālika اسی طرح نُفَصِّلُ nufaṣṣilu ہم کھول کر رکھتے ہیں الْآيَاتِ l-āyāti آیات لِقَوْمٍ liqawmin ان لوگوں کے لیے يَعْقِلُونَ yaʿqilūna جو عقل رکھتے ہوں
۲۸. وہ تمہارے لئے تمہارے ہی حال کی ایک مثال بیان فرماتا ہے کہ بھلا جن (لونڈی غلاموں) کے تم مالک ہو وہ اس (مال) میں جو ہم نے تم کو عطا فرمایا ہے تمہارے شریک ہیں، اور (کیا )تم اس میں (اُن کو اپنے) برابر (مالک سمجھتے) ہو( اور کیا) تم اُن سے اس طرح ڈرتے ہو جس طرح اپنوں سے ڈرتے ہو، اسی طرح عقل والوں کے لئے اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کرتے ہیں
اس آیت کے مادے: ض ر ب م ث ل ن ف س م ل ك ي م ن ش ر ك ر ز ق س و ي خ و ف ف ص ل أ ي ي ق و م ع ق ل
بَلِ اتَّبَعَ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَهْوَاءَهُم بِغَيْرِ عِلْمٍ فَمَن يَهْدِي مَنْ أَضَلَّ اللَّهُ وَمَا لَهُم مِّن نَّاصِرِينَ ٢٩ ▶
بَلِ bali بلکہ اتَّبَعَ ittabaʿa پیروی کی الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں نے ظَلَمُوا ẓalamū جنہوں نے ظلم کیا أَهْوَاءَهُم ahwāahum اپنی خواہشات کی بِغَيْرِ bighayri بغیر عِلْمٍ ʿil'min علم کے فَمَن faman تو کون يَهْدِي yahdī ہدایت دے سکتا ہے مَنْ man جس کو أَضَلَّ aḍalla گمراہ کردے اللَّهُ l-lahu اللہ وَمَا wamā اور نہیں لَهُم lahum ان کے لیے مِّن min میں سے نَّاصِرِينَ nāṣirīna مددگاروں
۲۹. مگر جو ظالم ہیں بےسمجھے اپنی خواہشوں کے پیچھے چلتے ہیں تو جس کو خدا گمراہ کرے اُسے کون ہدایت دے سکتا ہے؟ اور ان کا کوئی مددگار نہیں
اس آیت کے مادے: ت ب ع ظ ل م ه و ي غ ي ر ع ل م ه د ي ض ل ل أ ل ه ن ص ر
فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا فِطْرَتَ اللَّهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّهِ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ ٣٠ ▶
فَأَقِمْ fa-aqim پس قائم رکھو وَجْهَكَ wajhaka اپنے چہرے کو لِلدِّينِ lilddīni دین کے لیے حَنِيفًا ḥanīfan یکسو ہوکر فِطْرَتَ fiṭ'rata فطرت کو اللَّهِ l-lahi اللہ کی الَّتِي allatī وہ جو فَطَرَ faṭara اس نے پیدا کیا النَّاسَ l-nāsa لوگوں کو عَلَيْهَا ʿalayhā اس پر لَا lā نہیں تَبْدِيلَ tabdīla ہے کوئی تبدیلی۔ نہیں بدلتا لِخَلْقِ likhalqi ساخت کے لیے اللَّهِ l-lahi اللہ کی ذَٰلِكَ dhālika یہی الدِّينُ l-dīnu دین ہے الْقَيِّمُ l-qayimu درست وَلَٰكِنَّ walākinna لیکن أَكْثَرَ akthara اکثر النَّاسِ l-nāsi لوگ لَا lā نہیں يَعْلَمُونَ yaʿlamūna جانتے ہیں
۳۰. تو تم ایک طرف کے ہوکر دین (خدا کے رستے) پر سیدھا منہ کئے چلے جاؤ (اور) خدا کی فطرت کو جس پر اُس نے لوگوں کو پیدا کیا ہے (اختیار کئے رہو) خدا کی بنائی ہوئی (فطرت) میں تغیر وتبدل نہیں ہو سکتا۔ یہی سیدھا دین ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے
اس آیت کے مادے: ق و م و ج ه د ي ن ح ن ف ف ط ر أ ل ه أ ن س ب د ل خ ل ق ك ث ر ع ل م
مُنِيبِينَ إِلَيْهِ وَاتَّقُوهُ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُشْرِكِينَ ٣١ ▶
مُنِيبِينَ munībīna رجوع کرتے ہوئے إِلَيْهِ ilayhi طرف اس کے وَاتَّقُوهُ wa-ittaqūhu اور ڈرو اس سے وَأَقِيمُوا wa-aqīmū اور قائم کرو الصَّلَاةَ l-ṣalata نماز وَلَا walā اور نہ تَكُونُوا takūnū تم ہوجاؤ مِنَ mina میں سے الْمُشْرِكِينَ l-mush'rikīna مشرکوں
۳۱. (مومنو) اُسی (خدا )کی طرف رجوع کئے رہو اور اس سے ڈرتے رہو اور نماز پڑھتے رہو اور مشرکوں میں نہ ہونا
اس آیت کے مادے: ن و ب و ق ي ق و م ص ل و ك و ن ش ر ك
مِنَ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا كُلُّ حِزْبٍ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُونَ ٣٢ ▶
مِنَ mina میں سے الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں جنہوں نے فَرَّقُوا farraqū ٹکڑے ٹکڑے کردیا دِينَهُمْ dīnahum اپنا دین وَكَانُوا wakānū اور ہوگئے شِيَعًا shiyaʿan گروہ گروہ كُلُّ kullu ہر حِزْبٍ ḥiz'bin گروہ بِمَا bimā ساتھ اس کے لَدَيْهِمْ ladayhim جو ان کے پاس ہے فَرِحُونَ fariḥūna وہ خوش ہیں
۳۲. (اور نہ) اُن لوگوں میں (ہونا) جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور (خود) فرقے فرقے ہو گئے۔ سب فرقے اسی سے خوش ہیں جو اُن کے پاس ہے
اس آیت کے مادے: ف ر ق د ي ن ك و ن ش ي ع ك ل ل ح ز ب ف ر ح
وَإِذَا مَسَّ النَّاسَ ضُرٌّ دَعَوْا رَبَّهُم مُّنِيبِينَ إِلَيْهِ ثُمَّ إِذَا أَذَاقَهُم مِّنْهُ رَحْمَةً إِذَا فَرِيقٌ مِّنْهُم بِرَبِّهِمْ يُشْرِكُونَ ٣٣ ▶
وَإِذَا wa-idhā اور جب مَسَّ massa چھو جاتی ہے النَّاسَ l-nāsa لوگوں کو ضُرٌّ ḍurrun کوئی تکلیف دَعَوْا daʿaw وہ پکارتے ہیں رَبَّهُم rabbahum اپنے رب کو مُّنِيبِينَ munībīna رجوع کرتے ہوئے إِلَيْهِ ilayhi اس کی طرف ثُمَّ thumma پھر إِذَا idhā جب أَذَاقَهُم adhāqahum وہ چکھاتا ہے ان کو مِّنْهُ min'hu اپنی (جناب) سے رَحْمَةً raḥmatan رحمت إِذَا idhā اچانک فَرِيقٌ farīqun ایک گروہ مِّنْهُم min'hum ان میں سے بِرَبِّهِمْ birabbihim اپنے رب کے ساتھ يُشْرِكُونَ yush'rikūna شریک ٹھہراتے ہیں۔ شرک کرتے ہیں
۳۳. اور جب لوگوں کو تکلیف پہنچتی ہے تو اپنے پروردگار کو پکارتے اور اسی کی طرف رجوع ہوتے ہیں۔ پھر جب وہ ان کو اپنی رحمت کا مزا چکھاتا ہے تو ایک فرقہ اُن میں سے اپنے پروردگار سے شرک کرنے لگتا ہے
اس آیت کے مادے: م س س أ ن س ض ر ر د ع و ر ب ب ن و ب ذ و ق ر ح م ف ر ق ش ر ك
لِيَكْفُرُوا بِمَا آتَيْنَاهُمْ فَتَمَتَّعُوا فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ ٣٤ ▶
لِيَكْفُرُوا liyakfurū تاکہ وہ ناشکری کریں بِمَا bimā ساتھ اس کے جو آتَيْنَاهُمْ ātaynāhum عطا کیا ہم نے ان کو فَتَمَتَّعُوا fatamattaʿū تو فائدہ اٹھا لو۔ مزے کرلو فَسَوْفَ fasawfa تو عنقریب تَعْلَمُونَ taʿlamūna تم جان لو گے
۳۴. تاکہ جو ہم نے ان کو بخشا ہے اُس کی ناشکری کریں سو (خیر) فائدے اُٹھالو عنقریب تم کو (اس کا انجام) معلوم ہو جائے گا
اس آیت کے مادے: ك ف ر أ ت ي م ت ع ع ل م
أَمْ أَنزَلْنَا عَلَيْهِمْ سُلْطَانًا فَهُوَ يَتَكَلَّمُ بِمَا كَانُوا بِهِ يُشْرِكُونَ ٣٥ ▶
أَمْ am یا کیا أَنزَلْنَا anzalnā اتاری ہم نے عَلَيْهِمْ ʿalayhim ان پر سُلْطَانًا sul'ṭānan ایک دلیل فَهُوَ fahuwa تو وہ يَتَكَلَّمُ yatakallamu بیان کرتی ہے بِمَا bimā ساتھ اس کے كَانُوا kānū جو تھے وہ بِهِ bihi ساتھ اس کے يُشْرِكُونَ yush'rikūna شریک ٹھہراتے
۳۵. کیا ہم نے ان پر کوئی ایسی دلیل نازل کی ہے کہ اُن کو خدا کے ساتھ شرک کرنا بتاتی ہے
اس آیت کے مادے: ن ز ل س ل ط ك ل م ك و ن ش ر ك
وَإِذَا أَذَقْنَا النَّاسَ رَحْمَةً فَرِحُوا بِهَا وَإِن تُصِبْهُمْ سَيِّئَةٌ بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ إِذَا هُمْ يَقْنَطُونَ ٣٦ ▶
وَإِذَا wa-idhā اور جب أَذَقْنَا adhaqnā چکھاتے ہیں النَّاسَ l-nāsa ہم لوگوں کو رَحْمَةً raḥmatan رحمت فَرِحُوا fariḥū خوش ہوجاتے ہیں بِهَا bihā ساتھ اس کے وَإِن wa-in اور اگر تُصِبْهُمْ tuṣib'hum پہنچتی ہے ان کو سَيِّئَةٌ sayyi-atun کوئی مصیبت بِمَا bimā بوجہ اس کے جو قَدَّمَتْ qaddamat آگے بھیجا أَيْدِيهِمْ aydīhim ان کے ہاتھوں نے إِذَا idhā اچانک هُمْ hum تب وہ يَقْنَطُونَ yaqnaṭūna مایوس ہونے لگتے ہیں
۳۶. اور جب ہم لوگوں کو اپنی رحمت کا مزا چکھاتے ہیں تو اُس سے خوش ہو جاتے ہیں اور اگر اُن کے عملوں کے سبب جو اُن کے ہاتھوں نے آگے بھیجے ہیں کوئی گزند پہنچے تو نااُمید ہو کر رہ جاتے ہیں
اس آیت کے مادے: ذ و ق أ ن س ر ح م ف ر ح ص و ب س و أ ق د م ي د ي
أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّ اللَّهَ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَن يَشَاءُ وَيَقْدِرُ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ ٣٧ ▶
أَوَلَمْ awalam کیا بھلا نہیں يَرَوْا yaraw انہوں نے دیکھا أَنَّ anna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ يَبْسُطُ yabsuṭu پھیلاتا ہے الرِّزْقَ l-riz'qa رزق لِمَن liman جس کے لیے يَشَاءُ yashāu چاہتا ہے وَيَقْدِرُ wayaqdiru اور اندازے سے دیتا ہے إِنَّ inna بیشک فِي fī اس میں ذَٰلِكَ dhālika البتہ لَآيَاتٍ laāyātin نشانیاں ہیں لِّقَوْمٍ liqawmin ان لوگوں کے لیے يُؤْمِنُونَ yu'minūna جو ایمان رکھتے ہوں
۳۷. کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ خدا ہی جس کے لئے چاہتا ہے رزق فراخ کرتا ہے اور( جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کرتا ہے۔ بیشک اس میں ایمان لانے والوں کے لئے نشانیاں ہیں
اس آیت کے مادے: ر أ ي أ ل ه ب س ط ر ز ق ش ي أ ق د ر أ ي ي ق و م أ م ن
فَآتِ ذَا الْقُرْبَىٰ حَقَّهُ وَالْمِسْكِينَ وَابْنَ السَّبِيلِ ذَٰلِكَ خَيْرٌ لِّلَّذِينَ يُرِيدُونَ وَجْهَ اللَّهِ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ٣٨ ▶
فَآتِ faāti تو دو ذَا dhā قرابت دار کو الْقُرْبَىٰ l-qur'bā قرابت دار کو حَقَّهُ ḥaqqahu حق اس کا وَالْمِسْكِينَ wal-mis'kīna اور مسکین کو وَابْنَ wa-ib'na اور مسافر کو السَّبِيلِ l-sabīli مسافر کو ذَٰلِكَ dhālika یہ خَيْرٌ khayrun بات بہتر ہے لِّلَّذِينَ lilladhīna ان لوگوں کے لیے يُرِيدُونَ yurīdūna جو چاہتے ہیں وَجْهَ wajha خوشنودی اللَّهِ l-lahi اللہ کی وَأُولَٰئِكَ wa-ulāika اور یہی لوگ ہیں هُمُ humu وہ الْمُفْلِحُونَ l-muf'liḥūna جو فلاح پانے والے ہیں
۳۸. تو اہلِ قرابت اور محتاجوں اور مسافروں کو ان کا حق دیتے رہو۔ جو لوگ رضائے خدا کے طالب ہیں یہ اُن کے حق میں بہتر ہے۔ اور یہی لوگ نجات حاصل کرنے والے ہیں
اس آیت کے مادے: أ ت ي ق ر ب ح ق ق س ك ن ب ن ي س ب ل خ ي ر ر و د و ج ه أ ل ه ف ل ح
وَمَا آتَيْتُم مِّن رِّبًا لِّيَرْبُوَ فِي أَمْوَالِ النَّاسِ فَلَا يَرْبُو عِندَ اللَّهِ وَمَا آتَيْتُم مِّن زَكَاةٍ تُرِيدُونَ وَجْهَ اللَّهِ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُضْعِفُونَ ٣٩ ▶
وَمَا wamā اور جو آتَيْتُم ātaytum دو تم مِّن min میں سے رِّبًا riban سود لِّيَرْبُوَ liyarbuwā تاکہ وہ بڑھ جائے فِي fī میں أَمْوَالِ amwāli مالوں النَّاسِ l-nāsi لوگوں کے فَلَا falā پس نہیں يَرْبُو yarbū وہ بڑھتا عِندَ ʿinda نزدیک اللَّهِ l-lahi اللہ کے وَمَا wamā اور جو آتَيْتُم ātaytum دو تم مِّن min میں سے زَكَاةٍ zakatin زکوۃ تُرِيدُونَ turīdūna تم چاہتے ہو وَجْهَ wajha رضا اللَّهِ l-lahi اللہ کی فَأُولَٰئِكَ fa-ulāika تو یہی لوگ ہیں هُمُ humu وہ الْمُضْعِفُونَ l-muḍ'ʿifūna جو بڑھانے والے ہیں
۳۹. اور جو تم سود دیتے ہو کہ لوگوں کے مال میں افزائش ہو تو خدا کے نزدیک اس میں افزائش نہیں ہوتی اور جو تم زکوٰة دیتے ہو اور اُس سے خدا کی رضا مندی طلب کرتے ہو تو (وہ موجبِ برکت ہے اور) ایسے ہی لوگ (اپنے مال کو) دو چند سہ چند کرنے والے ہیں
اس آیت کے مادے: أ ت ي ر ب و م و ل أ ن س ع ن د أ ل ه ز ك و ر و د و ج ه ض ع ف
اللَّهُ الَّذِي خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ ثُمَّ يُمِيتُكُمْ ثُمَّ يُحْيِيكُمْ هَلْ مِن شُرَكَائِكُم مَّن يَفْعَلُ مِن ذَٰلِكُم مِّن شَيْءٍ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَىٰ عَمَّا يُشْرِكُونَ ٤٠ ▶
اللَّهُ al-lahu اللہ الَّذِي alladhī وہ ذات ہے خَلَقَكُمْ khalaqakum جس نے پیدا کیا تم کو ثُمَّ thumma پھر رَزَقَكُمْ razaqakum اس نے رزق دیا تم کو ثُمَّ thumma پھر يُمِيتُكُمْ yumītukum وہ موت دے گا تم کو ثُمَّ thumma پھر يُحْيِيكُمْ yuḥ'yīkum وہ زندہ کرے گا تم کو هَلْ hal کیا مِن min میں سے شُرَكَائِكُم shurakāikum تمہارے شریکوں کوئی ہے مَّن man جو يَفْعَلُ yafʿalu کرے مِن min سے ذَٰلِكُم dhālikum اس میں مِّن min سے شَيْءٍ shayin کوئی چیز سُبْحَانَهُ sub'ḥānahu پاک ہے وہ وَتَعَالَىٰ wataʿālā اور بلند تر ہے عَمَّا ʿammā اس سے جو يُشْرِكُونَ yush'rikūna وہ شریک ٹھہراتے ہیں
۴۰. خدا ہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا پھر تم کو رزق دیا پھر تمہیں مارے گا۔ پھر زندہ کرے گا۔ بھلا تمہارے (بنائے ہوئے) شریکوں میں بھی کوئی ایسا ہے جو ان کاموں میں سے کچھ کر سکے۔ وہ پاک ہے اور (اس کی شان) ان کے شریکوں سے بلند ہے
اس آیت کے مادے: أ ل ه خ ل ق ر ز ق م و ت ح ي ي ش ر ك ف ع ل ش ي أ س ب ح ع ل و
ظَهَرَ الْفَسَادُ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ بِمَا كَسَبَتْ أَيْدِي النَّاسِ لِيُذِيقَهُم بَعْضَ الَّذِي عَمِلُوا لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ ٤١ ▶
ظَهَرَ ẓahara ظاہر ہوا الْفَسَادُ l-fasādu فساد فِي fī میں الْبَرِّ l-bari خشکی وَالْبَحْرِ wal-baḥri اور سمندر میں بِمَا bimā بوجہ اس کے كَسَبَتْ kasabat جو کمائی کی أَيْدِي aydī ہاتھوں نے النَّاسِ l-nāsi لوگوں کے لِيُذِيقَهُم liyudhīqahum تاکہ وہ چکھائے ان کو بَعْضَ baʿḍa بعض الَّذِي alladhī وہ چیز عَمِلُوا ʿamilū جو انہوں نے عمل کیے لَعَلَّهُمْ laʿallahum تاکہ وہ۔ شاید کہ وہ يَرْجِعُونَ yarjiʿūna لوٹ آئیں۔ باز آجائیں
۴۱. خشکی اور تری میں لوگوں کے اعمال کے سبب فساد پھیل گیا ہے تاکہ خدا اُن کو اُن کے بعض اعمال کا مزہ چکھائے عجب نہیں کہ وہ باز آجائیں
اس آیت کے مادے: ظ ه ر ف س د ب ر ر ب ح ر ك س ب ي د ي أ ن س ذ و ق ب ع ض ع م ل ر ج ع
قُلْ سِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَانظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَ مِن قَبْلُ كَانَ أَكْثَرُهُم مُّشْرِكِينَ ٤٢ ▶
قُلْ qul کہہ دیجیے سِيرُوا sīrū چلو پھرو فِي fī میں الْأَرْضِ l-arḍi زمین فَانظُرُوا fa-unẓurū پھر دیکھو كَيْفَ kayfa کس طرح كَانَ kāna ہوا عَاقِبَةُ ʿāqibatu انجام الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کا مِن min جو اس سے قَبْلُ qablu پہلے تھے كَانَ kāna تھے أَكْثَرُهُم aktharuhum ان میں سے اکثر مُّشْرِكِينَ mush'rikīna مشرک
۴۲. کہہ دو کہ ملک میں چلو پھرو اور دیکھو کہ جو لوگ( تم سے) پہلے ہوئے ہیں ان کا کیسا انجام ہوا ہے۔ ان میں زیادہ تر مشرک ہی تھے
اس آیت کے مادے: ق و ل س ي ر أ ر ض ن ظ ر ك ي ف ك و ن ع ق ب ق ب ل ك ث ر ش ر ك
فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ الْقَيِّمِ مِن قَبْلِ أَن يَأْتِيَ يَوْمٌ لَّا مَرَدَّ لَهُ مِنَ اللَّهِ يَوْمَئِذٍ يَصَّدَّعُونَ ٤٣ ▶
فَأَقِمْ fa-aqim تو جما دو وَجْهَكَ wajhaka اپنے چہرے کو۔ اپنے رخ کو لِلدِّينِ lilddīni دین کے لیے الْقَيِّمِ l-qayimi درست مِن min اس سے قَبْلِ qabli پہلے أَن an کہ يَأْتِيَ yatiya آجائے يَوْمٌ yawmun وہ دن لَّا lā نہیں مَرَدَّ maradda ٹلنا۔ پھیرا جانا لَهُ lahu اس کے لیے مِنَ mina طرف سے اللَّهِ l-lahi اللہ کی يَوْمَئِذٍ yawma-idhin اس دن يَصَّدَّعُونَ yaṣṣaddaʿūna وہ متفرق ہوجائیں گے
۴۳. تو اس روز سے پہلے جو خدا کی طرف سے آکر رہے گا اور رک نہیں سکے گا دین (کے رستے) پر سیدھا منہ کئے چلے چلو اس روز (سب) لوگ منتشر ہوجائیں گے
اس آیت کے مادے: ق و م و ج ه د ي ن ق ب ل أ ت ي ي و م ر د د أ ل ه
مَن كَفَرَ فَعَلَيْهِ كُفْرُهُ وَمَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِأَنفُسِهِمْ يَمْهَدُونَ ٤٤ ▶
مَن man جس نے كَفَرَ kafara کفر کیا فَعَلَيْهِ faʿalayhi کفر کیا كُفْرُهُ kuf'ruhu کفر اس کا وَمَنْ waman اور جس نے عَمِلَ ʿamila عمل کیے صَالِحًا ṣāliḥan نیک فَلِأَنفُسِهِمْ fali-anfusihim تو وہ اپنے نفسوں کے لیے يَمْهَدُونَ yamhadūna راہ ہموار کر رہے ہیں
۴۴. جس شخص نے کفر کیا تو اس کے کفر کا ضرر اُسی کو ہے اور جس نے نیک عمل کئے تو ایسے لوگ اپنے ہی لئے آرام گاہ درست کرتے ہیں
اس آیت کے مادے: ك ف ر ع م ل ص ل ح ن ف س م ه د
لِيَجْزِيَ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ مِن فَضْلِهِ إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْكَافِرِينَ ٤٥ ▶
لِيَجْزِيَ liyajziya تاکہ وہ جزا دے۔ بدلہ دے الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کو آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے وَعَمِلُوا waʿamilū اور انہوں نے عمل کیے الصَّالِحَاتِ l-ṣāliḥāti اچھے مِن min اپنے فَضْلِهِ faḍlihi فضل سے إِنَّهُ innahu بیشک وہ لَا lā نہیں يُحِبُّ yuḥibbu پسند کرتا الْكَافِرِينَ l-kāfirīna کافروں کو
۴۵. جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اُن کو خدا اپنے فضل سے بدلہ دے گا۔ بیشک وہ کافروں کو دوست نہیں رکھتا
اس آیت کے مادے: ج ز ي أ م ن ع م ل ص ل ح ف ض ل ح ب ب ك ف ر
وَمِنْ آيَاتِهِ أَن يُرْسِلَ الرِّيَاحَ مُبَشِّرَاتٍ وَلِيُذِيقَكُم مِّن رَّحْمَتِهِ وَلِتَجْرِيَ الْفُلْكُ بِأَمْرِهِ وَلِتَبْتَغُوا مِن فَضْلِهِ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ ٤٦ ▶
وَمِنْ wamin اور میں سے ہے آيَاتِهِ āyātihi اس کی نشانیوں أَن an کہ يُرْسِلَ yur'sila وہ بھیجتا ہے الرِّيَاحَ l-riyāḥa ہواؤں کو مُبَشِّرَاتٍ mubashirātin خوشخبری دینے والیاں وَلِيُذِيقَكُم waliyudhīqakum اور تاکہ وہ چکھائے تم کو مِّن min میں سے رَّحْمَتِهِ raḥmatihi اپنی رحمت وَلِتَجْرِيَ walitajriya اور تاکہ چلیں الْفُلْكُ l-ful'ku کشتیا ں بِأَمْرِهِ bi-amrihi اس کے حکم کے ساتھ وَلِتَبْتَغُوا walitabtaghū اور تاکہ تم تلاش کرو مِن min میں سے فَضْلِهِ faḍlihi اس کے فضل وَلَعَلَّكُمْ walaʿallakum اور تاکہ تم تَشْكُرُونَ tashkurūna تم شکر ادا کرو
۴۶. اور اُسی کی نشانیوں میں سے ہے کہ ہواؤں کو بھیجتا ہے کہ خوشخبری دیتی ہیں تاکہ تم کو اپنی رحمت کے مزے چکھائے اور تاکہ اس کے حکم سے کشتیاں چلیں اور تاکہ اس کے فضل سے (روزی) طلب کرو عجب نہیں کہ تم شکر کرو
اس آیت کے مادے: أ ي ي ر س ل ر و ح ب ش ر ذ و ق ر ح م ج ر ي ف ل ك أ م ر ب غ ي ف ض ل ش ك ر
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ رُسُلًا إِلَىٰ قَوْمِهِمْ فَجَاءُوهُم بِالْبَيِّنَاتِ فَانتَقَمْنَا مِنَ الَّذِينَ أَجْرَمُوا وَكَانَ حَقًّا عَلَيْنَا نَصْرُ الْمُؤْمِنِينَ ٤٧ ▶
وَلَقَدْ walaqad اور البتہ تحقیق أَرْسَلْنَا arsalnā بھیجا ہم نے مِن min قَبْلِكَ qablika آپ سے پہلے رُسُلًا rusulan کئی رسولوں کو إِلَىٰ ilā طرف قَوْمِهِمْ qawmihim ان کی قوم کے فَجَاءُوهُم fajāūhum تو وہ لائے ان کے پاس بِالْبَيِّنَاتِ bil-bayināti روشن دلائل فَانتَقَمْنَا fa-intaqamnā تو انتقام لیا ہم نے مِنَ mina سے الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں أَجْرَمُوا ajramū جنہوں نے جرم کیا وَكَانَ wakāna اور تھا حَقًّا ḥaqqan حق عَلَيْنَا ʿalaynā ہمارے ذمہ۔ ہم پر نَصْرُ naṣru مدد کرنا الْمُؤْمِنِينَ l-mu'minīna مومنوں کی
۴۷. اور ہم نے تم سے پہلے بھی پیغمبر ان کی قوم کی طرف بھیجے تو وہ اُن کے پاس نشانیاں لےکر آئے سو جو لوگ نافرمانی کرتے تھے ہم نے اُن سے بدلہ لےکر چھوڑا اور مومنوں کی مدد ہم پر لازم تھی
اس آیت کے مادے: ر س ل ق ب ل ق و م ج ي أ ب ي ن ن ق م ج ر م ك و ن ح ق ق ن ص ر أ م ن
اللَّهُ الَّذِي يُرْسِلُ الرِّيَاحَ فَتُثِيرُ سَحَابًا فَيَبْسُطُهُ فِي السَّمَاءِ كَيْفَ يَشَاءُ وَيَجْعَلُهُ كِسَفًا فَتَرَى الْوَدْقَ يَخْرُجُ مِنْ خِلَالِهِ فَإِذَا أَصَابَ بِهِ مَن يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ إِذَا هُمْ يَسْتَبْشِرُونَ ٤٨ ▶
اللَّهُ al-lahu اللہ الَّذِي alladhī وہ ذات ہے جو يُرْسِلُ yur'silu بھیجتا ہے الرِّيَاحَ l-riyāḥa ہواؤں کو فَتُثِيرُ fatuthīru تو وہ اٹھاتی ہیں سَحَابًا saḥāban بادل فَيَبْسُطُهُ fayabsuṭuhu پھر وہ پھیلا دیتا ہے اس کو فِي fī میں السَّمَاءِ l-samāi آسمان كَيْفَ kayfa جس طرح يَشَاءُ yashāu وہ چاہتا ہے وَيَجْعَلُهُ wayajʿaluhu اور وہ کردیتا ہے ان کو كِسَفًا kisafan ٹکڑیوں میں فَتَرَى fatarā پھر تم دیکھتے ہو الْوَدْقَ l-wadqa بارش کو يَخْرُجُ yakhruju نکلتی ہے مِنْ min سے خِلَالِهِ khilālihi اس کے اندر فَإِذَا fa-idhā پھر جب أَصَابَ aṣāba وہ پہنچاتا ہے بِهِ bihi اس کو مَن man جسے يَشَاءُ yashāu وہ چاہتا ہے مِنْ min میں سے عِبَادِهِ ʿibādihi اپنے بندوں إِذَا idhā تب هُمْ hum وہ يَسْتَبْشِرُونَ yastabshirūna وہ خوش ہوجاتے ہیں
۴۸. خدا ہی تو ہے جو ہواؤں کو چلاتا ہے تو وہ بادل کو اُبھارتی ہیں۔ پھر خدا اس کو جس طرح چاہتا ہے آسمان میں پھیلا دیتا اور تہ بتہ کر دیتا ہے پھر تم دیکھتے ہو کہ اس کے بیچ میں سے مینھہ نکلنے لگتا ہے پھر جب وہ اپنے بندوں میں سے جن پر چاہتا ہے اُسے برسا دیتا ہے تو وہ خوش ہو جاتے ہیں
اس آیت کے مادے: أ ل ه ر س ل ر و ح س ح ب ب س ط س م و ك ي ف ش ي أ ج ع ل ر أ ي خ ر ج خ ل ل ص و ب ع ب د ب ش ر
وَإِن كَانُوا مِن قَبْلِ أَن يُنَزَّلَ عَلَيْهِم مِّن قَبْلِهِ لَمُبْلِسِينَ ٤٩ ▶
وَإِن wa-in اور بیشک كَانُوا kānū تھے وہ مِن min اس سے قَبْلِ qabli پہلے أَن an کہ يُنَزَّلَ yunazzala اتاری جائے عَلَيْهِم ʿalayhim ان پر مِّن min اس سے قَبْلِهِ qablihi پہلے لَمُبْلِسِينَ lamub'lisīna البتہ مایوس ہونے والے
۴۹. اور بیشتر تو وہ مینھہ کے اُترنے سے پہلے نااُمید ہو رہے تھے
اس آیت کے مادے: ك و ن ق ب ل ن ز ل
فَانظُرْ إِلَىٰ آثَارِ رَحْمَتِ اللَّهِ كَيْفَ يُحْيِي الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا إِنَّ ذَٰلِكَ لَمُحْيِي الْمَوْتَىٰ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ٥٠ ▶
فَانظُرْ fa-unẓur تو دیکھو إِلَىٰ ilā طرف آثَارِ āthāri آثار کے رَحْمَتِ raḥmati رحمت کے اللَّهِ l-lahi اللہ کی كَيْفَ kayfa کس طرح يُحْيِي yuḥ'yī وہ زندہ کرتا ہے الْأَرْضَ l-arḍa زمین کو بَعْدَ baʿda بعد مَوْتِهَا mawtihā اس کی موت کے إِنَّ inna بیشک ذَٰلِكَ dhālika وہ لَمُحْيِي lamuḥ'yī البتہ زندہ کرنے والا ہے الْمَوْتَىٰ l-mawtā مردوں کو وَهُوَ wahuwa اور وہ عَلَىٰ ʿalā پر كُلِّ kulli ہر شَيْءٍ shayin چیز قَدِيرٌ qadīrun قادر ہے
۵۰. تو (اے دیکھنے والے) خدا کی رحمت کی نشانیوں کی طرف دیکھ کہ وہ کس طرح زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے۔ بیشک وہ مردوں کو زندہ کرنے والا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
اس آیت کے مادے: ن ظ ر أ ث ر ر ح م أ ل ه ك ي ف ح ي ي أ ر ض ب ع د م و ت ك ل ل ش ي أ ق د ر
وَلَئِنْ أَرْسَلْنَا رِيحًا فَرَأَوْهُ مُصْفَرًّا لَّظَلُّوا مِن بَعْدِهِ يَكْفُرُونَ ٥١ ▶
وَلَئِنْ wala-in اور البتہ اگر أَرْسَلْنَا arsalnā بھیجیں ہم رِيحًا rīḥan ہوا کو فَرَأَوْهُ fara-awhu پھر وہ دیکھیں اس کو مُصْفَرًّا muṣ'farran زرد لَّظَلُّوا laẓallū البتہ ہوجائیں وہ مِن min اس کے بَعْدِهِ baʿdihi بعد يَكْفُرُونَ yakfurūna کفر کرتے
۵۱. اور اگر ہم ایسی ہوا بھیجیں کہ وہ (اس کے سبب) کھیتی کو دیکھیں (کہ) زرد (ہو گئی ہے) تو اس کے بعد وہ ناشکری کرنے لگ جائیں
اس آیت کے مادے: ر س ل ر و ح ر أ ي ظ ل ل ب ع د ك ف ر
فَإِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَىٰ وَلَا تُسْمِعُ الصُّمَّ الدُّعَاءَ إِذَا وَلَّوْا مُدْبِرِينَ ٥٢ ▶
فَإِنَّكَ fa-innaka پس بیشک آپ لَا lā نہیں تُسْمِعُ tus'miʿu سنوا سکتے الْمَوْتَىٰ l-mawtā مردوں کو وَلَا walā اور نہ تُسْمِعُ tus'miʿu آپ سنوا سکتے ہیں الصُّمَّ l-ṣuma بہروں کو الدُّعَاءَ l-duʿāa پکار إِذَا idhā جب وَلَّوْا wallaw وہ منہ موڑ جائیں مُدْبِرِينَ mud'birīna پیٹھ پھیرتے ہوئے
۵۲. تو تم مردوں کی (بات) نہیں سنا سکتے اور نہ بہروں کو جب وہ پیٹھ پھیر کر پھر جائیں آواز سنا سکتے ہو
اس آیت کے مادے: س م ع م و ت ص م م د ع و و ل ي د ب ر
وَمَا أَنتَ بِهَادِ الْعُمْيِ عَن ضَلَالَتِهِمْ إِن تُسْمِعُ إِلَّا مَن يُؤْمِنُ بِآيَاتِنَا فَهُم مُّسْلِمُونَ ٥٣ ▶
وَمَا wamā اور نہیں أَنتَ anta آپ بِهَادِ bihādi رہنمائی کرنے والے الْعُمْيِ l-ʿum'yi اندھوں کی عَن ʿan ان کی ضَلَالَتِهِمْ ḍalālatihim گمراہی سے إِن in نہیں تُسْمِعُ tus'miʿu آپ سنوا سکتے إِلَّا illā مگر مَن man جو يُؤْمِنُ yu'minu ایمان رکھتا ہو بِآيَاتِنَا biāyātinā ہماری آیات پر فَهُم fahum پھر وہ مُّسْلِمُونَ mus'limūna مسلمان ہوں۔ سرتسلیم خم کردیں
۵۳. اور نہ اندھوں کو اُن کی گمراہی سے (نکال کر) راہ راست پر لاسکتے ہو۔ تم تو انہی لوگوں کو سنا سکتے ہو جو ہماری آیتوں پر ایمان لاتے ہیں سو وہی فرمانبردار ہیں
اس آیت کے مادے: ه د ي ع م ي ض ل ل س م ع أ م ن أ ي ي س ل م
اللَّهُ الَّذِي خَلَقَكُم مِّن ضَعْفٍ ثُمَّ جَعَلَ مِن بَعْدِ ضَعْفٍ قُوَّةً ثُمَّ جَعَلَ مِن بَعْدِ قُوَّةٍ ضَعْفًا وَشَيْبَةً يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ وَهُوَ الْعَلِيمُ الْقَدِيرُ ٥٤ ▶
اللَّهُ al-lahu اللہ الَّذِي alladhī وہ ذات ہے خَلَقَكُم khalaqakum جس نے پیدا کیا تم کو مِّن min سے ضَعْفٍ ḍaʿfin کمزوری ثُمَّ thumma پھر اس نے جَعَلَ jaʿala بنایا مِن min سے بَعْدِ baʿdi بعد ضَعْفٍ ḍaʿfin کمزوری کے قُوَّةً quwwatan قوت کو ثُمَّ thumma پھر جَعَلَ jaʿala بنایا مِن min بَعْدِ baʿdi بعد قُوَّةٍ quwwatin قوت کے ضَعْفًا ḍaʿfan کمزوری کو وَشَيْبَةً washaybatan اور بڑھاپا يَخْلُقُ yakhluqu وہ پیدا کرتا ہے مَا mā جو يَشَاءُ yashāu وہ چاہتا ہے وَهُوَ wahuwa اور وہی الْعَلِيمُ l-ʿalīmu جاننے والا ہے الْقَدِيرُ l-qadīru قدرت رکھنے والا ہے
۵۴. خدا ہی تو ہے جس نے تم کو (ابتدا میں) کمزور حالت میں پیدا کیا پھر کمزوری کے بعد طاقت عنایت کی پھر طاقت کے بعد کمزوری اور بڑھاپا دیا۔ وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور وہ صاحب دانش اور صاحب قدرت ہے
اس آیت کے مادے: أ ل ه خ ل ق ض ع ف ج ع ل ب ع د ق و ي ش ي أ ع ل م ق د ر
وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ يُقْسِمُ الْمُجْرِمُونَ مَا لَبِثُوا غَيْرَ سَاعَةٍ كَذَٰلِكَ كَانُوا يُؤْفَكُونَ ٥٥ ▶
وَيَوْمَ wayawma اور جس دن تَقُومُ taqūmu قائم ہوگی السَّاعَةُ l-sāʿatu قیامت يُقْسِمُ yuq'simu قسمیں کھائیں گے الْمُجْرِمُونَ l-muj'rimūna مجرم مَا mā نہیں لَبِثُوا labithū وہ ٹھہرے غَيْرَ ghayra سوائے سَاعَةٍ sāʿatin ایک گھڑی کے كَذَٰلِكَ kadhālika اسی طرح كَانُوا kānū تھے وہ يُؤْفَكُونَ yu'fakūna پھیرے جاتے
۵۵. اور جس روز قیامت برپا ہوگی گنہگار قسمیں کھائیں گے کہ وہ (دنیا میں) ایک گھڑی سے زیادہ نہیں رہے تھے۔ اسی طرح وہ (رستے سے) اُلٹے جاتے تھے
اس آیت کے مادے: ي و م ق و م س و ع ق س م ج ر م ل ب ث غ ي ر ك و ن أ ف ك
وَقَالَ الَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ وَالْإِيمَانَ لَقَدْ لَبِثْتُمْ فِي كِتَابِ اللَّهِ إِلَىٰ يَوْمِ الْبَعْثِ فَهَٰذَا يَوْمُ الْبَعْثِ وَلَٰكِنَّكُمْ كُنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ ٥٦ ▶
وَقَالَ waqāla اور کہا الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں نے أُوتُوا ūtū جو دیئے گئے الْعِلْمَ l-ʿil'ma علم وَالْإِيمَانَ wal-īmāna اور ایمان لَقَدْ laqad البتہ تحقیق لَبِثْتُمْ labith'tum ٹھہرے ہو تم فِي fī میں كِتَابِ kitābi نوشتے اللَّهِ l-lahi اللہ کے إِلَىٰ ilā تک يَوْمِ yawmi دن الْبَعْثِ l-baʿthi قیامت کے فَهَٰذَا fahādhā تو یہ يَوْمُ yawmu دن ہے الْبَعْثِ l-baʿthi قیامت کا وَلَٰكِنَّكُمْ walākinnakum لیکن تم تھے كُنتُمْ kuntum تم لَا lā نہ تَعْلَمُونَ taʿlamūna علم رکھتے
۵۶. اور جن لوگوں کو علم اور ایمان دیا گیا تھا وہ کہیں گے کہ خدا کی کتاب کے مطابق تم قیامت تک رہے ہو۔ اور یہ قیامت ہی کا دن ہے لیکن تم کو اس کا یقین ہی نہیں تھا
اس آیت کے مادے: ق و ل أ ت ي ع ل م أ م ن ل ب ث ك ت ب أ ل ه ي و م ب ع ث ك و ن
فَيَوْمَئِذٍ لَّا يَنفَعُ الَّذِينَ ظَلَمُوا مَعْذِرَتُهُمْ وَلَا هُمْ يُسْتَعْتَبُونَ ٥٧ ▶
فَيَوْمَئِذٍ fayawma-idhin تو اس دن لَّا lā نہ يَنفَعُ yanfaʿu نفع دے گی الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کو ظَلَمُوا ẓalamū جنہوں نے ظلم کیا مَعْذِرَتُهُمْ maʿdhiratuhum ان کی معذرت وَلَا walā اور نہ هُمْ hum وہ يُسْتَعْتَبُونَ yus'taʿtabūna توبہ قبول کیے جائیں گے
۵۷. تو اس روز ظالم لوگوں کو ان کا عذر کچھ فائدہ نہ دے گا اور نہ اُن سے توبہ قبول کی جائے گی
اس آیت کے مادے: ي و م ن ف ع ظ ل م ع ذ ر
وَلَقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ فِي هَٰذَا الْقُرْآنِ مِن كُلِّ مَثَلٍ وَلَئِن جِئْتَهُم بِآيَةٍ لَّيَقُولَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا إِنْ أَنتُمْ إِلَّا مُبْطِلُونَ ٥٨ ▶
وَلَقَدْ walaqad اور البتہ تحقیق ضَرَبْنَا ḍarabnā بیان کیا ہم نے لِلنَّاسِ lilnnāsi لوگوں کے لیے فِي fī میں هَٰذَا hādhā اس الْقُرْآنِ l-qur'āni قرآن مِن min کو كُلِّ kulli ہر طرح کی مَثَلٍ mathalin مثال وَلَئِن wala-in اور البتہ اگر جِئْتَهُم ji'tahum لاؤ تم ان کے پاس بِآيَةٍ biāyatin کوئی نشانی لَّيَقُولَنَّ layaqūlanna البتہ ضرور کہیں گے الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا إِنْ in نہیں أَنتُمْ antum تم إِلَّا illā مگر مُبْطِلُونَ mub'ṭilūna باطل پرست۔ باطل پر
۵۸. اور ہم نے لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے اس قرآن میں ہر طرح کی مثال بیان کر دی ہے اور اگر تم اُن کے سامنے کوئی نشانی پیش کرو تو یہ کافر کہہ دیں گے کہ تم تو جھوٹے ہو
اس آیت کے مادے: ض ر ب أ ن س ق ر أ ك ل ل م ث ل ج ي أ أ ي ي ق و ل ك ف ر ب ط ل
كَذَٰلِكَ يَطْبَعُ اللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ ٥٩ ▶
كَذَٰلِكَ kadhālika اسی طرح يَطْبَعُ yaṭbaʿu مہر لگا دیتا ہے اللَّهُ l-lahu اللہ عَلَىٰ ʿalā اوپر قُلُوبِ qulūbi دلوں کے الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کے لَا lā نہیں يَعْلَمُونَ yaʿlamūna جو علم رکھتے
۵۹. اسی طرح خدا اُن لوگوں کے دلوں پر جو سمجھ نہیں رکھتے مہر لگا دیتا ہے
اس آیت کے مادے: ط ب ع أ ل ه ق ل ب ع ل م
فَاصْبِرْ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ وَلَا يَسْتَخِفَّنَّكَ الَّذِينَ لَا يُوقِنُونَ ٦٠ ▶
فَاصْبِرْ fa-iṣ'bir پس صبر کیجیے إِنَّ inna بیشک وَعْدَ waʿda وعدہ اللَّهِ l-lahi اللہ کا حَقٌّ ḥaqqun سچا ہے وَلَا walā اور ہرگز نہ يَسْتَخِفَّنَّكَ yastakhiffannaka ہلکا پائیں تجھ کو الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ لَا lā نہیں يُوقِنُونَ yūqinūna جو یقین رکھتے
۶۰. پس تم صبر کرو بیشک خدا کا وعدہ سچا ہے اور( دیکھو) جو لوگ یقین نہیں رکھتے وہ تمہیں اوچھا نہ بنادیں
اس آیت کے مادے: ص ب ر و ع د أ ل ه ح ق ق خ ف ف ي ق ن
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔