صفحۂ اول › قرآن › سورہ الرعد
سورت ۱۳، مدنی، ۴۳ آیات، ۸۵۳ الفاظ
سورہ الرعد لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ اور تلفظ
سورہ الرعد («گرج») قرآن کی ۱۳ویں سورت ہے اور مدینہ میں نازل ہوئی۔ اس میں ۴۳ آیات ہیں۔ ہر لفظ کا مطلب اس کے نیچے ہے؛ لفظ پر ٹیپ کر کے اس کی آواز سنیں۔
تمام سورتیں تمام قراء
آیت پر جائیں: ۱ ۱۱ ۲۱ ۳۱ ۴۱
سُورَةُ الرعد
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
المر تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ وَالَّذِي أُنزِلَ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ الْحَقُّ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يُؤْمِنُونَ ١ ▶
المر alif-lam-meem-ra ال م ر تِلْكَ til'ka یہ آيَاتُ āyātu آیات ہیں الْكِتَابِ l-kitābi کتاب کی وَالَّذِي wa-alladhī اور جو چیز أُنزِلَ unzila اتاری گئی إِلَيْكَ ilayka آپ کی طرف مِن min ہے رَّبِّكَ rabbika آپ کے رب کی طرف سے الْحَقُّ l-ḥaqu حق وَلَٰكِنَّ walākinna لیکن أَكْثَرَ akthara اکثر النَّاسِ l-nāsi لوگ لَا lā نہیں يُؤْمِنُونَ yu'minūna ایمان لاتے
۱. الٓمرا۔ (اے محمد) یہ کتاب (الہیٰ) کی آیتیں ہیں۔ اور جو تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے حق ہے لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے
اس آیت کے مادے: أ ي ي ك ت ب ن ز ل ر ب ب ح ق ق ك ث ر أ ن س أ م ن
اللَّهُ الَّذِي رَفَعَ السَّمَاوَاتِ بِغَيْرِ عَمَدٍ تَرَوْنَهَا ثُمَّ اسْتَوَىٰ عَلَى الْعَرْشِ وَسَخَّرَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ كُلٌّ يَجْرِي لِأَجَلٍ مُّسَمًّى يُدَبِّرُ الْأَمْرَ يُفَصِّلُ الْآيَاتِ لَعَلَّكُم بِلِقَاءِ رَبِّكُمْ تُوقِنُونَ ٢ ▶
اللَّهُ al-lahu اللہ تعالیٰ الَّذِي alladhī وہ ذات ہے رَفَعَ rafaʿa جس نے بلند کیا السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کو بِغَيْرِ bighayri بغیر عَمَدٍ ʿamadin ستونوں کے تَرَوْنَهَا tarawnahā تم دیکھتے ہو ان کو ثُمَّ thumma پھر اسْتَوَىٰ is'tawā وہ مستوی ہوا عَلَى ʿalā پر الْعَرْشِ l-ʿarshi عرش وَسَخَّرَ wasakhara اور اس نے مسخر کیا الشَّمْسَ l-shamsa سورج کو وَالْقَمَرَ wal-qamara اور چاند کو كُلٌّ kullun سب يَجْرِي yajrī چل رہے ہیں لِأَجَلٍ li-ajalin وقت تک مُّسَمًّى musamman ایک معلوم يُدَبِّرُ yudabbiru وہی تدبیر کرتا ہے الْأَمْرَ l-amra کام کی يُفَصِّلُ yufaṣṣilu کھول کھول کر بیان کرتا ہے الْآيَاتِ l-āyāti نشانیاں/ آیات لَعَلَّكُم laʿallakum تاکہ تم بِلِقَاءِ biliqāi ملاقات کا رَبِّكُمْ rabbikum اپنے رب کے ساتھ تُوقِنُونَ tūqinūna تم یقین کرو
۲. خدا وہی تو ہے جس نے ستونوں کے بغیر آسمان جیسا کہ تم دیکھتے ہو (اتنے) اونچے بنائے۔ پھر عرش پر جا ٹھہرا اور سورج اور چاند کو کام میں لگا دیا۔ ہر ایک ایک میعاد معین تک گردش کر رہا ہے۔ وہی (دنیا کے) کاموں کا انتظام کرتا ہے (اس طرح) وہ اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کرتا ہے کہ تم اپنے پروردگار کے روبرو جانے کا یقین کرو
اس آیت کے مادے: أ ل ه ر ف ع س م و غ ي ر ر أ ي س و ي ع ر ش س خ ر ش م س ق م ر ك ل ل ج ر ي أ ج ل د ب ر أ م ر ف ص ل أ ي ي ل ق ي ر ب ب ي ق ن
وَهُوَ الَّذِي مَدَّ الْأَرْضَ وَجَعَلَ فِيهَا رَوَاسِيَ وَأَنْهَارًا وَمِن كُلِّ الثَّمَرَاتِ جَعَلَ فِيهَا زَوْجَيْنِ اثْنَيْنِ يُغْشِي اللَّيْلَ النَّهَارَ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ ٣ ▶
وَهُوَ wahuwa اور اللہ الَّذِي alladhī وہ ذات ہے مَدَّ madda جس نے پھیلادیا الْأَرْضَ l-arḍa زمین کو وَجَعَلَ wajaʿala اور بنائے فِيهَا fīhā اس میں رَوَاسِيَ rawāsiya پہاڑ وَأَنْهَارًا wa-anhāran اور نہریں وَمِن wamin اور سے كُلِّ kulli ہر الثَّمَرَاتِ l-thamarāti قسم کے پھلوں میں (سے) جَعَلَ jaʿala اس نے بنائے فِيهَا fīhā اس میں زَوْجَيْنِ zawjayni جوڑے اثْنَيْنِ ith'nayni دو ‘ دو (یعنی زمین میں) يُغْشِي yugh'shī ڈھانپتا ہے اللَّيْلَ al-layla رات کو النَّهَارَ l-nahāra دن پر إِنَّ inna بیشک فِي fī اس ذَٰلِكَ dhālika میں لَآيَاتٍ laāyātin البتہ نشانیاں ہیں لِّقَوْمٍ liqawmin اس قوم کے لئے يَتَفَكَّرُونَ yatafakkarūna جو غور و فکر کرتی ہو
۳. اور وہ وہی ہے جس نے زمین کو پھیلایا اور اس میں پہاڑ اور دریا پیدا کئے اور ہر طرح کے میوؤں کی دو دو قسمیں بنائیں۔ وہی رات کو دن کا لباس پہناتا ہے۔ غور کرنے والوں کے لیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں
اس آیت کے مادے: م د د أ ر ض ج ع ل ر س و ن ه ر ك ل ل ث م ر ز و ج ث ن ي غ ش و ل ي ل أ ي ي ق و م ف ك ر
وَفِي الْأَرْضِ قِطَعٌ مُّتَجَاوِرَاتٌ وَجَنَّاتٌ مِّنْ أَعْنَابٍ وَزَرْعٌ وَنَخِيلٌ صِنْوَانٌ وَغَيْرُ صِنْوَانٍ يُسْقَىٰ بِمَاءٍ وَاحِدٍ وَنُفَضِّلُ بَعْضَهَا عَلَىٰ بَعْضٍ فِي الْأُكُلِ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَعْقِلُونَ ٤ ▶
وَفِي wafī اور میں الْأَرْضِ l-arḍi زمین قِطَعٌ qiṭaʿun ٹکڑے ہیں/ خطے ہیں مُّتَجَاوِرَاتٌ mutajāwirātun باہم ملے ہوئے/ برابر برابر وَجَنَّاتٌ wajannātun اور باغات ہیں مِّنْ min کے أَعْنَابٍ aʿnābin انگوروں وَزَرْعٌ wazarʿun اور کھیتیاں وَنَخِيلٌ wanakhīlun اور کھجور کے درخت صِنْوَانٌ ṣin'wānun دوہرے وَغَيْرُ waghayru صِنْوَانٍ ṣin'wānin اور اکہرے يُسْقَىٰ yus'qā وہ پلائے جاتے ہیں بِمَاءٍ bimāin پانی وَاحِدٍ wāḥidin ایک ہی وَنُفَضِّلُ wanufaḍḍilu اور ہم فضیلت دیتے ہیں بَعْضَهَا baʿḍahā ان میں سے بعض کو عَلَىٰ ʿalā پر بَعْضٍ baʿḍin بعض فِي fī میں الْأُكُلِ l-ukuli پھلوں میں إِنَّ inna یقیناً فِي fī اس ذَٰلِكَ dhālika میں لَآيَاتٍ laāyātin البتہ نشانیاں ہیں لِّقَوْمٍ liqawmin اس قوم کے لئے يَعْقِلُونَ yaʿqilūna جو عقل سے کام لیتی ہو
۴. اور زمین میں کئی طرح کے قطعات ہیں۔ ایک دوسرے سے ملے ہوئے اور انگور کے باغ اور کھیتی اور کھجور کے درخت۔ بعض کی بہت سی شاخیں ہوتی ہیں اور بعض کی اتنی نہیں ہوتیں (باوجود یہ کہ) پانی سب کو ایک ہی ملتا ہے۔ اور ہم بعض میوؤں کو بعض پر لذت میں فضیلت دیتے ہیں۔ اس میں سمجھنے والوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں
اس آیت کے مادے: أ ر ض ق ط ع ج و ر ج ن ن ع ن ب ز ر ع ن خ ل غ ي ر س ق ي م و ه و ح د ف ض ل ب ع ض أ ك ل أ ي ي ق و م ع ق ل
وَإِن تَعْجَبْ فَعَجَبٌ قَوْلُهُمْ أَإِذَا كُنَّا تُرَابًا أَإِنَّا لَفِي خَلْقٍ جَدِيدٍ أُولَٰئِكَ الَّذِينَ كَفَرُوا بِرَبِّهِمْ وَأُولَٰئِكَ الْأَغْلَالُ فِي أَعْنَاقِهِمْ وَأُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ ٥ ▶
وَإِن wa-in اور اگر تَعْجَبْ taʿjab تم تعجب کرتے ہو فَعَجَبٌ faʿajabun تو تعجب والا ہے/ عجیب ہے قَوْلُهُمْ qawluhum ان کا قول أَإِذَا a-idhā کیا جب كُنَّا kunnā ہم ہوجائیں گے تُرَابًا turāban مٹی أَإِنَّا a-innā کیا بیشک ہم لَفِي lafī البتہ خَلْقٍ khalqin پیدائش میں ہوں گے جَدِيدٍ jadīdin نئی أُولَٰئِكَ ulāika یہی الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ ہیں كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا بِرَبِّهِمْ birabbihim اپنے رب کے ساتھ وَأُولَٰئِكَ wa-ulāika اور یہی لوگ ہیں الْأَغْلَالُ l-aghlālu طوق ہیں فِي fī میں أَعْنَاقِهِمْ aʿnāqihim ان کی گردنوں وَأُولَٰئِكَ wa-ulāika اور یہی لوگ أَصْحَابُ aṣḥābu والے ہیں النَّارِ l-nāri آگ هُمْ hum وہ فِيهَا fīhā اس میں خَالِدُونَ khālidūna ہمیشہ رہنے والے ہیں
۵. اگر تم عجیب بات سننی چاہو تو کافروں کا یہ کہنا عجیب ہے کہ جب ہم (مر کر) مٹی ہو جائیں گے تو کیا ازسرنو پیدا ہوں گے؟ یہی لوگ ہیں جو اپنے پروردگار سے منکر ہوئے ہیں۔ اور یہی ہیں جن کی گردنوں میں طوق ہوں گے اور یہی اہل دوزخ ہیں کہ ہمیشہ اس میں (جلتے) رہیں گے
اس آیت کے مادے: ع ج ب ق و ل ك و ن ت ر ب خ ل ق ج د د ك ف ر ر ب ب غ ل ل ص ح ب ن و ر خ ل د
وَيَسْتَعْجِلُونَكَ بِالسَّيِّئَةِ قَبْلَ الْحَسَنَةِ وَقَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِمُ الْمَثُلَاتُ وَإِنَّ رَبَّكَ لَذُو مَغْفِرَةٍ لِّلنَّاسِ عَلَىٰ ظُلْمِهِمْ وَإِنَّ رَبَّكَ لَشَدِيدُ الْعِقَابِ ٦ ▶
وَيَسْتَعْجِلُونَكَ wayastaʿjilūnaka اور وہ جلدی مانگتے ہیں آپ سے بِالسَّيِّئَةِ bil-sayi-ati برائی کو/ عذاب کو قَبْلَ qabla پہلے الْحَسَنَةِ l-ḥasanati بھلائی سے وَقَدْ waqad حالانکہ تحقیق خَلَتْ khalat گزر چکیں مِن min ان سے قَبْلِهِمُ qablihimu پہلے الْمَثُلَاتُ l-mathulātu عبرت ناک مثالیں/عقوبات وَإِنَّ wa-inna اور بیشک رَبَّكَ rabbaka تیرا رب لَذُو ladhū البتہ مَغْفِرَةٍ maghfiratin بخشش والا ہے لِّلنَّاسِ lilnnāsi لوگوں کے لئے عَلَىٰ ʿalā باوجود ظُلْمِهِمْ ẓul'mihim ان کے ظلم کے وَإِنَّ wa-inna اور بیشک رَبَّكَ rabbaka تیرا رب لَشَدِيدُ lashadīdu البتہ سخت الْعِقَابِ l-ʿiqābi سزا دینے والا ہے
۶. اور یہ لوگ بھلائی سے پہلے تم سے برائی کے جلد خواستگار یعنی (طالب عذاب) ہیں حالانکہ ان سے پہلے عذاب (واقع) ہوچکے ہیں اور تمہارا پروردگار لوگوں کو باوجود ان کی بےانصافیوں کے معاف کرنے والا ہے۔ اور بےشک تمہارا پروردگار سخت عذاب دینے والا ہے
اس آیت کے مادے: ع ج ل س و أ ق ب ل ح س ن خ ل و م ث ل ر ب ب غ ف ر أ ن س ظ ل م ش د د ع ق ب
وَيَقُولُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوْلَا أُنزِلَ عَلَيْهِ آيَةٌ مِّن رَّبِّهِ إِنَّمَا أَنتَ مُنذِرٌ وَلِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ ٧ ▶
وَيَقُولُ wayaqūlu اور کہتے ہیں الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا لَوْلَا lawlā کیوں نہیں أُنزِلَ unzila اتاری گئی عَلَيْهِ ʿalayhi اس پر آيَةٌ āyatun کوئی نشانی مِّن min اس کے رَّبِّهِ rabbihi رب کی طرف سے إِنَّمَا innamā بیشک أَنتَ anta تو مُنذِرٌ mundhirun ڈرانے والا ہے وَلِكُلِّ walikulli اور ہر قَوْمٍ qawmin قوم کے لئے هَادٍ hādin ہادی ہوتا ہے
۷. اور کافر لوگ کہتے ہیں کہ اس (پیغمبر) پر اس کے پروردگار کی طرف سے کوئی نشانی نازل نہیں ہوئی۔ سو (اے محمدﷺ) تم تو صرف ہدایت کرنے والے ہو اور ہر ایک قوم کے لیے رہنما ہوا کرتا ہے
اس آیت کے مادے: ق و ل ك ف ر ن ز ل أ ي ي ر ب ب ن ذ ر ك ل ل ق و م ه د ي
اللَّهُ يَعْلَمُ مَا تَحْمِلُ كُلُّ أُنثَىٰ وَمَا تَغِيضُ الْأَرْحَامُ وَمَا تَزْدَادُ وَكُلُّ شَيْءٍ عِندَهُ بِمِقْدَارٍ ٨ ▶
اللَّهُ al-lahu اللہ تعالیٰ يَعْلَمُ yaʿlamu جانتا ہے مَا mā جو تَحْمِلُ taḥmilu اٹھاتی ہے كُلُّ kullu ہر أُنثَىٰ unthā مادہ وَمَا wamā اور جو تَغِيضُ taghīḍu کمی کرتے ہیں الْأَرْحَامُ l-arḥāmu رحم وَمَا wamā اور جو تَزْدَادُ tazdādu بڑھاتے ہیں وَكُلُّ wakullu اور ہر شَيْءٍ shayin چیز عِندَهُ ʿindahu اس کے پاس بِمِقْدَارٍ bimiq'dārin ساتھ ایک اندازے کے ہے
۸. خدا ہی اس بچے سے واقف ہے جو عورت کے پیٹ میں ہوتا ہے اور پیٹ کے سکڑنے اور بڑھنے سے بھی (واقف ہے)۔ اور ہر چیز کا اس کے ہاں ایک اندازہ مقرر ہے
اس آیت کے مادے: أ ل ه ع ل م ح م ل ك ل ل أ ن ث ر ح م ز ي د ش ي أ ع ن د ق د ر
عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْكَبِيرُ الْمُتَعَالِ ٩ ▶
عَالِمُ ʿālimu جاننے والا ہے الْغَيْبِ l-ghaybi غیب کا وَالشَّهَادَةِ wal-shahādati اور حاضر کا الْكَبِيرُ l-kabīru بڑا ہے الْمُتَعَالِ l-mutaʿāli بہت برتر/ بہت بڑا
۹. وہ دانائے نہاں وآشکار ہے سب سے بزرگ (اور) عالی رتبہ ہے
اس آیت کے مادے: ع ل م غ ي ب ش ه د ك ب ر ع ل و
سَوَاءٌ مِّنكُم مَّنْ أَسَرَّ الْقَوْلَ وَمَن جَهَرَ بِهِ وَمَنْ هُوَ مُسْتَخْفٍ بِاللَّيْلِ وَسَارِبٌ بِالنَّهَارِ ١٠ ▶
سَوَاءٌ sawāon برابر ہے مِّنكُم minkum تم میں سے مَّنْ man جو أَسَرَّ asarra چھپائے الْقَوْلَ l-qawla بات کو وَمَن waman اور جو کوئی جَهَرَ jahara ظاہر کرے بِهِ bihi اس کو وَمَنْ waman اور جو کوئی هُوَ huwa کہ وہ مُسْتَخْفٍ mus'takhfin چھپنے والا ہے بِاللَّيْلِ bi-al-layli رات کو وَسَارِبٌ wasāribun اور چلنے والا ہے بِالنَّهَارِ bil-nahāri دن کو
۱۰. کوئی تم میں سے چپکے سے بات کہے یا پکار کر یا رات کو کہیں چھپ جائے یا دن کی روشنی میں کھلم کھلا چلے پھرے (اس کے نزدیک) برابر ہے
اس آیت کے مادے: س و ي س ر ر ق و ل ج ه ر خ ف ي ل ي ل ن ه ر
لَهُ مُعَقِّبَاتٌ مِّن بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهِ يَحْفَظُونَهُ مِنْ أَمْرِ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّىٰ يُغَيِّرُوا مَا بِأَنفُسِهِمْ وَإِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِقَوْمٍ سُوءًا فَلَا مَرَدَّ لَهُ وَمَا لَهُم مِّن دُونِهِ مِن وَالٍ ١١ ▶
لَهُ lahu اس کے لئے مُعَقِّبَاتٌ muʿaqqibātun پہرے دار ہیں مِّن min سے بَيْنِ bayni سامنے يَدَيْهِ yadayhi اس کے وَمِنْ wamin اور اس کے خَلْفِهِ khalfihi پیچھے سے يَحْفَظُونَهُ yaḥfaẓūnahu جو حفاظت کرتے ہیں اس کی مِنْ min سے أَمْرِ amri حکم اللَّهِ l-lahi اللہ کے إِنَّ inna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ لَا lā نہیں يُغَيِّرُ yughayyiru تبدیل کرتا مَا mā جو بِقَوْمٍ biqawmin ساتھ کسی قوم کے ہو حَتَّىٰ ḥattā یہاں تک کہ يُغَيِّرُوا yughayyirū وہ بدل دیں مَا mā جو بِأَنفُسِهِمْ bi-anfusihim ان کے نفسوں کے ساتھ ہیں وَإِذَا wa-idhā اور جب أَرَادَ arāda ارادہ کرتا ہے اللَّهُ l-lahu اللہ بِقَوْمٍ biqawmin ساتھ کسی قوم کے سُوءًا sūan برائی کا فَلَا falā تو نہیں مَرَدَّ maradda کوئی پھیرنے والا لَهُ lahu اس کو وَمَا wamā اور نہیں لَهُم lahum ان کے لئے مِّن min اس کے دُونِهِ dūnihi سوا مِن min کوئی وَالٍ wālin مددگار
۱۱. اس کے آگے اور پیچھے خدا کے چوکیدار ہیں جو خدا کے حکم سے اس کی حفاظت کرتے ہیں۔ خدا اس (نعمت) کو جو کسی قوم کو (حاصل) ہے نہیں بدلتا جب تک کہ وہ اپنی حالت کو نہ بدلے۔ اور جب خدا کسی قوم کے ساتھ برائی کا ارادہ کرتا ہے تو پھر وہ پھر نہیں سکتی۔ اور خدا کے سوا ان کا کوئی مددگار نہیں ہوتا
اس آیت کے مادے: ع ق ب ب ي ن ي د ي خ ل ف ح ف ظ أ م ر أ ل ه غ ي ر ق و م ن ف س ر و د س و أ ر د د د و ن و ل ي
هُوَ الَّذِي يُرِيكُمُ الْبَرْقَ خَوْفًا وَطَمَعًا وَيُنشِئُ السَّحَابَ الثِّقَالَ ١٢ ▶
هُوَ huwa وہ اللہ وہ الَّذِي alladhī ذات ہے يُرِيكُمُ yurīkumu جو دکھاتا ہے تم کو الْبَرْقَ l-barqa بجلی خَوْفًا khawfan خوف وَطَمَعًا waṭamaʿan اور امید کے ساتھ وَيُنشِئُ wayunshi-u اور اٹھاتا ہے السَّحَابَ l-saḥāba بادل الثِّقَالَ l-thiqāla بوجھل
۱۲. اور وہی تو ہے جو تم کو ڈرانے اور امید دلانے کے لیے بجلی دکھاتا اور بھاری بھاری بادل پیدا کرتا ہے
اس آیت کے مادے: ر أ ي خ و ف ط م ع ن ش أ س ح ب ث ق ل
وَيُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهِ وَالْمَلَائِكَةُ مِنْ خِيفَتِهِ وَيُرْسِلُ الصَّوَاعِقَ فَيُصِيبُ بِهَا مَن يَشَاءُ وَهُمْ يُجَادِلُونَ فِي اللَّهِ وَهُوَ شَدِيدُ الْمِحَالِ ١٣ ▶
وَيُسَبِّحُ wayusabbiḥu اور تسبیح کرتی ہے الرَّعْدُ l-raʿdu کڑک بِحَمْدِهِ biḥamdihi ساتھ اس کی تعریف کے وَالْمَلَائِكَةُ wal-malāikatu اور فرشتے مِنْ min سے خِيفَتِهِ khīfatihi اس کے خوف وَيُرْسِلُ wayur'silu اور وہ بھیجتا ہے الصَّوَاعِقَ l-ṣawāʿiqa بجلیوں کو فَيُصِيبُ fayuṣību پھر پہنچاتا ہے بِهَا bihā ان کو مَن man جسے يَشَاءُ yashāu چاہتا ہے وَهُمْ wahum حالانکہ وہ يُجَادِلُونَ yujādilūna جھگڑ رہے ہوتے ہیں فِي fī میں اللَّهِ l-lahi اللہ کے بارے وَهُوَ wahuwa اور وہ شَدِيدُ shadīdu سخت الْمِحَالِ l-miḥāli پکڑنے والا ہے/ گرفت کرنے والا ہے
۱۳. اور رعد اور فرشتے سب اس کے خوف سے اس کی تسبیح و تحمید کرتے رہتے ہیں اور وہی بجلیاں بھیجتا ہے پھر جس پر چاہتا ہے گرا بھی دیتا ہے اور وہ خدا کے بارے میں جھگڑتے ہیں۔ اور وہ بڑی قوت والا ہے
اس آیت کے مادے: س ب ح ح م د م ل ك خ و ف ر س ل ص ع ق ص و ب ش ي أ ج د ل أ ل ه ش د د
لَهُ دَعْوَةُ الْحَقِّ وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِهِ لَا يَسْتَجِيبُونَ لَهُم بِشَيْءٍ إِلَّا كَبَاسِطِ كَفَّيْهِ إِلَى الْمَاءِ لِيَبْلُغَ فَاهُ وَمَا هُوَ بِبَالِغِهِ وَمَا دُعَاءُ الْكَافِرِينَ إِلَّا فِي ضَلَالٍ ١٤ ▶
لَهُ lahu اسی کے لئے دَعْوَةُ daʿwatu پکارنا الْحَقِّ l-ḥaqi برحق وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور جو لوگ يَدْعُونَ yadʿūna پکارتے ہیں مِن min سے دُونِهِ dūnihi اس کے سوا لَا lā نہیں يَسْتَجِيبُونَ yastajībūna وہ جواب دیتے لَهُم lahum ان کو بِشَيْءٍ bishayin ساتھ کسی چیز کے إِلَّا illā مگر كَبَاسِطِ kabāsiṭi مانند پھیلانے والے کے كَفَّيْهِ kaffayhi اپنی دونوں ہتھیلیاں إِلَى ilā طرف الْمَاءِ l-māi پانی کے لِيَبْلُغَ liyablugha تاکہ وہ پہنچے فَاهُ fāhu اس کے منہ کو وَمَا wamā اور نہیں هُوَ huwa وہ بِبَالِغِهِ bibālighihi پہنچنے والا اس کو وَمَا wamā اور نہیں دُعَاءُ duʿāu پکار الْكَافِرِينَ l-kāfirīna کافروں کی إِلَّا illā مگر فِي fī میں ضَلَالٍ ḍalālin گمراہی
۱۴. سودمند پکارنا تو اسی کا ہے اور جن کو یہ لوگ اس کے سوا پکارتے ہیں وہ ان کی پکار کو کسی طرح قبول نہیں کرتے مگر اس شخص کی طرح جو اپنے دونوں ہاتھ پانی کی طرف پھیلا دے تاکہ (دور ہی سے) اس کے منہ تک آ پہنچے حالانکہ وہ (اس تک کبھی بھی) نہیں آسکتا اور (اسی طرح) کافروں کی پکار بیکار ہے
اس آیت کے مادے: د ع و ح ق ق د و ن ج و ب ش ي أ ب س ط ك ف ف م و ه ب ل غ ف و ه ك ف ر ض ل ل
وَلِلَّهِ يَسْجُدُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ طَوْعًا وَكَرْهًا وَظِلَالُهُم بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ ١٥ ▶
وَلِلَّهِ walillahi اور اللہ ہی کے لئے يَسْجُدُ yasjudu سجدہ کرتے ہیں مَن man جو فِي fī میں ہیں السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین میں طَوْعًا ṭawʿan خوشی سے وَكَرْهًا wakarhan اور ناخوشی سے وَظِلَالُهُم waẓilāluhum اور سائے ان کے بِالْغُدُوِّ bil-ghuduwi صبح کے وقت وَالْآصَالِ wal-āṣāli اور شام کے وقت
۱۵. اور جتنی مخلوقات آسمانوں اور زمین میں ہے خوشی سے یا زبردستی سے خدا کے آگے سجدہ کرتی ہے اور ان کے سائے بھی صبح وشام (سجدے کرتے ہیں)
اس آیت کے مادے: أ ل ه س ج د س م و أ ر ض ط و ع ك ر ه ظ ل ل غ د و أ ص ل
قُلْ مَن رَّبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ قُلِ اللَّهُ قُلْ أَفَاتَّخَذْتُم مِّن دُونِهِ أَوْلِيَاءَ لَا يَمْلِكُونَ لِأَنفُسِهِمْ نَفْعًا وَلَا ضَرًّا قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الْأَعْمَىٰ وَالْبَصِيرُ أَمْ هَلْ تَسْتَوِي الظُّلُمَاتُ وَالنُّورُ أَمْ جَعَلُوا لِلَّهِ شُرَكَاءَ خَلَقُوا كَخَلْقِهِ فَتَشَابَهَ الْخَلْقُ عَلَيْهِمْ قُلِ اللَّهُ خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ وَهُوَ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ ١٦ ▶
قُلْ qul کہہ دیجئے مَن man کون ہے رَّبُّ rabbu رب السَّمَاوَاتِ l-samāwāti آسمانوں کا وَالْأَرْضِ wal-arḍi اور زمین کا قُلِ quli کہہ دیجئے کہ اللَّهُ l-lahu اللہ قُلْ qul کہہ دیجئے أَفَاتَّخَذْتُم afa-ittakhadhtum کیا پھر بنالیے تم نے مِّن min سے دُونِهِ dūnihi اس کے سوا أَوْلِيَاءَ awliyāa مدد گار لَا lā نہیں يَمْلِكُونَ yamlikūna وہ مالک ہوسکتے لِأَنفُسِهِمْ li-anfusihim اپنے نفسوں کے نَفْعًا nafʿan کسی نفع کے وَلَا walā اور نہ ضَرًّا ḍarran نقصان کے قُلْ qul کہہ دیجئے هَلْ hal کیا يَسْتَوِي yastawī برابر ہوسکتا ہے الْأَعْمَىٰ l-aʿmā اندھا وَالْبَصِيرُ wal-baṣīru اور دیکھنے والا أَمْ am یا هَلْ hal کیا تَسْتَوِي tastawī برابر ہوسکتے ہیں الظُّلُمَاتُ l-ẓulumātu اندھیرے وَالنُّورُ wal-nūru اور روشنی أَمْ am یا جَعَلُوا jaʿalū انہوں نے بنا لئے لِلَّهِ lillahi اللہ کے لئے شُرَكَاءَ shurakāa کچھ شریک خَلَقُوا khalaqū انہوں نے پیدا کئے كَخَلْقِهِ kakhalqihi مانند اس کی تخلیق کے فَتَشَابَهَ fatashābaha تو خلط ملط ہوگئی ہو الْخَلْقُ l-khalqu پیدائش عَلَيْهِمْ ʿalayhim ان پر قُلِ quli کہہ دیجئے اللَّهُ l-lahu کہ اللہ خَالِقُ khāliqu خالق ہے كُلِّ kulli ہر شَيْءٍ shayin چیز کا وَهُوَ wahuwa اور وہی الْوَاحِدُ l-wāḥidu اکیلا ہے الْقَهَّارُ l-qahāru زبردست ہے
۱۶. ان سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کا پروردگار کون ہے؟ (تم ہی ان کی طرف سے) کہہ دو کہ خدا۔ پھر (ان سے) کہو کہ تم نے خدا کو چھوڑ کر ایسے لوگوں کو کیوں کارساز بنایا ہے جو خود اپنے نفع ونقصان کا بھی اختیار نہیں رکھتے (یہ بھی) پوچھو کیا اندھا اور آنکھوں والا برابر ہیں؟ یا اندھیرا اور اُجالا برابر ہوسکتا ہے؟ بھلا ان لوگوں نے جن کو خدا کا شریک مقرر کیا ہے۔ کیا انہوں نے خدا کی سی مخلوقات پیدا کی ہے جس کے سبب ان کو مخلوقات مشتبہ ہوگئی ہے۔ کہہ دو کہ خدا ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے اور وہ یکتا (اور) زبردست ہے
اس آیت کے مادے: ق و ل ر ب ب س م و أ ر ض أ ل ه أ خ ذ د و ن و ل ي م ل ك ن ف س ن ف ع ض ر ر س و ي ع م ي ب ص ر ظ ل م ن و ر ج ع ل ش ر ك خ ل ق ش ب ه ك ل ل ش ي أ و ح د ق ه ر
أَنزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَسَالَتْ أَوْدِيَةٌ بِقَدَرِهَا فَاحْتَمَلَ السَّيْلُ زَبَدًا رَّابِيًا وَمِمَّا يُوقِدُونَ عَلَيْهِ فِي النَّارِ ابْتِغَاءَ حِلْيَةٍ أَوْ مَتَاعٍ زَبَدٌ مِّثْلُهُ كَذَٰلِكَ يَضْرِبُ اللَّهُ الْحَقَّ وَالْبَاطِلَ فَأَمَّا الزَّبَدُ فَيَذْهَبُ جُفَاءً وَأَمَّا مَا يَنفَعُ النَّاسَ فَيَمْكُثُ فِي الْأَرْضِ كَذَٰلِكَ يَضْرِبُ اللَّهُ الْأَمْثَالَ ١٧ ▶
أَنزَلَ anzala اس نے اتارا ہے مِنَ mina سے السَّمَاءِ l-samāi آسمان مَاءً māan پانی فَسَالَتْ fasālat تو بہہ پڑیں أَوْدِيَةٌ awdiyatun وادیاں بِقَدَرِهَا biqadarihā ساتھ اپنے اندازے کے فَاحْتَمَلَ fa-iḥ'tamala تو اٹھا لیا السَّيْلُ l-saylu سیلاب نے زَبَدًا zabadan جھاگ رَّابِيًا rābiyan چڑھا ہوا وَمِمَّا wamimmā اور اس میں سے جو يُوقِدُونَ yūqidūna وہ جلاتے ہیں عَلَيْهِ ʿalayhi اوپر اس کے فِي fī میں النَّارِ l-nāri آگ ابْتِغَاءَ ib'tighāa تلاش کرنے کو/ بنانے کو حِلْيَةٍ ḥil'yatin زیور أَوْ aw یا مَتَاعٍ matāʿin برتن زَبَدٌ zabadun جھاگ ہوتی ہے مِّثْلُهُ mith'luhu اس جیسی كَذَٰلِكَ kadhālika اسی طرح يَضْرِبُ yaḍribu بیان کرتا ہے اللَّهُ l-lahu اللہ الْحَقَّ l-ḥaqa حق وَالْبَاطِلَ wal-bāṭila اور باطل فَأَمَّا fa-ammā تو جہاں تک الزَّبَدُ l-zabadu جھاگ ہے فَيَذْهَبُ fayadhhabu تو چلی جاتی ہے جُفَاءً jufāan خشک ہو کر/ ناکارہ ہوکر وَأَمَّا wa-ammā اور لیکن مَا mā جو يَنفَعُ yanfaʿu نفع دیتا ہے النَّاسَ l-nāsa لوگوں کو فَيَمْكُثُ fayamkuthu تو وہ ٹھہر جاتا ہے فِي fī میں الْأَرْضِ l-arḍi زمین كَذَٰلِكَ kadhālika اسی طرح يَضْرِبُ yaḍribu بیان کرتا ہے اللَّهُ l-lahu اللہ الْأَمْثَالَ l-amthāla مثالیں
۱۷. اسی نے آسمان سے مینہ برسایا پھر اس سے اپنے اپنے اندازے کے مطابق نالے بہہ نکلے پھر نالے پر پھولا ہوا جھاگ آگیا۔ اور جس چیز کو زیور یا کوئی اور سامان بنانے کے لیے آگ میں تپاتے ہیں اس میں بھی ایسا ہی جھاگ ہوتا ہے۔ اس طرح خدا حق اور باطل کی مثال بیان فرماتا ہے۔ سو جھاگ تو سوکھ کر زائل ہو جاتا ہے۔ اور (پانی) جو لوگوں کو فائدہ پہنچاتا ہے وہ زمین میں ٹھہرا رہتا ہے۔ اس طرح خدا (صحیح اور غلط کی) مثالیں بیان فرماتا ہے (تاکہ تم سمجھو)
اس آیت کے مادے: ن ز ل س م و م و ه و د ي ق د ر ح م ل ر ب و و ق د ن و ر ب غ ي م ت ع م ث ل ض ر ب أ ل ه ح ق ق ب ط ل ذ ه ب ن ف ع أ ن س أ ر ض
لِلَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِرَبِّهِمُ الْحُسْنَىٰ وَالَّذِينَ لَمْ يَسْتَجِيبُوا لَهُ لَوْ أَنَّ لَهُم مَّا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا وَمِثْلَهُ مَعَهُ لَافْتَدَوْا بِهِ أُولَٰئِكَ لَهُمْ سُوءُ الْحِسَابِ وَمَأْوَاهُمْ جَهَنَّمُ وَبِئْسَ الْمِهَادُ ١٨ ▶
لِلَّذِينَ lilladhīna ان لوگوں کے لئے اسْتَجَابُوا is'tajābū جنہوں نے لبیک کہا لِرَبِّهِمُ lirabbihimu اپنے رب کے لئے الْحُسْنَىٰ l-ḥus'nā بھلائی ہے وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ لَمْ lam نہیں يَسْتَجِيبُوا yastajībū لبیک کہا انہوں نے واسطے اس کے کاش کہ ہوتا لَهُ lahu ان کے لئے جو لَوْ law کاش أَنَّ anna کہ ہوتا لَهُم lahum ان کے لئے مَّا mā جو فِي fī میں ہے الْأَرْضِ l-arḍi زمین جَمِيعًا jamīʿan سارے کا سارا وَمِثْلَهُ wamith'lahu اور اس کی مانند مَعَهُ maʿahu اس کے ساتھ لَافْتَدَوْا la-if'tadaw البتہ وہ فدیہ دے دیتے بِهِ bihi ساتھ اس کے أُولَٰئِكَ ulāika یہی لوگ لَهُمْ lahum ان کے لوگ سُوءُ sūu برا الْحِسَابِ l-ḥisābi حساب ہے وَمَأْوَاهُمْ wamawāhum اور ان کا ٹھکانہ جَهَنَّمُ jahannamu جہنم ہے وَبِئْسَ wabi'sa اور وہ بہت ہی برا الْمِهَادُ l-mihādu ٹھکانہ ہے
۱۸. جن لوگوں نے خدا کے حکم کو قبول کیا ان کی حالت بہت بہتر ہوگی۔ اور جنہوں نے اس کو قبول نہ کیا اگر روئے زمین کے سب خزانے ان کے اختیار میں ہوں تو وہ سب کے سب اور ان کے ساتھ اتنے ہی اور (نجات کے) بدلے میں صرف کرڈالیں (مگر نجات کہاں؟) ایسے لوگوں کا حساب بھی برا ہوگا۔ اور ان کا ٹھکانا بھی دوزخ ہے۔ اور وہ بری جگہ ہے
اس آیت کے مادے: ج و ب ر ب ب ح س ن أ ر ض ج م ع م ث ل ف د ي س و أ ح س ب أ و ي ب أ س م ه د
أَفَمَن يَعْلَمُ أَنَّمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ الْحَقُّ كَمَنْ هُوَ أَعْمَىٰ إِنَّمَا يَتَذَكَّرُ أُولُو الْأَلْبَابِ ١٩ ▶
أَفَمَن afaman کیا بھلا وہ يَعْلَمُ yaʿlamu جو جانتا ہے أَنَّمَا annamā کہ بیشک أُنزِلَ unzila جو اتارا گیا إِلَيْكَ ilayka آپ کی طرف مِن min طرف سے رَّبِّكَ rabbika آپ کے رب کی الْحَقُّ l-ḥaqu حق ہے كَمَنْ kaman مانند اس کے ہے هُوَ huwa جو وہ أَعْمَىٰ aʿmā اندھا ہے إِنَّمَا innamā بیشک يَتَذَكَّرُ yatadhakkaru نصیحت پکڑتے ہیں أُولُو ulū والے الْأَلْبَابِ l-albābi عقل
۱۹. بھلا جو شخص یہ جانتا ہے کہ جو کچھ تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے حق ہے وہ اس شخص کی طرح ہے جو اندھا ہے اور سمجھتے تو وہی ہیں جو عقلمند ہیں
اس آیت کے مادے: ع ل م ن ز ل ر ب ب ح ق ق ع م ي ذ ك ر ل ب ب
الَّذِينَ يُوفُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَلَا يَنقُضُونَ الْمِيثَاقَ ٢٠ ▶
الَّذِينَ alladhīna یہ وہ لوگ ہیں يُوفُونَ yūfūna جو پورا کرتے ہیں بِعَهْدِ biʿahdi عہد کو اللَّهِ l-lahi اللہ کے وَلَا walā اور نہیں يَنقُضُونَ yanquḍūna وہ توڑتے الْمِيثَاقَ l-mīthāqa وعدے کو
۲۰. جو خدا کے عہد کو پورا کرتے ہیں اور اقرار کو نہیں توڑتے
اس آیت کے مادے: و ف ي ع ه د أ ل ه و ث ق
وَالَّذِينَ يَصِلُونَ مَا أَمَرَ اللَّهُ بِهِ أَن يُوصَلَ وَيَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ وَيَخَافُونَ سُوءَ الْحِسَابِ ٢١ ▶
وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ يَصِلُونَ yaṣilūna جو جوڑتے ہیں مَا mā جو أَمَرَ amara حکم دیا اللَّهُ l-lahu اللہ نے بِهِ bihi ساتھ اس کے أَن an کو يُوصَلَ yūṣala جوڑا جائے وَيَخْشَوْنَ wayakhshawna اور وہ ڈرتے ہیں رَبَّهُمْ rabbahum اپنے رب سے وَيَخَافُونَ wayakhāfūna اور وہ ڈرتے ہیں سُوءَ sūa برے الْحِسَابِ l-ḥisābi حساب سے
۲۱. اور جن (رشتہ ہائے قرابت) کے جوڑے رکھنے کا خدا نے حکم دیا ہے ان کو جوڑے رکھتے اور اپنے پروردگار سے ڈرتے رہتے اور برے حساب سے خوف رکھتے ہیں
اس آیت کے مادے: و ص ل أ م ر أ ل ه خ ش ي ر ب ب خ و ف س و أ ح س ب
وَالَّذِينَ صَبَرُوا ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِمْ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَنفَقُوا مِمَّا رَزَقْنَاهُمْ سِرًّا وَعَلَانِيَةً وَيَدْرَءُونَ بِالْحَسَنَةِ السَّيِّئَةَ أُولَٰئِكَ لَهُمْ عُقْبَى الدَّارِ ٢٢ ▶
وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ صَبَرُوا ṣabarū جنہوں نے صبر کیا ابْتِغَاءَ ib'tighāa تلاش کرنے کے لئے وَجْهِ wajhi رضا رَبِّهِمْ rabbihim اپنے رب کی وَأَقَامُوا wa-aqāmū اور قائم کی جنہوں نے الصَّلَاةَ l-ṣalata نماز وَأَنفَقُوا wa-anfaqū اور خرچ کیا مِمَّا mimmā اس میں سے جو رَزَقْنَاهُمْ razaqnāhum رزق دیا ہم نے ان کو سِرًّا sirran پوشیدہ وَعَلَانِيَةً waʿalāniyatan اور ظاہر وَيَدْرَءُونَ wayadraūna اور وہ دور کرتے ہیں بِالْحَسَنَةِ bil-ḥasanati ساتھ بھلائی کے السَّيِّئَةَ l-sayi-ata برائی أُولَٰئِكَ ulāika یہی لوگ لَهُمْ lahum ان کے لئے عُقْبَى ʿuq'bā انجام ہے الدَّارِ l-dāri گھر کا/ آخرت کے گھر کا
۲۲. اور جو پروردگار کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے (مصائب پر) صبر کرتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں اور جو (مال) ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے پوشیدہ اور ظاہر خرچ کرتے ہیں اور نیکی سے برائی دور کرتے ہیں یہی لوگ ہیں جن کے لیے عاقبت کا گھر ہے
اس آیت کے مادے: ص ب ر ب غ ي و ج ه ر ب ب ق و م ص ل و ن ف ق ر ز ق س ر ر ع ل ن ح س ن س و أ ع ق ب د و ر
جَنَّاتُ عَدْنٍ يَدْخُلُونَهَا وَمَن صَلَحَ مِنْ آبَائِهِمْ وَأَزْوَاجِهِمْ وَذُرِّيَّاتِهِمْ وَالْمَلَائِكَةُ يَدْخُلُونَ عَلَيْهِم مِّن كُلِّ بَابٍ ٢٣ ▶
جَنَّاتُ jannātu باغات ہیں ہمیشہ کے عَدْنٍ ʿadnin يَدْخُلُونَهَا yadkhulūnahā جن میں وہ داخل ہوں گے وَمَن waman اور جو کوئی صَلَحَ ṣalaḥa صالح ہوا مِنْ min سے آبَائِهِمْ ābāihim ان کے باپوں میں (سے) وَأَزْوَاجِهِمْ wa-azwājihim اور ان کی بیویوں میں سے وَذُرِّيَّاتِهِمْ wadhurriyyātihim اور ان کی اولادوں میں سے وَالْمَلَائِكَةُ wal-malāikatu اور فرشتے يَدْخُلُونَ yadkhulūna داخل ہوں گے عَلَيْهِم ʿalayhim ان پر مِّن min سے كُلِّ kulli ہر بَابٍ bābin دروازے
۲۳. (یعنی) ہمیشہ رہنے کے باغات جن میں وہ داخل ہوں گے اور ان کے باپ دادا اور بیبیوں اور اولاد میں سے جو نیکوکار ہوں گے وہ بھی (بہشت میں جائیں گے) اور فرشتے (بہشت کے) ہر ایک دروازے سے ان کے پاس آئیں گے
اس آیت کے مادے: ج ن ن د خ ل ص ل ح أ ب و ز و ج ذ ر ر م ل ك ك ل ل ب و ب
سَلَامٌ عَلَيْكُم بِمَا صَبَرْتُمْ فَنِعْمَ عُقْبَى الدَّارِ ٢٤ ▶
سَلَامٌ salāmun سلام ہو عَلَيْكُم ʿalaykum تم پر بِمَا bimā بوجہ اس کے صَبَرْتُمْ ṣabartum جو صبر کیا تم نے فَنِعْمَ faniʿ'ma تو کتنا اچھا ہے عُقْبَى ʿuq'bā انجام الدَّارِ l-dāri گھر کا
۲۴. (اور کہیں گے) تم پر رحمت ہو (یہ) تمہاری ثابت قدمی کا بدلہ ہے اور عاقبت کا گھر خوب (گھر) ہے
اس آیت کے مادے: س ل م ص ب ر ن ع م ع ق ب د و ر
وَالَّذِينَ يَنقُضُونَ عَهْدَ اللَّهِ مِن بَعْدِ مِيثَاقِهِ وَيَقْطَعُونَ مَا أَمَرَ اللَّهُ بِهِ أَن يُوصَلَ وَيُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ أُولَٰئِكَ لَهُمُ اللَّعْنَةُ وَلَهُمْ سُوءُ الدَّارِ ٢٥ ▶
وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ ہیں يَنقُضُونَ yanquḍūna جو توڑتے ہیں عَهْدَ ʿahda عہد کو اللَّهِ l-lahi اللہ کے مِن min سے بَعْدِ baʿdi بعد مِيثَاقِهِ mīthāqihi اس کے پکا کرنے کے (بعد) وَيَقْطَعُونَ wayaqṭaʿūna اور کاٹتے ہیں مَا mā جو أَمَرَ amara حکم دیا اللَّهُ l-lahu اللہ نے بِهِ bihi ساتھ اس کے أَن an کہ يُوصَلَ yūṣala جوڑا جائے وَيُفْسِدُونَ wayuf'sidūna اور وہ فساد کرتے ہیں فِي fī میں الْأَرْضِ l-arḍi زمین أُولَٰئِكَ ulāika یہی لوگ لَهُمُ lahumu ان کے لئے اللَّعْنَةُ l-laʿnatu لعنت ہے وَلَهُمْ walahum اور ان کے لئے سُوءُ sūu برا الدَّارِ l-dāri گھر ہے
۲۵. اور جو لوگ خدا سے عہد واثق کر کے اس کو توڑ ڈالتے اور (رشتہ ہائے قرابت) کے جوڑے رکھنے کا خدا نے حکم دیا ہے ان کو قطع کر دیتے ہیں اور ملک میں فساد کرتے ہیں۔ ایسوں پر لعنت ہے اور ان کے لیے گھر بھی برا ہے
اس آیت کے مادے: ع ه د أ ل ه ب ع د و ث ق ق ط ع أ م ر و ص ل ف س د أ ر ض ل ع ن س و أ د و ر
اللَّهُ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَن يَشَاءُ وَيَقْدِرُ وَفَرِحُوا بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ إِلَّا مَتَاعٌ ٢٦ ▶
اللَّهُ al-lahu اللہ تعالیٰ يَبْسُطُ yabsuṭu پھیلاتا ہے الرِّزْقَ l-riz'qa رزق کو لِمَن liman جس کے لئے يَشَاءُ yashāu وہ چاہتا ہے وَيَقْدِرُ wayaqdiru اور اندازے سے دیتا ہے وَفَرِحُوا wafariḥū اور وہ خوش ہوگئے/ اترانے لگے بِالْحَيَاةِ bil-ḥayati زندگی پر الدُّنْيَا l-dun'yā دنیا کی وَمَا wamā اور نہیں الْحَيَاةُ l-ḥayatu زندگی الدُّنْيَا l-dun'yā دنیا کی فِي fī میں الْآخِرَةِ l-ākhirati آخرت (کے مقابلے) إِلَّا illā مگر مَتَاعٌ matāʿun ایک متاع
۲۶. خدا جس کا چاہتا ہے رزق فراخ کر دیتا ہے اور (جس کا چاہتا ہے) تنگ کر دیتا ہے۔ اور کافر لوگ دنیا کی زندگی پر خوش ہو رہے ہیں اور دنیا کی زندگی آخرت (کے مقابلے) میں (بہت) تھوڑا فائدہ ہے
اس آیت کے مادے: أ ل ه ب س ط ر ز ق ش ي أ ق د ر ف ر ح ح ي ي د ن و أ خ ر م ت ع
وَيَقُولُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوْلَا أُنزِلَ عَلَيْهِ آيَةٌ مِّن رَّبِّهِ قُلْ إِنَّ اللَّهَ يُضِلُّ مَن يَشَاءُ وَيَهْدِي إِلَيْهِ مَنْ أَنَابَ ٢٧ ▶
وَيَقُولُ wayaqūlu اور کہتے ہیں وہ لوگ الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا لَوْلَا lawlā کیوں نہیں أُنزِلَ unzila اتاری گئی عَلَيْهِ ʿalayhi اس پر آيَةٌ āyatun کوئی نشانی مِّن min طرف سے رَّبِّهِ rabbihi اس کے رب کی قُلْ qul کہہ دیجئے إِنَّ inna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ يُضِلُّ yuḍillu بھٹکاتا ہے مَن man جس کو يَشَاءُ yashāu چاہتا ہے وَيَهْدِي wayahdī اور ہدایت دیتا ہے إِلَيْهِ ilayhi اپنی طرف مَنْ man جو أَنَابَ anāba رجوع کرے
۲۷. اور کافر کہتے ہیں کہ اس (پیغمبر) پر اس کے پروردگار کی طرف سے کوئی نشانی کیوں نازل نہیں ہوئی۔ کہہ دو کہ خدا جسے چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جو (اس کی طرف) رجوع ہوتا ہے اس کو اپنی طرف کا رستہ دکھاتا ہے
اس آیت کے مادے: ق و ل ك ف ر ن ز ل أ ي ي ر ب ب أ ل ه ض ل ل ش ي أ ه د ي ن و ب
الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُم بِذِكْرِ اللَّهِ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ٢٨ ▶
الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے وَتَطْمَئِنُّ wataṭma-innu اور مطمئن ہوا کرتے ہیں قُلُوبُهُم qulūbuhum ان کے دل بِذِكْرِ bidhik'ri ذکر سے اللَّهِ l-lahi اللہ کے أَلَا alā خبردار بِذِكْرِ bidhik'ri ذکر کے ساتھ اللَّهِ l-lahi اللہ کے تَطْمَئِنُّ taṭma-innu مطمئن ہوجاتے ہیں الْقُلُوبُ l-qulūbu دل
۲۸. (یعنی) جو لوگ ایمان لاتے اور جن کے دل یادِ خدا سے آرام پاتے ہیں (ان کو) اور سن رکھو کہ خدا کی یاد سے دل آرام پاتے ہیں
اس آیت کے مادے: أ م ن ط م أ ن ق ل ب ذ ك ر أ ل ه
الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ طُوبَىٰ لَهُمْ وَحُسْنُ مَآبٍ ٢٩ ▶
الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے وَعَمِلُوا waʿamilū اور انہوں نے عمل کئے الصَّالِحَاتِ l-ṣāliḥāti اچھے طُوبَىٰ ṭūbā خوش خبری ہے لَهُمْ lahum ان کے لئے وَحُسْنُ waḥus'nu اور عمدہ مَآبٍ maābin ٹھکانہ/ اچھا انجام
۲۹. جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کئے ان کے لیے خوشحالی اور عمدہ ٹھکانہ ہے
اس آیت کے مادے: أ م ن ع م ل ص ل ح ط ي ب ح س ن أ و ب
كَذَٰلِكَ أَرْسَلْنَاكَ فِي أُمَّةٍ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهَا أُمَمٌ لِّتَتْلُوَ عَلَيْهِمُ الَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ وَهُمْ يَكْفُرُونَ بِالرَّحْمَٰنِ قُلْ هُوَ رَبِّي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْهِ مَتَابِ ٣٠ ▶
كَذَٰلِكَ kadhālika اسی طرح أَرْسَلْنَاكَ arsalnāka بھیجا ہم نے آپ کو فِي fī میں أُمَّةٍ ummatin ایک قوم (میں) قَدْ qad تحقیق خَلَتْ khalat گزر چکیں مِن min اس سے قَبْلِهَا qablihā پہلے أُمَمٌ umamun کئی امتیں لِّتَتْلُوَ litatluwā تاکہ تم پڑھو عَلَيْهِمُ ʿalayhimu ان پر الَّذِي alladhī وہ چیز أَوْحَيْنَا awḥaynā وحی کی ہم نے إِلَيْكَ ilayka آپ کی طرف وَهُمْ wahum اور وہ يَكْفُرُونَ yakfurūna کفر کرتے ہیں بِالرَّحْمَٰنِ bil-raḥmāni رحمن کا قُلْ qul کہہ دیجئے هُوَ huwa وہ رَبِّي rabbī میرا رب ہے لَا lā نہیں إِلَٰهَ ilāha کوئی الٰہ برحق إِلَّا illā مگر هُوَ huwa وہی عَلَيْهِ ʿalayhi اس پر تَوَكَّلْتُ tawakkaltu میں نے بھروسہ کیا وَإِلَيْهِ wa-ilayhi اور اسی کی طرف مَتَابِ matābi میرا لوٹنا ہے
۳۰. (جس طرح ہم اور پیغمبر بھیجتے رہے ہیں) اسی طرح (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو اس امت میں جس سے پہلے بہت سی امتیں گزر چکی ہیں بھیجا ہے تاکہ تم ان کو وہ (کتاب) جو ہم نے تمہاری طرف بھیجی ہے پڑھ کر سنا دو اور یہ لوگ رحمٰن کو نہیں مانتے۔ کہہ دو وہی تو میرا پروردگار ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں اسی پر بھروسہ رکھتا ہوں اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں
اس آیت کے مادے: ر س ل أ م م خ ل و ق ب ل ت ل و و ح ي ك ف ر ر ح م ق و ل ر ب ب أ ل ه و ك ل ت و ب
وَلَوْ أَنَّ قُرْآنًا سُيِّرَتْ بِهِ الْجِبَالُ أَوْ قُطِّعَتْ بِهِ الْأَرْضُ أَوْ كُلِّمَ بِهِ الْمَوْتَىٰ بَل لِّلَّهِ الْأَمْرُ جَمِيعًا أَفَلَمْ يَيْأَسِ الَّذِينَ آمَنُوا أَن لَّوْ يَشَاءُ اللَّهُ لَهَدَى النَّاسَ جَمِيعًا وَلَا يَزَالُ الَّذِينَ كَفَرُوا تُصِيبُهُم بِمَا صَنَعُوا قَارِعَةٌ أَوْ تَحُلُّ قَرِيبًا مِّن دَارِهِمْ حَتَّىٰ يَأْتِيَ وَعْدُ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيعَادَ ٣١ ▶
وَلَوْ walaw اور اگر یقیناً أَنَّ anna قُرْآنًا qur'ānan ایک قرآن (اتارا جاتا) سُيِّرَتْ suyyirat کہ چلائے جاتے بِهِ bihi اس کے ذریعے الْجِبَالُ l-jibālu پہاڑ أَوْ aw یا قُطِّعَتْ quṭṭiʿat پھاڑ دی جاتی بِهِ bihi اس کے ذریعے الْأَرْضُ l-arḍu زمین أَوْ aw یا كُلِّمَ kullima کلام کئے جاتے بِهِ bihi اس کے ذریعے الْمَوْتَىٰ l-mawtā مردے بَل bal بلکہ لِّلَّهِ lillahi اللہ کے لئے ہے الْأَمْرُ l-amru معاملہ جَمِيعًا jamīʿan سارے کا سارا أَفَلَمْ afalam کیا بھلا نہیں يَيْأَسِ yāy'asi مایوس ہوگئے الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ آمَنُوا āmanū جو ایمان لائے أَن an یہ کہ لَّوْ law اگر يَشَاءُ yashāu چاہتا اللَّهُ l-lahu اللہ لَهَدَى lahadā البتہ ہدایت دے دیتا النَّاسَ l-nāsa لوگوں کو جَمِيعًا jamīʿan سب کے سب کو وَلَا walā يَزَالُ yazālu اور ہمیشہ الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا تُصِيبُهُم tuṣībuhum پہنچتی رہے گی ان کو بِمَا bimā ساتھ اس کے صَنَعُوا ṣanaʿū جو انہوں نے کیا قَارِعَةٌ qāriʿatun کوئی آفت أَوْ aw یا تَحُلُّ taḥullu اترے گی قَرِيبًا qarīban قریب ہی مِّن min دَارِهِمْ dārihim ان کے گھر سے حَتَّىٰ ḥattā یہاں تک کہ يَأْتِيَ yatiya آجائے وَعْدُ waʿdu وعدہ اللَّهِ l-lahi اللہ کا إِنَّ inna بیشک اللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ لَا lā نہیں يُخْلِفُ yukh'lifu خلاف کرے گا الْمِيعَادَ l-mīʿāda وعدے کو
۳۱. اور اگر کوئی قرآن ایسا ہوتا کہ اس (کی تاثیر) سے پہاڑ چل پڑتے یا زمین پھٹ جاتی یا مردوں سے کلام کرسکتے۔ (تو یہی قرآن ان اوصاف سے متصف ہوتا مگر) بات یہ ہے کہ سب باتیں خدا کے اختیار میں ہیں تو کیا مومنوں کو اس سے اطمینان نہیں ہوا کہ اگر خدا چاہتا تو سب لوگوں کو ہدایت کے رستے پر چلا دیتا۔ اور کافروں پر ہمیشہ ان کے اعمال کے بدلے بلا آتی رہے گی یا ان کے مکانات کے قریب نازل ہوتی رہے گی یہاں تک کہ خدا کا وعدہ آپہنچے۔ بےشک خدا وعدہ خلاف نہیں کرتا
اس آیت کے مادے: ق ر أ س ي ر ج ب ل ق ط ع أ ر ض ك ل م م و ت أ ل ه أ م ر ج م ع ي أ س أ م ن ش ي أ ه د ي أ ن س ز ي ل ك ف ر ص و ب ص ن ع ح ل ل ق ر ب د و ر أ ت ي و ع د خ ل ف
وَلَقَدِ اسْتُهْزِئَ بِرُسُلٍ مِّن قَبْلِكَ فَأَمْلَيْتُ لِلَّذِينَ كَفَرُوا ثُمَّ أَخَذْتُهُمْ فَكَيْفَ كَانَ عِقَابِ ٣٢ ▶
وَلَقَدِ walaqadi اور البتہ تحقیق اسْتُهْزِئَ us'tuh'zi-a مذاق اڑایا گیا بِرُسُلٍ birusulin کئی رسولوں کا مِّن min سے قَبْلِكَ qablika آپ (سے) قبل فَأَمْلَيْتُ fa-amlaytu تو میں نے ڈھیل دی لِلَّذِينَ lilladhīna ان لوگوں کو كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا ثُمَّ thumma پھر أَخَذْتُهُمْ akhadhtuhum میں نے پکڑ لیا ان کو فَكَيْفَ fakayfa تو کیسی كَانَ kāna تھی عِقَابِ ʿiqābi میری سزا
۳۲. اور تم سے پہلے بھی رسولوں کے ساتھ تمسخر ہوتے رہے ہیں تو ہم نے کافروں کو مہلت دی پھر پکڑ لیا۔ سو (دیکھ لو کہ) ہمارا عذاب کیسا تھا
اس آیت کے مادے: ه ز أ ر س ل ق ب ل م ل و ك ف ر أ خ ذ ك ي ف ك و ن ع ق ب
أَفَمَنْ هُوَ قَائِمٌ عَلَىٰ كُلِّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ وَجَعَلُوا لِلَّهِ شُرَكَاءَ قُلْ سَمُّوهُمْ أَمْ تُنَبِّئُونَهُ بِمَا لَا يَعْلَمُ فِي الْأَرْضِ أَم بِظَاهِرٍ مِّنَ الْقَوْلِ بَلْ زُيِّنَ لِلَّذِينَ كَفَرُوا مَكْرُهُمْ وَصُدُّوا عَنِ السَّبِيلِ وَمَن يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ هَادٍ ٣٣ ▶
أَفَمَنْ afaman کیا بھلا جو هُوَ huwa وہ قَائِمٌ qāimun قائم ہے عَلَىٰ ʿalā پر كُلِّ kulli ہر نَفْسٍ nafsin نفس بِمَا bimā بوجہ اس کے جو كَسَبَتْ kasabat اس نے کمائی کی وَجَعَلُوا wajaʿalū اور انہوں نے بنا رکھے ہیں لِلَّهِ lillahi اللہ کے لئے شُرَكَاءَ shurakāa کچھ شریک قُلْ qul کہہ دیجئے سَمُّوهُمْ sammūhum نام لو ان کے أَمْ am کیا تُنَبِّئُونَهُ tunabbiūnahu تم خبر دے رہے ہو اس کو بِمَا bimā ساتھ اس کے جو وہ لَا lā نہیں يَعْلَمُ yaʿlamu جانتا فِي fī میں الْأَرْضِ l-arḍi زمین أَم am یا بِظَاهِرٍ biẓāhirin ساتھ ظاہر کے مِّنَ mina سے الْقَوْلِ l-qawli بات میں (سے) بَلْ bal بلکہ زُيِّنَ zuyyina خوب صورت بنادی گئی لِلَّذِينَ lilladhīna ان لوگوں کے لئے كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا مَكْرُهُمْ makruhum ان کی چال وَصُدُّوا waṣuddū اور وہ روکے گئے عَنِ ʿani سے السَّبِيلِ l-sabīli اصل راستے وَمَن waman اور جس کو يُضْلِلِ yuḍ'lili گمراہ کردے اللَّهُ l-lahu اللہ فَمَا famā تو نہیں لَهُ lahu اس کو مِنْ min کوئی هَادٍ hādin ہدایت دینے والا
۳۳. تو کیا جو (خدا) ہر متنفس کے اعمال کا نگراں (ونگہباں) ہے (وہ بتوں کی طرح بےعلم وبےخبر ہوسکتا ہے) اور ان لوگوں نے خدا کے شریک مقرر کر رکھے ہیں۔ ان سے کہو کہ (ذرا) ان کے نام تو لو۔ کیا تم اسے ایسی چیزیں بتاتے ہو جس کو وہ زمین میں (کہیں بھی) معلوم نہیں کرتا یا (محض) ظاہری (باطل اور جھوٹی) بات کی (تقلید کرتے ہو) اصل یہ ہے کہ کافروں کو ان کے فریب خوبصورت معلوم ہوتے ہیں۔ اور وہ (ہدایت کے) رستے سے روک لیے گئے ہیں۔ اور جسے خدا گمراہ کرے اسے کوئی ہدایت کرنے والا نہیں
اس آیت کے مادے: ق و م ك ل ل ن ف س ك س ب ج ع ل أ ل ه ش ر ك ق و ل س م و ن ب أ ع ل م أ ر ض ظ ه ر ز ي ن ك ف ر م ك ر ص د د س ب ل ض ل ل ه د ي
لَّهُمْ عَذَابٌ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَلَعَذَابُ الْآخِرَةِ أَشَقُّ وَمَا لَهُم مِّنَ اللَّهِ مِن وَاقٍ ٣٤ ▶
لَّهُمْ lahum ان کے لئے عَذَابٌ ʿadhābun عذاب ہے فِي fī میں الْحَيَاةِ l-ḥayati زندگی الدُّنْيَا l-dun'yā دنیا کی وَلَعَذَابُ walaʿadhābu اور البتہ عذاب الْآخِرَةِ l-ākhirati آخرت کا أَشَقُّ ashaqqu زیادہ سخت ہے وَمَا wamā اور نہیں لَهُم lahum ان کے لئے مِّنَ mina سے بڑھ کر اللَّهِ l-lahi اللہ مِن min کوئی وَاقٍ wāqin بچانے والا
۳۴. ان کو دنیا کی زندگی میں بھی عذاب ہے اور آخرت کا عذاب تو بہت ہی سخت ہے۔ اور ان کو خدا (کے عذاب سے) کوئی بھی بچانے والا نہیں
اس آیت کے مادے: ع ذ ب ح ي ي د ن و أ خ ر ش ق ق أ ل ه و ق ي
مَّثَلُ الْجَنَّةِ الَّتِي وُعِدَ الْمُتَّقُونَ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ أُكُلُهَا دَائِمٌ وَظِلُّهَا تِلْكَ عُقْبَى الَّذِينَ اتَّقَوا وَّعُقْبَى الْكَافِرِينَ النَّارُ ٣٥ ▶
مَّثَلُ mathalu مثال الْجَنَّةِ l-janati اس جنت کی الَّتِي allatī وہ جو وُعِدَ wuʿida وعدہ کئے گئے الْمُتَّقُونَ l-mutaqūna متقی لوگ تَجْرِي tajrī بہتی ہیں مِن min اس کے تَحْتِهَا taḥtihā نیچے سے الْأَنْهَارُ l-anhāru نہریں أُكُلُهَا ukuluhā اس کے پھل دَائِمٌ dāimun دائمی ہیں وَظِلُّهَا waẓilluhā اور سایہ اس کا تِلْكَ til'ka یہ عُقْبَى ʿuq'bā انجام ہے الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں کا اتَّقَوا ittaqaw جنہوں نے تقویٰ کیا وَّعُقْبَى waʿuq'bā اور انجام الْكَافِرِينَ l-kāfirīna کافروں کا النَّارُ l-nāru آگ ہے
۳۵. جس باغ کا متقیوں سے وعدہ کیا گیا ہے اس کے اوصاف یہ ہیں کہ اس کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ اس کے پھل ہمیشہ (قائم رہنے والے) ہیں اور اس کے سائے بھی۔ یہ ان لوگوں کا انجام ہے جو متقی ہیں۔ اور کافروں کا انجام دوزخ ہے
اس آیت کے مادے: م ث ل ج ن ن و ع د و ق ي ج ر ي ت ح ت ن ه ر أ ك ل ظ ل ل ع ق ب ك ف ر ن و ر
وَالَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَفْرَحُونَ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمِنَ الْأَحْزَابِ مَن يُنكِرُ بَعْضَهُ قُلْ إِنَّمَا أُمِرْتُ أَنْ أَعْبُدَ اللَّهَ وَلَا أُشْرِكَ بِهِ إِلَيْهِ أَدْعُو وَإِلَيْهِ مَآبِ ٣٦ ▶
وَالَّذِينَ wa-alladhīna اور وہ لوگ آتَيْنَاهُمُ ātaynāhumu دی ہم نے ان کو الْكِتَابَ l-kitāba کتاب يَفْرَحُونَ yafraḥūna وہ خوش ہوتے ہیں بِمَا bimā ساتھ اس کے أُنزِلَ unzila جو نازل کیا گیا إِلَيْكَ ilayka آپ کی طرف وَمِنَ wamina میں سے الْأَحْزَابِ l-aḥzābi اور گروہوں مَن man کوئی ہے يُنكِرُ yunkiru جو انکار کرتا ہے بَعْضَهُ baʿḍahu اس کے بعض حصے کا قُلْ qul کہہ دیجئے إِنَّمَا innamā بیشک أُمِرْتُ umir'tu مجھے حکم دیا گیا ہے أَنْ an کہ أَعْبُدَ aʿbuda میں عبادت کروں اللَّهَ l-laha اللہ کی وَلَا walā اور نہ أُشْرِكَ ush'rika شریک ٹھہراؤں بِهِ bihi ساتھ اس کے إِلَيْهِ ilayhi اسی کی طرف أَدْعُو adʿū میں بلاتا ہوں وَإِلَيْهِ wa-ilayhi اور اسی کی طرف مَآبِ maābi میرا لوٹنا ہے
۳۶. اور جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اس (کتاب) سے جو تم پر نازل ہوئی ہے خوش ہوتے ہیں اور بعض فرقے اس کی بعض باتیں نہیں بھی مانتے۔ کہہ دو کہ مجھ کو یہی حکم ہوا ہے کہ خدا ہی کی عبادت کروں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ بناؤں۔ میں اسی کی طرف بلاتا ہوں اور اسی کی طرف مجھے لوٹنا ہے
اس آیت کے مادے: أ ت ي ك ت ب ف ر ح ن ز ل ح ز ب ن ك ر ب ع ض ق و ل أ م ر ع ب د أ ل ه ش ر ك د ع و أ و ب
وَكَذَٰلِكَ أَنزَلْنَاهُ حُكْمًا عَرَبِيًّا وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُم بَعْدَ مَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ مَا لَكَ مِنَ اللَّهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا وَاقٍ ٣٧ ▶
وَكَذَٰلِكَ wakadhālika اور اسی طرح أَنزَلْنَاهُ anzalnāhu اتارا ہم نے اس کو حُكْمًا ḥuk'man حکم/ فرمان عَرَبِيًّا ʿarabiyyan عربی زبان میں وَلَئِنِ wala-ini اور البتہ اتَّبَعْتَ ittabaʿta اگر تم نے پیروی کی أَهْوَاءَهُم ahwāahum ان کی خواہشات کی بَعْدَ مَا baʿdamā اس کے بعد کہ جَاءَكَ jāaka آگیا تیرے پاس مِنَ mina میں سے الْعِلْمِ l-ʿil'mi علم مَا mā نہیں لَكَ laka آپ کے لئے مِنَ mina طرف سے اللَّهِ l-lahi اللہ کی مِن min کوئی وَلِيٍّ waliyyin دوست وَلَا walā اور نہ وَاقٍ wāqin کوئی بچانے والا
۳۷. اور اسی طرح ہم نے اس قرآن کو عربی زبان کا فرمان نازل کیا ہے۔ اور اگر تم علم (ودانش) آنے کے بعد ان لوگوں کی خواہشوں کے پیچھے چلو گے تو خدا کے سامنے کوئی نہ تمہارا مددگار ہوگا اور نہ کوئی بچانے والا
اس آیت کے مادے: ن ز ل ح ك م ع ر ب ت ب ع ه و ي ب ع د ج ي أ ع ل م أ ل ه و ل ي و ق ي
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا رُسُلًا مِّن قَبْلِكَ وَجَعَلْنَا لَهُمْ أَزْوَاجًا وَذُرِّيَّةً وَمَا كَانَ لِرَسُولٍ أَن يَأْتِيَ بِآيَةٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ لِكُلِّ أَجَلٍ كِتَابٌ ٣٨ ▶
وَلَقَدْ walaqad اور البتہ تحقیق أَرْسَلْنَا arsalnā بھیجا ہم نے رُسُلًا rusulan کئی رسولوں کو مِّن min سے قَبْلِكَ qablika آپسے پہلے وَجَعَلْنَا wajaʿalnā اور بنائے ہم نے لَهُمْ lahum ان کے لئے أَزْوَاجًا azwājan جوڑے/ بیویاں وَذُرِّيَّةً wadhurriyyatan اور اولاد وَمَا wamā اور نہیں ہے كَانَ kāna کسی لِرَسُولٍ lirasūlin رسول کے لئے أَن an کہ يَأْتِيَ yatiya لے آئے بِآيَةٍ biāyatin کوئی نشانی إِلَّا illā مگر بِإِذْنِ bi-idh'ni اذن سے اللَّهِ l-lahi اللہ کے لِكُلِّ likulli ہر أَجَلٍ ajalin وقت کے لئے/ ہر دور کے لئے كِتَابٌ kitābun ایک کتاب ہے
۳۸. اور (اے محمدﷺ) ہم نے تم سے پہلے بھی پیغمبر بھیجے تھے۔ اور ان کو بیبیاں اور اولاد بھی دی تھی ۔اور کسی پیغمبر کے اختیار کی بات نہ تھی کہ خدا کے حکم کے بغیر کوئی نشانی لائے۔ ہر (حکم) قضا (کتاب میں) مرقوم ہے
اس آیت کے مادے: ر س ل ق ب ل ج ع ل ز و ج ذ ر ر ك و ن أ ت ي أ ي ي أ ذ ن أ ل ه ك ل ل أ ج ل ك ت ب
يَمْحُو اللَّهُ مَا يَشَاءُ وَيُثْبِتُ وَعِندَهُ أُمُّ الْكِتَابِ ٣٩ ▶
يَمْحُو yamḥū مٹاتا ہے اللَّهُ l-lahu اللہ مَا mā جو يَشَاءُ yashāu وہ چاہتا ہے وَيُثْبِتُ wayuth'bitu اور قائم رکھتا ہے وَعِندَهُ waʿindahu اور اسی کے پاس ہے أُمُّ ummu اصل الْكِتَابِ l-kitābi کتاب
۳۹. خدا جس کو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور (جس کو چاہتا ہے) قائم رکھتا ہے اور اسی کے پاس اصل کتاب ہے
اس آیت کے مادے: أ ل ه ش ي أ ث ب ت ع ن د أ م م ك ت ب
وَإِن مَّا نُرِيَنَّكَ بَعْضَ الَّذِي نَعِدُهُمْ أَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ فَإِنَّمَا عَلَيْكَ الْبَلَاغُ وَعَلَيْنَا الْحِسَابُ ٤٠ ▶
وَإِن wa-in اور اگر مَّا mā نُرِيَنَّكَ nuriyannaka ہم دکھائیں تجھ کو بَعْضَ baʿḍa بعض الَّذِي alladhī وہ چیز نَعِدُهُمْ naʿiduhum ہم دھکمی دیتے ہیں ان کو أَوْ aw یا نَتَوَفَّيَنَّكَ natawaffayannaka ہم فوت کرلیں آپ کو فَإِنَّمَا fa-innamā تو بیشک عَلَيْكَ ʿalayka آپ کے ذمہ ہے الْبَلَاغُ l-balāghu پہنچانا وَعَلَيْنَا waʿalaynā اور ہمارے ذمہ ہے الْحِسَابُ l-ḥisābu حساب
۴۰. اور اگر ہم کوئی عذاب جس کا ان لوگوں سے وعدہ کرتے ہیں تمہیں دکھائیں (یعنی تمہارے روبرو ان پر نازل کریں) یا تمہاری مدت حیات پوری کر دیں (یعنی تمہارے انتقال کے بعد عذاب بھیجیں) تو تمہارا کام (ہمارے احکام کا) پہنچا دینا ہے اور ہمارا کام حساب لینا ہے
اس آیت کے مادے: ر أ ي ب ع ض و ع د و ف ي ب ل غ ح س ب
أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّا نَأْتِي الْأَرْضَ نَنقُصُهَا مِنْ أَطْرَافِهَا وَاللَّهُ يَحْكُمُ لَا مُعَقِّبَ لِحُكْمِهِ وَهُوَ سَرِيعُ الْحِسَابِ ٤١ ▶
أَوَلَمْ awalam کیا بھلا نہیں يَرَوْا yaraw دیکھا انہوں نے أَنَّا annā بیشک ہم نَأْتِي natī آرہے ہیں الْأَرْضَ l-arḍa زمین کو نَنقُصُهَا nanquṣuhā ہم گھٹا رہے ہیں اس کو مِنْ min سے أَطْرَافِهَا aṭrāfihā اس کے چاروں طرف وَاللَّهُ wal-lahu اور اللہ يَحْكُمُ yaḥkumu فیصلہ کرتا ہے لَا lā نہیں مُعَقِّبَ muʿaqqiba کوئی لوٹانے والا/ نظر ثانی کرنے والا لِحُكْمِهِ liḥuk'mihi اس کے حکم کی وَهُوَ wahuwa اور وہ سَرِيعُ sarīʿu جلد لینے والا ہے الْحِسَابِ l-ḥisābi حساب
۴۱. کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم زمین کو اس کے کناروں سے گھٹاتے چلے آتے ہیں۔ اور خدا (جیسا چاہتا ہے) حکم کرتا ہے کوئی اس کے حکم کا رد کرنے والا نہیں۔ اور وہ جلد حساب لینے والا ہے
اس آیت کے مادے: ر أ ي أ ت ي أ ر ض ن ق ص ط ر ف أ ل ه ح ك م ع ق ب س ر ع ح س ب
وَقَدْ مَكَرَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ فَلِلَّهِ الْمَكْرُ جَمِيعًا يَعْلَمُ مَا تَكْسِبُ كُلُّ نَفْسٍ وَسَيَعْلَمُ الْكُفَّارُ لِمَنْ عُقْبَى الدَّارِ ٤٢ ▶
وَقَدْ waqad اور تحقیق مَكَرَ makara چال چلی الَّذِينَ alladhīna ان لوگوں نے مِن min سے قَبْلِهِمْ qablihim جو ان (سے) پہلے تھے فَلِلَّهِ falillahi تو اللہ ہی کے لئے ہے الْمَكْرُ l-makru تدبیر جَمِيعًا jamīʿan ساری کی ساری يَعْلَمُ yaʿlamu وہ جانتا ہے مَا mā جو تَكْسِبُ taksibu کمائی کرتا ہے كُلُّ kullu ہر نَفْسٍ nafsin شخص وَسَيَعْلَمُ wasayaʿlamu اور عنقریب جان لیں گے الْكُفَّارُ l-kufāru کفار لِمَنْ liman کس کے لئے عُقْبَى ʿuq'bā آخرت کا الدَّارِ l-dāri گھر ہے
۴۲. جو لوگ ان سے پہلے تھے وہ بھی (بہتری) چالیں چلتے رہے ہیں سو چال تو سب الله ہی کی ہے ہر متنفس جو کچھ کر رہا ہے وہ اسے جانتا ہے۔ اور کافر جلد معلوم کریں گے کہ عاقبت کا گھر (یعنی انجام محمود) کس کے لیے ہے
اس آیت کے مادے: م ك ر ق ب ل أ ل ه ج م ع ع ل م ك س ب ك ل ل ن ف س ك ف ر ع ق ب د و ر
وَيَقُولُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَسْتَ مُرْسَلًا قُلْ كَفَىٰ بِاللَّهِ شَهِيدًا بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ وَمَنْ عِندَهُ عِلْمُ الْكِتَابِ ٤٣ ▶
وَيَقُولُ wayaqūlu اور کہتے ہیں الَّذِينَ alladhīna وہ لوگ كَفَرُوا kafarū جنہوں نے کفر کیا لَسْتَ lasta نہیں تو مُرْسَلًا mur'salan بھیجا ہوا قُلْ qul کہہ دیجئے كَفَىٰ kafā کافی ہے بِاللَّهِ bil-lahi اللہ شَهِيدًا shahīdan گواہ بَيْنِي baynī میرے درمیان وَبَيْنَكُمْ wabaynakum اور تمہارے درمیان وَمَنْ waman اور جو عِندَهُ ʿindahu رکھتا ہے اپنے پاس عِلْمُ ʿil'mu علم الْكِتَابِ l-kitābi کتاب کا
۴۳. اور کافر لوگ کہتے ہیں کہ تم (خدا کے) رسول نہیں ہو۔ کہہ دو کہ میرے اور تمہارے درمیان خدا اور وہ شخص جس کے پاس کتاب (آسمانی) کا علم ہے گواہ کافی ہیں
اس آیت کے مادے: ق و ل ك ف ر ل ي س ر س ل ك ف ي أ ل ه ش ه د ب ي ن ع ن د ع ل م ك ت ب
لفظ بہ لفظ معانی اور تلفظ Quran.com سے لیے گئے ہیں۔ آیات کا ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری۔ یہ عربی سمجھنے میں مدد کے لیے ہیں؛ تفسیر نہیں۔ لفظ پر ٹیپ کرنے سے آلے کی مشینی آواز آتی ہے، یہ تلاوت نہیں؛ درست تجوید کے لیے ▶ تلاوت والا پلیئر استعمال کریں۔ تلاوت کی آڈیو EveryAyah.com کی مفت ریکارڈنگز ہیں، جو Al Quran Cloud CDN سے چلتی ہیں۔